ویب ڈیسک: پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل افتخار احمد سروہی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایڈمرل افتخار احمد سروہی نے 1955 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ ایڈمرل افتخار احمد سروہی نے 1965 اور 1971 کی پاک بھارت جنگوں میں بھی حصہ لیا۔

ایڈمرل افتخار احمد سروہی 1986 سے 1988 تک پاک بحریہ کے سربراہ رہے۔ ایڈمرل افتخار احمد سروہی 1988 سے 1991 تک چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بھی رہے۔

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث متعدد پروازیں منسوخ

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ایڈمرل افتخار احمد سروہی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے پاک بحریہ کے لیے ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: پاک بحریہ کے

پڑھیں:

نواز شریف وطن واپسی کیلئے لندن سے روانہ

 راؤ دلشاد :سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف آج رات لندن سے لاہور پہنچیں گے۔

سربراہ ن لیگ نوازشریف برطانیہ سے پاکستان واپسی کیلئے روانہ ہو گئے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف یکم جون کو لندن روانہ ہوئے تھے۔
 

متعلقہ مضامین

  • اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایدھی سردخانے منتقل
  • منعم ظفر و دیگرکی مولانا عتیق الرحمن سے اہلیہ کے انتقال پر تعزیت
  • سینیئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں
  • صدر آصف علی زرداری کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ
  • ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ  انتقال کرگئیں 
  • کراچی: کانگو وائرس سے متاثرہ دوسرا مریض بھی انتقال کرگیا
  • آئی بی کے سابق سربراہ بریگیڈیر ریٹائرڈ امتیاز احمد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ، متاثرہ شخص انتقال کرگیا
  • چیمپیئنز ٹرافی کی کامیابی کو 8 سال مکمل، سابق کپتان سرفراز احمد نے سوشل میڈیا پر کیا پیغام دیا؟
  • نواز شریف وطن واپسی کیلئے لندن سے روانہ