City 42:
2025-08-08@13:31:29 GMT

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث متعدد پروازیں منسوخ

اشاعت کی تاریخ: 7th, March 2025 GMT

اقصیٰ شاہد:تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث  کراچی سے روانہ ہونے والی گیارہ پروازیں منسوخ  جبکہ اور چار پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئی ہیں، ان پروازوں میں اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ اور پشاور جانے والی پروازیں شامل ہیں.

منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے جدہ، سیرین ایئر کی پرواز ای آر 811، کراچی سے اسلام آباد، سیرین ایئر کی پرواز ای آر 504، کراچی سے لاہور، سیرین ایئر کی پرواز ای آر 522، کراچی سے لاہور، ایئر سیال کی پرواز پی ایف 145، کراچی سے اسلام آباد، ایئر سیال کی پرواز پی ایف 125 متاثر ہوئی۔
اس کے علاوہ کراچی سے اسلام آباد، ایئر بلو کی پرواز 208، کراچی سے کوئٹہ ، فلائے جناح کی پرواز نائن پی 851، کراچی سے لاہور، ایئر بلو کی پرواز 402، کراچی سے لاہور، پی آئی اے کی پرواز پی کے 304 اور 302، کراچی سے لاہور، فلائی جناح کی پرواز نائن پی 840 شامل ہیں۔

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل افتخار احمد سروہی انتقال کر گئے

 کچھ پروازیں تاخیر کا شکار بھی ہیں، جس کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: کراچی سے لاہور اسلام آباد کی پرواز

پڑھیں:

بہت جلد پی آئی اے کی پرواز سے مانچسٹر جاؤں گی، برطانوی ہائی کمشنر قومی ائر لائن کی مداح، کراچی تک سفر کی ویڈیو جاری 

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پی آئی اے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت جلد پی آئی اے کی پرواز سے مانچسٹر جائیں گی۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پی آئی اے کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد سفر کی ویڈیو جاری کر دی اور کہا کہ بہت جلد پی آئی کی پرواز سے براہ راست مانچسٹر جاؤں گی۔ جین میریٹ کو ہوا بازی کا ذاتی شوق ان کو جہاز کے کاک پٹ میں لے گیا اور پی آئی اے کے کپتان نے انہیں بریفنگ دی۔ پی آئی اے کی سی ای او نے برطانوی ہائی کمشنر  کو اعزازی ہوا باز بنا کر کپتان کی کیپ پیش کی۔ برطانوی سفیر نے پی آئی اے کیلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا۔ سی ای او کی جانب سے برطانوی ہائی کمشنر کو پروازوں کی بحالی میں انتھک کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • ملک میں بارشوں کے ایک اور سپیل کی پیشگوئی، دریائے چناب اور جہلم میں سیلاب کا خدشہ
  • موسم کی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
  • خراب موسم کے باعث اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن متاثر
  • فلائٹ آپریشن متاثر، کراچی سے اسلام آباد کی پرواز کی فیصل آباد میں لینڈنگ
  • بہت جلد پی آئی اے کی پرواز سے مانچسٹر جاؤں گی، برطانوی ہائی کمشنر قومی ائر لائن کی مداح، کراچی تک سفر کی ویڈیو جاری 
  • ’بہت جلد پی آئی اے کی پرواز سے مانچسٹر جاؤں گی‘، برطانوی ہائی کمشنر قومی ایئرلائن کی مداح!
  • وزیرِ اعظم کا اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں بارش کے بعد نالوں سے متصل رہائشی علاقوں میں سیلابی کیفیت کا نوٹس
  • اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالے بپھرنے سے متعدد علاقوں میں پانی داخل
  • کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے رن وے اپگریڈیشن میں بڑی پیش رفت
  • اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نیو چٹھہ بختاور سمیت متعدد علاقے زیر آب، ریسکیو آپریشن جاری