UrduPoint:
2025-06-12@15:30:34 GMT

برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ

اشاعت کی تاریخ: 4th, April 2025 GMT

برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2025ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت234روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے

پڑھیں:

علائو الدین صدیقی ٹرسٹ کے تحت قربانی کے گوشت کی تقسیم

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) علا الدین صدیقی ٹرسٹ کے زیر اہتمام سینکڑوں قربانی کے جانوروں کا گوشت ایچ بی لان میں تقسیم کیا گیا ہمارا اعلان پر امن پاکستان کے مرکزی چیئرمین خلیفہ محمد تسلیم راجپوت نے وفد کے ہمراہ بطور مہمان خصوصی شرکت کی خلیفہ را محمد رضا نقشبندی نے کہا کہ الحاج پیر محمد نورالعارفین عارفین صدیقی سجادہ نشین دربار عالیہ نیریاں شریف کے احکامات پر عید کے پہلے روز سندھ بھر کے مختلف اضلاع عمرکوٹ میرواہ گورچانی تھر پارکر بدین حیدرآباد اور دوسرے روز ٹنڈوجام میں غریب ضرورت مند ہزاروں افراد میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا جا رہا ہے اور عید کے تیسرے روز اونٹ کی قربانی ٹنڈو جام میں کی جائے گی اس موقع پر مولانا را محمد یوسف نقشبندی، را نعمان، بلدیہ انتظامیہ افسران سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

  • کہیں آپ بھی گوشت کے شوقین تو نہیں؟
  • برائلر گوشت کی قیمت میں مزید12روپے کمی، فارمی انڈے بھی سستے
  • دعوت اسلامی کے تحت اوورسیز اجتماعی قربانی کا انعقاد کیاگیا
  • علائو الدین صدیقی ٹرسٹ کے تحت قربانی کے گوشت کی تقسیم
  • الخدمت کو ریکارڈ کھالیں ملیں ‘اہل کراچی کے شکر گزار ہیں‘ نوید علی بیگ
  • الخدمت کے تحت سندھ بھر کے مستحقین میں قربانی کا گوشت تقسیم
  • پاکستانیوں نے ایک سال میں کتنا دودھ پیا اور کتنا گوشت کھایا؟
  • امریکا کی 7ریاستوں میں سالمونیلا وائرس کی وبا پھیل گئی
  • ✨ قربانی: رسم، روایت یا روح؟
  • گوشت، متوازن غذا کا اہم جزو