انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی
اشاعت کی تاریخ: 11th, April 2025 GMT
کراچی:
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعے کو انٹر بینک میں 10 پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر280.70روپے ہو گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں 2 پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قدر282.10 روپے ہو گئی۔
رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 8.
اسی طرح 4.43 روپے اضافے کے ساتھ برطانو ی پونڈ کی قدر368 روپے ہوگئی۔
ذریعہ: Express News
پڑھیں:
کراچی کے لیے بجلی 4 روپے 69 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (آن لائن)کراچی کے بجلی صارفین کے لئے اچھی خبر‘کراچی والوں کے لئے بجلی 4 روپے 69 پسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان پیداہوگیا ہے ۔ کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی ہے۔کمی کی درخواست اپریل کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی ۔نیپرا اتھارٹی کے الیکٹرک کی درخواست پر 19 جون کو سماعت کرے گی۔منظوری کی صورت میں کے الیکڑک صارفین کو 7 ارب 17 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔