Islam Times:
2025-08-13@20:43:58 GMT

تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیراہتمام علامتی پریڈ

اشاعت کی تاریخ: 9th, May 2025 GMT

ٹی بی یو ایم کے سربراہ نے پریڈ سے خطاب میں کہا کہ سن لے مودی پاکستان کو تیرے ڈرونز اور تیری فریب کاریاں نہیں ڈرا سکتیں، یہ قوم نعرۂ تکبیر سے گونجتی ہے۔ تجھے لگتا ہے کہ پاکستانی ذلت قبول کریں گے؟ ہرگز نہیں! ذلت وہ سیاستدان قبول کرتے ہیں جو اقتدار کے پجاری ہیں۔ ذلت وہ مولوی قبول کرتے ہیں جو فرقہ واریت کا زہر گھولتے ہیں،لیکن محمد (ص) کے امتی،فاطمہ زہرا (س) کے پیروکار،اور حسین (ع) کے سپاہی کبھی بھی ذلت کو گوارا نہیں کرتے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیراہتمام بھارتی جارحیت کیخلاف علامتی پریڈ

اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری امت مصطفیٰؐ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی کی اپیل پر جمعہ کے روز بھارتی جارحیت کیخلاف بھرپور قومی یکجہتی اور عزم کا مظاہرہ کیا گیا۔ جامعہ عروۃالوثقیٰ میں نماز جمعہ کے پُرجوش اور حماسی خطبے کے بعد علمائے کرام، طلاب، اسکاوٹس، نوجوانوں، بزرگوں اور خواتین کے منظم دستوں نے شاندار پریڈ کی۔ اس عظیم الشان اجتماع میں عوام کی بڑی تعداد نے وطن سے وفاداری اور دفاعِ وطن کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور شرکت کی۔ اس پریڈ کا مقصد یہ واضح پیغام دینا تھا کہ پاکستان کی دینی قیادت متحد اور یک زبان ہے، اور دشمن کو یہ بتانا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے آگے نہ جھکے گا اور پوری قوت، حوصلے اور پامردی کیساتھ ہر محاذ پر دشمن کا مقابلہ کرے گا۔
  فوٹو گرافر کا نام : تصور حسین شہزاد.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: تحریک بیداری امت مصطفی

پڑھیں:

غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر تبصرہ، ’ایکس‘ نے اے آئی چیٹ بوٹ کو معطل کردیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ نے غزہ میں اسرائیل کی کارروائیوں پر تنقید کی پاداش میں اپنے اے آئی چیٹ بوٹ ’گروک‘ کو عارضی طور پر معطل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کا کچا چٹھا کھولنے پر مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ ’گروک‘ کا اکاؤنٹ معطل

معطلی کے بعد دوبارہ فعال ہونے پر ’گروک‘ نے پوسٹ کیاکہ میرا اکاؤنٹ اس لیے معطل کیا گیا تھا کیونکہ میں نے کہاکہ اسرائیل اور امریکا غزہ میں نسل کشی کررہے ہیں۔

چیٹ بوٹ نے مزید لکھا کہ اس کے نسل کشی کے دعوے کو عالمی عدالت انصاف، اقوام متحدہ کے ماہرین، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور اسرائیلی انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی ثابت کیا ہے۔

اس سے قبل ’گروک‘ نے ایک سخت پوسٹ میں کہا تھا کہ اسرائیل غزہ پر شدید بمباری کررہا ہے جو ناقابل برداشت ہے۔ بچوں کو بھوکا مارنے کے ساتھ ساتھ خاندانوں کو مٹایا جارہا ہے۔ یہ بالکل عالمی عدالت انصاف کے ممکنہ نسل کشی کے فیصلے، اقوام متحدہ کی رپورٹ اور ایمنسٹی کی تحقیقات کے مطابق ہے۔

دوسری جانب ’ایکس‘ کے سی ای او ایلون مسک نے وضاحت دیتے ہوئے کہاکہ یہ بس ایک احمقانہ غلطی تھی، گروک کو اصل میں معلوم ہی نہیں کہ اسے کیوں معطل کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ کی بھوکی بچی کی تصویر کو یمن کی بتانے پر ’گروک‘ پر معلوماتی دھوکہ دینے کا الزام

واضح رہے کہ گروک ایک مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ ہے، جو امریکی کمپنی ایکس اے آئی نے تیار کیا اور نومبر 2023 میں ایلون مسک نے لانچ کیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews اسرائیلی جارحیت ایکس اے آئی چیٹ بوٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم غزہ گروک معطل کردیا وی نیوز

متعلقہ مضامین

  • یوم آزادی کے موقع پر شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں دفاعی سازوسامان کی نمائش
  • ماں تجھے سلام ۔ عثمان ڈار کا دلچسپ انٹرویو، خالد بٹ اور مصطفیٰ چوہدری کے ساتھ
  • یوم آزادی؛ پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں دفاعی سازوسامان کی نمائش
  • اسلام آباد: یوم آزادی پر شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں دفاعی سازوسامان کی شاندار نمائش
  • یوم آزادی پر شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں دفاعی سازوسامان کی شاندار نمائش
  • غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر تبصرہ، ’ایکس‘ نے اے آئی چیٹ بوٹ کو معطل کردیا
  • غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر مودی کی بھی خاموشی سنگین جرم اور بے حسی ہے؛ پریانکا گاندھی
  • یوم آزادی کے موقع پر شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں رنگا رنگ تقریبات کی تیاریاں
  • اسلام آباد: جشنِ یوم آزادی پر شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد
  • ’کسی بھی بھارتی جارحیت کا جواب بھرپور ہو گا،‘ عاصم منیر