اقوام متحدہ کا پاک، بھارت جنگ بندی کا خیرمقدم
اشاعت کی تاریخ: 10th, May 2025 GMT
اقوام متحدہ کی جانب سے بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں پاک، بھارت جنگ بندی کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔
سیکرٹری جنرل کی جانب سے کہا گیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کے خاتمے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
انتونیوگوتریس نے کہا کہ اقوام متحدہ کی پاک، بھارت کشیدگی پر نظر تھی اور اس کے خاتمے پر خوشی ہوئی۔
ذریعہ: Daily Mumtaz
کلیدی لفظ: اقوام متحدہ
پڑھیں:
سعودی وزارت صحت نے اقوام متحدہ کی ٹاسک فورس کا ایوارڈ جیت لیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت صحت نے مٹاپے اور غیر متعدی امراض سے نمنٹے کے حوالے سے جامع اور جدید پالییسوں کیلییاقوام متحدہ کی انٹرایجنسی ٹاسک فورس کا ایوارڈ 2025 ء جیت لیا۔ ایوارڈ عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کی غیرمتعددی امراض کی روک تھام اور کنٹرول سے متعلق انٹرایجنسی ٹاسک فورس کی جانب سے دیا گیا ہے۔ تقریب کا انعقاد نیویارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر فرینڈز آف ٹاسک فورس کے اجلاس میں کیا گیا۔