پشاور:

کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے علاقے گنبٹ غنڈہ چیچنہ میں جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد بھی زخمی ہوئے، جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔

واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں علاج جاری ہے۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

کراچی: گھر میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

— فائل فوٹو 

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں گھر میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق ذاتی دشمنی کے باعث دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

کراچی، ملیر میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق فائرنگ لڑکی کے باپ اظہر نے کی، ملزم کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے بتایا کہ جائے وقوعہ سے خاتون سمیت 2 افراد کو حراست میں لیا گیا اور موقع سے30 بور پستول برآمد ہوا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق کرائم سین یونٹ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر رہا ہے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے یہ بھی بتایا کہ جاں بحق افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کےلیے سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • کوہاٹ میں جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
  • فیصل آباد: خاتون نے 3 بیٹیوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی
  • کوہاٹ: جنازے کے دوران فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
  • خیبرپختونخوا :جنازے پر فائرنگ،2خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ،15 زخمی
  • میکسیکو : ایک ہفتے کے دوران دوسری خاتون میئر قتل
  • بلوچستان: 12 کلو چرس برآمد، خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار
  • کراچی: گھر میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
  • کراچی؛ ذاتی دشمنی پر گھر میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
  • کراچی: فائرنگ سے 40 سالہ خاتون جاں بحق