سرینگر میں یونائیٹڈ پیس الائنس کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس منعقد
اشاعت کی تاریخ: 25th, June 2025 GMT
شرکاء نے بھارت اور پاکستان کے حکمرانوں سے تنازعہ کشمیر کو باوقار مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ سرینگر میں یونائیٹڈ پیس الائنس کے زیر اہتمام ایک اجلاس میں کشمیر بھر سے سول سوسائٹی کے کئی سرکردہ اراکین "سٹیزن فار ڈیموکریسی" (سی ایف ڈی) کے وفود کا کشمیر میں استقبال کرنے کے لئے جمع ہوئے۔ دن بھر کی بات چیت کے دوران مقررین نے کشمیر کے تنازعہ والے علاقے میں رہنے والے لوگوں کے درد اور مصائب کی طویل داستان کو شیئر کیا۔ شرکاء جن میں سماجی کارکن، صحافی، تاجر اور طلباء شامل تھے، نے بھارت اور پاکستان کے حکمرانوں سے تنازعہ کشمیر کو باوقار مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ سٹیزن فار ڈیموکریسی کے دورے پر آئے ہوئے لیڈروں نے اپنے خطابات میں کہا کہ وہ کشمیریوں کے سماجی، سیاسی اور معاشی حقوق کے لئے ہمیشہ جدوجہد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سٹیزن فار ڈیموکریسی کے بانی آنجہانی جے پرکاش نارائن کشمیر کاز کے عظیم چیمپئن تھے اور سٹیزن فار ڈیموکریسی اسی راستے پر چلتی رہے گی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرنے والوں میں ششی شیکھر سنگھ، جنرل سکریٹری CFD، سید آغا منتظر مہدی، ڈاکٹر شیخ غلام رسول، ڈاکٹر سنیلم، آئی ڈی کھجوریہ، سید سلیم گیلانی، مہجبین علی، دیپک ڈھولکیا، انیل ٹھاکر، ہریش کھنہ، مقبول اللہ، شیخ فردوس، احمد ہاشمی، غلام حمزہ اور دیگر مہمانان گرامی شامل تھے۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
پاکستان تاجکستان کے پی کے اور ختلون ریجن میں بزنس فورم منعقد کریں گے
پاکستان تاجکستان کے پی کے اور ختلون ریجن میں بزنس فورم منعقد کریں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 9 August, 2025 سب نیوز
پشاور(سب نیوز)پاکستان اور تاجکستان نے خیبرپختونخوا (کے پی کے) اور تاجکستان کے علاقے ختلون میں بزنس فورم کے انعقاد پر اتفاق کیا ہے۔
یہ اتفاق رائے جمہوریہ تاجکستان کے چارج ڈی افیئرز سیدجون شفیع زودہ اسماعیل اور خیبر پختونخواہ (کے پی کے) کے گورنر فیصل کریم کنڈی کے درمیان آج گورنر ہاؤس میں ملاقات میں طے پایا۔
فریقین نے معیشت، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی کے رابطوں، تعلیم، زراعت، سیاحت، ثقافت اور فن، کھیل، بینکنگ، فضائی مواصلات کے علاوہ باہمی تعاون کے دیگر موضوعات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے امکانات اور مزید ترقی پر تبادلہ خیال کیا۔
اس بات پر زور دیا گیا کہ خیبر پختونخوا (کے پی کے) کی صوبائی قیادت جمہوریہ تاجکستان میں سرمایہ کاری اور تعاون کے لیے خطے کے کامیاب کاروباری افراد کو راغب کرنے کے لیے تیار ہے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرنئی انڈسٹریل پالیسی میں مینوفیکچرنگ سیکٹر کیلئے سپر ٹیکس ریٹ میں کمی کا فیصلہ نئی انڈسٹریل پالیسی میں مینوفیکچرنگ سیکٹر کیلئے سپر ٹیکس ریٹ میں کمی کا فیصلہ مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی آگئی افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، ژوب میں بھارتی حمایت یافتہ 33 خوارج ہلاک گندم کی کاشت سے قبل کسانوں کو 100 ارب روپے کے بلاسود قرضے دینے پر اتفاق جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ کیس: عمر ایوب کی ضمانت کی درخواستیں خارج نیب کا عوامی مفاد کے تحفظ اور لوٹی گئی قومی دولت کی بازیابی کے لیے عزم کا اعادہCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم