2025ء کے تین سپر مونز میں سے پہلا کل نظر آئے گا
اشاعت کی تاریخ: 6th, October 2025 GMT
اسلام آباد(خبرنگار)سپارکوکے مطابق کل رات آسمان پر سال 2025کے تین سپر مونز میں سے پہلا سپر مون نظر آئے گا اکتوبر کا یہ سپر مون شام 8:47 بجے (پاکستان معیاری وقت)پر ظاہر ہوگایہ سورج غروب ہونے کے فورا بعد مشرق سے طلوع ہوگا اور طلوعِ آفتاب سے کچھ پہلے مغرب میں غروب ہوجائے گااس سال 7اکتوبر کا سپر مون زمین سے 224,599میل کے فاصلے پر ہوگا یعنی یہ ایک عام مکمل چاند کے مقابلے میں 6.
ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
آئینی عدالت کا پہلا فل کورٹ اجلاس، سپریم کورٹ کے رولز نافذ کرنے کا فیصلہ
آئینی عدالت نے اپنے پہلے فل کورٹ اجلاس میں اہم فیصلے کیے ہیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جب تک آئینی عدالت کے اپنے الگ رولز تشکیل نہیں پاتے، سپریم کورٹ کے رولز 2025 آئینی عدالت میں بھی نافذ العمل ہوں گے۔
مزید پڑھیں: نئی گج ڈیم کیس: وفاقی آئینی عدالت نے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر دلائل جاری
مزید فیصلہ کیا گیا کہ آئینی عدالت کا کم سے کم بینچ 2 رکنی ہوگا اور صرف وہ وکلا دلائل دے سکیں گے جن کے پاس سپریم کورٹ کا لائسنس موجود ہو۔ یہ اقدامات آئینی عدالت کے بروقت اور مؤثر آغاز کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے ہیں۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
آئینی عدالت فل کورٹ اجلاس