data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد : پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھی سپر مون کا شاندار نظارہ کیا جا رہا ہے۔

ماہرین فلکیات کے مطابق یہ سال کا سب سے بڑا سپر مون ہے،شہریوں نے چھتوں اور کھلے میدانوں میں چاند دیکھنے کے لیے رخ کیا۔یہ سپر مون مکمل چاند سے 6.

6 فیصد بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن ہے۔

دوسری جانب فوٹوگرافرز سپر مون کے حسین مناظر کو کیمروں میں قید کیے، سپر مون کے موقع پر سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز کی بھرمار ہے ۔

ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ اگلا سپر مون اگلے سال اسی ماہ میں متوقع ہے، آج رات آسمان پر چاند اپنے پورے جوبن پر ہے اور نایاب منظر لوگوں کو مسحور کر رہا ہے۔

ویب ڈیسک عادل سلطان

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

رواں سال کا پہلا سپر مون پاکستان میں دکھائی دینا شروع ہو گیا

رواں سال کے پہلے سپر مون کا نظارہ پاکستان میں دکھائی دینا شروع ہو گیا۔

ترجمان سپارکو کے مطابق سپر مون سورج غروب ہونے کے فوراً بعد مشرق میں طلوع ہوا ہے، یہ سپر مون مکمل چاند سے 6.6 فیصد بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن ہے۔

سپارکو کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سال کا سب سے روشن سپر مون 5 نومبر 2025ء کو متوقع ہے، جبکہ رواں سال کا تیسرا سپر مون 5 دسمبر کو نظر آئے گا۔

ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ آج کا سپر مون سیارہ زحل کے قریب دکھائی دے رہا ہے، سیارہ زحل آج چاند کے بائیں جانب دیکھا جاسکے گا۔

متعلقہ مضامین

  • رواں سال کا پہلا سپر مون پاکستان میں دکھائی دینا شروع ہو گیا
  • رواں سال کا پہلا سپر مون آج آسمان پر جگمگائے گا، پاکستان میں بھی نظارہ ممکن؟
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپر مون کا خوبصورت نظارہ
  • چاند کی سب سے خوبصورت شام! پاکستان میں آج سپر مون کا نایاب نظارہ
  • سال کا پہلا سپر مون آج رات پاکستان سمیت دنیا بھر میں دکھائی دے گا
  • 2025 کے پہلے سپرمون کا نظارہ آج کیا جاسکے گا 
  • رواں سال کا پہلا ‘سپر مون’ آج نظر آئےگا، کیا پاکستان میں نظارہ ممکن ہوگا؟
  • پاکستان میں رواں سال کا پہلا سپر مون کا نظارہ کب دیکھا جائے گا؟
  • پاکستان میں سال 2025 کا پہلا سپر مون نظارہ 7 اکتوبر کو ہوگا