شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
پرہیزگاروں کیلئے ان کے رب کے پاس نعمتوں والی جنتیں ہیں۔ o کیا ہم مسلمانوں کو مثل گناہ گاروں کے کر دیں گے ۔o تمہیں کیا ہو گیا‘ کیسے فیصلے کر رہے ہو؟o کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم پڑھتے ہو؟o کہ اس میں تمہاری من مانی باتیں ہوں؟o
سورۃ القلم (آیت: 34 تا 38 )
ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
بلاول زرداری کی گورنر کو خیبر پختونخوا پہنچنے کی ہدایت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251015-08-20
کراچی (اسٹاف ر پورٹر ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو فوری خیبرپختونخوا پہنچنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے فیصل کریم کنڈی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ گورنر صاحب! آپ کو خیبرپختونخوا پہنچنا چاہیے، میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے کہوں گا کہ اپنا
جہاز گورنر کو دے دیں تاکہ کہ وہ خیبرپختونخوا پہنچ کر عدالت کے حکم پر عملدر در آمد کرتے ہوئے اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری پوری کریں۔خیال رہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حلف سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی کل شام 4 بجے تک نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لیں لیکن اگر گورنر نے حلف نہ لیا تو اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے اسی دن حلف لیں گے۔