Jasarat News:
2025-10-22@03:58:37 GMT

کوئٹہ سے چمن ٹرین سروس چھٹے روز بھی معطل

اشاعت کی تاریخ: 21st, October 2025 GMT

کوئٹہ سے چمن ٹرین سروس چھٹے روز بھی معطل

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کوئٹہ سے چمن کے درمیان چلنے والی پسنجر ٹرین سروس مسلسل چھٹے روز بھی معطل ہے جبکہ دیگر ٹرینیں معمول کے مطابق رواں دواں ہیں۔

ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کی معطلی کی وجہ بارڈر کی موجودہ صورتحال ہے جس کے باعث سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ٹرین سروس منسوخ کی گئی ہے۔

کوئٹہ سے پشاور کے لیے چلنے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی کے لیے بولان میل اپنی معمول کی آمد و رفت کے مطابق چل رہی ہیں۔

ویب ڈیسک فاروق اعظم صدیقی.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے مراکز کا اعلان

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد( آن لائن) میڈیکل کی اعلیٰ تعلیم کے لئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے مراکز کا اعلان کر دیا گیا۔اسلام آباد میں امتحان پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں منعقد کیا جائے گا۔کراچی میں ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس اور این ای ڈی یونی ورسٹی میں ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ لیا جائے گا، حیدرآباد، جامشورو، شہید بینظیر آباد، میرپورخاص، لاڑکانہ، جیکب آباد اور سکھر میں بھی امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں، امیدواروں کو ایڈمٹ کارڈز کے ساتھ مقررہ وقت پر پہنچنے کی ہدایت کی گئی۔واضح رہے کہ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے لئے داخلہ ٹیسٹ رواں ہفتے کے آخر میں 26 اکتوبر کو ہوں گے۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • جدہ میں او آئی سی کے وزرائے آبی کانفرنس کا آغاز
  • پنجاب، بلدیاتی انتخابات نئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت کرانے کا فیصلہ
  • القرآن
  • افغانستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی معاہدہ خوش آئند ہے،روس
  • ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے مراکز کا اعلان
  • کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر رکن اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں
  • اشتہار
  • امن معاہدہ کی خلاف ورزی: اسرائیل کی پھر غزہ پر بمباری،35فلسطینی شہید
  • کوئٹہ ،لاپتا افراد کے اہل خانہ اپنے پیاروں کی تصاویر اٹھائے سراپا احتجاج ہیں