Islam Times:
2025-12-07@00:57:34 GMT

رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب میں موجود پیغامات

اشاعت کی تاریخ: 22nd, October 2025 GMT

‍‍‍‍‍‍

اسلام ٹائمز: رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے حالیہ خطاب میں امریکی صدر کے بیانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، جنہوں نے ایران کی جوہری تنصیبات کو بمباری کا نشانہ بنانے پر گھمنڈ کرتے ہوئے، ان تنصیبات کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا، فرمایا کہ "ٹھیک ہے، آپ اسی خام خیالی میں رہیں، لیکن آپ ہیں کیا کہ کوئی ملک جوہری صنعت کا حامل ہو تو آپ اس پر حکم چلائيں کہ یہ کرو اور یہ نہ کرو۔ رہبر انقلاب نے مزید کیا فرمایا، اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںنقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے حالیہ خطاب میں امریکی صدر کے بیانات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، جنہوں نے ایران کی جوہری تنصیبات کو بمباری کا نشانہ بنانے پر گھمنڈ کرتے ہوئے، ان تنصیبات کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا، فرمایا کہ "ٹھیک ہے، آپ اسی خام خیالی میں رہیں، لیکن آپ ہیں کیا کہ کوئی ملک جوہری صنعت کا حامل ہو تو آپ اس پر حکم چلائيں کہ یہ کرو اور یہ نہ کرو۔ رہبر انقلاب نے مزید کیا فرمایا، اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)

https://www.

youtube.com/@ITNEWSUrduOfficial

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: رہبر انقلاب تنصیبات کو کرتے ہوئے

پڑھیں:

کینٹ پولیس کی کارروائی، گاڑیوں سے قیمتی اشیاء چرانے والا دو رکنی گینگ گرفتار

کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں سے قیمتی اشیاء چرانے والا دو رکنی گینگ گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق گینگ موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں بھی ملوث نکلا۔ گینگ سے 2 مسروقہ موٹر سائیکل اور گاڑیوں سے چرائے گئے 05 لیپ ٹاپ بھی برآمد ہوئے۔

گینگ جڑواں شہروں میں ڈکیتی، موٹر سائیکل چوری اور چوری کی بیسیوں وارداتوں میں ملوث و مطلوب تھا، زیر حراست افراد پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کے شیشے توڑ کر لیپ ٹاپ چوری کرتے تھے۔

کینٹ پولیس نے سینکٹروں سی سی ٹی فوٹیجز کا جائزہ لیا، بہترین تفتیش کرتے ہوئے گینگ کے رکن کے جوتوں سے اسے ٹریس کر لیا۔ ایس پی پوٹھوہار کا کہنا تھا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ شہریوں کو انکے قیمتی اثاثہ سے محروم کرنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

متعلقہ مضامین

  • گھر سے بھاگے ہوئے 3 کم عمر پاکستانی بچے پاک افغان بارڈر طورخم کراس کرتے وقت گرفتار
  • پاکستان و دیگر اسلامی ممالک نے فلسطینی عوام کی جبری بےدخلی مسترد کردی
  • امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان سیکورٹی معاہدہ
  • حیدرآباد پولیس ٹریننگ سینٹر سے پاس آئوٹ کرنے والے کانسٹیبل پاسنگ آئوٹ پریڈ کے دوران اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے
  • سندھ حکومت و ٹریفک پولیس ناکام، خونی ڈمپر اور ٹینکر موت کے پروانے بنے ہوئے ہیں،منعم ظفر خان
  • میجر محمد اکرم شہید کی 54ویں برسی، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کا خراجِ عقیدت
  • کینٹ پولیس کی کارروائی، گاڑیوں سے قیمتی اشیاء چرانے والا دو رکنی گینگ گرفتار
  • عقد مواخات
  • جھنگ اور وہاڑی میں وکلا کا قتل قابل مذمت ہے ،پروفیسرمحبوب
  • شہید نصراللہ کے تشییع جنازہ پر بمباری کی امریکی تجویز بے نقاب