شیخ ناظر مہدی محمدی نے اپنے صدارتی خطاب میں معاشرے کو ایک قرآنی اور اہل بیت دوست معاشرہ بنانے پر زور دیا اور اپنے بچے بچیوں کو قرآن مجید اور ائمہ معصومین (ع) سے نزدیک کرنے اور دنیوی تعلیم کیساتھ علوم آل محمد (ع) سے انکے دلوں کو منور کرنے پر زور دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

کرگل کشمیر، حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کا ضلعی سطح پر قرآن و دینیات کے مقابلوں کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ جمعیة العلماء اثنا عشریہ کرگل لداخ  کے ذیلی ادارے مکاتب اثنا عشریہ شعبۂ مکاتب کے زیرِ اہتمام حوزہ علمیہ اثنا عشریہ میں ضلعی سطح پر قرآن و دینیات کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا، ان مقابلوں سے قبل تحصیل اور بلاک سطح پر قرآنی و دینیات کے مقابلوں کا اہتمام کیا گیا تھا، جس میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو ضلعی سطح پر منعقدہ قرآنی مقابلوں میں حصہ لینے کا موقع فراہم کیا گیا۔ اس موقع پر تقریب میں وادی کشمیر سے تشریف لائے ہوئے ڈاکٹر سید کرار جعفری نے بطورِ مہمان خصوصی شرکت کی، جبکہ عالمی شہرت یافتہ قاری قرآن معراج الدین صوفی، کونسلر کرگل ٹاؤن حاجی محمد عباس اور انچارج سیاسی امور جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل سجاد حسین کرگلی نے بطور مہمانان ذی وقار شرکت کی۔ جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے صدر مولانا شیخ ناظر مہدی محمدی نے اس تقریب کی صدارت کی، جبکہ جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے نائب صدر مولانا شیخ غلام علی مفیدی، مرکزی امام الجمعہ و جنرل سیکرٹری مولانا شیخ ابراہیم خلیلی، جمعیتِ العلماء کے ممبران مولانا شیخ علی نقی مبغلی، مولانا شیخ عبداللہ منوری دیگر معزز علماء کرام، مکاتب اثنا عشریہ کے اساتذہ و مسئولین اور جمعیت العلماء کے دیگر شعبۂ جات کے ممبران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ان مقابلوں میں مولانا ڈاکٹر سید کرار جعفری، قاری قرآن معراج الدین صوفی اور شعبۂ مکاتبِ اثنا عشریہ کرگل کے مسؤولین مولانا شیخ احمد ارمان اور مولانا شیخ موسی علی عرفانی نے بطور جج اپنے فرائض انجام دیئے۔ ان مقابلوں میں ضلع کرگل کی مختلف تحصیل اور بلاک میں مکاتبِ اثنا عشریہ کرگل کے زیرِ انتظام کام کرنے والے 120 سے زائد مکاتب کے 257 طلبہ و طالبات نے تحصیل اور بلاک سطح پر حصہ لینے کے بعد آخر میں 38 طلبہ و طالبات ضلعی سطح پر مقابلوں میں حصہ لینے کے لئے کامیاب قرار دیئے گئے۔ اس موقع پر بلاک و تحصیل اور ضلعی سطح پر کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے اور طلبہ و طالبات کی محنت کو سراہتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

شیخ ناظر مہدی محمدی نے اپنے صدارتی خطاب میں معاشرے کو ایک قرآنی اور اہل بیت دوست معاشرہ بنانے پر زور دیا اور اپنے بچے بچیوں کو قرآن مجید اور ائمہ معصومین (ع) سے نزدیک کرنے اور دنیوی تعلیم کے ساتھ علوم آل محمد (ع) سے ان کے دلوں کو منور کرنے پر زور دیا، تاکہ ہمارا مستقبل روشن ہو اور دنیا و آخرت دونوں میں سرفراز ہو سکیں۔
شیخ ناظر مہدی محمدی نے قرآن کے ان مقابلوں میں حصہ لینے والے طلبہ و طالبات، مکاتبِ اثنا عشریہ کے اساتذہ، مسئولین، مسئولین مکاتبِ اثنا عشریہ (شعبۂ مکاتب جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل انصار المہدی جمعیت العلماء ابنا عشریہ، حسینی تبرک کمیٹی جمعیت العلماء اثنا عشریہ، اثنا عشریہ نیٹورک جمعیت العلماء اثنا عشریہ اور بالخصوص اس تقریب میں کشمیر سے تشریف لائے مہمانانِ عزیز ڈاکٹر سید کرار جعفری و قاری قرآن معراج الدین صوفی اور کونسلر کرگل ٹاؤن حاجی محمد عباس کا اس تقریب میں شرکت پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کی طرف سے شکریہ ادا کیا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: جمعیت العلماء اثنا عشریہ اثنا عشریہ کرگل کے طلبہ و طالبات مقابلوں میں کرگل کشمیر مولانا شیخ ان مقابلوں پر زور دیا تحصیل اور حصہ لینے

پڑھیں:

اسحاق ڈار کا او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کے کامیاب انعقاد پر زور

ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آئندہ برس پاکستان میں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کے کامیاب انعقاد پر زور دیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں آئندہ برس منعقد ہونے والی نویں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی۔

Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 chaired a meeting to review preparations for 9th OIC Ministerial Conference on Women, to be hosted by Pakistan in 2026.

The DPM/FM underscored the importance of successfully organizing the conference… pic.twitter.com/O5qgQ3HEuR

— Ministry of Foreign Affairs – Pakistan (@ForeignOfficePk) December 8, 2025

وزیر خارجہ نے او آئی سی سیکریٹریٹ اور متعلقہ وزارتوں کے ساتھ قریبی رابطے کے ذریعے کانفرنس کو کامیابی سے منعقد کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

انہوں نے خواتین کے حقوق اور صنفی مساوات کو فروغ دینے میں پاکستان کے فعال کردار کو اجاگر کیا اور کہا کہ آئندہ کانفرنس او آئی سی کے دائرہ کار اور اس سے آگے خواتین کے امور کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستان کے عزم کی عکاس ہے۔

اجلاس میں وزرا برائے قانون و انصاف، آئی ٹی و ٹیلی کام، مشیر خصوصی طارق باجوہ، سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ، سیکریٹریز کابینہ ڈویژن، مذہبی امور، انسانی حقوق، پاکستان کے او آئی سی میں مستقل نمائندے اور وزارت خارجہ اور دیگر متعلقہ محکموں کے سینیئر حکام نے بھی شرکت کی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews اسحاق ڈار او آئی سی ڈپٹی وزیراعظم وزارت کانفرنس وی نیوز

متعلقہ مضامین

  • چین، ایران، سعودی عرب سہ فریقی مشترکہ کمیٹی کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
  • سجاول،عوامی مسائل کے حل کیلیے کھلی میٹنگ کا انعقاد
  • معیشت کو ڈنڈے سے نہیں چلایا جا سکتا، ضلعی اکانومی ناگزیر ہے، بلاول
  • لاہور، سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں میں 5 منشیات فروش ہلاک
  • شہر میں سی سی ڈی کے پانچ مبینہ مقابلے، پولیس مقابلوں میں پانچ زیر حراست ملزمان ہلاک
  • اسحاق ڈار کا او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کے کامیاب انعقاد پر زور
  • انجینئر محمد علی مرزا کی درخواست پر ایف آئی اے، پنجاب قرآن بورڈ سے جواب طلب
  • انجینئر محمد علی مرزا کیخلاف فتویٰ، قرآن بورڈ اور ایف آئی اے سے جواب طلب
  • نیشنل گیمز: شوٹنگ مقابلوں میں پاک آرمی نے 7 گولڈ میڈلز کے ساتھ برتری برقرار رکھی
  • آئین پاکستان پر صرف علماء عمل پیرا ہیں، باقی صرف مفاد کے تابع ہیں؛ مولانا حافظ حمد اللہ