پی ٹی آئی پنجاب کی تنظیم نو، اہم شخصیت سیکرٹری جنرل پنجاب مقرر
اشاعت کی تاریخ: 26th, October 2025 GMT
عثمان خادم: پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی تنظیم نو، طارق محمود ساہی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب مقرر، چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق تقرری بانی پی ٹی آئی کی منظوری سے عمل میں لائی گئی،طارق محمود ساہی تنظیم کو گراس روٹ سطح تک منظم کرنے کے ذمہ دار ہوں گے،طارق مسعود ساہی اضلاع اور تحصیلوں کی سطح پر پارٹی کو متحرک کریں گے۔
اداکار شریاس تالپڑے اور الوک ناتھ کے خلاف کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث ہونے کا الزام، مقدمہ درج
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
رضوی برادران کوان کے ساتھی چھڑوا کر لے گئے، سیکرٹری ہوم پنجاب
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251025-08-14
لاہور( آن لائن ) سیکرٹری ہوم پنجاب فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی اور انس رضوی اس وقت حکومت یا کسی سکیورٹی ادارے کی تحویل میں نہیں ہیں۔اپنے بیان میں سیکرٹری ہوم نے کہا کہ سعد اور انس رضوی کو ان کے ساتھی چھڑوا کر لے گئے تھے، اور اگر وہ خود کو قانون کے حوالے کر دیتے ہیں تو ان کے خلاف کارروائی قانون کے مطابق کی جائے گی۔