Jasarat News:
2025-12-14@21:57:58 GMT

 سینیگال: گلیوں کے نام خواتین سے موسوم نہ کرنے پر تنازع

اشاعت کی تاریخ: 28th, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251028-06-12

 

ڈاکار (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک سینیگال میں فرانسیسی ثقافتی تسلط کے نتائج سے چھٹکارا پانے کی مہم کے دوران تنازع پیدا ہوگیا۔ دارالحکومت ڈاکار کی گلیوں کے ناموں کو موسوم کرنے کے لیے حکام نے سیاست دانوں، فوجی رہنماؤں اور دانشوروں کے ناموں کا انتخاب کیا ،تاہم اس میں سینیگالی خواتین کی مختلف شعبوں میں شراکت کے باوجود کسی ایک خاتون کا بھی نام منتخب نہیں کیاگیا۔ اس موقع پر حقوق نسواں کی تنظیموں نے شدید تنقید کی دارالحکومت کے میئر کو ایک اجتماعی احتجاجی خط بھی ارسال کردیا،جس میں گلیوں کے ناموں سے خواتین کو خارج کرنے کے فیصلے پر شدید ناراضی کا اظہار کیاگیا ہے۔

انٹرنیشنل ڈیسک.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

اسلام آباد:مالی فراڈ میں ملوث 8 رکنی گروہ گرفتار

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251215-08-7

 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کھنہ پل اسلام آباد میں مالی فراڈ میں ملوث 8 رکنی گروہ گرفتار کرلیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے نے بتایا کہ ملزمان بیرون ملک (برطانیہ) میں مقیم رشتہ دار یا دوست بن کر میڈیکل ایمرجنسی کا جھانسہ دے کر رقم بٹورتے رہے۔ ترجمان نے بتایا

مانیٹرنگ ڈیسک

متعلقہ مضامین

  • اسلام آبادمیں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کی منصوبہ بندی مکمل
  • اسلام آباد:مالی فراڈ میں ملوث 8 رکنی گروہ گرفتار
  • شمالی کوریائی رہنما کی یوکرین میں لڑنے والے فوجیوں سے ملاقات
  • صدر مملکت سے گورنر پنجاب و دیگر سیاسی شخصیات کی ملاقات
  • بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 5 اہلکار زخمی
  • حکومت،ٹرانسپورٹر ز تنازع کا زیادہ نقصان تاجر برادری کو ہورہا ہے،سلیم میمن
  • بلوچستان :غیرقانونی طور پر سرحد پار کرنے پرہزاروں ملزمان گرفتار
  • افغانستان میں خواتین کے حقوق پامال ہورہے ہیں، اقوام متحدہ
  • کسٹمز کی ائرپورٹس پر کارروائیاں  کروڑوں روپے کا سونا، چاندی ضبط
  • وفاقی محتسب نے 10 کروڑ کی وراثتی جائیداد کا تنازع حل کر دیا