اسکوٹی چلانے والی لڑکیاں غیر محفوظ کیوں، اور نصرت جاوید نے بھارت میں حیران کن چیز کیا دیکھی؟
اشاعت کی تاریخ: 6th, December 2025 GMT
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews اسکوٹی چلانے والی لڑکیاں بھارت حیران کن چیز ریڈلائن مریم نواز نصرت جاوید وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: بھارت حیران کن چیز ریڈلائن مریم نواز نصرت جاوید وی نیوز
پڑھیں:
سوشل میڈیا سے مختصر وقفہ اینزائٹی اور ڈپریشن کم کر سکتا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سوشل میڈیا کو صرف ایک ہفتے کے لیے ترک کرنے سے نوجوانوں کی ذہنی صحت بہتر ہو سکتی ہے۔
تحقیق کے دوران 18 سے 24 برس کے 295 نوجوانوں کا تین ہفتوں تک مطالعہ کیا گیا۔ ابتدائی دو ہفتوں میں شرکا نے معمول کے مطابق سوشل میڈیا استعمال کیا، جبکہ آخری ہفتے میں انہوں نے اسے بالکل ترک کر دیا۔
نتائج کے مطابق سوشل میڈیا سے مختصر وقفے کے باعث اینزائٹی میں 16 فیصد، ڈپریشن میں 25 فیصد اور نیند کے مسائل میں 14 فیصد کمی دیکھی گئی۔
محققین کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ بہتری ان افراد میں دیکھی گئی جو ابتدا میں شدید ڈپریشن کے شکار تھے۔
ماہرین کا مشورہ ہے کہ اگر کوئی نوجوان ذہنی دباؤ یا بے چینی محسوس کر رہا ہو تو سوشل میڈیا سے وقتی طور پر وقفہ لینے سے فائدہ ہو سکتا ہے۔