2026-07-24@14:07:38 GMT
تلاش کی گنتی: 20496

«آغا سراج درانی کے انتقال»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مصنوعی ذہانت کے شعبے میں عالمی سطح پر قدم رکھنے کے لیے تیار ہے۔اسلام آباد میں انڈس آرٹیفیشل ٹیکنالوجی ویک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دے گا۔شہباز شریف کا کہنا تھاکہ ایونٹ عالمی سطح پر پاکستان کو ایک مضبوط پارٹنر کے طور پر سامنے لائے گا، پاکستان مشترکہ راہ پر عزم اور جوش کے ساتھ قدم بڑھا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں پہلا سیف سٹی منصوبہ اور پہلی آئی ٹی یونیورسٹی بھی قائم کی گئی ہے، لینڈ ریکارڈ میں اصلاحات سے کرپشن کا خاتمہ ممکن ہو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-14 ڈھاکا(صباح نیوز)بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ 12 فروری شہدا کے خون کا قرض اتارنے کا دن ہے۔ جو لوگ عوامی امنگوں سے غداری کریں گے تاریخ انہیں معاف نہیں کرے گی۔ نئے بنگلا دیش میں قانون سب کے لیے برابر ہوگا، چاہے مجرم عام شہری ہو یا صدر و وزیر اعظم۔ لوٹی گئی قومی دولت جو بیرونِ ملک منتقل کی گئی، اسے واپس لانے کے لیے بھرپور کوشش کی جائے گی۔ عوام کی جان، مال اور عزت کی حفاظت ریاست کی اولین ذمے داری ہوگی۔ منتخب نمائندوں کو ہر سال اپنے اور اپنے خاندان کے اثاثے عوام کے سامنے پیش کرنا ہوں گے۔پورا بنگلا دیش بیدار ہو چکا...
    فائل فوٹو نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے ایک اور پروقار اعزاز حاصل کرلیا، آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں بینظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسفزئی کی تصویر بھی آویزاں کردی گئی۔ملالہ کی تصویر لیڈی مارگریٹ ہال میں لگانے کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ طالبان لڑکیوں اور خواتین کو ان کے حقوق سے محروم کر رہے ہیں۔ اسلام آباد دھماکا خوفناک و بزدلانہ جرم ہے: ملالہ یوسفزئیملالہ یوسفزئی نے حملے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ طالبان کا لڑکیوں کو تعلیم کے حصول سے روکنا اسلام کے پیغام کے بھی خلاف ہے، تمام...
    کراچی انتظامیہ نے ماہ رمضان المبارک میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں کو سختی سے کنٹرول کرنے  اور مناسب قیمت پر اشیاء کی دستیابی کے اقدامات کے لئے اہم اور ضروری فیصلے کئے ہیں۔ پیر کو کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں گراں فروشی کی روک تھام کے لیے جاری مہم کا جائزہ لیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز رابعہ سید نے اجلاس کے شرکا کو مہم کی تفصیلات سے آگاہ کیا کمشنر کو بتایا گیا کہ گراں فروشوں کے خلاف یکم جنوری سے 31 جنوری کے دوران 79 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ چھ ہزار 445 مقامات پر قیمتیں چیک کی گئیں  جبکہ 12سو 65 گراں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بغداد: عراق کے سابق صدر صدام حسین کے قریبی ساتھی میجر جنرل سعدون صبری جمیل القیسی کو پھانسی دے دی گئی۔میڈیا ذررائع کے مطابق القیسی صدام دور میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے جن میں ریاستی سلامتی کے ڈائریکٹر اور ساحلی شہر بصرہ اور نجف میں ڈائریکٹر آف سکیورٹی کا عہدہ بھی شامل ہے۔ سعدون القیسی کو گزشتہ سال گرفتار کیا گیاتھاوہ صدام حسین کے دور میں میجر جنرل کے عہدے پر فائز تھے۔ان پر عام شہریوں کے قتل کے الزامات بھی تھے۔سعدون القیسی انسانیت سوز جرائم میں ملوث پائےگئے۔ ان پر الزام تھا کہ وہ 1980 میں ممتاز عراقی عالم محمد باقرالصدر اور ان کی بہن بنت الہدٰی کے قتل میں ملوث تھے۔عراقی حکام کا کہنا...
    ضلعی صدر عون رضا انجم نے کہا کہ ملک کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کی بجائے حکومت دہشتگردوں کا تحفظ فراہم کررہی ہے، ملک میں دہشتگرد تکفیری عناصر دندناتے پھررہے ہیں، حکومت کی مجرمانہ خاموشی افسوسناک ہے، حکومت اگر سنجیدہ ہوتی تو اب تک سانحہ میں ملوث افراد کیفرکردار تک پہنچ چکے ہوتے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے زیراہتمام صوبائی سیکرٹریٹ جنوبی پنجاب مسجد ولی العصر میں شہدائے سانحہ ترلائی کلاں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں، اس موقع پر صوبائی رہنما سید ندیم عباس کاظمی، مولانا طاہر زاہد، ضلعی صدر ملتان عون رضا انجم، باقر حسین صدیقی، سید اقبال حسین شاہ سمیت دیگر موجود تھے۔ اس موقع پر شہداء کے بلندی درجات اور زخمیوں کی...
     سابق عراقی صدر صدام حسین کے قریبی ساتھی اور میجر جنرل سعدون صبری جمیل القیسی کو انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث پائے جانے پر پھانسی دے دی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق میجر جنرل سعدون القیسی پر الزام تھا کہ انہوں نے 1980 میں معروف عالم دین محمد باقر الصدر اور ان کی بہن بنت الہدیٰ کو پھانسی دلوانے میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: عراق کے سابق صدر صدام حسین کی جیل میں لکھی یادداشتیں منظر عام پر آگئیں عراق کی نیشنل سیکیورٹی سروس کا کہنا ہے کہ جنرل القیسی مذہبی الحکیم خاندان کے متعدد افراد سمیت دعوت اسلامی کے درجنوں رہنماؤں اور کارکنوں کے قتل میں بھی ملوث رہے۔ نیشنل سیکیورٹی سروس کے مطابق...
    بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی جانب سے خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ میں مساجد کی بے حرمتی کی جانے لگی۔ جبکہ فتنہ الخوارج کی جانب سے دہشتگردی کے لیے کواڈ کاپٹر ڈرونز کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ مزید پڑھیں: نیشنل ایکشن پلان پر اتفاق رائے موجود، دہشتگردی کے معاملے پر سیاسی الزام تراشی بند ہونی چاہیے، طلال چوہدری ذرائع کے مطابق خوارج نے تیراہ میدان کے علاقے میں واقع شڈالہ مدرسہ اور مسجد کو اپنا آپریشنل اڈہ اور مورچہ بنا لیا ہے، جس سے عبادت گاہوں کے تقدس کو شدید خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق خوارج اسلحہ سمیت مسجد اور مدرسے کے اندر موجود ہیں اور طویل عرصے تک انہیں اپنے ٹھکانے کے طور پر استعمال...
    بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن نے پولنگ کے روز پولنگ اسٹیشنز کے احاطے میں موبائل فون لے جانے پر پابندی واپس لے لی ہے۔ بنگلہ دیش میں 11 جماعتی انتخابی اتحاد کے ایک وفد نے پیر کے روز الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اور حالیہ نوٹیفیکیشن پر عوامی تحفظات سے آگاہ کیا، جس میں آئندہ 13 واں قومی پارلیمانی انتخاب کے دوران ووٹرز کو پولنگ اسٹیشنز پر موبائل فون لے جانے سے روکنے کی ہدایت دی گئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش: چیف الیکشن کمشنر کی تمام فریقین سے شفاف انتخابات کے لیے تعاون کی اپیل وفد کی قیادت جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل اور پبلسٹی و میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ایڈووکیٹ احسان الحق محبوب زبیر نے...
    ویب ڈیسک : رمضان المبارک 2026 میں بینکوں کے متوقع اوقات کار سامنے آگئے ، یہ اوقات رمضان کے پورے مہینے کے دوران نافذ رہیں گے۔  اسٹیٹ بینک کی جانب سے کہا گیا کہ ملک میں رمضان المبارک 2026 کے دوران تمام سرکاری اور نجی بینکوں کے کام کے اوقات کم کر دیے جائیں گے۔  رمضان المبارک کا آغاز پاکستان میں جمعرات، 19 فروری یا جمعہ، 20 فروری 2026 کو متوقع ہے، جو چاند نظر آنے پر منحصر ہوگا۔ اگر شعبان 29 دن کا ہو تو رمضان 19 فروری سے شروع ہوگا، اور اگر شعبان 30 دن کا ہو تو 20 فروری سے۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار  چاند دیکھنے کے لئے اجلاس 18...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آج اپنی ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں میکرو اکنامک حالات میں بہتری آئی ہے اور یہ ترقی محتاط زری پالیسی رویے اور جاری مالیاتی یکجائی کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق توقع ہے کہ مہنگائی مالی سال 2026 اور 2027 کے بیشتر عرصے کے دوران 5 سے 7 فیصد کے ہدف میں رہے گی حالانکہ کچھ قلیل مدتی اتار چڑھاؤ ممکن ہے۔ مالی سال 2026 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے صفر سے ایک فیصد تک رہنے کی توقع ہے، جس میں تجارتی خسارہ بلند ہونے کے باوجود مضبوط ترسیلاتِ زر اور منصوبہ بند سرکاری آمدنی سے جزوی طور...
    بھارتی دارالحکومت جرائم، آلودگی اور بے ہنگم ہجوم سمیت دیگر بنیادوں پر دنیا کے پرنشان کن شہروں کی فہرست میں شامل ہے۔ دنیا بھر میں سیاحت کے رجحانات جانچنے اور مسافروں کو درپیش مسائل کا جائزہ لینے کے لیے برطانیہ سے تعلق رکھنے والی معروف سروس کمپنیوں SCS Chauffeur اور House Fresh کے ماہرین نے ایک جامع تحقیق کی ہے، جس میں دنیا کے مختلف بڑے شہروں کا تقابلی تجزیہ کیا گیا۔ اس نئی تحقیق کا مقصد یہ جاننا تھا کہ کون سے شہر ایسے عوامل کی وجہ سے سیاحوں کے لیے سب سے زیادہ پریشانی کا باعث بنتے ہیں جو ان کے سفر کے تجربے کو متاثر کرتے ہیں۔ تحقیق میں جرائم کی شرح، فضائی آلودگی، آبادی اور سیاحوں...
    ’پستول اتنی نزدیک سے چلائی گئی تھی کہ فضل خان کا چہرہ مسخ ہوگیا‘۔ (کیک اور کتے) لاطینی ادب کا فکشنی دیوتا گیبریئل گارسیا مارکیز کہا کرتا تھا کہ اسے اپنی کہانیوں کا پہلا جملہ لکھنے کےلیے بسا اوقات مہینوں لگ جاتے تھے اور اس کےلیے کہانی کا پہلا جملہ لکھنا سب سے مشکل لمحہ ہوتا تھا اور جب وہ کامیابی کے ساتھ پہلا جملہ لکھ لیتا تو پھر کہانی لکھنا اس کےلیے مسئلہ نہیں ہوتا۔ اقبال خورشید نے یہ طریقہ مارکیز سے سیکھا ہے جبکہ مارکیز  نے یہ تکنیک کافکا جیسے استاد سے سیکھی تھی جس کے ناول ’کایا کلپ‘ کے آغاز نے اُس کے اندر فکشن لکھنے کی ایسی جوت جگائی کہ پورا لاطینی خطہ اس سے جگمگا...
    چین میں انسانی شکل کے روبوٹ نئے سال کے تہوار کی تفریح کے لیے پیش کیے جارہے ہیں، جہاں ان کے بنانے والے ان کی گانے، رقص اور دیگر مہارتیں عوام، سرمایہ کاروں اور حکومتی اہلکاروں کے سامنے دکھا رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: چین : کنسرٹ میں گلوکار کے ساتھ ناچتے روبوٹس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی شنگھائی کی روبوٹ سازی کی کمپنی ایگی بوٹ نے اتوار، 8 فروری 2026 کو تقریباً ایک گھنٹے پر محیط شو کو براہِ راست نشر کیا، جس میں روبوٹز نے رقص کیا، جسمانی کرتب دکھائے، جادوئی مظاہرے کیے، گانے کی ہم آہنگی میں حصہ لیا اور کامیڈی کے مناظر پیش کیے۔ تقریب کے دوران دیگر ایگی بوٹ روبوٹز سامعین کی نشستوں سے ہاتھ...
    چین نے امریکا کے خفیہ جوہری تجربات کے الزامات کی سخت سے تردید کردی ہے۔ پیر کے روز امریکا کے الزامات کی تردید کی کہ اس نے خفیہ جوہری تجربات کیے، چین نے الزامات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے واشنگٹن پر اپنے تجربات شروع کرنے کے بہانے تراشنے کا الزام عائد کیا۔ یہ بھی پڑھیں: چین نے امریکی صدر کے ایٹمی تجربات کے دعوے کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا چین کی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ’امریکی الزامات بالکل بے بنیاد اور جھوٹ ہیں۔ چین سختی سے امریکا کی اپنی جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے لیے بہانے تراشنے کی کوشش کی مخالفت کرتا ہے، چین نے واشنگٹن سے فوری طور پر غیر...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے پنجاب، خیبر پختونخواہ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں ممکنہ بارش اور برفباری کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 8 سے 10 فروری کے دوران پنجاب، خیبرپختونخواہ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے زیادہ تر اضلاع میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔ خاص طور پر 9 اور 10 فروری کو پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش جبکہ مری اور دیگر پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، سرگودھا، میانوالی، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی خان، خوشاب، جھنگ، نارووال اور سیالکوٹ میں...
    پاکستان انوسٹر فورم جدہ کے جنرل سیکرٹری عبدالخالق لک کی قائد ن لیگ نواز شریف سے خصوصی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)سعودی عربیہ میں مقیم سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیت اور پاکستان انویسٹرز فورم کے جنرل سیکرٹری مہر عبدالخالق لک اور لک برادران کے چیئرمین مہر عبد الروف لک نے قائد مسلم لیگ نون میاں محمد نواز شریف کی خصوصی دعوت پر جاتی امرا لاھور میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مہر عبدالخالق لک نے قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی ملی و قومی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے بیرون ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مسائل، تاجر برادری کی سرگرمیوں اور پاکستان انویسٹرز فورم کے...
    کراچی: نئے مغربی سسٹم کے تحت بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ اسکے اثرات سے متعلق کراچی کے موسم کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں ممکنہ بارش اور برفباری کے اثرات کراچی پر غیر معمولی طور پر نمودار نہیں ہوں گے۔ کراچی کے موجودہ درجہ حرارت میں کبھی کبھار ایک تا دو ڈگری کمی ہو سکتی ہے۔ مزید پڑھیں مغربی سسٹم ملک میں داخل، کراچی میں بارش کا کتنا امکان؟ رمضان المبارک؛ پاکستان میں صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری رمضان المبارک: دنیا کے کن ممالک میں روزے سب سے طویل اور کہاں سب سے چھوٹے ہوں گے؟ شہر میں رواں اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چالیس سال کی عمر عبور کرنے کے بعد خواتین کے جسم میں کئی اہم تبدیلیاں رونما ہونا عام بات ہے، جو توانائی کی کمی، ہارمونز میں عدم توازن اور ہڈیوں کی کمزوری کے طور پر ظاہر ہو سکتی ہیں۔ یہ تبدیلیاں نہ صرف روزمرہ کے معمولات پر اثر ڈالتی ہیں بلکہ جسمانی اور ذہنی تندرستی کو بھی متاثر کرتی ہیں، مناسب غذا، باقاعدہ ورزش، مکمل نیند اور مخصوص سپلیمنٹس کے استعمال سے جسمانی صحت کو بہتر بنایا جا سکتا ہے اور توانائی کی سطح کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ماہر امراض جلد اور فٹنس ماہر ڈاکٹر گُروین واریچ گاریکار نے حال ہی میں انسٹاگرام پر خواتین کے لیے اپنی روزمرہ صحت کے معمولات اور سپلیمنٹس کے بارے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 20 ارب ڈالر کے دس سالہ پروگرام پر عمل درآمد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔سعودی عرب میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی عالمی بینک کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان طے شدہ ترقیاتی فریم ورک پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔وزارتِ خزانہ کے مطابق ملاقات کے دوران توانائی، تعلیم، صحت اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ قرض کے بدلے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی۔عالمی بینک نے مختلف منصوبوں پر عمل درآمد کو مؤثر بنانے پر زور دیا اور پاکستان کی معاشی اصلاحات کی حمایت جاری رکھنے کی...
    لاہور میں بسنت کا 3 روزہ تہوار رنگوں اور پتنگوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ شہر بھر میں لوگوں نے جوش و خروش کے ساتھ اس تہوار میں حصہ لیا۔بسنت کی آخری رات شہری پوری رات رقص کرتے رہے۔ شہریوں نے اگلے سال بھی بسنت منانے کی امید ظاہر کی اور تہوار کے کامیاب انعقاد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ بسنت کے اختتامی لمحات میں ایک شہری نے بسنت کا گیت بھی گایا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں بسنت پتنگ تہوار لاہور
    مریدکے:جی ٹی روڈ پر اُس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب ایل این جی گیس سے بھرا ٹینکر اچانک لیک ہو گیا، جس کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بروقت کارروائی نے ایک ممکنہ بڑے سانحے کو ٹال دیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری طور پر ٹینکر کو روک کر سڑک پر حفاظتی کونے اور بیریئرز لگا دیے، جبکہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف ٹریفک مکمل طور پر معطل کر دی گئی۔ صورتحال کے باعث گاڑیوں کی میلوں طویل قطاریں لگ گئیں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122، موٹر وے پولیس اور پنجاب پولیس کی بھاری...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی تا مکمل طور پر ابر آلود رہے گا۔ کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ جبکہ ژوب، موسیٰ خیل، مستونگ، قلات، تربت، چاغی، گوادر اور خاران میں بھی بارش کی توقع ہے۔ درجہ حرارت کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ قلات میں منفی ایک ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ زیارت میں بھی کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک ڈگری اور ژوب میں 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ سبی میں کم سے کم درجہ...
    بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں تیل اسمگلنگ کے ایک مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین آئل ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 بحری میل مغرب میں کی گئی، جہاں مشتبہ جہازوں کو روک کر مزید قانونی کارروائی کے لیے ممبئی منتقل کیا جا رہا ہے۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی، ڈیٹا پیٹرن تجزیے اور نگرانی کے نظام کے ذریعے ان جہازوں کی نشاندہی کی گئی۔ بیان کے مطابق یہ نیٹ ورک بین الاقوامی پانیوں میں جہاز سے جہاز تیل کی منتقلی کے ذریعے تنازعات سے متاثرہ علاقوں کا سستا تیل دیگر...
    شہید طالبعلم کے جسد خاکی کو ایک بڑے جلوس کی شکل میں لایا گیا۔ جگہ جگہ ہزاروں لوگوں نے شہید کا استقبال کیا۔ بعد ازاں نوجوان شہید طالب علم معراج راجو کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سانحہ ترلائی اسلام آباد میں شہید ہونے والے طالب علم معراج راجو کو شگر میں آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اسلام آباد ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ میں خودکش حملے میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طالب علم معراج راجو بھی شہید ہوئے تھے۔ شہید کا جسد خاکی جب شگر پہنچا تو ہر طرف کہرام مچ گیا۔ امامیہ جامع مسجد شگر میں نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں ہزاروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک شخص کو اپنی گمشدہ انگوٹھی 44 برس بعد واپس مل گئی۔یہ انگوٹھی نہ صرف ایک قیمتی زیور تھی بلکہ مالک کے لیے یادوں اور ماضی سے جڑی ایک اہم علامت بھی تھی، جس کی واپسی نے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔مسیسپی سے تعلق رکھنے والے ڈیریئن لیڈنر کے مطابق یہ واقعہ 1982 کا ہے جب وہ پاس کرسچین کے ساحل پر منعقد ہونے والی ایک پارٹی میں شریک ہوئے تھے۔ اسی دوران ان کی پاس کرسچین ہائی اسکول کی کلاس رِنگ کہیں گم ہو گئی۔ انہوں نے فوری طور پر انگوٹھی تلاش کرنے کی کوشش کی، تاہم تمام کوششیں ناکام ثابت ہوئیں۔ڈیریئن لیڈنر کا کہنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی فارماسیوٹیکل صنعت نے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جہاں عالمی معیار کے جدید پیداواری پلانٹ کے آغاز نے ملکی صنعت کو بین الاقوامی سطح پر نمایاں مقام دلانے کی راہ ہموار کر دی ہے۔یہ پیش رفت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کے جامع فریم ورک کے تحت سامنے آئی ہے، جس کا مقصد صنعت کو عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری کے باعث اسپیشل اکنامک زونز میں گرین فیلڈ صنعت کاری کو بھرپور فروغ حاصل ہو رہا ہے۔ اسی سلسلے میں ہائی نون لیبارٹریز نے حال ہی میں ’پروجیکٹ فورس‘ کے تحت اپنے پہلے ایسے پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھا ہے جو...
    معروف اداکار نعمان اعجاز نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے سخت اور متنازعہ بیانات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے یہ بیان کیوں دیا اس کی وضاحت صرف وہ خود دے سکتے ہیں۔ نعمان اعجاز نے حال ہی میں ایک پروگرام میں کہا کہ ہر شخص کو اپنی رائے رکھنے کا حق حاصل ہے، لیکن خلیل الرحمان قمر کے بیانات کی وجوہات وہ خود ہی بیان کر سکتے ہیں۔ انہوں نے مؤدبانہ انداز میں کہا کہ میں ایک عوامی شخصیت ہوں عوامی ملکیت نہیں اور میں نہیں چاہوں گا کہ کوئی میری ذاتی زندگی اور خاندان پر تبصرہ کرے۔ البتہ اگر میں کچھ کہوں تو لوگ اس کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ واضح رہے...
     (ویب ڈیسک )بہاولنگر میں 3 سال کا بچہ گندے پانی کے گڑھے میں گرکرجاں بحق ہو گیا۔  پولیس کے مطابق بہاول نگر میں اڈا سونڈھا روڈ پر 3 سال کا بچہ گندے پانی کے گڑھے میں گر کر جاں بحق ہوا۔  پولیس کا کہنا ہے کہ اہل محلہ نے بچے کی لاش کو گڑھے سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا۔  یاد رے کہ چند روز قبل لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ کے قریب بھی گٹر میں گر کر ماں اور بیٹا جاں بحق ہوئے تھے جس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے سختی سے ایکشن لیتے ہوئے کہا تھا کہ گٹر کا ڈھنکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے پر سزا ہوگی۔  سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ...
    پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی حالیہ رپورٹ کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ نام نہاد اسلامک امارتِ افغانستان (آئی ای اے) کے یکطرفہ، غیر مصدقہ اور غیر مستند الزامات پر مبنی ہے، جن کی کوئی آزادانہ تصدیق نہیں کی گئی۔ مزید پڑھیں: طالبان نے افغانستان میں نائن الیون سے بھی زیادہ خطرناک حالات پیدا کر دیے، صدر آصف علی زرداری ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، پاکستان نے افغانستان کے اندر کسی بھی شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا۔ ترجمان نے واضح کیا کہ پاکستان کی کارروائیاں صرف اُن دہشتگرد عناصر کے خلاف تھیں جو افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی، سہولتکاری اور عمل درآمد میں براہِ راست ملوث تھے۔ ترجمان کا...
    لاہور: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر امین السلام اپنا دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے لاہور ائیرپورٹ پر خود پہنچ کر معزز مہمان کو الوداع کہا۔ ذرائع کے مطابق امین السلام نے اپنے دورے کے دوران پی سی بی حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں دوطرفہ کرکٹ تعلقات، باہمی سیریز اور آئی سی سی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں بورڈز کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ امین السلام نے گزشتہ رات قذافی اسٹیڈیم میں آئی سی سی وفد کے ساتھ پی سی بی کے چیئرمین کی ہونے والے بات...
    غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی سیاستدان ششی تھرور کا کہنا ہے کہ بی جے پی نے پاکستان مخالف بیانیہ سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا۔ کانگریس کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے اپنے ایک کالم میں مودی سرکار کی ہندو انتہا پسندی سے ایک بار پھر پردہ چاک کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بی جے پی نے پاکستان مخالف بیانیہ اپنے سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا۔ ششی تھرور لکھتے ہیں کہ پاکستان کو مستقل دشمن بنا کر رکھنے کی پالیسی ناکام ہو چکی۔ اب خود بھارت میں پاکستان دشمن پالیسی پر سوالات اٹھ رہے ہیں اور بی جے پی کے بیانیے کو اندرونی چیلنج کا سامنا ہے۔ بھارتی سیاستدان نے مزید کہا کہ پاکستان کو الگ...
    ابوظبی: متحدہ عرب امارات کونسل برائے فتویٰ نے وزارت اقتصادیات اور سیاحت کے ساتھ کئے گئے فیلڈ پرائس اسٹڈی کے بعد 2026 کے لیے صدقہ الفطر، فدیہ اور متعلقہ رمضان کی ادائیگیوں کے لیے سرکاری رقوم اور نقد قیمتیں مقرر کی ہیں۔ کونسل کے مطابق صدقہ الفطر فی شخص 2.5 کلو چاول یا 25 درہم نقد مقرر کیا گیا ہے۔روزہ نہ رکھنے والوں کے لیے فدیہ ایک مسکین کو 3.25 کلو گندم یا 20 درہم فی دن کھلانا ہے۔ فدیہ کھلانے کے معاملات میں بھی یہی 20 درہم فی شخص لاگو ہوتا ہے۔ یواے ای کونسل کے مطابق ایک افطار کے کھانے کی کم از کم قیمت 20 درہم ہے۔رمضان کے روزے کو باطل کرنے کا فدیہ 1,200 درہم مقرر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن (NLF) پاکستان کے مرکزی صدر شمس الرحمن سواتی کی قیادت میں بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر، پسنی، اورماڑہ، حب چوکی اور کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کا تفصیلی دورہ کیا گیا۔ دورے کا مقصد ماہی گیروں، بوٹ میکنگ انڈسٹری اور صنعتی مزدوروں کو درپیش مسائل کا براہِ راست جائزہ لینا تھا۔ دورے کے پہلے روز گوادر میں بوٹ میکر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی فیض محمد سے ملاقات کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ ایک لانچ (کشتی) کی تیاری میں تقریباً چھ ماہ لگتے ہیں اور اس میں 6 سے 10 مزدور کام کرتے ہیں۔ مقامی سطح پر کام نہ ملنے کی صورت میں مزدور ایران کا رخ کرتے ہیں، جہاں حکومتی سہولیات دستیاب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (جسارت نیوز)آل سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لوئر اسٹاف ضلع حیدرآباد سندھ کے لوئر اسٹاف کی انتخابات نہایت پرامن منظم اور شفاف انداز میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول میر شاہ محمد تالپرمیر محلہ ٹنڈوجام میں منعقد ہوئے انتخابات کے دوران لوئر اسٹاف کی نمائندگی کرنے والے دو مضبوط پینلز کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیاتفصیلات کے مطابق انتخابات میں الشہباز ممبر دوست پینل اور الخادم پینل نے حصہ لیا پولنگ کا عمل صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام ساڑھے 4 بجے تک جاری رہا۔ اس دوران ووٹرز کی بڑی تعداد نے اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا جس کے باعث انتخابی ماحول جوش و خروش سے بھرپور رہا۔ انتظامیہ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سجاول( جسارت نیوز) سجاول کے سینئر صحافی علی نواز بھرگڑی کے نوجوان بھائی غلام حسین بھرگڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق تعلقہ سجاول کے معروف زمیندار اور سیاسی شخصیت مرحوم حاجی گل حسن بھرگڑی کے فرزند اور صحافی علی نواز بھرگڑی کے بہائی غلام حسین بھرگڑی انتقال کر گئے ان کے انتقال کی خبر سنتے ہی پورے علاقے میں رنج و غم کی فضا قائم ہو گئی۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد ان کا جسدِ خاکی آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ جنازے میں سابق ضلع ناظم سید شفقت حسین شاہ شیرازی، صوبائی وزیر محمد علی خان ملکانی، پیپلز پارٹی کے رہنما عبداللطیف میمن، ڈاکٹر اقبال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (جسارت نیوز)ٹنڈوجام ایکشن کمیٹی کے چیئرمین اور سیاسی رہنما میر شیر محمد تالپور نے کہا ہے کہ دس سال سے ٹنڈوجام کی عوام کو میٹھے پانی کی تسلی دی جارہی ہے عوام مضر صحت پانی استعمال کرکے گرد کے اور ہپاٹائس کے مرض میں مبتلا ہو کر مر رہی ہے ٹول پلازہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کو ہوا میں اڑا رہا لیکن کو ئی پوچھنے والا نہیں یہ بات انھوں نے ٹنڈوجام پریس کلب کے دورے کے موقع پر نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دینے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا دس سال سے بدعنوانی اور کرپشن کی وجہ سے ٹنڈوجام کی واٹر سپلائی کی اسیکم مکمل نہیں ہو سکی ہے پورا شہر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بعض ہمسایہ ممالک اپنی سرزمین سے دہشت گرد عناصر کو پاکستان کے خلاف کارروائیوں کی اجازت دے کر جرائم میں شراکت دار بن گئے ہیں، کچھ ممالک ناصرف ان کی براہِ راست مالی معاونت کرتے ہیں بلکہ انہیں تکنیکی اور عسکری ذرائع بھی فراہم کرتے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ طالبان رجیم نے ایسے حالات پیدا کر دیے ہیں جو نائن الیون سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے رمضان المبارک 2026 کے دوران صوبے بھر میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلیے سندھ پولیس کو غیرمعمولی، فول پروف اور جامع سیکیورٹی انتظامات پر مشتمل رمضان کنٹی جینسی پلان فوری طور پر ترتیب دے کر برائے ملاحظہ ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر داخلہ سندھ نے ہدایت کی کہ رمضان المبارک کے تقدس کے پیش نظر صوبے کے تمام اضلاع میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھی جائے، جبکہ مساجد، امام بارگاہوں، مزارات، درگاہوں اور نمازِ تراویح کے کھلے اجتماعات پر مناسب اور موثر پولیس نفری تعینات کی جائے تاکہ عبادت گزار بلاخوف و خطر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور( نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ دھاندلی زدہ انتخابات کو 2سال مکمل ہوگئے، حکومت عوامی تائید سے مکمل طور پر محروم ہے۔ بلوچستان، خیبر پختونخواہ اور ملک کے دیگر حصوں میں جاری بدامنی کی لہر انتہائی تشویش ناک ہے۔ منصورہ میں ملک بھر سے آئے اراکین مرکزی مجلس شوریٰ کے تین روزہ اجلاس سے افتتاحی خطاب کے دوران امیر جماعت کا کہنا تھا کہ اندرونی اور بیرونی عناصر ملک میں انتشار کی وجہ ہیں تاہم انہوں نے واضح کیا کہ فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں ہے۔ حکمرانوں کو دہشت گردی کے ناسور کے خاتمہ کے لیے تمام سیاسی جماعتوں اور سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر اقدامات اٹھانا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-23 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-8 نوشہرہ (صباح نیوز) صاحبزادہ وسیم حیدر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ منتخب ہوگئے۔ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا3 روزہ سالانہ اجتماعِ ارکان مسلم ایجوکیشن کمپلیکس اضاخیل نوشہرہ میں ہوا۔ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ارکان نے خفیہ رائے دہی کے ذریعے پشاور یونیورسٹی کے شعبہ تعلقات عامہ کے پی ایچ ڈی اسکالر صاحبزادہ وسیم حیدر کو آئندہ سیشن 2026ء-27ء کے لیے ناظمِ اعلیٰ منتخب کیا۔ صاحبزادہ وسیم حیدر گزشتہ سیشن 2025ء میں اسلامی جمعیت طلبہ کے سیکرٹری جنرل (معتمدِ عام) کی ذمے داری پر فائز رہے۔ اس کے علاوہ وہ سیشن 2023ء تا 2024ء اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختونخوا کے 2 سال ناظم، 1 سال صوبائی جنرل سیکرٹری، 1 سال اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل جبکہ...
    اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے، جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ بعض ہمسایہ ممالک اپنی سرزمین دہشت گرد عناصر کے لیے استعمال ہونے دے رہے ہیں اور انہیں پاکستان کے خلاف کارروائیوں کی اجازت دے کر جرائم میں عملاً شریک ہو چکے ہیں، کچھ ممالک نہ صرف ان عناصر کی مالی معاونت کر رہے ہیں بلکہ انہیں تکنیکی اور عسکری سہولتیں بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے خبردار کیا کہ طالبان رجیم کے اقدامات اور موجودہ حالات نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال کو...
     مقررین نے اپنے خطاب میں اسلام آباد سانحے کی پُرزور مذمت کی اور واقعہ میں ملوث دہشتگردوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا، رہنمائوں نے کہا کہ ملک میں چند شرپسند عناصر امن کو تباہ کرنا چاہتے ہیں حکومت اور سیکیورٹی ادارے عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے۔  اسلام ٹائمز۔ سانحہ اسلام آباد کے خلاف کبیروالا کے چوک ٹائون ہال میں شیعہ تنظیموں کی جانب سے علامتی احتجاجی دھرنا دیا گیا، احتجاجی دھرنے میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل کے رہنمائوں نے خطاب کیا۔ احتجاج میں وکلائ، ڈاکٹرز، صحافی، سول سوسائٹی، اہلسنت علماء سمیت ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع علامہ مرید کاظم کاظمی، مبشر...
    سری لنکا کے بعد اماراتی کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان سے بھارت کے خلاف 15 فروری کا میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی۔ذرائع کے مطابق اماراتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا ہے اور بھارت کے خلاف 15 فروری کا میچ نہ کھیلنےکے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کی ہے۔ذرائع کے مطابق اماراتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کے بہترین مفاد میں فیصلہ کرنے کی سفارش کی ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل سری لنکا نے بھی پاکستان سے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی اپیل کی تھی۔سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی...
      بوئنگ کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکا کے بعد دفاعی اور ایرو اسپیس کے شعبے میں کمپنی کے سب سے بڑے شراکت داروں میں شامل ہے، اور مستقبل میں ویژن 2030 کے تحت یہ شراکت داری مزید وسعت اختیار کرے گی۔ ریاض میں منعقد ہونے والی ورلڈ ڈیفنس شو کے موقع پر بوئنگ کے نائب صدر برائے بین الاقوامی بزنس ڈیولپمنٹ، دفاع، خلا اور سکیورٹی ونسنٹ لوگسڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب دفاعی شعبے میں امریکا کے بعد بوئنگ کے سب سے بڑے شراکت داروں میں سے ایک ہے۔ یہ بھی پڑھیں:شام کا سعودی ‘فلائی ناس’ کیساتھ مل کر نئی ایئرلائن کے قیام کا اعلان عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ونسنٹ لوگسڈن نے...
    فائل فوٹو جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قانون سازی کے باوجود اداروں میں سود کے خاتمے پر کام شروع نہیں ہوا۔اسلام آباد میں جے یو آئی یوتھ کنونشن میں مولانا فضل الرحمان نے مسجد خدیجہ الکبریٰ کے شہداء کےلیے دعا مغفرت کروائی۔تقریب سے خطاب میں جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ سیاسی معاہدوں میں سنجیدگی ہونی چاہیے، یکم جنوری 2028 ء سے ملک میں سود کے خاتمےکی قانون سازی ہوئی ہے جبکہ اداروں کے اندر سود کے خاتمے کے لیے کام شروع نہیں کیا گیا۔ بلاول بھٹو، فضل الرحمان کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر بیٹھکچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علماء اسلام (جے یو...
    (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ  بھارت عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکاہے جبکہ طالبان رجیم کے پیداکردہ حالات نائن الیون سے زیادہ خطرناک ہیں۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد واقعے پر عالمی برادری کی جانب سے یکجہتی کے اظہار پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کسی ایک ملک کی نہیں بلکہ پوری دنیا کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کو عالمی رہنماؤں، حکومتوں اور بین الاقوامی اداروں کی جانب سے ملنے والی ہمدردی اور حمایت نے مشکل وقت میں پاکستانی عوام اور متاثرہ خاندانوں کو حوصلہ دیا ہے۔ان کے مطابق...
    ماسکو: روس کی ملٹری انٹیلیجنس ایجنسی (جی آر یو) کے نائب سربراہ پر قاتلانہ حملے کے شبہے میں گرفتار ایک شخص کو دبئی سے ماسکو منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ روس نے حملے کے پیچھے یوکرین کا ہاتھ ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین میں پیدا ہونے والے روسی شہری لیوبومیر کوربا کو متحدہ عرب امارات سے روس کے حوالے کیا گیا ہے۔ اس پر جی آر یو کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ولادیمیر الیکسییف پر فائرنگ کرنے کا شبہ ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق 64 سالہ جنرل ولادیمیر الیکسییف کو جمعے کے روز شمالی ماسکو میں واقع ایک اپارٹمنٹ بلاک کے قریب سائلنسر لگے...
    کراچی: پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے مصنف و ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر کے انکے خلاف سخت اور تندو تیز تبصرے پر اپنا جواب مودب انداز میں دے دیا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں نجی چینل پر کہا تھا کہ وہ نعمان اعجاز کو ذاتی طور پر ناپسند اور ان سے نفرت کرتے ہیں۔ خلیل الرحمٰن قمر نے نعمان اعجاز کے بارے میں سخت الفاظ استعمال کیے تھے جس پر سوشل میڈیا پر کافی بحث شروع ہوگئی تھی۔ اس کے جواب میں نعمان اعجاز نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر شخص کے اپنے خیالات ہوتے ہیں اور صرف خلیل الرحمٰن قمر ہی بہتر بتا سکتے ہیں کہ انہوں نے ایسا...
    سابق نیشنل فٹبال لیگ (این ایف ایل) کھلاڑی کو اپنی گرل فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ہیملٹن کاؤنٹی شیرف آفس کے مطابق 31 سالہ ڈیرن لی کو ان کی گرل فرینڈ (جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی) کی موت کے سلسلے میں 5 فروی کو حراست میں لیا گیا۔ شیرف آفس کے مطابق 5 فروری کو اُولٹیوا میں افسران کو سی پی آر کی رپورٹ پر ایک گھر کے لیے روانہ کیا گیا۔ گھر پر پہلے رسپانڈرز کو ایک متاثرہ خاتون ملیں جن کو بچانے کے لیے جب کوشش کی گئی تو ان کا مردہ پایا گای۔ ڈیرن لی (جن کی شناخت شیرف آفس نے مقتولہ کے بوائے فرینڈ کے طور پر کی) بھی...
    فلوریڈا میں اپنے مار-اے-لاگو ریسورٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہونڈوراس کے نئے صدر نسری اسفورا سے ملاقات کی۔ ٹرمپ نے اس موقع پر اسفورا کو اپنا “دوست” قرار دیا اور امریکہ اور ہونڈوراس کے درمیان مضبوط تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ ہونڈوراس کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعاون کو سراہتے ہیں، جس کا مقصد منشیات کی اسمگلنگ اور غیر قانونی ہجرت پر قابو پانا ہے۔ اسفورا نے حال ہی میں انتخابی فتح کے بعد اقتدار سنبھالا تھا اور ٹرمپ نے ان کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔ اجلاس کے بعد ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک مل کر خطرناک منشیات کے کارٹیلوں اور گینگ ممبروں کے خلاف کام کریں گے اور...
    راولپنڈی میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144نافذ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )سیکیورٹی صورتحال و امن وامان کے پیش نظر ضلع راولپنڈی کی ریونیو حدود میں 7فروری سے 21فروری 2026 تک 15 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی بھر میں جلسے جلسوں، اجتماعات، دھرنے اور ریلیوں پر پابندی عائد ہوگی جبکہ 5 یا اس سے زیادہ افراد کے اجتماع پر بھی پابندی ہوگی۔اسلحے کی نمائش اور اسلحہ لے کر چلنے پر بھی پابندی عائد کی گئی جبکہ قابل اعتراض اور نفرت انگیز تقاریر پر بھی پابندی عائد رہے گی جبکہ ٹریفک کی نقل و حمل...
    اسلام آباد حملے کے ذمہ داروں کو نشانِ عبرت بنایا جائے، مفتی تقی عثمانی کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدرمولانا انوار الحق، ناظم اعلی وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری اوردیگر نے اسلام آباد امام بارگاہ میں ہونے والے خود کش حملے کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے گناہ لوگوں کی جان لینے اور خون بہانے کی ہرگز اجازت نہیں، مساجد، امام بارگاہوں اور مدارس میں ایسی وارداتیں کرنے والے انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں۔علما نے کہا کہ ایسی خون ریز کارروائیاں پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار...
    ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عالمی دفاعی نمائش  2026 کا آغاز ہوگیا۔دفاعی نمائش میں پاکستان سمیت 80 ممالک  شریک ہیں، پاکستان کی جانب سے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشن، ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا اور پاکستان آرڈیننس فیکٹری سمیت کئی ادارے نمائش میں شرکت کررہے ہیں۔بھارت کے خلاف معرکۂ حق میں پاکستان کی دفاعی لائن کو مضبوط بنانے والے میزائل فتح 2 سمیت دیگر میزائلوں اور دفاعی سازوسامان بھی نمائش کا حصہ ہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے سعودی حکومت کی دعوت پر نمائش میں شرکت کی جبکہ  وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری بھی نمائش میں شریک ہوئے۔طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات انتہائی...
    پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تحت جاری قومی چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کی کوارٹر لائن اپ مکمل ہو گئی۔  گروپ مرحلے کے آخری دن اتوار کو پاکستان نیوی اور  میمسنز نے بغیر کسی گول کے مقابلہ برابر رہنے کے باوجود کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی،گروپ بی میں دفاعی چیمپین پاکستان واپڈا نے علی رضا کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت ہزارہ کوئلہ کو 5گول سے ہرا دیا۔ مزید پڑھیں پاکستان میں فٹبال ٹیلنٹ کی کمی نہیں، جدید تربیت کی ضرورت ہے: ہیڈ کوچ کراچی میں آج سے فٹبال نیشنل چیلنج کپ کا آغاز، پہلے روز 4 میچز کھیلے گئے گروپ سی میں پاکستان آرمی نے انٹرنیشنل سپلائی کمپنی 0-2 اور گروپ ڈی میں ایس اے گارڈنز نے نمزو...
    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عالمی دفاعی نمائش 2026 کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں دنیا کے 80 ممالک کے دفاعی ادارے شریک ہیں۔ پاکستان کی جانب سے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز، ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا اور پاکستان آرڈیننس فیکٹری سمیت کئی ادارے حصہ لے رہے ہیں۔ نمائش میں پاکستان کے ‘فتح 2’ سمیت دیگر جدید میزائل اور دفاعی سازوسامان بھی پیش کیے گئے ہیں، جو بھارت کے خلاف معرکۂ حق میں دفاعی لائن کو مزید مضبوط کرنے میں کلیدی کردار رکھتے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف سعودی حکومت کی دعوت پر نمائش میں شریک ہوئے جبکہ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری بھی اس موقع پر موجود تھے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان...
    پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس اور ٹیسٹ کرکٹر ذاکر بٹ طویل علالت کے بعد لاہور کے ایک مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق، ذاکر بٹ کافی عرصے سے بیماری کا شکار تھے اور اسپتال میں زیرِ علاج تھے جہاں انہوں نے زندگی کی بازی ہار دی۔ ان کے انتقال کی خبر سے کرکٹ حلقوں میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سابق کھلاڑیوں، شائقین اور مختلف شخصیات نے اپنی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ذاکر بٹ کی یاد کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
    لاہور کی گلیوں اور چھتوں کو دیکھ کر ہی محسوس ہوتا ہے کہ بسنت واپس آ گئی ہے۔ کہیں بجلی کی تاروں کے اوپر پتنگیں اڑ رہی ہیں، کہیں دور ڈھول کی تھاپ سنائی دے رہی ہے، اور اندرون شہر کی تنگ گلیوں میں نظر اٹھائیں تو رنگین پتنگیں آسمان پر جھولتی اور بلند پرواز کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ جیسے ہی سورج شہر کی فضا میں نمودار ہوتا ہے، ہر چھت پر خاندان اور دوست ہنس ہنس کر پتنگیں اڑاتے، شور مچاتے اور آسمان میں پتنگوں کے کھیل کا مشاہدہ کرتے نظر آتے ہیں۔ یہ تہوار تقریباً دو دہائیوں بعد لوٹا ہے۔ بسنت بہار کے آغاز کی علامت ہے، لیکن 2007 میں اس پر پابندی لگ گئی تھی کیونکہ تیز...
    صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ بھارت نہ صرف خطے بلکہ عالمی امن کے لیے بھی خطرہ بن چکا ہے۔ صدر زرداری نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت طالبان رجیم کی معاونت کر رہا ہے، جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے میں غیر مستحکم حالات پیدا کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بعض ہمسایہ ممالک اپنی سرزمین کو دہشت گرد عناصر کے لیے استعمال ہونے دے کر پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں شریک ہو چکے ہیں۔ صدر نے واضح کیا کہ کچھ ممالک دہشت گردوں کو مالی معاونت کے ساتھ ساتھ تکنیکی اور عسکری وسائل بھی فراہم کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طالبان رجیم نے وہ حالات...
    لاہور: وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں جو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہیں۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ حکومت نے طالبان کے ساتھ معاملات کو زیادہ سے زیادہ سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی کوشش کی۔ پاکستان کا مؤقف واضح رہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ بلال اظہر کیانی کے مطابق گزشتہ برس اعلیٰ سطحی وفود افغانستان کا دورہ کرتے رہے اور سرحد پار دہشت گردی روکنے کے لیے بھرپور کوششیں کی گئیں، تاہم بدقسمتی سے یہ سلسلہ نہ رک سکا۔...
    صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بعض ہمسایہ ممالک اپنی سرزمین سے دہشت گرد عناصر کو پاکستان کے خلاف کارروائیوں کی اجازت دے کر جرائم میں شراکت دار بن گئے ہیں، کچھ ممالک ناصرف ان کی براہِ راست مالی معاونت کرتے ہیں بلکہ انہیں تکنیکی اور عسکری ذرائع بھی فراہم کرتے ہیں۔صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ طالبان رجیم نے ایسے حالات پیدا کر دیے ہیں جو نائن الیون سے پہلے کے دور سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔صدرِ پاکستان...
    صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین الاسلام پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق امین الاسلام لاہور ایئرپورٹ پر پہنچے جہاں پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے ان کا استقبال کیا۔ لاہور_ صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین السلام کی لاہور آمد ائر پورٹ پر پی ایس ایل چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا استقبال کیا پاکستان آمد پر معزز مہمان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ سلمان نصیر صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ امین السلام… pic.twitter.com/NInRBYCOIr — PCB Media (@TheRealPCBMedia) February 8, 2026 اس موقع پر سلمان نصیر نے کہاکہ پاکستان آمد پر معزز مہمان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش...
    ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔  ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بعض ہمسایہ ممالک اپنی سرزمین سے دہشت گرد عناصر کو پاکستان کے خلاف کارروائیوں کی اجازت دے کر جرائم میں شراکت دار بن گئے ہیں، کچھ ممالک ناصرف ان کی براہِ راست مالی معاونت کرتے ہیں بلکہ انہیں تکنیکی اور عسکری ذرائع بھی فراہم کرتے ہیں۔  سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی  صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ طالبان رجیم نے ایسے حالات پیدا...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کی حالیہ لہر پریشان کن ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کے تین روزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا 8 فروری کے دھاندلی زدہ انتخابات کو 2 سال مکمل ہو گئے ہیں، بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کی لہر پریشان کن ہے، انتشار کے اسباب میں اندرونی اور بیرونی عناصر شامل ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا وادی تیراہ کی صورت حال پریشان کن ہے، عوام کو نکالنے سے دہشت گردی ختم نہیں ہوگی، حکمران، اسٹیک ہولڈرز اور سیاسی جماعتوں...
    اعجاز وسیم باکھری: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر لاہور پہنچ گئے۔سی ای اوپی سی بی سلمان نصیر نے ایئرپورٹ پر صدر بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کا استقبال کیا۔سی ای اوپی سی بی سلمان نصیر نے اس موقع پر کہاکہ پاکستان آمد پر معزز مہمان کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں،صدر بی سی بی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کریں گے۔ صدر بی سی بی امین السلام دیگر میٹنگز میں بھی شریک ہوں گے۔  سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ بعض ہمسایہ ممالک اپنی سرزمین سے دہشت گرد عناصر کو پاکستان کے خلاف کارروائیوں کی اجازت دے کر جرائم میں شراکت دار بن گئے ہیں، کچھ ممالک ناصرف ان کی براہِ راست مالی معاونت کرتے ہیں بلکہ انہیں تکنیکی اور عسکری ذرائع بھی فراہم کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کا وقت بڑھا دیا صدر آصف...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے بسنت کے حوالے سے خبردار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق  ڈی آئی جی آپشرینز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ لاہور میں آج رات 12 بجے کے بعد پتنگ بازی پر مکمل پابندی ہوگی، انہوں نے واضح کیا کہ مقررہ وقت کے بعد پتنگ اڑانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ڈی آئی جی آپریشنز کا مزید کہنا ہے کہ شہر بھر میں پتنگ بازی کی مانیٹرنگ کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ اب تک قانون کی خلاف ورزی پر 1700 سے زائد مقدمات بھی درج کیے جا چکے ہیں۔ پنجاب حکومت  کی  بیوہ خواتین...
    امریکی دباؤ کے آگے مودی کی پسپائی؟ کانگریس کے سنگین الزامات WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپسٹین فائلز سے جڑے انکشافات کے دباؤ اور امریکا کی جانب سے عائد تجارتی پابندیوں کے باعث بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے واضح پسپائی اختیار کی ہے۔ اپوزیشن کے مطابق بھارت کا حالیہ تجارتی معاہدہ دراصل امریکا کے سامنے دباؤ میں آ کر کیے گئے فیصلوں کا نتیجہ ہے۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سستا روسی تیل خریدنے پر بھارت پر 25 فیصد اضافی ٹیرف عائد کیا تھا، جس کے بعد بھارتی حکومت نے روسی تیل کی خریداری میں کمی کی۔ اپوزیشن کے مطابق امریکی بیانات سے...
    — فائل فوٹو  راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان میٹرو بس سروس آج بھی بند ہے۔میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا پاک سیکریٹریٹ بند کی گئی ہے۔میٹرو بس انتظامیہ نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر میٹرو بس سروس بند کی گئی۔علاوہ ازیں راولپنڈی میں گرین بس سروس بھی آج بند کر دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے باعث میٹرو بس سروس بند کی گئی ہے۔تاہم راولپنڈی میں صورتحال معمول پر ہے، مارکیٹس کھلی ہیں، ٹریفک رواں دواں ہے، کوئی شٹر ڈاؤن یا پہیہ جام ہڑتال کی صورتحال نظر نہیں آ رہی۔ 
    سٹی42: لاہور میں بسنت کے تہوار کے دوران سیکیورٹی اور عوامی تحفظ کے پیشِ نظر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے اہم بیان جاری کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آج رات 12 بجے کے بعد شہر میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی ہوگی اور مقررہ وقت کے بعد پتنگ اڑانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ بسنت کے دوران قانون کی خلاف ورزی پر اب تک 1700 سے زائد مقدمات درج کیے جا چکے ہیں، جبکہ شہر بھر میں پتنگ بازی کی نگرانی کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے پولیس کو ہدایت دی کہ ہوائی فائرنگ اور کیمیکل ڈور استعمال...
    اسلام آباد میں ہونے والے تباہ کن خودکش حملے کے بعد امریکا نے پاکستان سے متعلق نیا سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی ایڈوائزری میں پاکستان میں موجود اور سفر کرنے والے امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری عوامی اجتماعات اور ہجوم والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں اور اپنی ذاتی سکیورٹی منصوبہ بندی کا ازسرِنو جائزہ لیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے امریکی شہریوں کو یہ بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ مقامی میڈیا کے ذریعے سکیورٹی صورتحال سے متعلق تازہ معلومات پر نظر رکھیں اور کسی بھی ہنگامی صورت حال کے لیے تیار رہیں۔ یاد رہے...
    راولپنڈی: سیکیورٹی صورتحال و امن وامان کے پیش نظر ضلع راولپنڈی کی ریونیو حدود میں 07 فروری سے 21 فروری 2026 تک 15 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی بھر میں جلسے جلسوں، اجتماعات، دھرنے اور ریلیوں پر پابندی عائد ہوگی جبکہ 5 یا اس سے زیادہ افراد کے اجتماع پر بھی پابندی ہوگی۔ مزید پڑھیں اسلام آباد بم دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، شہداء کی تعداد 33 ہوگئی اسلحے کی نمائش اور اسلحہ لے کر چلنے پر بھی پابندی عائد کی گئی جبکہ قابل اعتراض اور نفرت انگیز تقاریر پر بھی پابندی عائد رہے گی۔...
    بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپسٹین فائلز سے جڑے انکشافات کے دباؤ اور امریکا کی جانب سے عائد تجارتی پابندیوں کے باعث بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے واضح پسپائی اختیار کی ہے۔ اپوزیشن کے مطابق بھارت کا حالیہ تجارتی معاہدہ دراصل امریکا کے سامنے دباؤ میں آ کر کیے گئے فیصلوں کا نتیجہ ہے۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سستا روسی تیل خریدنے پر بھارت پر 25 فیصد اضافی ٹیرف عائد کیا تھا، جس کے بعد بھارتی حکومت نے روسی تیل کی خریداری میں کمی کی۔ اپوزیشن کے مطابق امریکی بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ فیصلہ بیرونی دباؤ کے تحت کیا گیا۔ کانگریس رہنماؤں کا کہنا ہے کہ...
    ویب ڈیسک : ایس آئی ایف سی کے جامع فریم ورک کے تحت فارما صنعت کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ بنانے کا سلسلہ  جاری ہے۔   تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے اسپیشل اکنامک زونزمیں "گرین فیلڈ صنعت کاری" کو بھرپور فروغ اور نئی رفتار حاصل ہو رہی ہے۔ ہائی نون لیبارٹریز نےحال ہی میں "پروجیکٹ فورس "کے تحت  پہلے ایف ڈی اے اور یورپی یونین معیار کے مطابق پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھا۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر   منصوبہ کا مقصد عالمی معیار کی جدید اور مؤثر ادویات ساز سہولت فراہمی اور مقامی و عالمی منڈیوں...
    ذرائع کے مطابق وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدرمولانا انوار الحق، ناظم اعلیٰ وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر نے اسلام آباد امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدرمولانا انوار الحق، ناظم اعلیٰ وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر نے اسلام آباد امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش حملے کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے گناہ لوگوں کی جان لینے اور خون بہانے کی ہرگز اجازت نہیں، مساجد، امام بارگاہوں اور مدارس میں ایسی...
    ایس آئی ایف سی کے جامع فریم ورک کے تحت فارما صنعت کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے اسپیشل اکنامک زونزمیں “گرین فیلڈ صنعت کاری” کو بھرپور فروغ اور نئی رفتار حاصل ہو رہی ہے۔ ہائی نون لیبارٹریز نےحال ہی میں “پروجیکٹ فورس “کے تحت پہلے ایف ڈی اے اور یورپی یونین معیار کے مطابق پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھا۔ https://dailymumtaz.com/wp-content/uploads/2026/02/sifc.mp4 منصوبہ کا مقصد عالمی معیار کی جدید اور مؤثر ادویات ساز سہولت فراہمی اور مقامی و عالمی منڈیوں میں مؤثر رسائی کو وسعت دینا ہے۔ نیا پلانٹ بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ ہوگا، جس سے پاکستانی ادویات...
    ابوجا (ویب ڈیسک) نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں ابھرتی ہوئی گلوکارہ افنانیا نوانگین سانپ کے ڈسنے سے انتقال کر گئیں جس کے بعد نظامِ صحت کے حوالے سے ملک بھر میں غصے کی لہر پیدا ہو گئی۔ افنانیا نوانگین کی عمر 26 برس تھی، وہ دی وائس نائیجیریا میں ریحانا کے گانے ٹیک اے بو کی پرفارمنس کے بعد خاصی مقبول ہوئی تھیں، نوانگین کو ان کے گھر میں سوتے ہوئے کوبرا نے کلائی پر ڈس لیا تھا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں سانپ پکڑنے والے کو ان کے اپارٹمنٹ سے درمیانے سائز کا سانپ نکالتے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ مجموعی طور پر 2 سانپ پکڑے گئے۔ ان کے قریبی دوست پاسکل نوورگو نے بتایا...
    لاہور (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ صرف چند دن کی دوری پر ہے، روزوں کے دورانیے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق روس، گرین لینڈ، آئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور فن لینڈ میں روزے کی مدت 16 گھنٹے جبکہ کچھ مقامات پر 20 گھنٹے رہے گی، اس کے علاوہ برازیل، جنوبی افریقہ، چلی، نیوزی لینڈ، انڈونیشیا، ملائیشیا اور کینیا میں اوقات 11 سے 14 گھنٹے رہیں گے۔ ایسے علاقوں میں جہاں دن غیر معمولی طور پر لمبا یا مختصر ہو، مکہ یا قریبی معتدل شہر کے اوقات اپنا سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رمضان 2026 کی ابتدا 19 فروری کو متوقع ہے، حالانکہ چاند کے نظارے پر یہ 18 فروری کو...
    رمضان المبارک 2026 کی آمد میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں اور دنیا بھر میں روزوں کے دورانیے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ مختلف ممالک میں دن اور رات کے فرق کے باعث روزے کے اوقات میں نمایاں فرق دیکھنے کو ملے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی ممالک جیسے روس کے شمالی حصے، گرین لینڈ، آئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور فن لینڈ میں روزے کا دورانیہ 16 گھنٹے سے زیادہ ہو سکتا ہے جبکہ بعض علاقوں میں یہ مدت 20 گھنٹے تک بھی پہنچ سکتی ہے۔ دوسری جانب جنوبی اور معتدل خطوں میں روزے کا دورانیہ نسبتاً کم رہے گا۔ برازیل، جنوبی افریقہ، چلی، نیوزی لینڈ، انڈونیشیا، ملائیشیا اور کینیا جیسے ممالک میں روزے...