2026-06-02@20:50:47 GMT
تلاش کی گنتی: 516
«محمود اچکزئی»:
(نئی خبر)
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ محمودخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے سپیکر کے متوقع فیصلے کو وہ قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہیں،, اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کو اپوزیشن لیڈر نوٹیفائی کرنا سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہوگا۔. اکبر ایس بابر نے کہا کہ سپریم کورٹ پی ایل ڈی 2018 (صفحہ 370)میں قرار دے چکی ہے کہ سزا یافتہ شخص سیاسی فیصلوں کا مجاز نہیں قومی اسمبلی کے رولز سپیکر قومی اسمبلی کو ہرگز اجازت نہیں دیتے کہ سزا یافتہ کی ایما پر اپوزیشن لیڈر تعینات کریں سپریم کورٹ کے واضح فیصلے کی خلاف ورزی توہین...
( سٹی42)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے لئے تمام ضابطے مکمل کر لئے گئے،محمود خان اچکزئی کا بطور قائد حزب اختلاف نوٹی فکیشن کسی بھی وقت جاری کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اپوزیشن کی نامزدگی فارم پر موجود اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کرلی ہے۔محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر کے لئے واحد امیدوار ہیں ۔محمود خان اچکزئی کی پی ٹی آئی حمایت یافتہ سمیت 76 اراکین نے حمایت کی ہے،سنی اتحاد کونسل ، ،ایم ڈبلیو ایم کے اراکین نے بھی محمود اچکزئی کی حمایت کی ہے ۔،ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹی فکیشن کسی بھی وقت جاری کیا جاسکتا ہے ۔ سرکاری محکموں میں پیٹرول...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے سپیکر کے متوقع فیصلے کو قانونی فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کا محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نوٹیفائی کرنا سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہوگی۔ سپیکر کے ایسے کسی بھی فیصلے کو قانونی فورم پر چیلنج کریں گے۔ اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ پی ایل ڈی 2018 (صفحہ 370) میں قرار دے چکی ہے کہ سزا یافتہ شخص سیاسی فیصلوں کا مجاز نہیں۔ قومی اسمبلی کے رولز سپیکر قومی اسمبلی کو ہرگز اجازت...
اسلام آباد (وقائع نگار+ نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کے بعد خالی سیٹ پر اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی ہی متحدہ اپوزیشن کے واحد امیدوار ہوں گے، سپیکر قومی اسمبلی نے محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی قانونی ضابطے پورے کر کے اپوزیشن لیڈر کا تقرر کریں گے۔ قبل ازیں پی ٹی آئی وفد نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کر کے اپوزیشن لیڈر کیلئے باضابطہ طور پر محمود خان اچکزئی کی نامزدگی جمع کرائی تھی۔ سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کرنے...
ا سپیکر قومی اسمبلی نے کل تک محمود خان اچکزئی کی بطورقائد حزب اختلاف تقرری کی یقین دہانی کرا دی ،پی ٹی آئی وفدبیرسٹر گوہر علی، اسد قیصر، عامر ڈوگر اور اقبال آفریدی کی سردار ایاز صادق سے ملاقات اسپیکر جب چاہے نوٹیفکیشن کر سکتے ہیں، پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں،بانی چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں گے، عمران خان کے فیصلے کو کوئی سیاسی کمیٹی تبدیل نہیں کر سکتی، بیرسٹر گوہر علی کی میڈیا سے گفتگو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کے بعد خالی سیٹ پر اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی ہی متحدہ اپوزیشن کے واحد امیدوار ہوں گے،ا سپیکر...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی اکثریت محمود اچکزئی کے ساتھ ہوئی تو تقرر ہو جائے گا۔ اپوزیشن کا دعویٰ ہے کہ اکثریت محمود اچکزئی کے ساتھ ہے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران قائد حزب اختلاف کا تعین ہو سکتا ہے۔ قائد حزب اختلاف کے تقرر میں ایک آدھ دن سے زیادہ نہیں لگے گا۔ محمود اچکزئی ہمارے لئے قابل احترام ہیں، محمود اچکزئی اپوزیشن کو قبول ہیں تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف میثاق جمہوریت کا کوئی مسودہ سامنے نہیں لائی، میثاق جمہوریت کا مسودہ سامنے آئے گا تو دیکھیں گے پہیہ جام کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی۔ ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق ملاقات...
اسلام آباد: محمود اچکزئی کی بلا مقابلہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی بننے کی راہ ہموار ہو گئی ہے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے دیے گئے شیڈول کے مطابق مقررہ مدت تک اپوزیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کے علاوہ کسی اور امیدوار کے کاغذات جمع نہیں کروائے گئے۔ جاری شیڈول کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر کیلیے دیے گئے نام پر اراکین کی جانب سے دستخطوں کی جانچ پڑتال کرینگے جس کے بعد اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائیگا۔
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کے بعد خالی سیٹ پر اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی ہی متحدہ اپوزیشن کے واحد امیدوار ہوں گے، سپیکر قومی اسمبلی نے محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی قانونی ضابطے پورے کر کے اپوزیشن لیڈر کا تقرر کریں گے۔ قبل ازیں پی ٹی آئی وفد نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کر کے اپوزیشن لیڈر کیلئے باضابطہ طور پر محمود خان اچکزئی کی نامزدگی جمع کرائی تھی۔ سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کرنے والے...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے باضابطہ طور پر پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف نامزد کرنے کی درخواست جمع کرا دی۔ یہ بھی پڑھیں: کیا محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بننے والے ہیں؟ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے منگل کو تصدیق کی کہ محمود خان اچکزئی کے نامزدگی کاغذات اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرا دیے گئے ہیں۔ یہ دوسری مرتبہ ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے محمود خان اچکزئی کا نام قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف کے عہدے کے لیے باضابطہ طور پر تجویز کیا گیا ہے۔ یہ پیشرفت ایک روز بعد سامنے آئی ہے جب اسپیکر...
محمود خان اچکزئی کی بلامقابلہ اپوزیشن لیڈر بننے کی راہ ہموار ہو گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اپوزیشن لیڈر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد محمود خان اچکزئی کے بلامقابلہ اپوزیشن لیڈر بننے کی راہ ہموار ہوگئی جب کہ اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق محمود خان اچکزئی کے علاوہ کسی کے بطور اپوزیشن لیڈر کاغذات جمع نہیں ہوئے، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد اراکین نے محمود خان اچکزئی کے کاغذات جمع کرائے۔اپوزیشن لیڈر کیلئے جمع کروائے گئے درخواست پر اراکین کی دستخط کی تصدیق کل ہوگی، اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائیگا۔ذرائع...
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے مرکزی ترجمان میر ضیاء اللہ لانگو نے محمود خان اچکزئی کے اس بیان پر سخت ردعمل دیا ہے جس میں انہوں نے چار ماہ کے اندر بعض علاقوں کی پاکستان سے علیحدگی کا دعویٰ کیا تھا۔ کوئٹہ سے جاری بیان میں بی اے پی ترجمان نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی سیاست ہمیشہ لسانی نفرت، قومی انتشار اور منفی بیانیے کے گرد گھومتی رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اچکزئی نے ہمیشہ بلوچ اور پشتون قوموں کے درمیان نفرت کو ہوا دی اور ماضی میں بلوچستان کے عوام کے دلوں میں پنجابیوں کے خلاف زہر بھرنے کی کوشش کی جاتی رہی۔ میر ضیاء اللہ لانگو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کے بعد خالی سیٹ پر اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی ہی متحدہ اپوزیشن کے واحد امیدوار ہوں گے، سپیکر قومی اسمبلی نے محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی قانونی ضابطے پورے کر کے اپوزیشن لیڈر کا تقرر کریں گے۔ قبل ازیں پی ٹی آئی وفد نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کر کے اپوزیشن لیڈر کیلئے باضابطہ طور پر محمود خان اچکزئی کی...
عثمان خان: اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا,محمود خان اچکزئی ہی متحدہ اپوزیشن کے واحد امیدوار ہوں گے,اسپیکر قومی اسمبلی کے محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کی یقین دہانی کرادی. اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا, محمود خان اچکزئی ہی متحدہ اپوزیشن کے واحد امیدوار ہوں گے. اسپیکر قومی اسمبلی کے محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کی یقین دہانی کرادی, اسپیکر قومی اسمبلی قانونی ضابطے پورے کرکے اپوزیشن لیڈر کا تقرر کردیں گے. وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا دوسری جانب اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اسپیکر آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو...
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی نااہلی کے بعد سے اب تک اپوزیشن لیڈر کی نشست خالی ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کو نامزد کیا گیا تھا تاہم کئی ماہ گزرنے کے باوجود ابھی تک محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نہیں ہو سکی۔ اب کہا یہ جا رہا ہے کہ رواں ہفتے اپوزیشن لیڈر تقرری ہو جائے گی۔ عمران خان کی جانب سے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے پر آغاز میں پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آئے تھے۔ بعض رہنماؤں کا خیال تھا کہ اپوزیشن لیڈر کا تعلق پی ٹی آئی سے ہی ہونا چاہیے۔ رکن قومی اسمبلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات تک ایاز اچکزئی کو بطور اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ پی ٹی آئی وفد کی اسپیکر سے ملاقات ہوئی جس میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا طریقہ کار طے پایا۔ ان کا کہنا تھا کہ جمعرات تک اس سلسلے میں نوٹیفکیشن مکمل ہوگا۔انہوں نے مزید بتایا کہ اسپیکر کے ساتھ ملاقات میں پیپلز پارٹی کے دو ارکان بھی موجود تھے، تاہم وہ اپوزیشن بینچز پر نہیں بیٹھے اور ان کا کہنا تھا کہ وہ کوئی دستاویز جمع نہیں کرائیں گے، لہٰذا ان کا اس معاملے میں کوئی حق نہیں ہے۔
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ سپیکر نے کہا کہ محمود اچکزئی کا جمعرات کوبطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن ہو جائے گا۔ سپیکر ایاز صادق سے ملاقات میں پیپلز پارٹی ارکان بھی موجود تھے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے محمود خان اچکزئی کے نوٹیفکیشن کی یقین دہانی کروائی ہے، اگر محمود اچکزئی حکومت یا کسی جماعت سے بھی بات چیت کریں ہمیں کوئی اعتراض نہیں، جب بانی پی ٹی آئی نے محمود اچکزئی کو اختیار دیا تو ہمیں بھی ان پر اعتماد ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-15 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ترجمان میر ضیا اللہ لانگو نے محمود خان اچکزئی کے بیان پر سخت رد عمل دیا ہے، جس میں انہوں نے 4 ماہ کے اندر بعض علاقوں کی پاکستان سے علیحدگی کا دعویٰ کیا تھا۔ ایک بیان میں بی اے پی کے ترجمان نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی سیاست ہمیشہ لسانی نفرت، قومی انتشار اور منفی بیانیے کے گرد گھومتی رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اچکزئی نے ہمیشہ بلوچ اور پشتون قوموں کے درمیان نفرت کو ہوا دی اور ماضی میں بلوچستان کے عوام کے دلوں میں پنجابیوں کے خلاف زہر بھرنے کی کوشش کی جاتی رہی۔ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی کا جمعرات کو نوٹیفکیشن ہوجائے گا۔ اسد قیصر نے کہا کہ اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات میں پیپلز پارٹی ارکان بھی موجود تھے، جمعرات کو اپوزیشن لیڈر تعیناتی کا عمل مکمل ہو جائے گا۔ خیال رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے ایوان میں کل لیڈر آف اپوزیشن کے لیے تجاویز طلب کرلیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن کو کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے لیے اپنی تجاویز کل بروز منگل، 13 جنوری، 3 بجے تک جمع کروائے۔ ایاز صادق نے مزید بتایا کہ 14 جنوری کو نامزدگیوں پر دستخطوں کی تصدیق اور گنتی...
اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ ضیاء لانگو نے کہا کہ پشتونخوا میپ کے دور میں محمود خان اچکزئی فوج کی تعریفیں کرتے تھے۔ مسترد ہونے کے بعد عمران خان کا سہارا لیکر سیاست کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ترجمان و سابق وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی پاکستانیت پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جب محمود خان اچکزئی حکومت میں تھے تو پاک فوج کی تعریفیں کرتے تھے، اب فوج کی مخالفت کرتے ہیں۔ ضیاء لانگو نے محمود خان اچکرئی کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمود خان کی سیاست ہمیشہ لسانی نفرت، قومی انتشار اور منفی بیانیے کے گرد...
محمود خان اچکزئی کا بیان ملک دشمن سیاست کا پردہ چاک کر چکا ، اکبر ایس بابر WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کا دو چار ماہ بعد کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کر دیں گے کا بیان، اس شخص کی ملک دشمن سیاست کا پردہ چاک کر چکا ہے۔ محمود اچکزئی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ محمود اچکزئی کے بیان سے بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ شخص جب اقتدار میں ہوتا ہے تو نہ آئین خطرے میں ہوتا ہے اور نہ ہی پاکستان؟ شرط...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کا ’’دو چار ماہ بعد کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کر دیں گے‘‘ کا بیان، اس شخص کی ملک دشمن سیاست کا پردہ چاک کر چکا ہے۔ محمود اچکزئی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ محمود اچکزئی کے بیان سے ’’بلی تھیلے سے باہر آگئی‘‘ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ شخص جب اقتدار میں ہوتا ہے تو نہ آئین خطرے میں ہوتا ہے اور نہ ہی پاکستان؟ شرط صرف یہ ہے کہ پورا خاندان اقتدار کے مزے لوٹے۔ اور جب اقتدار سے باہر ہوتے ہیں تو ’’اے پی ڈی ایم اے‘‘...
لاہور: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ مجھے خطرہ ہے دو چار مہینے بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ میں پانچ بڑوں کو نہیں مانتا چار کو بڑا مانتا ہوں اور چار بڑوں کی وجہ سے پانچواں بڑا آیا۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت کے ماحول میں بھی لاہور کے لوگوں نے ہمارا بہت اچھا استقبال کیا، ہم لاہور فتح کرنے نہیں بلکہ آٹھ فروری کے حوالے سے تحریک چلانے کیلئے آئے تھے۔ یہاں سب اپنی اپنی ڈیوٹی کر رہے ہیں، گاڑیاں ٹوٹی تو پولیس اپنی ڈیوٹی کررہی ہے۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ جب سے آئین بنا...
میںپانچ نہیں چار کو بڑا مانتا ہوں اور چار بڑوں کی وجہ سے پانچواں بڑا آیا، دہشت کے ماحول میں لاہور کے لوگوں نے ہمارا بہت اچھا استقبال کیا، اس وقت پورے ملک میں فسطائیت ہے ہم لاہور فتح کرنے نہیں آئے تھے تحریک چلانے کیلئے آئے تھے، نو مئی کوکور کمانڈر ہائوس کھلا ہوا کیوں تھا، جو شخص آئین کے ساتھ یا اپنا حق لینا چاہتا ہے وہ دہشت گرد بن جاتا ہے،نیوز کانفرنس تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ مجھے خطرہ ہے دو چار مہینے بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ میں پانچ بڑوں کو نہیں مانتا چار کو بڑا مانتا ہوں اور چار بڑوں کی وجہ سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ مجھے خطرہ ہے 2,4 مہینے بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ میں 5 بڑوں کو نہیں مانتا 4 کو بڑا مانتا ہوں اور 4بڑوں کی وجہ سے پانچواں بڑا آیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت کے ماحول میں بھی لاہور کے لوگوں نے ہمارا بہت اچھا استقبال کیا، ہم لاہور فتح کرنے نہیں بلکہ 8 فروری کے حوالے سے تحریک چلانے کیلئے آئے تھے۔ یہاں سب اپنی اپنی ڈیوٹی کر رہے ہیں، گاڑیاں ٹوٹیں تو پولیس اپنی ڈیوٹی کررہی ہے۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ جب سے آئین بنا جمہوری اور غیر...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت جتنے بھی بحرانوں میں ہے، وہ سب اندرونی ہیں۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں محمود اچکزئی نے کہا کہ بے انصافیاں گھروں کو توڑتی ہیں، ملک بے انصافی سے کیسے چل سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ خطہ بہت خطرناک جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے، ہم نے آج تک پارلیمنٹ میں بحث بھی نہیں کی کہ ہمارے اردگرد کیا ہو رہا ہے۔محمود اچکزئی نے مزید کہا کہ ووٹ کو عزت دینے والے،روٹی کپڑا مکان دینے والے صرف نعرے لگاتے ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ یہ لوگ نعرے عوام سے متعلق لگاتے ہیں لیکن ایسی ترمیم کرتے ہیں، جس سے ملک تباہ ہوتا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے خبردار کیا ہے کہ اگر موجودہ حالات برقرار رہے تو آئندہ دو سے چار ماہ میں پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان بھی کر سکتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ملک اس وقت شدید سیاسی، آئینی اور معاشی بحران کا شکار ہے اور حالات تیزی سے بگڑ رہے ہیں،وہ پانچ نہیں بلکہ چار بڑوں کو مانتے ہیں اور انہی چار کی وجہ سے پانچواں بڑا سامنے آیا، دہشت اور دباؤ کے ماحول کے باوجود لاہور کے عوام نے ان کا بھرپور استقبال کیا، وہ لاہور کسی فتح کے لیے نہیں بلکہ 8 فروری کے حوالے سے آئینی تحریک چلانے...
خدشہ ہے چند ماہ میں پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردینگے، محمود اچکزئی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ مجھے خطرہ ہے دو چار مہینے بعد پاکستان کے کچھ علاقے علیحدگی کا اعلان کردیں گے۔ میں پانچ بڑوں کو نہیں مانتا چار کو بڑا مانتا ہوں اور چار بڑوں کی وجہ سے پانچواں بڑا آیا۔لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت کے ماحول میں بھی لاہور کے لوگوں نے ہمارا بہت اچھا استقبال کیا، ہم لاہور فتح کرنے نہیں بلکہ آٹھ فروری کے حوالے سے تحریک چلانے کیلئے آئے تھے۔ یہاں سب اپنی اپنی ڈیوٹی کر رہے...
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26ویں ترمیم والے اللّٰہ سے معافی مانگیں، کوئی ملک افواج اور جاسوسی اداروں کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا ہے، بے انصافی سے ملک نہیں چلے گا، آئیں جمہوری پاکستان کی تشکیل نوء کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تحریک ملک بچانے کیلئے نکلی ہے، ہماری تحریک میں لوگ شامل ہو رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بیک ڈور کے راستے آپ کو نہیں بتا سکتے، میں زیادہ تفصیل میں نہیں جاتا ہم نے تحریکیں چلانی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 26ویں ترمیم والے اللّٰہ سے معافی مانگیں، کوئی ملک افواج...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم اتنے سادہ بھی نہیں کہ جو راز ہے وہ آپ کو بتا دیں، آپ سے ایک وعدہ ہے کہ پاکستان کی قیمت پر کبھی سودا نہیں کریں گے۔ لاہور پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے وہ آئین کی بحالی کیلیے سندھ سمیت تمام صوبوں میں جائیں گے نوازشریف اتنے ہی محب وطن ہیں جتنا کوئی اور شخص ہے۔ چھوٹے لوگوں کے سامنے بڑے بحران ہیں اس وقت پورے ملک میں دس بھی ایسے آدمی نہیں جو بحران کا حل نکال سکیں۔آٹھ فروری کو سب نے گھروں سے باہر نکلنا ہے ہم کسی کو گالیاں دینے یا منت ترلا کرنے نہیں...
—فائل فوٹو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بیک ڈور کے راستے آپ کو نہیں بتا سکتے، میں زیادہ تفصیل میں نہیں جاتا ہم نے تحریکیں چلانی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری تحریک ملک بچانے کے لیے نکلی ہے، ہماری تحریک میں لوگ شامل ہو رہے ہیں۔محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ 8 فروری کو الیکشن کے لیے پارٹی سے نشان چھینا گیا۔ آئین پاکستان اور غریب سے محبت کریں۔ نواز شریف صاحب آپ سب جانتے ہوئے بھی غلط کر رہے ہیں، محمود اچکزئیلاہور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود... انہوں نے کہا کہ 26ویں ترمیم والے اللّٰہ سے معافی مانگیں۔ان کا کہنا تھا...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ محمود اچکزئی کو پنجاب میں کسی جماعت کیساتھ تحریک چلانے کا تجربہ نہیں، اس وجہ سے ہی انہوں نے ڈسپلن کا بیان دیا۔ سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمر عباس ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے کہا اسد قیصر لاہور کیوں نہیں گئے اس کا جواب وہ خود دیں گے۔ شیخ وقاص کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی انفارمیشن ونگ کسی صوبے کے ماتحت نہیں، کسی انفرادی شخص کا نہیں صرف پارٹی کا ترجمان ہوں۔
لاہور (نیوز ڈیسک) سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پی ٹی آئی میں ڈسپلن کا فقدان ہے۔ سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود اچکزئی نے لاہور میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تحریک انصاف میں ڈسپلن سے مشروط ہے، ہر سو افراد کا اپنا صدر ہے، سب آپس میں جھگڑتے ہیں، سو افراد نکلتے ہیں تو دھکم پیل ہوجاتی ہے۔ بیرسٹر علی ظفر نے کہا پاکستان کی سالمیت سب سے اہم ہے، وینزویلا، یورپ، غزہ اور کشمیر میں دیکھیں تو اندازہ ہوگا پاکستان کی سالمیت بہت ضروری ہے، بانی پی ٹی آئی کا ہمارے درمیان موجود ہونا پاکستان کی ضرورت ہے۔
لاہور بار کے صدارتی امیدوار کے کیمپ میں وکلاء سے خطاب میں محمود اچکزئی نے کہا کہ کل جلوس بہت بڑا تھا لیکن ایک بھی اسپیکر اور مائیک نہیں تھا، ہم پی ٹی آئی کے مشکل وقت کے ساتھی ہیں، ہم یہاں عہدوں کیلئے نہیں آئے۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں ڈسپلن نہیں، ہر 100 بندے کا ایک لیڈر ہے۔ لاہور بار کے صدارتی امیدوار کے کیمپ میں وکلاء سے خطاب میں محمود اچکزئی نے کہا کہ کل جلوس بہت بڑا تھا لیکن ایک بھی اسپیکر اور مائیک نہیں تھا، ہم پی ٹی آئی کے مشکل وقت کے ساتھی ہیں، ہم یہاں عہدوں کیلئے نہیں...
لاہور (آئی این پی) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عوام نے کمال کر دیا کہ تحریک انصاف جس کے پاس اپنی جماعت کا انتخابی نشان بھی نہیں تھا اس کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ووٹ دیا۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ نہ شہباز شریف سے جھگڑا ہے اور نہ نواز شریف سے جھگڑا ہے، نہ ہی کسی اور سے کوئی جھگڑا ہے۔ دنیا جہاں کی فوجیں جو کر رہی ہیں آپ اسی فریم میں رہیں تو آپ ہمارے بھائی ہیں۔ دنیا کو چلانے کے لیے ایک نظام دیا ہوا ہے اور سب کو اپنا اپنا کام کرنا چاہیے۔ محمود اچکزئی نے کہا کہ پاکستان میں 46 فیصد لوگ غربت کی لکیر کے...
لاہور: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ملک بھر کے کارکنوں کو 8 فروری کو احتجاج کرنے کی کال دیتے ہوئے کہا کہ آج تک کسی جرنیل، جج یا سیاستدان کو آئین کی خلاف ورزی پر سزا نہیں دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کراچی شہدا ہال میں پی ٹی آئی ویمن ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےمحمود خان اچکزئی نے کہا کہ موجودہ حالات میں ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ خواتین آزاد ہیں، مردوں میں آج بھی یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ عورت کی عقل کم ہے، صرف دوپٹہ پہننا یا بازاروں میں جانا عورت کے حقوق کی ضمانت نہیں ہے۔ سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے مزید کہا کہ خدا...
لاہور:(نیوزڈیسک) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کارکنوں کو 8 فروری کو احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں آج تک کسی جرنیل، جج یا سیاست دان کو آئین کی خلاف ورزی پر سزا نہیں ہوئی۔ملک میں مظلوموں کی تعداد کروڑوں میں ہے جبکہ ظالم لاکھوں میں ہیں، اس نظام سے چھٹکارا پانا ہوگا، سربراہ اپوزیشن اتحاد محمود خان اچکزئی نے لاہور ہائیکورٹ بار کراچی شہدا ہال میں پی ٹی آئی ویمن ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج جو حالات ہیں کہ ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہماری خواتین آزاد ہیں، مردوں میں آج بھی تاثر ہے کہ عورت کی عقل کم ہے، صرف دوپٹہ پہنانا...
لاہور: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کارکنوں کو 8 فروری کو احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں آج تک کسی جرنیل، جج یا سیاست دان کو آئین کی خلاف ورزی پر سزا نہیں ہوئی۔ محمود خان اچکزئی نے لاہور ہائی کورٹ کراچی شہدا ہال میں پی ٹی آئی ویمن ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج جو حالات ہیں کہ ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہماری خواتین آزاد ہیں، مردوں میں آج بھی تاثر ہے کہ عورت کی عقل کم ہے، صرف دوپٹہ پہنانا اور بازاروں میں جانے سے عورت کے حقوق سے جان نہیں چھڑائی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ خدا...
فائل فوٹو، محمود اچکزئی اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں ڈسپلن نہیں، ہر 100 بندے کا ایک لیڈر ہے۔لاہور بار کے صدارتی امیدوار کے کیمپ میں وکلاء سے خطاب میں محمود اچکزئی نے کہا کہ کل جلوس بہت بڑا تھا لیکن ایک بھی اسپیکر اور مائیک نہیں تھا، ہم پی ٹی آئی کے مشکل وقت کے ساتھی ہیں، ہم یہاں عہدوں کے لیےنہیں آئے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں ڈسپلن نہیں، ہر 100 بندے کا ایک لیڈر ہے، ہمیں یہ کہا گیا ہے کہ ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ دینا ہے۔اپوزیشن اتحاد کے سربراہ نے مزید کہا کہ ہم پاکستان میں تحریکوں کے وارث ہیں، اگر کوئی غلطی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں ڈسپلن نہیں، ہر 100 بندے کا ایک لیڈر ہے۔لاہور بار کے صدارتی امیدوار کے کیمپ میں وکلاء سے خطاب میں محمود اچکزئی نے کہا کہ کل جلوس بہت بڑا تھا لیکن ایک بھی اسپیکر اور مائیک نہیں تھا، ہم پی ٹی آئی کے مشکل وقت کے ساتھی ہیں، ہم یہاں عہدوں کے لیےنہیں آئے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں ڈسپلن نہیں، ہر 100 بندے کا ایک لیڈر ہے، ہمیں یہ کہا گیا ہے کہ ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ دینا ہے۔اپوزیشن اتحاد کے سربراہ نے مزید کہا کہ ہم پاکستان میں تحریکوں کے وارث ہیں، اگر کوئی غلطی...
لاہور:(نیوزڈیسک)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ نوازشریف صاحب میرے دوست ہیں لیکن آپ جانتے ہیں کہ آپ غلط کر رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ آپ گھر میں اپنی بی بی جان، بیٹی جان اور بچوں کا کیسے سامنا کرتے ہیں، آپ جانتے ہیں کہ آپ الیکشن ہارے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عوام نے کمال کر دیا کہ تحریک انصاف جس کے پاس اپنی جماعت کا انتخابی نشان بھی نہیں تھا اس کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ووٹ دیا۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ نہ شہباز شریف سے جھگڑا ہے اور نہ نواز شریف سے جھگڑا ہے، ہماری فوج...
— فائل فوٹو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ کوئی ملک فوج کے بغیر نہیں چل سکتا۔انہوں نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 46 فیصد لوگ غربت کی لکیر کے نیچے رہ رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں ہے کہ ملک کے وسائل نہیں ہیں، آئیں اجتماعی عقل و دانش سے اس ملک کے مسائل کا حل نکالیں۔ ہمارا ملک ہماری وجہ سے ناکامیوں کی طرف جارہا ہے: محمود خان اچکزئیجو پاکستانی آئین کی حکمرانی اور امن چاہتا ہے وہ ہمارے ساتھ ہو، ہم نے 8 فروری کی کال دی ہے، ہم نے تحریک شروع کی ہے: محمود خان اچکزئی محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ نواز...
نوازشریف صاحب آپ جانتے ہوئے بھی غلط کر رہے ہیں، محمود خان اچکزئی WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ نوازشریف صاحب میرے دوست ہیں لیکن آپ جانتے ہیں کہ آپ غلط کر رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ آپ گھر میں اپنی بی بی جان، بیٹی جان اور بچوں کا کیسے سامنا کرتے ہیں، آپ جانتے ہیں کہ آپ الیکشن ہارے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عوام نے کمال کر دیا کہ تحریک انصاف جس کے پاس اپنی جماعت کا انتخابی نشان بھی نہیں تھا اس کو ڈھونڈ ڈھونڈ...
بانی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم جس جی ٹی روڈ سے آئے ہیں اسی روڈ سے نواز شریف بھی ریلی کی صورت میں آئے تھے اور ووٹ کو عزت دو کا ںعرہ لگایا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم سربراہ نوازشریف کو مل کر چلنے کی دعوت دے دی۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم جس جی ٹی روڈ سے آئے ہیں اسی روڈ سے نواز شریف بھی ریلی کی صورت...
لاہور (نیٹ نیوز) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے سربراہ نوازشریف کو مل کر چلنے کی دعوت دے دی۔ زمان پارک میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم جس جی ٹی روڈ سے آئے ہیں اسی روڈ سے نواز شریف بھی ریلی کی صورت میں آئے تھے اور ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا تھا۔ نواز شریف کو کہتا ہوں آجاؤ ہمارے ساتھ مل کر دوبارہ ووٹ کو عزت دوکے نعرے کو تقویت دو۔اگر ہم سب نے مل کر ہمت کی تو عمران خان جیل سے نکلے گا، ملک آگے بڑھے گا، ہم پولیس سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ آپ وہ قوانین مانیں جو قانون کے مطابق ہیں۔ 8 فرروی کو پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو موجودہ سیاسی جدوجہد میں ساتھ مل کر چلنے کی باضابطہ دعوت دے دی ہے۔ تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ نواز شریف ماضی میں اسی جی ٹی روڈ کے ذریعے ریلی کی صورت میں لاہور آئے تھے اور ووٹ کو عزت دو کا نعرہ بلند کیا تھا، اب وقت آ گیا ہے کہ وہ ایک بار پھر اسی موقف کو تقویت دیں۔محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ اگر تمام جمہوری قوتیں متحد ہو جائیں اور آئین کی بالادستی کے لیے...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک ہماری وجہ سے ناکامیوں کی طرف جارہا ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نہ یہاں کسی کو فتح کرنے، گالیاں دینے نہ پتھر مارنے نکلے ہیں، ہم آئین بچانے نکلے ہیں، ہم ظلم مٹانے نکلے ہیں، آؤ ہمارے ساتھ چلو۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ جو پاکستانی آئین کی حکمرانی اور امن چاہتا ہے وہ ہمارے ساتھ ہو، ہم نے 8 فروری کی کال دی ہے، ہم نے تحریک شروع کی ہے، ہم اس سلسلے میں لاہور جا رہے ہیں، کئی ایم پی ایز ہمارے ساتھ جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمسایوں سے تعلقات...
کسی کو فتح کرنے، گالیاں دینے نہ پتھر مارنے نکلے ہیں، ہم آئین بچانے نکلے ہیں، آؤ ہمارے ساتھ چلو: سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کی اپیل
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک ہماری وجہ سے ناکامیوں کی طرف جارہا ہے۔کسی کو فتح کرنے، گالیاں دینے نہ پتھر مارنے نکلے ہیں، ہم آئین بچانے نکلے ہیں، آؤ ہمارے ساتھ چلو۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہجو پاکستانی آئین کی حکمرانی اور امن چاہتا ہے وہ ہمارے ساتھ ہو، ہم نے 8 فروری کی کال دی ہے، ہم نے تحریک شروع کی ہے، ہم اس سلسلے میں لاہور جا رہے ہیں، کئی ایم پی ایز ہمارے ساتھ جا رہے ہیں۔ ہم نہ یہاں کسی کو فتح کرنے، گالیاں دینے نہ پتھر...
اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔ تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں مختلف مقامات پر کارکنوں اور حامیوں کی جانب سے استقبال کیا جائے گا۔ اس دورے کا مقصد اسٹریٹ موبلائزیشن اور آئین کی بالادستی کے لیے عوامی رابطہ مہم قرار دیا جا رہا ہے۔ تحریک کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی قیادت میں روانہ ہونے والے قافلے میں سینئر نائب صدر علامہ راجہ ناصر عباس، نائب صدر مصطفیٰ نواز کھوکھر، سیکرٹری جنرل اسد قیصر، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی سمیت دیگر اپوزیشن ارکان پنجاب اسمبلی بھی شامل ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق محمود خان...
سینیئر سیاستدان شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے فیصلوں پر سوالات اٹھا دیے۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے تحت منعقدہ نیشنل کانفرنس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی، جن میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، لیاقت بلوچ، بیرسٹر سیف، عمران اسماعیل اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت شامل تھے۔ کانفرنس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت اور فیصلوں پر کھل کر تنقید کی۔ کوئی ایک فیصلہ بھی ٹھیک نہیں کیا گیا، اتنی بڑی جماعت ہے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کسی اور جماعت سے ہے،قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کسی اور جماعت سے ہے شیر افضل مروت pic.twitter.com/OcBx4Jxnm7 —...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-6 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں جیتے ہوئے لوگوں کو ہرایا گیا اور اگر 8 فروری سے کوئی بات کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں، مذاکرات اس پارلیمنٹ کی چھٹی کرنے کے لیے ہوں گے،8 فروری کو پورے ملک میں ہمارے کارکنان آواز بلند کریں گے۔تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے راولپنڈی میں فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کے خلاف نہیں ہم مضبوط فوج چاہتے ہیں، جس طرح دنیا کے باقی ممالک کی افواج کام کرتی ہیں اسی طرح ہماری فوج بھی کام...
(سٹی 42)تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہےکہ بات چیت اس پر ہونی چاہیئے پارلیمینٹ بالا دست ہوگی،مذاکرات کس چیز پر کرنے ہیں 8 فروری کو 25 کروڈ عوام کی رائے بدل دیا گیا،جو جیتے انکو ہرایا گیا جو ہارے انکو جتایا گیا،اگر 8 فروری سے کوئی بات کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں۔تحریک تحفظ آئین کے رہنما سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کاکہنا ہے کہ یہ کہتے ہیں ہم بلیک میل نہیں ہونگے کیا عوام کے حق حکمرانی کی بات کرنا بلیک میلنگ ہے،ہم چاہتے ہیں ہر کوئی اپنی آئینی حدود میں واپس چلا جائے۔ ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل روڈ کے ناکے پر ...
راولپنڈی: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے واضح کرتےہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں جیتے ہوئے لوگوں کو ہرایا گیا اور اگر 8 فروری سے کوئی بات کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں، مذاکرات اس پارلیمیٹ کی چھٹی کرنے کے لیے ہوں گے۔ تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے راولپنڈی میں فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات کس چیز پر کرنے ہیں 8 فروری کو 25 کروڑ عوام کی رائے بدل دی گئی، جو جیتے ان کو ہرایا گیا اور جو ہارے ان کو جتایا گیا اور اگر 8 فروری سے کوئی بات کرنا چاہتا ہے...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 8 فروری کے بعد کی صورتحال پر بات کرنی ہے تو ہم تیار ہیں، تاہم یہ مذاکرات موجودہ پارلیمنٹ کو ختم کرنے کے لیے ہوں گے۔ راولپنڈی میں فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہاکہ 8 فروری کو 25 کروڑ عوام کی رائے تبدیل کی گئی، انتخابات میں جیتنے والوں کو ہرایا گیا اور ہارنے والوں کو کامیاب قرار دیا گیا۔ مذاکرات اسی ناانصافی پر ہوں گے۔ مزید پڑھیں: عمران خان سے پھر کسی کو ملاقات کی اجازت نہ ملی، علیمہ خان کا کارکنان کے ساتھ دھرنا ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کوئی بات کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں، مذاکرات اس پارلیمنٹ کی چھٹی کرنے کے لیے ہوں گے۔محمود خان اچکزئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے واضح کرتےہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں جیتے ہوئے لوگوں کو ہرایا گیا اور اگر 8 فروری سے کوئی بات کرنا چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں، مذاکرات اس پارلیمنٹ کی چھٹی کرنے کے لیے ہوں گے۔تحریک تحفظ آئین کے سربراہ نے کہا کہ مذاکرات کس چیز پر کرنے ہیں 8 فروری کو 25 کروڑ عوام کی رائے بدل دی گئی، جو جیتے ان کو ہرایا گیا اور جو ہارے ان کو جتایا...
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمیں محمود خان اچکزئی یا کسی بھی فرد پر کوئی اعتراض نہیں۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ ان کے خیال میں مذاکرات کی باتیں صرف اخباری بیانات تک محدود ہیں۔انہوں نے کہا کہ سنجیدہ مذاکرات پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، ہمیں محمود خان اچکزئی یا کسی بھی فرد پر کوئی اعتراض نہیں، جسے اپوزیشن نامزد کرے گی، ہم اسے مانیں گے، اپوزیشن محمود خان اچکزئی کو چنتی ہے تو نام دے۔اُن کا کہنا تھا کہ اس کے بعد اسپیکر کی صوابدید ہے کہ وہ اپوزیشن لیڈر کے نام کو منظور کریں، ہمیں اس پر زیادہ تجاوز نہیں کرنا چاہیے۔خواجہ آصف نے یہ بھی کہا کہ قومی...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر سے متعلق پارٹی کے اندر اختلافات کی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر نے واضح کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر پارٹی میں کسی قسم کا اختلاف موجود نہیں اور جان بوجھ کر کنفیوژن پھیلائی جا رہی ہے۔ عامر ڈوگر نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 76 اراکینِ قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر محمود خان اچکزئی کے نام کی ریکوزیشن اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کرا دی ہے، جسے تمام اراکین من وعن تسلیم کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ عامر ڈوگر نے ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پی ٹی آئی میں محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے بہت سے لوگوں نے رابطہ کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی ہمیں قبول نہیں، اپوزیشن کے اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کرنا پڑے گی۔ ایاز صادق نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی میں زیادہ وقت نہیں لگنا چاہیے، آئندہ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر پراسس کا آغاز کیا جائے گا، میں نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر کسی سے اجازت نہیں لینی، وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر فیصلوں کا مکمل اختیار دیا ہے۔ وزیراعظم کسی چیز سے مجھے نہیں روکتے۔ اسپیکر قومی اسمبلی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر ایس بابر کا بیان میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے بہت سے لوگوں نے رابطہ کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی ہمیں قبول نہیں۔ اپوزیشن کے اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کرنا پڑے گی۔دستخطوں کی تصدیق ہو بھی جائے، پھر بھی ایک سزا یافتہ شخص کی طرف سے ‘لیڈر آف دی اپوزیشن نامزد کرنا غیرقانونی ہے۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ PLD 2018 صفحہ 370 بلکل واضح ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اختلافات ہیں،اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی پر سیاست نہ کریں۔ عدالتی پٹیشن سے متعلق دستاویزات کی فراہمی کے لیے چار خطوط لکھے جا چکے ہیں۔ انہوں نے صحافیوں سے چیمبر میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے بہت سے لوگوں نے رابطہ کیا کہ محمود خان اچکزئی ہمیں قبول نہیں،اپوزیشن ہمارے پاس آئے تو حکومت سے بات کروں گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ وہ حکومت سے بات کریں گے اور بطور سہولت کار اپنا کردار ادا کریں گے تاہم ان کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے مذاکرات کے حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ رابطہ نہیں...
محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا مطالبہ ایک بار پھر سامنے آ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز ) تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عامر ڈوگر نے سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف درج مقدمات عدالت سے واپس لینے سے متعلق دستاویزات سپیکر قومی اسمبلی کو پیش کیں۔ اس موقع پر انہوں نے ایک بار پھر محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا مطالبہ بھی دہرایا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے گفتگو کرتے ہوئے واضح...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر سے ملاقات کی، جس میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات کے دوران عامر ڈوگر نے سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے متعلق کیسز عدالت سے واپس لینے کی دستاویز سپیکر کو پیش کی اور ایک بار پھر محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا مطالبہ کیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اس موقع پر کہا کہ ہر کام قاعدے، قانون اور آئین کے مطابق ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے معاملے پر ایوان کو آگاہ کیا جائے گا اور اس سلسلے...
پی ٹی آئی میں محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اختلافات کا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پی ٹی آئی میں محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے بہت سے لوگوں نے رابطہ کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی ہمیں قبول نہیں۔ اپوزیشن کے اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کرنا پڑے گی۔ ایاز صادق نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی میں زیادہ وقت نہیں لگنا چاہیے، آئندہ اجلاس میں اپوزیشن لیڈرکی تقرری پراسیس کاآغاز کیا جائےگا، میں نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر کسی سے اجازت نہیں لینی، وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی مذاکراتی کمیٹی نے اپنی مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا اور کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ رپورٹ کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی مذاکراتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ ذرائع نے کہا کہ ہمیں آج دعوت نامہ موصول ہوا ہے، مگر ہم نے شرکت سے انکار کر دیا، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات کا اختیار تحریک تحفظ آئین پاکستان کو دیا ہے، مذاکرات تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہوں گے۔ قومی مذاکراتی کمیٹی کی قومی کانفرنس 7 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگی، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی، جے یو آئی،...
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے سلسلے میں اسپیکر کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات دور ہونے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے کاغذات دوبارہ جمع کرا دیے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر اسپیکر کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات دور کرکے پی ٹی آئی نے کاغذات دوبارہ جمع کروادیے۔ چیف وہیپ عامر ڈوگر نے اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے کاغذات قومی اسمبلی کے سیکرٹری لیجسلیشن مشتاق خان کو پیش کردیے۔ pic.twitter.com/WJxdL8vRXh — Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) December 31, 2025 چیف وہیپ پی ٹی آئی عامر ڈوگر نے اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے کاغذات قومی اسمبلی کے سیکریٹری مشتاق خان کے حوالے کردیے۔ دوسری جانب ممبر قومی اسمبلی شیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں پیشرفت سامنے آئی ہے اور اس مقصد کیلیے فریقین نے رابطہ قائم کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے رہنمائوں کے درمیان ان ڈائریکٹ رابطہ ہوا ہے اور اس سلسلے میں ایک مشترکہ دوست کے ذریعے وفاقی حکومت کا پیغام عمران خان کی جانب سے قومی اسمبلی کے نامزد اپوزیشن لیڈر اور تحفظ آئین پاکستان تحریک کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو پہنچا دیا گیا، محمود خان اچکزئی کے نام پیغام میں حکومت نے مذاکرات پر اپنے اتحادیوں سے مشاورت کے بارے میں بتایا اور مشاورت مکمل ہوتے ہی انہیں اپوزیشن سے باقاعدہ مذاکرات کے لیے رابطہ کیے جانے کے بارے میں...
محمود اچکزئی کا یہی موقف ہے بانی کیساتھ ملاقاتیں بحال کئے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے مذاکرات کیلئے بھیک کا لفظ غلط لفظ ہے،پی ٹی آئی اور اچکزئی ایجنڈے میں کوئی فرق نہیں پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرسکتے تو مذاکرات کی کیا وقعت ہے۔ سلمان اکرم راجا نے آج اپنے ایک بیان میں کہا، محمود اچکزئی کا بھی یہی موقف ہے کہ بانی کیساتھ ملاقاتیں بحال کئے بغیر کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں بحال کرینگے تو کوئی با معنی بات ہوسکتی ہے۔اگر حکومت مذاکرات میں مخلص ہے تو ہماری ملاقات کرائیں۔ہم نے دسمبر 2024 میں جنوری 2025 میں بھی مذاکرات...
کوئٹہ: نئے سال 2026 کے استقبال سے چند گھنٹے قبل بلوچستان کے شمالی اور مغربی اضلاع قدرت کے حسین نظاروں سے مزین ہو گئے۔ زیارت، توبہ اچکزئی، کان مہترزئی، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلات کے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری نے وادیوں اور پہاڑوں کو سفید چادر اوڑھا دی، جبکہ کوئٹہ، پشین، مستونگ، نوشکی اور ژوب میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا اور درجہ حرارت منفی 2 ڈگری تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا یہ سلسلہ 29 دسمبر کی شب سے شروع ہوا جو 31 دسمبر کی رات تک جاری رہنے کا امکان ہے، اس دوران پہاڑی علاقوں میں...
جمرود: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کرنے یا تحریک چلانے سمیت تمام اختیارات محمود خان اچکزئی اور سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس کو دے دیے ہیں۔ یہ بات وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے جمرود کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کرنے یا نہ کرنے کی صورت میں احتجاجی تحریک چلانے سمیت تمام اختیارات محمود خان اچکزئی اور سینٹر علامہ راجا ناصر عباس کو تفویض کردیے ہیں۔ وادی تیراہ میں شہریوں سے زبردستی معاہدے لکھوائے گئے، وزیراعلیٰ کے پی انہوں نے...
ایکس پر اپنے پیغام میں جان اچکزئی نے کہا کہ جب تک افغانستان دہشتگردی کی نظریات کیلئے محفوظ آماجگاہ کے طور پر رہیگا، سیڈنی سے ماسکو تک اس کی قیمت ادا کرتے رہینگے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے سابق نگران وزیر جان اچکزئی نے آسٹریلیا کے شہر سیڈنی میں صہیونی تہوار پر حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انتہاء پسندی کی عالمی صورت ہے جو طالبان کے زیر حکومت افغانستان سے چل رہا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ افغانستان اس وقت داعش جیسے خطرناک دہشتگرد تنظیم کا مرکز ہے۔ طالبان ہی اس نیٹورک کو کام کرنے دیتا ہے اور آنلائن نفرت پھیلانے کی اجازت دیتا ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے زیرِ اہتمام خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 52 ویں برسی کے موقع پر حیدرآباد پریس کلب میں ایک پروقار تعزیتی سیمینار کا انعقاد سندھ زون صوبائی صدر سلیم خان ترین کی صدارت میں منعقد ہوا۔ سٹیج کے فرائض ضلعی جنرل سیکرٹری ملک عبدالقیوم خان کاکڑ نے ادا کی۔ تقریب میں پشتونخوامیپ رہنماؤں کے علاوہ سندھ یونائٹیڈ پارٹی، جمعیت علماء اسلام شیرانی، مجلس وحدت المسلمین اور حیدرآباد بار ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی اور خان شہید کی سیاسی، سماجی اور جمہوری خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔سیمینار سے پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر سلیم خان ترین، ضلعی صدر اکبر یوسفزئی، سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اصغر...
پاکستان تحریک انصاف نے 23 رکنی سیاسی کمیٹی تشکیل دے دی۔اعلامیے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی گوہرعلی خان، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کمیٹی میں شامل ہیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی، فردوس شمیم نقوی، شیخ وقاص اکرم، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی اور مجلس وحدتِ مسلمین کے علامہ راجا ناصر عباس بھی سیاسی کمیٹی میں شامل ہیں۔عمرایوب، شبلی فراز، اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی، ملک احمد خان بھچر، سجاد برکی، عالیہ حمزہ، جنید اکبر، حلیم عادل اور داؤد کاکڑ، آزادکشمیراورگلگت بلتستان کے نمائندے خالد خورشید اورسردارقیوم نیازی بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔اسدقیصر، عامرڈوگر، فوزیہ ارشد، کنول شوذب، لال چند ملہی بھی پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی میں شامل ہیں۔اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی...
سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ ایک صوبے کے وزیراعلیٰ کے لیے آپ نے بیرئیر کھڑے کیے ہیں، میں کسی دوسرے ملک کا وزیراعلیٰ نہیں آپ لوگ کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ خیبر پختونخوا پاکستان کا حصہ ہے میں وہاں کا وزیراعلیٰ ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ فیض حمید ایک ادارے کا ملازم ہے، اگر کسی معاملے پر انہیں سزا ہوئی ہے یہ ان کا اندرونی معاملہ ہے۔ یہ بات انہوں نے اڈیالہ جیل جاتے ہوئے راولپنڈی پولیس کی جانب سے داہگل ناکے پر روکے جانے پر پولیس افسران سے کہی۔ وزیراعلیٰ نے پولیس افسران سے کہا کہ اپنے ہی ملک کے شہریوں کے لیے آپ بارڈر لگا رہے ہیں، آپ لوگ کیا...
حق و باطل کی جنگ کا آخری مرحلہ شروع ہوگیا،جج، جرنیل، سیاستدانوں اور علماء کی قومی کانفرنس بلائی جائے(محمود اچکزئی) آئندہ اتوار کوہاٹ میں جلسے کا اعلان تحریک تحفظ آئین پاکستان اور عمران خان یہی جمہوری قوتیں ہیں ہماری تحریک سے ان کے اوسان خطا ہوگئے ہیں،جنگی جنونیت ختم کرنا ہوگی،رہنمائوں کا خطاب تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کردیا، محمود خان اچکزئی نے کہا کہ اگر گورنر راج لگا تو خیبرپختونخوا کا ہر چوک ڈی چوک ہوگا، جج جرنیل، سیاستدانوں، علماء پر مشتمل قومی کانفرنس بلائی جائے۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں محمود خان اچکزئی، علامہ ناصر عباس، سابق اسپیکر اسد قیصر، شاہد خٹک،...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں جلسہ کیا جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ پی ٹی آئی نے آئندہ اتوار کوہاٹ میں جلسے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی نے جلسے سے خطاب کرتے کہا کہ خیبر پی کے میں گورننس نہ ہونے کا الزام لگایا جاتا ہے، گورننس نہ ہوتی تو تیسری بار حکومت نہ بناتے، کہا جاتا ہے خیبر پی کے حکومت سنجیدہ نہیں، سنجیدہ تو آپ نہیں ہیں، آپ کی پالیسی کامیاب نہیں ہو رہی تو پالیسی تبدیل کریں، ہمارا کیا قصور ہے، پاکستانی قوم بانی کیساتھ کھڑی ہے۔ ہماری جد وجہد پاکستانی پرچم کے سائے تلے ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پشاور کے لئے سو...
پشاور: تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کردیا، محمود خان اچکزئی نے کہا کہ اگر گورنر راج لگا تو خیبرپختونخوا کا ہر چوک ڈی چوک ہوگا، جج جرنیل، سیاستدانوں، علماء پر مشتمل قومی کانفرنس بلائی جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں محمود خان اچکزئی، علامہ ناصر عباس، سابق اسپیکر اسد قیصر، شاہد خٹک، مینا خان، تیمور سلیم جھگڑا، عاطف خان، مصطفی نواز کھوکھر ، شیر علی ارباب، معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے بھی خطاب کیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حق و باطل کی جنگ کا آخری مرحلہ شروع...
گورنر راج لگا تو خیبرپختونخوا کا ہر چوک ڈی چوک بن جائیگا، محمود خان اچکزئی کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 7 December, 2025 سب نیوز پشاور(سب نیوز)تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کردیا، محمود خان اچکزئی نے کہا کہ اگر گورنر راج لگا تو خیبرپختونخوا کا ہر چوک ڈی چوک ہوگا، جج جرنیل، سیاستدانوں، علما پر مشتمل قومی کانفرنس بلائی جائے۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں محمود خان اچکزئی، علامہ ناصر عباس، سابق اسپیکر اسد قیصر، شاہد خٹک، مینا خان، تیمور سلیم جھگڑا، عاطف خان، مصطفی نواز کھوکھر ، شیر علی ارباب، معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے بھی خطاب کیا۔تحریک تحفظ آئین پاکستان...
پشاور میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے خبردار کیا کہ اگر خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کی کوشش کی گئی تو “صوبے کا ہر چوک ڈی چوک بن جائے گا”۔ انہوں نے کہا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے ملک کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر ایک قومی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اچکزئی کے مطابق اس کانفرنس میں ججز، جرنیل، سیاستدان اور علما کو ایک ساتھ بیٹھ کر ملک کے مفاد میں ماضی کی غلطیوں کو معاف کر دینا چاہیے، تاکہ پاکستان کو ایک نئے آغاز کا موقع مل سکے۔ جلسے میں محمود خان اچکزئی کے ساتھ علامہ ناصر عباس، سابق اسپیکر اسد قیصر، تیمور جھگڑا، عاطف...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ آج حق و باطل کی جنگ فائنل مرحلے میں پہنچ چکی ہے، سیاست عقل و شعور کا کام ہے۔ عمران خان ٹھیک بندہ نہیں تھا تو وزیراعظم کیوں بنایا۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کا پشاور میں جلسہ جاری، اسد قیصر نے افغان بارڈر کھولنے کا مطالبہ کردیا پشاور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جمہوری قوت بانی پی ٹی آئی عمران خان ہی ہے، اور مخالفین کے اوسان خطا ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یہ لوگ آئین کو نہیں مانتے، کہتے ہیں کہ ہم نے ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ جنگ کرنی ہے۔ انہوں نے سوال کرتے ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی عمران...
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی 4 کروڑ عوام کے نمائندہ ہیں،سربراہ پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی دھمکیاں آنا شروع ہوگئی ہیں،جلسے سے خطاب پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آپ ہمت کرکے گورنر راج لگائیں، ہم عوامی راج لگائیں گے۔کوئٹہ میں عبدالصمد خان اچکزئی کی برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب میں محمود اچکزئی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی 4 کروڑ عوام کے نمائندہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی دھمکیاں آنا شروع ہوگئی ہیں، آپ ہمت کرکے گورنر راج لگائیں، پھر ہم عوامی راج لگائیں گے۔اپوزیشن رہنما نے مزید کہا کہ ظلم کے خلاف کھڑے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-01-31 سیف اللہ
ویب ڈیسک : تحریکِ تحفظ آئین پاکستان اور پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نےکہا ہے کہ امن اور انصاف ایک ساتھ جڑے ہیں، جنگ پاگلوں کا کام ہے۔ ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ یہاں کسی کو ایک روپے بھی نہیں دیئے گئے،بلوچستان بھر سے لوگوں نے جلسہ میں شرکت ہے،یہ اتفاق کی سب سے بڑی مثال ہے،اریخ میں لکھا جائے گا کہ عوام نے ایوب سٹیڈیم میں شرکت کی۔ اپنے خطاب میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ یہ وطن وسائل سے مالا مال ہے،قرآن پاک میں لکھا ہے کہ اللہ پاک کی کون کون سے نعمتوں کو جھٹلاؤ گے،اس بات پر دھوکہ نہیں...