2026-06-02@21:09:56 GMT
تلاش کی گنتی: 517

«محمود اچکزئی»:

(نئی خبر)
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کے معاملے میں کسی بھی غفلت یا تاخیر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔حزب اختلاف قومی اسمبلی اور سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کی تصدیق پر سخت ردعمل دیا۔محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کو فیملی اور ذاتی معالجین کے علم کے بغیر اسپتال منتقل کرنا مجرمانہ غفلت ہے، قیدی کی صحت و جان کی ذمے داری مکمل طور...
    اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کے معاملے میں کسی بھی غفلت یا تاخیر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ حزب اختلاف قومی اسمبلی اور سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کی تصدیق پر سخت ردعمل دیا۔ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کو فیملی اور ذاتی معالجین کے علم کے بغیر اسپتال منتقل کرنا مجرمانہ غفلت ہے، قیدی کی صحت و جان...
    پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما عمر ایوب خان نے پارٹی کی نئی تشکیل شدہ سیاسی کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کرتے ہوئے باضابطہ طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ عمر ایوب خان نے یہ بات سیاسی کمیٹی کے سربراہ بیرسٹر سلمان اکرم راجا کو لکھے گئے خط میں کہی۔ مزید پڑھیں: عمر ایوب 4 اکتوبر احتجاج کیس میں اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں عمر ایوب خان نے واضح کیا کہ وہ اب نہ تو رکنِ پارلیمنٹ ہیں اور نہ ہی پی ٹی آئی کے کسی عہدے پر فائز ہیں، اس لیے ان کا سیاسی کمیٹی میں شامل ہونا پارٹی کے طے شدہ معیار کے خلاف...
    محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر فیصلہ کریں گے کس کے ساتھ اورکب مذاکرات کرنا ہیں: بیرسٹرگوہر WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر فیصلہ کریں گے کس کے ساتھ اور کب مذاکرات کرنا ہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ مجھے بانی پی ٹی آئی کی آنکھ میں انفیکشن کی بات میڈیا سے پتہ چلی ہے، اگر ایسا کوئی معاملہ ہے تو یہ تشویش کی بات ہے، بانی پی ٹی آئی کی فیملی کی ملاقات بہت ضروری ہے، فیملی کی ملاقاتوں پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ مجھے پچھلی دفعہ بھی لوگوں نے...
    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کے احکامات کے مطابق محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر فیصلہ کریں گے کہ مذاکرات کب اور کس کے ساتھ کیے جائیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دونوں اپوزیشن لیڈرز کی تعیناتی کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور اب مذاکرات کے معاملات ان کے اختیارات میں ہیں۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی مذاکرات سے قبل اپنے کیے پر دنیا کے سامنے معافی مانگے، وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ بیرسٹر گوہر نے مزید کہاکہ انہیں میڈیا کے ذریعے یہ معلوم ہوا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ میں انفیکشن ہے، اور اگر یہ درست ہے تو یہ تشویش کی...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کا محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اعلامیہ کے مطابق اپوزیشن نے آٹھ فروری کو یوم سیاہ منانے، ہڑتال پر مستقبل کی حکمت عملی پر مشاورت کی۔ آٹھ فروری پاکستانی قوم کی احتجاجی تضحیک کا دن ہے آٹھ فروری کو عوام کے اختیار حکمران  کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے، محمود اچکزئی نے کہا کہ کسی صورت آٹھ فروری کے احتجاج کی کال واپس نہیں لیں گے۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ایمان مزاری او رشوہر کی سزا کے بعد ہو سکتا ہے ہم بھی جیل بھرو تحریک شروع کر دیں۔ تحریک تحفظ آئین کی قیادت نے مزاری ہاؤس میں ایمان مزاری کی والدہ ڈاکٹرشیریں مزاری سے...
      اسلام آباد (نیوزڈیسک) سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے واضح کیا ہے کہ 8 فروری کے احتجاج کی کال کسی صورت واپس نہیں لی جائے گی۔ محمود خان اچکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نے کہا کہ ملک میں آئین اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے جدوجہد جاری رہے گی اوردباؤ کے باوجود پیچھے ہٹنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ اپوزیشن لیڈرز نے کہا کہ حالات کے پیش نظرجیل بھرو تحریک شروع کرنے کا امکان بھی موجود ہے، ابھی یہ تحریک اپنے ابتدائی مرحلے میں ہے اورآگے مزید مراحل باقی ہیں، جن کیلئے حکمت عملی طے کی جا رہی ہے۔ 8 فروری کو قوم باہر نکلے، یہ ووٹ، جمہوریت...
    محمود خان اچکزئی(فائل فوٹو)۔ سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان  اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہم کسی صورت 8 فروری کے احتجاج کی کال واپس نہیں لیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا ہوسکتا ہے کہ ہم جیل بھرو تحریک شروع کر دیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ابھی تو آغاز ہے، ابھی بہت سے مراحل باقی ہیں۔
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے اور ہڑتال پر مشاورت کرلی۔اسلام آباد میں محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر راجا ناصر عباس، بیرسٹر گوہر، محمد زبیر، عمار علی جان اور مصطفیٰ نواز کھوکھر نے شرکت کی۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں 8 فروری کے بین الاقوامی سطح پر یوم سیاہ منانے اور ملک گیر ہڑتال پر مشاورتی عمل مکمل کیا گیا۔اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کے اعلامیے کے مطابق 8 فروری پاکستانی قوم کی اجتماعی تضحیک کا دِن ہے، اس روز عوام کے بنیادی اختیار اور حکمران چننے کے حق پر ڈاکا ڈالا گیا، عوام کو اس دن بے اختیار اور اُن کی حیثیت...
    سابق نگران وزیر کا کہنا ہے کہ صوبے میں ترقی کیلیے بجٹ کا 20 فیصد بچتا ہے، اور اگر وہ بھی تنخواہوں میں ڈال دیا جائے تو عوام کیلیے کچھ نہیں بچے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے سابق نگران وزیر جان اچکزئی نے بلوچستان کے ملازمین کی جانب سے ڈی آر اے کے لئے جاری احتجاج کو صوبے کے مستقبل کے لئے نقصان دہ قرار دے دیا۔ اپنے ویڈیو پیغامم میں جان اچکزئی نے حکومتی موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ بلوچستان وسائل سے مالا مال ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ اس کا 80 فیصد بجٹ صرف تنخواہوں اور پنشنز میں خرچ ہو جاتا ہے۔ ترقی کے لیے صرف 20 فیصد بچتا ہے، اور اگر وہ بھی تنخواہوں میں...
    یہ عجب رویہ ہے بھائی ۔ اِدھر ابھی محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا’’ قلمدان‘‘ سنبھال بھی نہ پائے تھے کہ اُدھر اُن کے پاؤں تلے سے قالین کھینچنے کی تیاریاں بھی شروع ہو گئیں ۔ ہر شخص حیران ہے ۔ اِس مخالفت کا آغاز اکبر ایس بابر کی جانب سے کیا گیا ہے ۔ موصوف کا تعارف یہ ہے کہ وہ پاکستان تحریکِ انصاف کے اہم بانیان میں سے ایک ہیں ۔اُنہوں نے محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تعیناتی کو وفاقی عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ خبر کے مطابق:’’اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے محمود خان اچکزئی کو لیڈر آف دی اپوزیشن تعینات...
    قلعہ عبداللہ کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر محمود خان نے کہا کہ انکی جدوجہد جمہوریت کی مکمل بحالی اور مضبوطی کیلئے ہیں۔ جمہوریت پر یقین رکھنے والے تمام جماعتوں کو اسکی بحالی نکلنا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ان کی جدوجہد جمہوریت کی مکمل بحالی اور مضبوطی کے لئے ہے۔ ملک دوراہے پر کھڑا ہے، اس کو بچانے کیلئے آئین کی بحالی اولین ترجیح ہے۔ عمران خان کی رہائی کیلئے 8 فروری کو تمام جمہوری قوتوں کو نکلنا ہوگا۔ غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک کی معیشت تباہی کا شکار ہے۔ ان خیالات کا اظہار محمود خان اچکزئی نے اسلام آباد میں قلعہ عبداللہ کے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو...
    کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اصغر اچکزئی نے کہا کہ حکومت کیلئے کھربوں کی کرپشن جائز ہے، مگر ملازمین کو مراعات نہیں دی جاتی ہے۔ 4 فروری کو اسمبلی یا ریڈ زون میں احتجاج کرینگے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے ساتھ حکومتی رویہ اور پولیس کی کارروائیوں کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں صوبے کے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی اور ملازمین کی حمایت کا اعلان کیا۔ کوئٹہ پریس کلب میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کے بعد اے این پی رہنماء اصغر ترین اور دیگر رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی سیاسی، معاشی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد(طارق محمود سمیر)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر معین قریشی کی اہم ملاقات ۔ معین قریشی نے محمود خان اچکزئی اور سینٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس کو پنجاب اسمبلی کا دورہ کرنے کی دعوت دیدی۔پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر نے محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو قائد حزب اختلاف بننے پر مبارکباد دی۔محمود خان اچکزئی نے پنجاب اسمبلی کا جلد دورہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ دورے کی تاریخ باہمی مشاورت سے طے کر لی جائے گی۔
    محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئے ہیں۔ پی ٹی آئی نے اکثریت ہوتے ہوئے بھی اپنا پارٹی امیدوار لانے کی بجائے اچکزئی کو نامزد کیا۔ اس نامزدگی پر پنڈی کا اعتراض بنتا ہے۔ وہ یہ کہ محمود خان اچکزئی اب پرو طالبان ہوئے پھر رہے ہیں۔ ان کے نئے مؤقف کی وجہ ان کے علاقے کے تناظر میں سمجھنی ہو گی۔ اس مؤقف کی ایک قیمت وہ اپنی پارٹی تقسیم کی صورت ادا بھی کر چکے ہیں۔ آصف زرداری، نوازشریف، مولانا فضل الرحمان سب ہی محمود خان اچکزئی کے اپوزیشن لیڈر بننے پر خوش ہونگے۔ اچکزئی پارلیمانی سیاست کرتے ہیں اور ان کا مزاج جمہوری ہے۔ اس کا اندازہ اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر پہلی تقریر...
    سٹی 42: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری  نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے منصب کیلئے منتخب ہونے پر محمود خان اچکزئی کو مبارک باد دی ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے منصب کیلئے منتخب ہونے والے علامہ راجہ ناصر عباس کیلئے بھی مبارک باد کا پیغام دیا ۔  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے کہا امید ہے کہ اپوزیشن رہنما پارلیمان میں آئینی بالادستی، جمہوری اقدار اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے مضبوط آواز بنیں گے۔مجھے توقع ہے کہ حزب اختلاف کے قائدین ایوان بالا اور ایوان زیریں میں مثبت، مؤثر اور ایک ذمہ دار کردار ادا کریں گے۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن کسی پر احسان نہیں بلکہ آئینی فریضہ تھا، کراچی سانحہ کرپشن اور سنگدلی کا نتیجہ ہے اسے ہر سطح پر اٹھائیں گے۔ اڈیالہ روڈ فیکٹری ناکہ پر میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے دینا قانون شکنی ہے۔انہوں نے کہا کہ بطور اپوزیشن لیڈرز محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کی تقاریر تاریخی ہیں، محمود اچکزئی نے کہا آئین کے مطابق کام کرو تو تمہارے ہاتھ چوم لوں گا،  ہم کسی یلغار یا تشدد کا ارادہ نہیں رکھتے، ہمارا مطالبہ صرف آئین، قانون اور شرافت ہے، ۔انہوں نے...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بہت سے ممالک جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کیلئے تیار ہیں۔ میڈیاسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ معرکہ حق کے بعد جے ایف 17 تھنڈر کی بہت ڈیمانڈ ہے، جے ایف 17 کی اہمیت یورپین جہازوں سے زیادہ بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ نہیں بتا سکتا کہ کس مُلک کے ساتھ ہم معاہدہ کرنے جا رہے ہیں۔خواجہ آصف نے محمود خان اچکزئی اور نواز شریف کے دوستانہ تعلق کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ محمود خان اچکزئی کے نوازشریف اور میرے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، اُن سے اختلاف ہو سکتا ہے مگر اُن کی سیاست مسلمہ ہے۔ ...
    اپوزیشن لیڈر کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی ہی تقریر میں ایوان کو مضبوط بنانے کا مطالبہ، حکومت کا مشروط ساتھ دینے کا عندیہ دے دیا، ہمیں اپنی چادر چار دیواری کا تحفظ کرنا ہوگا بھارت نے پارلیمان کو مضبوط کیا وہ کہاں سے کہاں چلے گئے، ہم نے جمہوریت کو کمزور کیا تو کہاں پہنچ گئے، وینزویلا سے سبق سیکھنا ہوگا،تیراہ سے لوگوں کو نکالنا دہشت گردی نہیں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قائد حزب اختلاف کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی ہی تقریر میں ایوان کو مضبوط بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کا مشروط ساتھ دینے کا عندیہ دے دیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ یہ ایوان طاقت...
    واقعے کی تحقیقات کروائی جائیں، ذمے داروں کو سخت سزا دی جانی چاہیے، اپوزیشن لیڈر یہاں سیکڑوں شہری قتل ہورہے ہیں کسی نے اپنا ناشتہ تک نہیں چھوڑا، سیمینار سے خطاب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گل پلازا میں آگ لگی، کیوں باہر نکلنے کا راستہ نہیں تھا؟ گل پلازا واقعے کی تحقیقات کروائی جائیں، ذمے داروں کو سخت سزا دی جانی چاہیے۔سندھ ہائیکورٹ بار کی جانب سے آئین کے تحفظ سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ سانحہ 12 مئی کی ابھی تک تحقیقات نہیں ہوئیں، امریکا میں ایک قتل پر پورا ملک اٹھ کھڑا ہوا، یہاں سیکڑوں شہری قتل ہورہے ہیں کسی نے اپنا ناشتہ...
    اچکزئی پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ میں 200 سے زائد دکانیں متاثر ہوئیں ہیں، جبکہ تاجروں کا کہنا ہے کہ انکے کروڑوں روپے کا نقصان ہو گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کاروباری مرکز لیاقت بازار میں واقع پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ میں 200 سے زائد دکانیں متاثر ہوئیں ہیں، جبکہ تاجروں کا کہنا ہے کہ ان کے کروڑوں روپے کا نقصان ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے اچکزئی پلازہ میں 200 سے زائد دکانیں اور ایک بیسمینٹ شامل ہیں، جہاں آج صبح آگ لگ گئی۔ بریگیڈ اور ضلعی انتظامیہ کے عملے نے آگ پر قابو پا لیا۔ حکام کے مطابق جائے وقوعہ پر پولیس اور دیگر فورسز کے اہلکار بھی موجود ہیں،...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے پرنس روڈ پر واقع 4 منزلہ اچکزئی پلازہ میں شدید آگ بھڑک اُٹھی۔ تفصیلات کے مطابق پلازے میں 200 سے زائد دکانیں اور ایک بیسمینٹ شامل ہیں اور تاجر برادری شدید پریشانی کا شکار ہے جبکہ فائر بریگیڈ اور ضلعی انتظامیہ کی متعدد گاڑیاں 5 گھنٹے بعد بھی قابو پانے میں ناکام ہیں۔ حکام کے مطابق جائے وقوعہ پر پولیس اور دیگر فورسز کے اہلکار بھی موجود ہیں تاکہ ہنگامی کارروائی اور عوام کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔ پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ شدید نوعیت کی آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بال کا استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ عمارت میں دھوئیں اور آگ کی شدت کے باعث...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بہت سے ممالک جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کیلئے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ معرکہ حق کے بعد جے ایف 17 تھنڈر کی بہت ڈیمانڈ ہے، جے ایف 17 کی اہمیت یورپین جہازوں سے زیادہ بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ نہیں بتا سکتا کہ کس مُلک کے ساتھ ہم معاہدہ کرنے جا رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے محمود خان اچکزئی اور نواز شریف کے دوستانہ تعلق کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ محمود خان اچکزئی کے نوازشریف اور میرے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، اُن سے اختلاف ہو سکتا ہے مگر...
    کوئٹہ کے پرنس روڈ پر واقع ایک چار منزلہ پلازے میں شدید آگ بھڑک اُٹھی، جس پر فائر بریگیڈ اور ضلعی انتظامیہ کی متعدد گاڑیاں 5 گھنٹے بعد بھی قابو پانے میں ناکام ہیں۔ پلازے میں 200 سے زائد دکانیں اور ایک بیسمینٹ شامل ہیں، اور تاجر برادری شدید پریشانی کا شکار ہے۔ آگ کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ فائر بریگیڈ عملہ مسلسل کوشش کر رہا ہے کہ یہ دیگر دکانوں تک نہ پھیلے۔ جائے وقوعہ پر پولیس اور دیگر فورسز کے اہلکار بھی موجود ہیں تاکہ ہنگامی کارروائی اور عوام کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ...
    اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قائد حزب اختلاف کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی ہی تقریر میں ایوان کو مضبوط بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کا مشروط ساتھ دینے کا عندیہ دے دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ یہ ایوان طاقت کا مرکز ہونا چاہیے، بے شک حکومت آپ کی ہو، جب بھی آپ عوام کی فلاح کی بات کریں گے ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  اللہ کا فرمان ہے برے کاموں میں کسی کا ساتھ نہ دو، ہم اس ایوان کو طاقت کا سر چشمہ بنانا چاہتے ہیں، کوشش کریں گے ایسی بات نہ کریں جو ماں بہن کے سامنے نہیں کرسکتے، ہمیں اپنی چادر چار دیواری کا تحفظ کرنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قائد حزب اختلاف کا منصب سنبھالنے کے بعد قومی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر میں ایوان کی طاقت اور وقار کو بڑھانے پر زور دیا اور حکومت کو عوامی فلاح کے اقدامات پر مشروط ساتھ دینے کا عندیہ دیا۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ایوان طاقت کا مرکز ہونا چاہیے اور ہر اچھے کام میں اپوزیشن بھی تعاون کرے گی، برے کاموں میں کسی کا ساتھ دینا درست نہیں اور ایوان میں ایسی باتیں نہیں کی جائیں جو گھر کی چار دیواری یا اصولوں کے خلاف ہوں۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ انہوں نے ماضی میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مشکل وقت میں اصول کی بنیاد پر ساتھ دیا...
    قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں محمود خان اچکزئی نے پارلیمان کو بااختیار بنانے پر زور دیتے ہوئے حکومت کو اصولی بنیادوں پر تعاون کی پیشکش کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ میں کسی کو بلاوجہ تنگ نہیں کروں گا۔ ایوان میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ قومی اسمبلی کو اصل طاقت کا مرکز بننا چاہیے۔ جب بھی حکومت عوامی مفاد میں قانون سازی کرے گی، اپوزیشن اس کا ساتھ دے گی، تاہم غلط کاموں میں کسی کی حمایت نہیں کی جائے گی۔ مزید پڑھیں: محمود اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی تقرری، پرویز الٰہی بھی بول پڑے محمود خان اچکزئی نے کہاکہ پارلیمان میں گفتگو کا معیار بلند ہونا چاہیے...
    طیب سیف: پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد کے خیبر پختونخواہ ہاوس میں جاری ہے۔  اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں، اجلاس میں 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے لائحہ عمل تشکیل دیا جائے گا۔   اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کے نوٹیفکیشن کے بعد ایوان میں اپوزیشن کے لائحہ عمل بھی زیر غور آئے گا، اجلاس میں اپوزیشن کے مختلف قائمہ کمیٹیوں میں دیئے گئے استعفوں کی واپسی کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ شعبان المعظم کا چاند; تاحال لاہور میں نظر نہیں آیا  اجلاس میں تحریک تحفظ آئین کے دورہ سندھ کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی، اجلاس کے اختتام پر محمود خان اچکزئی کے اپوزیشن...
    اسکرین گریب: ایکس  قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گل پلازا میں آگ لگی، کیوں باہر نکلنے کا راستہ نہیں تھا؟ گل پلازا واقعے کی تحقیقات کروائی جائیں، ذمے داروں کو سخت سزا دی جانی چاہیے۔سندھ ہائیکورٹ بار کی جانب سے آئین کے تحفظ سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ سانحہ 12 مئی کی ابھی تک تحقیقات نہیں ہوئیں، امریکا میں ایک قتل پر پورا ملک اٹھ کھڑا ہوا، یہاں سیکڑوں شہری قتل ہورہے ہیں کسی نے اپنا ناشتہ تک نہیں چھوڑا۔محمود خان اچکزئی نے کہا کہ سیاست میں عزت کی دیوار نہیں پھلانگنا چاہیے، عزت کا پاس رکھنا چاہیے، ملک من مانیوں کی وجہ سے مشکلات کا...
    تو پھر یوں ہوا کہ عبدالصمد اچکزئی کے صاحبزادے محمود خان اچکزئی جنہوں نے اپنے والد کے انتقال کے بعد 1989 میں پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا تھا، پی ٹی آئی کی 5 ماہ کی جدوجہد کے بعد لیڈر آف اپوزیشن بن گئے۔ بات صرف یہ نہیں کہ وہ تحریک انصاف کی جانب سے تجویز کردہ ہیں اور ان کی ہی حمایت سے لیڈر آف اپوزیشن بنے ہیں بلکہ اصل بات یہ ہے کہ بلوچستان سے منتخب رکنِ قومی اسمبلی کا لیڈر آف اپوزیشن بننا بہت اہم واقعہ ہے۔ یہ بات بھی جاننا ضروری ہے کہ محمود خان اچکزئی کی سیاست اب بلوچستان میں دم توڑ رہی تھی۔ ثبوت اس کا یہ ہے کہ گزشتہ...
    محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہو چکے ہیں، جس کے بعد یہ دعوے زور پکڑ رہے ہیں کہ محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے پس منظر میں نواز شریف نے کلیدی کردار ادا کیا۔ ایسے میں سوال یہ ہے کہ نواز شریف اور محمود خان اچکزئی کے باہمی رابطے اور سیاسی تعلقات کیا عمران خان کی رہائی کی راہ ہموار کر سکتے ہیں، یا پھر اچکزئی اس معاملے سے خود کو الگ کر لیں گے؟ دوسری جانب گرینڈ اپوزیشن کے قیام کی باتیں بھی گردش میں ہیں، لیکن کیا موجودہ سیاسی حالات میں محمود خان اچکزئی کے لیے ایسی ہمہ گیر اپوزیشن کو یکجا کرنا واقعی ممکن ہو پائے گا؟ مزید پڑھیں: اپوزیشن اتحاد کا مذاکرات...
     اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی تقرری جمہوریت کے لیے مثبت ثابت ہوگی۔گزشتہ روز چوہدری پرویز الہٰی نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔انہوں نے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔
    اسلام آباد: محمود اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی تقرری نے بظاہر پانچ ماہ سے جاری تعطل ختم کیا ہے، تاہم 8 فروری سے پی ٹی آئی کے مظاہروں سے قبل اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے نوٹیفکیشن کی ٹائمنگ اہم ہے۔ یہ بھی کہ سپیکر ایاز صادق نے اچانک تقرری کا نوٹیفکیش کیسے جاری کر دیا جبکہ اکتوبر میں انہوں نے پی ٹی آئی کی اس حوالے سے درخواست پر غور سے انکار کر دیا تھا۔ یہ تاثر عام ہے کہ اچکزئی کی بطور اپوزیشن تقرری سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ایما پر ہوئی تاہم سپیکر ایاز صادق نے اس تاثر کی نفی کرتے ہوئے زور دیا کہ اچکزئی کی تقرری کا فیصلہ انہوں نے...
    پشاور انجینئرنگ یونیورسٹی سے سول انجینئرنگ کی باقاعدہ سند لے کر فارغ التحصیل ہونے والے اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے محترم سیاستدان و رکن قومی اسمبلی جناب محمود خان اچکزئی بالآخر قومی اسمبلی کے قائدِ حزبِ اختلاف بن گئے ہیں ۔ یہ واقعہ 16جنوری 2026 کو ہُوا ہے ۔ نئے سال میں پی ٹی آئی کے لیے یہ پہلی کامیابی اور خوشخبری ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی ، جناب ایاز صادق ، نے قائد ِ حزبِ اختلاف کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔ اگر یہ فیصلہ پہلے کر دیا جاتا تو زیادہ مستحسن ہوتا۔ اب دُودھ تو دے دیا گیا ہے ، مگر مینگنیاں ڈال کر۔ فیصلے میں تاخیر تو یقیناً ہُوئی ہے ، لیکن ہُوئی تاخیر تو کچھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک نہایت بدترین مثال سامنے آئی ہے جہاں قومی اسمبلی میں صرف ایک سیٹ والی پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کا عہدہ سونپ دیا گیا۔ یہ وہ صاحب ہیں جسے عمران خان اور ان کی پارٹی والے کبھی مذاق کا نشانہ بناتے تھے، خود عمران خان ان کی نقل اُتارتے اور سر پر چادر لپیٹنے کا انداز دہراتے۔ آج تحریک انصاف کے پاس قومی اسمبلی میں کوئی ایسا رکن موجود نہیں جس پر عمران خان کو مکمل اعتماد ہو کہ وہ اسے اپوزیشن لیڈر نامزد کر سکیں۔ اسد قیصر جیسے سینئر رہنما، جو سابق اسپیکر رہ چکے ہیں، بھی اس معیار پر پورے نہیں اترتے۔...
      گجرات (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی تقرری جمہوریت کے لیے مثبت ثابت ہوگی۔ چوہدری پرویز الہٰی نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔انہوں نے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔ صوبوں کو خودمختاری دیکر پاکستان کو چلانا چاہتے ہیں، اچکزئی، 8 فروری کو عوام دکانیں بند رکھیں، راجہ ناصر اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ محمود خان اچکزئی ایک سینئر اور قابل احترام پارلیمنٹیرین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محمود اچکزئی کی قیادت میں اپوزیشن ایک مضبوط اور مثبت تعمیری کردار ادا کرے گی۔
    محمود اچکزئی کی تقرری جمہوریت کیلئے مثبت ثابت ہوگی،چوہدری پرویز الٰہی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز لاہور (سب نیوز)مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی کا محمود خان اچکزئی سے اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ چودھری پرویزالٰہی نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر مبارکباد دی اور کہاکہ محمود خان اچکزئی ایک سینئر اور قابل احترام پارلیمنٹرین ہیں۔انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نیک شگون ہے، ان کی قیادت میں اپوزیشن ایک مضبوط اور مثبت تعمیری کردار ادا کرے گی۔پی ٹی آئی کے مرکزی صدر نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی تقرری جمہوریت کیلئے مثبت ثابت ہو گی۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری جمہوری عمل کے لیے خوش آئند پیش رفت ثابت ہوگی۔ چوہدری پرویز الہٰی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر محمود خان اچکزئی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ مزید پڑھیں: محمود اچکزئی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی مقرر، کیا پی ٹی آئی عمران خان کے ہاتھ سے نکل رہی ہے؟ گفتگو کے دوران پی ٹی آئی صدر کا کہنا تھا کہ محمود خان اچکزئی ایک سینیئر اور باوقار پارلیمانی رہنما ہیں۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیاکہ ان کی قیادت میں اپوزیشن ایوان میں مضبوط، مثبت اور تعمیری...
    (ویب ڈیسک)مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی کاقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔چودھری پرویزالٰہی نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ محمود خان اچکزئی ایک سینئر اور قابل احترام پارلیمنٹرین ہیں۔انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نیک شگون ہے، ان کی قیادت میں اپوزیشن ایک مضبوط اور مثبت تعمیری کردار ادا کرے گی۔ مغلپورہ: تیز رفتار کار نہر میں جا گری،2افرادزخمی  پی ٹی آئی کے مرکزی صدر نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی تقرری جمہوریت کیلئے مثبت ثابت ہو گی۔
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی تقرری جمہوریت کے لیے مثبت ثابت ہوگی۔ چوہدری پرویز الہٰی نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔انہوں نے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ محمود خان اچکزئی ایک سینئر اور قابل احترام پارلیمنٹیرین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محمود اچکزئی کی قیادت میں اپوزیشن ایک مضبوط اور مثبت تعمیری کردار ادا کرے گی۔ محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری پر چوہدری پرویز الٰہی کا ردعمل بھی آگیا مزید :
    —فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  صدر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی تقرری جمہوریت کے لیے مثبت ثابت ہوگی۔چوہدری پرویز الہٰی نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔انہوں نے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔ صوبوں کو خودمختاری دیکر پاکستان کو چلانا چاہتے ہیں، اچکزئی، 8 فروری کو عوام دکانیں بند رکھیں، راجہ ناصرسن جامشورو، دادو   قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر... اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ محمود خان اچکزئی ایک سینئر اور قابل احترام پارلیمنٹیرین ہیں۔انہوں نے کہا کہ محمود اچکزئی کی قیادت میں اپوزیشن ایک مضبوط اور مثبت تعمیری کردار ادا...
    جامشورو (نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود اچکزئی نے جی ایم سید کی سالگرہ پر جلسہ سے خطاب میں کہا کہ چھوٹے صوبوں نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں۔ وسائل پر پہلا حق مقامی بچوں کا ہے پاکستان قومیتوں کا پنجرہ بن چکا آئین ایک وعدہ ہے اسے توڑا گیا تو رشتے خراب ہوں گے، ہمارے ہاں رویت ہے آنے والے حکمرانوں کو ہار اور جانے والے کو گالیاں دی جاتی ہیں۔ اللہ نے شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ قتل قرار دیا۔ انسان روٹی  سے پہلے حق حکمرانی مانگتا ہے، ہر ادارے میں آبادی کے تناسب سے حصہ دینا ہوگا ہمیں حق حکمرانی میں حصہ اور تمام زبانوں کا احترام چاہئے۔ بانی پی ٹی آئی کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئین ایک اجتماعی وعدہ ہے، اور اگر اس وعدے کی خلاف ورزی کی گئی تو تعلقات خراب ہو جائیں گے۔جامشورو میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی غیرانسانی عمل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکمرانی میں تمام طبقات کی شمولیت اور تمام زبانوں کے احترام کو یقینی بنایا جانا چاہیے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ خارجہ پالیسی پارلیمنٹ کے ذریعے مرتب کی جائے اور خطے کی صورتحال پر مشاورت کے لیے ایک گول میز کانفرنس منعقد کی جائے۔محمود خان اچکزئی نے ایک بار پھر...
    محمود خان اچکزئی کے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی بنتے ہی سیاسی منظرنامے میں مختلف خبریں اور چہ مگوئیاں تیزی سے پھیلنے لگی ہیں۔ سیاسی حلقوں میں یہ چہ مگوئیاں زور پکڑ رہی ہیں کہ محمود خان اچکزئی کسی اہم ڈیل کے ساتھ میدان میں اترے ہیں، جس کے اثرات محض وقتی نہیں بلکہ دوررس ہو سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں: محمود اچکزئی نئے اپوزیشن لیڈر، پی ٹی آئی کے لئے کتنا فائدہ مند یا نقصان دہ؟ اسی تناظر میں یہ خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ تحریکِ انصاف کی قیادت اور کنٹرول سے متعلق معاملات ایک نازک موڑ پر پہنچ چکے ہیں، اور یہ سوال اب گردش کررہا ہے کہ کیا عمران خان کے ہاتھ سے پی ٹی آئی نکل...
    اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا، جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، اسپیکر نے گزٹ نوٹی فکیشن صدر اور وزیراعظم سیکریٹریٹ بھیجنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا۔ آغاز ہی میں اسپیکر نے کہا کہ آج وقفہ سوالات نہیں ہوگا۔ اس موقع پر اسپیکر نے چیف وہپ کو اپوزیشن لیڈر کے نوٹیفکیشن کے لیے اپنے چیمبر میں بلا لیا اور کہا کہ عامر ڈوگر آپ میرے چیمبر آئیں، آپ کو نوٹیفکیشن دینا ہے۔ بعد ازاں انہوں نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ اجلاس...
    محمود خان اچکزئی : فائل فوٹو  قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ آئين ایک وعدہ ہے، اسے توڑا گیا تو رشتے خراب ہوں گے۔جامشورو میں جلسے سے خطاب  کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ  بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں پر پابندی غیرانسانی ہے، حکمرانی میں حصہ اور تمام زبانوں کا احترام چاہیے۔ ہمارےہاں روایت ہے، آنے والےحکمران کو ہار اور جانے والے کو گالیاں دی جاتی ہیں۔محمود خان اچکزئی نے کہا کہ چھوٹے صوبوں نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، وسائل پر پہلا حق مقامی بچوں کا ہے، انسان روٹی سے پہلے حقِ حکمرانی مانگتا ہے، ہر ادارے میں آبادی کے تناسب سےحصہ دینا ہوگا، ہمیں حقِ حکمرانی میں حصہ اور تمام زبانوں کا...
    رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں ملک میں نئے چارٹر کی ضرورت ہے، ہم سب سے بات کر سکتے ہیں اور نئے چارٹر سے چیت کا دروازہ کھل سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ قائمہ کمیٹیوں میں واپسی کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے، مذاکرات کا مینڈیٹ اب بھی محمود خان اچکزئی کے پاس ہے۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر نے ایک نجی ٹی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائمہ کمیٹیوں میں واپسی کے حوالے سے ہماری جماعت میں کوئی بات نہیں ہوئی ہے اور نہ...
    اسلام آباد (وقار عباسی /وقائع نگار+ خبرنگار+ این این آئی) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن پر دستخط کر کے پی ٹی آئی رہنما گوہر علی خان اور عامر ڈوگر کے حوالے کر دیا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کے آغاز ہی میں کہہ دیا کہ  آج وقفہ سوالات نہیں ہوگا۔ انہوںنے عامر ڈوگر سے کہا آپ میرے چیمبر آئیں، آپ کو نوٹیفکیشن دینا ہے۔ بعد ازاں انہوں نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا باضابطہ اعلان کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت میں پارٹی کا وفد سپیکر آفس پہنچا۔ وفد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، شہرام ترکئی، علی اصغر خان، جنید اکبر...
    اسلا م آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ  پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ میں بھرپور کردار ادا کرنا چاہئے۔ پی ٹی آئی واپس آئے اور سٹینڈنگ کمیٹیوں میں بھی بیٹھے۔ پی ٹی آئی کو کچھ چیزوں پر حکومت سے تعاون کرنا چاہئے۔ پی ٹی آئی کو بعض جگہوں پر اپنے معاملات میں بہتری لانی چاہئے۔ محمود اچکزئی اور نواز شریف کے رابطے کا مجھے علم نہیں۔ محمود اچکزئی ہمارے مشکل وقت کے ساتھی ہیں۔ محمود اچکزئی کے بارے میں نواز شریف اور شہباز شریف کے مثبت خیالات ہیں۔ پی ٹی آئی والوں کا بھی کہنا ہے کہ راستہ پارلیمنٹ اور ڈائیلاگ سے ہی نکلتا...
    کراچی (سٹاف رپورٹر) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان بحرانوں میں گھرا ہوا ہے۔ نواز شریف سے متعلق سوال کا جواب اسمبلی میں دوں گا۔ کراچی میں میڈیا سے  گفتگو کرتے کہا کہ پہلی تنظیم ہے جو کسی کے کہنے پر نہیں بنی، یہ تحریک ہم نے کسی کی دشمنی میں نہیں بنائی۔ پاکستان کی تمام جماعتیں پانچ چھ نکات پر متفق ہوں، آپ دستخط کر دیں، بانی پی ٹی آئی سے میں کرا لوں گا۔ پی ڈی ایم کے وقت کہا تھا کسی کو ہٹانے میں شامل نہیں ہوںگا۔ مولانا فضل الرحمن بھی شامل ہو جائیں گے۔
    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے محمود خان اچکزئی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپوزیشن لیڈر نامزد کیا اس لیے اچکزئی کا ہر فیصلہ پی ٹی آئی کو قبول ہوگا۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ان کے خیال میں محمود خان اچکزئی عمران خان کی رہائی کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری وی ایکسکلوزیو میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ محمود خان اچکزئی نہ صرف ایک پارلیمنٹیرین کے طور پر اپنا کردار ادا کریں گے بلکہ اپنے آئینی اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے پارٹی کو آگے بڑھائیں گے اور...
    اسپیکرسردار ایاز صادق نے چیف وہپ عامر ڈوگرکو چیمبر میں بلا لیا،نوٹی فکیشن جاری، گزٹ نوٹی فکیشن وزیراعظم اور صدر سیکریٹریٹس، کابینہ اور وزارت پارلیمانی امور کو بھیجنے کی ہدایت یہ ہمارا حق تھا ، اپوزیشن لیڈر کی نشست 7 اگست سے خالی تھی، بیرسٹر گوہر کی مبارک باد، اچکزئی کا اس مشکل وقت میں قائد حزب اختلاف ہونا ایک نیک شگون ہے،مولانا فضل الرحمن تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا، جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، اسپیکر نے گزٹ نوٹی فکیشن صدر اور وزیراعظم سیکریٹریٹ بھیجنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا۔ آغاز ہی میں اسپیکر نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-16 حیدرآباد(نمائندہ جسارت) پاکستان تحریک انصاف میاں سرفراز ٹاؤن حیدرآباد کے صدر عدنان خان دیسوالی نے اپنے بیان میں بانی چیئرمین عمران خان کے نامزد کردہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی کے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی منتخب ہونے کو خوش آئند قرار دیا ہے عدنان خان دیسوالی نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کا منصب جمہوری نظام میں نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے، اور اس عہدے پر ایک سینئر، تجربہ کار اور پارلیمانی روایات سے بخوبی واقف شخصیت کا آنا یقینی طور پر پارلیمنٹ کے وقار اور جمہوری عمل کو مضبوط کرے گاانہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی عمران خان کے وژن کیمطابق عوامی حقوق کا تحفظ، آئین و قانون کی بالادستی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-9 کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی، وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان اور سربراہ مجلس وحدت المسلمین سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس ، ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی، سیکرٹری جنرل تحریک تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر اور وکیل عمران خان خالد یوسف چودھری 4 روزہ دورہ سندھ پر جمعہ کو کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ائرپورٹ پر رہنمائوں اور کارکنان نے ان کا استقبال کیا۔ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مطابق مرکزی قیادت یہ دورہ بنیادی طور پر 8 فروری کو ملک بھر میں منعقد ہونے والے احتجاج اور ہڑتال کی تیاریوں کے تناظر میں کر ہی ہے، جس کا مقصد آئینی...
    محمود خان اچکزئی : فائل فوٹو  قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ پاکستان بحرانوں میں گھرا ہوا ہے، پاکستان کی تمام جماعتیں پانچ چھ نکات پر متفق ہوں۔کراچی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ  پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا کہ پہلی تنظیم ہےجو کسی کے کہنے پر نہیں بنی، یہ تحریک ہم نے کسی کی دشمنی میں نہیں بنائی، پاکستان کی تمام جماعتیں پانچ چھ نکات پر متفق ہوں۔محمود خان اچکزئی نے کہا کہ  پی ڈی ایم کے وقت کہا تھا کسی کو ہٹانے میں شامل نہیں ہوں گا، فضل الرحمان بھی شامل ہو جائیں گے۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ نواز شریف سے متعلق سوال کا جواب اسمبلی...
    کراچی: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک غلط پالیسیوں کی وجہ سے فاقے کی طرف جا رہا ہے۔ محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفد کی کراچی آمد ہوئی اور مختلف شخصیات سے ملاقات کی اور اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان بحرانوں میں ہے اور یہ بحران اندر سے پیدا کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کے ادارے شخصی نوکر کا کام کررہے ہیں، ہماری فوج یا کسی ادارے سے دشمنی نہیں ہے، ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج ہے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی اور نواز شریف کے رابطے کا مجھے علم نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران راناثناء اللّٰہ نے کہا کہ آج ہم نے بہتر اور مثبت اقدام کیا ہے، پی ٹی آئی بھی مثبت اقدامات کرے، اس طرح اعتمادی سازی ہوتی ہے۔ اگلے ہفتے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کا پراسس شروع ہوجائے گا۔ وزیراعظم کے مشیر نے مزید کہا کہ محمود اچکزئی اور نواز شریف کے رابطے کا انہیں علم نہیں، اچکزئی ہمارے مشکل وقت کے ساتھی ہیں ان کے بارے میں نواز شریف اور شہباز شریف کے مثبت خیالات ہیں۔اُن کا کہنا...
    اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی سے سیاسی قیادت نے ٹیلیفونک رابطے کیے ہیں۔ ترجمان اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے بتایا کہ سابق گورنر بلوچستان ظہور آغا، سابق گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے محمود اچکزئی سے رابطہ کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن اور پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بھی محمود اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ترجمان اپوزیشن اتحاد کے مطابق سیاسی قیادت نے محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد ہونے پر مبارکباد دی اور خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔
    نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نواز شریف نے کرائی۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کے بعد قائم ہونے والی ڈیڈلاک مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کے کردار کے باعث ختم ہوئی۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نواز شریف نے کرائی۔ محمود خان اچکزئی...
    وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی اور نواز شریف کے رابطے کا مجھے علم نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران راناثناء اللّٰہ نے کہا کہ آج ہم نے بہتر اور مثبت اقدام کیا ہے، پی ٹی آئی بھی مثبت اقدامات کرے، اس طرح اعتمادی سازی ہوتی ہے۔ اگلے ہفتے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کا پراسس شروع ہوجائے گا۔ وزیراعظم کے مشیر نے مزید کہا کہ محمود اچکزئی اور نواز شریف کے رابطے کا انہیں علم نہیں، اچکزئی ہمارے مشکل وقت کے ساتھی ہیں ان کے بارے میں نواز شریف اور شہباز شریف کے مثبت خیالات ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news اپوزیشن لیڈر چیخیں سہیل آفریدی قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی
    (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سابق وزیر اعظم کے کہنے پر بنایا گیا ہے۔  کامران مرتضیٰ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محمود اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر تقرر نواز شریف نے کروایا ہے، انہوں نے سابق وزیر اعطم سے براہ راست رابطہ کیا تھا۔  رہنما جے یو آئی (ف) نے مزید کہا کہ نواز شریف نے بھی غصہ نکالنے کیلیے محمود اچکزئی کا نوٹیفکیشن کروایا، اقدام آنے والے دنوں میں وسیع تر میثاق جمہوریت کی بنیاد بن سکتا ہے۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی...
    مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیا گیا ہے وہی بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں، شاہ محمود قریشی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی کا پابند ہوں مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیا گیا ہے وہی بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں۔ انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کی بہت مدد کی ہے، ہمارا افغانستان سے جائز مطالبہ ہے کہ انکی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو۔افغانستان کی خوشحالی کا راستہ پاکستان سے ہے، افغانستان اگر استحکام چاہتا...
    محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نواز شریف نے بنوایا، جے یو آئی کا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضی نے انکشاف کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نواز شریف کے کہنے پر بنایا گیا۔تفصیلات کے مطابق محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضی نے دعوی کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نواز شریف نے کرائی، محمود خان اچکزئی نے نواز شریف سے براہ راست رابطہ کیا تھا۔سینیٹر کامران مرتضی ایڈووکیٹ نے کہا کہ نواز شریف نے بھی اپنے اندر کا غصہ نکالنے کے...
    لاہور:  پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی کا پابند ہوں مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیا گیا ہے وہی بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں۔انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کی بہت مدد کی ہے.ہمارا افغانستان سے جائز مطالبہ ہے کہ انکی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو۔افغانستان کی خوشحالی کا راستہ پاکستان سے ہے، افغانستان اگر استحکام چاہتا ہے تو اسے پاکستان سے اچھے تعلقات رکھنا ہونگے، ہم امن چاہتے ہیں افغانستان کو دہشتگردی کے خلاف ہمارا ساتھ دینا چاہیے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایران کے بارڈر...
    (عثمان خان)تحریک تحفط آئین پاکستان کے سربراہ   اور قومی اسمبلی کے رکن محمود خان اچکزئی کی بطوراپوزیشن لیڈر تقرری کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے سینیٹر کامران مرتضی نے 24 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر تقرر نواز شریف نے کرایا۔ سینیٹر کامران مرتضی ایڈووکیٹ نے بڑا دعوی کرتے ہوئےکہا کہ محمود خان اچکزئی نے نواز شریف سے براہ راست رابطہ کیاتھا ،نوازشریف اور محمود خان اچکزئی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو کی ریکارڈنگ بھی موجود ہے۔یہ اقدام آنے والے دنوں میں وسیع تر...
    جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نواز شریف کے کہنے پر بنایا گیا۔ محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا اور دعویٰ کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نواز شریف نے کرائی، محمود خان اچکزئی نے نواز شریف سے براہ راست رابطہ کیا تھا۔ سینیٹر کامران مرتضی ایڈووکیٹ نے کہا کہ نواز شریف نے بھی اپنے اندر کا غصہ نکالنے کے لئے محمود خان اچکزئی کا نوٹی فکیشن جاری کرایا، یہ اقدام آنے والے دنوں میں وسیع تر میثاق جمہوریت کی بنیاد بن سکتا ہے۔ مزید پڑھیں محمود خان...
    اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بن گئے ہیں.نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی بزنس رولز کے تحت اپوزیشن لیڈر کی تقرری 16 جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگی۔اپوزیشن لیڈر کا عہدہ 9 مئی کیس میں عمر ایوب خان کی نااہلی کے بعد خالی ہوا تھا۔پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود اچکزئی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپوزیشن لیڈر نامزد کیا تھا۔
    محمود خان اچکزئی 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات میں بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 266 چمن سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے، وہ پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ ہیں اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ بھی ہیں، جبکہ پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تمام تر اختیارات بھی محمود خان اچکزئی کو دے رکھے ہیں۔ محمود خان اچکزئی پاکستان کے سینیئر سیاسی رہنما، پشتون قومی حقوق کے علمبردار اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (PkMAP) کے چیئرمین ہیں۔ وہ 14 دسمبر 1948 کو کوئٹہ، بلوچستان میں پیدا ہوئے اور سول انجینئرنگ میں بی ایس سی کی ڈگری یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، پشاور سے حاصل کی۔ 1989...
    --فوٹو: فائل اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔خیال رہے کہ ایوان زیریں میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ عمر ایوب خان کی نااہلی کے بعد خالی ہوا تھا۔قبل ازیں اپوزیشن ارکان کا وفد اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کےلیے ان کے چیمبر میں پہنچا تھا۔ وفد میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، شہرام ترکئی، علی اصغر خان، جنید اکبر اور جمال احسن خان شامل تھے۔ اسپیکر نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن پر اپوزیشن رہنماؤں کو بلایا تھا۔ 
    الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) حکومت کی جانب سے 10 جنوری کو اسلام آباد بلدیاتی حکومت ترمیمی ارڈیننس جاری کیا گیا۔ آرڈیننس میں اسلام آباد میں مقامی حکومت کا ڈھانچہ تبدیل کیا گیا ہے۔ مقامی حکومتوں کے الیکشنز کا موڈ بھی تبدیل کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے الیکشن کا پروگرام واپس لیتا ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبراسپیکر قومی اسمبلی نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن سب نیوز پر اسپیکر...
    اسپیکر قومی اسمبلی نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے مطابق، محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کیا گیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن اپوزیشن ارکان کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن کی کاپی میڈیا کو بھی فراہم کر دی ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرمقبوضہ کشمیر: بھارتی عدالت نے حریت...
    اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے گزشتہ سال اگست میں محمود خان اچکزئی کو قائدِ حزبِ اختلاف نامزد کیا تھا ، کیونکہ اس عہدے پر فائز رکن قومی اسمبلی عمر ایوب 9 مئی 2023 کے فسادات سے متعلق مقدمات میں سزا کے بعد پارلیمنٹ کی رکنیت سے نااہل ہوچکے تھے۔ گزشتہ منگل کو اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قائد حزبِ اختلاف کی تقرری کے عمل کا ازسرِنو آغاز کیا۔ اپوزیشن لیڈر کا عہدہ گزشتہ تقریباً 5 ماہ سے خالی تھا جو اگست 2025 میں پی ٹی آئی کے عمر ایوب...
    قومی اسمبلی اجلاس؛ اسپیکر نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے محمو دخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا۔ آغاز ہی میں اسپیکر نے کہا کہ آج وقفہ سوالات نہیں ہوگا۔ اس موقع پر اسپیکر نے چیف وہپ کو اپوزیشن لیڈر کے نوٹیفکیشن کے لیے اپنے چیمبر میں بلا لیا اور کہا کہ عامر ڈوگر آپ میرے چیمبر آئیں، آپ کو نوٹیفکیشن دینا ہے۔ بعد ازاں انہوں نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا...
    ( عثمان خان)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر نامزدگی کردی۔
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے محمو دخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا۔ آغاز ہی میں سپیکر نے کہا کہ آج وقفہ سوالات نہیں ہوگا۔ اس موقع پر سپیکر نے چیف وہپ کو اپوزیشن لیڈر کے نوٹیفکیشن کے لیے اپنے چیمبر میں بلا لیا اور کہا کہ عامر ڈوگر آپ میرے چیمبر آئیں، آپ کو نوٹیفکیشن دینا ہے۔  بعد ازاں انہوں نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج ہفتے کے آخری روز ایک لاکھ 84 ہزار کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کر دیا۔زرایع کے مطابق اجلاس اسپیکر کی صدارت میں شروع ہوا اور آغاز ہی میں انہوں نے کہا کہ آج وقفہ سوالات نہیں ہوگا۔اس موقع پر اسپیکر نے چیف وہپ کو اپوزیشن لیڈر کے نوٹیفکیشن کے لیے اپنے چیمبر میں بلایا اور باضابطہ طور پر محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔اجلاس کے دوران پاکستان نرسنگ کونسل آرڈیننس، ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ ترمیمی بل 2026، درآمدات و برآمدات ایکٹ ترمیمی بل، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن تنظیم نو ترمیمی بل، اور لائف انشورنس نیشنل لائیزیشن ترمیمی بل بھی پیش کیے گئے۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں مزید...
    وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹی فکیشن آج ہوجائے گا۔ قومی اسمبلی میں چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کا نوٹی فکیشن نیک شگون ہے، مگر قائمہ کمیٹیوں میں واپسی سمیت آگے کے مراحل طے کرنے کے لیے بانی تحریک انصاف سے ملاقات ضروری ہے۔ رانا ثناء نے کہا کہ اگر 8 فروری کے بعد احتجاج کی ایک اور کال نہ آئی تو بانی تحریک انصاف سے ملاقات والا مسئلہ حل ہوجائے گا ۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے لیے اسپیکر آفس کی جانب سے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔اسکروٹنی مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سمری تیار کر کے اسپیکر آفس کو ارسال کر دی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے گزشتہ روز امیدوار کے کاغذات کی جانچ کی تھی، جبکہ محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے واحد امیدوار ہیں۔دریں اثنا وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن جمعے( آج)  کے روز جاری کر دیا جائے گا۔ادھر تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ...
    عمران خان کی جانب سے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے پر آغاز میں پی ٹی آئی میں بھی اختلافات سامنے آئے تھے، بعض رہنماؤں کا خیال تھا کہ اپوزیشن لیڈر کا تعلق پی ٹی آئی سے ہی ہونا چاہیے، بعد ازاں پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں نے محمود خان اچکزئی کے نام پر اتفاق کر لیا، تاہم اب بھی پی ٹی آئی کے سابق سینیئر رہنما اس فیصلے پر تنقید کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا عمل کب تک مکمل ہونے کا امکان ہے؟ معاملات طے پا گئے پی ٹی آئی کے سابق سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے اس حوالے سے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن...