2026-07-23@23:45:47 GMT
تلاش کی گنتی: 28150

«مصنوعی ذہانت»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان جیسے معاشی بحران کے شکار ملک میں، جہاں عام آدمی روٹی، کپڑا اور مکان کی آس لگائے بیٹھا ہے، پنجاب حکومت کا 11 ارب روپے کی لگژری جیٹ خریدنا نہ صرف حیران کن بلکہ قومی خزانے پر ایک کھلا ڈاکا ہے۔ 2019 ماڈل کا گلف اسٹریم GVII-G500 جیٹ، جس کی قیمت 38 سے 42 ملین ڈالر (تقریباً 11 ارب پاکستانی روپے) بتائی جاتی ہے، کو پنجاب حکومت نے مبینہ طور پر اپنی مجوزہ ائر لائن ’’ائر پنجاب‘‘ کے لیے پہلا جہاز قرار دیا ہے۔ یہ خبر تو سن کر ہی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں، کیونکہ پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز (پی آئی اے) جسے 18 فعال جہازوں سمیت بیچا گیا، اس کی کل قیمت سے صرف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات کے دوران ایک شخص ہلاک اور2افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان بازار تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن گلشن بہار سیکٹر 16 کے قریب گھر سے پھندا لگی 45سالہ محمد معراج ولد محمد ابو قیصر نامی شخص کی لاش ملی ۔ متوفی کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر کے تفتیش کا آغار جارہا ہے۔ دوسری جانب بلدیہ حب ریور روڈ کے قریب بھی ایک اور گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ مضروب کی شناخت 26 سالہ بلال ولد علی شیر کے نام سے ہوئی ہے۔ اسی طرح رضویہ کے علاقے نیا گولی مار پل کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-26 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوامِ متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تنازعات کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی اپیل کی ہے۔اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل Antonio Guterres کے ترجمان نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں فوجی نقل و حرکت، جنگی مشقوں اور بحری موجودگی میں اضافے پر شدید تشویش ہے۔گذشتہ روز ایران نے اقوامِ متحدہ کو خط بھیج کر خبردار کیا تھا کہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں وہ اپنے دفاع کا حق استعمال کرے گا اور اس کے نتائج کی ذمہ داری امریکا پر ہوگی۔واضح رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں جنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔رپورٹس کے...
    بارہ مولا میں نہتے کشمیریوں کے قتل عام کو 2 دہائیاں گزرنے کے باوجود شہدا کو انصاف نہ مل سکا۔ 22 فروری 2006 کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا کے گاؤں ڈوڈی پورا میں پیش آنے والے فائرنگ کے ایک واقعے میں 4 کم عمر نوجوان جاں بحق جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوگئے تھے۔ یہ بھی پڑھیے: مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے حفاظت کے نام پر مقامی آبادی کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری واقعے کے وقت چند نوجوان کھلے میدان میں کرکٹ کھیل رہے تھے کہ اسی دوران سیکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 4 لڑکے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے جبکہ کئی دیگر شدید زخمی ہوئے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نے جوڈیشل کمیشن میں تقرر کے معیار سے متعلق درخواست مسترد کردی، عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کے اختیار کو چیلنج کرنے کی درخواست خارج کردی۔ سندھ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں کہاکہ عدالتیں صرف قانون کے تحت دیے گئے اختیارات استعمال کرسکتی ہیں، آئین کے آرٹیکل 175A میں مداخلت عدالتی دائرہ اختیار سے تجاوز ہوگی، ٹیکنوکریٹ کی تعریف عدالت طے نہیں کرسکتی، یہ پارلیمنٹ کا اختیار ہے۔ واضح قانون میں ترمیم یا اضافہ عدالت کا کام نہیں، درخواست میں کی گئی استدعا قانون سازی کے ذریعے ہی پوری کی جاسکتی ہے، عدالتی مداخلت سے اختیارات کی تقسیم متاثر ہوگی۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) سابق وفاقی وزیرفواد چودھری نے کہاہے کہ 10ارب کی پی آئی اے فروخت ہوئی اور 11ارب کا پنجاب حکومت نے طیارہ لے لیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت مناسب جہاز بھی لے سکتی تھی 11 ارب کا لگژری طیارہ لیا گیا۔ جتنی سیٹیں (ن) لیگ نے الیکشن میں جیتیں، اتنی ہی نشستوں کا جہاز لیا گیا ہے۔ فواد چودھری نے کہاکہ مریم نواز جہاز نہ لیتی تو رمضان پیکج 12ارب روپے پر چلا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بادشاہت کا نظام چل رہا ہے۔ جاتی امرا کی دیوار بھی سرکاری خرچ سے بنوائی ہے، یہ عوام کے مال کو وراثت کا مال سمجھ...
    لاہور (نیٹ نیوز) معروف شاعر سید سلمان گیلانی لاہور میں انتقال کرگئے۔ سید سلمان گیلانی طو طویل عرصے سے علیل تھے۔معروف شاعر، نعت گو اور مزاحیہ شاعری کے ماہر سید سلمان گیلانی لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔وہ ختم نبوت کے پرجوش حامی، تحریک ختم نبوت کے مجاہد سید امین گیلانی کے صاحبزادے تھے اور اپنے والد کی طرح دینِ اسلام، نعت رسولﷺ  اور مزاحیہ انداز میں سماجی مسائل پر شاعری کے لیے مشہور تھے۔ سید سلمان گیلانی 1951ء میں لاہور میں پیدا ہوئے اور زندگی بھر ادب، مذہب اور سماجی مسائل پر اپنا قلم استعمال کرتے رہے۔ ان کی کتاب "میری باتیں ہیں یاد رکھنے کی" بھی کافی مقبول رہی، جس میں ان کی یادداشتیں اور واقعات شامل ہیں۔...
    لاہور(کامرس رپورٹر) چین جنوری میں بھی پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا ذریعہ رہا۔اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران چین سے پاکستان میں 72.6 ملین ڈالر کی خالص سرمایہ کاری آئی جو جنوری کے دوران ملک میں آنے والی مجموعی خالص سرمایہ کاری 173.3 ملین ڈالر کا 41.9 فیصد بنتی ہے۔ جنوری میں چین سے پاکستان میں 98.8 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری موصول ہوئی جبکہ 26.2 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری بیرونِ ملک منتقل ہوئی جس کے بعد چین سے خالص ایف ڈی آئی 72.6 ملین ڈالر رہی۔مالی سال26- 2025ء کے ابتدائی سات ماہ (جولائی تا جنوری)کے دوران پاکستان کو مجموعی طور پر تقریباً2.08 ارب ڈالرکی براہِ راست غیر ملکی...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مقبولیت کے باوجود ہم عمران خان کو جیل سے نہیں نکال پارہے، ہماری نیت ٹھیک نہیں یا استعمال ہورہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اگر ہمارے اندرونی معاملات ٹھیک ہوتے تو عمران خان جیل میں نہ ہوتے، ملک میں قانون اورآئین نہ ہونے کے ساتھ ہماری غلطیاں بھی ہیں۔ مقبولیت اور سپورٹ کے باوجود ہم عمران خان کو جیل سے نکالنے میں بار بار ناکام ہورہے ہیں۔ ہماری نادانی ہے نیت ٹھیک نہیں ہے یا پھر ہم استعمال ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی ذات کیلئے غصہ نہیں کررہا اپنے لیڈر...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی قیادت میں پاکستانی وفد نے واشنگٹن ڈی سی میں امریکی محکمہ تجارت میں امریکی وزیر تجارت ہاورڈ اے لٹنک سے ملاقات کی۔ وزیرِ خزانہ کے ہمراہ سیکرٹری تجارت، امریکا میں پاکستان کے سفیر اور تجارتی و اقتصادی وزرا بھی موجود تھے۔ یہ بات ہفتہ کو وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔دونوں جانب سے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں بالخصوص اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔ اس کے علاوہ امریکا کی جانب سے آئی سی ٹی، کان کنی اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرِ خزانہ نے31 مارچ 2026ء...
    گذشتہ روز ایران نے اقوامِ متحدہ کو خط میں خبردار کیا تھا کہ کسی بھی جارحیت کیصورت میں وہ اپنے دفاع کا حق استعمال کریگا اور اسکے نتائج کی ذمے داری امریکا پر ہوگی۔ واضح رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، جسکے بعد دونوں ملکوں کے درمیان جنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اقوامِ متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارت کاری کے ذریعے تنازعات حل کرنے کی اپیل کر دی۔ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی فوجی نقل و حرکت، جنگی مشقوں اور بحری موجودگی پر تشویش ہے۔ گذشتہ روز ایران نے...
    میئرنے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے، آئینی بینچ کا واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار لائنیں بناؤ، کچھ خرچ عوام پر بھی کریں، قانونی ہو یا غیر قانونی، شہریوں کو پانی گھروں تک ملنا چاہیے،جسٹس عدنان میمن سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہمیئرنے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے۔اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے سپرنٹنڈنٹ کراچی واٹر کارپوریشن سے سوال کیا کہ لوگوں کو پانی کیوں نہیں دے رہے؟ درخواست گزار کے گھر تک پانی پہنچائیں۔کراچی واٹر کارپوریشن...
    کراچی: کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد، بلاک ڈی فائیو اسٹار چورنگی کے قریب واقع بسم اللہ ریزیڈنسی میں رہائشی فلیٹ میں گیس سلنڈر کے دھماکے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکے کی زوردار آواز کے بعد عمارت میں رہائشیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہی تھانہ نارتھ ناظم آباد پولیس موقع پر پہنچا اور حفاظتی اقدامات شروع کیے، جبکہ فائر اینڈ ریسکیو ٹیم اور ایمبولینسز کو بھی طلب کیا گیا۔ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں اور ایک باؤزر آگ بجھانے کے لیے تعینات کیے گئے، اور عمارت میں موجود رہائشیوں کی محفوظ منتقلی کا عمل جاری ہے۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے فوری طور پر پولیس حکام کو جائے وقوعہ...
    فوٹو: اسکرین گریب کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد حیدری کے قریب رہائشی عمارت میں دھماکا ہوا ہے جس سے بچی اور خاتون زخمی ہوگئیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق عمارت کے 10ویں فلور پر فلیٹ میں گیس اخراج سے دھماکا ہوا، جس کے بعد فلیٹ میں آگ لگ گئی۔ کراچی: سولجر بازار کی عمارت میں گیس لیکیج سے دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئیمتاثرہ عمارت دو منزلہ تھی جہاں تنگ گلیوں کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیوں اور 1 باؤزر کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، آگ بجھانے کے لیے اسنارکل کو طلب کرلیا گیا۔دوسری جانب آئی جی...
    پاکستانی ماڈل ماہ نور رحیم نے نامور اداکارہ ہانیہ عامر کی منافقت بے نقاب کردی۔  پاکستان کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر کئی فلموں اور سپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں جب کہ وہ سوشل میڈیا پر بھی اپنی موجودگی کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہتی ہیں۔  ہانیہ عامر اقوام متحدہ کے لیے خواتین کی سفیر بھی ہیں، یہ اعزاز انہیں ان کے غیر معمولی اثر و رسوخ کی وجہ سے دیا گیا ہے۔ ہانیہ عامر کو یو این ویمن کی جانب سے نیشنل گڈ ول ایمبسڈر مقرر کیا گیا اور وہ اکثر خواتین کے مسائل پر آواز بلند کرتے دیکھی جاتی ہیں۔ تاہم، گزشتہ روز ماڈل ماہ نور رحیم نے پروڈیوسر عمر مختار کو آن لائن...
    رپورٹ کے مطابق چین جو کم پیداوار والے جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے وہ قریب جغرافیائی فاصلے پر اہداف کے خلاف تعینات اور استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی ٹی وی چینل سی این این نے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے ایک ٹیکٹیکل ہتھیار تیار کر لیا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی انٹرنیشنل گروپ کے مطابق امریکی سی این این نیٹ ورک نے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ چین کم پیداوار والے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے، وہ ہتھیار جو اس نے پہلے کبھی نہیں بنائے تھے۔ نیٹ ورک نے اپنی رپورٹ کو یہ دعویٰ کرتے ہوئے جاری رکھا کہ...
    کابل: افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبوں ننگرہار اور پکتیکا میں دہشت گرد عناصر کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی کارروائیاں کی گئی ہیں، جن کے نتیجے میں اہم انفرااسٹرکچر تباہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل میں جیٹ طیاروں نے مبینہ دہشت گرد ٹھکانوں پر حملہ کیا، جہاں زوردار دھماکے کی آوازیں سنی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے استعمال میں آنے والی تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ پکتیکا کے بعد صوبہ ننگرہار کے ضلع خوگیانی میں بھی فضائی کارروائی کی گئی، جہاں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے...
    تہران:یونائیٹڈ سٹوڈنٹس ٹیلی گرام چینل کا کہنا ہے کہ طلبا نے تہران کی بہشتی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سائیکالوجی اینڈ ایجوکیشنل سائنسز میں دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق طلبا جنوری میں مارے جانے والوں اور گرفتار طلبا کی یاد میں دھرنا دے رہے ہیں۔ اس دھرنے کے دوران طلبا نے یونیورسٹی کے فارغ التحصیل ہادی فرو کی یاد میں شمعیں روشن کیں۔یونائیٹڈ سٹوڈنٹس ٹیلی گرام چینل نے یہ بھی لکھا کہ طلبا نے یونیورسٹی کے حکام سے کہا کہ وہ اس یونیورسٹی کے دو طالب علموں کی رہائی کے لیے آگے بڑھیں جو ابھی تک زیر حراست ہیں۔ تہران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق تہران کی امیرکبیر یونیورسٹی میں ایک ریلی نکالی گئی ہے۔امیرکبیر...
    کچھ عرصہ قبل سے عالمی میڈیا پر ایک لفظ چھایا ہوا ہے ’’ایپسٹین فائل‘‘ یہ جیفری ایپسٹین نامی ایک مجرم کی کہانی، جو مبینہ طور پر دنیا کی طاقتور ترین شخصیات کو اپنے جال میں لپیٹے ہوئے تھا۔ تفصیل اِس اجمال کی بہت ہے، بہت کچھ سامنے آگیا ہے اور بہت کچھ سامنے آنا ابھی باقی ہے۔ 30 جنوری 2026 کو امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کردہ 3.5 ملین صفحات، 2000 ویڈیوز اور تقریباً 180,000 تصاویر نے اس معاملے کو ایک نیا اور انتہائی خطرناک موڑ دے دیا ہے، لیکن اب تک اِس تمام معاملے کو ایک فرد کی خطا کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ہمارا سوال یہ ہے کہ کیا واقعی یہ محض ایک فرد...
    معروف یوٹیوبر اور ولاگر رجب بٹ ایک بار پھر تنازع کی زد میں آ گئے ہیں اور اس بار معاملہ زرا مختلف ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں رجب بٹ کی والدہ کو ایک کم عمر بچے کے ساتھ دیکھا گیا۔ جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ ان کے گھر میں صفائی ستھرائی کا کام رہا ہے۔ ویڈیو کے منظرِ عام پر آتے ہی صارفین کی بڑی تعداد نے اسے چائلڈ لیبر قرار دیتے ہوئے سخت تنقید شروع کر دی۔ یاد رہے کہ پاکستان میں کم عمر بچوں سے مشقت کروانا قانوناً جرم ہے جبکہ سماجی طور پر بھی اسے ناپسندیدہ عمل سمجھا جاتا ہے۔ اگرچہ ملک میں مختلف مقامات...
    ہر سال رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ضرورت مند قیدیوں کی مدد کے لیے عوامی ہیڈ کوارٹر کی کوششوں سے تہران اور ملک کے مختلف شہروں میں حکام اور مخیر حضرات کے ایک گروپ کے تعاون کے ساتھ یہ تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے 5 ارب تومان کا عطیہ دیا ہے۔ تسنیم خبررساں ادارے کے سیاسی گروپ کے مطابق ایران کے بلڈ منی ہیڈ کوارٹر میں 39ویں گلریزان کی تقریب کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اس مقصد کے لیے 50 ارب ریال مختص کیے ہیں۔ ہر سال رمضان المبارک کے مقدس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک کے برطرف کیئے گئے ملازم کو مستقل طور پر بحال کرتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ ٹھیکیداری نظام کے تحت مستقل فرائض انجام دینے والے مزدورں کو بنیادی حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا اور یہ فیصلہ سپریم کورٹ بھی فوجی فررٹلائز کے خلاف ایک کیس میں سنا چکی ہے لہذا اسٹیٹ بینک کی اپیل خارج کرتے ہوئے این آئی آر سی کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔عدالتی فیصلہ آنے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور بینکنگ سروسز کارپوریشن کے سیکریٹری جنرل لیاقت ساہی خوشی کا اظہار کیا اور فیصلے کو مزدوروں کی فتح قرار دیا۔ڈیموکریٹک ورکرز یونین ( سی بی اے) اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور بینکنگ سروسز کارپوریشن کے...
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی شفیع جان نے پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے بنائی گئی فورس کا نام بات چیت کر کے تبدیل ہوسکتا ہے۔  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا  کے معاون خصوصی  شفیع اللہ جان  نے  پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں تک بانی کی رہائی  کے لیے بنائی گئی  فورس  کے نام کی تبدیلی کی  بات ہے تو  بانی رہائی فورس  کا نام تبدیل کرنے پر بات ہو سکتی ہے۔   انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی  نے ہی اسٹریٹ موومنٹ کی ذمے داری سہیل آفریدی کو دی ، ہماری یہ فورس نوجوانوں پر مشتمل ہو گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ وزیر...
    اسلام ٹائمز: اسٹریٹجک دستاویزات کے مطابق امریکیوں کے پاس مشنوں پر تعیناتی کے لیے چھ طیارہ بردار بحری جہاز ہمیشہ تیار ہونے چاہئیں۔ اگلا نکتہ یہ ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اپنی اچھی جنگی صلاحیتوں کے باوجود دنیا میں امریکی طاقت کا علامتی پہلو بھی دکھاتے ہیں، یعنی امریکی ان بیڑے بھیج کر حریفوں کو اپنی طاقت دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ خصوصی رپورٹ: امریکی فوج میں امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے کی روانگی معمول کی کاروائی ہے، لیکن بعض اوقات یہ فقط نفسیاتی آپریشن کا ہی ایک پہلو ہوتاہے۔  ابراہم لنکن کی قیادت میں ٹاسک فورس کو سینٹ کام کمانڈ ایریا میں بھیجنے کے بعد بہت شور مچایا گیا کہ امریکہ ایران پر ضرور حملہ کرے...
    سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر آبپاشی کا کہنا تھا کہ ایک وقت تھا جب کچھ عناصر کہتے تھے کہ ٹی وی بیچ کر بندوق لو، مگر آج کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا خاتمہ ہو چکا ہے، شہر ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور رونقیں بحال ہو رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو نے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کے لوگ باشعور ہیں اور وہ جان چکے ہیں کہ گورنر ہاؤس میں کیا ہو رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جو اس قرارداد کی مخالفت کرے گا وہ سندھ کی وحدانیت اور پاکستان کی مخالفت کرے گا۔ جام خان شورو نے اعلان کیا...
    مداحوں کا طویل انتطار ختم ہوا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے دو سپر اسٹارز لیجنڈری رجنی کانت اور کمل ہاسن ایک ہی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تاریخی فلم معروف پروڈکشن ہاؤس ریڈ جائنٹ موویز بنانے جا رہی ہے اور ہدایت کار نیلسن دلیپ کمار ہیں جو اس وقت رجنی کانت کے ساتھ جیلر 2 پر بھی کام کر رہے ہیں۔ اس فلم کا نام اب تک فائنل نہیں ہوا ہے تاہم اسے ایک عارضی عنوان دونوں سپر اسٹارز کے ناموں کے پہلے پہلے حروف کو ملا کر  KHxRK دیا گیا ہے۔         View this post on Instagram                       ایک اور پیغام میں پروڈکشن ٹیم نے کہا کہ تاریخ شاذ و...
    حزب اللہ لبنان نے شہید کمانڈر حسین محمد یاغی اور دیگر شہداء جن میں محمد ابراہیم الموسوی، علی زید الموسوی، حسین خیر اللہ علاء الدین، احمد حسین الحاج حسن، قاسم علی مہدی، احمد محمد زعيتر اور حسنين ياسر السبلانی شامل ہیں، کی شہادت کا اعلان کیا۔ اسلام ٹائمز۔ لبنان کی اسلامی مزاحمت حزب اللہ نے اسرائیلی جارحیت میں اپنے 8 مجاہدین کی شہادت کی تصدیق کر دی۔ شہداء میں حزب اللہ کا اعلیٰ کمانڈر حسین محمد یاغی بھی شامل تھے۔ ہفتہ کے روز حزب اللہ نے ان شہداء کی تدفین کی۔ تفصیلات کے مطابق حزب اللہ لبنان نے شہید کمانڈر حسین محمد یاغی اور دیگر شہداء جن میں محمد ابراہیم الموسوی، علی زید الموسوی، حسین خیر اللہ علاء الدین، احمد حسین الحاج...
    سٹی 42: سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کے بھائی مشتاق کائرہ (چوہدری مشتاق احمد کائرہ) انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم مانچسٹر (برطانیہ) میں مقیم تھے اور ان کا انتقال وہاں ہوا۔ مختلف سیاسی شخصیات اور اداروں نے اس پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھی تعزیت پیش کی اور مرحوم کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا کی۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے دلی افسوس کا اظہار کیا اور اہل خانہ سے ہمدردی ظاہر کی۔پیپلز پارٹی کی...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کے بھائی مشتاق کائرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ مشتاق کائرہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ ہوا۔ انہوں نے مرحوم کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس غم کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے دُعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔
    امریکا اور ایران آمنے سامنے: ٹرمپ کی فوجی تیاریوں اور سخت دھمکیوں کے بعد خطہ بڑی جنگ کے دہانے پرپہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر خطرناک موڑ پر پہنچ گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر ممکنہ فضائی حملوں اور فوجی دبا میں اضافے کے اشاروں کے بعد تہران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے احتجاجی مظاہروں میں ہلاکتوں کے اعدادوشمار پر واشنگٹن سے ثبوت پیش کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ماہرین نے بھی ایران میں حالیہ کریک ڈان پر شدید تشویش ظاہر کی ہے، جب کہ خطے میں جنگ کے بادل مزید گہرے ہوتے دکھائی دے رہے...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری میں جاری حالیہ تنازع پر معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے خاموشی توڑتے ہوئے اپنا واضح مؤقف سامنے رکھ دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بحث کے بعد اداکارہ نے کہا ہے کہ وہ ہراسانی اور استحصال جیسے معاملات پر کسی قسم کی نرمی یا سمجھوتے کی قائل نہیں اور اس حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی رکھتی ہیں۔ یہ معاملہ اس وقت زیر بحث آیا جب سابق ماڈل ماہ نور رحیم نے اداکارہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ایسے پروڈیوسر کی قریبی دوست ہیں جن پر ہراسانی کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بعض ماڈلز اور اداکاراؤں نے سوشل میڈیا پر مبینہ پیغامات کے اسکرین شاٹس بھی شیئر کیے، جس کے...
    گیلپ سروے میں امریکا سمیت 58 ممالک میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ناپسندیدہ قرار دیدیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک تازہ سروے میں اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو دنیا کی سب سے زیادہ ناپسند کی جانے والی شخصیات میں شامل کر لیا گیا۔ نیتن یاہو کے خلاف ناپسندیدگی کی مجموعی شرح میں 2019 کے مقابلے میں 20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو عالمی رائے عامہ میں واضح تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔ سروے کے مطابق امریکا اور یورپ سمیت 58 ممالک کے مجموعی طور پر 61 فیصد شہریوں نے نیتن یاہو کے بارے میں منفی رائے کا اظہار کیا۔ ایران میں 98 فیصد شہریوں نے نیتن یاہو کو سب سے زیادہ ناپسندیدہ قرار دیا جب کہ...
    درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ آٹا، پھل و دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتیں ذخیرہ اندوزی کیوجہ سے بڑھ جاتی ہیں اور مہنگائی کیوجہ سے غریب و کم آمدن والے لوگ زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ نے ماہ رمضان المبارک کے دوران ذخیرہ اندوزی اورمنافع خوری کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر صوبائی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں متعلقہ حکام کو رمضان میں ذخیرہ اندوزی اور خودساختہ مہنگائی روکنے کیلئے اقدامات اٹھانے کے احکامات دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ جسٹس اعجاز انور پر مشتمل بنچ نے محمد حمدان ایڈوکیٹ نے درخواست پر پرسماعت کی جس میں چیف سیکرٹری، محکمہ فوڈ حکام اور کمشنر...
    سینیٹر زمرد خان نے بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف لڑائی کے دوران لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گلفراز کی شہادت کو جرات اور بہادری کی عظیم مثال قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد اور ان کے سرپرست اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے اور ملک کی حفاظت کے لیے افواجِ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ہمیشہ ایثار و قربانی کی بے مثال تاریخ رقم کی ہے۔ زمرد خان نے مزید کہا کہ دفاعِ وطن کے لیے افسروں اور جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور یہ قربانیاں قوم کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر عوام اور سیکیورٹی فورسز سے اپیل کی کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز...
    اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں بھی اس چیز کا گناہ گار ہوں کہ کیا وجہ ہے کہ اتنی سپورٹ اور شہرت کے باوجود ناکام ہو رہے ہیں بار بار، یا تو ہمارے نیتوں میں فرق ہے یا پھر آپس کے اختلاف ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے اندرونی معاملات اچھے ہوتے تو بانی چیئرمین پی ٹی آئی جیل سے باہر ہوتے،قانون و انصاف نہیں ہے ملک کا نظام ٹھیک نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں بھی اس چیز کا گناہ گار ہوں کہ کیا وجہ ہے کہ...
    نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یاد محمد نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں قوم کے بہادر سپوت لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کی بلند درجات کے لیے دعا کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یاد محمد نے بنوں میں فتنہ الخوارج کے حملے میں قوم کے بہادر سپوت لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کی بلند درجات کے لیے دعا کی ہے۔ ​نگران وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی لازوال قربانیوں پر پوری قوم شہداء کو سلام...
    امریکا نے پاکستان میں آئی ٹی، مائننگ، معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں امریکی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے جبکہ بڑے منصوبوں میں سرمایہ کاری پر مزید روابط جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی دورہ واشنگٹن میں امریکی سیکریٹری کامرس ہاورڈ لٹنک سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ آئی ٹی، مائننگ، معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں امریکی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔ وفاقی وزارت خزانہ نے بتایا کہ دونوں ممالک نے اقتصادی تعاون مزید...
    پشاور ہائیکورٹ نے ماہ رمضان المبارک کے دوران ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر صوبائی حکومت سمیت دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ درخواست میں متعلقہ حکام سے استدعا کی گئی کہ رمضان کے مہینے میں ذخیرہ اندوزی اور خودساختہ مہنگائی کو روکنے کے اقدامات کیے جائیں۔ جسٹس اعجاز انور کی سربراہی میں بنچ نے محمد حمدان ایڈوکیٹ کی طرف سے دائر درخواست پر سماعت کی، جس میں چیف سیکرٹری، محکمہ فوڈ حکام، اور کمشنر پشاور کو بھی فریق بنایا گیا۔ درخواست کے مطابق رمضان میں ذخیرہ اندوز اور منافع خور سرگرم ہوجاتے ہیں، جس کے باعث آٹا، پھل اور دیگر اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں،...
    بنوں خودکش حملے کی ذمہ داری فتنہ الخوارج کے ذیلی گروہ اتحاد المجاہدین نے قبول کر لی، اتحاد المجاہدین کا تعلق فتنہ الخوارج کے حافظ گل بہادر گروپ سے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی حافظ گل بہادر سے جا ملے، بنوں خودکش حملے کی ذمہ داری فتنہ الخوارج کے ذیلی گروہ اتحاد المجاہدین نے قبول کر لی، اتحاد المجاہدین کا تعلق فتنہ الخوارج کے حافظ گل بہادر گروپ سے ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس گروہ کا مرکزی سرغنہ گل بہادر اور اس کے اہم کمانڈر افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، حافظ گل بہادر گروپ افغانستان کی سرزمین استعمال...
    انہوں نے شہداء کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور درجات کی بلندی اور صبرِ جمیل کے لیے دعا کی اور کہا کہ عزم ہے کہ فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز بلا امتیاز اور بھرپور قوت سے جاری رہیں گے، قوم کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ماہِ رمضان کے تقدس کو پامال کرنے والے دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں حملہ میں لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور کہا کہ شہداء کی عظیم قربانی قوم کا سرمایہ ہے۔ انہوں نے شہداء کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور درجات کی بلندی...
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹویٹس کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم نامے میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اپیلوں اور ان کی سزا معطلی کی درخواستوں پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد آصف نے سماعت کا 2 صفحات کا تحریری آرڈر جاری کر دیا۔ عدالتِ عالیہ کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے 24 جنوری کو سزا سنانے کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ حکم نامے کے مطابق درخواست گزار کے وکیل نے استدعا کی ہے کہ قانونی طور پر فیصلہ درست نہیں، اسے کالعدم قرار دیا جائے۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم نامے میں کہا گیا ہے...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کے الزامات کے حوالے سے جاری تنازع پر معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے خاموشی توڑتے ہوئے اپنا واضح مؤقف سامنے رکھا ہے۔ سوشل میڈیا پر بڑھتی بحث کے بعد ہانیہ عامر نے کہا کہ وہ ہراسانی اور استحصال کے معاملات میں کسی قسم کی نرمی یا سمجھوتے کی قائل نہیں اور ان کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔ یہ معاملہ اس وقت زیرِ بحث آیا جب سابق ماڈل ماہ نور رحیم نے اداکارہ پر تنقید کی اور کہا کہ وہ ایسے پروڈیوسر کی قریبی دوست ہیں جن پر ہراسانی کے الزامات لگ چکے ہیں۔ اس کے بعد بعض ماڈلز اور اداکاراؤں نے مبینہ پیغامات کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پر شیئر کیے، جس سے بحث...
    بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان سے جا ملے، بنوں خودکش حملے کی ذمہ داری فتنہ الخوارج کے ذیلی گروہ اتحاد المجاہدین نےقبول کرلی۔ سیکیورٹی ذرائع اتحاد المجاہدین کا تعلق فتنہ الخوارج کے حافظ گل بہادر گروپ سے ہے، اس گروہ کا مرکزی سرغنہ گل بہادر اور اس کے دیگر دہشت گرد افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، حافظ گل بہادر گروپ افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی اور فتنہ انگیزی میں ملوث ہے۔ ذرائع کے مطابق 4 مارچ 2025 کو رمضان المبارک کے دوران بھی اسی گروہ نے بنوں کینٹ پر حملہ کیا تھا، اس حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہوئی تھی۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 ستمبر 2025...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج دو مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں واپس لینے پر کیس نمٹا دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ مقدمات کو خارج کروانے کے لیے پہلے ہی اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا گیا ہے، جس نے گرفتاری سے روک کا حکم جاری کیا۔ وکیل صفائی کے مطابق ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے بعد ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں واپس لی جا رہی ہیں۔ خیال رہے کہ شاندانہ گلزار کے خلاف این سی سی آئی اے نے دو مقدمات درج...
    امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر خطرناک موڑ پر پہنچ گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر ممکنہ فضائی حملوں اور فوجی دباؤ میں اضافے کے اشاروں کے بعد تہران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے احتجاجی مظاہروں میں ہلاکتوں کے اعدادوشمار پر واشنگٹن سے ’ثبوت‘ پیش کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران امریکا کشیدگی کے باعث مشرقِ وسطیٰ کی پروازیں متاثر، عالمی ایئرلائنز الرٹ اقوام متحدہ کے ماہرین نے بھی ایران میں حالیہ کریک ڈاؤن پر شدید تشویش ظاہر کی ہے، جب کہ خطے میں جنگ کے بادل مزید گہرے ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ تہران کا مؤقف اور اعدادوشمار پر تنازع ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا...
    خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کا دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ آر فورڈ بحیرہ روم میں داخل ہو گیا ہے۔ یہ جہاز دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار بحری جہازوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ گذشتہ سال امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں ایک اور بحری بیڑہ تعینات کرنے کا حکم دیا تھا، جبکہ امریکا کا پہلا طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن پہلے ہی مشرق وسطیٰ میں موجود ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف “محدود حملوں” پر غور کرنے کی ہدایت کی تھی۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ایرانی رہنماؤں کو براہِ راست نشانہ بنانے کے امکانات پر بھی غور کر رہے ہیں۔ ایران پر...
    میڈیا سے اپنی ایک گفتگو میں سید عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ طے یہ پایا ہے کہ اگلے چند دنوں میں معاہدے کا مسودہ تیار کیا جائے گا۔ میں نے اپنی ٹیم کو ہدایت دی ہے کہ وہ ممکنہ معاہدے کے مختلف پہلوؤں پر کام کریں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں ایرانی وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" نے کہا کہ ہم پر پابندیاں جتنی جلدی ختم ہوں، ہمارے لیے بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" اور ان کی ٹیم فوری معاہدے کی خواہاں ہے، جس سے ہم نے بھی اتفاق کیا۔ مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت پر ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم مذاکرات میں رہنماء اصولوں اور ممکنہ معاہدے...
    پاکستان اور امریکا نے اپنے اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں امریکی وزیر تجارت ہاورڈ اے لٹنک سے ملاقات کی، جس میں تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ A Pakistani Delegation, led by Federal Minister for Finance and Revenue Senator Muhammad Aurangzeb, met US Commerce Secretary, Howard A. Lutnick at the Department of Commerce in Washington D.C. The Finance Minister was accompanied by Secretary Commerce, Pakistan’s Ambassador to… pic.twitter.com/BP1rleVTpt — Ministry of Finance, Government of Pakistan (@Financegovpk) February 21, 2026 وزارت خزانہ پاکستان کے جاری اعلامیے کے مطابق دونوں فریقین نے اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے...
    بنوں خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی حافظ گل بہادر سے جا ملے WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس )سکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی حافظ گل بہادر سے جا ملے۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بنوں خودکش حملے کی ذمہ داری فتنہ الخوارج کے ذیلی گروہ اتحاد المجاہدین نے قبول کر لی، اتحاد المجاہدین کا تعلق فتنہ الخوارج کے حافظ گل بہادر گروپ سے ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس گروہ کا مرکزی سرغنہ گل بہادر اور اس کے اہم کمانڈر افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، حافظ گل بہادر گروپ افغانستان کی سرزمین استعمال...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنوں میں دہشت گرد حملے کے دوران شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز نے جرات، بہادری اور قیادت کی روشن مثال قائم کی اور وطن کے دفاع میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ انہوں نے سپاہی کرامت شاہ کی قربانی کو بھی سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ شہداء پوری قوم کا فخر ہیں۔ وزیر داخلہ نے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قوم ان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ...
    صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے یہ بہادر سپاہی پوری قوم کا فخر ہیں اور ان کی عظیم قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ صدرِ مملکت نے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے درجات کی بلندی اور صبرِ جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز اور پوری قوت سے جاری رہیں گی اور قوم کے...
    جسٹس عدنان کریم میمن نے سوال کیا کہ تو پھر ٹینکرز والوں کو پانی کہاں سے ملتا ہے؟ ٹینکرز والے تو پورے کراچی کو پانی پہنچا رہے ہیں، جب ٹینکرز کے ذریعے پانی مل رہا ہے تو لائن کے ذریعے کیوں نہیں دیا جا رہا؟ اس کا مطلب ہے پانی موجود ہے لیکن لائنوں کے ذریعے نہیں دے رہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میئر نے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے۔ سندھ ہائی کورٹ نے اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے...
    ایک بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ نفرت انگیز باتیں اور تعصب پر مبنی سیاست کرنے والوں کا حال دیکھ لیں، ایم کیو ایم کا ایک ممبر کہہ رہا ہے کہ اسے ایم کیو ایم کے دوسرے ممبر سے خطرہ ہے، ایم کیو ایم کے ایک ممبر کے لیے آپ نے سارجنٹ بلائے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ گورنر ہاؤس، آئینی ادارے تعصب نما تقاریر کے لیے نہیں بنے، کراچی پہلے ہی یہ ماحول دیکھ چکا ہے، مزید متحمل نہیں ہوسکتا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں جو تقریب ہوئی اس میں تعصب کی انتہا ہوئی ہے، سندھ ایک تھا، ایک ہے اور ایک رہے گا۔ شرجیل میمن...
    ایک بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر بعض وفاقی وزیروں نے لوگوں کو اکسانے کی کوشش کی، لسانی سیاست کا دوبارہ سر اٹھانا انتہائی تشویشناک ہے، وزیراعظم شہباز شریف وعدے کے مطابق اپنا یا ہمارا گورنر لگائیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک مرتبہ پھر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا ہے۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس کراچی کا جو استعمال ہورہا ہے وہ صرف سندھ نہیں وفاق کے لیے بھی خطرناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر بعض وفاقی وزیروں نے لوگوں کو اکسانے کی کوشش کی، لسانی سیاست کا دوبارہ سر اٹھانا انتہائی تشویشناک ہے۔ سعید غنی نے کہا...
    بنوں خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی نیٹ ورک سے جا ملے، سکیورٹی ذرائع WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں میں پاک فوج کی گاڑی پر ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور اس کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی کمانڈر حافظ گل بہادر سے جا ملے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنوں خودکش حملے کی ذمہ داری فتنہ الخوارج کے ذیلی گروہ اتحاد المجاہدین نے قبول کی ہے، جو کہ حافظ گل بہادر گروپ سے منسلک ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق اس گروہ کا مرکزی سرغنہ گل بہادر اور اس کے اہم کمانڈرز افغانستان میں پناہ لیے ہوئے...
    پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ عمران خان جیسے مقبول لیڈر کا جیل میں ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ ملک کا نظام درست نہیں، لیکن اس کے ساتھ ساتھ پارٹی کے اندر بھی سنگین کمزوریاں موجود ہیں۔ صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اگر ملک میں قانون، انصاف اور آئین درست طور پر نافذ ہوتے تو عمران خان جیل میں نہ ہوتے۔ تاہم انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ عمران خان کی رہائی کے لیے مطلوبہ دباؤ پیدا نہ کرنا پی ٹی آئی کی اپنی ناکامی بھی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: محسن نقوی عمران خان کی رہائی چاہتے تھے، بانی کا سنگجانی پر رکنے کا...
    صدر زرداری کی جانب سے چین کو خوشحالی میں مسلسل پیش رفت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد :متعدد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ کو پیغامات یا خطوط کے ذریعے گھوڑے کے سال کی آمد پر چینی عوام کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔ اپنے پیغام میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے چین کو امن، خوشحالی اور چینی قوم کی عظیم نشاۃ ثانیہ میں مسلسل پیش رفت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے اقتصادی تبدیلی، سائنسی اور تکنیکی ترقی، غربت کے خاتمے اور جدید کاری...
    ویب ڈیسک: پشاور میں سرکاری ملازمین کیلئے نئے فلیٹس کا افتتاح کردیا ، رہائشی یونٹس میں بجلی، پانی، گیس، سیکیورٹی اور پارکنگ سمیت تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں سول کوارٹرز کے نئے رہائشی منصوبے کا افتتاح کیا، جس میں 96 جدید فلیٹس تعمیر کیے گئے ہیں۔ ہر فلیٹ 1000 اسکوائر فٹ رقبے پر مشتمل ہے اور جدید سہولتوں سے آراستہ ہے۔ اسٹرابری کی مانگ بڑھنے سے قیمتوں کو بھی پرلگ گئے منصوبہ 6.91 کنال رقبے پر محیط ہے اور بیسمنٹ سمیت چار منزلہ عمارت میں ہر فلور پر 24 فلیٹس تعمیر کیے گئے ہیں۔ رہائشی یونٹس میں بجلی، پانی، گیس، سیکیورٹی اور پارکنگ سمیت تمام بنیادی...
    لوئر دیر:تیمرگرہ کے علاقے میں واقع ایک نجی اسپتال میں داخل خاتون نے بیک وقت 3 بچوں کو جنم دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ زچہ اور تینوں بچے صحت مند ہیں۔ پیدائش کے بعد نوزائیدہ بچوں کو اسپتال کے خصوصی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق خاتون نے نارمل ڈیلیوری کے ذریعے 3 بچوں کو جنم دیا ، جن کا علاج معالجہ صحت سہولت کارڈ کے تحت کیا جا رہا ہے۔ اس تمام عمل کو 3 لیڈی ڈاکٹرز کی ٹیم نے مکمل کیا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ خاتون کے یہ پہلے بچے ہیں اور اس سے قبل ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں تھی۔ نوزائیدہ بچوں میں...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر زرداری نے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور سپاہی کرامت شاہ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کی عظیم قربانی قوم کا قیمتی سرمایہ ہے۔ انہوں نے شہداء کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا اور درجات کی بلندی اور صبرِ جمیل کے لیے دعا کی۔ صدرِ پاکستان نے کہا کہ فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز بلا امتیاز اور بھرپور قوت سے جاری رہیں گے اور قوم کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ماہِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے آغاز کو دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے منفرد انداز میں خوش آمدید کہا ہے، جس کے لیے ایک خصوصی اور دلکش ڈوڈل متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ ڈوڈل نہ صرف کرکٹ کے شائقین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے بلکہ عالمی سطح پر ٹورنامنٹ کے جوش و خروش کو بھی نمایاں کر رہا ہے۔ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل کی جانب سے پیش کیا گیا یہ خصوصی ڈوڈل شوخ اور جاذبِ نظر رنگوں، نمایاں گرافکس اور تھری ڈی ڈیزائن پر مشتمل ہے، جس میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تیز رفتاری، سنسنی اور میدان کی گہماگہمی کو...
    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ جب ٹینکرز کے ذریعے پورے کراچی میں پانی مل رہا ہے تو لائن کے ذریعے کیوں نہیں دیا جا رہا؟، ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں کے ذریعے پانی دو۔ سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نے اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس عدنان کریم میمن نے سپرینٹنڈنٹ کے ڈبلیو سی سے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ میئر کراچی نے تو کہا تھا ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے تو لوگوں کو پانی کیوں نہیں دے رہے؟، درخواست گزار کے گھر تک پانی پہنچائیں۔ واٹر کارپوریشن کے وکیل مسرور احمد نے عدالت میں بتایا کہ پرانی...
    بلوچستان کے ضلع آواران کی نوجوان طالبہ ثانیہ 30 دسمبر 2025 سے لاپتا ہے۔ اس سلسلے میں آج ان کے والد حسن نے پریس کانفرنس میں بیٹی سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کیا۔ یہ بھی پڑھیے: بی ایل اے علیحدگی پسند گروہ نہیں، خطرناک دہشتگرد تنظیم ہے، امریکا حسن نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ ثانیہ کو کسی گروہ، جیسے بی ایل اے یا بی وائی سی نے ورغلا کر اپنے ساتھ لے گئی ہو۔ انہوں نے ان تنظیموں کی سخت مذمت کی، جنہوں نے نوجوان لڑکیوں کو نفسیاتی دباؤ، ورغلاؤ اور جھوٹے نعروں کے ذریعے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی۔ حسن نے بتایا کہ ثانیہ کوئٹہ میں تعلیم حاصل کر رہی تھی اور اچانک لاپتا...
    پی پی خواتین ونگ گلگت بلتستان کی جنرل سیکرٹری کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ اس کے برعکس پاکستان پیپلز کے صوبائی صدر امجد ایڈووکیٹ مسلسل میدانِ عمل میں موجود ہیں۔ وہ عوام کے درمیان جا کر ان کے مسائل سنتے اور حل کے لیے عملی اقدامات کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی ویمن ونگ گلگت بلتستان کی جنرل سیکرٹری پروین جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر خالد خورشید وزیراعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخوا تک محدود ہو چکے ہیں، جبکہ مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر حافظ حفیظ الرحمن اسلام آباد میں بیٹھ کر حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ بانٹنے میں مصروف ہیں۔زمینی حقائق سے لاتعلقی اور عوامی مسائل سے دوری ان کی سیاست کا واضح ثبوت...
    لاہور ہائیکورٹ نے دادا کی جائیداد سے بچوں کی کفالت کے معاملے پر قانونی پوزیشن واضح کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ دادا کی وفات کے بعد اس کی جائیداد سے بچوں کی کفالت کا حق ختم نہیں ہو جاتا۔ بچوں کے نان نفقہ کی ذمہ داری صرف باپ تک محدود نہیں۔ عدالت نے کہا کہ دادا نے عدالتی حکم پر بچوں کو عبوری خرچہ دے کر اپنی ذمہ داری کا اعتراف کیا تھا۔ حالات کے مطابق بچوں کےنان ونفقہ کافیصلہ ہوگا۔ فیصلے میں مزید کہا گیا کہ فیملی ایکٹ کے تحت بچوں کی کفالت کا دائرہ کار محدود نہیں کیا جا سکتا۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر...
    ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور تناؤ کے دوران امریکی بحریہ کا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ایو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ بحیرۂ روم میں داخل ہوگیا، اس وقت آبنائے جبل الطارق عبور کر رہا ہے دونوں ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ، طیارہ بردار بحری جہاز کو مشرقِ وسطیٰ پہنچنے میں مزید چند دن لگیں گے، ایران کیخلاف ممکنہ آپریشنز کیلئے تیار حالت میں موجود ہوگا ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور تناؤ کے دوران امریکی بحریہ کا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ایو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ بحیرۂ روم میں داخل ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور ایران کے...
    بالی ووڈ اداکار راج پال یادیو نے جیل سے رہائی کے بعد جیل کے ہی حوالے سے ایک فرمائش کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راج پال یادیو نے کچھ دن قبل چیک باؤنس کے کیس میں عدالتی احکامات کے مطابق خود کو جیل حکام کے حوالے کیا تھا جس کے بعد اب بدھ کے روز اداکار نے جیل سے رہائی حاصل کی جس پر انہوں نے فلمی برادری اور پرستاروں کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 54 سالہ راج پال یادیو نے جیل میں سگریٹ نوشی کے لیے جگہ مختص کرنے کی فرمائش کی ہے۔ جیل سے رہائی کے بعد ضلع شاہجہاں پور میں اپنے آبائی گاؤں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راج...
    بالی ووڈ کے معروف کامیڈین اداکار راج پال یادیو نے تہاڑ جیل سے رہائی کے بعد ایک منفرد مطالبہ سامنے رکھ دیا۔ عدالتی احکامات کے تحت خود کو جیل حکام کے حوالے کرنے کے چند روز بعد رہائی پانے والے اداکار نے اس دوران ملنے والی عوامی اور فلمی برادری کی حمایت پر اظہارِ تشکر بھی کیا۔ رہائی کے بعد اپنے آبائی ضلع شاہجہاں پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 54 سالہ اداکار کا کہنا تھا کہ انہیں اس مشکل وقت میں لوگوں کی جانب سے بے حد محبت اور حوصلہ ملا، جس پر وہ دل سے شکر گزار ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے جیل کے نظام سے متعلق ایک تجویز دیتے ہوئے کہا کہ قیدیوں کے لیے...
    اسلام آباد ہائی کورٹ کا اقدام قتل کیس میں بڑا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) ہائی کورٹ نے اقدام قتل کے مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم فواد عرف مانی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے ۔ ملزم اپنی ناقص نشانے بازی کو ضمانت کے لیے رعایت کی بنیاد نہیں بنا سکتا۔ عدالت نے دستیاب شواہد اور جرم کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے قرار دیا کہ ملزم ضمانت کی رعایت کا حقدار نہیں ہے۔...
    —فائل فوٹو سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عمل کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائی کورٹ کا حکم غیرقانونی قرار دے دیا۔جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے کہا کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری نہیں، عام زندگی گزارنے کے لیے بنیادی ضرورت ہے،  کیا کل عدالتیں رقم کی واپسی کے لیے بجلی اور پانی کے کنکشن کاٹنے کا حکم بھی دیں گی؟ کسی شہری کو شناختی کارڈ سے محروم کرنا زندگی کا بنیادی حق چھیننے کے مترادف ہے۔جسٹس منیب اختر نے فیصلے میں کہا کہ ضابطہ دیوانی کے سیکشن 51 کے تحت شناختی کارڈ بلاک کرنے کی کوئی گنجائش موجود نہیں، پشاور ہائی کورٹ کی سی پی سی...
    اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس نے رمضان المبارک کے دوران ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ہائی وے پر تعینات خصوصی دستوں نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنے والے 5 موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار کر لیا، جبکہ ان کی موٹرسائیکلیں متعلقہ تھانوں میں بند کر دی گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ’گڈ سٹیزن‘ اسٹیکر کیا ہے؟ ترجمان کے مطابق لین کی خلاف ورزی اور اوورلوڈنگ کرنے والی ہیوی ٹریفک کے خلاف بھی سخت اقدامات کیے گئے اور 35 سے زائد گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ حکام کا کہنا...
    پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 6434 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 73 ہزار 169 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 10103 پوائنٹس کے بینڈ میں بھی رہا۔100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 179696 اور کم ترین سطح 1 لاکھ 69 ہزار 592 پوائنٹس رہی۔بازارِ حصص کے کاروبار کے دوران ہفتے بھر میں 3.26 ارب شیئرز کے سودے 187 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 756 ارب روپے کم ہو کر 19602 ارب روپے ہو گئی۔
    اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اقدام قتل کے مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم فواد عرف مانی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ ایک بار ٹریگر دبا دیا جائے اور نشانہ لگ جائے تو ملزم کا ارادہ واضح ہو جاتا ہے ۔ ملزم اپنی ناقص نشانے بازی کو ضمانت کے لیے رعایت کی بنیاد نہیں بنا سکتا۔ عدالت نے دستیاب شواہد اور جرم کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے قرار دیا کہ ملزم ضمانت کی رعایت کا حقدار نہیں ہے۔ تحریری عدالتی فیصلے کے مطابق ملزم پر مدعی کی اہلیہ اور بیٹے پر فائرنگ کر کے انہیں زخمی...
    —فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میئر نے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے۔اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت عدالت نے سپرنٹنڈنٹ کراچی واٹر کارپوریشن سے سوال کیا کہ لوگوں کو پانی کیوں نہیں دے رہے؟ درخواست گزار کے گھر تک پانی پہنچائیں۔کراچی واٹر کارپوریشن کے وکیل نے کہا کہ پرانی لائنیں ہیں، بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی ہے۔  یہ بھی پڑھیے کراچی، مختلف علاقوں میں پانی کا بدترین بحران، شہری بوند بوند کو ترس گئے نوے فیصد کراچی پانی خرید کر پی رہا ہے، مصطفیٰ کمال جس پر...
    پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کو جانوروں کے ساتھ ناروا سلوک روکنے سے متعلق خط لکھ دیا۔ اشنا شاہ نے یہ خط اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے، خط کے آغاز میں انہوں نے وزیرِ اعلیٰ کی صفائی، عوامی تحفظ اور خواتین کی حفاظت کے حوالے سے کوششوں کو سراہا، مگر اس کے ساتھ ہی ایک ایسا مسئلہ اٹھایا جو حکام کی توجہ حاصل نہیں کر پا رہا وہ ہے جانوروں کے ساتھ بدسلوکی۔ خط میں ایک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حال ہی میں میں نے ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک کتے کو گاڑی سے باندھ کر پنجاب کی مرکزی سڑک پر بے یار و...
    لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ عدالت نے پنجاب حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ کے دیگر اراکین میں جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاء باجوہ شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: سکھر رینج پولیس کی جامع کارکردگی: کتنے ڈاکو مارے، ہنی ٹریپ سے کتنے بچائے؟ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔ اس دوران، زیادتی کے ملزم واجد علی اور سلمان نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔ ملزمان نے درخواست...