2026-06-02@21:05:58 GMT
تلاش کی گنتی: 28104

«مصنوعی ذہانت»:

(نئی خبر)
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت، رشتے دار اور سوشل میڈیا کے جہادی عمران خان کی رہائی نہیں چاہتے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان کے اندر ہونے کی وجہ سے ہی ان سب کی دکانداری چل رہی ہے۔ حریک انصاف کے اسوقت حالات ایسے بن گئے ھیں لگتا ھے pti کی قیادت، رشتہ دار اور سوشلُ میڈیا کے جہادی کوئ بھی نہیں چاہتا کہ وہ رہا ھو۔ ان سب کی دکانداری چل رہی ھے ۔ وہ دکانیں بند نہیں ھونے دیں گے ۔ جو حالات ھیں وہ روزانہ tv سارا دن ھو تے ھیں پلے ایک ووٹ نہیں ووٹوں کا مالک اندر ھے۔… —...
    سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی عمران خان کی رہائی چاہتے تھے، ہم نومبر 2024 میں عمران خان کا سنگجانی پر رکنے کا حکم نہ مان کر تباہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان سے فائنل ملاقات میں میرے ساتھ بیرسٹر گوہر بھی تھے، میں نے جب ان سے بات کی تو انہوں نے کہاکہ میں پاکستان کی خاطر مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہوں۔ مزید پڑھیں: عمران خان نے کہہ کر بھیجا ہے بہنوں کو کہو میرے لیے آواز اٹھائیں، علیمہ خان انہوں نے کہاکہ 25 نومبر کو بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ سنگجانی پر رک جائیں،...
    لاہور میں قائم فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی چھت سے طالبہ نے چھلانگ لگادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ منگل کی دوپہر پیش آیا جس کے بعد امدادی ٹیموں کو کالج طلب کیا گیا۔ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے متاثرہ طالبہ کو طبی امدادکےلیے اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق طالبہ نے کالج کی تیسری منزل سے چھلانگ لگائی جس کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔  پولیس نے بتایا کہ متاثرہ طالبہ میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں رہائش پذیرتھی،  طالبہ کےخودکشی کرنے کی کوشش کی وجوہات کا تعین کیاجارہاہے۔ پولیس طالبہ کی شناخت 22 سالہ فریحہ کے نام سے ہوئی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے بتایا کہ فریحہ ایم بی بی ایس فائنل ائر کی طالبہ اور آزاد کشمیر کی رہائشی ہے...
    پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر خیبرپختونخوا پولیس کا ایکشن، تمام شاہراہوں کو کھول دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پشاور ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں پولیس نے صوبے بھر کی بند شاہراہوں پر دھرنا دے کر بیٹھے مظاہرین کو منتشر کر کے سڑکوں کو کھول دیا۔پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے عوامی شاہراہوں کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے فوری طور پر بحال کرنے کے احکامات کے بعد خیبرپختونخوا پولیس اور انتظامیہ مکمل طور پر متحرک ہو گئی ہے اور صوبے بھر میں بند سڑکیں کھولنے کا عمل بڑے پیمانے پر شروع کر کے متعدد اہم شاہراہوں کو بحال کر دیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا کے مطابق عدالت عالیہ نے واضح کیا تھا...
    درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی آئی کارکنان نے انبار انٹرچینج پر موٹر وے جبکہ اٹک پل کے قریب جی ٹی روڈ پر دھرنا دے رکھا ہے، جس سے بین الصوبائی رابطے متاثر ہوئے ہیں اور عام شہریوں، مریضوں اور مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ میں موٹر وے اور جی ٹی روڈ کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کو فوری طور پر سڑکیں کھولنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فراح جمشید نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے آئی جی پولیس سے استفسار کیا...
    16 فروری کو United States Air Force کی جانب سے ایک بڑا فضائی آپریشن کیا گیا جس کے تحت مزید 18 جدید لڑاکا طیارے مشرقِ وسطیٰ پہنچائے گئے، جبکہ درجنوں طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل بھی تعینات کیے گئے۔ یوں خطے میں امریکی فضائی طاقت غیر معمولی حد تک بڑھ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پہلے سے موجود بحری اور فضائی اثاثوں کے ساتھ اب خطے میں امریکی جنگی صلاحیت نمایاں طور پر مجتمع ہو چکی ہے۔ United States Navy کے جنگی جہاز، آبدوزیں اور ڈسٹرائرز بھی خطے میں سرگرم ہیں۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کی عسکری تیاری عام مشقوں سے کہیں بڑھ کر دکھائی دیتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر ہدف کیا ہے؟...
    لاہور: سابق جج سپریم کورٹ آف پاکستان و سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خلیل الرحمن خان انتقال کر گئے۔ جسٹس خلیل الرحمن خان مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد از نمازِ مغرب ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی، مرحوم کا جنازہ ان کی رہائش گاہ 63 ابوبکر بلاک، نیو گارڈن ٹاؤن سے شام ساڑھے 5 بجے اٹھایا جائے گا۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق جج سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس خلیل الرحمان خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ کہ جسٹس خلیل الرحمن خان کا شمار ملک کے سینئر اور تجربہ کار ججز میں ہوتا تھا، انکا شمار فرض شناس ججوں میں ہوتا تھا جنہوں نے تمام...
    سٹی 42: کراچی کی لی مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران  اسسٹنٹ کمشنر  ہاظم بنگوار پر  پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا جس میں  وہ  محفوظ  رہے۔ ہاظم بنگوار کا کہنا تھا کہ  تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جا رہا تھا کہ اس دوران  ان پر نامعلوم شخص کی جانب سے پیٹرول بم پھینکا گیا لیکن وہ بچ گئے جبکہ پیٹرول بم گرنے سے ایک دکان میں آگ لگ گئی۔ہاظم بنگوار  نے بتایا کہ حملے میں ملوث تین افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ سابق ایم پی اے قربان علی چوہان پیپلز پارٹی میں شامل ہاظم بنگوار کا کہنا تھا کہ دکان پر لگی آگ پر بھی اسی وقت اپنی مدد آپ کے تحت قابو...
    بالی ووڈ کے معروف مزاحیہ اداکار راجپال یادیو کو دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے عارضی ضمانت ملنے کے بعد تہاڑ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ جیل سے رہائی کے بعد راجپال یادیو نے میڈیا سے گفتگو میں پہلی بار اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں اور عدالت کا شکریہ ادا کیا۔ راجپال یادیو کو تقریباً 9 کروڑ بھارتی روپوں کے چیک باؤنس اور قرض کے تنازعے کے سلسلے میں قید بھگتنا پڑی تھی، جس میں اداکار نے دسمبر 2025 میں عدالت میں پیش آنے کے بعد خود کو تہاڑ جیل کے حوالے کیا تھا۔ عدالت نے ان کے خلاف مقدمہ سننے کے بعد انہیں 18 مارچ 2026 تک کےلیے عارضی ضمانت دے دی ہے، جس...
    بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ بھارت اور فرانس کے تعلقات منفرد نوعیت کے ہیں اور فرانس بھارت کے قدیم ترین اسٹریٹجک شراکت داروں میں شامل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے تین روزہ دورہ بھارت کے موقع پر بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اور فرانس کی شراکت داری کی کوئی حد نہیں۔ دونوں لیڈروں کے درمیان فری ٹریڈ معاہدے، اسٹریٹجک تعاون اور ہائی آلٹیٹیوڈ ہیلی کاپٹر منصوبے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ منگل کو ممبئی ایئرپورٹ پر میکرون کا استقبال مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس اور گورنر آچاریہ دیوورَت نے کیا۔ بعد ازاں وزیراعظم مودی نے گرمجوشی سے ان کا خیرمقدم کیا۔ دونوں لیڈروں نے کرناٹک کے ویمگل میں ٹاٹا ایئربس کے ایچ-125...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے مضافاتی علاقے DHA City کراچی کے قریب سپر ہائی وے پر پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے میں ایک خاتون اور ایک بچے سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتاری اور بارش کے باعث سڑک پر پھسلن کے سبب ایک ہائی ایس وین اور دو ٹرک آپس میں ٹکرا گئے۔موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق حادثہ کراچی آنے والی ٹریک پر پیش آیا جہاں بارش کے بعد سڑک انتہائی پھسلن زدہ تھی، وین ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا جس کے نتیجے میں وین پہلے ایک ٹرک سے ٹکرائی اور پھر دوسرے ٹرک سے جا لگی۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ گاڑیوں...
    رٹ میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ روڈ بندش کے باعث شہریوں، مسافروں اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور صوبائی حکومت کی سرپرستی میں سڑکیں بند ہیں۔ درخواست گزاروں نے عدالت سے فوری نوٹس لے کر سڑکوں کی بندش ختم کرانے کا حکم جاری کرنے کی استدعا کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ق) خیبر پختونخوا نے موٹر ویز اور دیگر سڑکوں کی بندش کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی۔ مرکزی ترجمان مسلم لیگ (ق) مصطفیٰ ملک کے مطابق مسلم لیگی رہنما بلال محمد زئی کی جانب سے محمد انتخاب خان چمکنی ایڈووکیٹ نے رٹ پٹیشن دائر کی۔ رٹ میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ روڈ بندش کے باعث شہریوں، مسافروں اور...
    پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے عمران خان  نے ایک بار پھر صرف اپنے ذاتی ڈاکٹرز سے ملنے کا کہا ہے جو اُن کا آئینی و قانونی حق ہے۔ جعلی حکومت اور اُن کو لانے والوں کی ہٹ دھرمی سے شکوک و شبہات بڑھ رہے ہیں جوکہ خطرناک ہے۔ ایسی حرکتوں سے ملکی حالات کو زبردستی خراب کیا جا رہا ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمارے کارکنان جو اپنی مدد آپ پرامن دھرنا دیے ہوئے ہیں اُن کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان  کا اُن کے ذاتی ڈاکٹرز اور فیملی ممبر کی موجودگی میں بہترین علاج ہو۔ وفاقی وزیر اویس لغاری نے رمضان...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)پہلی بار میڈ ان پاکستان الیکٹرانکس ڈیوائسز اور موبائل فونز مقامی سطح پر تیار کرنے کے لیے سات سالہ پالیسی تیار کر لی گئی، انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام سے سالانہ چالیس کروڑ ڈالر کی آمدن متوقع ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر کی زیر صدارت پاکستان میں الیکٹرانک ڈیوائسز اور موبائل فون سطح پر تیاری کی پالیسی سے متعلق اجلاس ہوا ۔ تمام شرکت داروں اور پالیسی سازوں نے اجلاس میں شرکت کی ۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں موبائل اینڈالیکٹرانک ڈیوائسزمینوفیکچرنگ پالیسی دوہزار چھبیس تا تینتیس پرغور کیا گیا ۔ انجینیئرنگ ڈیویلپمنٹ بورڈ کے حکام نے بتایا کہ پالیسی وزیرِاعظم کو پیش کرنے کیلئے تیار کر لی...
    فائل فوٹو پشاور ہائی کورٹ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اور چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کو فوری طور پر سڑکیں کھلوانے کا حکم دے دیا۔سڑکوں کی بندش سے متعلق سماعت جسٹس اعجاز انور نے کی اور کہا کہ چوتھا روز ہے، سڑکیں بند ہیں، صوبے کے عوام کو شدید مشکلات ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگ جان سے جا رہے ہیں، حکمران جماعت اپنے ہی صوبے کے لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے، آج ہی سڑکیں کھولیں۔ ہمارے مینڈیٹ پر قابض ہوکر یہ ہمیں جمہوریت سکھا رہے ہیں، شفیع جان خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان شفیع جان نے کہا ہے کہ ہمارے مینڈیٹ پر قابض ہوکر یہ ہمیں جمہوریت سکھا رہے ہیں۔ جسٹس اعجاز انور نے مزید کہا کہ پشاور سے...
    چین کے جشنِ بہار کی شاندار تقریب کا انعقاد،پاک۔چین دوستی کا بھرپور اظہار،چینی اور پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز ایسے تہوار مشترکہ ترقی کے عزم کو نئی تقویت دیتے ہیں، وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹاسلام آباد :چین کے قمری نئے سال کے موقع پر قدیم روایتی تہوار جشنِ بہار دنیا بھر میں نئی اُمید، خوشحالی اور باہمی یکجہتی کے پیغام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔منگل کے روز اسی سلسلے میں اسلام آباد میں چائنا میڈیا گروپ اور ادارہ فروغِ قومی زبان کے باہمی اشتراک سے ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب نہ صرف ثقافتی ہم آہنگی کا حسین مظہر ثابت ہوئی بلکہ پاک۔چین دوستی اور عوامی روابط کو...
    کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ رمضان المبارک سے عین قبل پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.32 روپے فی لیٹر اضافہ مہنگائی کے دباؤ کو مزید بڑھا دے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے بالخصوص غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہوگا اور ان کے گھریلو بجٹ پر مزید دباؤ پڑے گا۔ سینئر صوبائی وزیر نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اس فیصلے پر نظر ثانی کرے اور عوام کو حقیقی اور بامعنی...
    فائل فوٹو:  کراچی میں سپر ہائی وے ایم 9 پر ڈمپر اور وین سمیت متعدد گاڑیوں ٹکرا گئیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ 
      بیجنگ:(ویب ڈیسک) 17 فروری کو ، چین کا سب سے اہم روایتی تہوار یعنی جشن بہار منایا جارہا ہے۔مقامی وقت کے مطابق سولہ فروری کی رات 8 بجے، چائنا میڈیا گروپ “اسپرنگ فیسٹیول گالا” نشر کیا گیا۔ یہ پروگرام سی جی ٹی این کے انگریزی، ہسپانوی، فرانسیسی، عربی، روسی سمیت 85 زبانوں کے ٹیلی وژن اور آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے دنیا کے 200 سے زائد ممالک اور خطوں میں 3300 سے زیادہ میڈیا اداروں کے اشتراک سے عالمی ناظرین کے لیے براہِ راست نشر اور رپورٹ کیا گیا۔ چینی قمری کیلنڈر میں 2026 گھوڑے سے منسوب سال ہے۔ چین کی ثقافت میں گھوڑا ثابت قدمی اور جدوجہد کے جذبے کی علامت ہے۔ سی ایم جی اسپرنگ...
    کراچی میں امہ کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران خطیب پاکستان نے کہا کہ امتِ مسلمہ کو اس وقت عالمی استکباریت اور استعماریت کا سامنا ہے، ٹرمپ معاہدہ شام، عراق و ایران پر صہیونیت کو قابض کرنے کا منصوبہ ہے ہمیں اس سازش کو سمھجنا چاہیئے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے فرعوں عصر ٹرمپ کے عزہ پیس بورڈ کو مسترد کردیا۔ کراچی میں امہ کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران خطیب پاکستان نے کہا کہ امتِ مسلمہ کو اس وقت عالمی استکباریت اور استعماریت کا سامنا ہے، اسلامی جمہوریہ ایران اور رہبرِ انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مظلومانِ عالم...
    کراچی میں امہ کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران خطیب پاکستان نے کہا کہ امتِ مسلمہ کو اس وقت عالمی استکباریت اور استعماریت کا سامنا ہے، ٹرمپ معاہدہ شام، عراق و ایران پر صہیونیت کو قابض کرنے کا منصوبہ ہے ہمیں اس سازش کو سمھجنا چاہیئے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے فرعوں عصر ٹرمپ کے عزہ پیس بورڈ کو مسترد کردیا۔ کراچی میں امہ کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران خطیب پاکستان نے کہا کہ امتِ مسلمہ کو اس وقت عالمی استکباریت اور استعماریت کا سامنا ہے، اسلامی جمہوریہ ایران اور رہبرِ انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مظلومانِ عالم...
    پشاور ہائیکورٹ میں موٹر وے اور جی ٹی روڈ کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کو فوری طور پر سڑکیں کھولنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فراح جمشید نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے آئی جی پولیس سے استفسار کیا کہ اب تک سڑکیں بند کرنے والوں کے خلاف کتنے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ آئین ہر شہری کو آزادانہ نقل و حرکت کا حق دیتا ہے اور سڑکوں کی بندش سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پی...
    سپر ہائی وے کراچی آنے والے ٹریک پر D.H.A سٹی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ترجمان موٹر وے  نے کہا کہ ہائی ایس وین اور 2 ٹرک ٹکرائے ہیں، متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے نے کہا کہ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، حادثہ بارش کے باعث پھسلن کی وجہ سے پیش آیا۔  
    سابق جج سپریم کورٹ آف پاکستان و سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خلیل الرحمن خان انتقال کر گئے۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج (مورخہ 17 فروری) بعد از نمازِ مغرب ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی، مرحوم کا جنازہ ان کی رہائش گاہ 63 ابوبکر بلاک، نیو گارڈن ٹاؤن سے شام ساڑھے 5 بجے اٹھایا جائے گا۔اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق جج سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس خلیل الرحمان خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔انہوں نے کہا کہ جسٹس خلیل الرحمن خان کا شمار ملک کے سینئر اور تجربہ کار ججز میں ہوتا تھا، انکا شمار فرض شناس ججوں میں ہوتا تھا جنہوں نے تمام عمر عدل و انصاف کے...
    ویب ڈیسک : وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔  اس حوالے سے عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 5 روز سے صوبے کی مختلف سڑکیں بند ہیں، کے پی میں سڑکوں کی بندش سے کئی ایمبولینس ٹریفک میں پھنس چکی ہیں۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت کی سرپرستی میں لوگوں کی جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ کے پی حکومت کی رٹ پشاور میں نہیں، مردان، چترال اور کرم تو دور کی بات ہیں۔ گاڑیوں  کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے  انہوں نے کہا کہ کے پی حکومت کے لیے بانیٔ پی ٹی آئی کے نام پر...
    عظمیٰ بخاری— فائل فوٹو وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔اس حوالے سے عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں 5 روز سے صوبے کی مختلف سڑکیں بند ہیں، کے پی میں سڑکوں کی بندش سے کئی ایمبولینسیں ٹریفک میں پھنس چکی ہیں۔عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت کی سرپرستی میں لوگوں کی جانیں ضائع ہو رہی ہیں، کے پی حکومت کی رٹ پشاور میں نہیں، مردان، چترال اور کرم تو دور کی بات ہیں۔ کرپشن میں پنجاب سب سے اوپر، کے پی سب سے نیچے ہے، مزمل اسلممزمل اسلم نے مزید کہا کہ رشوت کے لحاظ سے بھی خیبرپختونخوا کا...
    وزیر اطلاعات سندھ نے کہا ہے کہ رمضان سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا دے گا، اس فیصلے سے غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہوگا، وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ رمضان سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا دے گا، اس فیصلے سے غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہوگا۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر...
    —فائل فوٹو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطرف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔چکری انٹرچینج، گورکھ پور، فیکٹری ناکہ، اڈیالہ جیل اور داہگل سمیت اڈیالہ روڈ پر 5 ناکے قائم کر دیے گئے۔غیرمتعلقہ افراد کے فیکٹری ناکہ آنے پر پابندی عائد کر دی گئی اور پولیس نے 5 غیر متعلقہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ بانئ پی ٹی آئی سے ملاقاتیں ہوں گی تو سب کچھ تسلی بخش ہو گا: بیرسٹر گوہرپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج ہم نے بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نام دیے ہیں پولیس نے علیمہ خان کو بہنوں سمیت چکری ناکہ پر روک لیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ راولپنڈی...
    لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانی کی آنکھوں والے مسئلہ پر پراپیگنڈا کیا گیا، پی ٹی آئی کی قیادت سے مسلسل رابطے میں تھے، انہوں نے علاج معالجے پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ گزشتہ چار،پانچ دن سے کچھ سیاسی چیزیں چل رہی ہیں، بانی کی آنکھوں والے مسئلے پر پروپیگنڈا کیا گیا، کہا گیا بانی کی 85فیصد بینائی چلی گئی ہے، کسی نے کہا بانی کی ایک آنکھ ضائع ہوگئی۔ محسن نقوی نے بتایا کہ محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم کو خط لکھا، ہم پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کے ساتھ رابطے میں تھے، ہم نے کلیئر کیا تھا کہ کوئی بھی قیدی ہو...
    باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا کر 12 خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ حملے کے دوران 11 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 16 فروری 2026 کو باجوڑ ضلع میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ چیک پوسٹ پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج، جن کا تعلق “فتنہ الخوارج” سے تھا، نے بزدلانہ دہشت گرد حملے کی کوشش کی۔ بیان کے مطابق حملہ آوروں نے چیک پوسٹ کی سیکیورٹی توڑنے کی کوشش کی، تاہم پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے مستعد اور بروقت ردِعمل نے دشمن کے ناپاک عزائم کو فوری اور...
    چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقاتوں کا آج مقررہ دن ہے اور وہ توقع رکھتے ہیں کہ انہیں ملاقات کی اجازت دی جائے گی۔ مزید پڑھیں:بیرسٹر گوہر علی خان نے 27ویں آئینی ترمیم کو ’باكو ترمیم‘ قرار دیدیا انہوں نے کہا کہ ملاقاتیں نہ ہونے سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہو چکی ہیں۔ عدالتوں کے احکامات، جیل رولز اور طے شدہ ایس او پیز کے مطابق ملاقات کرانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ اگر باقاعدگی سے ملاقاتیں ہوتیں تو بانی پی ٹی آئی کی صحت، علاج اور تجویز کردہ ٹریٹمنٹ سے متعلق بروقت آگاہی ملتی اور ابہام پیدا...
    قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے اپنے مداحوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ شاداب خان نے کہا کہ آپ لوگ ہمیں ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں اب آپ کی ذمہ داری کا وقت ہے کیونکہ رمضان قریب آ رہا ہے۔ آپ کو اپنی ڈیوٹی کا پتہ چل گیا ہوگا۔ ہم بھی اپنی ڈیوٹی کریں گے لیکن آپ کی ڈیوٹی سب سے زیادہ اہم ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) انہوں نے مزید کہا کہ رمضان کا مہینہ ہے اور دوسرا ہم مسلمان ہیں تو آگے آپ سمجھ جائیں۔ شاداب خان نے یقین دہانی کرائی کہ جو چیزیں ہمیں آتی ہیں انہیں اچھے سے اچھا کریں...
    ڈھاکا: بنگلا دیش کی سیاست میں ساڑھے تین دہائیوں بعد ایک بڑی تبدیلی سامنے آ رہی ہے جس کا مرکز صرف ایک سیاسی خاندان نہیں بلکہ نوجوان نسل، خصوصاً "جین زی"، بن رہی ہے۔ 17 سالہ جلاوطنی کے بعد طارق رحمان کی وطن واپسی کو اسی نوجوان تحریک کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے جس نے 2024 میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے طویل اقتدار کا خاتمہ کیا تھا۔ 60 سالہ طارق رحمان، جو سابق صدر ضیاء الرحمان اور سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے صاحبزادے ہیں، اب اپنی خاندانی سیاسی وراثت سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ان کی حالیہ سیاسی کامیابی میں نوجوان ووٹرز اور طلبہ تحریک کا اہم کردار رہا ہے۔ طارق رحمان خود کو جدید اور...
    اسلام آباد:  ہائی کورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر غیر متوقع پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس انعام امین منہاس نے کیس سننے سے معذرت کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس کو واپس بھجوا دی ہے، جس کے بعد اب نئے بینچ کی تشکیل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سماعت کے دوران نجف حمید اپنے وکیل بیرسٹر راجا قدیر کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس نوعیت کے معاملات میں احتیاط ضروری ہے اور اس کیس کو مزید نہیں سنا جائے گا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد ہائی...
    بے لگام / ستار چوہدری کبھی کبھی خالی کاغذ سب سے بھاری چیز بن جاتا ہے ۔ لفظ ہوتے ہیں درد بھی ہوتا ہے لیکن عنوان نہیں ہوتا۔۔۔۔ اورعنوان کے بغیر قلم یوں رک جاتا ہے جیسے کسی قبر پر کھڑا ہو اور نام یاد نہ آ رہا ہو۔ میں سوچتا ہوں کیا میں آج کسی مظلوم پر لکھوں یا خود اپنے اس الجھے ہوئے ذہن پر۔۔۔؟ یہ شہر درحقیقت ایک کتاب ہے جس کے ہرصفحے پر کسی کا زخم لکھا ہے ۔ ایک صفحے پر عدالت میں کھڑا بوڑھا، دوسرے پرفیکٹری سے نکالا گیا مزدور، تیسرے پرتعلیمی اسناد لیے بے روزگار نوجوان۔ مسئلہ یہ نہیں کہ کہانیاں نہیں، مسئلہ یہ ہے کہ چیخیں اتنی زیادہ ہیں کہ میں کسی...
    فیض حمید کے بھائی نجف حمید—فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے ضمانت بحالی کا کیس سننے سے معذرت کر لی۔فراڈ کیس میں نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر سماعت ہوئی، نجف حمید اپنے وکیل بیرسٹر راجہ قدیر کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔جسٹس انعام امین منہاس نے کیس کی فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ فراڈ کیس: ایف آئی اے کو فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی گرفتاری سے روک دیا گیاجسٹس انعام امین منہاس نے اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ دورانِ سماعت جسٹس...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی احتجاج سے سڑکوں کی بندش پر اظہارِ برہمی کیا اور فوری کارروائی شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تمام سڑکیں فی الفور کھول کر رپورٹ جمع کرائی جائے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج سے سڑکوں کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فرح جمشید نے سماعت کی، چیف سیکرٹری کے پی اور آئی جی کے پی پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ پارلیمنٹرین اسلام آباد سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرانے کے لیے گئے ہیں، جس پر عدالت نے کہا کہ اسلام آباد ہماری ڈومین نہیں، احتجاج...
    سٹی42:  پنجاب حکومت نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں تیزی لانے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے جائیدادوں کی منتقلی پر اسٹامپ ڈیوٹی میں بڑی رعایت اور استثنیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے کمپنیوں کے انضمام کی صورت میں اسٹامپ ڈیوٹی مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی طرح کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز کے ڈیولپمنٹ اور ہاؤسنگ اتھارٹیز کے ساتھ انضمام پر بھی اسٹامپ ڈیوٹی سے مکمل استثنیٰ حاصل ہوگا۔ نجی کمپنیوں کے ساتھ انضمام پر بھی اسٹامپ ڈیوٹی میں چھوٹ دی جائے گی۔ یہ اقدام کوآپریٹو سوسائٹیز ایکٹ کے سیکشن 15 اے کے تحت ہوگا۔ گاڑیوں  کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے پنجاب حکومت کے مطابق اس فیصلے سے...
    وہاڑی (نیوز ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ایک سوچ پر حکومت بنائی ہے، شہباز شریف اور مریم نواز کے ساتھ چلنے کا ارادہ ہے، عمران خان کے دور میں حکومت فیض حمید نے کی، کے پی حکومت مار کٹائی پر اتری ہوئی ہے۔ وہاڑی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم نے ایک سوچ پر حکومت بنائی، ہم نے مریم بی بی، شہباز شریف کو بھی ووٹ دیا، ہمارا شہباز شریف اورمریم بی بی کے ساتھ چلنے کا ارادہ ہے، ہم نے صدر کی سیٹ کیلئے بھی ووٹ مانگا۔ 4 سال بانی کی نہیں، فیض حمید کی حکومت تھی صدر زرداری نے کہا کہ...
    لندن (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نے سابق جج سپریم کورٹ پاکستان اور سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خلیل الرحمن خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ جسٹس خلیل الرحمن خان کا شمار ملک کے سینئر، باوقار اور تجربہ کار ججوں میں ہوتا تھا، جنہوں نے اپنی پوری زندگی عدل و انصاف کے فروغ کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ وہ ایک فرض شناس اور اصول پسند جج تھے، جنہوں نے ہمیشہ قانون کی بالادستی اور انصاف کی سربلندی کو مقدم رکھا۔ وزیر اعظم نے مرحوم کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں...
    جدہ (امیر محمد خان) پاک بحریہ کا جدید جنگی جہاز خیبر کیپٹن علی رضا کی قیادت میں خیر سگالی دورے پر جدہ اسلامک پورٹ پہنچ گیا۔ جہاز پر شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے قومی ترانے بجائے گئے اور کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں پاکستان قونصلیٹ جدہ کے قونصل جنرل سید مصطفی ربانی، ڈپٹی قونصل جنرل، قونصلیٹ افسران سعدیہ وقار نساء غلام حسین، عبداللہ گھمن، عمران علی، عبدالوہاب سومرو، سعدیہ خان، فہد چوہدری، اذکا ء ظفر عاکف جاوید، زینب اسد اور دیگر سفارتی افسران نے شرکت کی۔ عشائیہ میں سعودی تاجروں، سعودی بحریہ کے افسران، پاکستانی کمیونٹی کے اراکین چوہدری شفقت محمود مسعود پوری، چوہدری اظہر عباس وڑائچ، چوہدری تصور حسین، ڈاکٹر...
    پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے احتجاج اور سڑکیں بند کرنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی، جس میں جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فرح جمشید نے شرکت کی۔ عدالت نے چیف سیکریٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا پولیس کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں:پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کالعدم قرار دیدیا سماعت کے دوران عدالت نے سڑکیں بند کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور لوگ جان سے جا رہے ہیں۔ وکیل درخواست گزار نے سڑکیں بند کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا، جس پر جسٹس اعجاز انور نے ڈیٹا اور مقدمات کی تفصیلات سے متعلق سوالات کیے۔ مزید...
    برسلز: انسانی حقوق کی 70 تنظیموں نے یورپی یونین کی نئی مجوزہ امیگریشن پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے امریکی صدر کے دور کی امیگریشن پالیسی سے تشبیہ دی ہے۔ تنظیموں نے یورپی پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس مسودے کو مسترد کر دے۔ ان تنظیموں نے ایک مشترکہ خط میں خبردار کیا کہ نئی اصلاحات کے تحت رکن ممالک کو غیر دستاویزی تارکینِ وطن کی نشاندہی کا پابند بنایا جا سکتا ہے، جس سے عوامی مقامات، نجی جگہوں اور سرکاری خدمات کو امیگریشن کنٹرول کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔ خط میں پولیس چھاپوں اور نسلی امتیاز (ریشل پروفائلنگ) پر بھی تشویش ظاہر کی گئی۔ تنظیم PICUM کی نمائندہ مشیل لی ووائے نے کہا کہ یورپ کو...
      وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مری ایکسپریس وے پر چائے کے ڈھابے پر رکیں اور چائے پی جس کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز نے گاڑی سے اتر کر ہوٹل کے کچن میں خود چائے بنائی۔ مریم نواز براستہ ایکسپریس وے مری پہنچیں جہاں وہ باغ شہیداں کشمیر پوائنٹ پراپنی رہائش گاہ میں قیام کریں گی۔ رپورٹ کے مطابق صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) نوازشریف بھی مری کشمیر پوائنٹ پر اپنی رہائش گاہ میں موجود ہیں۔ اجلاس میں مریم نوازشریف نے مری ڈیولپمنٹ پلان پر پیشرفت کا جائزہ لیا  اور انہیں مری مال روڈ آپریشن اورگلاس ٹرین پروجیکٹ پربھی بریفنگ دی جائےگی۔ وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے مری سفر کے دوران...
    اسلام آباد: ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے  سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کا کیس سننے سے معذرت کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید  کی فراڈ کیس میں ضمانت بحالی کی درخواست پر نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق جسٹس راجا انعام امین منہاس نے ضمانت بحالی کا کیس سننے سے معذرت کرلی ہے۔ جسٹس انعام امین منہاس نے کیس کی فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی  ہے۔ انہوں نے ریمارکس دیے کہ وکیل صاحب اپنے موکل کو سمجھائیں ایسے نہیں کرتے ۔ ایسے نہیں ہوتا ، میں یہ کیس اب نہیں سنوں گا ۔ دوران سماعت...
    موٹرویز اور سڑکوں کی بندش کے خلاف مسلم لیگ (ق) کی پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس) خیبر پختونخوا میں موٹرویز اور اہم شاہراہوں کی بندش کے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پشاور ہائیکورٹ میں آئینی رٹ پٹیشن دائر کر دی ہے۔ مرکزی ترجمان مسلم لیگ (ق) مصطفیٰ ملک کے مطابق درخواست مسلم لیگی رہنما بلال محمد زئی کی جانب سے دائر کی گئی، جسے ایڈووکیٹ محمد انتخاب خان چمکنی نے عدالت میں جمع کرایا۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ روڈ بلاکیجز کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ مسافر اور مریض خوار ہو رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق صوبائی حکومت کی...
    اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے علاج اور رہائی کے لیے پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ دھرنا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں دو مقامات پر جاری ہے۔ پارلیمنٹ کے احاطے میں دیے جانے والے دھرنے کی قیادت قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں پارلیمنٹ ہاؤس دھرنا، پی ٹی آئی کے 7 اراکین اسمبلی دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار اپوزیشن اتحاد کا مطالبات پورے ہونے تک پارلیمنٹ ہاؤس کا دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ پارلیمنٹ ہاؤس، پانچواں دن اور دھرنا جاری- pic.twitter.com/fd88uzb69g — Barrister Gohar Khan (@BarristerGohar) February 17, 2026 سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر...
    خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے معاملے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بات کی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ عمران خان کی رہائی کیلئے سب سے زیادہ کوشش محسن نقوی نے کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صرف محسن نقوی ہی ہیں جو فیلڈ مارشل کے سامنے بات کرسکتے ہیں۔ محسن نقوی نے اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے بہت کوششیں کی ہیں۔ تاہم علی امین گنڈاپور کے اس دعوے پر حکومت یا عسکری حلقوں کی جانب سے باضابطہ اور واضح تصدیق یا تردید سامنے نہیں...
    پی این ایس خیبر کا جدہ اسلامک پورٹ میں تاریخی خیرسگالی دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز پاکستان نیوی کاجدید بحری جہاز پی این ایس خیبر کا جدہ اسلامک پورٹ میں تاریخی خیرسگالی دورہجہاز پر پروقار استقبالیہ — پاک-سعودی دفاعی شراکت داری کا عملی مظاہرہ پاکستان نیوی کا جدید جنگی بحری جہاز خبیر کپٹن علی رضا کی قیادت میں خیرسگالی دورے پر باقاعدہ طور پر جدہ اسلامک پورٹ پہنچ گیا۔ جہاز کی آمد پر آن بورڈ ایک شاندار اور پروقار استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، جہاں پاکستان اور سعودی عرب کے قومی ترانے پیش کیے گئے اور کیک کاٹا گیا۔ اس موقع کو پاک-سعودی دوستی کی علامت قرار دیا گیا۔ تقریب پاکستان قونصلیٹ جدہ کے قونصل جنرل...
    لاہور(ڈیلی پاکستا آن لائن)لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس خلیل الرحمٰن خان انتقال کر گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق مرحوم کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ مغرب لاہور میں ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔ مزید :
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اورسی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں  انتہائی مطلوب 3دہشتگرد ہلاک ہو گئے،سکیورٹی فورسز کے 3جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیاگیا،ہلاک دہشتگردنوراسلام کے سر کی قیمت 50لاکھ روپے مقرر تھی،دہشتگرد نور اسلام فتنہ الخوارج کا سرغنہ تھا۔ سکیورٹی کے مطابق ایک دہشتگرد نے گرفتاری سے بچنے کیلئے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، آپریشن کے دوران 3پولیس اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خلیل الرحمٰن خان انتقال کر گئے دفاعی ماہرین کے مطابق ٹارگٹڈآپریشن انسداد دہشتگردی کی حکمت عملی میں اہم پیش رفت...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج اور سڑکیں بند کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبرپختونخوا کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس اعجاز انوراور جسٹس فرخ جمشید نے درخواست پر سماعت کی،عدالت نے سڑکیں بند کرنے پر شدید برہمی کااظہار کیا۔ درخواست گزار نے کہاکہ سڑکیں بند کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے،جسٹس اعجاز انور نے استفسار کیا کہ سڑکیں بند کرنے والے کتنے افراد کے خلاف  کارروائی ہوئی؟عدالت نے استفسار کیا کہ ابتک کتنے لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔ سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج طلب...
    محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل جائے: علی امین گنڈا پور WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی کہ بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل جائے اور ملک سے انارکی کا خاتمہ ہو۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو میں کہا بانی کی رہائی کیلئے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی بھی محسن نقوی کی کوششوں سے بنی تھی۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ محسن نقوی نے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا، تمام سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی اس بات پر متفق تھے کہ...
    اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے ٹینڈر اشتہار میں غیر ظاہر شرائط  شدہ کی بنیاد پر لاگت سے اضافی رقم مانگنا غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس سید ارشد حسین شاہ نے وفاقی آئینی عدالت کی تشکیل کے بعد  اپنا پہلا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ، جس میں قرار دیا گیا ہے کہ ٹینڈر اشتہار میں غیر ظاہر شدہ شرائط کی بنیاد پر اضافی سیکیورٹی مانگنا غیر قانونی اور من مانی ہے۔ عدالت نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے اتھارٹی کی اپیل خارج کر دی ۔ واضح رہے کہ پشاور ہائی کورٹ نے کمپنی کی درخواست پر اتھارٹی کے اقدام کو غیر قانونی قرار دے دیا تھا، جس پر فرنٹیئر ہائی وے اتھارٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے سب سے زیادہ کوششیں محسن نقوی نے کیں۔انہوں نے کہا کہ محسن نقوی نے مسئلے کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کیا اور اس حوالے سے مختلف سطحوں پر کوششیں جاری رکھیں۔انہوں نے کہا کہ محسن نقوی واحد شخصیت ہیں جو فیلڈ مارشل کے سامنے بات کر سکتے ہیں اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے معاملے پر انہوں نے فیلڈ مارشل سے بھی بات کی۔ علی امین گنڈاپور کے مطابق اس معاملے کو حل کرنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کی جا رہی ہیں۔واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال...
    آسٹریلیا میں پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو دی جانے والی غیرمعیاری رہائش کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد کیا گیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کھلاڑیوں کو ایک ہی کمرے میں ٹھہرایا گیا جس میں متعدد بیڈ لفے ہوئے تھے۔ وائرل ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا اور قومی ٹیم کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ایونٹ میں شرکت کرنے والی قومی ٹیم کو مناسب رہائش اور سہولیات فراہم کرنا متعلقہ حکام کی ذمہ داری ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کی ہوبارٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران کے خلاف یومیہ 800 فضائی حملے کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے، جسے ممکنہ ایرانی ردعمل کو مؤثر انداز میں روکنے کے لیے کافی قرار دیا جا رہا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خطے میں امریکی فوجی موجودگی اور جنگی سازوسامان میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے باعث علاقائی کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی طیارہ بردار بحری بیڑہ USS Abraham Lincoln ایران کے مزید قریب آ گیا ہے اور اب امریکی بحریہ ایرانی ساحل سے تقریباً 240 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہے، جب کہ پہلے یہ فاصلہ تقریباً 700 کلو میٹر تھا۔رپورٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چاند کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل سمجھے جانے والے سوویت خلائی مشن لونا 9 کی پراسرار گمشدگی کا راز شاید اب کھلنے والا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق تقریباً 60 برس قبل 1966 میں یہ بغیر انسان کے بھیجا گیا مشن کامیابی سے چاند کی سطح پر نرم لینڈنگ کرنے والا پہلا انسانی ساختہ آلہ بنا تھا، جس نے خلا کی دوڑ میں سوویت یونین کو نمایاں برتری دلائی۔اس کامیابی نے اس خدشے کو بھی غلط ثابت کیا کہ چاند کی سطح محض گردوغبار کا گہرا گڑھا ہے جہاں کوئی شے دھنس سکتی ہے۔یاد رہے کہ لونا 9 نے چاند کی سطح سے حیران کن تصاویر زمین پر بھیجیں اور سائنسی برادری کو نئی معلومات...
    کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) فتنہ الہندوستان کی جانب سے بلوچوں کی نسل کشی جاری ہے۔ بھارتی پراکسیز کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوچکاہے۔بلوچ عوام فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بیانیہ کو مسترد کر کے بلوچ نسل کشی کیخلاف آواز اٹھانے لگے۔فتنہ الہندوستان کے ہاتھوں شہید ہونے والے بلیدہ کے نوید ہاشم کے اہلِ خانہ نے تربت میں اہم پریس کانفرنس کی ہے۔فتنہ الہندوستان کے سفاک دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوید ہاشم کی ماں نے دکھ بھری داستان سناتے ہوئے کہا کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے میرے بیٹے کو اغوا کر کے 26 دن تک لاپتہ رکھا۔فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے میرے بیٹے پر تشدد کیا اور اذیتیں دیکر شہید کر دیا۔انہوں نے کہا کہ شہید کرنے کے...
    کراچی (کامرس رپورٹر) سونا، چاندی، حصص بازار میں گزشتہ روز شدید مندی رہی۔  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 5149 پوائنٹس کی بڑی مندی ہوئی، 78 فیصد حصص کی قیمتیں کم ہوگئیں جس کے باعث سرمایہ کاروں کے 5 کھرب 77 ارب روپے ڈوب گئے۔ ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 74 ہزار 454 پر  آ گیا۔ کے ایس ای 30انڈیکس 1629.79پوائنٹس کی کمی سے 53198.53پوائنٹس، کے ایس ای آل شئیر انڈیکس 3049.94 پوائنٹس کی کمی سے 104971.25پوائنٹس اور کے ایم آئی 30 انڈیکس 7017.29 پوائنٹس کی کمی سے 246378.79 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری حجم گزشتہ جمعہ کی بہ نسبت 9فیصد زائد رہا اور مجموعی طور پر  77کروڑ 32لاکھ 91ہزار 012 حصص کے سودے ہوئے جبکہ کاروباری سرگرمیوں کا دائرہ کار 487 کمپنیوں...
    پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال اسکالرشپس پر منتخب 45 بنگلہ دیشی طلبا کا پہلا دستہ اعلیٰ تعلیم کے لیے کراچی پہنچ گیا۔ جن کا استقبال جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہائر ایجوکیشن کمیشن اور جامعات کے نمائندوں نے کیا۔ مزید پڑھیں: پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری، ڈھاکا اور کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں 14 سال بعد بحال ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق مزید طلبا آئندہ ہفتے پاکستان پہنچیں گے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بین الاقوامی طلبہ کو معیاری تعلیم، سازگار تعلیمی ماحول اور مکمل سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ اقدام دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلیمی روابط اور عوامی سطح پر تعلقات کے فروغ کی اہم کڑی قرار دیا جا...
    خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے سب سے زیادہ کوششیں محسن نقوی نے کیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ محسن نقوی نے مسئلے کو حل کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں۔علی امین نے کہا کہ محسن نقوی واحد شخص ہیں جو فیلڈ مارشل کے سامنے بات کر سکتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کےلیے محسن نقوی نے فیلڈ مارشل سے بھی بات کی۔یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحادکا دھرنا پانچویں روز میں داخل ہوگیا۔اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے عمران خان کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر اعتراض عاید کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس اپیل پر بروقت رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور نہ کرنے کا اعتراض عاید کیا گیا۔ اعتراض لگایا گیا کہ درخواست گزار نے توشہ خانہ ٹو کیس کی مرکزی اپیل پر بروقت اعتراضات دور نہیں کیے، اپیل پر رجسٹرار کے اعتراضات سات دن میں دور کرنے تھے۔ رجسٹرار آفس کا اعتراض ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کراچی میں جاری پْرامن دھرنے پر حکومتی طاقت کے استعمال، لاٹھی چارج اور شیلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتار کارکنان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔پرامن مظاہرین پر تشدد کے ذمے داران کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کا یہ اقدام جمہوری اقدار کے منافی اور آئینی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔انہوں نے کہا کہ رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت متعدد کارکنان کی گرفتاری اور نہتے مظاہرین پر تشدد قابل افسوس اور قابل مذمت ہے۔ کراچی کے عوام پانی، بجلی، ٹرانسپورٹ اور دیگر بنیادی شہری سہولیات کے حصول کے لیے سراپا احتجاج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے ہنگامہ آرائی کیس میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں سمیت 23 کارکنان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پیر کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ملینیم مال سے گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے 23 رہنماؤں و کارکنوں کی گرفتاری کے بعد ان کے خلاف تھانہ شارع فیصل میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔گرفتار رہنماؤں میں پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر فرخ خان، یوتھ کے رہنما وسیم کورائی سمیت دیگر رہنما اور کارکنان شامل تھے۔ عدالت نے تمام گرفتار رہنماؤں و کارکنوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر محمد فاروق نے پیر کو سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایوان میں اپنے نقطہ اعتراض پر 14 فروری کو جماعت اسلامی کے احتجاج کے دوران جماعت اسلامی کے کارکنوں پر ریاستی جبروتشدد اور شیلنگ کا ذکر کیا اور پولیس تشدد سے زخمی ہونے والے کارکنوں کی تصاویر ایوان میں دکھائیں، احتجاج کے دوران کئی بزرگوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ہمارے ایک کارکن فرحان کی ٹانگ میں فریکچر ہوگیا، یہ ظلم نہیں تو پھر اور کیا ہے۔ محمد فاروق نے کہا کہ جماعت اسلامی کراچی کے مسائل پر احتجاج کررہی تھی، ہمارے احتجاج سے ایک پتہ بھی نہیں گرا۔ انہوں نے کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-3 گجرات( مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگ اب بھی پتھر کے زمانے میں رہ رہے ہیں، انہیں ترقی کا پتا ہی نہیں، خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی ہے، اقتدار آنے جانے والی چیز ہے، مٹھی سے ریت کی طرح پھلستا ہے۔گجرات یونیورسٹی میں تقریب کے دوران طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ بچوں نے جو خواب دیکھنا ہے دیکھیں، میرے تمام وسائل آپ کے قدموں میں حاضر ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہونہار سکالر شپس، لیپ ٹاپس 100 فیصد میرٹ پر دیئے جا رہے ہیں، میں اللہ کے سامنے جوابدہ ہوں،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) ماہرین نے مشی گن جھیل میں بھاپ سے چلنے والی شاہی جہاز کی باقیات کا پتا لگالیا ہے، جو انیسویں صدی کے آخر میں طوفان میں ڈوب گیا تھا۔ یہ تلاش 60 سال پرانی کوشش کا حصہ تھی۔ دنیا بھر میں ڈوبے ہوئے جہازوں کی تلاش کرنے والے شیپ ریک ورلڈ گروپ نے اعلان کیا کہ بول ایہورن کی قیادت میں ایک ٹیم نے لیک لا بیل نامی جہاز کا ملبہ رایسن اور کینوشا، وسکونسن کے ساحل کے قریب دریافت کیا۔ بول ایہورن 80 سال کے ہیں،وہ 15 سال کی عمر سے جہازوں کی باقیات کی تلاش کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ 1965 ء سے لیک لا بیل کا پتا لگانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت) گولارچی اور گردونواح میں سرسوں کی فصل پک کر تیار ہونے کے بعد بیجوں سے جدید مشینوں کے ذریعے خالص سرسوں کا تیل نکالنے کا عمل زور و شور سے جاری ہے۔ملاوٹ سے پاک اور معیاری سرسوں کے تیل کی مقامی مارکیٹ میں طلب بڑھ رہی ہے جبکہ کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں تک بھی اس کی فراہمی جاری ہے، جس کے باعث اس شعبے کی معاشی اہمیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مقامی دکانوں اور چھوٹے یونٹس پر بیجوں کو صاف اور خشک کرنے کے بعد آئل ایکسپیلر مشینوں کے ذریعے تیل کشید کیا جاتا ہے۔ حاصل ہونے والا خالص تیل گھریلو استعمال کے ساتھ ساتھ تجارتی بنیادوں پر فروخت کیا جا رہا...
    خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے محسن نقوی نے فیلڈ مارشل سے بھی بات کی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے سب سے زیادہ کوششیں محسن نقوی نے کیں۔کے پی کے سابق وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ محسن نقوی واحد شخص ہیں جو فیلڈ مارشل کے سامنے بات کر سکتے ہیں۔یاد رہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی آنکھوں کے معائنہ سے متعلق میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق ماہر امراضِ چشم کے میڈیکل بورڈ میں الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر ندیم قریشی اور پمز اسلام آباد کے پروفیسر ڈاکٹر محمد...
    اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے  مطالبات کی منظوری تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اتحاد کے اجلاس کے بعد تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا۔ اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ان کا بنیادی مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج کو ان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کی بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جائے۔ اجلاس کے فیصلے کے...
    اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے انکشاف کیا ہے کہ محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کےلیے جتنی کوشش اور محنت کی، اتنی پی ٹی آئی نے بھی نہیں کی۔ انہوں نے نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں آن ایئر کہتا ہوں کہ محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کےلیے جتنی کوشش اور محنت کی ، اتنی کوشش پی ٹی آئی نے بھی نہیں کی۔  محسن نقوی چاہتے تھے کہ کسی طرح مسئلہ حل ہوجائے، کیا آپ اس پر یقین کریں گے؟ میں آج بھی یہ بات کہتا ہوں۔ علی امین نے کہا کہ اس نے ہم پر بہت زیادہ ظلم بھی کیا ہے، غصہ تھا، میرے ساتھ بہت...
    فائل فوٹو وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر بھی بدل دیے، اب آپشن ہمدردی کارڈ کھیلا جارہا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بھی ٹھیک ہے، آنکھ بھی بہتر ہو رہی ہے، پھر پارٹی کو مسئلہ کیا ہے۔ ہمارے مینڈیٹ پر قابض ہوکر یہ ہمیں جمہوریت سکھا رہے ہیں، شفیع جان خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان شفیع جان نے کہا ہے کہ ہمارے مینڈیٹ پر قابض ہوکر یہ ہمیں جمہوریت سکھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کیا، ہم ان کی خواہش پر عمل کے پابند نہیں،...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے اپنے لوگ ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان کو گمراہ کر رہے اور انہیں اندھیرے میں رکھ رہے ہیں۔ سما نیوز کےپروگرام میں علی امین گنڈاپور نے کہا عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے والے رہنما انہیں زمینی حقائق کے برعکس "عجیب و غریب کہانیاں" سنا کر خوش کرتے ہیں۔ خان صاحب کو بتایا جاتا ہے کہ پوری لیڈرشپ میدان میں تیار کھڑی ہے اور ملک میں انقلاب آ چکا ہے، جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ علی امین گنڈاپور نے بتایا کہ 5 اکتوبر کو فیض آباد پل کے نیچے بمشکل...
    اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز کے سامنے اہلکاروں سے ہاتھا پائی اور جھگڑا کرنے پر تحریک انصاف کے 6 اراکین اسمبلی کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد پولیس ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کے باہر اہلکاروں سے ہاتھا پائی اور دست درازی کرنے والے تحریک انصاف کے 2 اراکین قومی اسمبلی اور چار صوبائی اسمبلی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتارہونیوالوں میں ایم این اے شفقت اعوان اور ایم این اے عمر اسلم شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ایم پی اے رفعت شاہ، سرفراز ڈوگر، ملک اسد اور طیب راشد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف دہشت گردی، اقدام قتل سمیت 11 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ملزمان پر ہنگامہ آرائی،پولیس اہلکاروں پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے انکشاف کیا ہے کہ محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کےلیے جتنی کوشش اور محنت کی، اتنی پی ٹی آئی نے بھی نہیں کی۔انہوں نے نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں آن ایئر کہتا ہوں کہ محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کےلیے جتنی کوشش اور محنت کی ، اتنی کوشش پی ٹی آئی نے بھی نہیں کی۔ محسن نقوی چاہتے تھے کہ کسی طرح مسئلہ حل ہوجائے، کیا آپ اس پر یقین کریں گے؟ میں آج بھی یہ بات کہتا ہوں۔علی امین نے کہا کہ اس نے ہم پر بہت زیادہ ظلم بھی کیا ہے، غصہ تھا، میرے ساتھ بہت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے یوکرین میں روس کے ہاتھوں ہلاک فوجیوں کے لواحقین کے لیے رہائشی منصوبہ مکمل کرلیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن نے یوکرین میں روس سے لڑ کر اپنی جانیں قربان کرنے والے فوجیوں کے لواحقین کے لیے رہائشی منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق کم جونگ ان نے پیانگ یانگ کی سیپیول اسٹریٹ پر اپنی بیٹی جو اے کے ساتھ نئے گھروں کا دورہ بھی کیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا اور یورپی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا دعویٰ ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے ہزاروں فوجی روس سے لڑنے کے لیے روانہ کیے ہیں، جن میں سے تقریبا 2 ہزار...
    بانی پی ٹی آئی عمران خان / فائل فوٹو  سپریم کورٹ آف پاکستان نے فرینڈ آف دی کورٹ کی رپورٹ اور اٹارنی جنرل کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بچوں سے ٹیلی فونک رابطے اور علاج کی سہولت کی یقین دہانیوں کے بعد جیل میں سہولیات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے غیر موثر درخواستیں نمٹا دیں۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال پر مشتمل دو رکنی بینچ نے 12 فروری کی سماعت کا 7 صفحات پر مشتمل تفصیلی حکم نامہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی تین فوجداری درخواستوں کو بعد ازاں پیش رفت کی روشنی میں غیر مؤثرقرار دے کر...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سماء نیوز کے پروگرام ’’ ندیم ملک لائیو‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  محسن نقوی نے بانی کی رہائی کیلئے جتنی کوشش کی،کسی نے نہیں کی، محسن نقوی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے فیلڈمارشل کے سامنے بات کی، محسن نقوی واحد انسان ہیں،جو فیلڈ مارشل کے سامنے بات کر لیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈا پور کا کہناتھا کہ محسن نقوی سے پہلی ملاقات چائنیز کے مسئلے پر ہوئی تھی، محسن نقوی سے کہا تھا آپ غلط کام کر رہے ہیں، میں گرفتار ہوا تو محسن نقوی نگران وزیراعلیٰ تھے، میں نے محسن نقوی کو کہا میں نے اپنے بچے کو اپنی...
    وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ایئر کنڈیشنز میں بیٹھ کر احتجاج کرنے سے انقلاب نہیں آتے، پی ٹی آئی اس وقت ہمدردی کا کارڈ کھیل رہی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان کے میڈیکل چیک اپ کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور علامہ راجا ناصر عباس کو پمز میں بریفنگ دی گئی، جس کے بعد وہ مطمئن واپس لوٹے۔ مزید پڑھیں: محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کے لیے بہت کوشش کی، اب وہ ہمارے دھرنے سے رہا نہیں ہوں گے، علی امین گنڈاپور انہوں نے کہاکہ ہر دفعہ ڈکٹیٹ کرکے اپنی مرضی نہیں کی جا سکتی، عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، آنکھ...