منعم ظفر کاسینئر صحافی آصف اقبال کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
اشاعت کی تاریخ: 18th, February 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
260218-08-15
کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور سینئر ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات صہیب احمد نے مقامی ٹی وی چینلز سے وابستہ آصف اقبال،کاشف اقبال ،اینکر پرسن شائستہ اقبال کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت لواحقین و پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے ۔ دریں اثنا جماعت اسلامی کراچی کے سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری نے مرحومہ کی نمازجنازہ میں شرکت کی۔ نمازجنازہ جامع مسجد مکی پاپوش نگر میں ادا کی گئی جبکہ پاپوش کے قبرستان میں سپر د خاک کیا گیا ۔ نماز جنازہ کے بعد اہل خانہ و لواحقین سے ملاقات کی اور مرحومہ کے لیے مغفرت ، لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: کے لیے
پڑھیں:
محسن نقوی کی مستونگ کے قریب سیشن جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ پر فائرنگ کی پرزور مذمت
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے مستونگ کے قریب سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری پر فائرنگ کی پرزور مذمت کی گئی ہے۔
وزیرداخلہ محسن نقوی نے سیشن جج عبدالحکیم اور گن مین کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا۔ محسن نقوی نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے مرحومین کی بلندی درجات کیلئے دعا، وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمی جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری اور دیگر افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی
محسن نقوی نے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے پختہ عزم کو پست نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔