2026-07-24@14:06:47 GMT
تلاش کی گنتی: 27815
«کے روحانی پیشوا»:
(نئی خبر)
جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے حق دفاع ختم کرنے سے پہلے دو تاریخوں پر عمران خان کا زخمی ہونا تسلیم کیا، زخمی ہونا تسلیم کرنے کے بعد حق دفاع کیسے ختم کیا جا سکتا ہے ؟ ہم مقدمہ میں دوسرے فریق کو نوٹس کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو ہرجانہ کیس میں کارروائی سے روک دیا اور وزیر اعظم شہباز شریف سے جواب طلب کر لیا۔ شہباز شریف کے عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس پر سپریم کورٹ میں بانی کی درخواست پر سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا، کیس...
سپریم کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف دائر 10 ارب روپے ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو مزید کارروائی سے روک دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران وزیراعظم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ سماعت کے دوران جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیے کہ آج دوسری جانب سے کوئی پیش نہیں ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: انہوں نے کہا کہ اس مقدمے میں ان کا اختلافی نوٹ موجود ہے، جبکہ 2 معزز جج صاحبان نے حقِ دفاع ختم کرنے کے فیصلے کو درست قرار دیا تھا۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے مؤقف اختیار کیا کہ ان...
امریکا کی معروف کاروباری شخصیت اور ’ریڈ سی گلوبل‘ کے سی ای او کی مسلمان ہونے کے بعد مسجد الحرام میں پہلے لمحات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ العربیہ ڈاٹ اردو کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے بڑے سیاحتی پروگرام سے وابستہ کمپنی ’ریڈ سی گلوبل‘ کے سی ای او اور اسلام قبول کرنے والے امریکی شہری جان باگانو کی مسجد الحرام کے دورے کی دوران بنائی گئی ویڈیوز سوشل میڈیا تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ یاد رہے کہ ’ریڈ سی گلوبل‘ کے سی ای او کا نام سعودی عرب کے بڑے سیاحتی منصوبوں سے جڑا ہوا ہے۔ تداول واسع لمقاطع الرئيس التنفيذي للبحر الأحمر جون باغانو أثناء زيارته الحرم المكي لأول مرة بعد حصوله على الجنسية #السعودية في أكتوبر 2025 pic.twitter.com/hvoJzIEIks...
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن و ایڈہاک صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن محی الدین وانی نے قومی ہاکی کی بحالی اور مضبوطی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ پر عائد پابندی فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ ڈویژن و ایڈہاک صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن محی الدین وانی نے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ پر عائد پابندی فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی اپنی توجہ صرف تربیت اور میچز پر مرکوز رکھیں گے جبکہ دیگر امور فیڈریشن سنبھالے گی۔ ایڈہاک صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کہا کہ تمام متعلقہ...
’عوام کو خشک روٹیاں دکھا کر جذباتی کرتے رہے اور خود مرنڈا کے ساتھ ضیافتیں‘، صارفین پی ٹی آئی پر برس پڑے
پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس میں جاری دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔ دھرنے کے دوران اپوزیشن رہنماؤں کی طرف سے بارہا یہ مؤقف اختیار کیا گیا کہ پارلیمنٹیرینز تک کھانے پینے کی اشیاء پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا رہی جس کے باعث بعض رہنماؤں کی طبیعت بھی ناساز ہوئی۔ تاہم گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جن میں محمود خان اچکزئی، راجہ ناصر عباس اور بیرسٹر گوہر علی خان کو مبینہ طور پر سیور فوڈ، کوئٹہ چائے اور پراٹھے تناول کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: دھرنے میں بھوکے رہنے کے دعوؤں کے بعد پی ٹی آئی قیادت کی کھانا کھاتے ویڈیو وائرل، اصل حقیقت...
فائل فوٹو بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ایک افسر کو جبری طور پر مستعفی قرار دینے کے خلاف دائر درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ ہائیکورٹ، ریٹائرڈ ملازمین کو 2 ماہ میں پینشن ادا کرنے کا حکم کراچی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عدنان الکریم میمن اور... عدالتِ عالیہ نے بورڈ آف انویسٹمنٹ انتظامیہ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے درخواست گزار عبدالخالق کو عہدے پر بحال کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ نے قرار دیا کہ استعفیٰ منظور ہونے سے قبل اسے واپس لینا ملازم کا اختیار ہے۔
دفاعِ وطن کی خاطر پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے جوانوں نے ہمیشہ جرأت، عزم اور قربانی کی لازوال داستانیں رقم کی ہیں۔ پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے افسران و جوانوں کا شہدا بلوچستان کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا جس میں شہداء کے ورثاء کے ہمراہ پاک فوج کے جوانوں نے شہداء کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ شہداء میں صحبت پور سے تعلق رکھنے والےحوالدار لیاقت علی شہید، زیارت سے لانس حوالدار محمد عقیل شہید اور جعفرآباد سے نائیک گلاب خان شہید شامل ہیں۔ پاک فوج کے جوانوں نے نوشکی سے تعلق رکھنے والے لانس نائیک عبدالستار شہید اور کوہلو کے سپاہی عبدالسخی شہید کے مزارپر بھی حاضری دی۔...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اپنا دورہ امریکا مکمل کرنے کے بعد امریکی وقت کے مطابق رات 8 بجے لندن روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایک روزہ قیام کے بعد اتوار کو وطن واپس آئیں گے۔ وزیراعظم نے دورے کے دوران امریکہ میں منعقدہ غزہ بورڈ آف پیس اجلاس میں شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ غزہ میں پائیدار امن کا قیام پاکستان کا اہم مشن ہے اور عالمی برادری کو اس مقصد کے لیے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ وزیراعظم نے تنازعات کے حل میں ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی بروقت مداخلت سے پاک-بھارت جنگ رکی، جس سے...
کراچی: شہر قائد میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ضلع شرقی کے علاقے محمود آباد میں رات گئے آپریشن کیا۔ حکام کے مطابق کارروائی صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی ہدایت پر شروع کی گئی جہاں ایک غیر قانونی عمارت کی تعمیر کی جا رہی تھی جس کے لیے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے اجازت نامہ حاصل نہیں کیا گیا تھا۔ آپریشن کے دوران ضلع شرقی پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے بھی مدد فراہم کی جبکہ بھاری مشینری کے ذریعے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کی گئی۔ ڈی جی ایس بی سی اے نے واضح ہدایت دی کہ غیر قانونی تعمیرات کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی...
ایران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ موجودہ صورتحال کا نوٹس لے اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب سے خبردار کر دیا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات فوجی جارحیت کے حقیقی خطرے کی نشاندہی کرتے ہیں۔ خط میں کہا گیا کہ ایران جنگ نہیں چاہتا اور نہ ہی کشیدگی میں اضافہ مقصد ہے، تاہم اگر حملہ کیا گیا تو اپنے دفاع میں بھرپور اور فیصلہ کن کارروائی کریں گے۔ ایران نے مزید کہا...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
بھارت میں ابھی معروف اداکارہ راجپال یادیو کی گرفتاری اور پھر بھرپور عوامی دباؤ کے بعد رہائی کا معاملہ تھما نہیں تھا کہ ایک اداکارہ کا بھی ایسا ہی کیس سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد کی ایک عدالت نے 2017 کے ایک ایونٹ سے متعلق چیک باؤنس اور معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی پر بڑا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے متعدد سمن جاری ہونے کے باوجود اداکارہ اداکارہ کے پیش نہ ہونے پر اس کیس میں امیشا پٹیل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔ تاہم اداکارہ کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا جس پر سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا اور شوبز دنیا میں بھی حیرانی اور پریشانی کی لہر دوڑ گئی۔ البتہ اب اس معاملے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست نیو جرسی کے نیوارک لبرٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عارضی معطلی کے بعد پروازیں بحال کر دی گئیں۔ ائرپورٹ انتظامیہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں اس کی تصدیق کی۔گراؤنڈ اسٹاپ اس وقت نافذ کیا گیا جب جیٹ بلیو ایئرلائن کی ایک پرواز کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، جس کے باعث ایک گھنٹے سے زائد وقت تک فلائٹ آپریشن معطل رہے۔ جیٹ بلیو کی پرواز 543، جو ویسٹ پام بیچ، فلوریڈا جا رہی تھی، انجن میں خرابی کے باعث ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد واپس لوٹ آئی۔امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کے بیان کے مطابق عملے نے کاک پٹ میں دھواں محسوس ہونے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) وزیر جامعات سندھ محمد اسماعیل راہو کی زیر صدارت بینظیر بھٹو شہید ہیومن ریسورسز بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیئرمین تمیز الدین کھیڑو، سیکریٹری منور علی مٹھانی اور دیگر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ادارے کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی. صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے بتایا کہ 2008 سے اب تک 5 لاکھ 40 ہزار 758 نوجوان بورڈ میں رجسٹرڈ ہوچکے ہیں، جن میں سے 4 لاکھ 22 ہزار 701 تربیت مکمل کرچکے جبکہ 1 لاکھ 72 ہزار 44 نوجوان باقاعدہ روزگار سے منسلک ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ادارے سے تربیت حاصل کرنے والے 41 فیصد نوجوان مختلف اداروں میں ملازمت کر رہے ہیں۔محمد اسماعیل راہو نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت/ جوڈیشل کمپلیکس میں جماعت اسلامی کے وکلا نے گرفتار 30 کارکنان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے درخواست پر پراسیکیوشن اور دیگر کو نوٹس جاری کیے تھے، عدالت نے درخواست پر ایس ایچ او آرام باغ کو بھی طلب کیا تھا، عدالت نے فیصلہ 20 فروری تک محفوظ کیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
اپنے بیان میں پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین نے کہا کہ مسلم ممالک کو بھی باہمی اختلافات بھلا کر اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، تاکہ کسی بیرونی جارحیت کا مؤثر جواب دیا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے امریکی جارحیت کے حوالے سے کہا ہے کہ ایران پر کسی بھی قسم کی جارحیت نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے امن کو شدید خطرات سے دوچار کر سکتی ہے، اگر ایران پر حملے کی کوئی بھی کوشش کی گئی تو اس کے نتائج سنگین ہوں گے اور یہ اقدام امریکا اور اس کے اتحادیوں کو مہنگا پڑ سکتا ہے۔ اپنے بیان میں ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ امریکا کو اپنے ناپاک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی دارالحکومت میں United States Institute of Peace کے باہر امریکن شہریوں نے غزہ کے لوگوں سے اظہار یکجہتی اور امریکی صدر Donald Trump کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرہ اُس موقع پر ہوا جب ادارے کے بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس جاری تھا جس کی صدارت خود ٹرمپ کر رہے تھے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں مختلف ممالک کے سفارت کار اور وفود شریک تھے، بیرونی سڑکوں پر موجود مظاہرین نے بین الاقوامی نمائندوں کی آمد کے دوران مسلسل احتجاج جاری رکھا۔ مظاہرین نے خاص طور پر Israel کی شرکت اور فلسطینی نمائندگی نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ خطے کے تنازع کے حل کے لیے...
وزیر داخلہ گلگت بلتستان نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر ادارے ماہِ رمضان میں عوام کی سہولت اور امن و امان کے قیام کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر گلگت کے ہمراہ ماہِ رمضان المبارک کے دوران گلگت شہر کے مختلف مساجد کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران تراویح کی نماز کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات، ٹریفک مینجمنٹ، صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی کہ نمازیوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے سیکیورٹی کو مزید مؤثر بنایا جائے اور مساجد کے اطراف ٹریفک کی روانی برقرار رکھی...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)محی الدین احمد وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایڈہاک صدر مقرر کر دیا گیا۔ بین الصوبائی رابطہ امور کی وزارت کے وفاقی سیکرٹری محی الدین احمد وانی کو عارضی بنیادوں پر ذمہ داری سونپ دی گئی ۔طارق بگٹی کا استعفیٰ باضابطہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ نئی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری، فیڈریشن کے انتظامی امور ایڈہاک صدر کے سپرد
عدالت نے وکیل کو وکالت کرنے سے بھی روک دیا۔ حکم نامہ میں کہا گیا کہ سوات کبل کے وکیل لیاقت علی نے سوشل میڈیا پر جوڈیشل افسران کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے۔ پشاور ہائیکورٹ نے تحقیقات کے لیے فیک فائنڈنگ کمیٹی بنائی ، کمیٹی نے الزامات بے بنیاد اور جوڈیشل افسران پر دباؤ قرار دیے۔ اسلام ٹائمز۔ وکیل کی جانب سے سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف بے بنیاد الزامات کے کیس میں عدالت نے دائر توہین عدالت درخواست پر حکم نامہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے وکیل کے لائسنس معطل کردیے۔ وکیل کو وضاحت پیش کرنے کے لیے شوکاز نوٹس بھی جاری کردیا۔ عدالت نے وکیل کو وکالت کرنے سے...
یہ کہانی صرف ایک لڑکی کی نہیں، بلکہ شمالی وزیرستان کی اس مٹی کی ہے جس کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ ’ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہےساقی‘۔ یہ داستان ہے ’آئینہ عمر‘ کی، جس نے روایتوں کے سنگلاخ پہاڑوں کے بیچ اپنے خوابوں کی ہریالی ڈھونڈ نکالی۔ سنگلاخ چٹانوں میں ابھرتا ہوا ستارہ ’آئینہ‘ کی ہمت اور جنون کی داستان ہے۔ شمالی وزیرستان کا نام ذہن میں آتے ہی اکثر پسماندگی، کٹھن راستے اور محرومیوں کا نقشہ ابھرتا ہے۔ یہ وہ علاقہ ہے جہاں بنیادی سہولیات کا حصول بھی کسی معجزے سے کم نہیں۔ لیکن اسی بنجر پن میں ایک کونپل پھوٹی ہے جس نے پورے ملک کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔ آئینہ...
وزیر اعظم شہبازشریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کو باخبر ذرائع سے معلوم ہوا کہ وزیراعظم نے ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور کرلیا جس کے بعد محی الدین وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایڈ ہاک صدر تعینات کردیا گیا۔ تعیناتی کے بعد وفاقی سیکرٹری محی الدین وانی ہاکی کے امور کو چلائیں گے۔ وزارت کے تحت پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ منسلک ہاکی کے کلبوں کی سیکورٹنی کے بعد نئی باڈی تشکیل دی جائے گی، قائم مقام صدر محی الدین وانی ہاکی کے تمام امور کا جائزہ لیں گے۔ تمام امور کا جائزہ لینے کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کے زیر نگرانی نئی منجمنٹ کمیٹی...
محی الدین وانی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈ ہاک صدر تعینات WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)طارق بگٹی کی جگہ وفاقی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ امور محی الدین وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا چارج دے دیا گیا۔وزیر اعظم شہبازشریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی کا استعفی منظور کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی کا استعفی منظور کرلیا جس کے بعد محی الدین وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایڈ ہاک صدر تعینات کردیا گیا۔تعیناتی کے بعد وفاقی سیکرٹری محی الدین وانی ہاکی کے امور کو چلائیں گے۔وزارت کے تحت پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ منسلک ہاکی کے کلبوں کی سیکورٹنی کے بعد...
یونیورسٹی آف نارووال میں YLSEDP لانچ ، یو این او ڈی سی کے اشتراک سے نوجوانوں کو کاروبار کی طرف ترغیب
یونیورسٹی آف نارووال میں YLSEDP (Young Leaders Social Entrepreneurship Development Program) کی باوقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں اساتذہ، طلبہ اور مہمانِ خصوصی نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز ڈاکٹر حسیب سرور نے کیا، جنہوں نے اپنے خطاب میں وزیراعظم کے وژن “اڑان پاکستان پروگرام” سے حاضرین کو آگاہ کیا، جو وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے قیادت میں شروع کیا گیا ایک اہم منصوبہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کا بنیادی مقصد طلبہ و طالبات کو صرف نوکریاں تلاش کرنے تک محدود نہیں رکھنا بلکہ انہیں نوکریاں پیدا کرنے کے قابل بنانا ہے۔ ان کے مطابق سوشل انٹرپرینیور پروگرام نوجوانوں کی دلچسپی کو کاروبار اور عملی میدان کی طرف متوجہ کرنے کے لیے ترتیب...
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر امور کشمیر کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی ترقی مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیح ہے اور ماضی کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، عوام کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں ایک شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن، جنرل سیکرٹری حاجی اکبر تابان، سابق وزیر محمد انور اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے...
بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں توہم پرستی کی ایک ہولناک مثال سامنے آئی ہے جہاں مبینہ طور پر جادو ٹونے کے الزام میں ایک خاتون کو اس کے ایک سالہ معصوم بچے سمیت زندہ نذرِ آتش کر دیا گیا۔ افسوسناک واقعہ مغربی سنگھ بھوم کے ایک دیہی علاقے میں پیش آیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ خاتون کو مقامی افراد نے ڈائن قرار دیتے ہوئے اس کے گھر کا گھیراؤ کیا۔ رات گئے مشتعل ہجوم متاثرہ خاندان کے مکان کے باہر جمع ہوگیا اور شور شرابا کرتے ہوئے دھمکیاں دینے لگا۔ اس دوران حالات اس قدر کشیدہ ہوگئے کہ دیکھتے ہی دیکھتے بات جان لیوا حملے میں بدل گئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر...
کراچی: گلشنِ معمار کے علاقے میں گھر کے پانی کے ٹینک میں گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے گھر میں اکیلے موجود تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ کھیل کود کے دوران پیش آنے والا حادثہ معلوم ہوتا ہے۔ اہلخانہ نے بچوں کے لاپتا ہونے پر تلاش شروع کی تو دونوں کی لاشیں گھر کے پانی کے ٹینک سے برآمد ہوئیں۔ واقعے کے بعد اہلخانہ میں کہرام مچ گیا جبکہ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی۔ حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا سکے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے سولجر بازار میں عمارت گرنے کی واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے سولجر بازار میں عمارت گرنے کی واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار وزیراعظم کی جاں بحق افراد کی بلندیء درجات کی دعاء اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت وزیراعظم کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاء وزیراعظم کی زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت.
کراچی: کنزیومر کورٹ شر قی نے موبائل ایپ سے پیسے کاٹنے کے باوجود پیکج نہ کرنے پر شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے کمپنی سے جواب طلب کرلیا۔ کراچی کے شہری نے نجی موبائل سم کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا اور مذکورہ کمپنی پر 20 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ درخواست گزار نے 6 مہینے تک پیکج کی سہولت دینے کی بھی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ نجی کمپنی کی ایپ سے ویکلی پیکج کروایا، 823 روپے کاٹ لیے لیکن پیکج نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ کمپنی کے ریجنل آفس نے بھی مسئلے کو حل نہیں کیا، لیگل نوٹس بھیجنے پر بھی کوئی جواب موصول نہیں ہوا،...
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے 13ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنت گرفتاری جاری کر دیے۔ علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ عدالت میں علیمہ خان پیش نہ ہوئیں جس پر ان کے وکلا کی جانب سے دائر کردہ استثنا کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ عدالت نے علیمہ خانم کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے جبکہ ان کے دونوں ضمانتیوں کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے۔ عدالت نے علیمہ خان کی گرفتاری کا حکم جاری...
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی گئی۔ نیپرا اتھارٹی 26 فروری کو اضافے سے متعلق درخواست پر سماعت کرے گی۔ صنعتی صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری سی پی پی اے درخواست کے مطابق فروری میں 9 ارب 14 کروڑ یونٹس بجلی پیدا کی گئی جبکہ بجلی کمپنیوں کو 8 ارب 76 کروڑ 20 لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی گئی۔ جنوری میں بجلی کی فی یونٹ لاگت 12 روپے17 پیسے فی...
نیویارک:(ویب ڈیسک)نائب وزیرِاعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی فلسطین کے مستقل مندوب ریاض منصور سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات فلسطین سے متعلق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیرِاعظم نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے پر کنٹرول بڑھانے کے اقدامات اور غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کی سخت مذمت کی۔ انہوں نے فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔نائب وزیرِاعظم نے کہا کہ پاکستان مسئلۂ فلسطین کے منصفانہ اور پُرامن حل کے لیے ہر ممکن سفارتی کوشش میں اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ انہوں نے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے، غزہ بورڈ...
بھارت کی ریاست جھاڑکھنڈ میں ایک افسوسناک واقعے میں 32 سالہ خاتون اور اس کے ایک سالہ بچے کو مبینہ طور پر جادو کرنے کے الزام میں زندہ جلا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغربی ضلع سنگھ بھوم کے ایک گاؤں میں پیش آیا، جو ویسٹ سنگبھم میں واقع ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ رات گئے کچھ افراد خاتون کے گھر کے باہر جمع ہوئے اور شور شرابہ شروع کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق جب خاتون کا شوہر باہر نکلا تو مشتعل افراد نے حملہ کر دیا اور خاتون اور اس کے ایک سالہ بچے پر مبینہ طور پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی۔ واقعے میں شوہر بھی زخمی ہوا تاہم وہ...
ویب ڈیسک: حکومتِ پاکستان نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے نظرِ ثانی شدہ اہلیت کا معیار جاری کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اب اسکیم صرف خالص میرٹ تک محدود نہیں رہے گی بلکہ اضافی معیارات بھی شامل کیے گئے ہیں، درخواست گزار کا کسی سرکاری یا ایچ ای سی سے تسلیم شدہ یونیورسٹی یا کالج میں باقاعدہ داخلہ ہونا لازمی ہے۔ یہ اسکیم اب BS، ماسٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں زیرِ تعلیم طلبہ کے لیے بھی دستیاب ہوگی، انتخاب کا عمل تعلیمی کارکردگی، تصدیق شدہ ڈومیسائل اور دیگر مقررہ معیارات کی بنیاد پر مکمل کیا جائے گا تاکہ شفافیت اور انصاف کو یقینی بنایا جا سکے۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں جاری دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔ دھرنے کے دوران اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے یہ مؤقف اختیار کیا جاتا رہا کہ پولیس نے انہیں پارلیمنٹ ہاؤس میں محصور کر رکھا ہے اور کھانے پینے کی اشیاء تک رسائی محدود کر دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں اور سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کیا کہ ارکانِ پارلیمنٹ کو رات کی بچی ہوئی روٹی کھانے پر مجبور کیا جا رہا ہے اور پارلیمنٹ ہاؤس جو 25 کروڑ عوام کا نمائندہ ایوان ہے اس کو تالے لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ اس صورتحال کو بعض حلقوں نے ’کربلا...
چیئرمین سینیٹ کی مشیر مسز مصباح کھر کی متحدہ عرب امارات کے سفیر سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) چیئرمین سینیٹ پاکستان کی مشیر مسز مصباح کھر نے اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفیر عزت مآب سالم محمد سالم البواب الزعابی سے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانا تھا۔ملاقات کے دوران دوطرفہ تعاون کے فروغ، سرمایہ کاری میں اضافے، پارلیمانی روابط کے استحکام، تجارتی تعلقات کے فروغ اور عوامی سطح پر روابط بڑھانے سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مسز مصباح کھر، جو انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس (ISC) کی سیکرٹری بھی ہیں نے چیئرمین...
سابق ایڈیشنل سیکرٹری مقبوضہ جموں و کشمیر خواجہ فاروق کرمانی نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کی منسوخی بھارت کی جانب سے کشمیری عوام کی خصوصی آئینی شناخت کو ختم کرنے اور خطے کو اپنے وفاقی ڈھانچے میں مکمل ضم کرنے کی جان بوجھ کر اور منظم کوشش تھی۔ خواجہ فاروق کرمانی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ آرٹیکل 370 کی یک طرفہ اور غیر قانونی منسوخی کشمیری عوام کے خصوصی حقوق کو کمزور کرنے کی ایک وسیع حکمت عملی کا حصہ تھی۔ انہوں نے کہا کہ انتظامی اور سیاسی اختیارات بتدریج نئی دہلی منتقل کیے گئے جس سے مقامی خودمختاری شدید متاثر ہوئی۔ انہوں نے انڈین حکام کی جانب سے دستخط شدہ انضمام کے...
کراچی: انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں سندھ اسمبلی پر دھرنے، ہنگامہ آرائی اور پولیس مقابلے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس میں جماعت اسلامی کے گرفتار 30 کارکنان کی درخواستِ ضمانت پر دلائل دیے گئے۔ سماعت کے دوران فریقین کے وکلا نے اپنے اپنے مؤقف پیش کیے۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وکیل صفائی عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے مطابق کارکنان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔
—فائل فوٹو صدرِ آصف زرداری نے کراچی کے علاقے سولجر بازار میں عمارت گرنے کے واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے متوفیوں کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔آصف علی زرداری نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کے احکامات دیے ہیں۔ کراچی: سولجر بازار کی عمارت میں گیس لیکیج سے دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئیمتاثرہ عمارت دو منزلہ تھی جہاں تنگ گلیوں کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے ریسکیو آپریشن کی فوری اور مؤثر انجام دہی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ہے۔صدر آصف زرداری نے یہ بھی کہا ہے کہ صوبائی حکومت واقعے کی انکوائری کر...
وکیل کی جانب سے سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف بے بنیاد الزامات کے کیس میں عدالت نے دائر توہین عدالت درخواست پر حکم نامہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے وکیل کے لائسنس معطل کردیے۔ وکیل کو وضاحت پیش کرنے کے لیے شوکاز نوٹس بھی جاری کردیا۔ عدالت نے وکیل کو وکالت کرنے سے بھی روک دیا۔ حکم نامہ میں کہا گیا کہ سوات کبل کے وکیل لیاقت علی نے سوشل میڈیا پر جوڈیشل افسران کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے۔ پشاور ہائیکورٹ نے تحقیقات کے لیے فیک فائنڈنگ کمیٹی بنائی ، کمیٹی نے الزامات بے بنیاد اور جوڈیشل افسران پر دباؤ قرار دیے۔ مزید کہا گیا کہ وکیل کمیٹی کے سامنے الزامات ثابت کرنے میں ناکام...
بھارتی شہر بنگلورو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 65 سالہ سابق آئی ایس آر او( انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن) کے افسر نے اپنی 60 سالہ اہلیہ کو تولیے سے گلا گھونٹ کر قتل کر دیا اور بعد ازاں گھر میں ہی رہ کر گرفتاری کے لیے پولیس کا انتظار کرتا رہا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بنگلورو کے علاقے بومنہلی میں پیش آیا۔ ملزم، جس کی شناخت ’نگیشور راؤ‘ کے نام سے ہوئی ہے، نے اپنی اہلیہ سندیا سری کو مبینہ طور پر تولیے سے گلا گھونٹ کر قتل کیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم ڈپریشن کا مریض تھا اور اپنی بیوی کے مستقبل کے حوالے سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔ واقعے کے بعد اس نے...
کراچی(نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کراچی کے علاقے سولجر بازار میں عمارت کے منہدم ہونے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین ممکنہ طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے متعلقہ اداروں کو ریسکیو آپریشن فوری اور مؤثر انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی غفلت کا مظاہرہ نہ کیا جائے اور تمام متاثرہ افراد کو بروقت امداد فراہم کی جائے۔ صدرِ مملکت نے سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ عمارتوں کی حالت کی مکمل جانچ پڑتال کی...
وفاقی حکومت نے 8 فروری تک جمع ہونے والی نیٹ میٹرنگ درخواستوں کے بارے میں اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ وفاقی وزیر پاور سردار اویس لغاری نے اعلان کیا ہے کہ 8 فروری 2026 تک جمع شدہ نیٹ میٹرنگ درخواستیں پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ سولر صارفین کے لیے دھچکا کیوں؟ وزیر پاور کے احکامات کے مطابق 8 فروری تک جمع شدہ تمام درخواستیں ملک کی تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں بشمول کے-الیکٹرک کو نیٹ میٹرنگ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ تمام تقسیم کار کمپنیوں کو فوری طور پر عمل درآمد کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق 8 فروری تک ملک بھر...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر ایک درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ 2 دسمبر 2025 کو پیش آنے والے جان لیوا ٹریفک حادثے میں ملوث جج کے بیٹے کو فراہم کی گئی معافی بیرونی دباؤ اور سرکاری اداروں کی بے عملی کا نتیجہ تھی۔ معروف وکیل کرنل (ریٹائرڈ) انعام الرحیم خواجہ کی جانب سے دائر اس درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ وزارتِ داخلہ، آئی جی اسلام آباد، وزارتِ خزانہ، ایف بی آر، ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، ایس ایچ او تھانہ سیکرٹیریٹ اور علاقہ مجسٹریٹ سے جواب طلب کیا جائے کہ حادثے میں قانونی عمل کو کس طرح روکا گیا اور ملزم کو کس طرح سہولت دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: درخواست گزار نے بتایا...
سابق وزیر ریلوے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا، جہاں فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز نے معائنے کے دوران ان کی ایک شریان بند ہونے کی تشخیص کی، جس پر فوری طور پر اسٹنٹ ڈال دیا گیا۔ کامیاب علاج کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں اسپتال سے ڈسچارج کرکے آرام کے لیے گھر بھیج دیا ہے۔ اس موقع پر ان کے چھوٹے بھائی اور صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سمیت دیگر قریبی رشتے دار بھی اسپتال میں موجود تھے اور ان کی خیریت دریافت کرتے رہے۔ خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ طبیعت خراب ہونے پر...
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اس ہفتے کے اختتام تک ایران کے خلاف فوجی کارروائی کر سکتا ہے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ’سی این این‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وائٹ ہاؤس کو بریفنگ دی گئی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں حالیہ دنوں میں فضائی اور بحری اثاثوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے اور فوج کسی بھی ممکنہ کارروائی کے لیے تیار ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں اور انہوں نے نجی طور پر فوجی کارروائی کے حق اور مخالفت دونوں پہلوؤں پر بحث کی ہے۔ وہ اپنے مشیروں اور اتحادیوں سے...
ازبکستان سے پاکستان برآمدات: ازبکستان ایئرویز کی پروازوں کے ذریعے تیز اور محفوظ کارگو ترسیل WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز گزشتہ نو برسوں کے دوران ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات مسلسل اور تیزی سے فروغ پا رہے ہیں۔ دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان باہمی اعتماد اور اسٹریٹجک شراکت داری کے استحکام نے اقتصادی تعاون کو نئی سطح تک لے جانے کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کی ہے۔ خصوصاً 2017 سے 2025 کے دوران دوطرفہ تجارتی حجم میں 12.2 گنا اضافہ ہوا اور 2025 کے اختتام تک یہ 445.9 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گیا۔ یہ اعداد و شمار دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کی بڑھتی ہوئی مضبوطی اور گہرائی کو...
امریکی محکمہ خارجہ ایک نئے آن لائن پورٹل پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے یورپ اور دیگر علاقوں کے لوگ وہ مواد دیکھ سکیں گے جسے ان کی اپنی حکومتوں نے پابندی کا نشانہ بنایا ہوا ہے، جن میں مبینہ نفرت انگیز مواد اور دہشت گردی سے متعلق پروپیگنڈا بھی شامل ہو سکتا ہے۔ اس منصوبے سے واقف تین ذرائع کے مطابق اس ویب سائٹ کا نام freedom.gov رکھا جائے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پورٹل میں ممکنہ طور پر ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک یعنی وی پی این کی سہولت بھی شامل ہو سکتی ہے، جس سے صارف کا انٹرنیٹ استعمال ایسا ظاہر ہوگا جیسے وہ امریکا سے...
ویب ڈیسک :دفتر خارجہ پاکستان نے افغان ناظم الامور کو طلب کر کے پاکستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق، افغان نائب سفیر کو ایک باضابطہ احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا ہے جس میں باجوڑ حملے کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 16 فروری کو باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز پر ایک دہشت گرد حملہ ہوا تھا، جس کے لیے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں نے سرحد پار سے آکر کارروائی کی تھی، اس حملے کے نتیجے میں وطنِ عزیز کے 11 بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے شہادت کا رتبہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوام متحدہ کے ماہرین نے بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی ای میلز میں موجود الزامات کو ممکنہ طور پر انسانیت کے خلاف جرائم قرار دیتے ہوئے اس معاملے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کیس کی مکمل اور شفاف تحقیقات انتہائی ضروری ہیں۔ماہرین کے مطابق ایپسٹین کی لاکھوں فائلیں اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ ایک عالمی مجرمانہ نیٹ ورک موجود تھا، جو ایسے سنگین جرائم میں ملوث تھا جنہیں قانونی طور پر انسانیت کے خلاف جرائم کے زمرے میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان شواہد کی روشنی میں بین الاقوامی سطح پر سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے۔رپورٹس کے مطابق حال ہی میں...
سری نگر (نیوز ڈیسک) قابض بھارتی حکومت کے کشمیریوں کے حقوق سلب کرنے کے اوچھے ہتھکنڈے ایک بار پھر آشکار ہو گئے ہیں۔ انتہا پسند بی جے پی حکومت کی مقبوضہ کشمیر کو پسماندہ رکھنے اور وہاں کے وسائل پر قبضہ جمانے کی مذموم سازش بے نقاب ہو چکی ہے۔ قابض مودی سرکار کی مقبوضہ کشمیر میں اپنے تسلط کو طول دینے کے لیے کشمیری عوام کو ترقی سے محروم رکھنے کا ایجنڈا اب کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رکنِ پارلیمنٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے ترقیاتی فنڈز بھارتی ریاست اترپردیش منتقل کر دیے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اس...
اربوں روپے کے بجٹ، ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات اور بلند بانگ دعوؤں کے باوجود کوئٹہ کے نوجوان آج بھی جدید کھیلوں کی سہولیات سے محروم ہیں۔ پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت منظور ہونے والے جدید سپورٹس کمپلیکس تاحال کاغذوں تک محدود ہیں، جس نے حکومتی ترجیحات اور منصوبہ بندی پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) 2020-21 کے تحت بلوچستان میں جدید سپورٹس کمپلیکس کے قیام کا ایک اہم منصوبہ منظور کیا گیا تھا۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد صوبے کے نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنا اور مثبت سرگرمیوں کے مواقع پیدا کرنا تھا۔ منصوبے کی مجموعی لاگت ایک ارب 31 کروڑ روپے رکھی گئی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہباز شریف لندن سے امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم کو ڈونلڈ ٹرمپ نے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہونے والے اس اہم اجلاس میں شریک ہوں گے۔ترجمان کے مطابق وفد میں اسحاق ڈار اور دیگر اعلیٰ حکام بھی شامل ہیں۔دورے کے دوران وزیراعظم کی امریکی قیادت اور مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں، جن میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ویب ڈیسک مقصود بھٹی
ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل میں سکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا، جبکہ شہریوں کو بنکرز کے قریب رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج اس ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کرسکتی ہے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بارے میں ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ امریکی میڈیا نے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کارروائی پر غور و فکر میں کافی وقت صرف کیا جا رہا ہے اور ساتھ ہی مختلف عسکری اور سیاسی پہلوؤں کا جائزہ بھی لیا جا رہا ہے۔ صدر ٹرمپ بھی اس بارے میں بہت زیادہ وقت سوچنے میں گزار رہے ہیں۔ امریکی میڈیا...
چیئرمین وفاق المدارس الرّضویہ الاِسلامیہ، مفتی ڈاکٹر محمد کریم خان نے وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ خوش قسمتی کی بات ہے کہ پہلی دفعہ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے علما اس بات پر متفق ہوگئے ہیں کہ دہشتگردی عملی ہو، نظریاتی یا نفسیاتی، یہ قوم، مُلک اور اِسلام کے لیے نقصان دہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسلامی نظریاتی کونسل کا بڑا فیصلہ: دیت بل کی مخالفت، ودہولڈنگ ٹیکس غیر شرعی قرار مفتی ڈاکٹر محمد کریم خان نے کہا کہ پہلا موقع ہے کہ سارے مسالک اور سارے مذاہب بشمول اقلیتوں کے سب نے مشترکہ طور پر دہشتگردی کے خلاف ایک مشترکہ دستاویز پیغامِ پاکستان کے نام سے مرتب کی ہے اور اہم بات یہ...
پاکستان بھر میں عوام مریم نواز کے طرزِ حکمرانی سے متاثر اور اپنے علاقوں میں ویسے ہی ترقیاتی کام دیکھنا چاہتے ہیں، سینیٹر افنان اللہ خان
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ خان نے وی نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک اِنصاف کی سیاست نہ تو کسی نظریے اور نہ عوامی مفادات پر مبنی ہے۔ اُس کا صرف ایک ہدف ہے کہ عمران خان جیل سے باہر آ کر ایک بار پھر وزیراعظم بن جائیں۔ جب آپ کی سیاست کا ہدف اِتنا محدود ہو جائے تو زیادہ عرصہ نہیں چل سکتا۔ میں یہ نہیں کہتا کہ اِن کی سیاست ختم ہو جائے گی لیکن اِن کی سیاست کا نتیجہ مجھے زیادہ اچھا دِکھائی نہیں دیتا۔عمران خان کی طرزِ سیاست سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو پہنچا۔ یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی ملک میں افراتفری اور انتشار...
کوہستان اسکینڈل کے بعد ایبٹ آباد میں محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ (سی اینڈ ڈبلیو) بلڈنگ ڈویژن میں جعلی کمپنیوں کے نام پر کروڑوں روپے کے چیک کیش کروانےکا انکشاف ہوا ہے۔جعلی چیک اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے ایگزیکٹو انجینئر نے چیف انجینئر سی اینڈ ڈبلیو بلڈنگ ڈویژن اور صوبائی حکومت کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہےکہ جعلی چیکوں کے ذریعے 5 کروڑ سے زائد رقم بینکوں سےنکلوائی گئی، بروقت کارروائی کرکے 3 کروڑ کے چیک کیش ہونے سے رکوالیےگئے۔خط کےمتن کے مطابق سی اینڈ ڈبلیو بلڈنگ ڈویژن کے نام پرکروڑوں روپےکے جعلی چیک جاری کیےگئے، جعلی چیک کیش کروانے میں مبینہ طور پر اکاؤنٹس آفس کے اہلکار اور بینک عملہ ملوث ہے۔ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس اور متعلقہ بینکوں...
ترجمان کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ اپنی مصروفیات میں سفارت کاری کے استعمال پر زور دے رہی ہے اور سمجھوتے تک پہنچنے کو ترجیحی آپشن سمجھتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت میں پیش رفت ہوئی ہے، تاہم معاہدے میں ابھی دوری ہے۔ تسنیم خبررساں ادارے انٹرنیشنل گروپ کے مطابق، وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے ایران کے بارے میں امریکی حکام کے دعوؤں کو جاری رکھتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے حوالے سے سفارتی حل کو ترجیح دیتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ اپنی مصروفیات میں سفارت کاری کے استعمال پر زور...
لاہور(خبرنگار)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے شہر میں آگ لگنے کے واقعات روکنے کیلئے اقدامات نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ۔عدالت نے درخواست پر نوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی ۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہم درخواست گزار وکیل سننا چاہتے ہیں۔ اس معاملے پر پہلے بھی درخواست دائر کی گئی ،ایک ہی ایشو پر اتنی درخواستیں کیوں دائر کی جا رہی ہیں؟یہ کیس پالیسی معاملات کے بارے میں درخواست ہے۔
توقع ہے حکومتی مداخلت کے بغیر صیام میں مجھے اپنی منصبی ذمہ داریاں نبھانے کا موقعہ دیا جائیگا، میرواعظ کشمیر
مذہبی آزادی کے حقوق کو ملحوظ رکھ کر مسلمانوں نہ صرف کو تحفظ فراہم کیا جائے گا بلکہ حکومت بہتر سہولیت کی دستیابی کو ممکن بنانے میں اپنا رول ادا کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ ماہِ مقدس رمضان المبارک کی آمد کے پیشِ نظر انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کے عہدیداران اور اراکین کا ایک اہم اجلاس اوقاف صدر دفتر میں میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں تاریخی جامع مسجد سرینگر میں ماہِ مبارک کے دوران انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نمازیوں اور زائرین، بالخصوص دور دراز علاقوں سے آنے والوں کے لئے تمام ضروری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ نمازِ تراویح کے لئے خصوصی انتظامات کو حتمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعتِ اسلامی سندھ کاشف شیخ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر فوری قابو پانے کے لیے کرپشن فری ہنگامی اقدامات اور خصوصاً رمضان شریف کے بابرکت مہینے میں عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کرنے کا حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی آٹا، چینی، گھی، دالیں، سبزیاں اور دیگر ضروری اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ تشویشناک اورحکومتی رٹ پرسوالیہ نشان ہے۔ ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے باعث عام آدمی شدید مشکلات کا شکار ہے، جس کا سدباب کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ صوبائی امیرنے زوردیا کہ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال ، سرکاری نرخ ناموں پر سختی سے عمل درآمد اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) سپین کی ائر یوروپا کا طیارہ وینزویلا پہنچ گیا۔ امریکا کے ہاتھوں صدر نکولاس مادورو کا تختہ الٹے جانے کے بعد ملک میں آنے والی یہ پہلی یورپی تجارتی پرواز ہے۔ امریکا نے نومبر کے آخر میں وینزویلا میں ممکنہ فوجی سرگرمیوں سے خبردار کیا تھا جس کے بعد بین الاقوامی ہوائی کمپنیوں کی ایک بڑی تعداد نے وینزویلا کے لیے پروازیں بند کر دیں۔ امریکی انتباہ 3جنوری کو اس کے اچانک حملے کا پیش خیمہ تھا۔ وینزویلا پر حملے اور مادورو کی گرفتاری کے بعد سے ٹرمپ نے عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز سے تعلقات قائم کیے ہیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے سندھ اسمبلی پر دھرنا ، ہنگامہ آرائی اور پولیس مقابلے کے کیس میں جماعت اسلامی کے گرفتار30کارکنان کی ضمانت کی درخواست دائر کرنے پر پراسیکیوشن و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ جماعت اسلامی کے وکلا نے گرفتار 30 کارکنان کی ضمانت کی درخواست دائر کردی۔ عدالت نے درخواست پر پراسیکیوشن اور دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔عدالت نے درخواست پر ایس ایچ او آرام باغ کو بھی طلب کرلیا۔عدالت نے درخواست کی سماعت 19 فروری تک ملتوی کردی۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج واشنگٹن میں اپنے نام نہاد بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کی میزبانی کریں گے، جس میں غزہ کی تعمیرِ نو، حکمت عملی اور مالی وسائل کے اعلان پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں دنیا بھر سے مدعو کیے گئے ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے باضابطہ طور پر 50 ممالک کو بورڈ میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق اب تک 35 رہنماؤں نے دلچسپی ظاہر کی ہے، جبکہ 26 ممالک باضابطہ طور پر شامل ہو کر بانی اراکین قرار پائے ہیں۔ کم از کم 14 ممالک نے دعوت مسترد کر دی ہے۔ افتتاحی اجلاس کا بنیادی ایجنڈا غزہ کی تعمیرِ نو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کنزیومر کورٹ شر قی نے موبائل ایپ سے پیسے کاٹنے کے باوجود پیکج نہ کرنے پر شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے کمپنی سے جواب طلب کرلیا۔کراچی کے شہری نے نجی موبائل سم کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا اور مذکورہ کمپنی پر 20 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔درخواست گزار نے 6 مہینے تک پیکج کی سہولت دینے کی بھی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ نجی کمپنی کی ایپ سے ویکلی پیکج کروایا، 823 روپے کاٹ لیے لیکن پیکج نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ کمپنی کے ریجنل آفس نے بھی مسئلے کو حل نہیں کیا، لیگل نوٹس بھیجنے پر بھی کوئی جواب موصول نہیں ہوا، پیکج نہ ہونے سے رابطہ نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے 13ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنت گرفتاری جاری کر دیے۔ علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ عدالت میں علیمہ خان پیش نہ ہوئیں جس پر ان کے وکلا کی جانب سے دائر کردہ استثنا کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ عدالت نے علیمہ خانم کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے جبکہ ان کے دونوں ضمانتیوں کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) تھانہ محمود آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر اعظم ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گروہ کو گرفتار کر لیا جو جعلی نوٹوں کے ذریعے خریداری کر رہا تھا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں شہزاد ولد رونق علی، ملزمہ بشریٰ زوجہ شہزاد اور نوشین کرن دختر شوکت علی شامل ہیں۔ یہ گروہ مختلف دکانوں پر جعلی کرنسی کے نوٹ استعمال کر کے سامان خرید رہا تھا۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے ایک لاکھ چالیس ہزار روپے مالیت کے جعلی نوٹ برآمد ہوئے۔مزید برآں، ملزمان سے ایک غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کیا گیا جس سے ان کے خلاف مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔پولیس نے ملزمان کے خلاف جعلی کرنسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں سپر ہائی وے پر قائم خادم حسین گوٹھ میں پانی کے ٹینک سے دو بچوں کی لاشیں ملیں جو بہن بھائی ہیں۔واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو رضاکاروں نے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کیا جہاں دونوں کی شناخت بہن بھائی سے ہوئی۔واقعے کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او موقع پر پہنچے اور انہوں نے بتایا کہ اہل خانہ کہیں باہر گئے ہوئے تھے اور دونوں بھائی بہن گھر پر اکیلے تھے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)عوامی تحریک کا مرکزی وفد، جس کی قیادت مرکزی سینئر نائب صدر نور احمد کاتیار، مرکزی رہنما نور نبی پلیجو، عوامی تحریک ضلع جامشورو کے رہنما شیخ جمال برہمانی اور پناہ برہمانی کر رہے تھے، جامشورو میں اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر بے دردی سے قتل کی جانے والی محنت کش خاتون صابرین پٹھان کے گھر تعزیت کے لیے پہنچا۔کوٹری میں ورثا کے ساتھ موجود میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی تحریک کے رہنماؤں نے کہا کہ سندھ میں کسی بھی عورت، ماں، بہن، محنت کش، غریب، ہاری اور مزدور کو جانی تحفظ حاصل نہیں ہے۔ سندھ میں قانون کی حکمرانی کے بجائے لاقانونیت کی حکمرانی قائم ہے۔ محنت کش...
اندور:بھارت میں مودی کی ہندو سرکار جہاں مسلمانوں کی قتل و غارت کررہی ہے وہیں مسلمانوں کو معاشی،مذہبی ،سماجی طور پر بھی مفلوج بنانے کی سازشوں میں بھی مصروف ہے۔ تازہ واقعے میں ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے اندور میں میئر نےمساجد میں لاﺅڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی لگا نے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اندور کے میئر نے مذہبی مقامات کے میناروں پر لگے لائوڈ اسپیکرز کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ میئر پشیامتر بھارگو کو گزشتہ کئی دنوں سے شکایات موصول ہو رہی ہیں کہ شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے لائوڈ اسپیکر ضبط کر لیے گئے ہیں، لیکن مساجد کے میناروں پر لگے لائوڈ اسپیکر اب بھی مختلف اوقات میں بڑے پیمانے پر صوتی آلودگی کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم شہباز شریف لندن سے امریکا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں ، وزیراعظم جہاں آج (19 فروری) واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق وزیراعظم کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم اس اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام بھی وفد میں شامل ہیں۔دورے کے دوران وزیراعظم کی امریکی قیادت اور دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں متوقع ہیں، جن میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ویب ڈیسک فاروق اعظم صدیقی
کراچی کے علاقے گلشن معمار کے ایک گھر میں پانی کے ٹینک میں گر کر 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچوں کی لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت بچے گھر میں اکیلے تھے، ممکنہ طور پر کھیل کود کے دوران حادثہ پیش آیا، واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
علامہ سید مجاہد عباس گردیزی نے کہا کہ شہید ہونے والے تمام مومنین کو فوری انصاف فراہم کیا جائے اور قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے، ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف سخت کریک ڈاون کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ملتان کے علاقے بلوچ ہاوس سوتری وٹ میں حاجی طاہر حسین بلوچ نمبردار کی رہائش گاہ پر ترلائی کلاں اسلام آباد میں شہید ہونے والے نمازیوں کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ تقریب میں مرکزی صدر عزاداری امام حسین جنوبی پنجاب مہر شاہد عباس چاون، علامہ سید مجاہد عباس گردیزی، مولانا سید امیر حسین شاہ نقوی، لائسنس دار سید حسن شاہ شمسی، رئیس خان بلوچ، ممتاز حسین، ظہور حسین، محمد علی بلوچ اور حیدر...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیے قریباً 10 ارب روپے کی لاگت سے نیا طیارہ خرید لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ گلف اسٹریم جی 500 طیارہ قریباً 10 ارب روپے کی لاگت کا ہے اور اس کا نمبر N144S ہے۔ Happy to note that the Government of Punjab, Pakistan has acquired a new, 2019-manufactured Gulfstream GVII-G500 aircraft for their VIP transport role. pic.twitter.com/XFp4TgVQUw — The STRATCOM Bureau (@OSPSF) February 16, 2026 طیارہ پاکستان میں سفر کا ریکارڈ رکھتا ہے مگر ابھی پاکستان میں رجسٹرڈ نہیں ہوا اور یہ امریکی رجسٹریشن پر ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس اقدام پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوامی پیسہ عوامی فلاح کے کاموں پر خرچ ہونا چاہیے، قومی...
خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان کی ایک کمسن بچی کی شاندار انداز میں بولنگ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا (ایکس) پر دھوم مچا دی جس کے بعد پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اسے اپنی لیگ میں شامل کرلیا۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ سے تعلق رکھنے والی بچی آئینہ وزیر کی کرکٹ میچ کے دوران بولنگ کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا صارف بادشاہ پشتین نے شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ آئینہ وزیر کا تعلق شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوہ شگہ زالول خیل سے ہے اور وہ شہید عمر گل کی بیٹی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو کے کیپشن میں لکھا یہ بچوں کا ایک ٹورنامنٹ ہے جس میں...
تیار ہونے والی دوا پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک کو بھی غیر قانونی چینلز کے ذریعے سپلائی کی جاتی رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں کینسر کے مریضوں کیلئے جعلی دوا بنانے والی فیکٹری پر چھاپے میں ادویہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل نے شہر کے مضافاتی علاقے احسن آباد میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا، جہاں سے کینسر کے مریضوں کیلئے تجویز کردہ درد کش دوا کی بہت بڑی کھیپ تحویل میں لے لی گئی۔ فیکٹری میں دوا کی قانونی ڈوز زیادہ سے زیادہ 50 ملی گرام ہے، مگر فیکٹری میں 225 ایم جی دوا تیار کی جا رہی تھی، جو بہت...
ضلعی انتظامیہ کے مطابق پہلے مرحلے کے دوران علاقہ میدان سے مجموعی طور پر 30 ہزار 945 خاندانوں نے نقل مکانی کی، اس مرحلے میں متاثرہ خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل کی گئی اور انہیں گاڑی کے کرائے کی مد میں ادائیگیاں کی گئیں تاکہ محفوظ نقل مکانی کو یقینی بنایا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے علاقے میدان سے نقل مکانی کرنے والے متاثرہ خاندانوں کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے پہلے مرحلے کی تکمیل اور دوسرے مرحلے کے باقاعدہ آغاز کی تصدیق کردی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پہلے مرحلے کے دوران علاقہ میدان سے مجموعی طور پر 30 ہزار 945 خاندانوں نے نقل مکانی کی، اس مرحلے میں متاثرہ خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل کی گئی...
اپنے بیان میں جماعت اسلامی سندھ کے امیر نے کہا کہ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال، سرکاری نرخ ناموں پر سختی سے عملدرآمد اور گراں فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر فوری قابو پانے کیلئے کرپشن فری ہنگامی اقدامات اور خصوصاً رمضان شریف کے بابرکت مہینے میں عوام کو بھرپور ریلیف فراہم کرنے کا حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی آٹا، چینی، گھی، دالیں، سبزیاں اور دیگر ضروری اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ تشویشناک اورحکومتی رٹ پر سوالیہ نشان ہے، ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے باعث عام آدمی شدید مشکلات...
راولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ، قاسم آباد بازار میں گھر کے اندر فائرنگ سے شوہر کو دونوں بیویوں سمیت قتل کر دیا گیا۔ فائرنگ کا واقعہ تھانہ نصیر آباد کی حدود میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین اور ایک مرد جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، پانچ ایمرجنسی گاڑیوں اور دس سے زائد اہلکاروں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق فرانزک شواہد اکٹھے کرنے کے بعد نعشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق افراد کی شناخت حسن عرف بادشاہ، ان کی اہلیہ نور اور دوسری اہلیہ ندا کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا...
امریکی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان ایلن ایرے نے خبردار کیا ہے کہ ایران ہر قسم کی فوجی مہم جوئی کا پوری طاقت سے جواب دے گا اور تہران کے خلاف شروع کی گئی ہر قسم کی جنگ کا اختتام اتنی آسانی سے ممکن نہیں ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان اور سینیئر سفارت کار ایلن ایرے نے مغربی ایشیا کی صورت حال کے بارے میں نیوز چینل اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ہر قسم کا فوجی اقدام سنگین نتائج کا باعث بنے گا۔ انہوں نے کہا: "ایران اور امریکہ دونوں بخوبی جانتے ہیں کہ مدمقابل جنگ کے لیے پوری طرح تیار ہے لیکن ان میں سے کوئی...