2026-06-02@21:10:26 GMT
تلاش کی گنتی: 5515

«حکام نے بتایا کہ»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ویلنگٹن: نیوزی لینڈمیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد ہلاکتیں اور کئی افراد کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 6 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زاید افراد لاپتا بھی ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حادثہ ایک معروف سیاحتی مقام پر پیش آیا جہاں مٹی کا تودہ کیمپ سائٹ کے اوپر آ گرا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت کیمپ سائٹ پرکئی خاندان چھٹیاں گزار رہے تھے ۔ اچانک پیش آنے والے واقعے کے باعث کیمپ میں موجود افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ متعدد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ہنگامی ٹیمیں ملبے میں دبے لاپتا افراد کی تلاش...
    عرب وزرائے خارجہ کا اہم مشاورتی اجلاس، غزہ صورتحال پر مشترکہ حکمتِ عملی پر غور WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز دبئی(آئی پی ایس )ریاض میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں غزہ اور مجموعی فلسطینی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس کی میزبانی سعودی عرب نے کی، جہاں سعودی وزیر خارجہ نے دیگر عرب ممالک کے ہم منصبوں کے ساتھ غزہ میں جاری صورتحال، شہری آبادی کو درپیش مشکلات اور انسانی امداد کی فراہمی جیسے اہم نکات پر گفتگو کی،اجلاس میں عرب دنیا کی مشترکہ آواز کو مثر بنانے اور بین الاقوامی سطح پر سفارتی کوششیں تیز کرنے پر زور دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ مشاورتی ملاقات...
    بنکاک: (ویب ڈیسک) ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں بنگلادیش نے پاکستان سے اپنی شکست کا بدلہ لے لیا۔ بنکاک میں کھیلے جارہے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ 2026 میں بنگلادیش نے پاکستان کو تختہ مشق بناتے ہوئے 1-9 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے تحت 7 ممالک کے درمیان جاری ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان کو اپنے آخری چھٹے میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فاتح ٹیم نے تابڑ توڑ حملے کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف 9 گول کیے جبکہ پاکستان صرف ایک مرتبہ گیند کو جال میں پہنچانے میں کامیاب رہا۔ پاکستان نے چیمپئن شپ کے اپنے 6 میچز میں سے...
    بورڈ آف پیس میں شمولیت اسلامی ممالک کا مشترکہ فیصلہ, حماس کیخلاف استعمال نہیں ہوں گے،عسکری ذرائع WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سیکیورٹی ذرائع نے امریکی صدر کے بورڈ آف پیس میں شمولیت پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے 8 بڑے ممالک کے ساتھ مل کر بورڈ میں شرکت کا فیصلہ کیا، پاک فوج حماس کو غیر مسلح کرنے یا فلسطین سمیت کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ عسکری ذرائع نے اسلام آباد میں سینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے غزہ امن بورڈ میں شرکت کا فیصلہ 8 بڑے اسلامی ممالک سے مشاورت اور بہت سوچ سمجھ کر کیا۔ عسکری ذرائع نے کہا کہ...
    لاہور: (نیوز ڈیسک) تھنک فیسٹ 2026 کا باقاعدہ آغاز آج الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ہو گیا۔ افتتاحی سیشن میں پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان تعلقات کے حوالے سے گفتگو کرتے سابق وزیرِ مملکت حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کی دوسری ٹرم احمقانہ ہے، امریکہ اپنے پرانے اصول توڑ رہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ چین ہمارا سٹریٹجک قابل اعتماد دوست ہے، مودی کا شکریہ نہ ادا کرنے سے ہم امریکہ کے قریب ہوگئے، پاکستان نے چین سے ٹیکنالوجی سے پورا فائدہ نہیں اٹھایا، چینی بیانات نہیں دیتے عمل کرتے ہیں۔ سابق وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکہ سے سپیس حاصل کر رہا ہے، سمارٹ لوگ تاریخ سے سبق حاصل کرتے ہیں، افغانستان...
    بھارت (ویب ڈیسک)ریاست مدھیہ پردیش میں زہریلا پانی پینے سے ہلاکتوں اور بیماریوں کے واقعات میں تشویشناک اضافہ سامنے آیا ہے،اندور میں اب تک 25 افراد کی ہلاکت کے بعد مہو میں بھی زہریلا پانی پینے سے 24 افراد یرقان میں مبتلاہوگئے۔ حکام کےمطابق متاثرہ افراد میں پیٹ درد، قے اور دیگرسنگین علامات ظاہر ہوئیں، جس کے بعد فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔ انتظامیہ نے علاقے میں پانی کے نمونے حاصل کر کے جانچ کا عمل شروع کر دیا ہے جبکہ مشتبہ پانی کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے انتظامیہ نے علاقے میں پانی کی سپلائی کا معائنہ شروع کر دیا ہے اور پانی کے نمونے لیبارٹری جانچ کے لیے بھجوا دیے گئے ہیں،جبکہ شہریوں...
    نیوزی لینڈ(ویب ڈیسک) لینڈ سلائیڈنگ کےنتیجےمیں 2 افراد ہلاک جبکہ 6 لاپتہ ہوگئے،حکام کےمطابق یہ حادثہ ایک معروف سیاحتی مقام پر پیش آیا جہاں مٹی کا تودہ ایک کیمپ سائٹ کے اوپر آ گرا۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کےوقت کیمپ سائٹ پرکئی خاندان چھٹیاں گزار رہے تھے،اچانک پیش آنے والے واقعے کے باعث کیمپ میں موجود افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا،جبکہ متعدد خیمے ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ہنگامی ٹیمیں ملبے میں دبے لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔ حکام نےتصدیق کی ہےکہ اب تک چھ افراد کے ملبے تلے دب جانے کی تصدیق ہوئی ہے،جبکہ تین دیگر افراد سے تاحال رابطہ نہیں ہو سکا۔ واقعے کے بعد علاقے کو سیل...
    ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں بنگلادیش نے پاکستان سے اپنی شکست کا بدلہ لے لیا۔ بنکاک میں کھیلے جارہے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ 2026 میں بنگلادیش نے پاکستان کو تختہ مشق بناتے ہوئے 1-9 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے تحت 7 ممالک کے درمیان جاری ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان کو اپنے آخری چھٹے میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فاتح ٹیم نے تابڑ توڑ حملے کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف 9 گول کیے جبکہ پاکستان صرف ایک مرتبہ گیند کو جال میں پہنچانے میں کامیاب رہا۔ End of the tournament journey ???????? Bangladesh win 9–1, Pakistan close their SAFF campaign...
      اسلام آباد(آئی این پی )پارلیمنٹ کے مشرکہ اجلاس میں اپوزیشن کے شدید احتجاج اور  صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کرلئے گئے۔  پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ کو اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا ۔اجلاس میں قانون سازی کے متعدد اہم نکات زیر بحث آئے ۔ اس موقع پر ایوان میں اپوزیشن کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا۔مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کی جانب سے دانش اسکولز اتھارٹی بل اور گھریلو تشدد سے متعلق بل پر اعتراضات سامنے آئے، جن میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت دانش اسکولز اتھارٹی بنانے سے قبل صوبوں کے ساتھ مشاورت کرے۔ اسی طرح گھریلو تشدد سے متعلق بل کو مبہم...
    اسلام آباد: این ڈی ایم اے پاکستان کے زیر اہتمام اقتصادی تعاون تنظیم کا دو روزہ دسواں ای سی او وزارتی اجلاس 21 تا 22 جنوری اسلام آباد میں منعقد ہوا، ای سی او ارکان ممالک نے آفات اور موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے علاقائی تعاون اور مشترکہ اقدامات کو مزید موثر اور مربوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے کی۔ یہ پاکستان کی جانب سے پہلی بار آفات اور موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کے تدارک کے حوالے سے ای سی او اجلاس کی میزبانی ہے۔ ای سی او اجلاس میں رکن ممالک کے وزراء اور، سینئر حکام سمیت متعلقہ عالمی و علاقائی اداروں کے...
    اسلام آباد (خبر نگار) اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 10واں وزارتی اجلاس کا اعلامیہ کی منظوری کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اجلاس میں ای سی او رکن ممالک نے آفات سے نمٹنے کے لیے علاقائی تعاون اجتماعی استحکام اور مشترکہ اقدامات کے عزم کا اعادہ کیا دو روزہ اجلاس نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے منعقد کیا جس میں ای سی او ممالک کے وزراءاعلی حکام اور علاقائی و بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی آفات سے نمٹنے‘ پاکستان نے پہلی بار ای سی او اجلاس کی میزبانی کی ہے، اختتامی اجلاس میں 21جنوری کو ہونے والی اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ کی میٹنگ کے نتائج کا جائزہ لیتے ہوئے مشترکہ اقدامات کے لیے...
    ویب ڈیسک: پارلیمنٹ کے مشرکہ اجلاس میں اپوزیشن کے شدید احتجاج اور صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کر لئے گئے۔سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، جس میں قانون سازی کے متعدد اہم نکات زیر بحث آئے، اس موقع پر ایوان میں اپوزیشن کی جانب سے نعرے بازی کی گئی، سپیکر ڈائس کا گھیراؤ بھی کیا گیا۔ مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کی جانب سے دانش سکولز اتھارٹی بل اور گھریلو تشدد سے متعلق بل پر اعتراضات سامنے آئے، جن میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت دانش سکولز اتھارٹی بنانے سے قبل صوبوں کے ساتھ مشاورت کرے۔ وفاقی وزیر داخلہ سے صومالی ہم منصب کی...
    اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشرکہ اجلاس میں اپوزیشن کے شدید احتجاج اور  صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کرلیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، جس میں قانون سازی کے متعدد اہم نکات زیر بحث آئے ۔ اس موقع پر ایوان میں اپوزیشن کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا۔ مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کی جانب سے دانش اسکولز اتھارٹی بل اور گھریلو تشدد سے متعلق بل پر اعتراضات سامنے آئے، جن میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت دانش اسکولز اتھارٹی بنانے سے قبل صوبوں کے ساتھ مشاورت کرے۔ اسی طرح گھریلو تشدد سے متعلق...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بھی شرکت کرے گی۔ اجلاس میں اہم قانون سازی متوقع ہے، اس سے پہلے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی پر ن لیگ اور اتحادی پیپلز پارٹی ایک صفحہ پر نہیں تھے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، نوید قمر، اعجاز جاکھرانی اور دیگر کی مشاورت سے معاملات طے پا گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی ارکان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں شیری رحمان کے چیمبر میں مشاورت ہوئی، پیپلز پارٹی کو دانش سکولز سمیت متعدد بلز پر تحفظات ہیں، دوسری طرف ایم کیو ایم ارکان اسمبلی کی مجوزہ قوانین پر مشاورت کیلئے رانا ثناء اللّٰہ سے ملاقات متوقع ہے۔
    ملتان (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس (ایف آئی اے) نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائی ایف آئی اے ملتان زون کی جانب سے کی گئی، گرفتار ملزمان حوالہ ہنڈی، انسانی سمگلنگ اور جعلی پاکستانی کرنسی بنانے میں ملوث تھے، گرفتار ملزمان میں اللہ دتہ، نعیم الحسن اور محمد انس شامل ہیں جبکہ ملزمان کو ڈیرہ غازی خان، بہاولپور اور جہانیاں سے گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم اللہ دتہ جعلی کرنسی میں ملوث ہے جبکہ ملزم سے کیمیکلز، پیپرز اور ڈیجیٹل ڈیوائسز بھی برآمد کر لی گی۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ ملزم نعیم الحسن نے شہری کو دبئی ملازمت کا جھانسہ دے کر 10 لاکھ روپے ہتھیائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو نے پاکستان کے جلد دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیرِاعظم شہباز شریف سے پاکستان آنے کا وعدہ کرچکے ہیں اور اس وعدے کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے ان کا تعلق مضبوط ہو رہا ہے اور وہ خود آکر فٹبال کی صورتحال دیکھنا چاہتے ہیں۔جیانی ان فینٹینو نے پاکستان فٹبال فیڈریشن میں حالیہ تبدیلیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیڈریشن کو نیا صدر ملا ہے جو نہایت اچھا کام کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ درست سمت میں قیادت ملنے سے فٹبال کے شعبے میں بہتری آتی ہے اور پاکستان میں بھی اس کے مثبت...
    فائل فوٹو کراچی پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے کہا ہے کہ گل پلازا سانحے کے 67 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے۔ اب تک 16 لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر سمعیہ سید نے کہا کہ عمارت سے ملنے والی 6 لاشیں قابل شناخت تھیں اور 8 لاشوں کی شناخت ڈی این اے سے ممکن ہوئی۔انہوں نے کہا کہ ایک لاش کی شناخت قومی شناختی کارڈ سے ہوئی تھی اور ایک لاش کی شناخت گلے میں پہنے لاکٹ سے کی گئی ہے۔ گورنر سندھ کا سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہگورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ جنازوں پر سیاست نہیں ہوگی، بلیم گیم چھوڑیں، کمیشن بنایا جائے، سب...
     ویب ڈیسک :پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بھی شرکت کرے گی۔ اجلاس میں اہم قانون سازی متوقع ہے، اس سے پہلے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی پر ن لیگ اور اتحادی پیپلز پارٹی ایک صفحہ پر نہیں تھے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، نوید قمر، اعجاز جاکھرانی اور دیگر کی مشاورت سے معاملات طے پا گئے ہیں۔  پیپلز پارٹی ارکان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں شیری رحمان کے چیمبر میں مشاورت ہوئی، پیپلز پارٹی کو دانش سکولز سمیت متعدد بلز پر تحفظات ہیں، دوسری طرف ایم کیو ایم ارکان اسمبلی کی مجوزہ قوانین پر مشاورت کیلئے رانا ثناء اللّٰہ سے ملاقات متوقع ہے۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی...
    وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں میری نسل کشی ہو رہی ہے، یہ جمہوری دہشت گردی ہے، کراچی کو پاکستان کا معاشی دارالخلافہ بنایا جائے، اس کو وفاق کا حصہ بنایا جائے۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 18 سال حکومت کرنے کے بعد جب پیپلز پارٹی سے آگ کے حوالے سے سوال کیا جاتا ہے تو جواب آتا ہے کہ ایم کیو ایم نے بلدیہ فیکٹری میں آگ لگائی تھی، آج کی ایم کیو ایم یہ کام نہیں کر رہی، یہ وہ ہوا تو آپ کے صدر اس وقت ایم کیو...
    پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما اور پشاور کے بلور خاندان کی رکن ثمر بلور کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر حملے اس لیے نہیں ہوتے کیوں کہ وہ خود ان دہشتگردوں کا سیاسی ونگ ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے این پی کو خیر باد کہنے والی بلور خاندان کی واحد خاتون سیاستدان ثمر ہارون بلور کون ہیں؟ وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثمر بلور نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت ریڈیو پاکستان پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے ہاتھ میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں ان کا آنا کسی خواہش یا منصوبہ بندی کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ حالات نے انہیں اس ڈگر پر ڈال دیا۔ ثمر بلور نے کہا کہ ان کے شوہر...
    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، پارلیمانی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی مشترکہ اجلاس میں شرکت کرے گی۔اجلاس میں اہم قانون سازی متوقع ہے، اس سے پہلے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی پر ن لیگ اور اتحادی پیپلز پارٹی ایک صفحہ پر نہیں تھے۔اعظم نذیر تارڑ، نوید قمر، اعجاز جاکھرانی اور دیگر کی مشاورت سے معاملات طے پا گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی ارکان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں شیری رحمان کے چیمبر میں مشاورت ہوئی۔ پیپلز پارٹی کو دانش اسکولز سمیت متعدد بل پر تحفظات ہیں، دوسری طرف ایم کیو ایم ارکان اسمبلی کی مجوزہ قوانین پر مشاورت کے لیے رانا ثناء اللّٰہ سے ملاقات متوقع ہے۔
    ترکی کی معروف اداکارہ ہانڈے ارچل نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شاہ رخ خان کو ’انکل‘ کہنے کی افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔ ہانڈے نے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ سوشل میڈیا پر جاری اس بحث کو بند کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں، خاص طور پر جب اداکارہ کی جانب سے بین الاقوامی ایوارڈز کی تقریب میں شاہ رخ خان کی خفیہ طور پر فلمبندی کا معاملہ سامنے آیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں ہانڈے کو مسکراتے ہوئے اسٹیج پر موجود شاہ رخ خان کی ویڈیو بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس موقع پر شاہ رخ خان انعامات دینے کے لیے مصری اداکارہ آمنہ خلیل کے ساتھ موجود تھے۔ ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج بدھ کو ہو گا اجلاس صدرِ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان، آصف علی زرداری نے طلب کیا ہے اجلاس کا آغاز دن 11 بجے ہوگا، جس میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ارکان شرکت کرینگے۔ خبر ایجنسی گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے ہر گھر کا ہیلتھ پروفائل تیار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چھ ماہ میں مکمل ڈیٹا ان کے پاس ہوگا، جس سے یہ معلوم ہو سکے گا کہ کس فرد کو کون سی بیماری لاحق ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب ماں کی طرح ہر گھر کی ذمہ داری لے رہی ہے اور عوام کی دہلیز پر جا کر صحت سے متعلق پوچھا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دروازہ کھٹکھٹا کر شہریوں سے دریافت کیا جاتا ہے کہ اگر کوئی تکلیف ہے تو آگاہ کریں۔وزیراعلیٰ کے مطابق صوبے بھر میں عوام کو 100 ارب روپے کی مفت ادویات فراہم کی جا...
    فوٹو: اے ایف پی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ حکومت کی انکوائری کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ترجمان ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ سنگین غلفت کی مرتکب سندھ حکومت آئینی و قانونی طور پر تحقیقات کرانے کا حق نہیں رکھتی، وزیر اعظم فوری طور پر آزاد اور بااختیار قومی کمیشن تشکیل دیں۔ یہ بھی پڑھیے گل پلازا واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی گل پلازا مارکیٹ ایسوسی ایشن مینٹیننس کی مد میں ماہانہ سوا کروڑ روپے لیتی تھی، سٹی تاجر اتحاد ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ کھلے میدان میں ملبے، انسانی اعضا اور شواہد کا ڈھیر کرنا کمیٹی کے کردار کو مشکوک بنا رہا ہے، بارش میں ملبے سے تمام ثبوت...
    مصطفیٰ کمال : فائل فوٹو  وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ جس ایم کیو ایم کے پیپلز پارٹی والے طعنے دیتے ہیں اس کے بانی کے ذاتی مسئلے یہ خود حل کرتے تھے، ایم کیو ایم کے پاس اس وقت وہ طاقت نہیں کہ پورے نظام سے ٹکرا جائے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہمیں ماضی کے واقعات کے طعنے دیے جا رہے ہیں انہوں نے خود کیا کیا ہے؟ حادثات کے بعد سندھ حکومت اگلے حادثے کا انتظار کرتی ہے۔ میں وزارت کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں: مصطفیٰ کمال وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ میں وزارت کو جوتے کی نوک...
    صدر مملکت آصف علی زرداری نے مجلسِ شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس کل( بروز جمعہ) 23 جنوری کو دن 11 بجے طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض کردہ اختیارات کے تحت طلب کیا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news پارلیمنٹ صدر مملکت مشترکہ اجلاس
    ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ گل پلازا واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی، ریکوری اینڈ سرچ آپریشن جاری ہے۔ گل پلازا میں ملبے تلے لاپتا افراد کو ڈھونڈنے کے لیے آپریشن جاری ہے، مشینری کے ذریعے ملبہ ہٹانے کا کام عارضی طور پر روک دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ مشینری کے استعمال سے عمارت کے گرنے کا خدشہ ہے، ملبے کے باعث عمارت کے گرنے والے حصوں میں سرچنگ نہیں کی جا سکتی۔ گل پلازا میں 88 لاپتا افراد میں سے 60 افراد کی لاشیں یا باقیات مل چکی ہیں۔ ایم اے جناح روڈ پر سانحہ گل پلازا کے متاثرین نے احتجاج کرتے ہوئے...
    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، پیپلزپارٹی قانون سازی میں حکومت سے تعاون پر تیار WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، پیپلزپارٹی مان گئی، قانون سازی میں مکمل تعاون کرنے پر تیار ہو گئی۔ذرائع کے مطابق حکومت اور پیپلزپارٹی میں تعطل کی برف نئے رابطہ میں پگھلی، سپیکر ایاز صادق، اعظم نذیر تارڑ نے پی پی وفد سے ملاقات کی۔نوید قمر، شیری رحمان، اعجاز جاکھرانی پی پی وفد میں شامل تھے، حکومتی وفد نے پی پی کو مشترکہ اجلاس کی مجوزہ قانون سازی پر اعتماد میں لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے پیپلزپارٹی کو مشترکہ اجلاس کی مجوزہ قانون سازی پر بریفنگ دی، اعظم نذیر تارڑ، وزارت قانون حکام نے مجوزہ...
    فوٹو: اے پی پی  تکنیکی کمیٹی نے گل پلازا کو مخدوش قرار دیتے ہوئے اسے مکمل گرانے کی سفارش کردی۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان انجنیئرنگ کونسل نے گل پلازا کا دورہ کیا، تکنیکی کمیٹی نے گل پلازا کو مخدوش قرار دے دیا۔کمیٹی نے سفارش کی کہ گل پلازا کو ریسکیو آپریشن کے بعد گرا دیا جائے، گل پلازا 8124 گز اور 1102 دکانوں پر مشتمل پلازا ہے۔ایس بی سی اے کا کہنا ہے کہ گل پلازا میں ہفتے کی شب آگ لگنے کے بعد پورا پلازا جل گیا تھا، گل پلازا سے متصل عمارتوں کا بھی معائنہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب تحقیقاتی حکام نے عینی شاہدین اور متاثرین کے بیانات کی مدد سے سانحے سے متعلق رپورٹ تیار کرلی۔...
    لاہور میں صوبائی نیشنل ایکشن پلان کمیٹی کا محکمہ داخلہ میں اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے دہشتگردی، انتہا پسندی اور جرائم کے خاتمے کیلئے تمام صوبائی اداروں کیساتھ مشترکہ ایکشن پر اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم اور ہارڈ دی اسٹیٹ پالیسی کے تحت ریوائزڈ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس، سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ اور حساس اداروں کو انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز مزید موثر بنانے کی ہدایت کی گئی۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق دہشت گرد تنظیموں، سہولت کاروں اور مالی معاونین کے خلاف بلا تفریق کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔  ذرائع کے مطابق حکومت نے غیر قانونی اسلحہ، دھماکہ خیز مواد اور ایل پی جی کے غیر قانونی کاروبار...
    فائل فوٹو  لاہور میں شیرنی کے بچی پر حملہ کرنے کے واقعے میں مزید پیشرفت ہوئی ہے، غیر قانونی طور پر رکھے گئے مزید11 شیر برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جانورں میں 5 شیرنیاں، 3 شیر اور 3 شیر کے بچے شامل ہیں، شیروں کو نواں کوٹ کے علاقہ میں فیکٹری میں رکھا گیا تھا۔ لاہور: پالتو شیرنی کے حملے سے 8 سالہ بچی زخمی، کان اور گردن پر زخم آئےپولیس کا کہنا ہے کہ بھیکے وال پنڈ میں پالتو شیرنی کے حملے سے 8 سال کی بچی زخمی ہوئی، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا، بچی کے کان اور گردن پر زخم آئے ہیں۔ شیروں کو چند ماہ قبل شیخوپورہ سے لاہور شفٹ کیا...
    جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر، شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں برف باری شروع ہوگئی۔ جنوبی وزیرستان اپر کے علاقوں لدھا، مکین شوال، بدر اور کاروان مانزہ میں برفباری جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں موسم ابر آلود ہوگیا ہے جبکہ شہر اور گرد و نواح میں گہرے بادلوں سے بارش شروع ہوگئی، جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔ جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر، شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں برف باری شروع ہوگئی۔ جنوبی وزیرستان اپر کے علاقوں لدھا، مکین شوال، بدر اور کاروان مانزہ میں برفباری جاری ہے، شمالی وزیرستان کے رزمک و دیگر پہاڑی علاقوں میں برفباری جاری ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق برفباری اور بارشوں کا یہ اسپیل شدید سے شدید ترین...
    جاپان نے فوکوشیما ایٹمی حادثے کے تقریباً 15 برس بعد دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کاشیوازاکی-کاریوا نیوکلیئر پاور پلانٹ کو دوبارہ فعال کر دیا ہے۔ جاپانی کمپنی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کے مطابق پلانٹ کے ایک ری ایکٹر نے بدھ کی شام باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا۔ ٹیپکو کے ترجمان نے بتایا کہ نیگاتا صوبے میں واقع پلانٹ کا یونٹ نمبر 6 شام 7 بج کر 2 منٹ پر شروع کیا گیا۔ اگرچہ صوبائی گورنر نے گزشتہ ماہ پلانٹ کی بحالی کی منظوری دے دی تھی، تاہم مقامی آبادی میں اس فیصلے پر شدید تحفظات پائے جاتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز درجنوں افراد نے شدید سردی اور برفباری کے...
    —فائل فوٹو جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں جس علاقے میں رہتا ہوں وہاں طالبان کا قبضہ ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہاں زندہ رہنے کے لیے طالبان کو بھتہ دینا ضروری ہے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری افسران انہیں بھتہ دیتے ہیں، ہم یہاں جو بجٹ پاس کرتے ہیں ان کا 10 فیصد حصہ رکھ کر پاس کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے کئی سیاہ دن دیکھے ہیں، 8 فروری یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے، پاکستان کے ساتھ بہت ظلم کیے گئے ہیں مگر 8 فروری کو انتہا کر دی گئی۔ اطمینان ہے کہ پاکستان کا دفاع...
    — اسکرین گریب اسلام آباد میں کورال کے علاقے شریف آباد میں دکان میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچنے کے بعد امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے واقعے کی تاحال وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔ڈی سی عرفان میمن کے مطابق آتشزدگی واقعہ میں 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے، بظاہر آگ سلنڈر بھرنے کے دوران لگی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈی سی اسلام آباد نے سیلنڈر شاپ کو فی الفور سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈی سی اسلام آباد نے متعلقہ حکام کو ایسی تمام دکانوں...
    ڈیووس (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا بورڈ آف پیس اقوام متحدہ کی جگہ نہیں لے سکتا۔ عالمی اقتصادی فورم سے خطاب میں چینی مندوب کا کہنا تھا کہ تحفظاتی پالیسیوں سے عالمگیریت کو چیلنجز کا سامنا ہے، چین غیر یقینی صورتحال میں یقین دہانی فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین نہ صرف دنیا کی فیکٹری بننے کیلئے تیار ہے بلکہ عالمی مارکیٹ بھی فراہم کرے گا، چینی مندوب نے خطاب میں ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے جواب میں چین کا اقوام متحدہ کیلئے مضبوط حمایت کا اعادہ گیا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین اقوام متحدہ کے بین الاقوامی نظام کے ساتھ کھڑا ہے،...
    اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا گیا ۔ صدر مملکت  آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ 23 جنوری(کل ) صبح 11 بجے طلب کرلیا ہے۔  ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ صدر نے کل پارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے ۔ مزید :
    صدرِ مملکت آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بروز جمعہ 23 جنوری کو دن 11 بجے منعقد ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: صدر آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ریکارڈ آٹھواں خطاب یہ اجلاس صدرِ مملکت کی جانب سے آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض کردہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: صدر زرداری وفاق کی علامت نظر نہیں آئے، خطاب میں کوئی نئی بات نہیں تھی، پی ٹی آئی مشترکہ اجلاس...
    کراچی کے گل پلازہ میں سی سی ٹی وی کی مدد سے حکام نے آگ کی ٹائم لائن تیار کرلی۔ سی سی ٹی وی کے مطابق پلازہ کی پچھلی طرف 10 بج کر7 منٹ پر آگ لگی اور 10بج کر 12منٹ پر ایمبولنس پہنچنا شروع ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق پلازہ کے ایم اے جناح روڈ والی سائد پر 10بج کر18 منٹ پر آگ نظر آئی۔ گل پلازہ کی آگ کو عمارت کے پچھلے سے اگلے حصے میں پہنچنے میں 11منٹ لگے۔ واضح رہے کہ سانحہ گل پلازہ میں دوران آگ اندر موجود لوگوں کی متعدد ویڈیو سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں، ایسی ہی ایک تازی ویڈیو میں بڑی تعداد میں پلازہ کے اندر موجود لوگ باہر نکلنے کا راستہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : سانحہ گل پلازہ سے متعلق متاثرہ دکانداروں نے ایسے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں جو اس المیے کی سنگینی کو مزید واضح کرتے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مارکیٹ کے تاجروں کا کہنا ہے کہ آگ اس قدر تیزی سے پھیلی کہ کسی کو سنبھلنے یا بچاؤ کا موقع ہی نہ ملا اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت شعلوں کی لپیٹ میں آ گئی، تاہم دکانداروں کے مطابق سانحے کی اصل وجوہات کا تعین جاری تحقیقات کے بعد ہی ممکن ہو سکے گا۔گل پلازہ کے دکاندار فاروق لاکھڑا اور عبدالزاق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہفتے کے روز مارکیٹ معمول کے مطابق کھلی ہوئی تھی۔ شادیوں کے سیزن کے باعث...
    بھلوال کے قریب میلووال میں ٹرک الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ٹرک پر چارہ لدا ہوا تھا جس میں 12 مزدور سوار تھے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کو مزید وسیع کر دیا گیا ہے، جبکہ حکام نے جاں بحق افراد کی لاشوں کے نمونوں کا کیمیکل معائنہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق لیبارٹری ٹیسٹ کے ذریعے یہ جانچ کی جائے گی کہ آیا عمارت میں کسی قسم کے کیمیکلز موجود تھے یا نہیں، جبکہ آگ کے غیر معمولی طور پر تیزی سے پھیلنے کی وجوہات بھی تحقیقات کا حصہ ہوں گی۔ اس مقصد کے لیے گل پلازہ سے بھی کیمیکل تجزیے کے لیے نمونے جمع کیے جائیں گے اور مارکیٹ سے وابستہ افراد کے بیانات بھی ریکارڈ کیے جائیں گے۔دوسری جانب ریسکیو اور سرچ آپریشن کے دوران گل پلازہ کے ملبے سے نقدی برآمد ہونے کا سلسلہ جاری...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے منعقد ہوگا، جس میں اہم قانون سازی کا ایجنڈا شامل ہے۔ اجلاس صدرِ مملکت کی جانب سے طلب کیا گیا تھا، جبکہ وزارتِ قانون اور وزارتِ پارلیمانی امور نے اس حوالے سے تمام انتظامی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس میں مجموعی طور پر 29 بل منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ ان میں 18 نجی اور 11 حکومتی بل شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان میں سے 24 بل ایسے ہیں جو صدرِ مملکت کی منظوری کے بغیر واپس کیے گئے تھے اور اب انہیں آئینی تقاضوں کے تحت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں دوبارہ پیش کیا جائے گا۔ ایجنڈے میں شامل...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ 23 جنوری 2026 کو صبح 11 بجے طلب کر لیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی سمری وزارتِ پارلیمانی امور کی جانب سے بھجوائی گئی تھی، جس کی منظوری صدرِ مملکت نے دے دی۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس میں 20 سے زائد اہم بلوں پر قانون سازی کی جائے گی، جن میں مختلف قومی اور انتظامی نوعیت کے مسوداتِ قانون شامل ہیں۔ وزارتِ قانون اور وزارتِ پارلیمانی امور نے اجلاس کے انعقاد کے لیے تمام انتظامی اور پارلیمانی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اجلاس میں کورم پورا رکھنے کے لیے وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل کو خصوصی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے...
    یوں تو آم موسم گرما کا پھل ہے مگر جنوبی پنجاب کے ضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں یہ مشاہدہ بدل کر رکھ دیا گیا ہے اور اب جنوری میں بھی پکے ہوئے خوشبودار آم درختوں پر لٹکتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: آم، سنہری سفارتکار جو تعلقات میں مٹھاس گھولتا ہے کہروڑپکا کے ایک جدت پسند باغبان جعفر گیلانی نے آم کی ایسی قسم متعارف کروا دی ہے جو سردیوں میں بھی اگتی ہے۔ انہوں نے آم کی یہ بے موسمی قسم ’بارہ ماشی‘ کامیابی سے اگا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ یہ آم نہ صرف ذائقے میں منفرد ہے بلکہ اپنی خوشبو اور مٹھاس کے لحاظ سے بھی حیران کن ہے۔ جعفر گیلانی کا مینگو فارم...
    کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازا میں دوران آگ لوگوں کا باہر کا راستہ تلاش کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی، ویڈیو میں بڑی تعداد میں لوگ راستہ تلاش کرتے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں خاتون کو پلازا کے اندر راستہ ڈھونڈتے دیکھا جا سکتا ہے، خاتون نے دکانداروں سے سوال کیا کہ سیڑھیاں کس طرف ہیں؟سامنے آنیوالی ویڈیو میں سانس لینے میں مشکلات کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں۔ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کا کہنا ہے کہ  کوشش کر رہے کہ جلد از جلد بلڈنگ میں مکمل رسائی ہو، بلڈنگ کا بڑا حصہ مخدوش ہے کسی بھی وقت گر سکتا ہے۔ گل پلازا کے ملبے سے نکلنے والا کیش متعلقہ اداروں کو دے دیا، چیف فائر افسرچیف فائر...
    پاکستان، سعودی عرب، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ اور قطر کے وزرائے خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔ تمام ممالک کے وزرائے خارجہ نے اس فورم میں شمولیت کے حوالے سے اپنی اپنی حکومتوں کے مشترکہ فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے ایک اعلامیہ جاری کیا۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی اعلامیے کے مطابق رکن ممالک اپنی آئینی اور قانونی ضروریات کے تحت شمولیتی دستاویزات پر دستخط کریں گے۔ مصر، پاکستان اور متحدہ عرب امارات پہلے ہی بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کے فیصلے کا اعلان کر چکے ہیں۔ ????PR No.2️⃣3️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣ Joint Statement...
    سانحہ گل پلازا غموں کی داستانیں چھوڑ گیا، کسی نے بیٹا کھویا، کسی کا بھائی بچھڑ گیا۔ ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر 33 گھنٹوں کے بعد قابو پایا گیا، گل پلازہ میں آتشزدگی کا شکار ہونے والوں کے اہلِ خانہ بے بس  نظر آرہے ہیں۔ گل پلازا آتشزدگی میں شہید ہونے والوں کے اہلِ خانہ آج بھی اپنے پیاروں کو پکار رہے ہیں، کسی نے اپنا بیٹا کھو دیا، کسی کا بھائی ہمیشہ کے لیے بچھڑ گیا۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ اندر پھنسے افراد نے بار بار فون کرکے مدد مانگی، التجا کی کہ اندر شدید دم گھٹ رہا ہے، انھیں فوراً نکال لیا جائے۔ متاثرہ خاندانوں کے مطابق بروقت ریسکیو نہ کیے جانے کے باعث ان...
    کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر جل کر خاکستر ہونے والے گل پلازا کے ملبے سے کیش نکلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کے مطابق سرچنگ کے دوران ملنے والا بہت سارا کیش متعلقہ اداروں کے حوالے کردیا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ایک دکاندار نے کہا کہ مختلف دکانوں میں موجود لوہے کی درازوں اور لاکرز سے رقومات نکل رہی ہیں۔ ڈی سی ساؤتھ جاوید کھوسو نے کہا کہ متاثرین کی ایک چیز امانت ہے۔  انہوں نے بتایا کہ گل پلازا کا ملبہ لے کر نکلنے والے دو ڈمپر غائب ہوگئے۔ جلد پتہ لگالیں گے۔ دوسری جانب ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے دو ڈمپروں کے غائب ہونے کی خبر کو مسترد کردیا۔...
    جھنگ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر ضلع میں ٹیلی میڈیسن پروگرام شروع کرنے جارہے ہیں۔پنجاب کے ضلع جھنگ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں امراض قلب لیبارٹری کےسنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ایمرجنسی میں دل کے مریض کو دوسری جگہ منتقل کرنا مشکل ہوتا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ ڈی ایچ کیو جھنگ میں کیتھ لیب کا قیام خوش آئند ہے.عوام کوصحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنا ترجیح ہے، پنجاب بھر میں 16 کیتھ لیب بن چکی ہیں. نوازشریف کینسر ہسپتال کی تکمیل آخری مراحل میں ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ دوسرےصوبوں کےلوگ بھی پنجاب کے ہسپتالوں سےمستفید ہو رہے ہیں. غربت اور وسائل کی کمی کی وجہ...
    کراکری دکان کے مالک سلمان کا کہنا ہےکہ دکان سے ہم نے خود 14 افراد کی باقیات نکالی ہیں، ہماری دکان میزنائن فلور پر ہے، واقعے کے وقت ہمارے کزن اور ملازمین بھی تھے، دکان میں بڑی تعداد میں خواتین اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں آگ سے تباہ ہونے والےگل پلازہ میں سرچ آپریشن جاری ہے، میزنائن فلور سے مزید 30 لاشیں ملی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 61 ہوگئی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق دکانداروں نے میزنائن فلور پر لوگوں کی موجودگی کی نشاندہی کی تھی، تمام 30 لاشیں ایک کراکری کی دکان سے ملی ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق ملبہ ہٹانےکا کام روک...
    پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ نے تصدیق کی ہے کہ 2 دکانوں سے برآمد ہونے والی لاشوں کا ڈی این اے بھی نہیں لیا جاسکتا ہے۔گل پلازہ میں کراکری کی دکان کے مالک کا کہنا ہے کہ  واقعے کے وقت ہمارے کزن اور ملازمین بھی تھے، دکان میں بڑی تعداد میں خواتین اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔ سانحہ گل پلازا: 20 لاشیں تاحال ناقابل شناخت ہیں، پولیس سرجن کراچی پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ نے تصدیق کی ہے کہ گل پلازا آتشزدگی میں جھلسنے والی 20 لاشیں تاحال ناقابل شناخت ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اب تک 2 دکانوں سے 21 باقیات لائی گئی ہیں، ابھی کنفرم نہیں کرسکتے ہیں کہ یہ...
    فوٹو: اے ایف پی کراچی کے گل پلازہ کی ایک دکان سے 30 لاشیں ملیں ہیں، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 61 ہوگئی ہے۔گل پلازہ میں سرچ آپریشن جاری ہے، جس کے دوران میزنائن فلور کی ایک دکان سے 30 لاشیں ملیں۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ گل پلازا کے میزنائن سے 30 لاشیں ملی ہیں، تمام 30 لاشیں ایک کراکری کی دکان سے ملی ہیں، لوگوں نے خود کو بچانے کیلئے دکان میں بند کرلیا تھا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ ان افراد کی آخری موبائل لوکشن بھی اسی جگہ کی آئی تھی۔ان کا کہنا ہے کہ اطلاع پر تیسرے فلور پر ریسکیو آپریشن وقتی طور پر روکا گیا۔ دکانداروں نے میزنائن فلور...
    کراچی: صدر گل پلازہ تنویر پاستا کا کہنا ہے کہ اگر گیٹ بند تھے تو اتنے سارے لوگ کیسے باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے، گل پلازہ کے مجموعی طور پر 16 داخلی و خارجی راستے ہیں اور عقب میں ایمرجنسی ایگزٹ پر ریمپ ہے۔ تنویر پاستا کا کہنا تھا کہ کبھی کسی کے آگے ہاتھ پھیلایا ہے اور نہ پھیلائیں گے، سندھ حکومت نے وعدہ پورا کر دیا ہے اور فہرستیں تیار کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاق سے بھی ہم اپیل کرتے ہیں، ایک چھوٹا دکاندار بھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائے گا۔ بھیک نہیں مانگیں گے اپنا حق عزت سے لیں گے، بہت جلد پلازہ دوبارہ کھڑا کریں گے۔...
    کوئٹہ (نیوز ڈیسک) والدین کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ والدین کی بازیابی کیلئے بی بی شکریہ نے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی کے ذریعے درخواست وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی جس میں درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ 16 ستمبر 2025 کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے والدین کو ایک بااثر سرکاری افسر نے اغوا کروایا، جبکہ والدین گزشتہ تین ماہ سے جبری طور پر لاپتہ ہیں۔ درخواست گزار نے کہا کہ بااثر سرکاری ملازم کے خلاف پولیس مقدمہ درج کرنے سے انکاری ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہونے کے باوجود اب تک کوئی کارروائی نہ ہوئی، ایف آئی آر درج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی فوج نے کیریبین سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے وینزویلا سے منسلک ایک اور تیل بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔ یہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران ضبط کیا جانے والا ساتواں جہاز قرار دیا جا رہا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی وینزویلا کے تیل کی ترسیل کو روکنے کے لیے جاری اقدامات کا حصہ ہے۔امریکی سدرن کمانڈ نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ’’موٹر ویسل ساگیٹا‘‘ نامی اس جہاز کو بغیر کسی مزاحمت کے روک کر تحویل میں لیا گیا، تاہم حکام نے یہ وضاحت نہیں کی کہ اس کارروائی میں امریکی کوسٹ گارڈ نے براہِ راست جہاز کا کنٹرول سنبھالا یا نہیں، جیسا کہ گزشتہ بعض واقعات میں ہوا تھا۔امریکی حکام...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج تمام فائر سسٹمز کا آڈٹ کر نے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نئے ایس او پیز تیار ہوں گے اور فائر سیفٹی سسٹمز کو مضبوط کیا جائے گا۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے خدشات پر سرکاری و نجی عمارتوں کی مکمل جانچ ہو گی، وہاں مکمل جانچ ہوگی تاکہ آگ کے خطرات کو بروقت روکا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری دفاتر، اسپتالوں، اسکولوں اور نجی اداروں میں حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ آگ کے خطرات کو بروقت روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔
    عرفان شفیع کھوکھر کے بعد ان کے والد ملک شفیع کھوکھر الیکشن میں کھڑے ہوئے جبکہ دیگر امیدواروں نے کاغذات واپس لے لیے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن نے پی پی 167 سے کامیاب امیدوار ملک شفیع کھوکھر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ملک شفیع کھوکھر پی پی 167 سے بلامقابلہ کامیاب ہوئے۔ پی پی 167 کی نشست عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ عرفان شفیع کھوکھر کے بعد ان کے والد ملک شفیع کھوکھر الیکشن میں کھڑے ہوئے جبکہ دیگر امیدواروں نے کاغذات واپس لے لیے تھے۔ واضح رہے کہ ملک شفیع کھوکھر ایم این اے ملک سیف المکوک کھوکھر اور افضل کھوکھر کے بڑے بھائی جبکہ صوبائی وزیر فیصل ایوب کے تایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سانحہ گل پلازہ پر سعودی عرب، امریکا اور چین کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔سعودی عرب نے واقعے پر متاثرہ خاندانوں، حکومتِ پاکستان اور عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔امریکی قونصل خانے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے، جبکہ ریسکیو اور فائر فائٹر اہلکاروں کی جرات، قربانی اور خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔چینی قونصلیٹ جنرل نے بھی گل پلازہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا اور زخمیوں کے لیے نیک تمناؤں اور جلد صحت یابی کی دعا کی۔دوسری جانب سانحہ گل پلازہ میں جاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر میں جمعرات کے روز وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر موسم خشک اور رات کے اوقات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 13.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب...
      کابل میں مہلک دھماکے کے بعد چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان کا سفر نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، جبکہ وہاں موجود چینی شہریوں کو سکیورٹی اقدامات سخت کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ China strongly condemns the deadly blast at a Chinese restaurant in #Kabul yesterday. China has urged Afghanistan to make every possible effort to save and treat the injured, do more to keep Chinese nationals, projects and institutions safe, get to the bottom of the attack, and… pic.twitter.com/lb5UMwvoKN — CHINA MFA Spokesperson 中国外交部发言人 (@MFA_China) January 20, 2026 چین نے کابل میں داعش کے حملے کے بعد افغانستان کی سکیورٹی صورتحال کو انتہائی پیچیدہ اور خطرناک قرار دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو وہاں...
    پاکستان اور مصر کے وزرائے مذہبی امور نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کرتے ہوئے درپیش مسائل کو مشترکہ کاوشوں سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سپریم کونسل برائے اسلامک افیئرز کے زیر اہتمام 36 ویں بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر اپنے مصری ہم منصب وزیر برائے وقف مصر ڈاکٹر اسامہ الازہری سے ملاقات کی۔ بیان میں کہا گیا کہ وفاقی وزیر سردار یوسف نے ڈاکٹر اسامہ الازہری کو کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد دی اور کہا کہ پاکستان اور مصر کے دوطرفہ برادرانہ تعلقات تاریخی اہمیت کے حامل ہیں۔...
    کوئٹہ(آئی این پی )  بلوچستان کی کابینہ نے بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کائونٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریمزم رولز 2025 کی منظوری دے دی۔  رولز کی منظوری کے بعد بلوچستان میں حراستی مراکز قائم کیے جا سکیں گے جہاں سکیورٹی اداروں کی جانب سے دہشت گردی کے شبے میں پکڑے گئے مشتبہ افراد کو رکھا جائے گا۔وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 22 واں اجلاس ہوا، جس میں بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کائونٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریزم رولز 2025 کی منظوری دے دی گئی ہے۔وزیر اعلی سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ مختلف لوگ مسنگ پرسنز پر سیاست کرتے ہیں، ہم نے مستقل بنیادوں پر یہ پروپیگنڈا دفن کر دیا ہے، مشتبہ افراد سے تفتیشی مراکز میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-8 فیصل آبا د(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے راہنمااورسابق یو سی ناظم وچیئرمین سی سی28گلستان کالونی ،ممبرامن کمیٹی میاںطاہر ایوب نے آٹے کی قیمتوں میں ہوش ربااضافہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ روزمرہ استعمال کی بنیادی اشیا کی قیمتوں میں بے لگام اضافہ صوبائی حکومت کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب صرف اپنی تشہیر میں مصروف ہیں، آٹے کی قیمتوں میں اس غیر معمولی اضافے کے باعث عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کا بندوبست کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔مہنگائی کا بوجھ براہِ راست عوام پر پڑ رہا ہے۔مہنگائی کے اس نئے طوفان نے شہریوں، خصوصاً غریب اور متوسط طبقے کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے جبکہ محکمہ خوراک، ضلعی...
    سٹی 42: الیکشن کمیشن نے پی پی 167 سے کامیاب امیدوار ملک شفیع کھوکھر کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاپی پی 167 کی نشست عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ عرفان شفیع کھوکھر کے بعد ان کے والد ملک شفیع کھوکھر الیکشن میں کھڑے ہوئے جبکہ دیگر امیدواروں نے کاغذات واپس لے لیے ۔ملک شفیع کھوکھر پی پی 167 سے بلامقابلہ کامیاب ہوئے تھے  واضح  رہے ملک شفیع کھوکھر   ایم این اے ملک سیف المکوک کھوکھر اور افضل کھوکھر کے بڑے بھائی جبکہ صوبائی وزیر  فیصل ایوب کے تایا بھی ہیں ۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے
    سٹی 42: چیف فائر  آفیسر کے ایم سی ہمایوں احمدکا کہنا ہےکہ سانحہ گل پلازہ میں ہمارا ایک فائر فائٹر شہید ہوگیا پھر  بھی ہم  پر تنقیدکی جا رہی ہے، ہمارا سیاست سےکوئی تعلق نہیں، شہر  میں فائر اسٹیشن کی بہت کمی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں چیف فائرآفیسر کا کہنا تھا کہ اس شہر میں سیکڑوں فائر ٹینڈرز درکار ہیں، ہم 21 فائر اسٹیشنز کےفنڈ کے ساتھ 28 فائر اسٹیشنز چلا رہے ہیں، ہم چندگاڑیوں اور 28 فائر اسٹیشنزکے ساتھ شہر میں کام کر رہے ہیں، اپنی استعداد سے زیادہ کام کر رہے ہیں۔ چیف فائرآفیسر کا کہنا تھا کہ گل پلازہ کے ریسکیو آپریشن کو  مکمل ہونےمیں 15 روز بھی لگ سکتےہیں، بہت بڑا رقبہ ہے، ملبے کو  ہٹانے...
    ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ریسرچ سیکشن کے زیر اہتمام سالانہ ہفتہ طلبہ کا آغاز ہو گیا۔  بورڈ کی سماعت گاہ میں پہلے مقابلہ انگریزی تقاریر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین بورڈ غلام حسین سوہو نے کہا کہ میٹرک بورڈ نے طلباء و طالبات کے مابین مقابلہ جات کے رجحان کو فروغ دیا ہے۔ انہوں نے اسکولوں کے سربراہان سے کہا کہ وہ اپنے اسکولوں میں ایسے پروگرام کا انعقاد ضرورکیا کریں اور ہر اسکول طلباء و طالبات کو انگریزی تقاریر کی مشق لازمی کرائیں۔ اس موقع پر مہمانان خصوصی سابق چیئرمین میٹرک بورڈ فصیح الدین خان اور ڈاکٹر سید شرف علی شاہ نے تقریب میں خصوصی شرکت کی جبکہ سیکریٹری بورڈ ڈاکٹر نوید احمد، قائم مقام ناظم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس کے مشرقی خطے کامچاٹکا میں شدید برفانی طوفان کے نے پورے جزیرہ نما کو دو میٹر سے زائد برف کی تہہ کے نیچے دبا دیا ہے جبکہ برف کے ڈھیر چار میٹر تک بلند ہو چکے ہیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق موسمیاتی اداروں کے مطابق یہ برفباری گزشتہ کئی دہائیوں میں سب سے شدید ثابت ہوئی ہے اور بعض ماہرین نے اسے گزشتہ 60 سے 140 برس کے موسمی ریکارڈ میں ایک غیر معمولی واقعہ قرار دیا ہے، اس تاریخی برفانی طوفان نے مقامی انفراسٹرکچر کو بری طرح متاثر کرتے ہوئے پورے علاقے کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔شدید برفباری کے باعث رہائشی علاقوں کو سنگین نقصان پہنچا ہے، چھتوں پر جمع بھاری برف اچانک بیٹھنے کے...
    بلوچستان کابینہ کا تاریخ ساز فیصلہ، مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کر دیا، نئے رولز کی منظوری WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز کوئٹہ(آئی پی ایس )بلوچستان کابینہ نے تاریخ ساز فیصلہ کرتے ہوئے مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کر دیا۔وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 22 واں اجلاس ہوا، جس میں بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کانٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریزم رولز 2025کی منظوری دے دی گئی ہے۔ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ مختلف لوگ مسنگ پرسنز پر سیاست کرتے ہیں، ہم نے مستقل بنیادوں پر یہ پروپیگنڈا دفن کر دیا ہے، مشتبہ افراد سے تفتیشی مراکز میں مجاز پولیس افسر کی نگرانی میں تفتیش ہوگی...
    کوئٹہ: (نیوزڈیسک) بلوچستان کابینہ نے تاریخ ساز فیصلہ کرتے ہوئے مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کر دیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 22 واں اجلاس ہوا، جس میں بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریزم رولز 2025 کی منظوری دے دی گئی ہے۔ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ مختلف لوگ مسنگ پرسنز پر سیاست کرتے ہیں، ہم نے مستقل بنیادوں پر یہ پروپیگنڈا دفن کر دیا ہے، مشتبہ افراد سے تفتیشی مراکز میں مجاز پولیس افسر کی نگرانی میں تفتیش ہوگی جبکہ مشتبہ افراد کے فیملی ممبرز کو ملاقات کی اجازت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری سطح پر مقدمات کی پیروی مضبوط بنیادوں پر ہوگی، دہشت...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان اور سپریم کورٹ بار کی ملاقات میں کیس مینجمنٹ بہتر بنانے پر اتفاق ہو گیا، سپریم کورٹ نے ماہانہ کاز لسٹ پیشگی جاری کرنے اور ڈی لسٹنگ سے اڑتالیس گھنٹے قبل اطلاع دینے کا فیصلہ کر لیا۔اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ میں ماہانہ کاز لسٹ پیشگی جاری کی جائے گی جبکہ ہفتہ وار کاز لسٹ بدھ تک جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مقدمات کی ڈی لسٹنگ سے اڑتالیس گھنٹے قبل اطلاع لازمی ہوگی، جبکہ چوبیس گھنٹے کے اندر ڈی لسٹ ہونے والے کیسز اسی ہفتے دوبارہ مقرر کیے جائیں گے۔ابتدائی سماعت کی پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا اور اسی سال سے زائد عمر کے قیدیوں کے مقدمات کو ترجیحی بنیادوں پر...
    پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ ضروری نہیں کہ حادثے کے وقت وزیراعلیٰ اور وزراء پہنچیں، سب سے ضروری وہاں پر ریسکیو عملے کا پہنچنا ہوتا ہے اور راستہ بنانا ہوتا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ گل پلازا واقعہ ایک سانحے میں تبدیل ہوا اس پر پوائنٹ اسکورنگ نہیں کرنا چاہتی۔انہوں نے کہا کہ ٹریفک کی وجہ سے بہت مسئلہ ہو رہا ہے، گل پلازا کے 26 میں سے 24 راستے بند تھے۔ سانحہ گل پلازا: لاپتہ افراد میں مزید 10 کا اضافہ، تعداد 81 ہوگئیڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ رات میں 2 مزید لاشیں ملی ہیں،...
    پاکستان تحریک انصاف کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس بدنظمی کی نذر ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا ہاؤس میں بلائے گئے اجلاس میں ایک خاتون سینیٹر اورپارلیمانی لیڈر شاہد خٹک میں تلخ کلامی ہوئی، سینیٹر ڈاکٹر زرقا سہروردی کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت پر شاہد خٹک نے اظہار ناراضگی کیا۔ شاہد خٹک نے ڈاکٹر زرقا سہروردی سے کہا کہ آپ نے 26 ویں ترمیم میں حکومت کا ساتھ دیا،آپ اجلاس میں نہیں بیٹھ سکتیں، آپ میری موجودگی میں اجلاس میں نہیں بیٹھ سکتی، جس پر انہوں نے میں 26 ترمیم میں حکومت کو ووٹ نہیں دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر رزقا کے اجلاس میں جانے سے انکار پر شاہد خٹک اجلاس چھوڑ کر چلا گیا، معاملہ بگڑتا تو دیکھاتو...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے لوگوں کو لا کر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی، ملک میں دہشت گردی بڑھنے کی وجہ یہی ہے، سب جانتے ہیں سوات سے سینکڑوں دہشتگردوں کو کس نے رہا کیا، دشمنوں کے ساتھ آواز ملاکر پاکستان کیخلاف زہر اگلا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں، حکومت خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے، خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے۔  خیبرپختونخوا،  تیل و گیس ذخائر...
    نارتھ امریکن ایروسپیس ڈیفنس کمانڈ (این او آر اے ڈی) نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ان کے طیارے جلد گرین لینڈ کے پِٹو فِک اسپیس بیس پہنچیں گے۔ ٹویٹ میں کہا گیا کہ یہ طیارے امریکا اور کینیڈا کے براعظمی بیسز سے آپریشنز کے ساتھ تعاون کریں گے اور ڈیفنس کمانڈ کی طویل مدتی منصوبہ بند سرگرمیوں میں حصہ لیں گے، جو امریکا اور کینیڈا کے درمیان مضبوط دفاعی تعاون کے ساتھ ساتھ ڈنمارک کی بادشاہت کے ساتھ جاری تعلقات کی بنیاد پر کی جا رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ڈنمارک نے گرین لینڈ میں مزید فوجی تعینات کر دیے بیان میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ سرگرمی ڈنمارک کی بادشاہت کے...
    چاند پر رہائش کیلئے بڑی آفر سامنے آگئی ہے جس میں جی آر یو اسپیس کمپنی نے 10 لاکھ ڈالر پیشگی پر چاند پر کمرا بُک کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خلائی سیاحت اور مستقبل کی رہائش کے شعبے میں سرگرم ادارے جی آر یو اسپیس نے ایک غیر معمولی اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اب عام افراد بھی چاند پر اپنا کمرہ بُک کرا سکتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق اس مقصد کے لیے 10 لاکھ امریکی ڈالر بطور پیشگی ادائیگی درکار ہوں گے۔ جی آر یو اسپیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ مستقبل کی خلائی رہائش کے تصور کے تحت متعارف کرایا گیا ہے، جس میں چاند پر جدید سہولیات سے آراستہ کمروں کی تعمیر شامل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین کامران ارشد نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی کے باعث ملک بھر میں 150 ٹیکسٹائل ملیں بند ہوچکی ہیں اور موجودہ حالات میں صنعت چلانا ممکن نہیں رہا، اس لیے اب صنعتوں کی چابیاں حکومت کے حوالے کرنے جا رہے ہیں۔اپٹما ہیڈ آفس میں دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ارشد نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر معاشی ایمرجنسی نافذ کرے اور بیوروکریسی میں گاڑیاں بانٹنے اور سڑکیں بنانے کے بجائے عوام کو روزگار فراہم کرنے پر توجہ دے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری تیزی سے زوال کا شکار ہے، دسمبر میں مجموعی برآمدات میں 19.55 فیصد جبکہ ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں 8...
    ’جیو نیوز‘ گریب کوئٹہ کے پرنس روڈ پر نجی پلازا میں آگ لگنے سے درجنوں دکانیں جل گئیں، فائر بریگیڈ اور پی ڈی ایم اے کا عملہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 6 اور پی ڈی ایم اے کی 4 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ گل پلازا آتشزدگی، متاثرین کا ریسکیو آپریشن تیز کرنے کا مطالبہمتاثرین کا کہنا ہے کہ اب تک پیاروں کی اطلاع نہیں ملی۔ متاثرین نے ریسکیو ورکرز کی جانب سے تعاون نہ کرنے کی بھی شکایت کی۔ پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بال کا استعمال کیا جارہا ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا...
    مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں ایک طرف ایران نے جاری عوامی احتجاج کے پس منظر میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حالات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے سخت سزا دینے کی دھمکی دی ہے، تو دوسری جانب اسرائیل نے واضح کیا ہے کہ اگر اس کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی کی گئی تو وہ غیر معمولی نوعیت کی فوجی طاقت استعمال کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق وہ کسی بھی اچانک جنگی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ پر ہے۔ Will Ali Khamenei step down as Supreme Leader of Iran by Jan 31? I put 1,000$ on him staying What the...
      روس کے مشرقِ بعید میں واقع کامچاٹکا جزیرہ نما میں گزشتہ 60 برس کی سب سے شدید برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث کئی میٹر اونچے برفانی تودے بن گئے، عمارتوں کے داخلی راستے بند ہو گئے اور گاڑیاں مکمل طور پر برف میں دب گئیں۔ موسمیاتی اسٹیشنوں کے مطابق جنوری کے پہلے 15 دنوں میں بعض علاقوں میں 2 میٹر (تقریباً ساڑھے 6 فٹ) سے زیادہ برف پڑ چکی ہے، جبکہ دسمبر میں ہی 3.7 میٹر برفباری ریکارڈ کی گئی تھی۔ یہ بھی پڑھیے: پاک چین سرحد پر برفباری اور پابندیاں، تاجر شدید مشکلات کا شکار اگرچہ کامچاٹکا میں شدید برفباری کوئی غیر معمولی بات نہیں، کیونکہ یہ جزیرہ نما جاپان کی سمت پھیلا ہوا ہے،...
    کراچی کے مصروف علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں لگنے والی ہولناک آگ کے چوتھے روز بھی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے، تاہم متاثرہ خاندانوں نے ریسکیو کی رفتار پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آپریشن تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سانحے میں اب تک 26 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 83 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ریسکیو آپریشن اور متاثرین کے مطالبات ریسکیو اہلکار جلی ہوئی عمارت کے بیشتر حصوں میں داخل ہوچکے ہیں اور ملبہ ہٹانے کے ساتھ لاشیں نکالنے کا عمل جاری ہے۔ تاہم لاپتا افراد کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ کئی دن گزرنے کے باوجود ان کے پیاروں کے بارے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا  کا طیارہ برداربحری جہاز’’ابراہم لنکن‘‘مشرقِ وسطیٰ روانہ ہوگیا جبکہ گیارہ سے زائد ایف فیفٹین لڑاکے طیارے تعینات کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایران سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی مزید بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایک ماہ کے لیے اعلیٰ سطح کی اور چوبیس گھنٹے ہائی الرٹ حالت کا اعلان کر دیا ہے۔امریکی حکام نے بتایا کہ طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن کو اسکارٹ بحری جہازوں کے ہمراہ مشرقِ وسطیٰ روانہ کر دیا گیا ہے، جبکہ خطے میں فضائی دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے اضافی جنگی طیارے بھی تعینات کیے جا رہے ہیں۔ڈیفنس سیکیورٹی ایشیا کی رپورٹ میں کہنا تھا...