2026-06-02@21:07:48 GMT
تلاش کی گنتی: 17139

«افغان حکام»:

(نئی خبر)
    بدھ کے برطانوی میڈیا آوٹ لیٹ Declassified UK کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دو ہزار سے زیادہ برطانوی شہریوں نے غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی افواج کے ساتھ مل کر خدمات انجام دیں۔ اسلام ٹائمز۔  غزہ کی نسل کشی میں دو ہزار سے زائد برطانوی شہریوں نے بھی حصہ لیا۔ بدھ کے برطانوی میڈیا آوٹ لیٹ Declassified UK کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دو ہزار سے زیادہ برطانوی شہریوں نے غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی افواج کے ساتھ مل کر خدمات انجام دیں۔ رپورٹ ان اعداد و شمار پر مبنی ہے جو پہلی بار ایک فریڈم آف انفارمیشن درخواست کے ذریعے اسرائیلی حکام سے حاصل کیے...
    پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جن کو دہشت گردوں کی وکالت کا شوق ہے وہ افغانستان چلے جائیں۔ امن اتحاد اجلاس کے بعد فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے 18 ہزار علماء نے پیغام پاکستان پر دستخط کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مئی کی شکست کا بدلہ معصوموں کا خون بہا کر لے رہا ہے۔ علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ملک میں موجود سہولت کاروں کا جب خاتمہ ہوگا تب دیکھیں گے کہ دہشتگرد کیسے آتے ہیں؟ ریاست نے فیصلہ کرلیا کہ کوئی گڈ بیڈ نہیں، سارے طالبان بیڈ ہیں۔ مذاکرات ہر اس شخص سے ہوسکتے ہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب میں کم عمری کی شادی کے خلاف نیا آرڈیننس نافذ کردیا گیا ہے۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 کی منظوری دے دی ہے۔نئے قانون کے تحت نکاح کے وقت دلہا اور دلہن دونوں کی عمر کم از کم 18 سال ہونا لازمی ہوگی۔آرڈیننس کے مطابق پنجاب میں کم عمری کی شادی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے اور 18 سال سے کم عمر لڑکے یا لڑکی کی شادی اب قابلِ سزا جرم قرار دے دی گئی ہے۔آرڈیننس کے مطابق کم عمری کی شادی کو زیادتی کے زمرے میں شمار کیا جائے گا۔جس کے تحت 7 سال تک قید اور 10 لاکھ روپے تک جرمانے کی سزا ہو سکتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ کراچی کے حقوق، شہری مسائل کے حل اور بااختیار بلدیاتی نظام کے مطالبے پر 14 فروری کو سندھ اسمبلی کے سامنے بھرپور دھرنا دیا جائے گا، جبکہ قابض میئر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک بھی لائی جائے گی، ظلم اور قبضے کے نظام کو مزید نہیں چلنے دیا جائے گا اور کراچی کے عوام کو جینے کا حق دلایا جائے گا۔ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ تمام صوبائی حکومتیں آئین کے مطابق بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنائیں کیونکہ جماعت اسلامی پرامن، جمہوری اور عوامی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے وفاقی حکومت کی بجلی...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پارٹی کے ایم این اے  عادل بازئی خون کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہمارے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو Lymphoma  ہوگیا ہے۔  ڈاکٹرز نے تجویز دی ہے کہ علاج کیلئے انہیں بیرون ملک لے جایا جائے۔ جنید اکبر کے مطابق انہوں نے اس معاملے میں دو وفاقی وزرا سے ملاقات کی ہے لیکن بدقسمتی سے دونوں نے ہی ہاتھ کھڑے کردیے ہیں اور کہا ہے کہ وہ بے بس ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اگر عفاقی وزرا بے بس ہیں...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news بنی گالہ بیرون ملک پاکستان جنرل باجوہ خبر ڈیل رپورٹ عمران خان مریم نواز میانوالی نیٹ میٹرنگ
      اسلام آباد: (نیوزڈیسک) دو سال میں بجلی کے ترسیلی نقصانات 600 ارب روپے سے تجاوز کر جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ دسمبر 2025 تک ملک بھر میں نیٹ میٹرنگ کی استعداد 7 ہزار میگا واٹ تک پہنچ گئی، ملک بھر میں بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کی تعداد 2 کروڑ 15 لاکھ 50 ہزار تک پہنچ گئی۔ قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری نے تحریری جوابات جمع کرا دیئے۔ حکومت نے ملک بھر کے 12 ہزار 665 فیڈرز میں سے 2ہزار 223 فیڈرز پر 10 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ کا اعتراف کیا ہے۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 814 میں سے 604 فیڈرز پر 10 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ ہے، سیپکو...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی نے اپنے معاونِ خصوصی شفیع جان، سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر گوہر علی خان، تیمور سلیم جھگڑا اور دیگر رہنماؤں کے ساتھ   کے پی کے ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا، پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا لیڈر اس وقت تکلیف میں ہے، ہمارے پاس آپشنز ہیں جس پر غور کیا جا رہاہے، آج ہماری پارٹی کی کور کمیٹی، پارلیمانی کمیٹی، اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت کی میٹینگ ہو  رہی ہے،  آس پر ہم لائحہ عمل بنائیں گے۔ سرور شاہدہ ٹرسٹ  کی پذیرائی ، لیفٹیننٹ جنرل سید فیاض حسین شاہ نے ڈاکٹر شعیب سرور ہاشمی کو یادگاری  شیلڈ پیش کی ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جن کو دہشت گردوں کی وکالت کا شوق ہے وہ افغانستان چلے جائیں۔امن اتحاد اجلاس کے بعد فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے 18 ہزار علماء نے پیغام پاکستان پر دستخط کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مئی کی شکست کا بدلہ معصوموں کا خون بہا کر لے رہا ہے۔علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ملک میں موجود سہولت کاروں کا جب خاتمہ ہوگا تب دیکھیں گے کہ دہشتگرد کیسے آتے ہیں؟ریاست نے فیصلہ کرلیا کہ کوئی گڈ بیڈ نہیں، سارے طالبان بیڈ ہیں۔ مذاکرات ہر اس شخص سے ہوسکتے...
    ملک میں موجود سہولت کاروں کا جب خاتمہ ہوگا تب دیکھیں گے کہ دہشتگرد کیسے آتے ہیں؟، علامہ طاہر اشرفی - فوٹو: فائل پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جن کو دہشت گردوں کی وکالت کا شوق ہے وہ افغانستان چلا جائیں۔امن اتحاد اجلاس کے بعد فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے 18 ہزار علماء نے پیغام پاکستان پر دستخط کیے ہیں۔ افغانی علماء کا اپنی سرزمین کسی بھی ملک کیخلاف استعمال نہ ہونے کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں، طاہر اشرفیان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے افغانستان میں کبھی کوئی دہشت گردی نہیں ہوئی، افغانستان سے پاکستان میں جو کچھ ہو...
    لاہور: لیسکو نے رمضان میں سحر و افطار کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کا اعلان کردیا۔لاہور: چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے پریس کلب لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ :رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے انتظامات مکمل کرلیے. سحر و افطار کے دوران رمضان میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔محمد رمضان بٹ نے بتایا کہ موسم گرما میں بجلی چوری اور لاسز کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کی کیٹیگریز بنتی ہیں. تاہم :چوری اور لاسز کے باعث لوڈشیڈنگ کی کیٹیگریز بنائی جاتی ہیں۔چیف ایگزیکٹو نے مزید کہا کہ چوری کے خلاف بھرپور کارروائی کی جارہی ہے اور بجلی چور قومی مجرم ہیں جو ہر حالت میں قانون کے کٹہرے میں لائے جائیں گے۔
    اداکارہ و ماڈل اریج چوہدری نے یکطرفہ محبت کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا۔حال ہی میں اداکارہ و ماڈل اریج چوہدری نے دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام ’’مذاق رات‘‘ میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔انہوں نے بتایا کہ وہ کس طرح کسی کو اس مقام تک پہنچنے کی اجازت نہیں دیتیں جہاں وہ میرے لئے محبت کا اعتراف کر سکیں، اس پر مکمل روک لگاتی ہوں اور اپنے جذبات کا اعتراف کرنے سے پہلے خود کو ان سے دور کر لیتی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ میں ہمیشہ کہتی ہوں کہ آپ کو کسی کا دل نہیں توڑنا چاہیے، میں دوسرے لوگوں کے جذبات کا احترام کرنے پر یقین رکھتی ہوں۔اریج چوہدری...
    ڈسکہ(نیوز ڈیسک) شادی والے گھر کچے مکان کی چھت گرنے سے آٹھ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ لوڑھکی گورائیہ میں پیش آیا جہاں مشتاق کی بیٹی کا ولیمہ تھا، گھر میں مہمان موجود تھے اور شادی ہال جانے کی تیاریاں کر رہے تھے کہ اچانک گھر کے کچے مکان کی چھت گر گئی جبکہ زخمیوں میں خواتین، مرد اور بچے بھی شامل ہیں۔ اہلِ علاقہ اور ریسکیو نے فوری طور پر چھت کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالا تاہم زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق تین خواتین کی حالت تشویشناک ہے جبکہ دیگر زخمیوں کا علاج جاری ہے۔
    سٹی42: محکمہ اوقاف پنجاب نے داتا دربار لاہور میں زیرِ زمین پارکنگ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  محکمہ کے مطابق یہ اقدام تعمیراتی اور ترقیاتی کاموں کے باعث کیا گیا ہے، جن کے دوران پارکنگ کی عمارت کو توڑنے کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔داتا دربار کی پارکنگ کا انتظام لاہور پارکنگ کمپنی کے سپرد ہے اور پارکنگ بند کرنے کا فیصلہ لاہور پارکنگ کمپنی اور داتا دربار انتظامیہ کے مشاورت سے کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پارکنگ کئی سال بعد نگران حکومت کے دوران دوبارہ کھولی گئی تھی، تاہم اب کمپلیکس کی توسیع اور تعمیراتی کاموں کے باعث اسے بند کیا جا رہا ہے۔   علیمہ خانم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
    دہلی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم دنگل کیلئے وزن بڑھانے کے بعد وہ ایک خطرناک بیماری بولیمیا کا شکار ہوگئی تھیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں فاطمہ ثنا شیخ نے بتایا کہ فلم دنگل میں کردار کی ضرورت کے مطابق انہیں روزانہ ڈھائی ہزار سے تین ہزار کیلوریز لینا پڑتی تھیں تاکہ وزن بڑھایا جا سکے، شوٹنگ کے دوران وہ باقاعدگی سے ورزش بھی کرتی تھیں تاہم فلم مکمل ہونے کے بعد انہوں نے ورزش چھوڑ دی جبکہ زیادہ کھانے کی عادت برقرار رہی۔ اداکارہ کے مطابق اسی عدم توازن کے باعث وہ بولیمیا نامی ایٹنگ ڈس آرڈر میں مبتلا ہوگئیں، ایک وقت ایسا بھی آیا جب وہ دو دو...
    بنگلا دیش کے ضلع گوپال گنج میں قومی انتخابات کے دوران ایک پولنگ اسٹیشن کے قریب دیسی ساختہ بم دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ چینی خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق جمعرات کی صبح پیش آنے والے اس واقعے کی تصدیق مقامی پولیس نے کی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ ایک پولنگ سینٹر پر ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد کو معمولی نوعیت کی چوٹیں آئیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ حکام نے عوام سے اپیل...
    ترکیہ میں وزیرِ انصاف کی تقرری پر پارلیمنٹ کے اندر شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔ آکن گرلگ کو وزیرِ انصاف مقرر کیے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے ایوان میں سخت احتجاج کیا جس کے دوران بعض ارکان کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن ارکان نے آکن گرلگ کی تقرری کو متنازع قرار دیتے ہوئے انہیں حلف اٹھانے سے روکنے کی کوشش کی۔ احتجاج کے دوران اراکین ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے اور ایوان کا ماحول کشیدہ ہوگیا۔ اپوزیشن کا مؤقف ہے کہ آکن گرلگ ماضی میں بطور چیف پراسیکیوٹر اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاؤن کی قیادت کر چکے ہیں، اس لیے ان کی بطور وزیرِ انصاف نامزدگی سیاسی طور پر جانبدارانہ...
    لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈیجیٹل ٹریفک چالان ’’ون ایپ‘‘ کا افتتاح کر دیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ملکی سطح پر پہلی بار شواہد پر مبنی ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا، ویڈیو ثبوت کے ساتھ چالان، شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا، ٹریفک خلاف ورزیوں کی ویڈیو ریکارڈنگ محفوظ اور قابلِ تصدیق ہوگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ موقع پر شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس اور چوری شدہ گاڑیوں کی تصدیق ہوگی، گاڑی کی ملکیت، فٹنس سرٹیفکیٹ اور روٹ پرمٹ کی فوری ویری فکیشن ہوگی۔ ٹریفک پولیس ترجمان نے بتایا کہ تجاوزات ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر بھی ڈیجیٹل کارروائی ہوگی، انٹیگریٹڈ سسٹم کے تحت ای چالان، ایف آئی آر سٹیٹس سیور کریمنل ریکارڈ...
    نوجوان نسل کی قومی تربیت کیلئے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام ملک بھر میں جاری ہیں۔ تفصیلات کےمطابق آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام  کے دوران طلباء کیلئے آزاد جموں و کشمیر کے مطالعاتی و تفریحی دورہ کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام کے تحت آزاد کشمیر کے طلباء نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا۔  دورے کا مقصد شرکاء کو زمینی حقائق، سیکیورٹی چیلنجز اور پاک فوج کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے آگاہ کرنا تھا۔ اس موقع پر طلباء نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس پی آر کی جانب سے براہ راست  سیشنز کیساتھ مطالعاتی دوروں کا انعقاد  نہایت مثبت  اقدام ہے۔ طلباء کے مطابق ایسے پروگرام...
    (میر ظفراللہ گھوٹکی)پنجاب سے کراچی جانے والی ٹرین کا انجن بوگیوں کو چھوڑ کر نکل گیا۔  واقعہ گھوٹکی میں محراب پور کے قریب پیش آیا ، 7بوگیاں انجن سے الگ ہوگئیں۔  کئی گھنٹے سے مسافر ٹریک پر کھڑے ہیں، ریلوے حکام کی جانب سے واقعے کا نوٹس لے کر معاملے پر کام شروع کر دیا گیا ۔ 
    علی ساہی: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈیجیٹل ٹریفک چالان ون ایپ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، اس جدید نظام کے ذریعے صوبے میں پہلی بار شواہد پر مبنی ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق نئی ایپ کے تحت ٹریفک خلاف ورزیوں پر ویڈیو ثبوت کے ساتھ چالان جاری کیا جائے گا، جس سے شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے گا۔ تمام خلاف ورزیوں کی ویڈیو ریکارڈنگ محفوظ اور قابلِ تصدیق ہوگی، تاکہ کسی بھی قسم کی شکایت یا ابہام کی صورت میں مکمل ریکارڈ دستیاب ہو۔ سرد ہواؤں سے خنکی برقرار، لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے موقع پر ہی شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس اور...
    قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اہم مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پچ کو بہتر انداز میں پڑھ کر حکمت عملی بنانی چاہیے اور ابتدا میں درست لائن و لینتھ پر توجہ دینی چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ شاہین کافی عرصے سے بین الاقوامی کرکٹ کھیل رہے ہیں، اس لیے انہیں اندازہ ہونا چاہیے کہ کس پچ پر کہاں سے مدد مل رہی ہے اور کس ایریا میں زیادہ تسلسل کے ساتھ بولنگ کرنی ہے۔ مزید پڑھیں: انجری کا شکار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا اہم بیان سامنے آگیا انہوں نے کہا کہ ہر پچ پر ابتدائی...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والے سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججوں کے خلاف 50 شکایات نمٹا دی گئیں جبکہ 3 شکایات پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا، 50 شکایات نمٹا دی گئیں اور 3 پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف شکایات پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عتیق شاہ نے کونسل ممبر کی حیثیت سے شرکت کی۔ سپریم جوڈیشل کونسل...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب واقع ایک رہائشی عمارت میں اچانک بھڑکنے والی آگ نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ عمارت کے بیسمنٹ میں لگی جہاں گاڑیوں کی پارکنگ اور جنریٹر نصب تھا، اور دیکھتے ہی دیکھتے شعلے تیزی سے پھیل گئے۔ ابتدائی طور پر عمارت کو پانچ منزلہ سمجھا جا رہا تھا تاہم ریسکیو ذرائع نے تصدیق کی کہ عمارت آٹھ منزلوں پر مشتمل ہے اور ہر فلور پر چار فلیٹس موجود ہیں، جس کے باعث خطرے کی شدت بڑھ گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کے لیے دو اسنارکل اور پانچ فائر ٹینڈرز استعمال کیے جا رہے ہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ میں نیا صوبہ بنانے کا مطالبہ سندھ کی عوام میں نفرتیں بڑھانے کی سازش ہے ،آئینی طور پر نئے صوبے بنانے کے لئے متعلقہ صوبائی اسمبلی سے دو تھائی اکثریت سے قرارداد کی منظوری لازمی ہوتی ہے۔ جب تک پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی کے ایوان میں اکثریت میں ہے تب تک سندھ میں نیا صوبہ کبھی نہیں بنے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز سیکریٹریٹ حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر عاجز دھامرا، ایم این اے پیر آفتاب شاہ، علی محمد سہتو، صدرپیپلز پارٹی سندھ کے ترجمان شکیل میمن سمیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    خیبر پختونخوا کے عوام ہر اس پالیسی سے بغاوت کرینگے جس میں ہمارا نقصان ہو، میڈیا پختونخوا کے عوام کو اپنا نہیں سمجھتا، 5 ہزار ارب روپے ہڑپ کرنے والوں کا میڈیا ٹرائل نہیں ہوتا،وزیراعلیٰ عمران خان کی صحت پر ابہام ختم کرنا ریاست اور وفاق کی ذمہ داری ،جیل میں غیرانسانی سلوک ہو رہا ہے،ڈاکٹرز اور فیملی تک رسائی نہ دینا آئین قانون کی خلاف ورزی ہے،جمرود میں خطاب وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اقتدار مستقل نہیں ہوتا، آج تمہاری کل ہماری باری ہوگی ہر ظلم کا حساب لیں گے۔ عمران خان کی صحت پر ابہام ختم کرنا ریاست اور وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، اگرعمران خان کی آنکھ کا آپریشن کرنا پڑا تو مطلب...
    ڈاائریکٹر سمیع جلبانی اور انسپکٹر کاشف علی کی موجودگی میں کورنگی میں تعمیراتی لاقانونیت اللہ والا ٹاؤن کے ڈی اے ایمپلائز سوسائٹی کے رہائشی پلاٹ R178پر کمرشل عمارت کورنگی میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف جنگ ایک ایسی المیہ کہانی بن چکی ہے جہاں محافظ ہی حملہ آور نظر آتے ہیں۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور بلڈنگ انسپکٹر کاشف علی جن کا بنیادی فرض غیرقانونی تعمیرات کو روکنا ہے، ان ہی کی سربراہی میں یہ محکمہ اس سنگین مسئلے پر خاموش تماشائی بن کر رہ گیا ہے ۔مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر سمیع جلبانی کے عہدے سنبھالنے اور انسپکٹر کاشف علی کی ذمہ داریوں میں توسیع کے بعد سے ہی علاقے میں غیرقانونی تعمیرات میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اینٹانانیریو (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک مڈغاسکر میں طوفان گیزانی نے تباہ مچادی جس کے باعث 20 افراد ہلاک ہو گئے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ اکثر اموات عمارتیں گرنے کی وجہ سے ہوئیں اور مشرقی بندرگاہی شہر تواماسینا میں منگل کی رات طوفان سے ٹکرانے کے بعد کم از کم 33 زخمی ہوئے۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا بہت زیادہ خطرہ ہے۔ ملک کے شمال مشرق میں انلانجیروفو، اتسینانانا، الوترا منگورو، انالامانگا اور بیتسیبوکا کے علاقوں کے لیے انتباہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بگوٹا (انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خلاف مبینہ قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی، جس کے باعث ان کے ہیلی کاپٹر کو طے شدہ مقام پر اترنے کے بجائے راستہ تبدیل کرنا پڑا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے صدارتی انتظامیہ کے یوٹیوب چینل پر نشر ہونے والے ایک سرکاری اجلاس کے دوران بتایا کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ ان کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کا خطرہ ہے۔ اْن کا کہنا تھا کہ میں وہاں نہیں اترا جہاں مجھے اترنا تھا کیونکہ خدشہ تھا کہ جس ہیلی کاپٹر میں اور میرے بچے سوار تھے، اس پر فائرنگ کی جا سکتی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی میں رمضان کے دوران ایک مخیر شخص کی جانب سے روزانہ تقریباً 8 ہزار افراد کے لیے افطار ٹینٹ قائم کیا جا رہا ہے، جہاں مزدوروں، مسافروں اور ضرورت مند افراد کو مفت افطار فراہم کی جائے گی۔ منتظمین کے مطابق یہ افطار ٹینٹ رمضان بھر فعال رہے گا اور روزانہ ہزاروں افراد کے لیے کھانے کا انتظام کیا جائے گا تاکہ روزہ داروں کو سہولت اور اجتماعی افطار کا موقع فراہم ہو سکے، انتظامات میں رضاکار بھی حصہ لیں گے تاکہ کھانے کی تقسیم منظم انداز میں ہو سکے۔دبئی اور دیگر امارات میں رمضان کے دوران اس نوعیت کی فلاحی سرگرمیاں کمیونٹی یکجہتی اور انسانی ہمدردی کی نمایاں مثال بنتی ہیں۔ انٹرنیشنل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات وپرتشدد واقعات میں خواتین سمیت 9 افراد جاںبحق ہوگئے دیگر واقعات میں 4 افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی چاول گودام موڑ کے قریب گھریلو جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ مقتولہ خاتون کی شناخت 45 سالہ پروین زوجہ خان محمد کے نام سے ہوئی ، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ اپنے شوہر کے ساتھ گھریلو تنازعے میں الجھ گئیں۔ جھگڑے کے دوران شوہر نے چھری سے پروین پر حملہ آور ہوا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئیں اور موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔پولیس نے ملزم شوہر کو گرفتار کر لیا ہے اور تفتیش کا عمل جاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ / محمد علی فاروق ) سندھ پولیس کے ایک سینئر افسر نے پیشہ ورانہ چیلنجز اور داخلی مسائل کی وجہ سے انسپکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ایس آئی او ابراہیم حیدری انسپکٹرفرید خان نے سندھ پولیس میں انسپکٹر انویسٹی گیشن کے طور پر اپنے استعفیٰ کی درخواست پیش کی ہے، جس میں انہوں نے انویسٹی گیشن آفیسرز کو درپیش متعدد مسائل کا ذکر کیا ہے ۔ اپنے استعفے میں انہوں نے کہا کہ “پولیس ڈیپارٹمنٹ نے مجھے معاشرے میں انصاف اور توازن برقرار رکھنے کے لیے مقرر کیا، لیکن بدقسمتی سے انویسٹی گیشن آفیسر کو بہت سی مشکلات اور چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ایس آئی او ابراہیم حیدری فرید خان نے انکشاف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) ماہ رمضان کے سلسلے میں سیپکو کا کنٹرول روم قائم ، سحر و افطار اور تراویح میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا اعلان ،سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) نے ماہِ صیام کے دوران بجلی کی مسلسل اور بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے خصوصی کنٹرول روم قائم کر دیا ہے۔ ترجمان سیپکو کے مطابق سحر، افطار اور نمازِ تراویح کے اوقات میں بجلی کی فراہمی برقرار رکھنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔سی ای او سیپکو اعجاز احمد چنہ نے اس حوالے سے بتایا کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے مرکزی کنٹرول روم فعال...
    لاہور: سیکیورٹی ذرائع نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے پاک فوج سے متعلق حالیہ بیان کو افسوسناک اور حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور اس کا کردار صرف قومی سلامتی تک محدود ہے۔ لاہور میں میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ایک سیکیورٹی عہدیدار نے کہا کہ ملک کو درپیش دہشت گردی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا، دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف فوج، پولیس یا دیگر سیکیورٹی اداروں کی نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر مکمل اور...
    معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے حال ہی میں بدتمیزی سیکھی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی آنے والی پاکستانی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا، جس کے بعد شوبز انڈسٹری میں اس فلم کے حوالے سے خاصی دلچسپی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ بلال عاطف خان کی تحریر اور ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو کامیڈی، ایکشن اور رومانوی عناصر پر مبنی ایک کمرشل انٹرٹینر کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، جسے عید کے موقع پر ناظرین کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی برکت نامی ایک ایماندار مگر مالی مشکلات کا شکار شخص کے گرد گھومتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امیر ضلع وسطی سید وجیہ حسن اور ٹاؤن چیئرمین ناظم آباد سید محمد مظفر کے ہمراہ ناظم آباد ٹائون کے تحت ناظم آباد نمبر 1 میں راشد منہاس ایجوکیشنل کمپلیکس او ر 1ہزار گھروں کو پانی کی فراہمی کے لیے قائم پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا ، حافظ نعیم الرحمن نے ایجوکیشنل کمپلیکس کاتفصیلی دورہ کیا اور اساتذہ، طلبہ و طالبات سے ملاقات بھی کی۔ بعد ازاں حافظ نعیم الرحمن نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ راشد منہاس ایجوکیشنل کمپلیکس کو بہترین طریقے سے بنانا انتہائی خوش آئند اور 1ہزار گھرانوں میں پانی کی فراہم کے لیے قائم پمپنگ اسٹیشن ناظم آباد کے مکینوں...
    ڈیرہ غازی خان: سخی سرور دربار سے واپس آنے والے زائرین کی بس بغلچر روڈ پر خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ پانچ مسافر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ٹبہ کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب بس کی بریک فیل ہوگئی اور وہ بے قابو ہو کر بجلی کے پول سے جا ٹکرائی۔ شدید تصادم کے باعث بس الٹ گئی جس سے موقع پر افرا تفری مچ گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے قریبی اسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیاں مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ واقعے...
    اسلام آباد: سیکیورٹی ذرائع نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے پاک فوج کے حوالے سے حالیہ بیان کو انتہائی افسوس ناک اور جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست سے فوج کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا نمائندگان سے سیکیورٹی عہدیدار نے ذرائع کی ملاقات کی اور کہا کہ پاکستان میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے خاتمے کے لیے پوری قوم کو متحد ہونا پڑے گا، دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف سیکیورٹی فورسز، فوج، پولیس یا ایف سی کی جنگ نہیں بلکہ پوری قوم کی جنگ ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد سے مشروط ہے، پاکستان...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی۔فوٹو: فائل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ڈی آئی خان میں پولیس پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ کے پی پولیس دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن پر ہے۔ دہشت گردی کے بزدلانہ حملوں سے پولیس کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ صوبائی حکومت متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن معاونت فراہم کرے گی۔اس سے قبل صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبر...
      پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ڈی آئی خان میں پولیس پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ کے پی پولیس دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن پر ہے۔ دہشت گردی کے بزدلانہ حملوں سے پولیس کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ صوبائی حکومت متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن معاونت فراہم کرے گی۔اس سے قبل صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرصنعت وتجارت پنجاب شافع حسین نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا عزم ہےصوبے میں زیادہ سے زیادہ انڈسٹری لگے،پنجاب میں نئی صنعتی پالیسی لائی جارہی ہے۔ سرمایہ کاروں کوانڈسٹری لگانےکیلئےصنعتی مراکزمیں پچاس سال کی لیز پرزمین فراہم کی جارہی ہے۔  چوہدری شافع حسین نے تین روزہ سندرانڈسٹریل ایکسپو دوہزارچھبیس کا افتتاح کیا۔جہاں پانچ سوسےزائد سٹالزلگانےگئے ہیں۔ شافع حسین نے کہاچین کی سرمایہ کارکمپنیوں نےپنجاب میں اربوں روپےکی سرمایہ کاری کررکھی ہے، چین اوردیگرممالک سےمزیدکمپنیاں بھی سرمایہ کاری کررہی ہیں، سعودی عرب کے سرمایہ کار بھی مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔ان کاکہناتھاوزیراعلیٰ آسان کاروبار فنانس سکیم کے دوسرے مرحلےمیں ایک لاکھ سے پانچ کروڑ روپے تک کا بلاسود قرض دیا جارہا ہے۔ پارلیمنٹ...
    غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے دوران ایسے ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے جنہوں نے تباہی کی شدت کو غیر انسانی اور درندگی کی حد تک ایک نئی سطح پر پہنچا دیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی ایک تفصیلی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی کارروائیوں میں امریکی فراہم کردہ تھرمل اور تھرموبارک بم استعمال کیے گئے، جن کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینیوں کے جسموں کے آثار تک باقی نہیں رہے۔ تحقیق کے مطابق کم از کم 2 ہزار 842 افراد ایسے ہیں جنہیں لاپتا قرار دیا گیا ہے کیونکہ جائے وقوع سے صرف خون کے دھبے یا انسانی اعضا کے چھوٹے ٹکڑے ہی مل سکے۔ رپورٹ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ بھی...
    اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان سے کل رفقاء سے ملاقات کا دن ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 6 رفقاء کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی جس میں کراچی سے امتیاز شیخ، لاہور سے اویس یونس کے نام شامل ہیں۔ اِسی طرح ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، مشرف آفریدی، فضل حکیم یوسفزئی اور اظہر غزوانی کے نام بھی ملاقاتیوں میں شامل کیے گئے ہیں۔
    موغادیشو:(ویب ڈیسک) صومالیہ کی اسٹار اسکائی ایئرلائن کے ایک مسافر طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث سمندر میں جاگرا۔ خوش قسمتی سے طیارے میں سوار تمام مسافر اور عملہ محفوظ رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صومالیہ کی اسٹار اسکائی ایئرلائن کے ایک مسافر طیارے نے تکنیکی خرابی کے باوجود دارالحکومت موغادیشو کے اڈن ایڈی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی کوشش کی۔ تاہم طیارہ رن وے سے ہٹ کر سمندر میں جا گرا۔ خوش قسمتی سے حادثے میں تمام مسافر اور عملہ محفوظ رہے۔ ایئرلائن حکام کے مطابق پائلٹ نے فوری فیصلہ سازی اور اپنی مہارت سے مسافروں کی جانیں بچائیں۔ صومالیہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا کہ طیارے نے موغادیشو سے روانگی کے چند لمحوں...
    پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے، حملے کے وقت وحید خان گھر پر موجود نہیں تھے، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ قبائلی ضلع باجوڑ میں مسلم لیگ ن کے رہنما وحید خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے، حملے کے وقت وحید خان گھر پر موجود نہیں تھے، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
    وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کے فیصلے کو روکتے ہوئے حکم دیا ہے  کہ فی الحال میٹر والے سولر صافین کو نیٹ بلنگ پر منتقل نہ کیا جائے اور ان کی نیٹ میٹرنگ جاری رکھی جائے۔ یہ بات وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے بدھ کو ایک نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے بتائی۔ یہ بھی پڑھیں: نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ سولر صارفین کے لیے دھچکا کیوں؟ اویس لغاری نے بتایا کہ بدھ کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیراعظم نے نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پر منتقلی روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے نیپرا میں ریویو فائل کیا جائے۔ تاہم اویس لغاری نے واضح کیا کہ سولر سسٹم سے استفادہ کرنے والے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وارسا: پولینڈ نے ٹرمپ کی جانب سےغزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کر دیا ہے۔پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک نے واضح کیا کہ موجودہ حالات میں ان کا ملک اس غزہ بورڈ آف پیس کا کا رکن نہیں بنے گا۔ان کا کہنا تھا مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال نہایت حساس اور پیچیدہ ہے.اس لیے کسی بھی بین الاقوامی فورم میں شمولیت سے قبل تمام پہلوؤں کا بغور جائزہ لینا ضروری ہے۔ پولینڈ خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے، تاہم وہ ایسے کسی اقدام کا حصہ نہیں بننا چاہتا .جس سے سفارتی توازن متاثر ہو۔وزیراعظم پولینڈ نے زور دیا کہ انسانی بنیادوں پر امداد اور سفارتی کوششوں کی حمایت جاری رکھی جائے گی. سیاسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 10 افراد ہلاک، جبکہ 27 زخمی ہوگئے، حملہ آور نے بھی مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔عالمی میڈیا رپورٹ میں پولیس کے مطابق یہ خونریز واقعہ ایک سیکنڈری سکول اور گھر میں پیش آیا، فائرنگ کے واقعے میں چھ افراد سکول کے اندر مردہ پائے گئے جبکہ ایک ہسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا اور دو مزید افراد رہائش گاہ سے برآمد ہوئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ فائرنگ کرنے والا شخص بھی سکول کے اندر خود ساختہ زخموں کی وجہ سے مردہ پایا گیا ہے، واقعے میں 25 سے زائد افراد زخمی ہوئے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے اور...
    حکومت نے 39 افراد کے بارے میں مدد دینے والوں کیلئے 5 لاکھ روپے سے لیکر 25 کروڑ روپے کے انعامات کا اعلان کیا ہے۔ مجموعی طور پر یہ رقم ایک ارب 38 کروڑ روپے بنتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان حکومت نے 39 افراد کے نام اور تصاویر شائع کرتے ہوئے انہیں انتہائی مطلوب دہشت گرد قرار دیا ہے۔ مذکورہ افراد کے سروں کی قیمت بھی مقرر کی ہے۔ جن میں کالعدم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب اور مجید بریگیڈ کے کمانڈر رحمان گل کے علاوہ حیربیار مری اور براہمداغ بگٹی جیسے نام بھی شامل ہیں۔ حکومت کی جانب سے آج کوئٹہ کے بڑے اخبارات کے صفحہ اول پر "انتہائی مطلوب دہشتگرد" کے عنوان سے نصف صفحے کا...
    برطانیہ کے شہر نون ایٹن میں 12 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں ایک افغان شہری کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 سالہ ملزم کو 13 سال سے کم عمر بچی کے ساتھ دو بار جنسی زیادتی کے الزامات میں قصوروار پایا گیا۔ ملزم نے بچی کو اغوا کرنے، 2 بار جنسی ہراسانی کرنے اور غیر اخلاقی تصاویر بنانے کے الزامات میں اقرار جرم کیا۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا میں مقیم 5 ہزار سے زیادہ افغان قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار، دہشتگردی اور جنسی جرائم میں ملوث افرادکی ملک بدری کا فیصلہ شریک ملزم، 24 سالہ ایک اور شخص کو بچی کو اغوا کرنے، جنسی جرم کرنے کی نیت اور جان بوجھ...
    اسلام آباد پولیس کا علاقہ تھانہ بہارہ کہو میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن،5افغانیوں سمیت 6مشکوک افراد تھانے منتقل WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی پولیس کا علاقہ تھانہ بہارہ کہو میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن،ایس پی رورل ذیشان علی کی زیر نگرانی آپریشن کیا گیا،سرچ آپریشن میں لیڈیز پولیس نے بھی حصہ لیا۔سرچ آپریشن کے دوران 255 افراد 127دکانوں کو چیک کیاگیا۔سرچ آپریشن کے دوران 95 موٹر سائیکلوں اور 35 گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔دوران سرچ آپریشن جانچ پڑتال کے لیے 5 افغانیوں سمیت 6 مشکوک افراد ،22 موٹر سائیکلوں اور 03 گاڑیوں کو تھانہ شفٹ کیا گیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آپریشن کا مقصد علاقہ میں جرائم کا سدباب کرنا...
    تصویر سوشل میڈیا۔ پاکستان نے کامن ویلتھ ایکسس ٹو جسٹس انوویشن ایوارڈ 2026 اپنے نام کرلیا۔وزیراعظم نے ایوارڈ حاصل کرنے پر وزارت قانون و انصاف کو مبارکبادی اور کہا کہ دولت مشترکہ کے 56 رکن ممالک کے وفود کی موجودگی میں اعزاز پاکستان کےلیے کامیابی ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ کامیابی وزیرقانون کی قیادت میں ان کی ٹیم کی غیر معمولی کاوشوں کا نتیجہ ہے اور ایوارڈ پاکستان کی انصاف تک رسائی مؤثر بنانے کی کوششوں کاعالمی سطح پر اعتراف ہے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ ایسی کامیابیاں پاکستان کے بین الاقوامی وقار میں اضافہ کرتی ہیں، کامیابیاں اداروں کی جدید خطوط پر اصلاح و بہتری کےلیے حکومتی عزم کا عکاس ہیں۔
    گریڈ 22 کے دو ۔ گریڈ21 کے دو ۔ گریڈ 20 کے چھ۔ گریڈ 19 کے 7 اور گریڈ 18 کے دو افسران شامل گریڈ 18سے 22کے 19وفاقی بیورو کریٹس کی دُہری شہریت کا انکشاف ہوا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق دوہری شہریت کے حامل افسران میں گریڈ 22 کے دو ۔ گریڈ21 کے دو ۔ گریڈ 20 کے چھ۔ گریڈ 19 کے 7 اور گریڈ 18 کے دو افسران شامل ہیں۔ جن میں اسپیشل سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سارہ سعید برطانیہ کی شہریت رکھتی ہیں۔ پا کستان ایڈ منسٹریٹو سروس کے گریڈ بائیس کے افسر علی سر فراز حسین برطانیہ کی شہریت رکھتے ہیں۔ وہ جنیوا میں ڈبلیو ٹی او میں مستقل مندوب کے طور پر...
    پاکستان آرمی کے سکھ افسر ہرچرن سنگھ کو لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے جو پاکستان آرمی میں اس رینک تک پہنچنے والے پہلے سکھ افسر ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سیلاب کے دوران بروقت امدادی کارروائیاں، سکھ کمیونٹی کا فیلڈ مارشل اور پاک فوج کو خراج تحسین ہرچرن سنگھ سنہ 1987 میں ننکانہ صاحب میں پیدا ہوئے جو سکھ مت کے بانی گرو نانک کے آبائی شہر کے طور پر جانا جاتا ہے۔ وہ پاکستان آرمی میں کمیشن حاصل کرنے والے پہلے سکھ افسر بھی ہیں اور بلوچستان رجمنٹ سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ پاکستانی سوشل میڈیا اور کمیونٹی میں ہرچرن سنگھ کی ترقی کو سکھ برادری کے لیے باعث فخر قرار دیا جا رہا ہے۔ اہل...
    پاکستان سے کارگو اور مسافر بردار دو نئی ایئر لائنز عنقریب اپنے فضائی آپریشن کا آغاز کرنے جا رہی ہیں، جس سے مسافروں اور صنعت کاروں دونوں کو سہولت میسر آئے گی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی اور متعلقہ ایئر لائنز نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ’’ایئر کراچی‘‘ کے نام سے نئی آنے والی ایئر لائن نے طیارہ لیز پر حاصل کرنے کے معاملات کو حتمی شکل دے دی ہے اور امکان ہے کہ ایئر کراچی رواں سال مئی یا جون میں باقاعدہ آپریشن شروع کر دے گی۔ ابتدائی طور پر ایئر کراچی لاہور، اسلام آباد، کراچی، سکھر، ملتان، کوئٹہ اور پشاور کے لیے ڈومیسٹک پروازیں چلائے گی جبکہ ایک سال بعد...
    عالمی شفافیت کے ادارے کی جانب سے جاری کردہ سالانہ بدعنوانی اشاریہ رپورٹ کے مطابق افغانستان بدستور دنیا کے بدعنوان ترین ممالک میں شامل ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان نے 100 میں سے 16 نمبر حاصل کیے اور 182 ممالک میں 169 ویں نمبر پر رہا۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان نے 100 میں سے 16 نمبر حاصل کیے اور 182 ممالک میں 169 ویں نمبر پر رہا، جبکہ 2024 میں افغانستان کا اسکور 17 تھا اور وہ 180 ممالک میں 165 ویں نمبر پر تھا۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں بدعنوانی کی صورتحال وقت کے ساتھ مزید خراب ہوئی ہے۔ دنیا کے کم بدعنوان ممالک رپورٹ کے مطابق ڈنمارک، فن لینڈ، سنگاپور، نیوزی...
    سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے دولتِ مشترکہ کے وزرائے قانون کے اجلاس میں پاکستان کو کامن ویلتھ ایکسس ٹو جسٹس انوویشن ایوارڈ 2026 حاصل کرنے پر وزارتِ قانون و انصاف کو مبارکباد دی ۔  وزیراعظم نے وفاقی وزیرِ قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی سیکریٹری وزارتِ قانون و انصاف راجہ نعیم اکبر کی قیادت میں انصاف کی فراہمی کے حوالے سے ڈیجیٹل اصلاحات اور انقلابی اقدامات کو سراہا۔ منشیات قابلِ نفرت اور زندگی بیش قیمت ہے: محمدناصر اقبال خان وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ کامیابی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں انکی ٹیم کی غیر معمولی کاوشوں کا نتیجہ ہے،  یہ ایوارڈ پاکستان کی جانب سے...
    وزیر دفاع کا رمضان سے پہلے افغانستان میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے رمضان سے پہلے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے دہشت گردی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، اس لیے رمضان سے پہلے وہاں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جا سکتی ہے۔منگل کو ایک انٹرویو میں مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف نے افغانستان کی صورت حال، سکیورٹی چیلنجز اور ملکی سیاست پر کھل کر بات کی۔خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان سے دہشت گردی کا سلسلہ نہیں رک رہا، اگر وہ صرف تماشائی ہیں تو شریک جرم ہیں،...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے معاملے میں استغاثہ کے گواہان کی مسلسل عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے غیر حاضر گواہان کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا کی وومن میڈیکل آفیسر مریم فاطمہ، محمد نواز سب انسپکٹر، قاسم ضیاء سب انسپکٹر، اعجاز احمد سب انسپکٹر، محمد حنیف سب انسپکٹر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ اسی طرح ریسکیو 1122 سرگودھا کے میڈیکل ایمرجنسی ٹیکنیشکن منور عباس اور پولیس خدمت کاونٹر ڈی ایچ کیو سرگودھا میں تعینات پولیس ملازم کنول کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ عدالت نے پولیس ملازمین شفیق حسین، سجاد حسین اور شمریز اقبال کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری...
    اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں بڑھتی دہشتگردی کے تناظر میں سخت پیغام دیتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ اگر سرحد پار سے حملوں کا سلسلہ نہ رکا تو پاکستان مؤثر جواب دینے پر مجبور ہوگا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حتمی تاریخ دینا ممکن نہیں، تاہم حالات کا تقاضا ہے کہ جلد ردعمل دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے اور وہاں کی انتظامیہ اسے روکنے میں ناکام یا غیر سنجیدہ ہے تو اسے محض تماشائی نہیں کہا جا سکتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان مذاکرات کے دروازے بند نہیں کر رہا، لیکن یہ قابلِ قبول نہیں...
    کراچی: آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ضلع جامشورو کے شہر سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندرؒ کی درگاہ پر حاضری دی، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ملک کی سلامتی، امن و استحکام کے لیے خصوصی دعا کی۔ ترجمان آئی جی سندھ کے مطابق آئی جی نے حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر کیے گئے سیکیورٹی انتظامات اور مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے عرس کے دوران فول پروف سیکیورٹی، مؤثر نظم و ضبط اور مثالی پیشہ ورانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پولیس افسران اور جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ شاندار سیکیورٹی انتظامات پر آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی حیدرآباد رینج...
    تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے رہنماؤں کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ملکی سیاست بالخصوص گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں سابق گورنر، سابق وزیر اعلیٰ اور وزرا کی نئی سیاسی صف بندی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ گلگت بلتستان کے سابق گورنر، وزیر اعلیٰ اور وزرا کی وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی رہائشگاہ آمد کے موقع پر استحکام پاکستان پارٹی میں گلگت بلتستان کے اہم سیاسی رہنماؤں کی شمولیت کا اعلان کیا گیا جس کے بعد نیا سیاسی منظر نامہ سامنے آ گیا۔ صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو دوسرے سپر اوور میں شکست دیدی۔ سپر اوور میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 17 رنز اسکور کیے جس کے جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم بھی 17 رنز ہی اسکور کر سکی۔ دوسرے سپر اوور میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 23 رنز اسکور کیے لیکن افغان ٹیم 19 رنز بنا سکی اور اس طرح پروٹیز کو 4 رنز سے کامیابی حاصل ہوئی۔ قبل ازیں بھارت کے شہر احمد آباد میں کھیلے جا رہے گروپ ڈی کے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ جنوبی افریقا کی...
    ایف آئی اے افسران کیلئے وردی پہننا لازمی، ڈی جی کا بڑا حکم جاری،تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے تمام متعلقہ افسران اور اہلکاروں کے لیے یونیفارم پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ آفس آرڈر جاری کر دیا گیا۔جاری کردہ حکم نامے کے مطابق یہ فیصلہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ایکٹ 1974 کی دفعات 4(2) اور 7 اور متعلقہ ایس آر اوز و قواعد 1995 کے تحت کیا گیا ہے۔ حکم نامے میں ہدایت کی گئی ہے کہ ایجنسی کے تمام ایگزیکٹو ممبران، امیگریشن اسٹاف، انویسٹی گیشن گروپ کے ارکان اور آپریشنل افسران، چاہے...
    بھارتی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم دنگل میں کردار کیلئے وزن بڑھانے کے بعد انہیں خوفناک بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم دنگل کے لیے وہ روزانہ 2,500 سے 3,000 کیلوریز لیتی تھیں، جب شوٹنگ ختم ہوئی تو انہوں نے ورزش چھوڑ دی مگر کھانے کی عادی رہ گئیں جس سے ان کا تعلق خوراک کے ساتھ بے حد الجھ گیا اور وہ کھانے کی بیماری ’بلومیا‘ کا شکار ہوگئیں۔ فاطمہ نے بتایا کہ ایک وقت ایسا آیا جب وہ دو دو گھنٹے تک مسلسل کھاتی رہتی تھیں اور بعد میں خود کو قے کرنے پر مجبور کردیتی تھیں تاکہ کیلوریز جسم میں جمع نہ ہوں۔  ان کا کہنا تھا کہ مجھے...
    برطانیہ کے شہر لندن میں افغان سیاسی پناہ گزین احمد ملا خیل کو نیویٹن میں 12 سالہ بچی کے اغوا اور زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار دے دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وارک کراؤن کورٹ میں ملزم پر زیادتی، اغوا اور نازیبا ویڈیو بنانے کے الزامات ثابت ہوگئے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ آئندہ ماہ سزا سنائے جانے تک احمد ملا خیل کو حراست میں رکھا جائے گا۔ جج کرسٹینا مونٹگمری کے سی نے ریمارکس دیے کہ سزا مکمل ہونے پر ملزم کو ملک بدر بھی کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیس میں ملوث افراد کی قومیت اور امیگریشن اسٹیٹس بھی سامنے لایا گیا ہے۔ واقعہ گزشتہ برس 22 جولائی کو پیش آیا تھا جس...
    اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل (UNSC) کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان پر منظور شدہ دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے حملے بڑھ گئے ہیں، جو اسلام آباد کی دہائیوں سے کی جانے والی شکایات کی تصدیق ہے کہ افغان سرحد کے پار دہشتگرد محفوظ پناہ گاہیں رکھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، TTP نے پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور ریاستی ڈھانچوں پر پیچیدہ حملے کیے، بعض اوقات بڑی تعداد میں مسلح عناصر کے ساتھ، جس کے نتیجے میں فوجی اور شہری دونوں جانی نقصان اٹھا چکے ہیں۔ پاکستانی فوج کے ’آپریشن ردّ الفتنہ 1‘ کے دوران بلوچستان میں 36 شہری اور 22 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 216 دہشتگرد مارے گئے۔ مزید پڑھیں:افغان طالبان تحریک...
    اسلام آباد:تحریک انصاف ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملکی سیاست بالخصوص گلگت بلتستان میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں سابق گورنر، سابق وزیر اعلیٰ اور وزرا کی نئی سیاسی صف بندی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ گلگت بلتستان کے سابق گورنر، وزیر اعلیٰ اور وزرا کی وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی رہائشگاہ آمد کے موقع پر استحکام پاکستان پارٹی میں گلگت بلتستان کے اہم سیاسی رہنماؤں کی شمولیت کا اعلان کیا گیا جس کے بعد نیا سیاسی منظر نامہ سامنے آ گیا۔ صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کے ہم خیال...
    افغانستان کے صوبہ ہلمند میں طالبان فورسز نے مردانہ لباس پہن کر کام کرنے والی ایک نوجوان لڑکی کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 13 سالہ نوریہ نامی لڑکی گزشتہ تین برس سے “نور احمد” کے نام سے ایک کیفے میں ملازمت کر رہی تھی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نوریہ نے بتایا کہ والد کے انتقال کے بعد وہ اپنے خاندان کی واحد کفیل تھی اور شدید غربت کے باعث مردانہ لباس پہن کر کام کرنے پر مجبور ہوئی۔ اس کا کہنا تھا کہ اس نے اپنی شناخت چھپانے کی کوشش کی تاہم آخرکار اس کا راز فاش ہوگیا اور اسے حراست میں لے لیا گیا۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا...
    ویب ڈیسک : باجوڑ میں مسلم لیگ ن کے رہنما وحید خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے کے وقت وحید خان گھر پر موجود نہیں تھے، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
    باجوڑ میں مسلم لیگ ن کے رہنما وحید خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے کے وقت وحید خان گھر پر موجود نہیں تھے، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
    جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ہیومن انٹیلی جنس کے ذریعے شہر کو جرائم سے پاک کرنے کی کوششیں جاری ہیں، دہشتگرد خیبرپختونخوا اور بلوچستان میںزیادہ کارروائیاں کر رہے ہیں،ایڈیشنل آئی جی فرانزک لیب کی سہولت میں وقت لگے گا ، پراجیکٹ کی تکمیل میں مختلف مشکلات کا سامنا ہے، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندستان کیلئے کراچی اہم اہداف میں شامل ہے،آزاد خان کی میڈیا سے گفتگو (رپورٹ :افتخار چوہدری) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے دہشت گردی کے ممکنہ خطرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھریٹ لیول ہائی ہے، تاہم پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے مکمل طور پر الرٹ ہیں۔کراچی پولیس آفس میں میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی آزاد خان...
    ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور بلڈنگ انسپکٹر کاشف کے درمیان ہم آہنگی ،غیرمعیاری تعمیرات کو تحفظ اللہ والا ٹاؤن کے ڈی اے ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی رہائشی پلاٹ R1138 پر دکانیں تعمیر ضلع کورنگی میں تعمیراتی قوانین کی مسلسل خلاف ورزیاں ایک منظم طریقے سے جاری ہیں، جہاں متعلقہ محکموں کے کارکنان اور عہدیداروں کی جانب سے ان غیرقانونی سرگرمیوں پر خاموشی یا معاونت کے شواہد ملے ہیں۔محلے کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ متعدد جگہوں پر بغیر منظوری کے منزل در منزل عمارتیں کھڑی کی جا رہی ہیں، جن میں سے بیشتر میں بنیادی سہولیات جیسے کہ مناسب راستہ، پارکنگ اور آگ سے بچاؤ کے انتظامات تک موجود نہیں ہیں۔جرأت سروے ٹیم سے بات کرتے ہوئے اللہ والا ٹاؤن میں واقع...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان نے کہا ہے کہ بے سہارا افراد کی خدمت زندگی کا بہترین مشن ہے اور یہی وہ راستہ ہے جو ایک مضبوط اور باوقار معاشرے کی تشکیل میں مدد دیتا ہے۔ انہوں نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے سویٹ ہوم کے بچوں کو نیشنل چلڈرن کنونشن میں شرکت کی دعوت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام بچوں کی حوصلہ افزائی اور ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے نہایت اہم ہے۔ زمرد خان نے کہا کہ بچوں کے حقوق کا عالمی چارٹر صرف دستاویز تک محدود نہیں ہونا چاہیے بلکہ بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے عملی اقدامات کیے جانے چاہئیں تاکہ وہ...
    پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی آنے والی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ میں اپنے کردار کے بارے میں کہا ہے کہ انہیں اپنی فطرت کے خلاف کام کرنا پڑا۔ ماہرہ خان نے کہا کہ ’یہ کردار میرے پچھلے کرداروں سے مختلف تھا، اور مجھے ایک زیادہ متنازعہ شخصیت ادا کرنی تھی جو فطری طور پر میرے لیے آسان نہیں تھی لیکن اسکرپٹ اتنا مضبوط تھا کہ کردار کی تیاری میں مدد ملی‘۔ یہ بھی پڑھیں: فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا ٹریلر وائرل، فلم کب ریلیز ہوگی؟ فہد مصطفیٰ نے ٹریلر لانچ کے موقع پر کہا کہ یہ فلم ایک ’پیسہ وصول‘ تفریحی تجربہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا...
    پوچیفسٹروم(نیوز ڈیسک) 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے، کپتان فاطمہ ثناء نے 41 گیندوں پر 90 رنز بنائے۔ جوابی اننگز میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ہدف آخری گیند پر حاصل کرلیا، جنوبی افریقہ کی کپتان لاورز والوارٹ 61 رنز بنا کر نمایاں رہیں جبکہ کیلا رینیکی کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں جنوبی افریقہ ویمن کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔
    غزہ، امریکی تھرموبیرک بموں کے استعمال کا انکشاف، 3 ہزار فلسطینیوں کا وجود ہی ختم، قطری میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز غزہ:(آئی پی ایس)اسرائیل کے ہولناک جنگی اقدامات میں استعمال ہونے والے امریکی سپلائی شدہ تھرمل اور تھرموبارک ہتھیاروں نے غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کو ایسا نقصان پہنچایا کہ ان کے جسم کے آثار تک باقی نہیں رہے۔ الجزیرہ کی ہوش ربا تحقیقات کے مطابق 2,842 فلسطینی ایسے ہیں جو محض غائب ہو گئے، صرف خون کے دھبے یا چھوٹے ٹکڑے رہ گئے۔ 10 اگست 2024 کی صبح یاسمین مہانی اپنے بیٹے سعد کو تلاش کرتے ہوئے المیہ کی نظارے میں پھنس گئی۔ وہ بتاتی ہیں کہ میں مسجد میں گئی تو اپنے پیروں تلے...
    اوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 10 افراد ہلاک، جبکہ 27 زخمی ہوگئے، حملہ آور نے بھی مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق یہ خونریز واقعہ ایک سیکنڈری سکول اور گھر میں پیش آیا، فائرنگ کے واقعے میں چھ افراد سکول کے اندر مردہ پائے گئے جبکہ ایک ہسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا اور دو مزید افراد رہائش گاہ سے برآمد ہوئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ فائرنگ کرنے والا شخص بھی سکول کے اندر خود ساختہ زخموں کی وجہ سے مردہ پایا گیا ہے، واقعے میں 25 سے زائد افراد زخمی ہوئے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے اور انہیں ایئر...
    کینیڈا، برٹش کولمبیا کے ایک اسکول اور گھر پر فائرنگ، 10 افراد ہلاک، 25 سے زائد زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز برٹش کولمبیا کے دور دراز قصبے میں ہونے والی فائرنگ کی واردات نے نسل پر مبنی خوف پھیلا دیا ہے، جس میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوئے جن میں ایک مشتبہ حملہ آور بھی شامل ہے، پولیس نے تصدیق کی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ خونریز واقعہ ایک اسکو اور گھر میں پیش آیا، فائرنگ کے واقعے میں چھ افراد اسکول کے اندر مردہ پائے گئے جبکہ ایک ہسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا اور دو مزید افراد رہائش گاہ سے برآمد ہوئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ فائرنگ کرنے...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیرہویں میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر افغانستان کے کپتان راشد خان کا کہنا تھا کہ جیتنے کے لیے مشترکہ طور پر محنت کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پاور پلے میں بیٹنگ اور مڈل اوورز میں اپنی بولنگ بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ افغان ٹیم میں ایک تبدیلی ہوئی ہے۔ ضیاءالرحمان کی جگہ نور احمد نور احمد کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقی کپتان مارکرام کا کہنا تھا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنا چاہتے تھے لیکن کوشش ہوگی کہ ہم اچھے رنز بنائیں۔ جنوبی...
    لاہور: کاہنہ کے علاقے میں پولیس چوکی لکھوکی پر شہری کو زنجیروں سے باندھ کر رکھنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کے احکامات جاری کر دیے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب کے حکم پر اے ایس پی آپریشنز کاہنہ آغا فصیح الرحمان کو تبدیل کر کے سنٹرل پولیس آفس کلوز کر دیا گیا ہے، جبکہ ایس ایچ او کاہنہ اسد عباس کو معطل کر دیا گیا۔ اسی طرح چوکی انچارج لکھوکی عدنان ورک اور محرر محمد اظہر کے خلاف تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وائرل ویڈیو میں ایک شہری کو زنجیروں سے چارپائی...
    10 اگست 2024 کی صبح یاسمین مہانی غزہ سٹی کے التبین اسکول کے کھنڈرات میں اپنے بیٹے سعد کو تلاش کرتی رہیں، مگر انہیں اس کا کوئی سراغ نہ ملا۔ ان کے بقول وہ مسجد میں داخل ہوئیں تو ہر طرف خون اور انسانی گوشت کے ٹکڑے بکھرے تھے۔ کئی دن اسپتالوں اور مردہ خانوں میں تلاش کے باوجود سعد کی لاش تک نہ مل سکی۔ یہ بھی پڑھیں: وہ کہتی ہیں کہ تدفین کے لیے جسم تک نہ ملنا سب سے زیادہ تکلیف دہ تھا۔ یاسمین مہانی ان ہزاروں فلسطینیوں میں شامل ہیں جن کے پیارے اسرائیل کی غزہ پر جاری جنگ کے دوران لاپتا ہو گئے ہیں۔ اس جنگ میں اب تک 72 ہزار سے زائد افراد جاں...