دبئی: مخیر شہری کا رمضان کے دوران یومیہ 8 ہزار افراد کے لیے افطار کا اعلان
اشاعت کی تاریخ: 12th, February 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی میں رمضان کے دوران ایک مخیر شخص کی جانب سے روزانہ تقریباً 8 ہزار افراد کے لیے افطار ٹینٹ قائم کیا جا رہا ہے، جہاں مزدوروں، مسافروں اور ضرورت مند افراد کو مفت افطار فراہم کی جائے گی۔ منتظمین کے مطابق یہ افطار ٹینٹ رمضان بھر فعال رہے گا اور روزانہ ہزاروں افراد کے لیے کھانے کا انتظام کیا جائے گا تاکہ روزہ داروں کو سہولت اور اجتماعی افطار کا موقع فراہم ہو سکے، انتظامات میں رضاکار بھی حصہ لیں گے تاکہ کھانے کی تقسیم منظم انداز میں ہو سکے۔دبئی اور دیگر امارات میں رمضان کے دوران اس نوعیت کی فلاحی سرگرمیاں کمیونٹی یکجہتی اور انسانی ہمدردی کی نمایاں مثال بنتی ہیں۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، شہری پھٹ پڑے
سٹی 42: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا،
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے کا اضافہ شہریوں نے قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کردیا۔
شہری کا کہنا تھا کہ کس قانون کے تحت حکومت روزانہ پیٹرول کی قیمت بڑھا رہی ہے۔کمی پیسوں میں کی جاتی ہے جبکہ اضافہ بھاری کیا جاتا ہے۔پیٹرول کی اضافی قیمت کی وجہ روز مرہ زندگی بری طرح متاثر ہوکررہ گئی ہے، ہیجانی سی کیفیت ہوتی ہے کہ آج حکومت پیٹرول کتنا مہنگا کرے گی۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی
شہریوں کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی روزانہ کی بنیاد پر اضافے نے نفسیاتی اور ذہنی اذیت میں مبتلا کردیا ہے ۔ غریب شہریوں کو تنخواہ ماہانہ ملتی ہے جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی سارے بجٹ کو ہلا دیتی ہے ۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور دیگر اخراجات میں بھی اضافہ ہوجاتاہے ۔ حکومت کو اپنے فیصلے پر غور کرنا چاہیے ۔
جعلی امیدواروں کی شامت، پی پی ایس سی امتحانات میں بائیو میٹرک نظام نافذ