2026-06-02@21:12:23 GMT
تلاش کی گنتی: 17139
«افغان حکام»:
(نئی خبر)
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ جو کام حکومت کو کرنا چاہیئے وہ کام سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کر رہا ہے، سیلانی کے سربراہ بشیر فاروق اور ان کی ٹیم کے تہہ دل سے مشکور ہیں، کراچی کے لوگ سب سے زیادہ خیرات دینے والے ہیں، سیلانی کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے رمضان سے قبل 10 ہزار مستحق افراد میں راشن بیگز تقسیم کردیئے۔ گورنر سندھ نے راشن کے علاوہ بے روزگار افراد کو موٹر سائیکلیں، مریضوں کے لیے میڈیکل آلات اور دیگر ضروری اشیا بھی فراہم کی ہیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اس نوقع پر کہا کہ جو کام حکومت کو کرنا چاہیئے وہ کام سیلانی...
بھکر کے نواحی علاقے برکت والا میں کالج طالبات کو ہراساں کرنے سے منع کرنے پر اوباش نوجوانوں نے وین ڈرائیور پر شدید تشدد کیا۔ پولیس کے مطابق چند اوباش افراد نے طالبات کو تنگ کرنے کی کوشش کی، جس پر وین ڈرائیور قاسم نے مداخلت کرتے ہوئے انہیں منع کیا۔ ڈرائیور کے روکنے پر ملزمان طیش میں آگئے اور اپنے دیگر ساتھیوں کو بلا کر قاسم پر تشدد کیا۔ بتایا گیا ہے کہ 4 افراد نے ڈرائیور کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے آدھ موا حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او بھکر شہزاد رفیق نے فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی...
ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی نے ملک کو عدم استحکام، انتشار اور افراتفری کی طرف دھکیلا، ہزارہ کو مسلم لیگ کا گڑھ بنائیں گے، پروٹیکٹرز آفس کا قیام مسلم لیگ کا کارنامہ ہے انتخاب خان، مصطفیٰ ملک، حامد شاہ اور سردار راشد کا ایبٹ آباد ورکرز کنونشن سے خطاب ایبٹ آباد میں پاکستان مسلم لیگ ضلع ایبٹ آباد کے زیرِ اہتمام ایک بھرپور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن کی صدارت ضلعی صدر سردار راشد خان نے کی۔ کنونشن سے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مصطفیٰ ملک، صوبائی صدر انتخاب خان اور صوبائی جنرل سیکرٹری حامد شاہ نے خطاب کیا۔ اس موقع پر مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ملک کامران منیر، صوبائی...
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملک بھر میں احتجاج اور یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ تمام کارکنان کو فوری طور پر رہا کیا جائے، حکومت گرفتار کارکنان کو رہا کرے پھر کوئی بات ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ یہ چاہتے ہیں اربوں روپے کھالیں اور کوئی احتجاج نہ کرے، دہشت گردی کے ذریعے احتجاج روکنے کی کوشش کی گئی، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے کراچی کو تنہا کر دیا ہے۔
مظاہرین نے خصوصی افراد کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت شروع کرنے اور تمام محکموں کی طرف سے عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے نگرانی کا طریقہ کار قائم کرنے کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خصوصی افراد نے قابض حکام کی بے حسی اور امتیازی سلوک کے خلاف سرینگر کے پریس انکلیو میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ذرائع کے مطابق احتجاجی مظاہرین نے انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی دیرینہ شکایات کو دور کرنے میں ناکام رہی اور اس نے بار بار کی جانے والی درخواستوں کو نظرانداز کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کئی بار یقین دہانیوں کے باوجود علاقے میں خصوصی افراد...
بی بی سی کے مطابق، تخت روانچی نے کہا کہ یہ مذاکرات کم و بیش مثبت سمت میں آگے بڑھے ہیں، لیکن حتمی رائے قائم کرنے کے لیے ابھی وقت درکار ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ اس وقت گیند امریکی کورٹ میں ہے اور امریکہ کو اپنی سنجیدگی ثابت کرنا ہوگی۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے مطابق ایران کے نائب سیاسی وزیرِ خارجہ مجید تخت روانچی نے بی بی سی سے گفتگو میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ اب یہ امریکہ پر منحصر ہے کہ وہ ثابت کرے کہ وہ کسی معاہدے تک پہنچنا چاہتا ہے، اگر وہ خلوصِ نیت کا مظاہرہ کریں...
ابوجا (ویب ڈیسک) نائیجیریا کی شمالی ریاست نائجر میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کر لیا گیا۔ ریاستی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق کی کہ مسلح افراد نے تین دیہات پر حملہ کیا، حملہ آوروں نے ٹُنگا ماکیری گاؤں پر حملہ کیا جہاں چھ افراد جان سے گئے، متعدد گھروں کو آگ لگا دی گئی اور کئی افراد کو اغوا کیا گیا، بعد ازاں حملہ آور کونکوسو گاؤں کی طرف بڑھ گئے۔ مقامی رہائشیوں کے مطابق کونکوسو میں فائرنگ کا سلسلہ صبح سویرے شروع ہوا اور حملہ آوروں نے اندھا دھند گولیاں چلائیں، ہلاکتوں کی تعداد 26 سے 38 تک بتائی گئی ہے، گاؤں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اسلام آباد میں افغان باشندوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے افغان شہریوں کی مکمل چھان بین کا حکم دیدیا گیا۔اسلام آباد کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ پاکستانی کارڈ کے حامل افغان شہریوں سے پوچھ گچھ اور ان کے ریکارڈ کی تصدیق کی جائے ۔ایس ایچ اوز کے لئے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ افغان باشندوں کے ریکارڈ کی بیک ٹریکنگ یقینی بنائی جائے ۔ متعلقہ حدود میں مقیم ویزا ہولڈر افغان شہریوں کی میپنگ کا عمل بھی تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ تمام ایس ایچ اوز اپنے علاقوں میں قانونی ویزا پر موجود...
خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق، صہیونی اخبار یدیعوت آحارانوت نے لکھا ہے کہ احتجاجی مظاہرے کے دوران ہابیما اسکوائر میں شریک ایک مظاہرہ کرنے والی، ہیلا آویر، نے کہا کہ یہ جدوجہد سلامتی، اعتماد اور اصلاح کے لیے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب میں ہفتے کی شب صہیونی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف ہزاروں لوگوں نے مظاہرہ کیا۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق، صہیونی اخبار یدیعوت آحارانوت نے لکھا ہے کہ احتجاجی مظاہرے کے دوران ہابیما اسکوائر میں شریک ایک مظاہرہ کرنے والی، ہیلا آویر، نے کہا کہ یہ جدوجہد سلامتی، اعتماد اور اصلاح کے لیے ہے۔ نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے گزشتہ کئی...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہو گئی ہے، جہاں ایک پاکستانی اے آئی اسٹارٹ اپ کو امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے لاکھوں ڈالر مالیت کے معاہدے کے تحت خرید لیا ہے۔ اس پیش رفت کو پاکستان کے ٹیکنالوجی شعبے کے لیے ایک سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ معاہدہ پاکستان کے ابھرتے ہوئے ٹیکنالوجی ایکو سسٹم پر عالمی اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔ اس کامیابی میں ایس آئی ایف سی کی معاونت اور جامع اصلاحاتی اقدامات نے اہم کردار ادا کیا، جن کے باعث پاکستانی ٹیکنالوجی شعبے کو عالمی سرمایہ کاری اور شراکت داری کی بھرپور توجہ حاصل ہو رہی ہے۔ امریکی ٹیکنالوجی...
نائجیریا کی شمالی ریاست نائجر میں موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد کے حملوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ درجنوں کو اغوا کر لیا گیا۔ عینی شاہدین اور مقامی پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے بورگو کے علاقے میں تین دیہات کو نشانہ بنایا۔ ریاستی پولیس کے ترجمان واسیو ابیودون نے تصدیق کی کہ مسلح افراد نے ٹُنگا ماکیری گاؤں پر حملہ کیا جہاں چھ افراد جان سے گئے، متعدد گھروں کو آگ لگا دی گئی اور کئی افراد کو اغوا کیا گیا۔ بعد ازاں حملہ آور کونکوسو گاؤں کی طرف بڑھ گئے۔ مقامی رہائشیوں کے مطابق کونکوسو میں فائرنگ کا سلسلہ صبح سویرے شروع ہوا اور حملہ آوروں نے اندھا دھند گولیاں چلائیں۔ بعض رپورٹس میں...
لاہور+فورٹ عباس (خبر نگار+نامہ نگار) معزز چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے بحیثیت چیئرمین لاء اینڈ جسٹس کمشن جوڈیشل کمپلیکس فورٹ عباس جو پنجاب کی آخری عدالتی چوکی ہے اور جغرافیائی طور پر دور افتادہ اور وسائل کی کمی کا شکار علاقہ کا فیلڈ دورہ کیا۔ اس موقع پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم بھی ہمراہ تھیں۔ اس سے قبل گوادر، صادق آباد، گھوٹکی، بونی اور نگر پارکر کے دورے کئے جو تمام صوبوں پر محیط ہیں۔ انصاف کی فراہمی میں نظامی خلا کو پْر کرنے اور اس امر کو یقینی بنانے کے لیے ادارہ جاتی ذمہ داری کے پختہ عزم کو اجاگر کرتے ہیں کہ انصاف کی ترسیل پاکستان کے انتہائی دور افتادہ علاقوں...
بجلی، گیس سیکٹر: سرکلر ڈیٹ میں 13 فیصد کمی آپریشنل بہتری نہیں مالی انجکشن سے آئی: سرکاری رپورٹ میں اعتراف
اسلام آباد (عترت جعفری) سرکاری رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ بجلی اور گیس کے سیکٹر میں سرکلر ڈیٹ میں 13 فیصد کی کمی کسی آپریشنل بہتری کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ یہ کمی مالی انجکشن دینے سے آئی، سرکاری رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے مالی سال 25 میں پاور سیکٹر کا سرکولر ڈیٹ 1889 ارب روپے ہے۔ مالی سال 24 میں 2440 ارب روپے تھا، گیس سیکٹر کا سرکولر ڈیٹ 2040 اربوں روپے ہے جبکہ یہ گزشتہ مالی سال میں 2077 ارب روپے تھا، مجموعی سرکلر ڈیٹ 3929 ارب روپے ہے، مالی سال 2024ء میں ان فنڈڈ پینشن کی ذمہ داریاں 1438 ارب روپے تھی جبکہ مالی سال 25ء میں یہ بڑھ کر 2030 ارب روپے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے کہ صدرمملکت آصف علی زرداری بانی پی ٹی آئی عمران خان کو متحدہ عرب امارات بھجوانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ اس وقت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ’کچھ دو کچھ لو‘ کے اصول کے تحت معاملات چل رہے ہیں جس میں نوازشریف فعال کردار ادا کررہے ہیں۔اْن کی طرف سے رانا ثناء اللہ بھی اس ضمن میں مثبت سیاسی کردار ادا کررہے ہیں۔ بلاول نے شہید بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب میں زرداری صاحب کہا تھا کہ وہ مفاہمت کے لیے کردار ادا کریں تو زرداری صاحب خاموشی سے یہ کردار ادا کررہے ہیں۔...
پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ ہونے سے قبل ہی سزائے موت کا علم ہوچکا تھا۔ پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی کی جانب سے پاکستان کے معروف فلم اسٹار شاہد نے کراچی پریس کلب میں منعقدہ پروگرام ” گپ شپ "میں میڈیا کے نمائندوں سےملاقات کی۔ اس موقع پر فلمسٹار شاہد کا کہنا تھا کہ کراچی سے ہمیشہ محبتیں ملیں جس کا تسلسل جاری ہے، جب بھی یہاں آتا ہوں بہت زیادہ پذیرائی دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلمی صنعت کی ازسرنوبحالی حکومتی سرپرستی سے ممکن ہے کیونکہ انڈسٹری کی مسلسل زبوں حالی کی وجہ ابھی چیلنجز زیادہ بڑھ چکے ہیں، اس سلسلے میں نئے...
6 فروری کو اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے نے پوری پاکستانی قوم کو غمگین کردیا ہے۔ اس بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور ان کے لواحقین کے صبر کے لیے سب ہی دعا گو ہیں۔ مساجد اور امام بارگاہیں چند برس سے دہشت گردی سے محفوظ تھیں مگر لگتا ہے اب پھر دشمن نے اس کی ابتدا کردی ہے۔ اسلام آباد میں دہشت گردیکے لیے جس وقت کا انتخاب کیا گیا وہ بڑا معنی خیز ہے۔ یہ دہشت گردی ایسے وقت میں کی گئی جب وسطی ایشیائی ممالک قازقستان اور ازبکستان کے صدور پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے تھے۔ قازقستان کے صدر قاسم جومارت نے چار سے پانچ فروری تک پاکستان کا...
بنوں میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں تھانہ ٹاؤن شپ کے علاقہ ڈوگر عمر زائی میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار قدیر کے گھر کو اگ لگا کر اسے اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کانسٹیبل سی ٹی ڈی قدیر ولد نور زادہ سکنہ ڈوگر عمر زائی سی پیک پولیس چوکی پر تعینات تھا۔ پولیس کانسٹیبل قدید کی اغوا کی ذمہ داری مسلح تنظیم گیدڑ گروپ ڈومیل نے ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ مغوی پولیس کانسٹیبل قدیر کو مسلح افراد نے ڈومیل میں واقع اکبر علی خان کلے جنگل میں لے گئے مسلح افراد نے سوشل میڈیا پر مغوی پولیس اہلکار قدیر کی اغوا کی خبر بھی پوسٹ کر دی۔...
بھارتی بلے باز تلک ورما کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ پر جانے سے پہلے ہی ان کے پسینے چھوٹ رہے تھے۔ ایشیا کپ میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف فائنل میں عمدہ بیٹنگ کرنے والے تلک ورما نے ایک انٹرویو میں اس اننگز سے متعلق بتایا کہ بیٹنگ پر جانے سے پہلے ہی ان کے پسینے چھوٹ رہے تھے۔ بھارت پاکستان کے خلاف پچھلے دونوں میچ جیتا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر کوئی یہ توقع کر رہا تھا کہ بھارت آسانی سے جیت جائے گا لیکن وہ دبئی میں فائنل میچ تھا وہ بھی پاکستان کے خلاف۔ ان کا بولنگ اٹیک بہت زبردست تھا اور وہ (تلک) بس یہ سوچ...
لاہور: سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے کہ صدرمملکت آصف علی زرداری بانی پی ٹی آئی عمران خان کو متحدہ عرب امارات بھجوانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ اس وقت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ’کچھ دو کچھ لو‘ کے اصول کے تحت معاملات چل رہے ہیں جس میں نوازشریف فعال کردار ادا کررہے ہیں۔ ان کی طرف سے رانا ثناءاللہ بھی اس ضمن میں مثبت سیاسی کردار ادا کررہے ہیں۔ بلاول نے شہید بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب میں زرداری صاحب کہا تھا کہ وہ مفاہمت کے لیے کردار ادا کریں تو زرداری صاحب خاموشی سے یہ کردار ادا کررہے ہیں۔ دوسری طرف نوازشریف اپوزیشن...
اپنے ایک جاری بیان میں حماس کا کہنا تھا کہ فرانچسکا آلبانیز کیخلاف ہونے والا پروپیگنڈہ دراصل فلسطینی عوام کی مدد اور انصاف کیلئے اٹھنے والی ہر آواز کو دبانے کے مترادف ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین کی مقاومتی تحریک "حماس" نے كہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی "فرانچسکا آلبانیز" کو منظم مہم کا سامنا ہے جو اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ انہیں ضمیر، انسانی اقدار اور بین الاقوامی قانون سے اخذ کردہ موقف کی وجہ سے سزا دینے کا پہلے سے طے شدہ ارادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرانچسکا آلبانیز کے خلاف شروع کی گئی مہم، کھلم کھلا سیاسی منافقت اور دوہرے معیار کی عکاس ہے۔ یہ دوہرا معیار، مغربی حکومتوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">احمد آباد: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے176 رنز کا ہدف دے دیا ۔بھارت میں شیڈول گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ایڈن مارکرم نے ٹاس جیت کر کا نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 175رنز بنائے، نیوری افریقہ کی جانب سے مچل74 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔واضح رہے دونوں ٹیمیں اس میچ سے قبل دو، دو میچز کھیل چکی ہیں اور دونوں کو ابھی تک کسی شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے سرکاری فنڈز سے 3 کروڑ 84 لاکھ 52 ہزار 800 روپے کی رقم جعلسازی سے نکلوانے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے سرکاری فنڈز سے 3 کروڑ 84 لاکھ 52 ہزار سے زائد رقم جعلسازی سے نکلوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے سرکاری فنڈز سے 3 کروڑ 84 لاکھ 52 ہزار 800 روپے کی رقم جعلسازی سے نکلوانے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق سب ڈویژنل آفیسر (SDO) بلڈنگ ڈویژن اور ایگزیکٹو انجینئر (XEN) بلڈنگ ڈویژن ایبٹ آباد کے جعلی دستخطوں پر مبنی ایک چیک ایبٹ آباد میں فیصل بینک کی ایک برانچ میں پیش کیا...
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور صوبائی قیادت نے اٹک پل خیرآباد، نوشہرہ کے مقام پر اور خیبر پختونخوا کے تمام اہم داخلی و خارجی راستے بند کر دیے ہیں۔ یہ قدم بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی معالج تک رسائی اور الشفاء ہسپتال میں ذاتی معالج کی نگرانی میں مکمل علاج کے مطالبے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ صدر عرفان سلیم، جنرل سیکریٹری خورشید عالم، عائشہ بانو اور پی ٹی آئی کے کارکنان نے اٹک پل کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ راستے اس وقت تک بند رہیں گے جب تک عمران خان کو ان کے ذاتی معالج تک مکمل رسائی فراہم نہیں کی جاتی۔ یہ راستے انصاف یوتھ ونگ، انصاف سٹوڈنٹ...
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ملاقات میں چند امور پر ہم نے مشاورت کی ہے، 19 فروری کو بورڈ آف پیس کا اجلاس اصل میں اقوام متحدہ کو بائی پاس کرنے کی کوشش ہے، یہ عالمی ادارے کی افادیت کو چیلنج کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد پورے ملک میں عوامی مہم چلائی جائے گی۔ حافظ نعیم الرحمان نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اور بعد ازاں دونوں رہنماؤں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ احمدآباد میں ہونے والے گروپ ڈی کے اس اہم میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان ایڈن مارکرم نے ٹاس جیتنے کے بعد نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ دونوں ٹیمیں اس میچ سے قبل دو دو میچز کھیل چکی ہیں اور ابھی تک کسی شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا، جس کے باعث یہ مقابلہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ ادھر ہفتے کو کھیلے گئے دیگر میچز میں آئرلینڈ نے عمان کو 93 رنز سے اور انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ یہ میچ شائقین کے لیے دلچسپی سے...
ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خاں کی صحت سے متعلق معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دورہ بحرین پر موجود شاہد آفریدی سے سوال پوچھا گیاکہ آج کل عمران خان کی صحت سے متعلق میڈیا پر کافی بات ہورہی ہے تو آپ اس پر کیا کہنا چاہیں گے؟ حس پر شاہدآفریدی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ علاج عمران خان کا بنیادی حق ہے ، وہ یا ان کی فیملی جہاں بہتر سمجھیں وہاں ان کا علاج ہونا چاہیے۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات #Pakistan's star cricketer @SAfridiOfficial says former PM @ImranKhanPTI's health and treatment is his basic right...
بھارتی شہری نکھل گپتا نے نیویارک کی وفاقی عدالت میں سکھ رہنما گرپتونت سگھ پنوں کو قتل کرنے کی مبینہ سازش میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے، جس کے بعد اس معاملے نے بین الاقوامی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عدالتی کارروائی کے دوران استغاثہ نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم ایک ایسے نیٹ ورک سے وابستہ تھا جو بیرونِ ملک سرگرم سکھ رہنماؤں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ پراسیکیوٹرز کے مطابق ملزم براہِ راست ایک بھارتی سرکاری اہلکار کے ساتھ رابطے میں تھا اور اسی کے ذریعے ہدف کی نشاندہی کی گئی۔ امریکی قوانین کے تحت اسے اعتراف جرم کے بعد 4 دہائیوں تک...
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ناقص حکمرانی اور سیکورٹی کی ناکامی کے باعث بھارتی دارالحکومت دہلی میں لاپتا افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، جس نے ریاستی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بھارتی جریدہ دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری کے پہلے پندرہ دنوں میں دہلی سے 800 سے زائد افراد لاپتا ہوئے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ مجموعی طور پر تقریباً 8 فیصد افراد اور 10 فیصد بچے دہلی سے لاپتا ہوتے ہیں، جو انتظامی ناکامی کا واضح ثبوت ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق دہلی میں روزانہ اوسطاً 60 سے زائد افراد جن میں 16 بچے بھی شامل ہیں، لاپتا ہو جاتے ہیں۔ مزید برآں...
چیف جسٹس آف پاکستان نے فورٹ عباس میں قائم جوڈیشل کمپلیکس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عدالتی امور اور دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بھی ان کے ہمراہ تھے۔ یہ فیلڈ وزٹ کم وسائل والے اور دور دراز اضلاع میں انصاف کی فراہمی کو مؤثر بنانے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے۔ اس سے قبل بھی عدالتی قیادت کی جانب سے گوادر، صادق آباد، گھوٹکی، بونی اور نگرپارکر جیسے علاقوں کے دورے کیے جا چکے ہیں تاکہ مقامی سطح پر درپیش مسائل کو براہِ راست دیکھا اور سنا جا سکے۔ دورے کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ آئینی ضمانتوں کی مؤثریت کسی جغرافیے کی محتاج نہیں ہونی چاہیے۔ ان...
پی ٹی ایم، بی ایل اے اور ٹی ٹی پی جیسے عناصر نے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا کا استعمال کیا، کتاب میں انکشاف
’The Invisible Coup‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی کتاب جسے پیٹر شوائزر (Peter Schweizer) نے تحریر کیا ہے، یہ مؤقف پیش کرتی ہے کہ موجودہ دور میں طاقت کا اظہار ٹینکوں اور اسلحے کے ذریعے نہیں بلکہ بیانیوں کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ کتاب کے مطابق اشرافیہ، غیر ملکی عناصر اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز خاموشی سے عوامی رائے کو تشکیل دیتے ہیں اور بین الاقوامی طاقتیں اسے ایک نظر نہ آنے والے ہتھیار کے طور پر استعمال کرتی ہیں۔ کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان بھی اس رجحان اور حقیقت سے براہِ راست متاثر ہوا ہے۔ سوشل میڈیا کے ذریعے غصہ، جعلی خبریں، شدت پسندی اور شکایات اس تیزی سے پھیلتی ہیں کہ اکثر سچ اور حقائق...
امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں بھارتی سرکاری اہلکار کے ملوث ہونے کا انکشاف ہے۔ نیویارک ٹائمز اور امریکی عدالتی دستاویزات کے مطابق، بھارتی نژاد ملزم نکھل گپتا نے عدالت میں اعتراف کیا کہ وہ بھارتی حکومت سے منسلک اہلکار کی ہدایات پر کام کر رہا تھا۔ نکھل گپتا کے مطابق، بھارتی سرکاری اہلکار نے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کی شناخت اور پتہ فراہم کیا۔ اہلکار نے 18 جون 2023 کو ایک ویڈیو بھیجی جس میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر مردہ حالت میں دکھائے گئے، جس کا مقصد یہ تاثر دینا تھا کہ سکھ رہنماؤں کو بیرونِ ملک بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ امریکی اٹارنی جے کلیٹن کا کہنا ہے کہ نکھل گپتا کا...
کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے بعض علاقوں میں 4.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیاگیا ہے جس کے باعث 3 افراد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی جیوجیکل سروے کے مطابق افغانستان کے بعض علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز صوبہ سمنگان کے ضلع خُلم میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے بلخ، سمنگان، فاریاب، جوزجان اور سرِ پل کے ملحقہ صوبوں میں بھی محسوس کئے گئے۔ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ 3 افراد نے خوفزدہ ہو کر عمارتوں سے چھلانگیں لگا دیں جس سے وہ زخمی ہوئے۔
کیپ ٹاؤن (ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ کے صدر نے جرائم سے نمٹنے کیلئے فوج تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ کے صدر سیرل راما فوسا نے اعلان کیا کہ منظم جرائم سے ملک کو فوری سے سب سے بڑا خطرہ درپیش ہے، انہوں نے کہا کہ منظم جرائم اب ہماری جمہوریت، ہمارے معاشرے اور ہماری معاشی ترقی کے لیے سب سے بڑا فوری خطرہ ہے۔ صدر سیرل راما فوسا نے زور دیا کہ رواں سال حکومت کی اولین ترجیح ٹیکنالوجی، انٹیلی جنس اور مربوط قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذریعے جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کارروائی تیز کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ جرائم کی قیمت جانوں کے ضیاع اور...
’جیو نیوز‘ گریب کراچی میں حیدرآباد ایم نائن موٹروے انصاری پل پر ٹریفک حادثے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں تھانہ گڈاپ میں درج کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں قتل خطا، غفلت لاپرواہی سے ڈرائیونگ سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔ کراچی: کاٹھور کے قریب آئل ٹینکر، بس سمیت متعدد گاڑیوں کی ٹکر، 13 افراد جاں بحق پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق حادثہ سہ پہر 3 بج کر 40 منٹ پر پیش آیا، آئل ٹینکر بے قابو ہوتا ہوا ٹرالر اور گاڑی سے ٹکرایا، ٹکر کے بعد رانگ وے سے آنے والی بس اور...
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن نے ایران میں ڈالر کی کمی پیدا کی تاکہ ایرانی ریال کی قدر گر جائے اور عوام سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں۔ دسمبر 2025 اور جنوری 2026 میں ایران میں حکومت مخالف احتجاجات کا ایک سلسلہ دیکھنے میں آیا، جو اسلامی انقلاب 1979 کے بعد سب سے بڑے مظاہروں میں سے ایک تھا، جو شدید اقتصادی بحران کی وجہ سے بھڑک اٹھا۔ یہ بھی پڑھیں: آیت اللہ خامنہ ای نے ایران میں احتجاج کے دوران اموات کا ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دیدیا ایران میں قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھ کر دکانداروں نے تہران میں دکانیں بند کیں اور 28 دسمبر 2025 کو مظاہرے شروع...
بھارتی شہری نے نیویارک میں سکھ علیحدگی پسند کے خلاف ناکام قتل کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا
نیویارک(نیوز ڈیسک)ایک بھارتی شہری نے نیویارک میں ایک سکھ علیحدگی پسند کے خلاف ناکام قتل کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ یہ واقعہ دنیا بھر میں سکھ برادری کے خلاف ہونے والے سلسلہ وار حملوں کا حصہ تصور کیا جا رہا ہے۔ وفاقی عدالت میں جمعہ کو پیش ہونے والے نِکھل گپتا نے اپنے خلاف لگائے گئے تینوں الزامات کو قبول کیا۔ پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ وفاقی قوانین کے مطابق نِکھل گپتا کو کم از کم 24 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ اس قتل کے ہدف، گروپتونت سنگھ پنون، نیویارک میں قائم تنظیم “سکھ فار جسٹس” کے وکیل ہیں اور بھارتی ریاست پنجاب کی علیحدگی کے حامی ہیں۔ نِکھل گپتا، جو بھارت...
کاٹھور کے قریب موٹر وے ایم 9 پر خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔پولیس کے مطابق حادثہ انصاری پل کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار مسافر بس رانگ وے سے سڑک پر آئی اور مخالف سمت سے آنے والے آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، تصادم کے نتیجے میں کئی دیگر گاڑیاں بھی زد میں آئیں جنہیں شدید نقصان پہنچا، حادثے میں 13 جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ایک اوربچہ دوران علاج دم توڑگیا، جاں بحق بچےکی شناخت 3 سال کے عمران کےنام سےہوئی، جس کے بعد حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی جبکہ 5 زخمی افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔حادثے...
کاٹھور کے قریب موٹر وے ایم 9 پر ایک شدید ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ انصاری پل کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار مسافر بس رانگ وے سے سڑک پر آ گئی اور مخالف سمت سے آنے والے آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ مزید پڑھیں: سوات موٹروے پر المناک حادثہ: ٹرک الٹنے سے 15 افراد جاں بحق، 8 زخمی اس تصادم کے نتیجے میں دیگر کئی گاڑیاں بھی متاثر ہوئیں اور انہیں شدید نقصان پہنچا۔ ابتدائی طور پر 13 افراد موقع پر جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں شامل ایک بچہ دوران علاج دم توڑ گیا، جس کی شناخت...
امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوج ایران کے خلاف ایک طویل اور مسلسل آپریشن کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں 2 عہدیداروں نے بتایا کہ یہ مہم نہ صرف مشرق وسطیٰ میں خطرات کو بڑھا سکتی ہے بلکہ اس بار حملے کی منصوبہ بندی زیادہ پیچیدہ اور وسیع دائرہ کار کی حامل ہے۔ مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران میں نظام کی تبدیلی کا اشارہ، ایک اور بحری بیڑا مشرق وسطیٰ میں بھیجنے کا اعلان عہدیداروں نے مزید کہاکہ امریکا ایران کے جوہری انفراسٹرکچر کے علاوہ ریاستی اور سیکیورٹی تنصیبات کو بھی نشانہ بنائے گا اور اسے توقع ہے کہ ایران کی جانب سے جوابی کارروائی ہوگی۔ دوسری جانب ایران...
گڈاپ کاٹھور پر ایک شدید ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں 12 افراد جاں بحق اور 6 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثہ ایک آئل ٹینکر کے ساتھ ٹکرانے کے نتیجے میں ہوا جس کے دوران آئل ٹینکر کا ڈرائیور بھی جان کی بازی ہار گیا۔ جاں بحق افراد کے لواحقین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جاں بحق افراد کوٹری سے کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون شادی کی تقریب میں آئے تھے اور شادی کی تقریب سے واپسی پرحادثہ پیش آیا۔ مزید پڑھیں کراچی حیدرآباد موٹروے پر گاڑیوں میں تصادم، 12 افراد جاں بحق، انسانی اعضا بکھر گئے پولیس کے مطابق واقعے میں جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان اور محسود قبائل سے تھا۔ حادثے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے مقامی ہوٹل میں ’’کراچی‘ بدحالی سے بحالی تک‘‘ کے عنوان سے’’ کراچی اسٹیک ہولڈرزرائونڈ ٹیبل کانفرنس ‘‘سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کا اصل مسئلہ وسائل کی کمی نہیں بدترین حکمرانی ، بد انتظامی ، نا اہلی اور کرپشن ہے ،سیاست و حکومت کے نام پر وڈیروں و جاگیرداروں کا تسلط ہے جو کراچی کے وسائل اور اداروں پر قابض ہیں ، یہ قابض ٹولہ اب اہل کراچی کی آواز بھی دبانا چاہتا ہے ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کراچی پر مزید 20سال بھی مسلط رہیں تو مسائل حل نہیں ہوں گے ، جب تک ہم وڈیروں ، جاگیرداروں اور حکمرانوں کے گٹھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے جمعیت علما ء اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں غزہ امن بورڈ، ملک میں جاری دہشت گردی کی لہر و امن و امان کی صورتحال سمیت سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ دو طرفہ قیادت میں ان امور پر اتفاق پایا گیا ہے کہ پاکستان کو کسی صورت ٹرمپ کے مجوزہ غزہ امن بورڈ کا حصہ نہیں بننا چاہیے اور یہ کہ پاکستان اور افغانستان کو بات چیت سے مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم ، امیر اسلام آباد نصراللہ رندھاوا ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت...
خیبرپختونخوا کے سرکاری فنڈز سے 3 کروڑ 84 لاکھ 52 ہزار سے زائد رقم جعلسازی سے نکلوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ خزانہ نے سرکاری فنڈز سے 3 کروڑ 84 لاکھ 52 ہزار 800 روپے کی رقم جعلسازی سے نکلوانے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق سب ڈویژنل آفیسر (SDO) بلڈنگ ڈویژن اور ایگزیکٹو انجینئر (XEN) بلڈنگ ڈویژن ایبٹ آباد کے جعلی دستخطوں پر مبنی ایک چیک ایبٹ آباد میں فیصل بینک کی ایک برانچ میں پیش کیا گیا۔ مذکورہ چیک کو مقررہ سرکاری مالیاتی کنٹرول نظام، بشمول لازمی پری آڈٹ اور ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ایبٹ آباد کی کلیئرنس کے بغیر ہی پراسیس کر لیا گیا۔ یہ چیک ابتدائی طور...
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں۔فوٹو: فائل بھارتی شہری نکھل گپتا نے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کا اعتراف کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نکھل گپتا نے نیو یارک میں فیڈرل کورٹ میں سماعت کے دوران جرم قبول کیا۔نکھل گپتا کو جون 2023 میں چیک ریپبلک سے گرفتار کیا گیا تھا، جسے بعد میں امریکا ڈی پورٹ کیا گیا۔ امریکی شہری گرپتونت سنگھ پنوں کو امریکا میں قتل کرنے کی سازش بے نقاب ہونے سے امریکا اور بھارت کے تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے۔ یہ بھی پڑھیے بھارت دہشت گردوں کے ذریعے پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کو روکنا چاہتا ہے، گرپتونت سنگھ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل اور گرپتونت سنگھ پنوں کے نیویارک میں قتل کی سازش سے متعلق...
اسکرین گریب/ فیس بک نعیم الرحمان جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عیدالفطر کے بعد ملک گیر عوامی تحریک چلائیں گے، ہم چاروں صوبوں میں جائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 19 فروری کو غزہ امن بورڈ کا اجلاس ہونے جا رہا ہے، 70 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کا خون بہایا گیا ہے۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ غزہ امن بورڈ کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان سے بات چیت ہوئی، ہماری مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے ملکی اور بین الاقوامی...
''میں تیرے اندر گھس جاؤں گا،، تحریک انصاف کے رہنما شاہد خٹک نے پی ٹی آئی ورکر اور یوٹیوبر حیدر سعید کا کیمرہ توڑ دیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شاہد خٹک نے پی ٹی آئی ورکر اور یوٹیوبر حیدر سعید کا کیمرہ توڑ دیا اور دھمکی دی کہ ''میں تیرے اندر گھس جاؤں گا،،۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد خٹک یوٹیوبر حیدر سعید کو دھمکیاں دے رہے ہیں جس کے جواب میں حیدر سعید نے کہا کہ تم نے میرا کیمرہ توڑ دیا ہے ، اس پر شاہد خٹک نے ایک بار پھر حیدر سعید کو ہاتھ مارا۔ اس حوالے سے اپنے ایکس پیغام میں حیدر سعید نے کہا کہ میں کلمہ پڑھ کر، اللہ کو حاضر و ناظر جان کر قسم کھا کر یہ بات کہہ رہا ہوں کہ میں اپنے دوست کے...
عثمان طارق کا ایکشن آئی سی سی قوانین کے مطابق ہے، بھارتی امپائر کا اعتراف، انڈین ٹیم میں خوف کا عالم
سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون کے بعد بھارت کے معروف انٹرنیشنل امپائر انیل چوہدری نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کو درست قرار دے دیا ہے، جس کے باعث انڈین ٹیم میں خوف کا عالم ہے اور سابق بھارتی کرکٹر بھارتی کھلاڑیوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ وہ دوران میچ منع کردیں کہ وہ نہیں کھیلیں گے۔ آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے اہم میچ سے قبل پاکستانی اسپن اٹیک، خصوصاً عثمان طارق کے ایکشن پر بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا میں غیر معمولی بحث جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عثمان طارق نے کیمرون گرین کو ’روتے بچے‘ سے تشبیہ کیوں دی؟ بھارتی حلقوں کی...
حکومت عالمی قوتوں کی پراکسی بننے کی کوشش نہ کرے، حافظ نعیم اور مولانا فضل الرحمان کی مشترکہ پریس کانفرنس
وفاقی دارالحکومت میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر حکمران امریکی غلامی پر بضد رہے تو اپوزیشن ایک بار پھر میدان میں نکلنے پر مجبور ہو جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں:مجھے اکثر کہا جاتا ہے آپ شریف آدمی ہیں سیاست کیوں کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ جماعت اسلامی کے ساتھ مشاورت پر اتفاق ہوا ہے اور عیدالفطر کے بعد ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کی جائے گی۔ ان کے مطابق چاروں صوبوں میں جا کر عوام کو موجودہ حالات سے آگاہ کیا جائے گا۔ انہوں نے فلسطین...
اسلام ٹائمز: اس سال ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقد ہونے والے ملین مارچ کی اہم ترین خصوصیات میں سے ایک یہ ہے کہ مغربی ذرائع ابلاغ کی اکثریت نے ماضی کے برعکس ان ریلیوں میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت کا اعتراف کیا ہے۔ یہ ایک ایسی حقیقت تھی جسے ایران مخالف ذرائع ابلاغ بھی نظرانداز نہیں کر سکے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس نے اپنی رپورٹ میں تہران اور ایران کے دیگر شہروں میں عوام کی بھاری شرکت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ان ریلیوں کو قومی یک جہتی اور حکمفرما نظام کے لیے بھاری عوامی حمایت کی علامت قرار دیا ہے۔ اسی طرح اس نیوز ایجنسی نے ان ریلیوں میں ایرانی معاشرے کے مختلف...
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف اور پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں ہونے والے المناک ٹریفک حادثے پر اظہارِ افسوس کیا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں ہونے والے ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ شہباز شریف نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاء اور انہیں طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے المناک ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے...
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کا اصل مسئلہ وسائل کی کمی نہیں بلکہ نااہلی، کرپشن اور حکومت کے نام پر وڈیروں کا تسلط ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے مقامی ہوٹل میں ”کراچی بدحالی سے بحالی تک“ کے عنوان سے”کراچی اسٹیک ہولڈرزراؤنڈ ٹیبل کانفرنس“سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کا اصل مسئلہ وسائل کی کمی نہیں بدترین حکمرانی، بد انتظامی، نا اہلی اور کرپشن ہے،سیاست و حکومت کے نام پر وڈیروں و جاگیرداروں کا تسلط ہے جو کراچی کے وسائل اور اداروں پر قابض ہیں، یہ قابض ٹولہ اب اہل کراچی کی آواز بھی دبانا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کراچی...
(طیب سیف) پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ ہائوس میں دھرنا تاحال جاری ہے،تمام قیادت موجود ہے۔موسم کی شدت سے پریشان اراکین پارلیمنٹ ہاؤس کے ریڈ کارپٹ پر بیٹھ گئے ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے تمام دروازے تاحال نہیں کھولے گئے ، دروازے بند ہونے کی وجہ سے وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی بھی پارلیمنٹ ہائوس نہ پہنچ سکے ۔دھرنے پر بیٹھے اراکین اندھیرے سے اٹھ کر روشنی میں چلے گئے۔ پی ٹی آئی کا احتجاجی دھرنا سمٹ کر پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے سے اندر پہنچ گیا ،موسم کی شدت سے پریشان اراکین پارلیمنٹ ہاؤس کے ریڈ کارپٹ پر بیٹھ گئے ،علامہ راجہ...
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی ادارہ جاتی استعداد کار کو مضبوط بنانے اور مجموعی کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے پہلا اِن ہاؤس تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرے کے دورے کی خبریں بے بنیاد، قومی اسمبلی کی وضاحت سیکریٹری قومی اسمبلی سعید احمد میتلا نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں یکم دسمبر 2025 سے 9 جنوری 2026 تک جاری رہنے والے پہلے اِن ہاؤس تربیتی پروگرام کے شرکا میں اسناد تقسیم کیں۔ تربیتی پروگرام کی تفصیلات اس تربیتی پروگرام میں گریڈ 17 سے گریڈ 20 تک کے 50 افسران نے شرکت کی۔ پروگرام کا انعقاد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی ٹریننگ برانچ نے کیا۔ یہ پروگرام ملازمین کی پیشہ ورانہ...
مبشر حسین : کراچی میں ڈی ایچ اے سٹی کے قریب آئل ٹینکر اور ہائی ایکس وین میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔ ایدھی حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے مین خاتون بچیوں سمیت 12 افراد موقع پر جاں بحق،متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایدھی حکام کا کہنا ہے کہ لاشیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے فاطمہ بقائی ٹول پلازہ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی جانب سے متعلقہ پولیس حکام کو فوری طور پر جائے حادثہ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انہوں نے جائے...
اقوام متحدہ کا بڑا فیصلہ، طالبان پابندیوں کی نگرانی میں ایک سال کی توسیع کردی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔قرارداد کو تمام 15 ارکان نے متفقہ طور پر منظور کیا، جس کے تحت مانیٹرنگ ٹیم کا مینڈیٹ 17 فروری 2027 تک بڑھا دیا گیا ہے۔یہ ٹیم 1988 افغانستان پابندیوں کی کمیٹی کی معاونت کرتی ہے، جو طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرتی ہے۔ قرارداد امریکا کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔پاکستان نے بھی قرارداد کی حمایت کی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار...
نیویارک:(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان سے متعلق پیش کئے گئے امریکی قرارداد کے مسودے کو متفقہ طور پر منظور کرلیا ۔ قرارداد کے حق میں تمام 15 اراکین نے ووٹ دیا۔قراردادکے تحت 1988 کی افغانستان پر پابندیوں سے متعلق کمیٹی کی مانیٹرنگ ٹیم کے مینڈیٹ میں 12 ماہ کی توسیع کی گئی ہے ۔ یہ کمیٹی 1988 کے طالبان پابندیوں کے نظام کی نگرانی کی ذمہ دار ہے۔قراردادکی منظوری کے بعد مانیٹرنگ ٹیم کا مینڈیٹ آئندہ سال 17 فروری تک بڑھ گیا ہے۔
تین ماہ سے دائیںآنکھ کی بیماری کو سنجیدہ نہیں لیا گیا، بانی چیئرمین کی عدالتی معاون سے ملاقات دو سال سے دانتوں کا معائنہ نہیں کرایا گیا، باقاعدگی سے بلڈ ٹیسٹ بھی نہیں کیے جا رہے، رپورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت بارے رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں، اس حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے عدالتی معاون سے ملاقات میں آنکھ کے معاملے پر بتایا کہ تین ماہ سے ان کی آنکھ کی بیماری کو سنجیدہ نہیں لیا گیا، اس دوران آنکھ کی بینائی اچانک ختم ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔بانی چیئرمین کے مطابق اکتوبر 2025 تک دونوں آنکھوں کی بینائی 6؍6 نارمل تھی، تاہم اس کے بعد مسلسل...
ریکارڈ روم کاتالا لگا ہونے پر افسران کا اظہاربرہمی،تالا توڑ کر مطلوبہ دستاویزات لے گئے ریکارڈ میں گڑ بڑ کی شکایات پر تحقیقات جاری ہیں، ریٹائرڈ افسر سے رابطہ کرنے کی کوششیں کراچی میں کے ایم سی ہیڈ آفس میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل ٹیم نے چھاپہ مارا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ٹیم کے ایم سی افسران کے ساتھ دوسری منزل پر واقع لینڈ ریکارڈ کے ریکارڈ روم پہنچی تھی، ریکارڈ روم کو تالا لگا ہوا تھا جس پر افسران برہمی کا اظہار کیا۔ایف ائی اے کی ٹیم نے ریکارڈ روم کا تالا توڑ کر مطلوبہ دستاویزات لیے اور چلئے گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ ریکارڈ میں گڑ بڑ کی شکایات...
ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ قرارداد کو تمام 15 ارکان نے متفقہ طور پر منظور کیا، جس کے تحت مانیٹرنگ ٹیم کا مینڈیٹ 17 فروری 2027 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ ٹیم 1988 افغانستان پابندیوں کی کمیٹی کی معاونت کرتی ہے، جو طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرتی ہے، قرارداد امریکا کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات پاکستان نے بھی قرارداد کی حمایت کی، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ کالعدم تنظیمیں جیسے تحریک...
ایک بین الاقوامی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال خطے کے امن کے لیے سنگین چیلنج بنتی جا رہی ہے اور سرحد پار دراندازی و دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے یوروشیا ریویو کے مطابق افغانستان سے شدت پسند عناصر کی جانب سے حملے اور دراندازی معمول بنتے جا رہے ہیں جس سے پاکستان، ایران اور وسطی ایشیائی ریاستیں متاثر ہو رہی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بار بار سرحدی کشیدگی کے باعث تاجکستان کی سرحدی نگرانی مزید مضبوط کرنا پڑی۔ جریدے کے مطابق افغانستان اب صرف داخلی عدم استحکام تک محدود نہیں رہا بلکہ مسلح گروہوں اور سرحد پار جرائم کا مرکز بھی بنتا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ...
انسدادِ دہشتگردی اور باہمی تجارت کے شعبوں میں پاکستان کے کردار کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔ حکام اور ماہرین کے مطابق پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف مؤثر اقدامات اور قربانیوں کے ذریعے بین الاقوامی برادری میں ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر اپنی ساکھ مضبوط کی ہے۔ امریکی معاون وزیر خارجہ پال کپور نے کہا ہے کہ خطے میں انسدادِ دہشت گردی کے لیے پاکستان امریکا کا ایک اہم شراکت دار ہے۔ ان کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون نہ صرف دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں مددگار ثابت ہو رہا ہے بلکہ داخلی اور سرحد پار سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے میں بھی معاون ہے۔ پال کپور کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سینئر سیاستدان زعیم قادری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم زعیم قادری کی سیاسی اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عوامی خدمت اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کیا۔ محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ وزیر داخلہ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی یومِ ریڈیو کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ریڈیو سے وابستہ تمام پیشہ ور افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریڈیو اعتماد، شمولیت اور سماجی ہم آہنگی کا مؤثر ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل دور میں جدید ذرائع ابلاغ کی تیز رفتار ترقی کے باوجود ریڈیو کی اہمیت آج بھی برقرار ہے اور یہ عوام تک مستند معلومات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ صدرِ مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ ریڈیو پاکستان 26 زبانوں میں نشریات کے ذریعے قومی آواز کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہے، جو ملک کے مختلف علاقوں اور ثقافتوں کو آپس میں جوڑنے کا...
کابل(نیوز ڈیسک) طالبان رجیم کے تحت افغانستان ایک باقاعدہ ریاست کے بجائے دہشتگردی اور شدت پسندی کا گڑھ بن چکا ہے، جہاں سے شدت پسند عناصر کی سرحد پار دراندازی اور ہمسایہ ممالک میں دہشتگردی کی کارروائیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ عالمی جریدے نے افغانستان سے پڑوسی ممالک میں ہونے والی دراندازی اور دہشتگردی کی کارروائیوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ امریکی جریدے Eurasia Review کے مطابق افغانستان سے سرحد پار حملے اور غیر قانونی دراندازی معمول بن چکی ہے، جس سے پاکستان، ایران اور وسطی ایشیائی ممالک شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان کی جانب سے بار بار دراندازی کے واقعات کے باعث کولیکٹو سیکیورٹی ٹریٹی آرگنائزیشن کو تاجکستان کی سرحد مزید مضبوط...
کراچی: بلدیہ ٹاؤن کے علاقے مشرف کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات جاری ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے تاہم مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں کراچی، لیاقت آباد فرنیچر مارکیٹ میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 60 سالہ عابد علی، 50 سال مریم، اور 20 سالہ زوہیب کے ناموں سے ہوئی جبکہ زخمی خاتون کی شناخت 35 سالہ فاطمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک کے نظامِ صحت کو شدید بحران سے دوچار قرار دیتے ہوئے فوری طور پر قومی طبی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ایم اے ہاؤس میں ہنگامی پریس بریفنگ کے دوران رہنماؤں نے خبردار کیا کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو عوامی صحت کا ڈھانچہ مکمل طور پر بیٹھ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ محض پالیسی گفتگو نہیں بلکہ ایک قومی المیہ ہے جسے سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق 25 کروڑ 70 لاکھ سے زائد آبادی والے ملک میں صحت پر سرکاری اخراجات جی ڈی پی کے ایک فیصد سے بھی کم...
عالمی یومِ ریڈیو کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ریڈیو سے وابستہ تمام پیشہ ور افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریڈیو اعتماد، شمولیت اور سماجی ہم آہنگی کا مؤثر ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل دور میں جدید ذرائع ابلاغ کی تیز رفتار ترقی کے باوجود ریڈیو کی اہمیت آج بھی برقرار ہے اور یہ عوام تک مستند معلومات کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں: انٹر یونیورسٹی ڈیجیٹل کانٹینٹ مقابلہ عالمی یومِ ریڈیو کے موقع پر اختتام پذیر صدرِ مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ ریڈیو پاکستان 26 زبانوں میں نشریات کے ذریعے قومی آواز کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہے، جو ملک کے...
— فائل فوٹو بنوں میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے مطلوب دہشت گرد کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔ایس پی سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار کیے گئے مطلوب دہشت گرد کمانڈر کی شناخت اسامہ کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق بنوں سے ہے جو دانیال اور باغی کے نام سے معروف ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اسامہ نئی دہشت گرد تنظیم اتحاد المجاہدین پاکستان کا سرگرم کمانڈر تھا، دہشت گرد نے اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ پر حملے سمیت 9 بڑی کارروائیوں کا اعتراف کر لیا۔ملزم نے دسمبر 2025ء میں اے سی میرانشاہ شاہ ولی خان پر حملے اور گاڑی جلانے کا اعتراف کیا۔ملزم نے سابق ایس ایچ او عابد وزیر کے اغواء اور قتل میں ملوث ہونے...
پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان پس پردہ رابطوں اور مذاکرات سے متعلق چہ مگوئیاں زور پکڑ رہی ہیں اور مختلف سیاسی رہنماؤں اور سینیئر تجزیہ کاروں کے حالیہ بیانات سے عندیہ ملتا ہے کہ اگرچہ باضابطہ طور پر کسی پیشرفت کی تصدیق نہیں ہوئی لیکن ماحول میں نسبتاً نرمی ضرور محسوس کی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے تیار تو حکومت بھی تیار، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان پی ٹی آئی کے رہنما شاہد خٹک نے واضح کیا ہے کہ پارٹی قیادت کو عمران خان تک مکمل رسائی حاصل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سلمان صفدر نے پارٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے عمران خان سے ملاقات نہیں کی ہے، اس وقت نہ وکلا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک )رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو پشاور میں ہوگا۔ جس کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔سیکرٹری برائے اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور خیبرپختونخوا کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس ان کے دفتر پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری اوقاف، ایڈمنسٹریٹر اوقاف، سیکشن آفیسر اوقاف سمیت محکمہ اطلاعات، محکمہ ریلیف،ڈی جی ریسکیو 1122 اور پولیس ڈیپارٹمنٹ کے نمائندگان نے شرکت کی۔اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی 21 اراکین کے ساتھ 29 شعبان 1447ھ، بمطابق 18 فروری 2026ء کو پشاور کا دورہ کریں گے، جہاں رمضان المبارک کے چاند کی رویت کا باضابطہ اہتمام...
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی عدالت عظمیٰ کے باہر پریس کانفرنس کررہے ہیں، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ میں وزیرِ انصاف کے تقرر پر پارلیمان کے اندر شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔آکن گرلگ کو وزیر انصاف مقرر کیے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے ایوان میں سخت احتجاج کیا جس کے دوران بعض ارکان کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ اپوزیشن ارکان نے آکن گرلگ کے تقرر کو متنازع قرار دیتے ہوئے انہیں حلف اٹھانے سے روکنے کی کوشش کی۔ احتجاج کے دوران ارکان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے اور ایوان کا ماحول کشیدہ ہوگیا۔ اپوزیشن کا موقف تھا کہ آکن گرلگ ماضی میں بطور چیف پراسیکیوٹر اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاؤن کی قیادت کر چکے ہیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے صدر احمد الشرع اور وزرائے داخلہ و خارجہ کو پچھلے سال کے دوران 5بار قتل کی کوششوں کا نشانہ بنایا گیا۔اقوام متحدہ کی رپورٹ میں داعش کے مسلح جنگجوؤں کے خطرات کے بارے میں سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے انکشاف کیا کہ احمد الشرع کو ملک کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے شمالی حلب اور جنوب درعا میں سرایا انصار السنہ نامی گروہ نے نشانہ بنایا، جسے خیال کیا جاتا ہے کہ یہ داعش کا چہرہ ہے۔ شامی وزارت اطلاعات کے ایک سرکاری ذریعے نے جون میں تردید کی تھی کہ درعا کے دورے کے دوران فوج نے الشرع کے قتل کی کوشش ناکام بنائی تھی۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی ائر پورٹ پر سیکورٹی چیک کے لیے جدید ترین اسکینرز نصب کر دیے گئے۔حکام کے مطابق مسافروں کو اب بیگ سے لیپ ٹاپ نکالنے کی زحمت نہیں اٹھانا پڑے گی، مسافروں کو پانی اور جوس کی بوتل الگ کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔ حکام کے مطابق سیکورٹی چیک کے لیے نہ جوتے اتارنے ہوں گے اور نہ کوئی سامان کھولا جائے گا۔ حکام کے مطابق مسافروں کی سیکورٹی چیک تیز ہو جائے گی۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
کراچی: شہر قائد کے حساس علاقے لیاری میں رات گئے سیکیورٹی اداروں نے بڑا مشترکہ کومبنگ/سرچ آپریشن کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو گھیرے میں لے لیا، متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تھانوں منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کے مطابق آپریشن لیاری کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں کیا گیا، جس میں پولیس اور سندھ رینجرز نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔ متعلقہ ایس ایچ اوز اپنے عملے کے ہمراہ موجود رہے۔ حکام کے مطابق آپریشن کے دوران ہاٹ اسپاٹ پوائنٹس، گھروں اور رہائشی ہوٹلز کی تلاشی لی گئی جبکہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تلاش ایپ ڈیوائس کے ذریعے مشتبہ افراد کی آن دی اسپاٹ جانچ پڑتال کی گئی۔...
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں شادی کی ایک تقریب اس وقت خوف و ہراس میں بدل گئی جب بارات کی آمد پر جدید خودکار ہتھیاروں سے شدید ہوائی فائرنگ کی گئی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ وائرل ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ متعدد افراد کھلے عام جدید اسلحہ لہرا کر فضا میں گولیاں برسا رہے ہیں جبکہ پس منظر میں اونچی آواز میں میوزک بج رہا ہے۔ فائرنگ کی تیز آوازوں سے پورا علاقہ گونجتا رہا، تاہم تقریب میں شریک افراد بظاہر بلا خوف و خطر اس عمل کو جاری رکھتے دکھائی دیے۔ مزید پڑھیں سی ٹی ڈی حیدرآباد...
لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر انتظامی افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے، جبکہ متعدد افسران کو ریلیو کر کے رپورٹ کرنے کی ہدایات بھی دی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالباسط صدیقی کو اے سی ماڈل ٹاؤن لاہور کے عہدے سے ریلیو کر کے حکومت سندھ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ عبدالسمیع شیخ کو جہلم سے تبادلہ کر کے اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن لاہور تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح حافظ محمد آفتاب اشرف (ڈی جی پی ای آر اے کے ڈسپوزل پر) کو جہلم تعینات کیا گیا ہے۔ فاطمہ ارشد کو اے سی لاہور کینٹ سے تبدیل کر کے سروسز ونگ S&GAD رپورٹ کرنے کی...
عالمی جریدے یوریشیا ریویو کے مطابق پاکستان کے لیے افغانستان کے ساتھ سرحدی انتظام محض کسٹمز یا تجارت کا معاملہ نہیں بلکہ بقا و سلامتی کا مسئلہ ہے۔ امریکی جریدے کے مطابق پاکستان کی جانب سے افغان سرحدی راستوں کو بند کرنا اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے ایک بہترین فیصلہ ہے، پاکستان کا موقف ہے کہ کابل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے میں رکاوٹ صرف دہشت گردی ہے۔ دوسری جانب ڈیرہ اسماعیل خان میں تحصیل پہاڑ پور کے علاقے وانڈہ بانڈھ میں دہشت گردوں کے خلاف پولیس کے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کردی جس سے ایس ایچ او سمیت پانچ پولیس اہلکار شہید جب کہ ایس پی، ڈی ایس پی...
پاکستان سے کارگو اور مسافر بردار دو نئی ایئر لائنز عنقریب اپنے فضائی آپریشن کا آغاز کرنے جا رہی ہیں، جس سے مسافروں اور صنعت کاروں دونوں کو سہولت میسر آئے گی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی اور متعلقہ ایئر لائنز نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ’’ایئر کراچی‘‘ کے نام سے نئی آنے والی ایئر لائن نے طیارہ لیز پر حاصل کرنے کے معاملات کو حتمی شکل دے دی ہے اور امکان ہے کہ ایئر کراچی رواں سال مئی یا جون میں باقاعدہ آپریشن شروع کر دے گی۔ ابتدائی طور پر ایئر کراچی لاہور، اسلام آباد، کراچی، سکھر، ملتان، کوئٹہ اور پشاور کے لیے ڈومیسٹک پروازیں چلائے گی جبکہ...
ایف آئی اے،اینٹی کرپشن سرکل نے کے ایم سی ہیڈ آفس میں لینڈ ریکارڈ پر چھاپہ مار کر زمینوں سےمتعلق ریکارڈ تحویل میں لیا۔ ذرائع کےمطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی کی ٹیم نے جمعرات کی دوپہرکے ایم سی ہیڈ آفس پرچھاپہ مارکارروائی کی۔ ایف آئی اے ٹیم نے میونسپل کمشنرسمیرا حسین کے دفترپہنچی، بعد ازاں ٹیم دوسری منزل پر واقع لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے ریکارڈ روم پہنچی، تاہم ریکارڈ روم کےدروازےپرتالہ لگا ہواتھا۔ ذرائع کے مطابق ایک ریٹائر افسرغلام غازی پردفتر کی چابی ساتھ لے جانے کا الزام ہے،غلام غازی 2 فروری کو ریٹائرڈ ہو گئےتھے۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے اپنی نگرانی میں تالہ توڑ کرریکارڈ کوچیک کیا،ذرائع کےمطابق اسٹاک ایکسچینج بلڈنگ کےحوالے سے گواہ بننےوالےکے...
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک کی موجودہ صحت کی صورتحال کو قومی طبی ایمرجنسی قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ نظامِ صحت تیزی سے تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے پی ایم اے ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران کیا،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے کہا کہ یہ بریفنگ معمول کی پالیسی بحث کے لیے نہیں بلکہ قومی طبی ایمرجنسی کے اعلان کے لیے بلائی گئی ہے اور عوامی صحت کا نظام مفلوج ہوتا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آبادی 25 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ہو چکی ہے جبکہ صحت پر سرکاری اخراجات جی ڈی پی کے ایک فیصد سے بھی کم ہیں۔ عالمی ادارہ صحت...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی قیادت کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کل پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے نمازِ جمعہ کے بعد دھرنا شروع کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اجلاس میں یہ تجویز بھی زیر غور آئی کہ بانی پی ٹی آئی تک رسائی حاصل ہونے تک دھرنا جاری رکھا جائے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ دھرنے میں پارٹی کی مرکزی قیادت اور ارکانِ پارلیمنٹ بھرپور شرکت کریں گے۔ مشاورتی اجلاس میں اپوزیشن کے اتحادی رہنما اور اپوزیشن لیڈرز بھی شریک ہوئے۔