ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نےجنوبی افریقہ کو جیت کیلئے176 رنز کا ہدف دے دیا
اشاعت کی تاریخ: 14th, February 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
احمد آباد: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 24 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے176 رنز کا ہدف دے دیا ۔
بھارت میں شیڈول گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ایڈن مارکرم نے ٹاس جیت کر کا نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں7 کھلاڑیوں کے نقصان پر 175رنز بنائے، نیوری افریقہ کی جانب سے مچل74 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
واضح رہے دونوں ٹیمیں اس میچ سے قبل دو، دو میچز کھیل چکی ہیں اور دونوں کو ابھی تک کسی شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کیلیے کینیڈا جانیوالے 175 غیر ملکیوں نے سیاسی پناہ مانگ لی
فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے وزٹ ویزہ پر کینیڈا پہنچنے والے درجنوں افراد نے اسائلم کی درخواستیں دائر کر دیں۔
کینیڈا میں ورلڈ کپ کے 13 میچ منعقد ہوئے جن کے لیے حکام نے مجموعی طور پر 26 ہزار سیاحتی ویزے جاری کیے تھے۔ ہزاروں درخواستوں میں سے 50 فیصد سے زائد مسترد کر دی گئی تھیں۔
کینیڈین حکام کے مطابق اب تک 175 افراد سیاسی پناہ کی درخواستیں جمع کرا چکے ہیں جن کا جائزہ امیگریشن اور مہاجرین سے متعلق قوانین کے تحت لیا جائے گا۔
حکام نے یہ واضح نہیں کیا کہ درخواست گزاروں میں کتنے کھلاڑی شامل ہیں، تاہم دستیاب اعداد و شمار کے مطابق گھانا کے 25 جبکہ مصر اور کولمبیا کے 15، 15 شہریوں نے اسائلم کی درخواستیں دی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس تعداد میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔
اس سے قبل کینیڈین حکومت خبردار کر چکی تھی کہ فیفا ورلڈ کپ کے لیے جاری کیے گئے سیاحتی ویزے کینیڈا میں مستقل قیام یا سیاسی پناہ حاصل کرنے کا ذریعہ نہیں ہیں اور ہر درخواست کا فیصلہ صرف ملکی قوانین کے مطابق کیا جائے گا۔