2026-07-24@13:52:33 GMT
تلاش کی گنتی: 14241

«مرحوم افسر کے»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے دوران ایسے ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے جنہوں نے تباہی کی شدت کو غیر انسانی اور درندگی کی حد تک ایک نئی سطح پر پہنچا دیا۔قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی ایک تفصیلی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی کارروائیوں میں امریکی فراہم کردہ تھرمل اور تھرموبارک بم استعمال کیے گئے، جن کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینیوں کے جسموں کے آثار تک باقی نہیں رہے۔تحقیق کے مطابق کم از کم 2 ہزار 842 افراد ایسے ہیں جنہیں لاپتا قرار دیا گیا ہے کیونکہ جائے وقوع سے صرف خون کے دھبے یا انسانی اعضا کے چھوٹے ٹکڑے ہی مل سکے۔رپورٹ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ بھی...
    کینیڈا، برٹش کولمبیا کے ایک اسکول اور گھر پر فائرنگ، 10 افراد ہلاک، 25 سے زائد زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز برٹش کولمبیا کے دور دراز قصبے میں ہونے والی فائرنگ کی واردات نے نسل پر مبنی خوف پھیلا دیا ہے، جس میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوئے جن میں ایک مشتبہ حملہ آور بھی شامل ہے، پولیس نے تصدیق کی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ خونریز واقعہ ایک اسکو اور گھر میں پیش آیا، فائرنگ کے واقعے میں چھ افراد اسکول کے اندر مردہ پائے گئے جبکہ ایک ہسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا اور دو مزید افراد رہائش گاہ سے برآمد ہوئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ فائرنگ کرنے...
    لاہور: کاہنہ کے علاقے میں پولیس چوکی لکھوکی پر شہری کو زنجیروں سے باندھ کر رکھنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کے احکامات جاری کر دیے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب کے حکم پر اے ایس پی آپریشنز کاہنہ آغا فصیح الرحمان کو تبدیل کر کے سنٹرل پولیس آفس کلوز کر دیا گیا ہے، جبکہ ایس ایچ او کاہنہ اسد عباس کو معطل کر دیا گیا۔ اسی طرح چوکی انچارج لکھوکی عدنان ورک اور محرر محمد اظہر کے خلاف تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وائرل ویڈیو میں ایک شہری کو زنجیروں سے چارپائی...
    10 اگست 2024 کی صبح یاسمین مہانی غزہ سٹی کے التبین اسکول کے کھنڈرات میں اپنے بیٹے سعد کو تلاش کرتی رہیں، مگر انہیں اس کا کوئی سراغ نہ ملا۔ ان کے بقول وہ مسجد میں داخل ہوئیں تو ہر طرف خون اور انسانی گوشت کے ٹکڑے بکھرے تھے۔ کئی دن اسپتالوں اور مردہ خانوں میں تلاش کے باوجود سعد کی لاش تک نہ مل سکی۔ یہ بھی پڑھیں: وہ کہتی ہیں کہ تدفین کے لیے جسم تک نہ ملنا سب سے زیادہ تکلیف دہ تھا۔ یاسمین مہانی ان ہزاروں فلسطینیوں میں شامل ہیں جن کے پیارے اسرائیل کی غزہ پر جاری جنگ کے دوران لاپتا ہو گئے ہیں۔ اس جنگ میں اب تک 72 ہزار سے زائد افراد جاں...
    واقعے میں 25 سے زائد افراد زخمی ہوئے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے اور انہیں ایئر ایمبولینس سے اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ برٹش کولمبیا کے دور دراز قصبے میں ہونے والی فائرنگ کی واردات نے نسل پرستی پر مبنی خوف پھیلا دیا ہے، جس میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوئے جن میں ایک مشتبہ حملہ آور بھی شامل ہے، پولیس نے تصدیق کی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ خونریز واقعہ ایک اسکول اور گھر میں پیش آیا، فائرنگ کے واقعے میں چھ افراد اسکول کے اندر مردہ پائے گئے جبکہ ایک ہسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گیا اور دو مزید افراد رہائش گاہ سے برآمد ہوئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ...
    اسلام آباد‘ راولپنڈی (خصوصی رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ) بیرسٹر سلمان صفدر نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ملاقات 3 گھنٹے تک جاری رہی۔ سلمان صفدر ملاقات کر کے اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گئے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی کی صحت ٹھیک ہے۔ رپورٹ سپریم کورٹ داخل کرانے تک کچھ نہیں کہوں گا۔ بانی پی ٹی آئی تک پوری رسائی دی گئی۔ دیکھ لیں میں 3 گھنٹے بعد باہر آیا ہوں۔ قبل ازیں سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کرتے ہوئے عمران خان کی جیل...
    کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے قصبے ٹمبلر رج میں واقع ایک ہائی اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں مبینہ حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس (RCMP) کے مطابق واقعہ منگل کے روز پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹمبلر رج سیکنڈری اسکول کے اندر 6 افراد مردہ پائے گئے، جبکہ ایک زخمی شخص اسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا۔ مزید 2 افراد کی لاشیں ایک قریبی گھر سے ملیں جن کے بارے میں شبہ ہے کہ ان کا تعلق بھی اسی واقعے سے ہے۔ آر سی ایم پی کے مطابق ایک شخص، جسے حملہ آور سمجھا جا رہا ہے، مردہ پایا گیا اور بظاہر اس کی موت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن )سینئر سول جج اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات عائد کرنے اور ساکھ متاثر کرنے کے مقدمے میں وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔سینئر سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمے کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت ملزم کی عدم حاضری پر عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کیا۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت 21 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ سہیل آفریدی کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے، جس میں ریاستی اداروں کے خلاف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-8-7 اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قائم کردہ غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کا باضابطہ فیصلہ کر لیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق 19 فروری کو ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف یا نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کریں گے، جہاں غزہ میں امن، استحکام اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (آن لائن)امریکی جریدے نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ طالبان رجیم شدت پسندی کے پھیلاؤ میں معاون ثابت ہورہی ہے۔ طالبان کے زیرِ اثر دہشت گرد گروہوں کے سرحد پار حملوں سے علاقائی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں – افغان طالبان کے زیر سایہ دہشتگرد گروپس پاکستان اور تاجکستان کی سرزمین پر اور چینی مفادات پر حملے کر رہے ہیں-امریکی جریدہ نیشنل انٹرسٹ کے مطابق طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد مدرسوں کی تعداد 13 ہزار سے بڑھ کر 23 ہزار ہو گئی- مدرسہ طالب علموں کی تعداد 15 لاکھ سے بڑھ کر 30 لاکھ ہو گئی-نیشنل انٹرسٹ کے مطابق مغربی ممالک ابھی بھی طالبان رجیم کو سیکورٹی کے بجائے صرف ایک اخلاقی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-2 کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے نائب ناظمہ کراچی ہاجرہ عرفان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مرحومہ کا انتقال ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ مرحومہ ایک نیک سیرت، باوقار اور دیندار خاتون تھیں، جن کی تربیت اور دعاؤں کا اثر اولاد کی جدوجہد اور خدمات میں نظر آتا ہے۔اس موقع پر نائب ناظمات کراچی فرح عمران، شیبا طاہر، ندیمہ تسنیم اور سمیہ عاصم،معاون خصوصی شبانہ نعیم، معاونین حمیرہ امان اور فرحینہ نعیم اور سیکرٹری اطلاعات ثمرین احمد نے بھی گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔انہوں نے دعا کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 2018 اور 2024 کے انتخابات میں طاقتور حلقوں کی مداخلت سے حکومتیں بنیں۔ حکمران جان لیں کہ فارم 47 سے اقتدار پر براجماں ہوکر عوام کے دل نہیں جیتے جاسکتے۔ جماعت اسلامی ملک میں بہتری کے لیے جدوجہد کو مزید تیز کرے گی۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان سے آئین کی بالادستی کے معاملے پر تعاون کریں گے ، کسی کو کندھا فراہم کیا جائے گا نہ اتحاد کا حصہ بنیں گے۔جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کے منصورہ میں ہونے والے اجلاس سے اختتامی خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ بلوچستان کے حالات انتہائی پریشان کن ہیں۔ حکمران ایسی پالیسیاں تشکیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) ایتھوپیا میں سوڈانی باغی فورسز آر ایس ایف کے فوجی اڈے کا انکشاف ہوگیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے ایسی سیٹلائٹ تصاویر کا انکشاف کیا ہے جن سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ایتھوپیا سوڈانی ریپڈ سپورٹ فورسز کے ہزاروں جنگجوؤں کی تربیت کے لیے ایک خفیہ کیمپ کی میزبانی میں ملوث ہے۔ رائٹرز کی جانب سے جاری کی گئی ایک اندرونی دستاویز کے مطابق امارات نے ایتھوپیا میں موجود ریپڈ سپورٹ فورسز کو فوجی رسد فراہم کی ہے۔ ایتھوپیا میں قائم یہ کیمپ ڈرونز کا ایک کنٹرول سینٹر بھی رکھتا ہے۔ دوسری جانب امارات نے سوڈانی تنازع یا جنگی کارروائیوں میں اپنی شرکت کی تردید کی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    غزہ: اسرائیل کے ہولناک جنگی اقدامات میں استعمال ہونے والے امریکی سپلائی شدہ تھرمل اور تھرموبارک ہتھیاروں نے غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کو ایسا نقصان پہنچایا کہ ان کے جسم کے آثار تک باقی نہیں رہے۔ الجزیرہ کی ہوش ربا تحقیقات کے مطابق 2,842 فلسطینی ایسے ہیں جو محض غائب ہو گئے، صرف خون کے دھبے یا چھوٹے ٹکڑے رہ گئے۔ 10 اگست 2024 کی صبح یاسمین مہانی اپنے بیٹے سعد کو تلاش کرتے ہوئے المیہ کی نظارے میں پھنس گئی۔ وہ بتاتی ہیں کہ میں مسجد میں گئی تو اپنے پیروں تلے گوشت اور خون تھا۔ سعد کا کچھ بھی نہیں ملا، نہ جسم، نہ کچھ دفنانے کے لیے۔ تحقیق کے مطابق اسرائیل نے ممنوعہ تھرمل اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر کشمور ایٹ کندھکوٹ آغا شیر زمان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی برائے سوشل پولیٹیکل ڈومین اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں تینوں تعلقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، رینجرزدی ایس آر ، ڈی ایس پی ، قانون نافذ کرنے والے اور خفیہ اداروں کے ضلعی سربراہان، وفاقی و صوبائی محکموں کے افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اور چیئرمین کوآرڈینیشن کمیٹی آغا شیر زمان نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی سطح پر ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کی گئی ہے، جس میں...
    کراچی: آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ضلع جامشورو کے شہر سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندرؒ کی درگاہ پر حاضری دی، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ملک کی سلامتی، امن و استحکام کے لیے خصوصی دعا کی۔ ترجمان آئی جی سندھ کے مطابق آئی جی نے حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر کیے گئے سیکیورٹی انتظامات اور مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے عرس کے دوران فول پروف سیکیورٹی، مؤثر نظم و ضبط اور مثالی پیشہ ورانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پولیس افسران اور جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ شاندار سیکیورٹی انتظامات پر آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دہاریجو،...
    اسلام آباد:پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی نئی پالیسی کو پاکستان کے ماحولیاتی وعدوں اور توانائی کے پائیدار مستقبل کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلے صاف، سستی اور ماحول دوست بجلی پیدا کرنے والے شہریوں کو سزا دینے کے مترادف ہیں۔ ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ حکومت اور نیپرا نے ماضی میں عوام کو متبادل توانائی خصوصاً روف ٹاپ سولر کی جانب راغب کیا، جس کے نتیجے میں ہزاروں شہریوں اور سرمایہ کاروں نے نیپرا پر اعتماد کرتے ہوئے سولرائزیشن میں بھاری سرمایہ کاری کی، اب اچانک قواعد میں تبدیلی کرکے ان لوگوں کو مالی نقصان پہنچایا جا رہا ہے جو نہ...
    برطانیہ میں 12 سالہ بچی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والے افغان باشندے 23 سالہ احمد ملا خیل کو مجرم قرار دیدیا گیا۔  برطانوی میڈیا کے مطابق 10 روزہ ٹرائل کے دوران جیوری کو متاثرہ بچی نے بتایا کا کہ جنسی حملے کے دوران وہ ملزم سے رکنے کی التجا کرتی رہی مگر وہ ہنستا رہا اور میرے ساتھ زبردستی عمل کرتا رہا۔ پراسیکیوٹر ڈینیئل اوسکروفٹ نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے اپنی ذمہ داری سے بچنے کے لیے الٹا متاثرہ بچی پر ہی الزام ڈالنے کی کوشش کی جو کہ انتہائی گھناؤنا مؤقف تھا۔ ملزم نے پولیس کو بیان دیا تھا کہ اسے بچی کی عمر 19 سال لگی اور یہ اس کا پہلا جنسی تجربہ تھا، تاہم جیوری نے اس مؤقف...
    افغانستان کو شفافیت کی عالمی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی 2025 کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی) میں دوبارہ دنیا کے سب سے بدعنوان ممالک میں شامل قرار دیا گیا ہے، جہاں ملک کی پوزیشن اس سال مزید نیچے چلی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان: شفافیت اور احتساب کا انڈیکس جاری، 67 فیصد عوام کو بدعنوانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا رپورٹ کے مطابق افغانستان نے 100 میں سے صرف 16 پوائنٹس حاصل کیے ہیں اور 182 ممالک میں 169 ویں مقام پر رہا، جو گزشتہ سال کے اسکور 17 اور 165 ویں درجہ سے مزید تنزلی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا یہ انڈیکس عوامی شعبے میں بدعنوانی کے تاثر کو صفر (انتہائی بدعنوان) سے لیکر 100 (انتہائی شفاف) کے پیمانے پر...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان رمضان سے قبل افغانستان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے، کیوں کہ ہمارے پاس آپشنز محدود ہوتے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا حتمی وقت نہیں بتا سکتا لیکن یہی کہوں گا کہ جتنا جلدی ہو پاکستان کو ریسپانس دینا پڑےگا۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے افغانستان کے یکطرفہ اور غیر مصدقہ الزامات پر مبنی یو این رپورٹ مسترد کردی انہوں نے کہاکہ ہم بات کرنے کو بھی تیار ہیں لیکن ایسا نہیں ہو سکتا کہ دوسرے دن ان کے لوگ پاکستان پر حملہ کردیں، خطے میں امن چاہیے تو تمام ممالک افغانستان کی گارنٹی دیں، پھر مالی امداد...
    فائل فوٹو عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپیکس کمیٹی میں اُن فیصلوں کی حمایت کی جن پر وہ تنقید کرتے رہے ہیں۔صوابی میں میڈیا سے گفتگو میں اے این پی رہنما نے کہا کہ ہر لانگ مارچ سے ملک اور پی ٹی آئی کی سیاست کو نقصان پہنچا۔ ہر اُس شخص پر انگلی اُٹھاؤں گا جو دہشت گردی کا حمایتی رہا ہے، ایمل ولی عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہاہے کہ میں ہر اس شخص پر انگلی اٹھاؤں گا جو دہشت گردی کا حمایتی رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس دفعہ لوگوں نے پی...
      راولپنڈی(نیوزڈیسک)بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سب کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر تھیں، انصاف ملنا بانی کا حق ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلمان صفدر کوئی اور پیغام نہیں دیں گے، نہ میڈیا سے بات کریں گے۔ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے ہمت کی ہے، انہوں نے ایک وکیل کو ملاقات کی اجازت دی ہے، اب دیکھنا ہے کہ جیل انتظامیہ بیرسٹر سلمان صفدر کو کیا کہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلمان صفدر اس وقت عدالت کی نمائندگی کر رہے ہیں، وہ کل عدالت...
      کراچی (نیوزڈیسک)سندھ حکومت کا اہم فیصلہ،ایم پی اوکےتحت جاری تمام حراستی احکامات واپس لےلئےگئے،ایم پی اوکے تحت قید تمام افراد کی فوری رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق یکم سے نو فروری 2026 کےدوران جاری ایم پی او آرڈرز فوری طورپرختم کردیا گیا،محکمہ داخلہ سندھ نےسینٹرل جیل اورڈسٹرکٹ جیل ملیرکوقیدی فوری رہا کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیاکہ حراست میں لئے گئے افراد اگرکسی اور مقدمےمیں مطلوب نہ ہوں تو فوری رہائی عمل میں لائی جائے
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پشاور میں پی ایس ایل کے میچز کرانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر انہوں نے لکھا، الحمداللہ! اب پی ایس ایل کے میچز پشاور میں بھی ہوں گے۔ ALHAMDULILAH PSL IN PESHAWAR #PSL11 — Javed Afridi (@JAfridi10) February 10, 2026 واضح رہے کہ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پشاور میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کے میچز پشاور میں بھی کھیلے جائیں گے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کور ہیڈکوارٹر پشاور میں...
    سپریم کورٹ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کیے جانے والے بانی پی ٹی آئی کے وکیل ایڈوکیٹ سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کرلی۔ سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سلمان نے میڈیا سے مختصر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق خان صاحب تک مکمل رسائی دی گئی، پورٹ سپریم کورٹ میں داخل کرانے تک مناسب نہیں کچھ کہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ دیکھ لیں تین گھنٹے کے بعد باہر آیا ہوں۔ سلمان صفدر نے کہا کہ خان صاحب کی صحت ٹھیک ہے۔ مزید پڑھیں سپریم کورٹ: سلمان صفدر فرینڈ آف دی کورٹ مقرر، عمران خان سے ملاقات کرکے رپورٹ...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرکے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 21 فروری تک ملتوی کردی۔ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
    شیخ حسینہ کے بعد بنگلادیشی نوجوانوں میں بھارت کا اثر ختم ہونے لگا، بی بی سی کا بڑا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )بی بی سی کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بنگلا دیش کے نوجوانوں میں بھارت کے خلاف شدید ناراضی پائی جاتی ہے، جو اب کھل کر سامنے آ چکی ہے۔رپورٹ کے مطابق نوجوان نسل بھارت کی سیاسی مداخلت، داخلی معاملات پر اثراندازی، سرحدی تشدد اور بالادستی کے رویے کو مسترد کر رہی ہے۔بی بی سی کے مطابق بنگلا دیشی نوجوانوں کا خیال ہے کہ بھارت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حمایت کرتے ہوئے جمہوری اقدار کو نقصان پہنچایا اور ریاستی جبر کی پشت...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد کے سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کی، تاہم ملزم کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کی جانب سے کیس کی آئندہ سماعت 21 فروری کو مقرر کر دی گئی ہے۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور گمراہ کن الزامات عائد کرنے...
    سہیل آفریدی - فوٹو: فائل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کرکے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس کی سماعت کی۔ 9 مئی مقدمہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف شواہد پر تنازع، عدالت نے ہدایت دی تو پوچھ گچھ کریں گے، پولیسپشاور نو مئی کے مقدمے میں وزیراعلیٰ سہیل آ فریدی... سماعت کے دوران عدالت نے عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا۔ عدالت نے...
    ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کے کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کے سینیئر سول جج عباس شاہ نے مقدمے کی سماعت کی، تاہم ملزم کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کی جانب سے کیس کی آئندہ سماعت 21 فروری کو مقرر کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان...
    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، اصل ضرورت انہیں آگے بڑھنے کے لیے مواقع فراہم کرنے کی ہے۔ پشاور میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا طویل عرصے تک بدامنی کا شکار رہا۔ ’جس کے باعث نوجوانوں کو تعلیمی اور پیشہ ورانہ مواقع سے محروم رکھا گیا، تاہم اب حکومت اس صورتحال کو بدلنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔‘ یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی حالیہ سرگرمیاں و بیانات، کیا وہ ’گڈ بوائے‘ بن گئے؟ انہوں نے کہا کہ جدید اصلاحات کے ذریعے صوبے کے نظامِ تعلیم کو عصری تقاضوں سے...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) 8 فروری کو لاہور میں احتجاج کرنیوالے پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی ملک گیر ہڑتال کی کال کے دوران فیروزپور روڈ پر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج ہوگیا۔ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ گلبرگ میں درج کیا گیاجس میں توڑ پھوڑ ، سڑک بلاک ، اشتعال انگیزی اور کار سرکار میں مداخلت کی دفعات شامل ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق موقع پر مزید نفری بلاکر 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار افراد میں عرفان ، حبیب ، عبد الرحمان ، احسان رسول ، حافظ مشتاق رسول شامل ہیں۔ ...
    اسرائیلی صدر کا دورہ آسٹریلیا، سڈنی اور میلبورن میں ہزاروں افراد احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز آسٹریلیا میں اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے دورے کے خلاف ہونے والا احتجاج پیر کے روز تشدد کا رخ اختیار کر گیا، جس کے بعد سڈنی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور مرچوں والا اسپرے استعمال کیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق احتجاج میں ہزاروں افراد شریک تھے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کا چار روزہ دورہ آسٹریلیا کی یہودی برادری سے اظہارِ یکجہتی کے لیے تھا، خاص طور پر دسمبر میں سڈنی کے بونڈی بیچ پر حنوکہ کی تقریب کے دوران...
    امریکی ریاست جارجیا میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران ایک چھوٹا طیارہ سڑک پر موجود کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ گینزویل پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق واقعہ پیر کی دوپہر اس وقت پیش آیا جب سنگل انجن طیارہ، ہاکر بیچ کرافٹ بی ای-36، اٹلانٹا کے شمال میں مختصر پرواز کے دوران انجن میں خرابی کا شکار ہوگیا۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے بتایا کہ طیارے کو تقریباً 12 بج کر 10 منٹ پر انجن کے مسائل کا سامنا ہوا۔ یہ بھی پڑھیے: کولمبیا میں طیارہ حادثہ، قانون ساز سمیت 15 افراد ہلاک پولیس کے مطابق حادثے میں کئی افراد کو معمولی چوٹیں آئیں، جبکہ ایک ڈرائیور سمیت 2 افراد کو طبی...
    راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بھی گھر پر بسنت منانے کا اعتراف کرلیا۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا ہے، میں نے بھی گھر پر پتنگ اڑائی ہے۔ علیمہ خان نے کہا کہ لاہوریوں کا جنون دیکھا جہاں بچہ بچہ پتنگیں اڑا رہا تھا، میرا بیٹا 6 فروری کو اپنے بچوں کے ساتھ بسنت منانے گیا تھا۔ علیمہ خان نے کہا کہ میرا بڑا بیٹا جنونی ہے وہ بسنت کا شوقین ہے، لاہوریوں کو بسنت سے روکنا بڑا مشکل ہے، یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ طاہر مجید مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ، عبدالقیوم شیخ نے قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔اس موقع پر مرکزی رہنما راشد نسیم، ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ سفیان ناصر اور صدر الخدمت فاؤنڈیشن حیدرآباد نعیم عباسی بھی موجود تھے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول سروسز اکیڈمی (پی اے ایس کیمپس) لاہور، 14ویں ڈومین کے ایم سی ایم سی۔ پی اے ایس کے وفد نے مطالعاتی دورے میں صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی کا دورہ کیا۔ میونسپل کمشنر کے ایم سی سمیرا حسین نے بلدیہ عظمیٰ کراچی اور شہر کراچی کی تاریخ، بلدیاتی ڈھانچے اور ترقیاتی امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔اس موقع پر میئر کراچی کے سینئر ڈائریکٹر کوآرڈینیشن اخلاق احمد یوسفزئی بھی موجود تھے، میونسپل کمشنر کے ایم سی سمیرا حسین نے وفد کو بریفنگ دیتے ہوئے کراچی کی تاریخی اہمیت، انتظامی ارتقاء اور بلدیاتی نظام کے مختلف ادوار سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے بلدیاتی نظام کی بنیاد 1846 میں رکھی گئی، 1852...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے سست روی کا شکار منصوبوں نے شہرِ قائد کو بدترین ٹریفک جام کے جہنم میں دھکیل دیا ہے۔ انتظامیہ کی نااہلی اور ناقص حکمت عملی کے باعث منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونا روز کا معمول بن گیا ہے جس نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کی مختلف اہم شاہراہوں پر جاری تعمیراتی کام نے ٹریفک کی روانی کو مکمل طور پر مفلوج کر دیا ہے۔ تین ہٹی، گرومندر، جیل چورنگی، لسبیلہ اور گولی مار جیسے گنجان آباد علاقوں میں ٹریفک کا ایسا بدترین دباؤ دیکھا جا رہا ہے کہ گاڑیاں رینگنے پر مجبور ہیں۔ سڑکوں کی بندش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فروری کا مہینہ کشمیریوں کے لیے داغ ہائے سینہ کے ساتھ جلوہ گر ہوتا ہے جن کے لیے زندگی ایک ایسے خوفناک ڈرامے کا منظر بن کر رہ گئی ہے جو ایک مقام پر رک گیا ہے۔ دہائیوں سے اس منظر کا ایکشن ری پلے جا ری ہے۔ جور وستم کا وہی انداز جو روز اوّل سے اپنایا گیا تھا، سر جھکانے اور حوصلے توڑنے کی وہی کوششیں، تعزیر وعتاب کے وہی طریقے ناموں اور کرداروں کی تبدیلی کے ساتھ جا ری ہیں۔ ایک دور میں کسی کردار کا نام مقبول بٹ ہوتا ہے توکچھ مدت گزرنے کے بعد وہ کردار افضل گورو کی شکل میں اور کچھ عرصہ بعد وہی کردار ایک اور انداز سے امتیاز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-10 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے ممالک تگڑے ہیں خطے کے امن کیلیے اجلاس بلا کر بات چیت کریں، دہشتگردی اور خودکش حملوں سے متعلق صرف خطے کے ممالک سے بات چیت کی جانی چاہیے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ دہشت گردی تب شروع ہوئی جب روس کیخلاف افغانستان میں بین الاقوامی گروہوں کا ساتھ دیا۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ افغانستان کی واحد جنگ ہے جس میں پوری دنیا شامل ہوئی، اس وقت کوشش ہو رہی ہے کہ ایران کے بہانے ہمارے خطے کو جنگ میں دھکیل دیا جائے۔ اپوزیشن لیڈر نے...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنماوں اور وکلاء کی ملاقات کی فہرست جاری کردی ہے۔کل پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ جیل جائیں گے، سینئر وکیل سردار لطیف کھوسہ، سلمان صفدر، علی زمان اور خالد چوہدری بھی جیل جائیں گے۔اس حوالے سے پارٹی نے ملاقات کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی ہے، کل بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اور بشریٰ بی بی کے فیملی ممبران بھی اڈیالہ جیل آئیں گے۔ بنگلہ دیش پرکوئی جرمانہ نہیں ہوگا، ایک ایونٹ کی میزبانی بھی...
    بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی جانب سے خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ میں مساجد کی بے حرمتی کی جانے لگی۔ جبکہ فتنہ الخوارج کی جانب سے دہشتگردی کے لیے کواڈ کاپٹر ڈرونز کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ مزید پڑھیں: نیشنل ایکشن پلان پر اتفاق رائے موجود، دہشتگردی کے معاملے پر سیاسی الزام تراشی بند ہونی چاہیے، طلال چوہدری ذرائع کے مطابق خوارج نے تیراہ میدان کے علاقے میں واقع شڈالہ مدرسہ اور مسجد کو اپنا آپریشنل اڈہ اور مورچہ بنا لیا ہے، جس سے عبادت گاہوں کے تقدس کو شدید خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق خوارج اسلحہ سمیت مسجد اور مدرسے کے اندر موجود ہیں اور طویل عرصے تک انہیں اپنے ٹھکانے کے طور پر استعمال...
    بھارت افغانستان کے پیچھے چھپ کر پاکستان پر حملہ آور ہے ،وزیر دفاع خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اسے ہر حال میں مسترد کیا جانا چاہیے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان نے افغان باشندوں کو کئی دہائیوں تک پناہ دی، لیکن اس کا مناسب اعتراف نہیں کیا گیا۔خواجہ آصف نے کہاکہ بھارت افغانستان کے پیچھے چھپ کر پاکستان پر حملے کررہا ہے، جبکہ پاکستان نے کبھی بھی افغانستان کے خلاف جارحیت نہیں کی۔انہوں نے سیاست میں صبر و تحمل کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اپنی...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان حکومت نے ٹی ٹی پی کو دور لے جانے کے بدلے دس ارب روپے مانگے، اس کے باوجو افغانستان گارنٹی دینے کو تیار نہیں تھا، جب تک ماضی کی غلطیوں کا اعتراف نہیں کریں گے، آگے نہیں بڑھ سکتے۔  قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ سیاست میں صبر و تحمل کو فروغ دیا جائے، اختلافات اپنی جگہ، ہمیں دہشت گردی کے خلاف یکجا ہونا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم 2 جنگوں میں فریق بنے، جو افغانستان میں لڑی گئیں، ہم اس میں اسلام کی محبت میں شریک نہیں ہوئے، ڈکٹیٹروں کے مفاد میں ان جنگوں میں حصہ لیا گیا، یہ کوئی جہاد نہیں تھا،...
    اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور خودکش حملوں سے متعلق صرف خطے کے ممالک سے بھی بات چیت کی جانی چاہیے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ دریائے سندھ کے دوسری جانب پشتون اور بلوچ علاقوں میں اس وقت کشیدگی ہے، پارلیمنٹ میں اس دہشت گردی سے متعلق مسائل کو حل کرنا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ سنا تھا اسلام آباد حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے، دہشت گردی تب شروع ہوئی جب روس کیخلاف افغانستان میں بین الاقوامی گروہوں کا ساتھ دیا۔   محمود خان اچکزئی نے کہا کہ افغانستان کی واحد جنگ ہے جس میں پوری دنیا شامل...
    طرابلس: شمال مغربی لیبیا کے ساحلی علاقے میں یورپ جانے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کو لے جانے والی ایک ربڑ کی کشتی سمندر میں الٹنے سے المناک سانحہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 53 افراد کے جاں بحق یا لاپتہ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، جن میں دو کم سن بچے بھی شامل ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ ساحلی شہر زوارہ کے شمال میں پیش آیا، جہاں غیر قانونی مہاجرت کے لیے روانہ ہونے والی کشتی خراب موسم اور تیز لہروں کا شکار ہو گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کشتی 6 فروری کو سمندر میں ڈوبی، جس میں درجنوں افراد سوار تھے جو بہتر زندگی کی امید میں یورپ کا رخ کر رہے...
    ویب ڈیسک : بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بھی گھر پر بسنت منانے کا اعتراف کرلیا۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا ہے، میں نے بھی گھر پر پتنگ اڑائی ہے۔ علیمہ خان نے کہا کہ لاہوریوں کا جنون دیکھا جہاں بچہ بچہ پتنگیں اڑا رہا تھا، میرا بیٹا 6 فروری کو اپنے بچوں کے ساتھ بسنت منانے گیا تھا۔علیمہ خان نے کہا کہ میرا بڑا بیٹا جنونی ہے وہ بسنت کا شوقین ہے، لاہوریوں کو بسنت سے روکنا بڑا مشکل ہے، یہ کسی پارٹی کی بسنت...
    ’پستول اتنی نزدیک سے چلائی گئی تھی کہ فضل خان کا چہرہ مسخ ہوگیا‘۔ (کیک اور کتے) لاطینی ادب کا فکشنی دیوتا گیبریئل گارسیا مارکیز کہا کرتا تھا کہ اسے اپنی کہانیوں کا پہلا جملہ لکھنے کےلیے بسا اوقات مہینوں لگ جاتے تھے اور اس کےلیے کہانی کا پہلا جملہ لکھنا سب سے مشکل لمحہ ہوتا تھا اور جب وہ کامیابی کے ساتھ پہلا جملہ لکھ لیتا تو پھر کہانی لکھنا اس کےلیے مسئلہ نہیں ہوتا۔ اقبال خورشید نے یہ طریقہ مارکیز سے سیکھا ہے جبکہ مارکیز  نے یہ تکنیک کافکا جیسے استاد سے سیکھی تھی جس کے ناول ’کایا کلپ‘ کے آغاز نے اُس کے اندر فکشن لکھنے کی ایسی جوت جگائی کہ پورا لاطینی خطہ اس سے جگمگا...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اسے ہر حال میں مسترد کیا جانا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان نے افغان باشندوں کو کئی دہائیوں تک پناہ دی، لیکن اس کا مناسب اعتراف نہیں کیا گیا۔ مزید پڑھیں: افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف پاکستان اور چین یک زبان، کابل کو کیا اہم پیشکش کی؟ خواجہ آصف نے کہاکہ بھارت افغانستان کے پیچھے چھپ کر پاکستان پر حملے کررہا ہے، جبکہ پاکستان نے کبھی بھی افغانستان کے خلاف جارحیت نہیں کی۔ انہوں نے سیاست میں صبر و تحمل کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اپنی مٹی کے ساتھ تعلق کو مضبوط...
     امانت گشکوری: چیف جسٹس آف  پاکستان  یحییٰ آفریدی سےاقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔اس ملاقات میں پاکستان کے نظام انصاف میں اصلاحات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔   سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات میں یو این ڈی پی،یو این ویمن، یونیسف،یو این او ڈی سی اور یو این ایف پی اے کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ پاکستان کے نظام انصاف میں اصلاحات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، چیف جسٹس نے انصاف تک رسائی اور عدالتی کارکردگی بہتر بنانے کے اقدامات بارے آگاہ کیا، چیف جسٹس نے نظام انصاف اور گورننس و احتساب کے باہمی تعلق کو اجاگر کیا۔ نقلی پسٹل...
    ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 9ویں میچ میں کینیڈا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کینیڈا کے کپتان دلپریت بجوا نے کہا کہ وہ پہلی مرتبہ ٹی20 انٹرنیشنل میں ٹیم کی قیادت کررہے ہیں اور اس موقع پر بے حد پُرجوش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پچ بیٹنگ کے لیے اچھی محسوس ہورہی ہے، لیکن اوس کے باعث پہلے بولنگ کو ترجیح دی۔ جنوبی افریقی کپتان ایڈن مارکرم نے کہا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے اور امید ہے ٹیم مضبوط آغاز کرے گی اور بڑا اسکور بنانے میں کامیاب رہے گی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ...
    چیف جسٹس یحیی آفریدی کا پاکستان میں نظام انصاف میں اصلاحات کے لیے اقوامِ متحدہ کے تعاون پر زور دیا ہے۔ پیر کے روز چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر برائے پاکستان محمد یحییٰ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام، یو این ویمن، یونیسف، اقوامِ متحدہ آفس آن ڈرگز اینڈ کرائم اور یو این ایف پی اے کے ملکی نمائندگان بھی شریک تھے۔ یہ بھی پڑھیں: جسٹس یحییٰ آفریدی کے چیف جسٹس بننے کے بعد ادارے میں کیا کچھ بدلا؟ یہ ملاقات پاکستان کے نظامِ انصاف میں اصلاحاتی ترجیحات، حکمرانی، احتساب اور قانون کی حکمرانی پر عوامی اعتماد کو مزید مستحکم بنانے میں عدالتی اداروں کے کردار پر جامع تبادلہ...
    لاہور میں شاہدرہ کے علاقہ میں ایک بچہ چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت 10 سالہ عمار کے نام سے ہوئی ہے۔ عمار بارہ دری روڈ پر پتنگ لوٹنے کے چکر میں گھر کی چھت سے گر کر جاں بحق ہوا۔ دس سالہ عمار چھت سے گر کر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ اسی طرح بلال گنج کے علاقہ میں پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر 16 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ نوجوان بسنت کی دوسری رات پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گرا جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔ متوفی کی شناخت 16 سالہ عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے جو...
    سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور سینیئر صحافی نے افغانستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم کے رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ برادر ملک کی حیثیت سے افغانستان کا ساتھ دیا، لیکن اس کے باوجود مناسب ردعمل نہیں ملا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان کی ٹیم کے کوچز میں ماضی میں پاکستانی کوچز اور فاسٹ بولرز بھی شامل رہے ہیں، اور پاکستان نے انہیں نہ صرف تکنیکی معاونت فراہم کی بلکہ آؤٹ آف دی وے جا کر میچز کھیلنے میں بھی مدد دی۔ ان کے مطابق ان کے چیئرمین شپ کے دور میں افغان حکام نے مالی مشکلات کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان سے سیریز...
      واشنگٹن(آئی این پی )پاکستان میں موجود امریکا منتقلی کے منتظر افغان شہریوں سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت انہیں واپس افغانستان بھیجنے کا اصولی فیصلہ کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔  میڈیارپورٹ کے مطابق ہزاروں افغان شہری کئی برس سے امریکا میں آبادکاری کے منتظر ہیں، تاہم طویل تاخیر کے باعث اب ان کی واپسی کا عمل شروع کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موجود تقریبا 19 ہزار سے زائد افغان شہری امریکا منتقلی کے انتظار میں ہیں، تاہم افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد کئی سال گزرنے کے باوجود امریکا کی جانب سے ان کی مکمل آبادکاری ممکن نہیں ہو سکی۔ اس صورتحال کے باعث پاکستان نے افغان...
    لیبیا کے شمال مغربی ساحل کے قریب تارکینِ وطن کو لے جانے والی ربڑ کی کشتی الٹنے سے کم از کم 53 افراد ہلاک یا لاپتا ہو گئے، جن میں 2 شیر خوار بچے بھی شامل ہیں۔ بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرت نے پیر کے روز اس المناک واقعے کی تصدیق کی۔ تنظیم کے مطابق کشتی 5 فروری کی رات تقریباً 11 بجے الزاویہ سے روانہ ہوئی اور تقریباً 6 گھنٹے بعد زوارہ کے شمال میں بحیرۂ روم میں الٹ گئی۔ عینی شاہدین اور بچ جانے والوں کے بیانات کے مطابق کشتی میں سوار تمام 55 افراد سمندر میں جا گرے۔ یہ بھی پڑھیے: لیبیا کشتی حادثہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ گرفتار لیبی حکام کی جانب سے کیے گئے...
    امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ کینتھ نے پہلی بار کھل کر اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ڈالر کی شدید قلت اور معاشی بحران کے پس پردہ امریکا کی منظم پالیسی شامل تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اعتراف امریکی سینیٹ میں سوال و جواب کے دوران سامنے آیا، جہاں سینیٹر کیٹی الزبتھ نے ٹرمپ انتظامیہ کی ایران کے خلاف دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی پر سوال اٹھایا تھا۔ اسکاٹ کینتھ نے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ امریکا نے ایران میں ڈالر کا ایسا بحران پیدا کیا جس کے اثرات پورے مالیاتی نظام پر مرتب ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ دسمبر کے مہینے میں ایک ایرانی بینک دیوالیہ ہوا جس کے بعد بحران نے شدت اختیار کر لی اور...
    بھارتیوں کے حواسوں پر پاکستان سوار ہے، گزشتہ روز ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ یعنی نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان میں پاکستان کی جھلک منظرِ عام پر آ گئی۔ بھارتی آن لائن اسٹریمنگ ایپ جیو ہاٹ اسٹار کے شائقین اس وقت حیران رہ گئے جب نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان اچانک ’پاکستان ریویو‘ نشر ہو گیا، یہ غیر متوقع منظر تقریباً پانچویں اوور کے دوران سامنے آیا۔ اسکرین پر اچانک پاکستان ریویو کے سائن نے ناظرین کو چونکا دیا اور سوشل میڈیا پر فوری طور پر ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا۔ Hotstar showing Pakistan Review during New Zealand vs Afghanistan T20 match.#icc #T20WorldCup2026 #jiohotstar #hotstar #akashchopra pic.twitter.com/ws9meIbRXF — Amit Goel (@amitgoel27) February 8,...
    سائنس دانوں نے پہلی بار ایک تحقیق میں یہ ثابت کیا ہے کہ انسان کے قریبی رشتہ دار بندر بھی تصوراتی یا فرضی کھیل کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ دریافت اس خیال کو چیلنج کرتی ہے کہ تخیل، فرضی دوست یا ’پریٹینڈ پلے‘ صرف انسانوں تک محدود ہے۔ یہ تحقیق معروف سائنسی جریدے سائنس میں شائع ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ بنوبو بندر تخیل استعمال کرنے کی ذہنی صلاحیت رکھتے ہیں اور بیک وقت حقیقت اور تصور کے فرق کو سمجھ سکتے ہیں۔ تحقیق کے مرکزی مصنف اور جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے ماہرِ ادراک کرسٹوفر کروپینیے کے مطابق یہ دریافت جانوروں کی ذہنی دنیا کے بارے میں ہمارے روایتی تصورات کو بدل دیتی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ٹائم...
    تاندلیانوالہ (نیوز ڈیسک) تحصیل تاندلیانوالہ میں بڑی انتظامی غفلت کے باعث انسانی زندگیاں داو پر لگ گئیں، 21 روز کے دوران 26 افراد آوارہ کتوں کے حملوں میں زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں ڈیڑھ سالہ فرہاد سے لے کر 80 سالہ اللہ دتہ بھی شامل ہیں جبکہ خواتین بچے بزرگ اور خواتین بھی آوارہ کتوں کے حملوں میں زخمی ہو چکی ہیں۔ وزیر اعلی کے احکامات اور چیف سیکرٹری کی خصوصی توجہ کے باوجود تاندلیانوالہ میں 26 کیسز انتظامی غفلت کا پول کھول رہے ہیں۔
    اسلام آباد/مظفرآباد (نیوز ڈیسک)لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب کشمیری عوام 9 فروری کو تحریکِ آزادی کشمیر کے رہنما محمد افضل گورو کا یومِ شہادت مناتے ہیں۔ اس موقع پر مختلف حلقوں کی جانب سے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے اور بھارتی ریاست کے عدالتی عمل پر شدید سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ یاد رہے کہ 9 فروری 2013 کو بھارت نے بدنامِ زمانہ تہاڑ جیل میں محمد افضل گورو کو پھانسی دے دی تھی۔ کشمیری حلقوں کے مطابق افضل گورو کو جھوٹے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا اور منصفانہ عدالتی کارروائی کے بغیر انہیں سزائے موت دی گئی، جسے انصاف کا قتل قرار دیا جاتا ہے۔ کشمیری رہنماؤں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے...
    ایک تاریخی دورہ: ازبکستان اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے نئے افق WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف کا پاکستان کا سرکاری دورہ اپنے حجم، ایجنڈے کی گہرائی اور حاصل ہونے والے نتائج کے اعتبار سے بجا طور پر تاریخی قرار دیا جا سکتا ہے۔ اس دورے نے نہ صرف دوطرفہ تعلقات کو ایک معیاری طور پر نئی سطح پر مستحکم کیا بلکہ ازبک–پاکستانی تعاون کو ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی شکل میں مؤثر طور پر باضابطہ بھی بنایا، جو روایتی بین الحکومتی مکالمے کے دائرے سے کہیں آگے ہے۔ دورے کا پروگرام غیر معمولی طور پر بھرپور تھا اور اس نے فریقین کی اس خواہش کی عکاسی...
    پاکستان نے اقوامِ متحدہ کے اسسٹنس مشن برائے افغانستان (UNAMA) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ حقائق پر مبنی نہیں بلکہ نام نہاد اسلامک امارتِ افغانستان (آئی ای اے) کے یکطرفہ، غیر مصدقہ اور غیر مستند الزامات پر انحصار کرتی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق، پاکستان نے افغانستان میں کسی بھی شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا اور نہ ہی کسی شہری جانی نقصان کا سبب بنا۔ ترجمان نے واضح کیا کہ پاکستان کی جانب سے کی گئی تمام کارروائیاں صرف اُن دہشتگرد عناصر کے خلاف تھیں جو افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی، سہولتکاری اور عمل درآمد میں براہِ راست...
    پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی حالیہ رپورٹ کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ نام نہاد اسلامک امارتِ افغانستان (آئی ای اے) کے یکطرفہ، غیر مصدقہ اور غیر مستند الزامات پر مبنی ہے، جن کی کوئی آزادانہ تصدیق نہیں کی گئی۔ مزید پڑھیں: طالبان نے افغانستان میں نائن الیون سے بھی زیادہ خطرناک حالات پیدا کر دیے، صدر آصف علی زرداری ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، پاکستان نے افغانستان کے اندر کسی بھی شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا۔ ترجمان نے واضح کیا کہ پاکستان کی کارروائیاں صرف اُن دہشتگرد عناصر کے خلاف تھیں جو افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی، سہولتکاری اور عمل درآمد میں براہِ راست ملوث تھے۔ ترجمان کا...
    افضل گورو کی شہادت کے بعد تحریک آزادی جموں و کشمیر میں تیزی آئی جسے روکنے کیلئے بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں کرفیو نافذ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ہندوستان نے بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں افضل گورو کو تہاڑ جیل میں پھانسی دے کر انصاف کا قتل کیا، ان کی شہادت پر عالمی برادری آج بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، افضل گورو نے ہمیشہ اپنے بنیادی حق کیلئے جدوجہد جاری رکھی۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں سات دہائیوں سے زائد عرصہ میں بھارت نے لاکھوں کشمیریوں کو آزادی مانگنے کی پاداش میں پابند سلاسل کیا اور بے بنیاد الزامات کے ذریعے ہزاروں بے گناہ کشمیری نوجوان غائب کر دیے گئے۔ تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنما افضل گورو...
    امریکی صدر ٹرمپ کی زیر صدارت اجلاس 19 فروی کو منعقد ہوگا ،پاکستان کی جانب سے نمائندگی سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ چند دنوں میں کیا جائے گا، اراکین کو دعوت نامے ارسال کردیے گئے، ذرائع اجلاس میں غزہ کی صورتحال، امن و استحکام سے متعلق اقدامات اور آئندہ لائحہ عمل پر غور کیا جائیگا، پاکستان کی شرکت کو خطے میں امن کے قیام کیلئے سفارتی کوششوں کا اہم حصہ قرار دیا جا رہا ہے،سفارتی ذرائع پاکستان کی جانب سے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف کے واشنگٹن جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے...
    پشاور، سرگودھا، گجرات، بونیر (نمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری اکرام کھٹانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور سمیت خیبر پی کے کے تمام اضلاع میں احتجاج، پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ پشاور میں ہشت نگر سے چوک یادگار تک پیدل مارچ کیا گیا۔ مارچ میں ضلعی قیادت ‘ کارکنوں اور تاجر برادری نے شرکت کی۔ مارچ کی قیادت جنید اکبر‘ ممبران و ضلعی قیادت نے کی۔ علاوہ ازیں رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ہر سازش میں ملک کے ساتھ کھڑے ہیں۔ خیبر پی کے کے علاقے بونیر میں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے...
    پاکستانی اداکار اور ماہرِ نجوم راجہ حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بعض افراد معروف اداکاراؤں، خصوصاً ڈرامہ ہیروئنز، کے خلاف کالا جادو کروانے کے لیے ان سے رابطہ کرتے رہے ہیں۔ مشک اور جانِ جہاں جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والے راجہ حیدر نجوم سے متعلق مشوروں کے لیے اپنا یوٹیوب چینل بھی چلاتے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جہاں زیادہ تر لوگ مستقبل سے متعلق رہنمائی کے لیے ان کے پاس آتے ہیں، وہیں کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو اداکاراؤں کے خلاف کالا یا براؤن میجک کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔ ان کے مطابق افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(جسارت نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ حافظ نصراللہ عزیز چنا نے کہا ہے کہ جب حکمران کھیل تماشوں میں مصروف ہوں تو عوام کی زندگیاں غیر محفوظ ہو ں گی بسنت کے نام پر جو خون کی ہولی کھیلی گئی اور جو قیمتی جانوں اور پیسے کا ضائع ہوا اس کا مقدمہ حکمرانوں کیاوپر درج ہو نا چاہیے قبضہ مئیر اور سندھ حکومت کے خلاف چودہ فروری کو تاریخی دھرنا ہو گا یہ بات انھوں نے کارکناں سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا ھکمران عوام کی جان و مال کے تحفظ سے بالکل بے پرواہ ہو چکے ہیں انھوں نے کہا ان کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے اسلام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-08-18 کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ دادو اور کوٹ لالو سمیت سندھ بھر میں پولیس گردی کے خلاف عوام احتجاج نے پولیس کی کارکردگی پر کئی سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔ سندھ کے جوانوں کو جعلی پولیس مقابلوں میں قتل کرنا قانون اور انصاف کا قتل ہے۔ پولیس کی ایسی کارروائیوں سے عوام کا قانون اور انصاف پر سے اعتماد ختم ہو رہا ہے۔ سندھ کے آئی جی پولیس جاوید عالم کی جانب سے مبینہ طور مقابلوں میں مارے جانے والوں کو مجرم قرار دینا مظلوموںکے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک کو ہٹانے اوردادو وکوٹ لالو واقعات پر الگ الگ پیمانے کیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور( نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ دھاندلی زدہ انتخابات کو 2سال مکمل ہوگئے، حکومت عوامی تائید سے مکمل طور پر محروم ہے۔ بلوچستان، خیبر پختونخواہ اور ملک کے دیگر حصوں میں جاری بدامنی کی لہر انتہائی تشویش ناک ہے۔ منصورہ میں ملک بھر سے آئے اراکین مرکزی مجلس شوریٰ کے تین روزہ اجلاس سے افتتاحی خطاب کے دوران امیر جماعت کا کہنا تھا کہ اندرونی اور بیرونی عناصر ملک میں انتشار کی وجہ ہیں تاہم انہوں نے واضح کیا کہ فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں ہے۔ حکمرانوں کو دہشت گردی کے ناسور کے خاتمہ کے لیے تمام سیاسی جماعتوں اور سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر اقدامات اٹھانا...
    لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی اور بدامنی کے مسائل کا حل فوجی آپریشن نہیں بلکہ قومی سطح پر مشاورت اور سیاسی اتفاق رائے میں ہے، حکومت کو چاہیے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز اور سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر جامع حکمت عملی تیار کرے۔ منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کے تین روزہ اجلاس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ بلوچستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کی نئی لہر تشویشناک ہے جبکہ موجودہ حالات میں اندرونی اور بیرونی دونوں عناصر ملک میں عدم استحکام کا سبب بن رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کے عام انتخابات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تل ابیب: سابق سیکیورٹی سربراہ نے نیتن یاہواورا ن کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو کے بارے میں بھی سنگین دعوے، بیٹے یائرنیتن یاو کی ذاتی اخلاقیات پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے نیتن یاہو کے خاندان سے متعلق سنگین اور چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی سیکیورٹی ٹیم کے سابق سربراہ ایمی درور نےپوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکیورٹی چیف ایمی درور نے دعویٰ کیا کہ نیتن یاہو کے بیٹے یائر نیتن یاہو نے ایک موقع پر اپنے والد پر حملہ کیا تھا، جس کے بعد صورتحال اس حد تک سنگین ہو گئی تھی کہ سیکیورٹی اہلکاروں کو مداخلت کرنا پڑی تھی۔نیتن یاہو اکثر اپنی اہلیہ اور بیٹے کے غصے سے...
      بوئنگ کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکا کے بعد دفاعی اور ایرو اسپیس کے شعبے میں کمپنی کے سب سے بڑے شراکت داروں میں شامل ہے، اور مستقبل میں ویژن 2030 کے تحت یہ شراکت داری مزید وسعت اختیار کرے گی۔ ریاض میں منعقد ہونے والی ورلڈ ڈیفنس شو کے موقع پر بوئنگ کے نائب صدر برائے بین الاقوامی بزنس ڈیولپمنٹ، دفاع، خلا اور سکیورٹی ونسنٹ لوگسڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب دفاعی شعبے میں امریکا کے بعد بوئنگ کے سب سے بڑے شراکت داروں میں سے ایک ہے۔ یہ بھی پڑھیں:شام کا سعودی ‘فلائی ناس’ کیساتھ مل کر نئی ایئرلائن کے قیام کا اعلان عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ونسنٹ لوگسڈن نے...
    بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی اور بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کے حامیوں کے درمیان ہونے والی پرتشدد جھڑپوں میں کم از کم 50 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 25 افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش میں سیاسی بنیادوں پر قائم 23 ہزار سے زائد مقدمات واپس لینے کا فیصلہ تشدد اس وقت شروع ہوا جب جماعت اسلامی کے امیدوار شفیق الاسلام کی انتخابی ریلی پر بی این پی کے کارکنوں نے حملہ کردیا۔ مقامی رہائشیوں کے مطابق 40 سے 50 افراد نے مسلح ہو کر ریلی پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ’ابتدائی جھڑپ میں کم...
    سٹی 42: پولیس نے جماعت اسلامی کراچی کے قائم مقام امیر مسلم پرویز  اور  رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت دیگر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔  امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر رہنماؤں و کارکنان کی گرفتاری پر ویڈیو بیان میں کہا کہ 8 فروری انتخابی دھاندلی کے دو سال مکمل ہونے پر عوامی پریس کانفرنس کرنا چاہتے تھے لیکن اس دوران ذمہ داران کو گرفتار کیا گیا۔  سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی  منعم ظفر نے کہا کہ جماعت اسلامی کے ذمہ داران کی گرفتاری پیپلز پارٹی کی فسطائیت کا مظہر ہے، کارکنان پُرامن رہیں اور ادارہ نور حق پہنچیں۔  دوسری جانب، گرفتار ہونے...
    راولپنڈی میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144نافذ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )سیکیورٹی صورتحال و امن وامان کے پیش نظر ضلع راولپنڈی کی ریونیو حدود میں 7فروری سے 21فروری 2026 تک 15 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی بھر میں جلسے جلسوں، اجتماعات، دھرنے اور ریلیوں پر پابندی عائد ہوگی جبکہ 5 یا اس سے زیادہ افراد کے اجتماع پر بھی پابندی ہوگی۔اسلحے کی نمائش اور اسلحہ لے کر چلنے پر بھی پابندی عائد کی گئی جبکہ قابل اعتراض اور نفرت انگیز تقاریر پر بھی پابندی عائد رہے گی جبکہ ٹریفک کی نقل و حمل...
    فائل فوٹو۔ حافظ آباد کے ایڈمنسٹریٹر حمداللّٰہ نے کہا کہ میونسپل کمیٹی کے 5 ملازمین بدعنوانی پر ملازمت سے فارغ کر دیے۔ انہوں نے کہا ملازمین نے کروڑوں روپے کی کنورژن فیس، کمرشل فیس اور نقشہ فیس کی مد میں خزانے کو نقصان پہنچایا۔ ایڈمنسٹریٹر حمداللّٰہ کے مطابق ملازمین نے ایم سی کی کروڑوں روپے کی مختلف سرکاری فیسوں کو خزانے میں جمع کروانے کی بجائے خود ہڑپ کیا۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کرپشن پر نوکری سے فارغ کیے جانے والوں میں جونئیر کلرک، انفورسمنٹ انسپکٹر اور دیگر شامل ہیں۔  ایم سی ایڈمنسٹریٹر حمداللّٰہ کے مطابق  ملازمین کے خلاف کرپشن کا کیس محکمہ اینٹی کرپشن کو بھجوا دیا گیا ہے۔
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر میں تین  روزکے دوران 9 لاکھ گاڑیو ں کی انٹری کا ریکارڈ بن گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 3 روزہ بسنت فیسٹیول کے اختتام پر پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ نگرانی خصوصی ویڈیو لنک اجلاس میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بسنت کی رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ کے مطابق لاہورمیں 3روز کے دوران 9لاکھ گاڑیو ں کی انٹری ہوئی۔ اورنج لائن، میٹروبس، فیڈربس، الیکٹروبس اور دیگر سرکاری بسوں پر مسافروں نے ریکارڈ سفر کیا۔دو روز میں تقریبا 14 لاکھ مسافروں نے سفرکرکے نیا ریکارڈ بنا دیا۔ عمران خان کے بھانجے  اور  علیمہ خان کے بیٹے شاہریز  نے اپنے بچوں کے ساتھ اندرون لاہور میں...
    سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمر ایوب اور شبلی فراز نے 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کے باوجود احتجاج نہ کرنے کی ڈیل کی۔ مزید پڑھیں: الیکشن میں دھاندلی کے خلاف عمران خان اور شیرافضل مروت کی درخواستیں قابل سماعت قرار سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ 8 فروری 2024 کے انتخابات میں تحریک انصاف کی واضح برتری کے باوجود نتائج کو تبدیل کیا گیا۔ دسمبر میں اڈیالہ جیل ٹرائیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئ تو میں نے کہا مجھے نہیں لگتا الیکشن ہوں گے کیونکہ حکمران بہت زیادہ غیرمقبول ہیں، عمران خان کا تجزیہ تھا کہ الیکشن ہوں گے اور فکر نہ کرو یہ جو...