2026-06-02@21:12:33 GMT
تلاش کی گنتی: 7271

«اسرائیل کے»:

(نئی خبر)
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں تیل و گیس انڈسٹری کے عہدیداروں سے ملاقات کے دوران دوبارہ زور دے کر کہا کہ وہ نوبل امن انعام کے حقدار ہیں، اور اس ضمن میں انہوں نے مئی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان پیدا ہونے والے کشیدہ حالات کو ختم کرنے میں اپنی کردار کا ذکر کیا۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا نے صدر ٹرمپ کے ناقد نوبیل انعام یافتہ نائجیرین ادیب کا ویزا منسوخ کردیا صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ان کی مداخلت نے کشیدگی کو تیز رفتاری سے ختم کیا اور جوہری خطرے کے بغیر دونوں ممالک میں جنگ کو روکا۔ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا میں وہ واحد شخصیت ہیں جس نے 8 بڑے تنازعات کو...
    شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات پی ٹی آئی کے اقتدار میں آنے سے نہیں آئے، نہ ہی دہشت گردی میں اضافے کا الزام پی ٹی آئی پر ڈالا جا سکتا ہے۔ تاہم پی ٹی آئی کی ایک صوبے میں حکومت موجود ہے اور بطور صوبائی حکومت اسے چاہیے تھا کہ عوام میں دہشت گردی کے خلاف ایک مؤثر تحریک چلاتی، مگر ہمیں پی ٹی آئی کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف کوئی سنجیدہ جدوجہد نظر نہیں آئی۔ وی ایکسکلوسیو میں گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا کہ اس وقت پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے ایک ہی بیانیہ بنا رکھا ہے کہ نظام رک گیا ہے اور نظام...
    اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے امریکا پر اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران میں اشتعال اور تشدد کو بڑھاوا دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے ملک میں عدم استحکام پھیلانے کے امریکی اقدامات کو مسترد کردیا۔ ایرانی سفیر نے اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ امیر سعید ایروانی کا کہنا تھا کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے اور اشتعال انگیزی و تشدد کو فروغ دے رہا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    راولپنڈی: فرانس اور ملائیشیا کے سفارت خانوں کے نمائندے اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے کے بعد وہاں موجود قیدیوں سے ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق ملائیشیا کے سفارت خانے کی جانب سے مائرہ مدثر نمائندہ بن کر اڈیالہ جیل پہنچی، جہاں حکومت کی جانب سے قونصلر رسائی کی اجازت ملنے کے بعد انہوں نے ملائیشیا کی شہری موہا ظلہلمی سے ملاقات کی۔ موہا ظلہلمی تھانہ مندرہ میں درج مقدمے میں گرفتار ہیں۔ اسی طرح، فرانسیسی سفارت خانے کی نمائندہ ولیری ماری بھی اڈیالہ جیل پہنچی، جہاں انہوں نے قیدی فرانسیسی شہری بنجمن سیبسطین روچیفورٹ سے ملاقات کی،بنجمن سیبسطین انسداد منشیات کے مقدمے میں گرفتار ہیں اور انہیں بھی قونصلر رسائی کی سہولت فراہم کی گئی۔ یہ ملاقاتیں سفارت خانوں...
    مداخیل قومی مشر ملک رحمت اللہ وزیر کا کہنا ہے کہ قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا اور روڈ بند رکھا جائے گا۔ مشران نے مطالبہ کیا کہ انہیں فوری انصاف فراہم کیا جائے، 4 سالہ بچے کا قتل کھلی دہشت گردی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں مداخیل وزیر قوم سے تعلق رکھنے والا 4 سالہ بچہ دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد مداخیل وزیر قوم کے مشران اور علاقہ مکینوں نے بچے کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا۔ مظاہرین نے سڑک بند کر دی جس کے باعث ٹریفک معطل ہو گئی۔ مداخیل قومی مشر ملک رحمت اللہ وزیر...
    ایک بیان اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر وزیر سندھ نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو سندھ میں سیاسی و سرکاری سرگرمیاں انجام دینے کی مکمل آزادی حاصل ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ جمہوری اقدار پر مکمل یقین رکھتی ہے اور صوبے میں فری موومنٹ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ ایک بیان اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سہیل آفریدی کو سندھ میں سیاسی و سرکاری سرگرمیاں انجام دینے کی مکمل آزادی حاصل ہوگی۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکومت کا مؤقف یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی اپنے دورے کے پروگرام سے آگاہ کریں، اگر انہیں کسی جلسے...
    فرانس اور ملائیشیا کے سفارت خانوں کے نمائندوں نے اڈیالہ جیل کا دورہ کر کے وہاں موجود قیدی سے ملاقات کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فرانس اور ملائیشیا کے سفارتخانوں کے نمائندوں کی اڈیالہ جیل آمد ہوئی۔ ملائیشیا کے سفارت خانے سے مائرہ مدثر نمائندہ بن کر پہنچی۔ انہوں نے حکومت کی جانب سے قونصلر رسائی کی اجازت ملنے کے بعد اڈیالہ جیل میں قید قید ملائیشن خاتون موہا ظلہلمی سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں اڈیالہ جیل میں قید رہنے والے انجینئر محمد علی مرزا کے عمران خان سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کسی دوسری جگہ منتقل کرنے کی خبریں، رانا ثنااللہ کا اہم بیان سامنے آگیا موہا ظلہلمی تھانہ مندرہ میں درج...
    پاکستان سمیت 23 اسلامی ممالک اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیلی اہلکار کے 6 جنوری کو صومالی لینڈ کے غیر قانونی دورے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں: اسرائیل نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا متنازع فیصلہ کیوں کیا؟ٖ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ یہ دورہ صومالیہ کی وفاقی جمہوریہ کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور قومی اتحاد کے لیے ایک غیر ذمہ دارانہ چیلنج ہے۔ اسلامی ممالک نے اس بات پر زور دیا کہ صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے یا اس کے ساتھ کسی بھی سطح پر روابط بڑھانے کی کوششیں علیحدگی...
    فائل فوٹو فرانس اور ملائیشیا کے سفارتخانوں کے نمائندے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچے ہیں۔جیل ذرائع کے مطابق ملائیشین سفارتخانے کی نمائندہ مائرہ مدثر اڈیالہ جیل آئیں، جہاں انہیں جیل میں قید ملائیشین خاتون موہاظلہلمی تک قونصل رسائی دی گئی۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ موہاظلہلمی تھانہ مندرہ میں درج مقدمے میں گرفتار ہیں۔ادھر جیل ذرائع کے مطابق فرانسیسی سفارتخانے کی نمائندہ ولیری ماری بھی اڈیالہ جیل پہنچیں، جنہیں قید فرانسیسی شہری بینجمن سیبسشیئن تک قونصل رسائی دی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق فرانسیسی شہری منشیات کے مقدمے میں گرفتار ہیں۔
    ویب ڈیسک:  حکومت پاکستان نے 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دن کشمیری عوام کی بھارتی تسلط اور مظالم کے خلاف جاری جدوجہدِ آزادی اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق  یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پورے ملک میں ریلیاں، واکس، سیمینارز اور خصوصی دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ مختلف مقامات پر انسانی زنجیریں بھی بنائی جائیں گی تاکہ کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا جا سکے۔ ’بشریٰ بی بی، یاسمین راشد سمیت 70 سال عمر کے تمام سیاسی قیدی رہا کیے جائیں‘ حکومت نے ریاستی اداروں اور میڈیا کو ہدایت کی ہے کہ مسئلہ کشمیر...
    جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹین نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا عالمی نظام تباہ کر رہا ہے، امریکی خارجہ پالیسی دنیا کے قائم شدہ عالمی نظام کو تباہ کر رہی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دنیا کو لٹیروں کے ٹھکانے میں تبدیل ہونے سے بچانا چاہیے، روس کا کرائمیا الحاق اور یوکرین پر حملے کے بعد اب امریکا کی حالیہ پالیسی نے بین الاقوامی اقدار اور جمہوریت کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے۔ جرمن صدر کا کہنا تھا کہ اگر عالمی قوانین اور اتحاد کو مضبوط نہ رکھا گیا تو مضبوط طاقتیں چھوٹے ممالک کو اپنی مرضی کے تابع کرلیں گی۔ دوسری جانب ایک سروے میں...
      پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے ضابطہ فوجداری (پنجاب ترمیم) بل 2025 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل دائر کرنے کے طریقۂ کار میں اہم تبدیلی کی گئی ہے۔ ترمیم کا مقصد اپیل کے عمل کو تیز، مؤثر اور غیر ضروری سرکاری تاخیر سے پاک بنانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے اجلاسوں کا شیڈول جاری پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے ضابطہ فوجداری پنجاب ترمیم بل 2025 کی منظوری دے دی، جس کے تحت ضابطہ فوجداری 1898 کی دفعہ 417 میں ترمیم کی گئی ہے۔ اس ترمیم کا تعلق ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل دائر کرنے کے اختیار سے ہے۔ بل کے متن کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے عدالت میں تعینات اہلکاروں کے دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ میں سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانیکاحکم دیدیا،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریماکس دئیے کہ عدالت میں داخل ہونیوالے ہرشحض کی مکمل جامع تلاشی لی جائے۔ ایس پی ہائیکورٹ سکیورٹی نے کہا دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے والے اہلکارکیخلاف کاروائی ہوگی،سکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے موبائل فونز واپس لے لیے گئے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کراچی کے صدر محمود حامد نے کراچی میں تجاوزات کے نام پر کمشنر کراچی کی طرف سے ہزاروں دکانوں کو سیل کرنے اور ان پر لاکھوں روپے جرمانے عاید کرنے پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے، اسمال ٹریڈرز کے صدر نے کہاکہ کراچی ملک کی معاشی شہ رگ ہے جہاں سے قومی خزانے کو 70 فیصد ریوینیو فراہم کیا جاتا ہے جبکہ صوبائی حکومت کو اس شہر سے 90 فیصد ریونیو انہی تاجروں کے ٹیکسوں سے حاصل ہوتا ہے، مگر اس کے مقابلے میں شہر کے تاجروں کو کوئی سہولت حاصل نہیں، لیکن تجاوزات کے نام پر شہر کی مارکیٹوں میں سیکڑوں دکانوں کو سیل...
    گوگل نے اپنی ای میل سروس جی میل میں جدید مصنوعی ذہانت کی بنیاد پر نئی خصوصیات متعارف کروا دی ہیں، جو صارفین کے ان باکس کو ایک ذاتی اسسٹنٹ میں تبدیل کرنے میں مدد دیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: 18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک، صارفین کے لیے خطرے کی گھنٹی ان نئی خصوصیات کے ذریعے صارفین ای میل لکھنے میں مدد حاصل کر سکیں گے، ان باکس میں چھپی معلومات کا خلاصہ دیکھ سکیں گے اور روزانہ کے کاموں کی فہرست حاصل کر سکیں گے۔ گوگل کے مطابق یہ اپ ڈیٹس جی میل کے لیے ایک اہم مرحلے کی حیثیت رکھتی ہیں، جو تقریباً 22 سال قبل ای میل سروس میں انقلاب لے کر آئی...
    ویدانتہ گروپ کے چیئرمین انیل اگروال کے صاحبزادے اگنی ویش امریکا میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 49 برس تھی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث وفات پا گئے۔ انیل اگروال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں اس دن کو اپنی زندگی کا سب سے تاریک دن قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے بیٹے کو حال ہی میں اسکیئنگ کے ایک حادثے کے بعد نیویارک کے ماؤنٹ سائنائی اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی حالت بہتر ہو رہی تھی تاہم اچانک طبی پیچیدگی کے باعث دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا۔ The untimely passing of Shri Agnivesh Agarwal is deeply shocking...
    شارک ٹینک انڈیا کے پانچویں سیزن میں ایک ایسا پِچ دیکھنے کو ملا جس نے ’شارکس‘ (یعنی شو کے سرمایہ کار ججز) کو شدید ناراض کر دیا۔ شارکس نے الزام لگایا کہ یہ پچ کرنے والا شخص فراڈ ہے اور بے بنیاد دعوے کر رہا ہے اور اپنے صارفین کو گمراہ اور دھوکہ دے رہا ہے۔ منوج داس جو خود کو اروما تھراپسٹ اور نیچروپیتھ کہتے ہیں، نے شو میں اپنی کمپنی Lewisia Wellness کے لیے سرمایہ کاری کی درخواست پیش کی۔ داس نے دعویٰ کیا کہ ان کی مصنوعات جلد اور بالوں کے مسائل کا حل فراہم کرتی ہیں اور یہ مکمل طور پر قدرتی اجزاء پر مبنی ہیں جنہیں انہوں نے ’کیمیکل فری‘ قرار دیا۔ یہ بھی پرھیں: شارک...
    کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں مبینہ طور پر بچہ تبدیل کر دیا گیا۔ ورثا کا کہنا ہے 4 روز قبل نجی ہسپتال کی نرسری میں نوزائیدہ بچہ داخل کرایا، ہسپتال ریکارڈ میں 5 دن تک لڑکا درج رہا، آج فون کر کے کہا گیا آپ کی بچی صحتیاب ہے، لڑکے کو لڑکی میں تبدیل کرنا ناقابل فہم ہے، ہسپتال سے رات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی غائب کر دی گئی ہے۔ وزیر صحت بلوچستان نے نومولود کی تبدیلی کا نوٹس لے لیا، ہیلتھ کیئر کمیشن کو واقعہ کی مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔
    وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس پر امریکی فوجی کارروائی کے بعد جہاں بھاری جانی نقصان کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، وہیں امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس آپریشن کے دوران امریکی فوج کے متعدد اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ واقعے نے خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:وینزویلا تیل کی کمائی سے صرف امریکی مصنوعات خریدے گا، ٹرمپ کا اعلان میڈیا رپورٹس کے مطابق وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس پر گزشتہ ہفتے ہونے والی امریکی فوجی کارروائی کے دوران امریکی فوج کے 7 اہلکار زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا اداروں، جن میں ایسوسی ایٹڈ پریس اور فاکس نیوز شامل ہیں، نے پینٹاگون کے ایک عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ زخمی ہونے والے اہلکاروں کو گولیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-5 لاہور (صباح نیوز)9مئی کو جناح ہائوس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمہ۔ پراسیکیوشن کے 3گواہان نے ملزمان کے خلاف شہادت ریکارڈ کرائی۔ عدالت نے دیگر گواہان کو 8جنوری کو شہادت کیلئے طلب کرلیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں ملزمان کی حاضری مکمل کی گئی۔ اے ٹی سی ایڈمن جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں کیس کی سماعت کی۔ ملزمان میں شاہ محمود، یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر شامل ہیں۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    حکومت نے ملک میں تیل کی ترسیل کو ٹرانسپورٹ کے بجائے پائپ لائن کے ذریعے منتقل کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے، جس پر عملدرآمد سے ترسیلی اخراجات میں کمی اور صارفین کو ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: نئے سال کا بڑا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پٹرولیم سیکٹر کی کارکردگی پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس وقت ملک میں ڈیزل کی سپلائی 100 فیصد ٹرانسپورٹ کے ذریعے ہو رہی ہے، جبکہ پیٹرول کی سپلائی کا تقریباً 60 فیصد حصہ ٹرانسپورٹ پر انحصار کرتا ہے۔ پائپ لائن منصوبے سے لاگت میں کمی آئے گی اور نظام زیادہ مؤثر ہوگا۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق منصوبے...
    سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن  نے کہا ہے کہ ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو سندھ میں خوش آمدید کہا جائے گا، سندھ مہمان نوازوں کی دھرتی ہے اور آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے انہیں مکمل سیکیورٹی اور سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ کراچی پریس کلب کی نو منتخب باڈی کو مبارکباد دینے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کراچی پریس کلب پہنچے، پریس کلب آمد پر سدر فاضل جمیلی، جنرل سیکریٹر اسلم خان اور باڈی کے دیگر عہدیداران اور ممبران نے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا پرتباک استقبال کیا۔ کراچی پریس کلب کی نو منتخب عہدیداران...
    فوٹو: اسکرین گریب وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو سندھ میں خوش آمدید کہتے ہیں، بحیثیت وزیراعلیٰ انہیں پروٹوکول دیا جائے گا۔کراچی پریس کلب میں نئے عہدیداران کو مبارکباد پیش کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سندھ میں سیاسی سرگرمی کرنے آرہے ہیں تو ہم انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ سندھ حکومت کا سہیل آفریدی کو کراچی میں پروٹوکول دینے کا اعلانحکومت سندھ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو کراچی میں پروٹوکول دینے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی کو آئین و قانون کے دائرے میں تمام سرگرمیوں کی اجازت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں صرف تحریک انصاف...
    فتح جنگ: زائد المیعاد ادویات اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل، بھاری جرمانے WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز فتح جنگ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن، کمشنر راولپنڈی, ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا , اے سی فتح جنگ کی ہدایات پر تحصیلدار و پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوہدری شفقت محمود نے فتح جنگ کے مختلف علاقوں میں ہوٹلوں، بیکریوں، میڈیکل اسٹورز، سبزی اور فروٹ شاپس پر اچانک چھاپے مارے۔ کارروائی کے دوران زائد المیعاد ادویات، خراب سبزیاں و پھل اور غیر معیاری کھانے پینے کی اشیاء برآمد ہوئیں جنہیں موقع پر ہی تلف کر دیا گیا۔ کارروائی میں متعدد دکانیں سیل کی گئیں جبکہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں...
    PARIS: یوکرین، برطانیہ اور فرانس کے رہنماؤں نے یوکرین کے دفاع، تعمیرِ نو اور خطے میں اسٹریٹجک استحکام کے لیے کثیر القومی فورس کی تعیناتی سے متعلق ایک اعلامیے پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ اعلامیہ پیرس میں منعقد ہونے والے کوالیشن آف دی ولنگ سربراہی اجلاس کے اختتام پر یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے دستخط کیا۔ صدر زیلنسکی نے بتایا کہ یوکرینی وفد نے مستقبل کی سیکیورٹی ضمانتوں پر امریکی نمائندوں سے مزید مذاکرات کے لیے بدھ کے روز پیرس میں قیام بڑھا دیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی مذاکراتی ٹیم کے ساتھ دستاویزات کی تیاری پر نمایاں پیش رفت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-11-13 ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت)چند روز قبل ڈسٹرکٹ جیل ٹھٹھہ میں پراسرار طور پر جاں بحق ہونے والے علی بخش ملاح کے ورثا نے مکلی کے قریب ڈسٹرکٹ جیل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مقتول قیدی کے ورثاکی بیوہ حسنہ ملاح کی قیادت میں مقتول کے کزن محمد عرس ملاح اور دیگر نے خواتین اور بچوں کے ہمراہ جیل کے سامنے مین غلام اللہ روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور مکلی غلام اللہ روڈ کو بلاک کر دیا۔ مقتول قیدی کے ورثاکا کہنا تھا کہ ہمارے نوجوان علی بخش ملاح کو بدترین تشدد سے ہلاک کیا گیا اور اس کی خودکشی کا ڈرامہ غلط ہے۔ ورثا نے مطالبہ کیا کہ معاملے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمے دار جیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
     سید اظہر حسین کاظمی نے صیہونی میڈیا کی جانب سے آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے حوالے سے کیے گئے جھوٹے پراپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دشمن اعصابی شکست تسلیم کرچکا ہے، آج پوری دنیا امریکی بدمعاشی اور ہٹ دھرمی کو دیکھ رہا ہے، کس طرح نام نہاد مسلم حکمران چُپ سادھے ہوئے ہیں لیکن آج بھی مرد میدان للکار رہا ہے۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈیرہ غازیخان کے صدر سید اظہر حسین کاظمی نے تحصیل کوٹ چھٹہ کا دورہ کیا، تحصیل صدر مولانا مظہر عباس جعفری اور اُن کی کابینہ سے ملاقات کی۔ تنظیمی صورتحال کا جائزہ لیا اور تنظیم سازی کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر سید اظہر حسین...
    بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل ضروری سامان لے کر اڈیالہ جیل پہنچ گئے، انتظامیہ نے تمام اشیاء وصول کرلیں۔ وکیل رائے سلمان اپنے ہمراہ بشریٰ بی بی کےلیے گرم کپڑے، کمبل اور خشک میوہ جات اڈیالہ جیل پہنچائے ہیں۔وکیل نے جیل انتظامیہ کو بشریٰ بی بی کےلیے 2 پپیتے، 2 پائن اپیل، 2 درجن دیسی انڈے اور 2 درجن مالٹے بھی دیے ہیں۔جیل انتظامیہ نے بشریٰ بی بی کےلیے وکیل رائے سلمان کی لائی گی تمام اشیاء وصول کرلی ہیں۔
    پاکستان میں 5فروری یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان میں 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کی بھارتی تسلط اور مظالم کے خلاف جاری جدوجہدِ آزادی اور عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا، اس سلسلے میں ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پورے ملک میں ریلیاں، واکس، سیمینارز اور خصوصی دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ قومی یکجہتی کے اظہار کے طور پر مختلف مقامات پر انسانی زنجیریں بھی بنائی جائیں گی۔حکومت نے ریاستی اداروں اور میڈیا کو ہدایت جاری کی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو موثر انداز...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے آج جیل میں ملاقات کا دن ہے، تاہم ابھی تک ان کی بہنوں سمیت کسی کو بھی ملاقات کی اجازت نہیں ملی، جس کے خلاف علیمہ خان اور دیگر نے جیل کے قریب دھرنا دے دیا ہے۔ چیئرمین عمران خان کی بہنوں اور صوبائی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود۔#ReleaseImranKhan pic.twitter.com/Me5EB2twoG — Syed Fakhar Jehan (@fakharebuner) January 6, 2026 اڈیالہ روڈ فیکٹری ناکے پر علیمہ خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنان کا دھرنا جاری ہے، جہاں ان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی موجود ہیں۔ دھرنے میں کارکنان کی جانب سے شدید نعرے بازی کی جا رہی ہے جبکہ متعدد...
    کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے پاکستان کاٹن ایکسچینج کی عمارت کی ملکیت کے تنازع سے متعلق درخواست پر کے ایم سی کے حق میں حکم امتناع جاری کردیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو پاکستان کاٹن ایکسچینج کی عمارت کی ملکیت کا تنازع سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب اپنے وکیل حیدر وحید ایڈووکیٹ کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ کاٹن ایکسچینج کی عمارت کو سیل کردیا گیا۔ اس سلسلے میں 13 دسمبر کو ایف آئی آر بھی درج کردی گئی ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے عمارت سیل کرنے اور ایف آئی آر درج کرنے کے اقدامات کو غیر...
     کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان سٹاک ایکسچینج نے سابقہ چیئرپرسن ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال کے بعد روحیل محمد کو پی ایس ایکس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین منتخب کر لیا۔ روحیل محمد بورڈ کی بقیہ مدت کےلئے اس عہدے پر خدمات انجام دیں گے۔
    لاہور (نامہ نگار) برکی میں گھریلو ملازم فیصل نے تین سالہ بچی کو کھلانے کے بہانے حویلی لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ برکی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا اور ملزم کو جینڈر سیل کے حوالے کردیا۔
    لندن میں منعقدہ ایک مختصر تقریب کے دوران فلسطین کے سفارت خانے کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا۔ فلسطین کے سفیر حسام زملوط نے مغربی لندن میں سفارتخانے کی عمارت کے باہر خطاب کرتے ہوئے اس موقع کو برطانیہ اور فلسطین کے تعلقات میں ایک ’انتہائی اہم سنگِ میل‘ قرار دیا۔ ’آج ہم ایک تاریخی لمحے کے گواہ بن رہے ہیں، برطانیہ کے لیے ریاستِ فلسطین کے سفارت خانے کے افتتاح کا، جسے مکمل سفارتی حیثیت اور مراعات حاصل ہوں گی۔‘ فلسطینی مشن کو باضابطہ طور پر سفارت خانے کا درجہ اس وقت دیا گیا جب برطانیہ نے اعلان کیا کہ وہ ستمبر 2025 میں ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرے گا۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا جب غزہ میں...
    کراچی: کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت کمشنر آفس میں منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ فٹ پاتھوں، سڑکوں اور سروس روڈز پر قائم تجاوزات اور سٹنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف کارروائی بلا تعطل جاری رکھی جائے گی۔ اجلاس میں تمام ڈپٹی کمشنرز نے بالمشافہ جبکہ اسسٹنٹ کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ تجاوزات کے خاتمے کی مہم مزید مؤثر بنائی جائے اور دکانداروں سے انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کرایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ دکانداروں کو پابند بنایا جائے کہ وہ مقررہ حدود میں...
    رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن آرگنائزیشن نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ نتن یاہو نے پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور ان کے ذریعے ایران کو کشیدگی نہ بڑھانے کے پیغامات بھیجے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صیہونی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ نیتن یاہو نے روسی صدر ولادمیر پوتن کے ذریعے ایران کو پیغام بھیجا ہے کہ اسرائیل کا ایران پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن آرگنائزیشن نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ نتن یاہو نے پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور ان کے ذریعے ایران کو کشیدگی نہ...
    المیادین کے مطابق اسرائیل نے آج پیر کو جنوبی لبنان میں آنان اور کفرحتا اور مشرقی لبنان میں المنارہ و عین التینہ میں عمارتوں کو  کئی فضائی حملوں سے نشانہ بنایا۔  اسلام ٹائمز۔ صیہونی ریاست اسرائیل نے جنوبی اور مشرقی لبنان میں کئی جگہوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ المیادین کے مطابق اسرائیل نے آج پیر کو جنوبی لبنان میں انان اور کفرحتی اور مشرقی لبنان میں المنارہ و عین التینہ میں عمارتوں کو  کئی فضائی حملوں سے نشانہ بنایا۔ فضائی حملوں میں عین التینہ اور المنارہ میں عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ لبنانی خبر ایجنسی نے نقل کیا کہ دشمن نے گذشتہ سال شہید ہونے والے شہید شرحبیل سید کے المنارہ گاؤں میں گھر کو نشانہ بنایا۔ جنوبی لبنان میں اسرائیلی...
    ایران میں ایک بازار میں لوگ خریداری کر رہے ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔ ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کی جانب سے گمراہ عناصر کو اکسانے کا سلسلہ جاری ہے، دشمن عناصر نے ایران میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے سوشل میڈیا کے ذریعے اشتعال انگیزی کی، گرفتار شرپسندوں نے غیر ملکی ایجنسیوں سے مالی روابط کا اعتراف بھی کیا ہے۔ ایرانی کرنسی کی اچانک گراوٹ کے باعث بعض تاجروں نے بھی احتجاج کیا، تاہم ذمہ دار مظاہرین سے مذاکرات کے بعد ان کے تحفظات دور کرنے پر اتفاق ہوا۔ اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کے ترجمان کے مطابق دشمن عناصر نے ایران میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے سوشل میڈیا کے ذریعے اشتعال انگیزی کی، اسرائیل اور...
    بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی اُس وقت حیران رہ گئے جب بھارت کے معروف کامیڈین سنیل گروور نے ان کا روپ دھار کر ایسی جاندار پرفارمنس پیش کی کہ دیکھنے والے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔ سنیل گروور کی یہ نقالی نہ صرف سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی بلکہ خود عامر خان کی توجہ بھی حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ حال ہی میں سنیل گروور نے دی گریٹ انڈین کپل شو میں شرکت کی، جہاں وہ عامر خان کے مخصوص انداز میں اسٹیج پر نمودار ہوئے۔ اس قسط میں کارتک آریان اور اننیا پانڈے مہمان تھے، جبکہ سنیل گروور نے عامر خان کے حلیے میں آ کر ان کے بولنے کے انداز، باڈی لینگویج اور...
    ایشیز کے آخری ٹیسٹ میچ کے دوران اسٹوکس اور لبوشین کے درمیان بحث ہاتھا پائی میں تبدیل ہوتے ہوتے رہ گئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سڈنی میں کھیلے جارہے ایشیز کے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلش کپتان بین اسٹوکس اور آسٹریلوی بلے بازوں کے درمیان ایک شاندار اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا جس نے ٹیسٹ کرکٹ کے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔ دوسرے روز کھیل کے اختتام تک انگلینڈ کے 384 رنز کے جواب میں آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنالیے ہیں۔ اس دوران انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کی میدان میں مارنس لبوشین کے ساتھ تکرار نے ماحول کو مزید گرم کر دیا۔ مزید پڑھیں ایشیز: آئی سی سی نے میلبرن...
      بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے عمران خان سے  ملاقاتوں پر پابندیوں کے پس منظر میں جیل کے باہر دعائوں کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ علیمہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ  منگل کو دوپہر ایک بجے اڈیالہ جیل کے باہر سورۃ  یس ختم کا اہتمام کیا جائے گا۔ ان کے مطابق اس موقع پر تمام شہدا، ناحق قید افراد اور ہر قسم کے ظلم و جبر کا سامنا کرنے والوں کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔  علیمہ خان کا کہنا ہے کہ دعائوں کا یہ اہتمام پرامن اور مذہبی نوعیت کا ہوگا، جس کا مقصد ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا اور ناحق...
    —فائل فوٹو اسپیشل آپریشن سیل ٹیم نے 16 سال قبل قتل کے مقدمے کے ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ترجمان آر پی او کے مطابق اسپیشل آپریشن سیل ٹیم نے انٹرپول کے ذریعے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملزم 2009 میں خوشاب میں ایک شخص کو قتل کر کے فرار ہو گیا تھا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری ہالہ قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹریلر کے ٹائر پھٹنے سے مسافر وین الٹ گئی، جس کے نتیجے میں وین میں سوار 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن تقریباً 7 گھنٹے جاری رہا، اس دوران قومی شاہراہ دونوں طرف سے بند رہی اور کراچی سے پنجاب جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔بعد ازاں رات گئے متاثرہ شاہراہ پر ٹریفک بحال کر دی گئی۔
     ویب ڈیسک : عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے ملاقاتوں پر پابندی کے خلاف جیل کے باہر دعاؤں کے اہتمام کا اعلان کیا ہے۔  سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر عائد پابندیوں کے باعث اہلِ خانہ اور پارٹی حامیوں میں تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔  علیمہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ منگل کو دوپہر ایک بجے اڈیالہ جیل کے باہر سورۂ یٰس ختم کا اہتمام کیا جائے گا۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے  ان کے مطابق اس موقع پر تمام شہدا، ناحق قید افراد اور ہر قسم کے ظلم...
    سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر عائد پابندیوں کے خلاف ان کے اہلِ خانہ اور حامیوں میں بے چینی پائی جاتی ہے۔ عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے ملاقاتوں پر پابندیوں کے پس منظر میں جیل کے باہر دعاؤں کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مذاکرات کی بازگشت مگر اڈیالہ ملاقاتیں تاحال خارج از امکان علیمہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ منگل کو دوپہر ایک بجے اڈیالہ جیل کے باہر سورۂ یٰسین ختم کا اہتمام کیا جائے گا۔ ان کے مطابق اس موقع پر تمام شہدا، ناحق قید افراد اور ہر قسم کے ظلم و جبر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-11-8 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما اورصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے اور عوامی مسائل کو حل کرنے میں لگی ہوئی ہے یہ بات انھوں نے راول ہاوس ٹنڈوجام میں صوبائی سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے حلقے میں عوامی مسائل جاننے کے لیے لگائی کھولی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ جو آفسر عوام کے مسائل کو حل نہیں کرے گا یا نھیں حل کرنے دیر لگائے گا یا رشوت طلب کرے گا اس کے خلاف بھرپور کاروائی کی جائے گی انھوں نے کہا ٹنڈوجام سمیت پورے حلقے میں ریکارڑ ترقیاتی کام کرائے گے ہیں ٹنڈوجام شہر کی تقریبا تمام گلیاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-40 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-36 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور ( نمائندہ جسارت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے بصارت کی نعمت سے محروم افراد کے رسم الخط ’’بریل‘‘کے عالمی دن پراپنے پیغام میں بصارت سے محروم افراد کیلیے معاون رسم الخط ’’بریل‘‘ کے موجد لوئس بریل کو خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ ”بریل ” بصارت سے محروم افراد کیلیے علم اور امید کی کرن ہے۔ بصارت سے محروم افراد کی زندگیوں کو علم سے منور کرنے والے قابل تحسین ہیں۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پنجاب میں اسپیشل افراد کیلیے سینٹر آف ایکسیلنس قائم کررہے ہیں۔ بے بصارت افراد کے لیے سینٹر آف ایکسیلنس اسپیشل ایجوکیشن سینٹرز میں بریل ریڈنگ سسٹم بھی مہیا کیا گیا ہے۔سینٹر آف ایکسیلنس اسپیشل ایجوکیشن میں بے بصارت افراد کو’’بریل‘‘ پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو نیویارک میں واقع ایک جیل منتقل کردیا گیا ہے، انہیں گزشتہ دن امریکی اسپیشل فورسز نے ایک کارروائی میں ان کے ملک سے گرفتار کر کے امریکا منتقل کر دیا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وینزویلا اب مؤثر طور پر امریکی کنٹرول میں آ جائے گا۔ امریکی حکومت کا طیارہ رات کے وقت ایک فوجی اڈے پر اترا، جہاں سے مادورو کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نیویارک منتقل کیا گیا۔ وہاں ان پر منشیات اسمگلنگ اور اسلحہ رکھنے کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کی جانی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: وائٹ ہاؤس کے لیے سنگِ مرمر کی خریداری اور وینزویلا پر حملہ، ٹرمپ کی چھٹی کیسے گزری؟ وائٹ...
    ڈی آئی خان: بنوں غنڈی میرخان خیل کے علاقے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ جنگڑ خیل میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ایک زخمی ہوا، پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت سہیل، واحد اللہ، کاشف، گوہر کے نام سے...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بصارت سے محروم افراد کے معاون رسم الخط بریل کے عالمی دن کے موقع پر اس کے موجد لوئس بریل کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ بریل بصارت سے محروم افراد کے لیے علم اور امید کی کرن ہے اور ان کی زندگیوں کو علم سے منور کرنے والے تمام افراد قابلِ تحسین ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: بریل کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم پاکستان کا پیغام وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب حکومت خصوصی افراد کے لیے سینٹر آف ایکسیلنس قائم کر رہی ہے، جہاں بصارت سے محروم افراد کے لیے جدید سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سینٹر...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ بریل کے موقع پر بینائی سے محروم افراد کے حقوق کے تحفظ، ان کی قومی زندگی میں مکمل شمولیت اور مساوی مواقع کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ بریل محض پڑھنے اور لکھنے کا ذریعہ نہیں بلکہ آزادی، خودمختاری اور مساوی مواقع کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بینائی سے محروم افراد کی قومی زندگی میں شمولیت آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔صدر زرداری نے کہا پاکستان بریل خواندگی کے فروغ اور معاون ٹیکنالوجیز تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے پُرعزم ہے، کیونکہ قابلِ رسائی تعلیم اور جامع عوامی خدمات کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں۔انہوں نے کہا کہ عوامی...
    تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔ متعلقہ فائیلیںتجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: انقلاب اسلامی کے خلاف نئے فتنہ کی تیاری۔۔۔ ٹرمپ یاھو گٹھ جوڑ مہمان تجزیہ نگار: علامہ ڈاکٹر سید میثم ہمدانی میزبان: سید انجم رضا پیشکش: آئی ٹائمز ٹی وی اسلام ٹائمز اردو موضوعات و سوالات: غزہ لبنان اور یوکرائن میں شکست کے بعد کیا ایک دفعہ پھر نیتن یاھو اور ٹرمپ خطہ میں نئی جنگ شروع کرنے جا رہے ہیں؟ ایران کے اندر حالیہ مظاہروں کی...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بصارت سے محروم افراد سمیت تمام خصوصی افراد کے حقوق کے تحفظ، یکساں مواقع کی فراہمی اور مساوی معاشرے کی تشکیل کے لیے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بصارت سے محروم افراد مختلف شعبوں حتی کہ مسابقتی امتحان میں بھی کامیابی کے بعد بڑی جانفشانی سے کام کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو عالمی یوم بریل کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ وہ اس دن کی مناسبت سے پاکستان اور دنیا بھر کے بصارت سے محروم افراد کے لئے...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل  نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ سیاسی و سماجی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ گورنر بلوچستان نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آ رہی ہے۔ چودھری شجاعت حسین نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کی خدمت کی۔ ان کی قومی خدمات ناقابل فراموش ہیں، چودھری شجاعت حسین نے گورنر بلوچستان کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا اور سیاسی استحکام کیلئے تمام جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی مزید مضبوط بنانے پر زور دیا، امید ہے بلوچستان کے حالات جلد بہتر ہوں گے۔ صوبائی وزیر چوھری شافع حسین اور کمال مندوخیل بھی ملاقات میں...
    کراچی(آئی این پی )سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حقائق کے منافی نفرت پر مبنی بیانات اور سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جاسکتی۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی کے مسائل سے پیپلز پارٹی نہ کبھی غافل رہی ہے اور نہ آج ہے۔ پانی، سیوریج، سڑکیں اور انفرااسٹرکچر وہ مسائل ہیں جنہیں سابقہ نام نہاد شہری حکومتوں کی دہائیوں کی غفلت نے جنم دیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو عملی اقدامات کے ذریعے عوام کے زخموں پر مرہم رکھ رہی ہے۔ کے فور، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، بس سروسز، اور بڑے ترقیاتی منصوبے مسلسل حکومتی کاوشوں کا ثبوت ہیں۔ شرجیل...
    26 ستمبر 2024 کے بعد جب ایڈمز پر رشوت اور فراڈ کے الزامات میں فردِ جرم عائد ہوئی تھی نیویارک منتخب میئر نے یہود دشمنی کی بھڑکتی آگ پر پیٹرول ڈال دیا ہے،اسرائیلی وزارتِ خارجہ نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے اقتدار سنبھالتے ہی سابق میٔر ایرک ایڈمز کے تمام وہ ایگزیکٹو احکامات منسوخ کر دیے جو 26 ستمبر 2024 کے بعد جاری کیے گئے تھے یعنی اس تاریخ کے بعد جب ایڈمز پر رشوت اور فراڈ کے الزامات میں فردِ جرم عائد ہوئی تھی۔اسرائیل کی وزارتِ خارجہ نے نیویارک کے میٔر ظہران ممدانی پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے سابق میٔر ایرک ایڈمز کے حالیہ حکم کو منسوخ کر کے’ یہود دشمنی کی بھڑکتی آگ پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ نے نئے سال کے آغاز ہی میں 77کروڑ درہم سے زائد مالیت کی پراپرٹی فروخت کرکے ریکارڈ کردیا۔ یکم جنوری کو 204 سودے مکمل ہوئے جن میں 140 رہائشی یونٹس، 40 عمارتیں، اور 24 پلاٹس شامل ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ رئیل اسٹیٹ مارکیٹ ہر شعبے میں سرگرم رہی۔ سب سے قیمتی سودوں میں پام جمیرا پر ایک پرتعیش اپارٹمنٹ اور برج خلیفہ کے قریب ہوٹل اپارٹمنٹ شامل ہیں۔ یہ مضبوط آغاز 2025 ء میں شاندار ریکارڈ سیل کے بعد آیا ہے جب دبئی نے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مسلسل اضافہ دیکھا۔ دبئی میں پراپرٹی کی مانگ مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں دونوں میں برقرار ہے، خاص...
    مقتولہ کے بھائی مصطفیٰ نے مؤقف اختیار کیا کہ بہن کو ڈھائی سال قبل شوہر نے طلاق دے دی تھی، جس کے بعد وہ اپنے بچوں کی کفالت کر رہی تھی، میری بھانجی اور دو بھانجے پڑھتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں مائی کلاچی روڈ کے مین ہول سے 4 لاشیں ملنے کے واقعے میں پیشرفت سامنے آگئی، مقتولہ انیلہ کے لواحقین ڈاکس پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔ مقتولہ کے بھائی مصطفیٰ نے مؤقف اختیار کیا کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں، بہن سے ایک ہفتہ قبل آخری بار فون پر بات ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ متعدد بار بہن کے گھر گیا تو تالا لگا پایا، 2 روز قبل بھی گیا تو تالا لگا ہوا تھا، 30 دسمبر سے بہن...
    لاہور: پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ کرنل نبیل احمد رانا کو اسلام آباد میں منعقدہ ایگزیکٹو کمیٹی اور جنرل کونسل کے اجلاسوں کے بعد پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (PTF) کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق پی ٹی ایف کے سابق صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) راجا وسیم احمد نے مشترکہ اجلاس کے دوران باضابطہ طور پر اعلیٰ عہدے کے لیے لیفٹیننٹ کرنل نبیل کا نام تجویز کیا۔  صوبائی انجمنوں، محکموں اور خدماتی تنظیموں کے نمائندوں نے پھر انفرادی طور پر نامزدگی کی توثیق کی جس سے انہیں متفقہ حمایت حاصل ہوئی اور وفاق کی صفوں میں اتحاد کے ایک نادر مظاہرہ کا اشارہ ملا۔ سب سے اوپر تبدیلی لیفٹیننٹ کرنل (ر) راجا وسیم احمد کی رخصتی کے...
    نوجوان صحافی ومعروف ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹرراجہ مطلوب کے قریبی دوست نے ان کی آخری گفتگو اور حادثے سے متعلق تفصیلات شیئر کردیں۔  راجہ مطلوب پاکستان کے ایک معروف ڈیجیٹل چینل سے وابستہ تھے اور وہ اسلام آباد سے اپنی ویڈیو رپورٹس کی وجہ سے ایک الگ پہچان رکھتے تھے۔  تاہم، دسمبر میں وہ اچانک ایک کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے، یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے قریبی دوست عدنان فیصل کی سالگرہ میں شرکت کے لیے جارہے تھے۔  عدنان فیصل بھی ایک معروف ڈیجیٹل کریئیٹر ہیں اور’ ایف ایچ ایم پاکستان‘ کے پوڈ کاسٹ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔  اسلام آباد کے سیکٹر جی-11 میں راجہ مطلوب کے حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل...
    مائی کلاچی روڈ کے مین ہول سے 4 لاشیں ملنے کے واقعے میں پیشرفت سامنے آ گئی، مقتولہ انیلہ کے لواحقین ڈاکس پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔مقتولہ کے بھائی مصطفیٰ نے موقف اختیار کیا کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں، بہن سے ایک ہفتہ قبل آخری بار فون پر بات ہوئی تھی۔ کراچی: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں برآمدکراچی کے علاقے مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں ملی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ متعدد بار بہن کے گھر گیا تو تالا لگا پایا، 2 روز قبل بھی گیا تو تالا لگا ہوا تھا، 30 دسمبر سے بہن کا موبائل بند تھا۔مصطفیٰ نے مزید کہا کہ بہن کو ڈھائی سال قبل شوہر نے طلاق دے...
    سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حقائق کے منافی، نفرت پر مبنی بیانات اور سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جا سکتی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے مسائل سے پیپلز پارٹی نہ کبھی غافل رہی ہے اور نہ آج ہے، پانی، سیوریج، سڑکیں اور انفرااسٹرکچر وہ مسائل ہیں جنہیں سابقہ نام نہاد شہری حکومتوں کی دہائیوں کی غفلت نے جنم دیا۔  شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو عملی اقدامات کے ذریعے عوام کے زخموں پر مرہم رکھ رہی ہے، کے فور، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، بس سروسز، اور بڑے ترقیاتی...
    اجلاس میں صوبائی رہنما سردار صفدر حسین خان، سابق ضلعی صدر ساجد حسین گشکوری، عمران خان، سمیت یونٹس صدور اور اراکین نے شرکت کی، اجلاس میں تنظیمی کاروائی کے بعد تحصیل صدر کا خفیہ رائے شماری سے انتخاب کیا گیا، جس میں سید کاشف طاہر نقوی ایڈووکیٹ کو تحصیل لیہ سٹی کا صدر منتخب کیا گیا۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین تحصیل لیہ سٹی کا اجلاس ممبر ورکنگ کمیٹی جنوبی پنجاب مولانا ساجد رضا اسدی کی زیرصدارت منعقد ہوا، اجلاس میں صوبائی رہنما سردار صفدر حسین خان، سابق ضلعی صدر ساجد حسین گشکوری، عمران خان، سمیت یونٹس صدور اور اراکین نے شرکت کی، اجلاس میں تنظیمی کاروائی کے بعد تحصیل صدر کا خفیہ رائے شماری سے انتخاب کیا گیا، جس...
    مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں شدید فرسٹریشن کا شکار ہیں، تاہم دو سال سے قید کاٹنے والے شخص کے لیے ایسا ہونا غیر معمولی بات نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ طویل قید ذہنی دباؤ کو بڑھا دیتی ہے، جس کے اثرات فطری طور پر سامنے آتے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انجینئر محمد علی مرزا نے اڈیالہ جیل کے اندر کی صورتحال پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان کو جیل میں محل جیسی سہولیات حاصل نہیں، تاہم انہیں بیرونی دنیا کی خبروں تک رسائی حاصل ہے اور انہیں دو اخبارات فراہم کیے جاتے...
    نیویارک کے نئے میئر، ظہران ممدانی، نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے فوراً بعد ایک اہم فیصلہ کیا جس کے نتیجے میں اسرائیل میں ہلچل مچ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، نئے میئر نے اپنے پہلے ہی دن سابق میئر ایرک ایڈمز کے وہ تمام فیصلے منسوخ کر دیے جو انہوں نے 26 ستمبر 2024 کے بعد کیے تھے۔ ان فیصلوں میں وہ وضاحت بھی شامل تھی جو ہولوکاسٹ یادگار اتحاد نے یہود دشمنی کی تعریف کے حوالے سے منظور کی تھی۔ ظہران ممدانی نے یہ بھی اعلان کیا کہ انہوں نے اسرائیل کے بائیکاٹ پر عائد کی جانے والی پابندیاں بھی اٹھا لیں، جس پر اسرائیلی وزارتِ خارجہ کی جانب سے شدید تنقید کی گئی۔ اسرائیلی...
    لاہور چوہنگ میں 16 سالہ طالبہ سے زیادتی کے بعد ویڈیو کے ذریعے بلیک میلنگ کے واقعے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے متاثرہ طالبہ کے گھر کا دورہ کیا۔ حنا پرویز بٹ نے متاثرہ طالبہ اور اہلِ خانہ سے ملاقات، مکمل قانونی اور تحفظاتی معاونت کی یقین دہانی کرائی، متاثرہ بچی کو ویڈیو کے ذریعے خوفزدہ اور بلیک میل کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ حنا پرویز بٹ نے کہا کہ بچیوں کو بلیک میل اور ہراساں کرنا سنگین جرم ہے، جو بھی لڑکی بلیک میلنگ کا شکار ہو، خوفزدہ نہ ہو، خاموش نہ رہے، فوراً آواز اٹھائے۔ حنا پرویز بٹ کے مطابق حکومت...
    انجینئر محمد علی مرزا نے بتایا کہ عمران خان کو جیل میں محل جیسی سہولیات نہیں دی جاتیں، لیکن انہیں باہر کی دنیا کی خبروں تک رسائی حاصل ہے۔ ان کے مطابق عمران خان کو دو روزنامے مہیا کیے جاتے ہیں اور ان کے کمرے میں ایک ایل ای ڈی لائٹ بھی لگی ہوئی ہے۔ انجینئر محمد علی مرزا کا کہنا تھا کہ عمران خان جیل میں کافی پریشان اور فرسٹریٹڈ نظر آتے ہیں، جو کہ دو سال قید میں رہنے والے کے لیے غیر معمولی بات نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اڈیالہ جیل میں قید مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے بانی تحریک انصاف عمران خان کے حوالے سے جیل کے اندر کی صورتحال سے متعلق حیران کن انکشافات کیے...
    جامشورو میں نوری آباد کے قریب خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں بس اور ٹریلر میں شدید تصادم ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
    نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے اقتدار سنبھالتے ہی سابق میئر ایرک ایڈمز کے تمام وہ ایگزیکٹو احکامات منسوخ کر دیے جو 26 ستمبر 2024 کے بعد جاری کیے گئے تھے یعنی اس تاریخ کے بعد جب ایڈمز پر رشوت اور فراڈ کے الزامات میں فردِ جرم عائد ہوئی تھی۔ اسرائیل کی وزارتِ خارجہ نے نیویارک کے میئر ظہران ممدانی پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے سابق میئر ایرک ایڈمز کے حالیہ حکم کو منسوخ کر کے’ یہود دشمنی  کی بھڑکتی آگ پر  پٹرول ڈال دیا ہے‘۔ یہ بھی پڑھیے اسرائیل غزہ جنگ کی کوریج میں دوہرا معیار، ظہران ممدانی بی بی سی پر برس پڑے وزارتِ خارجہ نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں کہا...
    اڈیالہ جیل میں قید رہنے والے مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے جیل کے اندر کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انجینئر محمد علی مرزا نے کہا کہ عمران خان کو جیل میں محل جیسی سہولیات تو حاصل نہیں، تاہم انہیں باہر کی دنیا کی خبروں تک رسائی حاصل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو دو اخبارات فراہم کیے جاتے ہیں جبکہ ان کے کمرے میں ایک ایل ای ڈی بھی لگی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان جیل میں بہت فرسٹریٹڈ دکھائی دیتے ہیں تاہم دو سال تک جیل کاٹنے والے کے...
    امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک کے نو منتخب اور پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کی جانب سے بھارت کے معروف سیاسی کارکن عمر خالد کے نام لکھا گیا ایک خط سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے، جس پر بڑے پیمانے پر تبصرے اور ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔ یہ خط عمر خالد کی ایک دوست بانوجیوتسنا لہری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیا، جس کے ساتھ ان کی رہائی کی اپیل بھی کی گئی ہے۔ عمر خالد کون ہیں؟ عمر خالد بھارت میں مسلمانوں کی ایک نمایاں تنظیم آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان قاسم رسول الیاس کے بیٹے ہیں۔ انہیں گزشتہ تقریباً 5 برسوں سے بغیر باقاعدہ مقدمہ چلائے مختلف الزامات...