2026-06-02@21:12:24 GMT
تلاش کی گنتی: 7271

«اسرائیل کے»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں شدید فرسٹریشن کا شکار ہیں، تاہم دو سال سے قید کاٹنے والے شخص کے لیے ایسا ہونا غیر معمولی بات نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ طویل قید ذہنی دباؤ کو بڑھا دیتی ہے، جس کے اثرات فطری طور پر سامنے آتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انجینئر محمد علی مرزا نے اڈیالہ جیل کے اندر کی صورتحال پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان کو جیل میں محل جیسی سہولیات حاصل نہیں، تاہم انہیں بیرونی دنیا کی خبروں تک رسائی حاصل ہے اور انہیں دو اخبارات فراہم کیے جاتے...
    اڈیالہ جیل میں قید رہنے والے مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے جیل کے اندر کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انجینئر محمد علی مرزا نے کہا کہ عمران خان کو جیل میں محل جیسی سہولیات تو حاصل نہیں، تاہم انہیں باہر کی دنیا کی خبروں تک رسائی حاصل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو دو اخبارات فراہم کیے جاتے ہیں جبکہ ان کے کمرے میں ایک ایل ای ڈی بھی لگی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان جیل میں بہت فرسٹریٹڈ دکھائی دیتے ہیں تاہم دو سال تک جیل کاٹنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کورنگی صنعتی ایریا میں امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کیلیے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کی شکایات کے ازالے اور کورنگی انڈسٹریل ایریا میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے ایک خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دیدی جس کا حکمنامہ بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ٹاسک فورس کی سربراہی ڈی آئی جی ایسٹ زون ڈاکٹر فرخ علی کریں گے جبکہ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی فدا حسین جانوری، ایس ایس پی ایس آئی یوسی آئی اے ڈاکٹر محمد عمران خان، ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ملیر ڈاکٹر عبد...
    (انور عباس) پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایک مرتبہ پھر ایران پر جنگ مسلط کرنے کے درپے ہیں اگر ایسا ہوا تو خطے کے دیگر ممالک بھی مستقبل میں ان سے محفوظ نہیں  رہیں گے دوبارہ جنگ ہوئی تو ایران ایک بار پھر سرخرو ہوگا وگرنہ دوسری صورت میں ہم شہادت کا اعلی مقام پائیں گے امریکہ و اسرائیل کےخلاف جنگ میں بھرپور حمایت پر پاکستانی حکومت، عوام اور مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مشکور ہیں۔ پاکستان میں نئے سال کی پہلی غیر ملکی سرمایہ کی خوشخبری آگئی   شہداء فلسطین، مقاومت و اسلامی امہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایرانی سفارت خانہ میں شہداء امت...
    پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے کرنل نبیل احمد رانا کو متفقہ طور پر فیڈریشن کا نیا صدر اور ناجیہ رسول کو جنرل سیکریٹری منتخب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کی جنرل کونسل کے اجلاس میں سیکریٹری آرمی فٹنس اینڈ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کرنل نبیل احمد رانا کو بلامقابلہ فیڈریشن کا صدر منتخب کیا گیا۔ کرنل نبیل احمد رانا کھیلوں کے انتظامی امور میں مضبوط کمانڈ اور مؤثر مینجمنٹ کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں۔ ان کا انتخاب پاکستان میں تائیکوانڈو کے نظم و نسق اور ادارہ جاتی مضبوطی کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ نومنتخب صدر پی ٹی ایف کرنل نبیل احمد رانا نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ارکان کا اعتماد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-08-10 حیدرآباد(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی حیدرآبادکے امیر حافظ طاہر مجید، نائب امراء عقیل احمد خان، عبدالقیوم شیخ، ضلعی جنرل سیکرٹری محمد حنیف شیخ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالباسط خان اور حافظ سفیان ناصر نے حیدرآبادپریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2026ء میں عقیل ابراہیم اور ڈیموکریٹک گروپ کی مسلسل کامیابی پر نو منتخب صدر جنید خانزادہ، نائب صدر ظفر ہکڑو، سیکرٹری اشوک شرما، خازن اکرم شاہد، جوائنٹ سیکرٹری فہیم ببر، ممبر گور ننگ باڈی لالا رحمان سموں، اقبال ملاح، سہیل انصاری، جاوید علی، خالد کھوکھر، انور چانڈیوکو مبارکباد دی اور ہار پہنائے اس موقع پر امیر جماعت اسلامی حافظ طاہر مجید نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآبادپریس کلب میں عقیل ابراہیم اور ڈیموکریٹک گروپ...
    نیٹ فلکس نے اپنی مقبول ترین سیریز ’’اسٹرینجر تھنگز‘‘ کے پانچویں اور آخری سیزن کے فائنل ایپی سوڈ کا ٹریلر جاری کردیا ہے، جس میں الیون کو ولن ویکنا کے خلاف آخری اور فیصلہ کن جنگ کے لیے تیار دکھایا گیا ہے۔ یہ فائنل ایپی سوڈ آج نہ صرف نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگا بلکہ پہلی بار سنیما گھروں میں بھی دکھایا جائے گا۔ فائنل ایپی سوڈ کا عنوان ’’دی رائٹ سائیڈ اپ‘‘ رکھا گیا ہے، جو سیزن فائیو کی آٹھویں اور آخری قسط ہے۔ نیٹ فلکس نے سیزن فائیو کو دو حصوں میں ریلیز کیا تھا، جن میں پہلے چار ایپی سوڈز تھینکس گیونگ پر ’’والیم 1‘‘ کے طور پر جبکہ اگلے تین ایپی سوڈز کرسمس پر ’’والیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہانگ کانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین سے تعلق رکھنے والے ہالی وڈ اداکار جیکی چن بھی غزہ پر اسرائیل کی جانب سے ڈھائی گئی قیامت پر جذباتی ہوگئے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ظلم کی انتہا کی جا رہی ہے اور اسرائیلی بربریت کی وجہ سے بچے اور خواتین بھی محفوظ نہیں ہیں، دو سال میں 70 ہزار سے زیادہ فلسطینی غزہ میں قتل کیے جا چکے ہیں جن میں 20 ہزار سے زیادہ بچے ہیں۔ہالی وڈ اداکار جیکی چن نے غزہ کے ایک بچے کی ویڈیو دیکھی تو آبدیدہ ہوگئے اور دنیا کو بتایا کہ فلسطینی بچے سے پوچھا گیا تھا بڑے ہو کر کیا بنو گے؟ تو بچے نے کہا کہ ہمارے علاقے کے بچے بڑے نہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون نے کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی میں ہونے والے بلڈرزمافیا کی جانب سے کرائی گئی جعل سازیوں کو ختم کرنے کیلئے مختیار کارسٹی کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس کو دباکربلڈرکو سیل سرٹیفیکٹ جاری کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا،مبینہ طور پر کی گئی چالیس لاکھ روپے کی سودے بازی میں اے ڈی سی ون کے ریڈرنے اہم کرداراداکیاہے،مختیارکارسٹی اور اسسٹنٹ کمشنر پر بلڈرزمافیا کو سیل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کیلئے دباؤکے ساتھ ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،تفصیلات کے مطابق مختیارکارسٹی نے پھلیلی نہر لیاقت کالونی سے متصل ایک ایکٹرسے زائد سرکاری اراضی(بھڈا،موھاگالینڈ) میں کئے گئے تمام داخلوں، انٹریوں کو بوگس اورجعلی قراردیتے ہوئے ختم کرکے مزید کاروائی کیلئے ریفرنس...
      پاکستان (نیوزڈیسک) اسرائیل کی جانب سے نام نہاد صومالی لینڈ ریجن کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے معاملے پر اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس غیر قانونی فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ اس معاملے پر او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیرمعمولی اجلاس جدہ میں منعقد ہوا جس میں صومالیہ کی صورتحال اور اسرائیل کے یکطرفہ و غیرقانونی اقدام پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں مستقل نمائندے محمد فواد شیرنے غیر معمولی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی جس دوران صومالی لینڈ ریجن کو یکطرفہ اور غیر قانونی تسلیم کرنے کے اسرائیلی فیصلےکی شدید مذمت کی گئی ۔ اوآئی سی میں مستقل نمائندے فواد شیرنے صومالیہ...
    پشاور: خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا) نے مالی سال 2025-26ء کے پہلے چھ ماہ (جولائی تا دسمبر) کے دوران سیلز ٹیکس آن سروسز کی مد میں 30 فیصد اضافے کے ساتھ 23.26 ارب روپے کے محاصل اکھٹے کرلیے، گزشتہ مالی سال یہ وصولیاں 17.92 ارب روپے تھیں۔ کیپرا میڈیا ونگ کے مطابق سیلز ٹیکس آن سروسز کی مد میں 5.34 ارب روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو صوبے بھر میں سروسز کے شعبے میں ٹیکس نیٹ کی توسیع اور بہتر حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔ اتھارٹی نے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران مجموعی طور پر 26.62 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کیے ہیں جن میں 23.26 ارب روپے سیلز ٹیکس آن سروسز جبکہ...
    بلوچستان بھر میں ایک بار پھر آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے نتیجے میں آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 20 کلو والے آٹے کی تھیلی کی قیمت میں 30 سے 50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:مریم نواز کی گندم کی فصل پر مقابلہ جاتی مہم کامیاب ہوگی؟ کوئٹہ میں 20 کلو آٹے کی بوری 2400 روپے سے بڑھ کر 2450 سے 2500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ 50 کلو والے تھیلے کی قیمت 6,000 سے 6,500 روپے اور 100 کلو والے تھیلے کی قیمت 12,000 روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔ آٹے کی قیمتوں میں...
    رات گئے تک صوبہ بھر میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کی انفورسمنٹ ٹیمیں متحرک رہیں اور سیلز ریکارڈ کی چھان بین کی۔ ترجمان کے مطابق ریکارڈ میں خرد برد کرنیوالی متعدد فوڈ چینز اور دیگر مقامات سیل کر دیے گئے ہیں۔ 9 ریسٹورنٹس اور فوڈ پوائنٹس کے سیلز ریکارڈ کو ضبط کر لیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ سیلز ریکارڈ چھپانے، انفورسمنٹ ٹیموں سے مزاحمت کرنے پر مقدمات درج کروائے جائیں گے۔ نوٹسز کے باوجود سرکاری خزانے میں ٹیکسز جمع نہ کروانے پر بھی کارروائیاں کی گئیں۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ عوام کے ادا کردہ ٹیکسز، حکومت کی امانت، بروقت اور شفاف ادائیگی یقینی بنارہے ہیں۔ ادارے نے صارفین سے گزارش کی ہے کہ بل ادائیگی کے بعد ای بل ضرور...
    تسنیم نیوز کیساتھ بات کرتے ہوئے فرانسیسی افسر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملوں کے بعد ایرانی مسلح افواج کا ردِعمل اسرائیل کے لیے تباہ کن ثابت ہوا، ایران کے حملوں کی درستگی اور طاقت نے نہ صرف (صہیونی) اسرائیل کو بلکہ امریکہ اور باقی دنیا کو بھی حیران کر دیا، کیونکہ وہ ذہنی طور پر اس بات کے لیے تیار نہیں تھے۔ اسلام ٹائمز۔ یورپی ملک فرانس کی فوج کے ایک ریٹائرڈ افسر نے شہید حاج قاسم سلیمانی کی فکر و سوچ کا حوالہ دیتے ہوئے 12 روزہ جنگ میں ان کی دور اندیشی کے کردار پر روشنی ڈالی ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے خارجہ امور کے نامہ نگار کے مطابق فرانسیسی فوج کے ریٹائرڈ افسر اور لبنان میں...
    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفیردی کی زیر صدارت پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے سے متعلق اجلاس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے منصوبے کی تکمیل کے لیے 3.9 ارب روپے بریج فنانسنگ کے طور پر فراہم کرنے کی منظوری دی، جبکہ دو انڈر پاسز اور ایک پل کی تعمیر کے لیے مزید ایک ارب روپے صوبائی حکومت کی جانب سے مختص کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (NHA) کے حکام نے یقین دہانی کروائی کہ منصوبہ جون 2026 تک مکمل کر دیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وفاقی سطح پر ناکافی فنڈنگ کی وجہ سے یہ منصوبہ 2010 سے مکمل نہیں ہو سکا اور اس تاخیر...
    روس یوکرین جنگ ختم ہونے کے قریب؟ زیلنسکی نے اہم اشارہ دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ بندی سے متعلق امن معاہدہ تقریباً 90 فیصد مکمل ہو چکا ہے اور دونوں فریقین معاہدے سے صرف 10 فیصد دوری پر ہیں۔ نئے سال کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے، تاہم کسی بھی صورت میں ملک کے وجود، خودمختاری اور سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ امن معاہدے کے لیے مضبوط سکیورٹی ضمانتیں انتہائی ضروری ہیں تاکہ مستقبل میں روس دوبارہ یوکرین پر حملہ نہ...
    اسلام آباد: جسٹس جمال مندوخیل نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں۔ سپریم کورٹ میں نیب کے ملزم عامر محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت  ہوئی، جس میں عدالت عظمیٰ نے ملزم کی دستخطوں کی جانچ کے لیے فرانزک کروانے کا حکم دے دیا ۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ 15 روز میں  فرانزک کرواکے رپورٹ دیں ۔ دوران سماعت ججز اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان دلچسپ جملوں  کا تبادلہ بھی ہوا۔ پراسیکیوٹر ناصر مغل نے کہا کہ دستخطوں کی فرانزک کے لیے عدالت سے اجازت لینا ہوگی ، جس پر جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ ہم فرانزک کا حکم دے رہے ہیں ۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹس جمال مندوخیل نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں۔ عدالت عظمیٰ میں نیب کے ملزم عامر محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت عظمیٰ نے ملزم کی دستخطوں کی جانچ کے لیے فرانزک کروانے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ 15 روز میں فرانزک کرواکے رپورٹ دیں۔دوران سماعت ججز اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ پراسیکیوٹر ناصر مغل نے کہا کہ دستخطوں کی فرانزک کے لیے عدالت سے اجازت لینا ہوگی ، جس پر جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ ہم فرانزک کا حکم دے رہے ہیں۔ جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) اسرائیل کا ابوعبیدہ سمیت حماس کے کئی مجاہدین کو شہید کر دینا بدترین درندگی ہے۔ مسلم ممالک کسی ایسے منصوبے کا حصہ نہ بنیں جس سے ناجائز صہیونی ریاست اسرائیل کو تقویت حاصل ہو۔ ان خیالات کا اظہار تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ حماس نے تصدیق کی ہے کہ اس کی مسلح ونگ کے ترجمان اور مجاہد ابوعبیدہ اور غزہ میں حماس کے سربراہ محمد سنوار کو اسرائیل نے نسل کشی کی جنگ میں چند ماہ قبل شہیدکر دیا تھا۔ پھر یہ کہ القسام بریگیڈز نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ رفح بریگیڈ کے سربراہ محمد شابانہ اور دو دیگر رہنما حاکم العیسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-1 مظفرآباد (صباح نیوز)حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سیّد صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ شہداء کے ادھورے مشن کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا،جس قوم کے بہادر نوجوانوں کا لہو اسلام و آزادی کے حصول کی خاطر ہر وقت بہنے کے لیے تیار ہو، اُس قوم کو شکست دینا ناممکن ہے۔ اِن خیالات کا اظہار حزب کمانڈ کونسل کے ایک خصوصی اجلاس میں کیا گیا، جس کی صدارت حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سیّد صلاح الدین احمد نے کی۔ اجلاس میں تحریکِ آزادی کشمیر کی تازہ صورتِ حال، موجودہ چیلنجز اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    اسلا م آباد (نوائے وقت رپورٹ) جسٹس جمال مندوخیل نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں۔سپریم کورٹ میں نیب کے ملزم عامر محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت  ہوئی، جس میں عدالت عظمیٰ نے ملزم کے دستخطوں کی جانچ کے لیے فرانزک کروانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ 15 روز میں  فرانزک کرواکے رپورٹ دیں۔دوران سماعت ججز اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان دلچسپ جملوں  کا تبادلہ بھی ہوا۔ پراسیکیوٹر ناصر مغل نے کہا کہ دستخطوں کی فرانزک کے لیے عدالت سے اجازت لینا ہوگی ، جس پر جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ ہم فرانزک کا حکم دے رہے ہیں۔جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں 2مونو ریل گاڑیاں تعمیر کردہ پن بجلی گھر سے ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 109 افراد زخمی ہو گئے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ زیادہ تر افراد کو معمولی چوٹیں آئیں،جب کہ 4افراد کو فریکچر کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹرینوں کا تصادم پپل کوٹی میں ایک سرنگ کے اندر ہوا جو ٹہری ہائیڈرو ڈیولپمنٹ کارپوریشن (ٹی ایچ ڈی سی) کے آئندہ پن بجلی منصوبے کا مقام ہے اور جزوی طور پر این ٹی پی سی لمیٹڈ کی ملکیت ہے۔ حادثہ منگل کی شب مونو ریل ٹرین کے بریک فیل ہونے کے بعد پیش آیا،جو مزدور وں اور تعمیراتی سامان کو لے جا رہی تھیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    جاوید محمود ۔۔۔۔۔۔ امریکہ سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز نتن یاہو سے ملاقات کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر حماس نے ہتھیار نہیں ڈالے تو 59ممالک انہیں غزہ سے مٹا دیں گے۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہمارے پاس کچھ ایسے ملک ہیں جوغزہ جا کر ایسا کروا لیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان ممالک نے ہمیں کہا کہ آپ ہمیں یہ کرنے دیں۔ بہت سے تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ ان میں پاکستان بھی شامل ہے ۔واضح رہے کہ دوسری طرف امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے لیے ایک بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد پر غور کر رہا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کا ماننا...
    برازیلین فٹبال کے لیجنڈ اور ریال میڈرڈ کے سابق دفاعی ستون روبرٹو کارلوس کو صحت کی خرابی کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 52 سالہ روبرٹو کارلوس ان دنوں چھٹیاں گزارنے کے لیے برازیل میں موجود تھے کہ معمول کے طبی معائنے کے دوران ان کی صحت سے متعلق تشویش ناک علامات سامنے آئیں۔ ابتدا میں وہ ٹانگ میں خون کے ایک معمولی لوتھڑے کی جانچ کے لیے اسپتال پہنچے تھے تاہم مزید تفصیلی ٹیسٹ اور ایم آر آئی اسکین کے بعد ڈاکٹروں نے دل کی کارکردگی میں خرابی کی نشاندہی کی۔ طبی ماہرین کے مشورے پر فوری طور پر سرجری کا فیصلہ کیا گیا جو کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ روبرٹو کارلوس کی حالت اب مستحکم...
    اپنے ایک انٹرویو میں آلن کروز کا کہنا تھا کہ میری رائے اور بہت سے ماہرین کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو بچانے کیلئے مداخلت کی، کیونکہ یہ رژیم ہر چیز خصوصاً میزائلوں اور دفاعی نظام کی شدید کمی کا شکار تھی۔ اسلام ٹائمز۔ فرانسوی فوج کے ریٹائرڈ افسر اور لبنان میں اقوام متحدہ کے امن مشن (یونیفل) کے سابق رکن "آلن کروز"نے خبر رساں ادارے تسنیم سے گفتگو میں کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کی فتوحات كا سب سے پہلا مظہر ہم نے مارچ 2024ء میں بیجنگ میں دیكھا، جب ایران اور سعودی عرب نے امن معاہدے پر دستخط کئے۔ جس کے بعد انہوں نے ایک دوسرے کا سامنا کرنے سے دستبرداری اختیار کرلی۔ یہ نہایت اہم واقعہ...
    برازیل اور ریئل میڈرڈ کے لیجنڈ روبرٹو کارلوس ہارٹ اٹیک کے بعد اسپتال میں صحت یابی کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔ اسپین کے میڈیا کے مطابق 52 سالہ سابق فٹبال اسٹار کو ہفتے کے اوائل میں ایمرجنسی سرجری کی ضرورت پڑی تھی۔ روبرٹو کارلوس، جو فٹبال کی تاریخ کے عظیم دفاعی کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں، چھٹیوں پر برازیل میں تھے جب انہوں نے سینتھ پاولو کے ایک اسپتال میں اپنی ٹانگ کے معمول کے معائنہ کے لیے وزٹ کیا۔ معائنے کے دوران ڈاکٹروں نے دل کی پمپنگ صلاحیت کو متاثر کرنے والا خون کا جمنہ دریافت کیا، جس کے بعد فوری سرجری کی ضرورت پڑ گئی۔ یہ بھی پڑھیے: ہارٹ اٹیک کیوں ہوا؟ اداکارہ صبا قمر نے اپنی...
    بانی پی ٹی آئی سے نئے سال کے موقع پر ملاقات کرنے والوں کی فہرست تیار WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)بانی پی ٹی آئی سے نئے سال کے موقع پر ملاقات کرنے والوں کی فہرست تیار کر لی گئی۔سالِ نو کے پہلے دن بانی پی ٹی آئی سے 6دوست ملنے اڈیالہ جیل پہنچیں گے، تمام دوستوں کے ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔فہرست میں ڈاکٹر امجد، صبغت اللہ، عثمان بٹانی کے نام شامل ہیں، جمال احسان، اقبال خٹک اور شعیب امیر اعوان کے نام شامل ہیں۔پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے فہرست جیل حکام کو بھجوائی ہے، کل جیل میں بانی سے دوستوں کی ملاقات کا دن...
    ایک بیان میں تنظیم اسلامی کے امیر نے کہا کہ مسلم ممالک کا یہ دینی فریضہ ہے کہ اسرائیل، جو ایک ناجائز صہیونی ریاست اور فلسطینیوں کی سرزمین پر قبضہ کرکے قائم کی گئی تھی، اس کو تقویت پہنچانے کے کسی معاہدہ یا ٹاسک فورس کا حصہ نہ بنیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیل کی طرف سے ابو عبیدہ سمیت حماس کے کئی مجاہدین کو شہید کر دینا بدترین درندگی ہے، مسلم ممالک کسی ایسے منصوبے کا حصہ نہ بنیں جس سے ناجائز صہیونی ریاست اسرائیل کو تقویت حاصل ہو۔ تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہا کہ حماس نے تصدیق کی ہے کہ اس کی مسلح ونگ کے ترجمان اور مجاہد ابوعبیدہ اور غزہ میں حماس...
    سالِ نو کے پہلے دن بانی پی ٹی آئی سے 6 دوست ملنے اڈیالہ جیل پہنچیں گے، تمام دوستوں کے ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔ کل جیل میں بانی سے دوستوں کی ملاقات کا دن ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عمران خان سے نئے سال کے موقع پر ملاقات کرنے والوں کی فہرست تیار کر لی گئی۔ سالِ نو کے پہلے دن بانی پی ٹی آئی سے 6 دوست ملنے اڈیالہ جیل پہنچیں گے، تمام دوستوں کے ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔ فہرست میں ڈاکٹر امجد، صبغت اللہ، عثمان بٹانی کے نام شامل ہیں، جمال احسان، اقبال خٹک اور شعیب امیر اعوان کے نام شامل ہیں۔ پی ٹی آئی سیکرٹری...
    سپریم کورٹ میں نیب کے ملزم عامر محمود کی درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے دلچسپ ریمارکس دیے کہ “اب ہم اعلیٰ عدلیہ نہیں ہیں”۔ سماعت میں عدالت نے ملزم کے دستخطوں کی فرانزک جانچ کے لیے حکم جاری کیا اور کہا کہ 15 دن کے اندر رپورٹ جمع کروائی جائے۔ نیب پراسیکیوٹر ناصر مغل نے کہا کہ دستخطوں کی فرانزک کے لیے عدالت کی اجازت درکار ہوگی، جس پر جسٹس جمال مندوخیل نے جواب دیا کہ “ہم فرانزک کا حکم دے رہے ہیں۔” بعد ازاں جسٹس جمال نے پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ “کیا آپ اب ہمیں عدالت بھی نہیں سمجھتے؟” اس پر پراسیکیوٹر نے کہا کہ “سر، آپ تو اعلیٰ عدلیہ ہیں”۔ جسٹس جمال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے عالمی طور پر مستند ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (FDA) نے وزن کم کرنے والی معروف دوا ویگووی (Wegovy) کی روزانہ استعمال کی جانے والی گولی باضابطہ طور پر منظور کر دی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ پیش رفت مٹاپے کے علاج میں اہم سنگِ میل تصور کی جا رہی ہے کیونکہ اب مریض انجکشن کے بجائے روزانہ گولی استعمال کر کے بھی وزن کم کر سکتے ہیں۔ویگووی کی نئی گولی بھی اسی فعال جزو سیمگلوٹائیڈ پر مشتمل ہے جو پہلے سے ویگووی اور ذیابیطس کے علاج میں استعمال ہونے والے انجیکشن اوزیمپک میں موجود ہے۔ اوزیمپک انجیکشن ہفتہ وار استعمال کی جا سکتی تھی جب کہ نئی گولی روزانہ کی بنیاد پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر کے صارفین کو نئے سال 2026 کے استقبال کے لیے گوگل نے اپنے ہوم پیج پر ایک خاص اور متحرک Google Doodle تبدیل کردیا ہے۔ اس ڈوڈل میں رنگ برنگے بالون، کنفیٹی (پٹیوں) اور سال کے نمبر ’2025‘ سے ’2026‘ میں منتقلی کا تخلیقی منظر دکھایا گیا ہے جو صارفین کو نئے سال کے خوشیوں بھرے لمحے کا احساس دلاتا ہے۔گوگل کے اس تازہ ڈوڈل کو دنیا کے مختلف علاقوں میں سرچ انجن کے ہوم پیج پر دیکھا جا رہا ہے،  اس کا مقصد صارفین کے ساتھ خوشیوں کا جشن بانٹنا ہے، خاص طور پر جب وہ سال 2025 کے آخری لمحات گزار کر نئے سال 2026 کا خیرمقدم کرتے ہیں۔گوگل کے ڈوڈلز عارضی لوگوز ہوتے...
    لاہور: ڈرائیونگ ایپ کے ذریعے ڈیزل کی لوٹ مار میں ملوث گروہ کو قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ رضوان اصغر چیمہ نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کر کے حراست میں لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان ڈرائیونگ ایپ کے ذریعے لوڈر رکشے بک کرواتے، پٹرول پمپس سے ڈرموں میں ڈیزل بھروا کر کسی بہانے سے رکشے روانہ کر دیتے تھے جبکہ خود باتھ روم جانے کا بہانہ بنا کر موقع سے فرار ہو جاتے تھے۔ گرفتار ملزمان کی شناخت محمد عقیل، محمد طیب، ذاکر حسین، محمد بلال اور محمد نعمان کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے نقدی، موبائل فون،...
    امریکا کے ڈیٹا مانیٹرنگ ادارے ایکلِڈ (ACLED) کی تازہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں اسرائیل نے دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ بیرونِ ملک فوجی کارروائیاں کیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یکم جنوری سے 5 دسمبر 2025 تک اسرائیل نے کم از کم 10,631 فوجی حملے کیے، جو کسی بھی ریاست کی ایک سال میں سب سے زیادہ کارروائیوں کا ریکارڈ ہے۔ یہ حملے فلسطین، ایران، لبنان، شام، یمن اور قطر تک پھیلے ہوئے تھے۔ ایکلِڈ کے مطابق سب سے زیادہ کارروائیاں غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں ہوئیں، جہاں مجموعی طور پر 8,332 حملے ریکارڈ کیے گئے۔ غزہ میں 7,024 جبکہ مغربی کنارے میں 1,308 حملے ہوئے۔ رپورٹ میں یہ بھی...
    ایس آئی ایف سی کے انقلابی اصلاحاتی اقدامات نے پاکستان کے مالیاتی اور سرمایہ کاری کے شعبہ کو استحکام اور نئی بلندیوں تک پہنچا دیا۔ پاکستان کی اسلامی مالیاتی مارکیٹ انقلابی ترقی اور بے مثال سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرتے ہوئے عالمی مرکز بن چکی ہے۔ پاکستان مستقبل کے لیے مستحکم اور پائیدار اسلامی مالیاتی مارکیٹ کی تشکیل میں مصروف عمل ہے۔ حکومتِ پاکستان کی جانب سے 2025 میں سب سے بڑی سکوک بانڈ کے تاریخی اجرا نے عالمی مالیاتی میدان میں ایک نیا سنگِ میل عبور کر لیا۔ وزارتِ خزانہ نے ڈیٹ مینجمنٹ آفس اور جوائنٹ فنانشل ایڈوائزرز کے اشتراک سے 2 کھرب روپے سے زائد سکوک بانڈ جاری کر کے تاریخی کامیابی حاصل کی۔ فکسڈ اور ویری ایبل ریٹ رِیٹرنز...
    پولیس نے اڈیالہ جیل کے قریب دھرنے پر بیٹھیں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کو گرفتاری کے بعد چکری انٹرچینج پر رہا کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین خان گزشتہ روز اڈیالہ جیل پہنچیں تاہم ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر انہوں نے فیکٹری ناکے پر دھرنا دے دیا، اس دوران تحریک انصاف کے دیگر رہنما اور کارکنان بھی وہاں جمع ہو گئے۔ رات گئے پولیس نے دھرنے کے شرکاء کو منتشر کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو گرفتار کر لیا، تاہم تھوڑی ہی دیر بعد انہیں چکری انٹرچینج پر رہا کر دیا گیا، رہائی کے بعد عمران خان کی بہنیں اور دیگر پارٹی رہنما گھروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سینٹرل جیل حیدرآباد کا قیدی گردے فیل ہوجانے کے باعث اسپتال میںدم توڑ گیا سینٹرل جیل کا پکا قیدی 47سالہ عبدالغنی ولد محمد رفیق آرائیں منشیات کے مقدمے میں25سال کی قید بھگت رہا تھا عبدالغنی کو حیدرآباد کی عدالت نے 8ستمبر 2023ء کو منشیات کے مقدمے میں 25سال کی سزا سنائی تھی جس کے بعد وہ سینٹرل جیل حیدرآباد اپنی سزا کاٹ رہا تھا کہ گردوں کی بیماری کے باعث اسے20اکتوبر کو اسپتال منتقل کیا گیا وہ زیر علاج رہنے کے بعد26دسمبر کو واپس جیل منتقل ہوگیا تاہم ایک مرتبہ پھر اسے اسپتال لایا گیا جہاں وہ فوت ہوگیا پولیس کے مطابق عبدالغنی کے دونوں گردے فیل ہوگئے تھے کاروائی کے بعد لاش فوتی کے والد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب /جنیوا /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے یو این ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین کے لیے سفارتی استثنا ختم کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے یو این ایجنسی کا استثنا ختم کرنے کی منظوری دیدی، قانون سازی سے انروا کے خلاف اسرائیلی عدالتوں میں قانونی کارروائی کی جاسکے گی، اسرائیلی حکام مقبوضہ بیت المقدس میں انروا کے 2 دفاتر ضبط کر سکیں گے۔ خبرایجنسی نے مزید بتایا کہ یہ قانون اسرائیلی کمپنیوں کو انروا کے اداروں کو پانی، بجلی اور مالی خدمات فراہم کرنے سے روکتا ہے، اسرائیل نے گزشتہ سال انروا پر پابندی عاید کی تھی۔انروا کا کہنا ہے کہ اسرائیل یو این ایجنسی کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-10 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد نے حکومت کو پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور ڈی چوک پر احتجاج کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کی جانب سے پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کی تنصیب کے خلاف آبپارہ چوک سے ایف بی آر دفتر تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کا کالا قانون واپس نہ لیا گیا تو 16 جنوری سے ملک بھر کے تمام چوراہے اور...
    24 اپریل 2025 کے بعد جنوبی ایشیا میں آبی سیاست ایک نئے اور تشویشناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کے اعلان اور اس کے بعد دریائے چناب پر نئے ڈیم کی تعمیر کے فیصلے نے نہ صرف پاکستان کے آبی تحفظات کو سنگین بنا دیا ہے بلکہ خطے میں کشیدگی میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ پاکستان ان اقدامات کو کھلی آبی جارحیت اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دے رہا ہے۔ 27 دسمبر کو دفترِ خارجہ میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ 24 اپریل کو جب بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، یمن کے مقبوضہ علاقوں میں سعودی اور اماراتی کرائے کے جنگجوؤں کے درمیان کشیدگی اور جھڑپوں میں شدت آنے کے سعودی عرب کی جانب سے ابوظبی کے خلاف سخت بیان جاری کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک انصار اللہ کے فوجی عہدیدار بریگیڈیئر عابد الثور نے یمن کے جنوب میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھلی جنگ کو دونوں فریقوں کی جانب سے اس ملک کی دولت پر قبضہ جمانے کی لالچ کا نتیجہ قرار دیا۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، یمن کے مقبوضہ علاقوں میں سعودی اور اماراتی کرائے کے جنگجوؤں کے درمیان کشیدگی اور جھڑپوں میں شدت آنے کے بعد، جس کے ساتھ...
    راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دینے والی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور تحریک انصاف کے کارکنان کو منتشر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے پر ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ، عظمی اور نورین خان نے اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر دھرنا دیا۔ پولیس نے تینوں بہنوں، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کو فیکٹری ناکے سے آگے جانے کی اجازت نہیں دی جس کے بعد علیمہ خان کی قیادت میں دونوں بہنوں نے دھرنا دیا اور اُن سے اظہار یکجہتی کیلیے تحریک انصاف کے کارکنان و رہنماؤں کی بڑی تعداد پہنچی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ سمیت دیگر قائدین...
    سخت پابندی کے باؤجود تہران ٹائمز نے وائزمین انسٹیٹوٹ کی حال ہی لی گئی ایک واضح تصویر حاصل کی جو پہلے کبھی منظر عام پر نہیں آئی تھی۔ تصویر واضح، اعلیٰ معیار کی ہے اور انہیں زمین پر موجود ایک شخص نے کھینچا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سخت ترین سنسر شپ اور پابندیوں کے باؤجود تہران ٹائمز نے اسرائیل کے وائز مین انسٹی ٹیوٹ کی ایک ایسی تصویر شائع کی ہے جسے حال ہی میں لی گئی تھی۔ ایرانی حملے میں تباہ ہونے والے وائزمین انسٹیٹیوٹ کی چھ ماہ بعد لی گئی پہلی تصویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ادارہ اب بھی ناقابل استعمال ہے اور اس کی مرمت اور بحالی کا کام جاری ہے۔ ایران کے حملوں کے بعد کی صورتحال...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے بیک ٹو ڈور اسرائیل کیساتھ روابط مضبوط کرلیے ہیں؛ صدر ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات پسِ پردہ خاصے بہتر ہوچکے ہیں اور وہ جلد ابراہیمی معاہدوں میں شامل ہو جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات انھوں نے اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے ساتھ فلوریڈا میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ابراہیمی معاہدے نسبتاً تیزی سے مزید توسیع پائیں گے اور سعودی عرب کی شمولیت بھی بس کچھ وقت کی بات ہے۔ انھوں نے زور دیکر کہا کہ جہاں تک میرا تعلق ہے، سعودی عرب نے وہ سب کچھ کیا ہے جس کی...
    اسرائیل نے اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے (انروا) کو حاصل سفارتی استثنیٰ ختم کر دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے انروا کے لیے سفارتی استثنیٰ ختم کرنے سے متعلق قانون کی منظوری دے دی، جس کے بعد اس ادارے کے خلاف اسرائیلی عدالتوں میں قانونی کارروائی ممکن ہو جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق اس قانون کے تحت اسرائیلی حکام مقبوضہ بیت المقدس میں واقع انروا کے دو دفاتر ضبط کر سکیں گے، جبکہ اسرائیلی کمپنیوں کو انروا کے اداروں کو پانی، بجلی اور مالیاتی خدمات فراہم کرنے سے بھی روک دیا جائے گا۔ اس حوالے سے انروا کا کہنا ہے کہ اسرائیل اقوام متحدہ کے اس ادارے کو بدنام کرنے کی کوشش کر...
    اسلام آباد : ملک بھر میں پراپرٹی فائلوں، پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت میں بڑھتے ہوئے فراڈ اور ٹیکس چوری کے خلاف وفاقی حکومت نے بڑے آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں شفافیت لانے اور شہریوں کے سرمائے کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ سرکاری نوٹی فکیشن کے مطابق اس کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف کریں گے۔ کمیٹی کے دیگر ارکان میں چیئرمین ایف بی آر، تمام صوبوں کے سینئر ممبرز بورڈ آف ریونیو، نیب کا گریڈ 21 کا نمائندہ، چیف کمشنر اسلام آباد اور ایسوسی...
    آئی ایم ایف کا قرض پروگرام کے تحت الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)قرض پروگرام کے تحت عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف)کی نئی شرائط سامنے آگئیں۔آئی ایم ایف نے مقامی طور پر تیار ہونے والی الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرنے اور 30جون کے دو 2026سے 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کردیا۔ مقامی مینوفیکچرڈ ہائبرڈ الیکٹریکل وہیکل پر 30جون 2026تک ٹیکس چھوٹ ہے، 1800سی سی تک مقامی سطح پر تیار ہائبرڈ الیکٹریکل وہیکل پر 8.5فیصد سیلز ٹیکس ہے۔ 2500سی سی تک لوکل مینوفیکچرڈ ہائبرڈ الیکٹریکل گاڑیوں پر 12.75فیصد سیلز ٹیکس ہےذرائع کے مطابق آئی ایم...
    سی ڈی اے نے تین سیکٹرز کے 250 متاثرین کو پلاٹس الاٹ کردئیے ،، D/13,E/13, F/13 کے متاثرین کی دوسری بیلٹنگ 20جنوری کو ہو گی،، تفصیل ودستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(ایڈیٹر انوسٹی گیشن) چیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سردار محمد آصف نے دو سال بعد متاثرین کی الاٹمنٹ کا آغاز بزریعہ قرعہ اندازی کیا ،، 29 دسمبر کو D/13,F/13,E/13 کے 250 متاثرین کی قرعہ اندازی کی گئی ،، جبکہ باقی ماندہ متاثرین کی قرعہ 20جنوری کو ہو گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ...
    سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی میں اورنج لائن بس سروس کو گرین لائن سے منسلک کرنے کے منصوبے کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے، جس سے شہریوں کے سفر میں نمایاں سہولت متوقع ہے۔ اورنگی ٹاؤن میں اورنج لائن ڈپو کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ اب مسافروں کو الگ الگ بسوں کے لیے دوہرا کرایہ ادا نہیں کرنا پڑے گا۔ شہری ایک ہی کارڈ کے ذریعے اورنج لائن اور گرین لائن دونوں بس سروسز استعمال کر سکیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ پاکستان کی پہلی بی آر ٹی سروس ہے جہاں ایک ہی کارڈ مختلف لائنز پر قابلِ استعمال ہوگا۔ ان کے مطابق اس نظام...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے چیف ویپ حزب اختلاف ملک عامر ڈوگر کو خط ارسال کر دیا گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی نے کہا کہ سابق قائدِ حزبِ اختلاف سے متعلق عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی معلومات کے لیے ملک عامر ڈوگر کو چوتھی مرتبہ خط ارسال کیا گیا۔ خط میں سابق قائد اختلاف سے متعلق عدالتوں میں زیرِ التواءمقدمات کی موجودہ صورتحال سے آگاہی فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ قائدِ حزبِ اختلاف کی تقرری کے لیے مطلوبہ معلومات آئینی و قانونی طور پر ضروری ہیں۔ ترجمان قومی اسمبلی نے کہا کہ بعض مقدمات میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بطور فریق شامل کیا...
    فائل فوٹو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی میں اورنج لائن کو گرین لائن بس سے ملانے کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔شرجیل میمن نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں اورنج لائن ڈپو کا جائزہ لیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب مسافروں کو ڈبل کرایا بھرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، اب مسافر ایک ہی کارڈ پر اورنج لائن اور گرین لائن سے سفر کرسکیں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کی پہلی بی آر ٹی ہے جس میں ایک ہی کارڈ چلے گا، اب ہم مزید کوشش کریں گے، روزانہ ایک لاکھ مسافر سفر کرسکیں گے۔ سندھ میں ایک ہزار 18 ارب کے ترقیاتی منصوبے منظورشرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ...
    اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا – UNRWA) کے لیے دیا گیا سفارتی استثنیٰ ختم کر دیا ہے۔ اسرائیلی پارلیمنٹ نے اس سلسلے میں قانون سازی کی منظوری دے دی ہے۔ اس نئے قانون کے تحت اب اسرائیلی عدالتیں انروا کے خلاف قانونی کارروائی کر سکتی ہیں، اور حکام کو مقبوضہ بیت المقدس میں انروا کے دو دفاتر ضبط کرنے کا اختیار بھی حاصل ہو گیا ہے۔ قانون کے نتیجے میں اسرائیلی کمپنیاں انروا کے اداروں کو پانی، بجلی اور مالی خدمات فراہم نہیں کر سکیں گی، جس سے ادارے کی روزمرہ سرگرمیاں شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ اس فیصلے سے ادارے کی خدمات اور فلسطینی پناہ گزینوں کی زندگیوں پر بھی ممکنہ اثرات...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چئیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل کا سسٹم لگانے کے متحمل نہیں ہوسکتے انہیں ریلیف دیا جائے گا اور کسی تاجر کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چودھری کی قیادت میں وفد نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمودلنگڑیال سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ممبر آئی آر زبیر بلال اور دیگر بھی موجود تھے۔ کاشف چودھری نے چیئرمین ایف بی آر کو تاجروں کو درپیش مسائل، ایف بی آر کےحکام کی جانب سے تاجروں کو ہراساں کرنے اور پوائنٹ آف سیل پر چھوٹے تاجروں کے مسائل سے انہیں آگاہ...
    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے، ان کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے  آپریشن میں بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج ہلاک جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق خار باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس میں بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے، ان کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میجر عدیل زمان نے...
    پاکستان نے اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے اس پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کے نائب مندوب عثمان جدون نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اعلان کو تسلیم نہیں کرتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان صومالیہ کی علاقائی سالمیت کا مکمل حامی ہے اور اس کے حقوق کی حمایت عالمی قوانین کے تحت کرتا رہے گا۔ عثمان جدون نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ اسرائیل فلسطینیوں کو غزہ سے دربدر کرکے صومالی لینڈ بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے، جس کا مقصد خطے میں مزید پیچیدگیاں پیدا کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا...
    نیشنل سائبر مینجمنٹ نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام محض اسپیم یعنی بڑے پیمانے پر پیغامات بھیجنے تک محدود ہے اور تاحال کسی بھی وصول کنندہ کے موبائل فون یا صارف اکاؤنٹس کے ہیک ہونے کے کوئی شواہد سامنے نہیں آئے۔ اسلام ٹائمز۔ صہیونی حکومت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے رہائشیوں کو ایرانی نمبروں سے موصول ہونے والے ایس ایم ایس پیغامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ اسرائیلی سکیورٹی اداروں اور نیشنل سائبر مینجمنٹ نے پیر کے روز دعویٰ کیا کہ ایرانی نمبروں سے مقبوضہ فلسطین کے رہائشیوں کو مشتبہ پیغامات بھیجنے کی ایک نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق، بہت سے اسرائیلی شہریوں کو ایسے ایس ایم...
    ایتمار بن گویر، بتسلئیل اسموتریچ اور اوریت استروک کی موجودگی دو ریاستی حل کی کسی بھی بات کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ اس کے برعکس، ایک دائیں بازو کے معتدل اتحاد (لیکود اور اپوزیشن کے کچھ حصوں پر مشتمل) محدود سیاسی پیش رفت کی اجازت دے سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی اخبار معاریو نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاض اور تل ابیب کے درمیان ممکنہ نارملائزیشن (معاہدۂ تعلقات) کے اہداف اور ٹائم لائن واضح کر دی ہیں، اور یہ پیغام سب کو دے دیا گیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ نارملائزیشن اسرائیل میں کابینہ کی تبدیلی کے بعد ہی ممکن ہو سکے گی۔ خبر رساں ایجنسی تسنیم کے عبری شعبے کے مطابق، معاریو...
    مارچ  02مارچ یوکرین تنازع پر مغرب تقسیم روس اور یوکرین تنازع پر مغرب تقسیم ہوگیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی ہم منصب ولودومیر زیلنسکی کے درمیان جھڑپ کے بعد لندن میں 18ممالک کا یوکرین کی حمایت میں اجلاس ہوا، جس میں یورپی ممالک نے یوکرین کی حمایت کے لیے عالمی اتحاد تشکیل دینے اور دفاعی اخراجات بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔ برطانوی نیوزایجنسی کے مطابق یورپی راہ نماؤں کا کہنا تھا کہ وہ ٹرمپ کو دکھائیں گے کہ وہ امریکا کے بغیر بھی براعظم کا دفاع کرسکتے ہیں۔ برطانوی وزیراعظم اسٹارمر کیئر نے کہا  کہ برطانیہ، یوکرین اور فرانس سمیت دیگر ممالک نے مرضی کے حامل ممالک کا اتحاد (کولیشن آف ولنگ) تشکیل دینے پر اتفاق کرلیا ہے، یہ اتحاد...
    وزیرِ خزانہ کے مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات، خرم شہزاد نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 174,000 پوائنٹس عبور کرنے کو پاکستان کی ایکویٹی مارکیٹ کے لیے ایک اور اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایکس کا ہنڈریڈ انڈیکس آج 174,000 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا، جو ایک اور تاریخی ریکارڈ ہے۔ مشیرِ خزانہ نے کہا کہ جنوری 2025 سے اب تک پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے امریکی ڈالر کے حساب سے پچاس فیصد سے زائد منافع فراہم کیا ہے، جس کے باعث یہ ایشیا کی بہترین مارکیٹوں میں شامل ہو چکا ہے، جبکہ 2025 سرمایہ کاروں کے لیے مضبوط منافع کا ایک اور سال ثابت...
    ہمارا ملک امریکا، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہے: ایرانی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز تہران(سب نیوز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہیکہ ایران، امریکا، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہے لیکن ایران اب فوجی لحاظ سے پہلے سیکہیں زیادہ مضبوط ہے۔ ایک انٹرویو میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا، اسرائیل اور یورپی ممالک ایران کو جھکانا چاہتے ہیں، یہ لوگ ایران میں اندرونی انتشار چاہتے ہیں تاکہ ایران پر دوبارہ حملہ کرسکیں۔ ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ہماری یہ جنگ ایران، عراق جنگ سے بھی زیادہ پیچیدہ اور مشکل جنگ ہے۔ خیال رہیکہ ایرانی صدرکا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب آئندہ پیرکو اسرائیلی...
    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے تصدیق کی ہے کہ اس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ شہید ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں: اسرائیلی فوج کی غزہ سٹی میں کارروائی، حماس کے اہم کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ تنظیم کے مطابق اس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ اور غزہ میں تنظیم کے سربراہ محمد سنوار اس سال اسرائیل کے ساتھ جاری لڑائی کے دوران شہید ہو گئے۔ ترجمان کے مطابق اسرائیلی فوج نے اگست میں غزہ میں بمباری کے دوران ابوعبیدہ کو زخمی کر دیا تھا، اور وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ حماس نے ان شہادتوں کو اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ...
    الخدمت ڈائگنوسٹک (ناظم آباد) کو کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (سی پی ایس پی) کی جانب سے باضابطہ طور پر ایف سی پی ایس ڈائگنوسٹک ریڈیولوجی ٹریننگ پروگرام کے لیے ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ کے طور پر تسلیم کر لیا گیا ہے۔ یہ ایک تاریخی کامیابی ہے کیونکہ الخدمت کا یہ پہلا صحت کا ادارہ ہے جس نے پوسٹ گریجویٹ ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ کا درجہ حاصل کیا ہے، جو الخدمت کے صحت اور طبی تعلیم کے شعبے میں غیر متزلزل عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان سے 2500 افراد پر مشتمل طبی عملہ کب اور کیسے غزہ پہنچے گا؟ سی پی ایس پی کی جانب سے یہ منظوری الخدمت کے تشخیصی انفراسٹرکچر، فیکلٹی کی مہارت، اور کلینیکل پروٹوکولز...
    اسلام آباد: چئیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل کا سسٹم لگانے کے متحمل نہیں ہوسکتے انہیں ریلیف دیا جائے گا اور کسی تاجر کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری کی قیادت میں وفد نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمولنگڑیال سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ممبر آئی آر زبیر بلال اور دیگر بھی موجود تھے۔ کاشف چوہدری نے چیئرمین ایف بی آر کو تاجروں کو درپیش مسائل، ایف بی آر کےحکام کی جانب سے تاجروں کو ہراساں کرنے اور پوائنٹ آف سیل پر چھوٹے تاجروں کے مسائل سے انہیں آگاہ کیا۔ کاشف چوہدری نے کہا...
    لکی مروت: ضلع لکی مروت تختی خیل میں کامیاب آپریشن کے بعد ممکنہ انتقامی کارروائی کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔لکی مروت کے تختی خیل میں کامیاب آپریشن کے بعد ممکنہ انتقامی کارروائی کے پیش نظر ڈی پی او نذیر خان کی جانب سے سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔ڈی پی او نذیر خان نے جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی ٹیپوگل گروپ حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، دہشتگرد اسکولوں، میدانوں، بازاروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ایڈوائزری میں دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑیوں کے استعمال کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے، ممکنہ حملہ شاہ حسن خیل 2010 واقعے جیسا ہوسکتا ہے اور دہشتگرد پولیس اہلکاروں اور شہریوں کو نشانہ بنا سکتے...
    لاہور (آئی این پی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ایجنڈے پر انتشار پھیلایا جاتا ہے۔سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ پی ٹی آئی جمہوری طریقے سے چیزوں کو آگے لے کر چلے یہ پی ٹی آئی اور ملک دونوں کے لیے بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل ایک تاریخی جیل ہے، بانی پی ٹی آئی کو وہیں رہنا چاہیے۔
    ایرانی میڈیا سے اپنی ایک گفتگو میں چینی ماہر کا کہنا تھا کہ امریکہ برسوں سے "جمہوریت" کا نام لے کر مغربی ایشیاء میں مداخلت پسندانہ پالیسیوں پر عمل پیرا ہے، جس کے نتیجے میں تقسیم اور عدم استحکام پیدا ہوا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ تہران میں چینی میڈیا گروپ کے آفس سیکرٹری "لی جیانان" نے کہا کہ 3 جنوری 2020ء كو ٹرمپ حکومت نے بغداد کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر حملہ کیا اور عمداََ جنرل "قاسم سلیمانی" کو شہید کیا۔ امریکہ نے اس کارروائی کے ذریعے اپنی علاقائی تسلط پسندانہ پالیسی کا خونین مظاہرہ کیا۔ لی جیانان نے ان خیالات کا اظہار اسلامی جمہوریہ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی (IRNA) سے خصوصی گفتگو میں کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا...
    نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کے آلہ کار اسرائیل نے رسوا کر دیا ہے۔ انہوں نے فلسطین اور کشمیر کے مسائل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ مسائل فلسطینیوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیے جائیں۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ سوڈان اور صومالیہ کے خلاف سازشیں امریکی، برطانیہ اور یورپی یونین کی سرپرستی میں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے بنگلادیش میں 8 جماعتوں کے مشترکہ انتخابات لڑنے کے فیصلے کو بھی ایک مثبت اقدام قرار دیا۔ نائب امیر جماعت اسلامی نے کراچی سے ڈھاکہ کے لیے جنوری کے آغاز میں ہونے والی پروازوں کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ یہ اقدامات دوطرفہ...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پرپاکستان سمیت اسلامی ممالک نے مشترکہ مذمتی اعلامیہ جاری کردیا۔مشترکہ اعلامیہ میں پاکستان،فلسطین، قطر، سعودی عرب، صومالیہ، سوڈان‘ ترکیہ، یمن، اردن، مصر، الجزائر، کوموروس، گیمبیا، ایران، عراق، کویت، لیبیا اور مالدیپ بھی مشترکہ اعلامیے کا حصہ تھے ۔دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ اعلامیہ میں نائیجیریا، عمان اور او آئی سی بھی شریک تھے۔ اسرائیل کی مذمت کرنے والے ممالک میں متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش شامل نہیں ہیں۔ انہوں نے معاہدہ ابراہیمی پر دستخط کر رکھے ہیں۔ ترجمان کا بتانا ہے کہ اعلامیہ او آئی سی کے وزرائے خارجہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اسرائیل کا صومالی لینڈکو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون...
    فائل فوٹو نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کو ان کے آلہ کار اسرائیل نے رسوا کر دیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے فلسطین اور کشمیر کے مسئلے پر کہا کہ یہ مسائل فلسطینیوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیے جائیں۔ وفاقی حکومت اسلام آباد بلدیاتی انتخاب سے فرار اختیار کر رہی ہے: لیاقت بلوچجماعتِ اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اسلام آباد بلدیاتی انتخاب سے فرار اختیار کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سوڈان اور صومالیہ کے خلاف سازشیں امریکی، برطانیہ اور یورپی یونین کی سرپرستی میں کی جا رہی ہیں۔نائب امیر جماعت اسلامی نے بنگلادیش میں 8 جماعتوں کے مل کر...
    روس یوکرین جنگ بندی: ٹرمپ اور زیلنسکی کی طویل ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے ختم WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز فلوریڈا (آئی پی ایس) روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوریوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے ختم ہوگئی۔ فلوریڈا میں ٹرمپ کی رہائش گاہ مارالاگو میں امریکی و یوکرینی صدر کی ملاقات 2 گھنٹے سے زائد تک جاری رہی۔ ملاقات میں روس یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق امن منصوبے کے مختلف امور زیر غور آئے تاہم یوکرین کے مشرقی علاقے ڈونباس کے مستقبل کے بارے میں غیر یقینی صورتحال تاحال برقرار ہے اور دونوں رہنما ڈونباس سے متعلق کسی نتیجے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سال 2025 اپنے اختتام کے قریب تر آ چکا ہے مگر ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے حصے میں ایک بار پھر مایوسی کی فضا قائم ہے۔رواں سال بھی وفاقی اور صوبائی حکومت کی زیر نگرانی تعمیر ہونے والا کوئی بڑا یا فیصلہ کن قابل ذکر ترقیاتی منصوبہ مکمل نہیں کیا جا سکا۔ یہ صورتحال نئی نہیں بلکہ گزشتہ کئی برس سے کراچی کے ساتھ یہی سلوک کیا جا رہا ہے، جہاں منصوبے شروع تو ہو جاتے ہیں مگر یا تو برسوں تک ادھورے رہتے ہیں یا ایسی حالت میں مکمل کیے جاتے ہیں کہ عوام کو ان کا عملی فائدہ حاصل نہیں ہو پاتا۔شہر قائد میں کئی ایسے منصوبے موجود ہیں جن کی بنیاد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے غیر معمولی سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔فلوریڈا میں یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی سے ملاقات سے قبل صدر ٹرمپ نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ اس حوالے سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ پیوٹن کے ساتھ ان کی 75 منٹ طویل گفتگو ہوئی، جس کے بعد انہیں یقین ہو گیا کہ روس جنگ ختم کرنے پر آمادہ ہے۔صدر ٹرمپ کے مطابق امن مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں اور اس عمل میں تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین اور روس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-11-6 سکھر (نمائندہ جسارت)سکھر بیراج کی تعمیر کے سو برس بعد پہلی مرتبہ اس کے انفراسٹرکچر کی مکمل اور جدید بنیادوں پر جانچ پڑتال شروع کر دی گئی ہے، جبکہ بیراج کے 27 گیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ بات صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے سکھر بیراج پر جاری ترقیاتی و مرمتی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔صوبائی وزیر نے بتایا کہ گزشتہ سال سکھر بیراج کے 17 گیٹس تبدیل کیے گئے تھے، جبکہ رواں سال 16 گیٹس تبدیل کرنے کا منصوبہ تھا، تاہم حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سال مجموعی طور پر 27 گیٹس تبدیل کیے جائیں گے۔ ان کے مطابق یہ وہ گیٹس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت قانون انصاف بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیاپر مقبولیت کے دعوے فریب ہیں۔ یہ سیاسی میدان کی ناکامیاں چھپانے کے لیے سوشل میڈیاکاسہارالیتے ہیں۔ وزیرمملکت بیرسٹر عقیل ملک نے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرکے مقبولیت کا ڈراما کیا جاتاہے۔ ان کے سوشل میڈیاپرکوئی حقیقی فالورزنہیں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی سوشل میڈیااکاؤنٹس پر سرگرمی محدود ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیاپرجھوٹے فالورز بنارکھے ہیں اور مصنوعی ریچ دکھائی جاتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ سوشل میڈیاپرپی ٹی آئی کی مقبولیت کا پردہ چاک ہوچکاہے۔ بھارتی پروپیگنڈااکاؤنٹس پی ٹی آئی سوشل میڈیااکاؤنٹس کی پیروی کرتے ہیں۔ بیرسٹرعقیل ملک نے کہاکہ پی ٹی آئی...
    اٹلی کے انسداد دہشت گردی یونٹ نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کو چیریٹی کے ذریعے مالی امداد فراہم کرنے کے شبہے میں 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے شمالی شہر جینووا کے پراسیکیوٹرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ گرفتار افراد پر الزام ہے کہ فلسطینی گروپ کو مالی امداد پہنچائی ہے اور گروپ کو اسرائیل سمیت اس کے اتحادی اٹلی اور امریکا نے دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ پروسیکیوٹرز نے بتایا کہ گرفتار افراد نے مبینہ طور پر گزشتہ دو برس کے دوران بظاہر انسانی ہمدردی کے تحت جمع کیے گئے 8.2 ملین ڈالر حماس سے منسلک اداروں کو منتقل کیے ہیں اور پولیس نے 8 ملین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اقدام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق صومالیہ کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس پیر کو ہوگا۔اس سے قبل اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر پاکستان سمیت اسلامی ممالک کا مذمتی مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ اسرائیل کا صومالی لینڈ کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے، صومالیہ کی وحدت اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے والا کوئی اقدام قبول نہیں، اسرائیلی اقدام افریقہ کے ہارن اور بحیرہ احمر کے امن کے لیے سنگین خطرہ ہے۔او آئی سی وزرائے خارجہ کے مشترکہ اعلامیہ میں پاکستان، فلسطین،...
    نیو ائیر كے موقع پر جاری اپنے ایک بیان میں الصدر تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمارے مسیحی دوست ہمیشہ دیگر عوام کے ساتھ پُرامن طریقے سے زندگی گزارتے رہے ہیں جو آسمانی تعلیمات اور قوانین کے عین مطابق ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نئے سال کی آمد کے موقع پر عراق کی شیعہ سیاسی جماعت "الصدر تحریک" کے سربراہ "سید مقتدیٰ الصدر" نے ایک بیان جاری کیا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ نئے میلادی سال کے موقع پر میں تمام عراقی عوام، بالخصوص مسیحیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں پہلے اور آج بھی یہ سمجھتا ہوں کہ عراق، مسیحیوں کا ہے، بالکل ویسے ہی جیسے یہ تمام مذاہب کا ملک ہے، یہاں سب کو اپنے حقوق و...
    صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود نے اتوار کو ہنگامی پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنا دنیا اور خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے خطرہ ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے جمعہ کو اعلان کیا تھا کہ اسرائیل صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ صومالیہ کے صدر نے اس اقدام کو صومالیہ کی خودمختاری، آزادی، علاقائی سالمیت اور عوام کی یکجہتی پر براہِ راست حملہ قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیے: اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کیے جانے پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب صومالی لینڈ نے 1991 میں صومالیہ سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا اور دہائیوں سے...
    اس موقع پر مخدوم منور عباس قریشی ایڈووکیٹ ایس یو سی تحصیل تونسہ کے صدر اور حاجی غلام اکبر جعفری جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے، علمائے کرام اور تنظیمی احباب نے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ شریف کے انتخابات شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ شریف کے انتخابات شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ شریف کے انتخابات شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ شریف کے انتخابات شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ شریف کے انتخابات شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ شریف کے انتخابات شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ شریف کے انتخابات شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ شریف کے انتخابات شیعہ علماء کونسل تحصیل تونسہ...
    اپنے ایک انٹرویو میں روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سال 2025ء میں ہم نے عالمی سطح پر المناک حادثوں کا مشاہدہ کیا جس کی ایک مثال ایران کیخلاف امریکہ و اسرائیل کی جارحیت تھی۔ اسلام ٹائمز۔ روسی وزیر خارجہ "سرگئی لاوروف" نے کہا کہ ایران کے خلاف اسرائیل کے جنگ طلب بیانات تشویش ناک ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار تاس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ یہ انٹرویو مخلتف حصوں میں میڈیا پر جاری ہوا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ سال 2025ء میں ہم نے عالمی سطح پر المناک حادثوں کا مشاہدہ کیا جس کی ایک مثال ایران کے خلاف امریکہ و اسرائیل کی جارحیت تھی۔ انہوں نے کہا کہ IAEA مسلسل ایرانی جوہری تنصیبات...