2026-06-02@21:12:24 GMT
تلاش کی گنتی: 7271
«اسرائیل کے»:
(نئی خبر)
ماہرین کے مطابق یہ فصیل غالباً تجارت کو منظم کرنے، آمد و رفت کو کنٹرول کرنے اور شہر کے انتظامی اور منصوبہ بندی کے نظام کیلئے بنائی گئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ صوبہ سندھ کے قدیم مقام موہن جو دڑو پر کھدائی کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ محکمہ نوادرات و آرکیالوجی سندھ کے مطابق ماہرین نے موہن جو دڑو میں کھدائی کے دوران شہر کی حفاظت کیلئے بنائی گئی دیوار (فصیل) دریافت کرلی ہے۔ مرکزی شہر کے گرد کچی اینٹوں سے بنی فصیل دریافت کی گئی ہے، موہن جو دڑو پر پاک امریکا مشترکہ آثار قدیمہ مشن کے تحت کھدائی کا کام جاری ہے۔ امریکی پروفیسر جوناتھن مرک کینویئر اور علی لاشاری کی نگرانی میں ٹیم کھدائی کا کام کر رہی ہے۔ 1950ء...
سندھ کے قدیم مقام موہن جو دڑو پر کھدائی کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ محکمہ نوادرات و آرکیالوجی سندھ کے مطابق ماہرین نے موہن جو دڑو میں کھدائی کے دوران شہر کی حفاظت کیلئے بنائی گئی دیوار (فصیل) دریافت کرلی ہے۔ مرکزی شہر کے گرد کچی اینٹوں سے بنی فصیل دریافت کی گئی ہے، موہن جو دڑو پر پاک امریکا مشترکہ آثار قدیمہ مشن کے تحت کھدائی کا کام جاری ہے۔ امریکی پروفیسر جوناتھن مرک کینویئر اور علی لاشاری کی نگرانی میں ٹیم کھدائی کا کام کررہی ہے۔ 1950 اور 51 میں برطانوی ماہر آثار قدیمہ سر مارٹر وہیلر نے اپنی تحقیق میں اسے کچی اینٹوں کی بنیاد قرار دیا تھا۔ نئی کھدائی اور زمینی تہوں کے شواہد سے ماہرین...
لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب حکومت نے متعدد تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ سیکرٹری مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر محمد شعیب اکبر تبدیل کردیا گیا ہے۔ انہیں وفاق میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اینڈ نارکوٹکس کنٹرول تعینات کردیا گیا ہے۔ تقرری کے منتظر گریڈ 20 کے افسر اقبال حسین کو سیکرٹری مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔ سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال جاوید اختر محمود تبدیل کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ ایم ڈی پنجاب سمال انڈسٹری کارپوریشن (پنجمن) سائرہ عمرکو سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال تعینات کردیا گیا۔ ڈی جی وائلڈ لائف اینڈ پارکس مبین الہی کو تبدیل کرکے ایم ڈی پنجاب سمال انڈسٹری کارپوریشن(پنجمن ) تعینات کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سرگودھا کیپٹن ریٹائرڈ...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک کلو ہیروئن اسمگلنگ کے ملزم عبدالودود کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو 60 روز میں مقدمے کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ جمال مندوخیل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے کہا کہ 60 روز میں فیصلہ نہ ہونے پر ملزم ضمانت کے لیے دوبارہ اپلائی کر سکتا ہے۔ وکیل ملزم نے دلائل دیے کہ میرے ملزم کا مقدمہ ضمانت کا فٹ کیس ہے، نہ ویڈیو ریکارڈنگ نہ شواہد نہ گواہ، اے این ایف کے ملک کی سپیریئر ایجنسی ہونے کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔ جسٹس ضمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ سپریئر ایجنسی کون ہے یہ بھی طے کرنا ہوگا۔...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا نمائندوں ے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے بتایا کہ آنکھوں کے طبی ماہرین نے اڈیالہ جیل میں بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا۔ طبی ماہرین نے تجویز کیا کہ معمولی طبی کارروائی کیلئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو پمز لے جانا ضروری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ طبی ماہرین کی سفارش پر گذشتہ ہفتہ کی رات بانی چئیرمین کو پمز لے جایا گیا۔بانی پی ٹی آئی کی تحریری رضامندی کے بعد کارروائی ہوئی جس کے بعد انہیں ضروری ہدایات کے ساتھ واپس اڈیالہ جیل لے جایا گیا۔ عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا...
لیہ روڈ پر ایک ٹریلر کی 2 موٹر سائیکلوں سے ٹکر کے نتیجے میں 5 نوجوان طالب علم ہلاک ہو گئے۔ حادثے کی شدت اتنی تھی کہ طلبہ کے اہل خانہ اور مقامی رہائشی صدمے میں ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:مہران ہائی وے پر خوفناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جانبحق ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے طالب علموں کی عمریں 10 سے 16 سال کے درمیان تھیں اور یہ تمام بچے اسکول جا رہے تھے۔ حادثہ ٹریلر کی انتہائی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ واقعے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا، تاہم پانچ طلبہ اپنی جان نہ بچا سکے۔ پولیس حکام نے کہا کہ ٹریلر ڈرائیور...
ان پر لوگوں کو اکسانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ ان کے خلاف دہلی، اتر پردیش، آسام، منی پور اور اروناچل پردیش میں ایف آئی آر درج کی گئیں، انہیں جامعہ احتجاج کیس اور دہلی تشدد سازش کیس میں پھنسایا گیا۔ ان کاتعلق بہار کے جہان آباد سے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نئی دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر اور متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) مخالف تحریک کی ایک اہم شخصیت شرجیل امام کو آج غیر قانونی حراست کے چھ برس مکمل ہو گئے ہیں۔ انہیں 28 جنوری 2020ء کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ”یو اے پی اے“ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق شرجیل امام کے خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-01-23 غزہ /تل ابیب /واشنگٹن /نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے بدھ کو کہا ہے کہ حماس کے غیر مسلح ہونے تک غزہ پر اسرائیل کا کنٹرول رہے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرہ روم تک پورے علاقے پر سیکورٹی کنٹرول رکھے گی جس میں غزہ بھی شامل ہے‘ غزہ کی تعمیرِ نو سے قبل حماس کو مکمل طور پر غیر مسلح کرنا اور سرنگوں سمیت اس کے عسکری ڈھانچے کا خاتمہ کرنا ضروری ہے‘ کسی کو غزہ چھوڑنے سے نہیں روکیں گے۔ نیتن یاہو نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ خود مختار اور علیحدہ فلسطینی ریاست قائم نہیں ہونے دی جائے گی۔...
ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کوپھانسی دے دی گئی ہے۔ ایرانی عدلیہ کے مطابق اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں حمید رضا ثابت اسماعیل پور کو اپریل 2025 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ایرانی عدلیہ کا کہنا ہے کہ حمید رضا ثابت اسماعیل پور پر موساد کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کا الزام ثابت ہوا۔ اس کے علاوہ حمید رضا پر تخریبی کارروائیوں کیلئے دھماکا خیز مواد خریدنے، دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑیاں منتقل کرنے کا الزام بھی ثابت ہوا۔ جس کے بعد حمید رضا ثابت اسماعیل پور کو پھانسی دے دی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال سے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے جرم میں سزا پانے والے ایرانیوں کو دی جانے والی...
یہ نہ خریدار بچا سکے، نہ دکاندار کو بچا سکے، حیدر رضوی - فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت پیشہ ورانہ غفلت کی مرتکب ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کو شرجیل میمن کے مشورے کی ضرورت نہیں، ہم جانتے ہیں کہ ہمیں کیا کرنا ہے۔ شرجیل میمن نے ایم کیو ایم قیادت کو چیلنج دیدیاسینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی قیادت کی چیلنج دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ کاش سندھ حکومت 24 سے 48 گھنٹے میں گل پلازا کی آگ کو بجھالیتی اور لوگوں کو بچالیتی ۔ایم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ اور ہنڈائی نشاط موٹرز)پرائیویٹ( لمٹیڈ کے درمیان، پاکستان میں، ہنڈائی گاڑیوں کے لیے شیل لیوبریکنٹس کی فراہمی کے حوالے سے ایک اسٹریٹجک معاہدہ طے پا یا ہے۔ معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب لاہور میں منعقد ہو ئی اور اسی تقریب میں شیل ہیلیکس (HX8 0W-20 AH) کا اجراء بھی کیا گیاجو ہنڈائی انجن کی ضروریات کے مطابق تیار کیا گیا لیوبریکنٹ ہے۔معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب میں دونوں اداروں کی اعلیٰ قیادت نے شرکت کی، جن میں وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر،زبیر شیخ اور ہنڈائی نشاط موٹرز )پرائیویٹ( لمٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر،حسن منشا شامل تھے۔ یہ اہم سنگِ میل دونوں اداروں میں اعلیٰ معیار کی لیوبریکیشن سلوشنز...
حماس کے غیرمسلح ہونے تک غزہ اور اردر گرد پر اسرائیل کا کنٹرول رہے گا، نیتن یاہو WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز تل ابیب (آئی پی ایس )اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے ایک طویل پریس کانفرنس کی جس میں غزہ کے مستقبل کے حوالے سے اپنا منصوبہ پیش کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرہ روم تک پورے علاقے پر سیکیورٹی کنٹرول رکھے گا جس میں غزہ بھی شامل ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ غزہ کی تعمیرِ نو سے قبل حماس کو مکمل طور پر غیر مسلح کرنا اور سرنگوں سمیت اس کے عسکری ڈھانچے کا خاتمہ کرنا ضروری ہے۔ انھوں نے یہ...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے لیے ضروری سامان اڈیالہ جیل پہنچادیا گیا۔جیونیوز کے مطابق اڈیالہ جیل پہنچائے گئے سامان میں کپڑے، فروٹ، ٹوٹھ برش، کھانے کی پلیٹس اور ایک ٹرے شامل ہے۔ بشریٰ بی بی کےلیے سامان اُن کے وکیل رائے سلمان کھرل نے اڈیالہ جیل پہنچایا، جو جیل انتظامیہ نے وصول کرلیا ہے۔ مزید :
بنگلہ دیش کی ایسٹ ایشین-شیل دیولوپمنٹ پاکستان کے لئے اہم سبق پیش کرتی ہے: ماہر WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز ) مشہور جاپانی دیولوپمنٹ ایکونومسٹ اور بنگلہ دیش انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ سٹڈیز کے سابق وزٹنگ فیلو، ریتسومیکان آسیا پیسفک یونیورسٹی، جاپان کے پروفیسر یامگاتا تاتسوفومی نے بنگلہ دیش کی ترقی کی پالیسی پر ایک خاص گیسٹ لیکچر میں کہا کہ بنگلہ دیش نے ایک عام جنوبی ایشین معیشت سے ایسٹ آسٹریلین معیشت میں تبدیل ہو کر ایک اہم سبق پیش کیا ہے۔ پروفیسر یامگاتا نے کہا کہ بنگلہ دیش کی ترقی کا نمونہ جنوبی ایشیا سے زیادہ ایسٹ آسٹریلین ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کی کامیابی کا راز اس کی...
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر کے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کیخلاف وکیلوں کی ہڑتال پر ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی انسانی حقوق کیلئے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کے خلاف وکیلوں کی ہڑتال پر برس پڑے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو بتایا گیا کہ وکلا کی ہڑتال ہے ، اسی لیے وکیل پیش نہیں ہوئے، وکلا کی ہڑتال کِس وجہ سے ہے؟ جسٹس محسن کے سوال پر بیرسٹرخوش بخت نے بتایا کہ ایمان مزاری اورہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کےخلاف ہڑتال ہے۔ جسٹس محسن نے ریمارکس دیئے کہ وہ جن کوخود گرفتارکرایا ہے؟خود جیل بھجواتے ہیں، پھر ہڑتال کردیتے ہیں۔ 'تصویروں کی بات نہیں دل جُڑے ہونے چاہئیں'، بیٹے کی شادی پر...
بسنت کے تہوار سے قبل والڈ سٹی اتھارٹی نے لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے تاریخی فصیل بند شہر میں خستہ حال اور خطرناک عمارتوں کا سروے مکمل کر لیا ہے۔ سروے کے مطابق لاہور کے فصیل بند شہر میں مجموعی طور پر 346 عمارتوں کو خطرناک قرار دیا گیا ہے، جن میں سے 183 عمارتیں ناقابلِ مرمت جبکہ 163 کو مرمت کے قابل قرار دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور کی 59 عمارتیں خطرناک قرار، داتا گنج بخش ٹاؤن سرفہرست رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انتہائی خطرناک عمارتوں میں سے 92 عمارتیں خالی کروا لی گئی ہیں، تاہم 254 عمارتیں تاحال آباد ہیں جو مسلسل جانی خطرے کا سبب بنی ہوئی ہیں۔ اتھارٹی کے مطابق آباد...
ویب ڈیسک: وزارتِ خزانہ نے بجٹ کال سرکلر جاری کرتے ہوئے بجٹ سازی کے شیڈول کی منظوری دے دی۔وزارتِ خزانہ کے مطابق بجٹ 2026،27 کیلئے بجٹ کال سرکلر جاری کر دیا گیا جبکہ عبوری معاشی فریم ورک رواں ماہ کے دوران تیار کیا جائے گا۔ مڈ ایئر ریویو رپورٹ فروری 2026 میں قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی، وزارتوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اہم بجٹ فارم، ریونیو اور اخراجات کے نظرثانی شدہ تخمینے اور ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات 20 فروری تک جمع کرائیں،بجٹ ریویو کمیٹی کے اجلاس 30 مارچ سے 12 اپریل 2026 تک ہوں گے جبکہ ایکسچینج ریٹ سے متعلق اطلاع 15 اپریل کو دی جائے گی۔ بجٹ اسٹریٹجی پیپر کی منظوری20 اپریل تک لی جائے گی اور...
لکی مروت: تجوڑی کے علاقے میں اشتہاری مجرموں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے ایس ایچ او تھانہ تجوڑی جمیل خان دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ شہید پولیس افسر کی نمازِ جنازہ پولیس لائن لکی مروت میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی، جس میں آر پی او بنوں ریجن سجاد خان، ڈی پی او لکی مروت نزیر خان، ڈپٹی کمشنر حمید اللہ خان اور پولیس افسران و جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پشاور: سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی جبکہ...
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد ڈپٹی گورنر سلیم اللہ کے ہمراہ مانیٹری پالیسی کا اعلان کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) عدالت شرقی میں ڈکیتی اور حبس بے جا کے الزام میں ملوث ملزم ابراہیم عدیل باعزت بری، ایڈیشنل سیشن جج ایسٹ نے ملزم کو بری کیا۔ ملزم پر الزام تھا کہ اس نے دو گاڑیاں چوری کیں اور ڈرائیوروں کو باندھ کر ویران جگہ پر پھینک دیا۔ پراسکیوشن ملزم کے خلاف اپنا مقدمہ ثابت کرنے میں ناکام رہی۔ مدعی مقدمہ بشارت علی نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا۔ وکیل صفائی کاکہنا تھا کہ گواہوں کے بیان میں تضاد پایا گیا، ملزم کے اعتراف کا کوئی ثبوت نہیں ملا، گاڑیاں برآمد کرنے والی پولیس ٹیم نے کوئی گواہ نہیں بنایا، وکیل صفائیعدالت نے ملزم کو شک کا فائدہ دے کر بری کیا۔ اسٹاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )ٹنڈوجام میں بغیر لائسنس اور غیر قانونی طور پر چلنے والی ایل پی جی دکانوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا چھاپہ سیل تفصیلات کے مطابق مختیارکار تعلقہ حیدرآباد دیہی جنید احمد قاضی نے اپنے عملے کے ہمراہ ٹنڈوجام ناکہ اسٹاپ پر قائم بغیر لائسنس ایل پی جی دکان پر چھاپہ مار کر دکان کو سیل کر دیا۔ اس موقع پر مختیارکار جنید احمد قاضی نے صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارروائی ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کی ہدایت پر کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے کسی بھی قسم کے غیر قانونی کاروبار کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا تعلقہ حیدرآباد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدراباد (اسٹاف رپورٹر)عمرکوٹ میں نوجوان اسماعیل سمیجو کے بے رحمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسَر، مرکزی رہنما ڈاکٹر رسول بخش خاصخیلی، نور نبی پلیجو اور ایڈووکیٹ میر پرویز دائودپوٹو نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا کہ گذشتہ رات نوجوان کو بے رحمی سے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا، لیکن اب تک عمرکوٹ پولیس اور ضلع انتظامیہ قاتلوں کو گرفتار نہیں کر سکی اور نہ ہی قاتلوں کی تلاش کی گئی ہے۔عوامی تحریک نے اس واقعے کی آزاد، شفاف اور عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے قاتلوں کو فوراً گرفتار کرنے اور انہیں کڑی سے کڑی سزا دینے پر زور دیا۔ رہنماؤں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حماس نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں غیرمسلح ہونے کے لیے ثالثوں کے سامنے نئی شرط رکھ دی۔عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حماس نے غزہ حکومت کے اپنے سرکاری ملازمین کو ایک خط بھیجا ہے۔خبررساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اس خط کو دیکھا اور پڑھا ہے، جس میں 40 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین اور سیکیورٹی اہلکاروں کو ہدایت کی گئی کہ وہ NCAG کے ساتھ تعاون کریں۔حماس نے خط میں ملازمین کو یہ یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ ان تمام اہلکاروں کو ٹرمپ منصوبے کے تحت بنائے گئے نئے انتظامی ڈھانچے میں شامل کروانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ان ملازمین میں حماس کی تقریباً 10 ہزار اہلکاروں پر...
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جو لوگ اپنے قائد کے کہنے پر شہر بند کرواتے تھے، اُن کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دوں گا۔ فاروق ستار کی پریس کانفرنس کے جواب میں جیو نیوز سے گفتگو میں شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم سانحہ گل پلازا کے دوسرے روز سے سیاست کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم جوڈیشل کمیشن کےلیے منع نہیں کیا، کہہ چکے کہ رپورٹ آئے گی تو جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ کریں گے، حتمی رپورٹ آئی نہیں ایم کیو ایم والے تماشہ کر رہے ہیں۔ سینئر وزیر سندھ نے مزید کہا کہ کل تک ایم کیو ایم وزیر اعلیٰ سندھ اور میئر سے استعفیٰ مانگ رہی تھی، ان کی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر پارٹی کے بانی عمران خان سے ملاقات کی اجازت ملنے کے باوجود جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔ مزید پڑھیں: عمران خان سے ملاقات کی کسی کو اجازت نہ ملی، بہنوں کی جیل کے قریب قرآن خوانی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل انتظامیہ نے بیرسٹر گوہر کو ملاقات کی اجازت دی تھی، تاہم انہوں نے اکیلے ملاقات کرنے سے انکار کردیا۔ بیرسٹر گوہر نے درخواست کی کہ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ایک فیملی ممبر یا وکیل بھی موجود ہوں۔ اطلاعات کے مطابق بیرسٹر گوہر کو جیل کے داخلی دروازے تک آنے کی اجازت دی گئی تھی، لیکن اس کے بعد وہ واپس چلے گئے۔ دوسری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے منگل کے روز سمندر کی جانب متعدد بیلسٹک میزائل داغے جو ممکنہ طور پر کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تھے۔میڈیاذرائع کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے بتایا کہ میزائل مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بج کر 50 منٹ پر شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے قریب ایک علاقے سے مشرقی ساحل کی سمت سمندر میں داغے گئے۔ بیان کے مطابق میزائلوں نے تقریباً 350 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ادھر جاپان کے کوسٹ گارڈ نے بھی کہا کہ اس نے شمالی کوریا کی جانب سے داغے گئے ممکنہ بیلسٹک میزائلوں کو ٹریک کیا جو چند منٹ بعد سمندر میں گرے۔ جاپان کے مطابق میزائل زیادہ...
بنگلہ دیش کی حکومت نے چٹاگانگ کے علاقے میرسرائے اپازیلہ میں 800.5 ایکڑ اراضی پر ایک ڈیفنس انڈسٹریل زون قائم کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعلان کیا ہے، جس میں فوجی اسلحہ تیار کرنے کی فیکٹری بھی شامل ہوگی۔ اس حوالے سے پیر کے روز 6 خصوصی سرمایہ کاری اداروں کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت چیف ایڈوائزر نے کی۔ اجلاس میں شریک اداروں میں بنگلہ دیش اکنامک زونز اتھارٹی، بنگلہ دیش انویسٹمنٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور ماتارباری انویسٹمنٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی شامل تھے۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کو تقریر کی اجازت پر بھارت کے خلاف سخت ردعمل، خبردار کردیا اجلاس میں ڈیفنس انڈسٹریل زون کے قیام کی تجویز کی منظوری دی گئی، جسے جلد ایڈوائزری کونسل...
ایک اسرائیلی عہدیدار کے مطابق اسرائیل امریکا کے ساتھ نئے دس سالہ سیکیورٹی معاہدے پر بات چیت کی تیاری کر رہا ہے، جس میں براہِ راست فوجی امداد کے بجائے مشترکہ دفاعی منصوبوں کو ترجیح دی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ اور اسرائیل کے درمیان نئے دس سالہ سکیورٹی معاہدے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ایک اسرائیلی عہدیدار کے مطابق اسرائیل امریکا کے ساتھ نئے دس سالہ سیکیورٹی معاہدے پر بات چیت کی تیاری کر رہا ہے، جس میں براہِ راست فوجی امداد کے بجائے مشترکہ دفاعی منصوبوں کو ترجیح دی جائے گی۔ موجودہ مفاہمتی یادداشت 2028 میں ختم ہو رہی ہے، جس کے تحت اسرائیل کو سالانہ 3.8 ارب ڈالر کی امریکی فوجی امداد ملتی ہے۔ اسرائیلی حکام...
فائل فوٹو لاہور ہائیکورٹ نے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم ثاقب ججا کی عبوری ضمانت میں 12 فروری تک توسیع کردی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم ثاقب ججا کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔اس موقع پر مدعی کے وکیل نے کہا کہ مدعیوں نے بیان دیا ہے کہ ثاقب ججا ہمارا ملزم نہیں۔وفاقی حکومت کے وکیل نے کہا کہ ان مدعیوں کی درخواست پر ہی ایف آئی اے نے کارروائی کی، اب یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ ہمارا ملزم نہیں ہے۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ آپ ایک ظالم کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، انسانی زندگی کی کوئی قیمت ہے یا نہیں، میڈیا شور مچاتا...
سٹی42:لاہور میں بسنت کے موقع پر 6 فروری کو مقامی تعطیل کے اعلان کے بعد شہر میں فروری کے آغاز میں چار دن کی چھٹیوں کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت جمعرات، جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو تعطیل رہنے کا امکان ہے، تاکہ شہری بسنت کی تقریبات میں محفوظ اور پرامن انداز میں حصہ لے سکیں۔ ذرائع کے مطابق 5 فروری کو چھٹی رکھنے کی تجویز دی گئی تھی، جس کے پیشِ نظر پنجاب حکومت نے 6 فروری کو تعطیل کا اعلان کیا۔ پہلے سے طے شدہ جمعرات، ہفتہ اور اتوار کی چھٹیوں کے ساتھ جمعہ کو بھی چھٹی دینے کے بعد لاہور میں بسنت کے دوران چار دن کی چھٹیاں بن گئی ہیں، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصر اللہ چنا تحصیل کشمور کے ذمے داران کے سالانہ منصوبہ بندی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)دعوتِ اسلامی ٹنڈوجام کے زیر اہتمام جامع مسجد نورانی مسجد میں فارغ التحصیل طلبہ کے اعزاز میں اجتماع منعقد ہواجس میں دعوتِ اسلامی کے شبعہ مدرسۃُ المدینہ، مدرسۃُ المدینہ شارٹ ٹائم،مدرسۃُ المدینہ بالغّان سیفارغ التحصیل90حافظ قُرآن اور ناظرہ قُرآن مکمل کرنے والے طلبہ کرام کو اسناد دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق دعوت اسلامی کے زیر اہتمام نورانی مسجد میں چلنے والے مدرسے میں مدرسۃ المدنیہ بالغان کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 90 حافظ قرآن اور ناظرہ پڑھنے والوں میں اسناد تقسیم کیں۔ اِس موقع پر دعوت اسلامی حیدرآباد کے مُفتی مُحمد نوید عطّاری المدّنی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن پڑھنا اور اس کا سیکھنا ہر مسلمان پر فرض قرآن روز قیامت یا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:سائبر سیکیورٹی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ایک غلط کنفیگر شدہ کلاؤڈ ڈیٹا بیس کے باعث تقریباً 14 کروڑ سے زائد صارفین کے فیس بک، انسٹاگرام، جی میل اور دیگر آن لائن اکاؤنٹس کا حساس ڈیٹا لیک ہو گیا ہے۔ یہ معلومات غیر محفوظ ڈیٹا بیس کے ذریعے عام ہوئیں جسے معروف سائبر سیکیورٹی محقق جیریمیا فاؤلر نے دریافت کیا۔تحقیقات کے مطابق لیک ہونے والے ڈیٹا میں یوزر نیم، پاس ورڈز، ای میل ایڈریسز اور مختلف آن لائن سروسز سے منسلک اکاؤنٹس کی تفصیلات شامل ہیں، جن میں 48 ملین جی میل، 17 ملین فیس بک، 6.5 ملین انسٹاگرام، 3.4 ملین نیٹ فلکس، 7 لاکھ 80 ہزار ٹک ٹاک، 4 لاکھ 20 ہزار بائنانس اور ایک...
بیلجیم کے عالمی شہرت یافتہ فوٹو جرنلسٹ سدرک گربہائے کی جموں و کشمیر پر مبنی تصویری کتاب ’کشمیر ویٹ اینڈ سی‘ کی نمائش اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے۔ یہ نمائش نیشنل آرٹس کونسل میں 28 جنوری تک جاری رہے گی۔ مزید پڑھیں: بھارت کا یوم جمہوریہ: کشمیری آج پوری دنیا میں یوم سیاہ منا رہے ہیں افتتاحی تقریب میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف، سینیٹر مشاہد حسین سید، اعلیٰ سیاسی و سماجی شخصیات، سفارتکار، دانشور اور طلبا نے شرکت کی۔ نمائش میں بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی زندگی، جدوجہد اور ثقافت کو نمایاں کیا گیا ہے۔ کتاب کی تعارفی تقاریب 29 تا 31 جنوری مظفرآباد، یکم تا 3 فروری میرپور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائبر سیکیورٹی نے تقریباً 48 ملین جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز سمیت مجموعی طور پر 149 ملین لاگ اِن کریڈنشلز لیک ہونے کا انکشاف کیا ہے۔سائبر ریسرچر جیریمیا فاؤلر کے مطابق یہ ڈیٹا بیس نہ تو پاس ورڈ کے ذریعے محفوظ تھا اور نہ ہی انکرپٹڈ، اور اس میں تقریباً 96 جی بی خام کریڈنشل ڈیٹا موجود تھا، یہ لیک کسی نئی جی میل یا دیگر سروسز پر ہونے والی براہِ راست ہیکنگ کا نتیجہ نہیں بلکہ پچھلے کئی سالوں کے مختلف ڈیٹا لیکس اور انفوسٹیلر میلویئر کے ذریعے جمع کی گئی معلومات پر مشتمل ہے۔ماہرین کے مطابق انفوسٹیلر میلویئر صارفین کی ذاتی ڈیوائسز کو متاثر کر کے یوزرنیم، پاس ورڈ اور دیگر حساس معلومات اکٹھا...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حال ہی میں ہونے والی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز و کیپٹن (ر) صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر اور ن لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی شانزے علی روحیل کی شادی کا چرچہ تاحال جاری ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سوشل میڈیا صارفین شادی کے مختلف پہلوؤں، خصوصاً سٹائلنگ، ملبوسات اور دیگر وائرل لمحات پر کھل کر تبصرے کر رہے ہیں، بالخصوص دلہن شانزے علی روحیل کے مہندی اور بارات کے ملبوسات زیرِ بحث رہے، کیونکہ یہ ملبوسات بھارتی ڈیزائنرز کے تیار کردہ تھے۔ مختلف رپورٹس کے مطابق ان کا مہندی کا لباس سبیاساچی مکھرجی جبکہ بارات کی ساڑھی ترون تہلیانی نے ڈیزائن کی تھی۔ بعض مداحوں نے بھارتی ڈیزائنرز کی ویب سائٹس پر جا کر ان...
فائل فوٹو کراچی میں سانحہ گل پلازا کے بعد عمارت کو سیل کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔عمارت کے اطراف لوہے کی شٹرنگ لگانے کا کام جاری ہے، ٹیکنیکل ٹیم نے عمارت کا جائزہ لیا۔ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق پہلے عمارت کی بیسمنٹ میں آگ لگی، بیسمنٹ میں موجود داخلی اور خارجی راستوں پر تالے لگے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے ویڈیوز اور دیگر شواہد سے اعلیٰ حکام کو آگاہ کردیا ہے۔ گلوں اور رنگوں سے بھرا پلازا جل گیاکراچی کئی دہائیوں سے ہر تھوڑے عرصے بعد کسی سانحے کا شکار ہوتا آرہا ہے جس کی چند بنیادی وجوہات ہیں۔ گل پلازا میں آگ 17 جنوری کی شپ سوا 10 بجے لگی تھی، آگ...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے جامعہ کراچی کی زمین پر قبضہ کر کے پٹرول پمپ قائم کرنے کا الزام لگا کر سیل کرنے کیخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر شرقی کا حکم 3 ہفتے کیلیے معطل کردیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو جامعہ کراچی کی زمین پر قبضہ کر کے پٹرول پمپ قائم کرنے کا الزام لگا کر سیل کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار پی ایس او کے وکیل عاصم اقبال ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ جامعہ کراچی کی زمین پر قبضے کا الزام غلط ہے، 2012 سے زمین خریدی ہوئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے پٹرول پمپ سیل کرنے سے پہلے درخواستگزار کو صفائی کا موقع نہیں دیا۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران (صباح نیوز)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کے حالیہ فسادات کے معاملے پر اسرائیل نے 12 روزہ جنگ سے زیادہ خفت اٹھائی، حالیہ احتجاج کے دوران ہونے والے فسادیوں کو خارجی امداد مل رہی تھی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ اسرائیلی صیہونی ریاست نے ایران کے مختلف شہروں میں مستقل منظم حملے کیے۔ اسرائیلی کارروائیوں کو 48 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں شکست دے دی گئی اور 48 گھنٹے اسرائیلی حکومت کیلیے 12 روزہ جنگ سے زیادہ شدید جھٹکا ثابت ہوئے۔ محمد باقر قالیباف نے ایرانی پاسداران انقلاب کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب نے اپنے ملک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملے کے لیے موقع کی تلاش میں ہے، تاہم امید کی جا سکتی ہے کہ کوئی متبادل راستہ اختیار کیا جائے گا۔ ترک نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں حاکان فیدان کا کہنا تھا کہ زمینی حقائق یہ ظاہر کرتے ہیں کہ اسرائیل ایران کے خلاف کارروائی کا موقع ڈھونڈ رہا ہے، جو خطے کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے‘ اگر اس قسم کا کوئی اقدام کیا گیا تو مشرقِ وسطیٰ مزید عدم استحکام کا شکار ہو جائے گا اور حالات مزید بگڑ سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حالیہ دورہ ایران کے دوران، بحیثیت ایک دوست ملک، انہوں نے ایرانی...
بیلجیم میں 15 سالہ لڑکے نے پی ایچ ڈی کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ یہ اللہ تعالی کی کبریائی کہ وہ کسی انسان کو بے پناہ صلاحیتوں سے نواز دے۔ ایک ایسا ہی انسان بیلجیم کا لارنٹ سائمنز ہے جس نے تین ماہ قبل محض پندرہ سال کی عمر میں یونیورسٹی آف انتروپ سے کوانٹم طبعیات میں پی ایچ ڈی کر کے انسانی ذہانت وصلاحیت کی درخشاں تاریخ میں نیا باب رقم کر دیا۔ مزید پڑھیں چین کا پاکستانی طلبہ کو ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس دینے کا اعلان اس کا تھیسیز تھا:’’Bose polarons in superfluids and supersolids‘‘۔لارنٹ شعبہ مصنوعی ذہانت میں دوسری پی ایچ ڈی کرنے میونخ یونیورسٹی میں داخلہ لے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام ٹائمز: صومالی صدر حسن شیخ محمد نے اس سے قبل انکشاف کیا تھا کہ صومالی لینڈ کے الگ ہونیوالے علاقے نے اسرائیل کیطرف سے تسلیم کرنے کے بدلے غزہ کے فلسطینیوں کو دوبارہ آباد کرنے اور تل ابیب کے فوجی اڈے کی میزبانی کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ محمود، جنہوں نے صومالی لینڈ کو اسرائیل کیجانب سے تسلیم کرنے کو "انتہائی غیر متوقع اور عجیب" قرار دیا، کہا کہ اس "اچانک" اقدام نے اسرائیل کو 1991ء کے بعد سے صومالی لینڈ کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنیوالا پہلا فریق بنا دیا۔ تحریر: فتانہ غلامی اتوار کے روز ایک اسرائیلی میڈیا آؤٹ لیٹ نے انکشاف کیا کہ صومالی لینڈ کے علیحدگی پسند علاقے نے غزہ کی...
پشاور: کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں پلی بارگین کے خواہاں 2 ملزمان کو جیل سے نکال دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار 2 ملزمان کی پلی بارگین سے متعلق معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ نیب کے مطابق اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار ملزمان قیصر اقبال اور ممتاز کو ضمیمہ ب پر جیل سے نکال دیا گیا ہے۔ نیب کا کہنا ہے کہ دونوں گرفتار ملزمان پلی بارگین کرنا چاہتے ہیں، جس کے باعث انہیں پلی بارگین کے قانونی تقاضے پورے کرنے کے لیے جیل سے باہر نکالا گیا ہے۔ نیب کے مطابق قانونی تقاضے مکمل ہونے کے بعد دونوں ملزمان کو پیر کے روز دوبارہ جیل بھیج دیا جائے...
تہران: ایران کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ گزشتہ برس جون میں اسرائیل کے ساتھ جنگ میں استعمال کیے گئے میزائلوں کے مقابلے میں اپنی میزائل پاور مزید بہتر کردی ہے۔ ایران کی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل رضا طلائی نیک نے کہا ہے کہ ایران نے میزائل کی صلاحیت کے ساتھ ساتھ اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد میزائلوں کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی میزائلوں کی صلاحیت اور تعداد 12 روزہ جنگ کے مقابلے میں بڑھ گئی ہے اور میزائل کی دفاعی صلاحیت مضبوط ہوئی ہے اور جنگ سے حاصل تجربے کی وجہ سے مزید مؤثر ہوگئی ہے۔ بریگیڈیئر جنرل رضا طلائی نیک نے کہا کہ ایران نے...
کراچی: ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی متاثرہ عمارت میں گزشتہ 9 روز سے جاری سرچ آپریشن تقریباً مکمل کرلیا گیا ہے اور ایک مرتبہ سروے ٹیم گل پلازہ کا دوبارہ جائزہ لے گی، جس کے بعد متاثرہ عمارت کو سیل کر دیا جائے گا جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 73 تک پہنچ گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ گل پلازہ میں گزشتہ 9 روز سے جاری سرچ آپریشن تقریباً مکمل کرلیا گیا ہے، پیر کو ایک مرتبہ سروے ٹیم دوبارہ جائزہ لے گئی اور اس کے بعد متاثرہ عمارت کو سیل کر دیا...
اسرائیل ایران پر حملے کے موقع کی تلاش میں ہے، ترک وزیر خارجہ کا بڑا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز استنبول (سب نیوز)ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملے کے لیے موقع کی تلاش میں ہے، تاہم امید کی جا سکتی ہے کہ کوئی متبادل راستہ اختیار کیا جائے گا۔ ترک نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں حاکان فیدان کا کہنا تھا کہ زمینی حقائق یہ ظاہر کرتے ہیں کہ اسرائیل ایران کے خلاف کارروائی کا موقع ڈھونڈ رہا ہے، جو خطے کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ترک وزیر خارجہ نے خبردار کیا کہ اگر اس قسم کا کوئی اقدام کیا گیا تو مشرقِ وسطی مزید عدم استحکام...
سپریم کورٹ نے خلع سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ خاتون کی رضامندی کے بغیر طلاق کو خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اصول طے کردیا۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ عدالت ازخود طلاق کے دعویٰ کو خلع میں تبدیل نہیں کرسکتی، عدالت نے خاتون کو حق مہر کی 12 لاکھ کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا۔سپریم کورٹ نے فیملی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، عدالت نے فیملی کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کی قانونی تشخیص غلط قراردے دی۔ جسٹس مسرت ہلالی نے پانچ صفحات کا فیصلہ تحریر کیا۔فیصلے کے مطابق درخواست گزار نائلہ جاوید نے شادی...
سائبر سیکیورٹی کے ایک بڑے انکشاف میں تقریباً 48 ملین جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز پر مشتمل ڈیٹا سامنے آنے کی اطلاع ملی ہے، جبکہ مجموعی طور پر لیک ہونے والے لاگ اِن کریڈنشلز کی تعداد 149 ملین کے قریب بتائی جارہی ہے۔ سائبر سیکیورٹی ریسرچر جیریمیا فاؤلر کے مطابق یہ ڈیٹا بیس نہ تو پاس ورڈ سے محفوظ تھا اور نہ ہی انکرپٹڈ، جس میں تقریباً 96 جی بی خام کریڈنشل ڈیٹا موجود تھا۔ یہ بھی پڑھیں: 18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک، صارفین کے لیے خطرے کی گھنٹی تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ معلومات کسی نئی جی میل یا دیگر سروسز پر ہونے والی براہ راست ہیکنگ کا نتیجہ نہیں بلکہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے دوران استعمال ہونے والے خفیہ امریکی ہتھیار کا نام بتا دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وینزویلا کے حکام کے پاس روس اور چین کے راکٹ موجود تھے، لیکن امریکی ہتھیار کے استعمال کے بعد وہ سب ناکام ہو گئے اور کسی بھی قسم کے حملے میں کام نہیں آئے۔ یہ بھی پڑھیے: نکولس مادورو کی برطرفی کے بعد وینزویلا کے تارکین وطن واپسی پر غور کرنے لگے امریکی اخبار سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ اس خفیہ ہتھیار کو Discombobulator کہا جاتا ہے، اور اسی کے ذریعے 3 جنوری کو کاراکاس میں امریکی فوج نے وینزویلا کے دفاعی نظام کو جام...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے اصول طے کر دیا ہے کہ خاتون کی واضح رضامندی کے بغیرطلاق کا دعویٰ خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی نے پانچ صفحات کا فیصلہ تحریر کیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس ہلالی کے فیصلہ سے اتفاق کیا، دو رکنی بنچ نے قرار دیا کہ عدالت ازخود طلاق کے دعویٰ کو خلع میں تبدیل نہیں کرسکتی، فیملی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم کرتے ہوئے درخواست گزار خاتون نائلہ جاوید کو حق مہر کی 12 لاکھ کی رقم دینے کا حکم دے دیا۔ کوئٹہ میں خون جماتی سردی سے سڑکوں پرکھڑا پانی جم گیا عدالت عظمیٰ...
سٹی42: وفاقی حکومت نے ان لینڈ ریونیو ریوارڈ رولز 2021 میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ایف بی آر کے افسران کو بنیادی تنخواہوں سے دو گنا تک ریوارڈ دیا جا سکے گا۔ اس ترمیم کے بعد افسران کو دئیے جانے والے ریوارڈ کی زیادہ سے زیادہ حد بھی واضح طور پر مقرر کر دی گئی ہے۔ نئے قواعد کے مطابق شاندار خدمات پر ہر ملازم کو ایک مالی سال میں زیادہ سے زیادہ 24 تنخواہوں تک ریوارڈ دیا جا سکے گا۔ یہ ریوارڈ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، فیڈرل ایکسائز اور دیگر متعلقہ شعبوں میں کام کرنے والے افسران پر لاگو ہوگا۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025 یہ ترمیم انکم ٹیکس آرڈیننس...
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ملک کے اعلیٰ ترین جرنیل کے خلاف ڈسپلن اور قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چینی وزارت دفاع کی جانب سے جنرل ژانگ یوشیا کے خلاف الزامات کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں، جنرل ژانگ یوشیا چینی صدر شی جن پنگ کے قریبی سمجھے جاتے ہیں، چین میں عام طور پر غلط کاموں کی اصطلاح بدعنوانی کے الزامات کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ جنرل یوشیا کے علاوہ ایک اور سینئر فوجی افسرجنرل لیو ژینلی کے خلاف بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ اس سے قبل اکتوبر...
وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے جمعرات کو اڈیالہ جیل جانےکا اعلان کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق سہیل آفریدی نے ہفتے کے دن مردان میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کے دن میں اور میری قیادت اڈیالہ جیل جائیں گے۔ ان کا کہناتھاکہ مذاکرات کی ذمہ داری محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دی گئی ہے، بہت جلد ہی ان چوروں، ڈاکوؤں اور ظالموں کا حساب ہوگا۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ کے پی کی مردان آمد پر شہریوں نے احتجاج کیا اور عبدالولی خان سمیت دیگر جامعات کو اپنی زمینیں دینے والے افراد نے معاوضے کا مطالبہ کیا۔
چینی صدر کے قریبی اعلیٰ ترین فوجی جرنیل کے خلاف تحقیقات کا آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز بیجنگ: (آئی پی ایس) چین کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ملک کے اعلیٰ ترین جرنیل کے خلاف ڈسپلن اور قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چینی وزارت دفاع کی جانب سے جنرل ژانگ یوشیا کے خلاف الزامات کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں، جنرل ژانگ یوشیا چینی صدر شی جن پھنگ کے قریبی سمجھے جاتے ہیں، چین میں عام طور پر غلط کاموں کی اصطلاح بدعنوانی کے الزامات کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ جنرل...
ان کی اہلیہ نے گرفتاری کے الزامات کی مسلسل تردید کی ہے، جبکہ ان کی رہائی کے لئے دائر درخواست سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سماجی کارکن اور سائنس دان سونم وانگچک نے جودھپور سینٹرل جیل میں قید کے دوران بھی اصلاحی اور تعمیری سرگرمیاں جاری رکھیں۔ انہوں نے جیل کے بیرکس کو موسم کے مطابق بہتر بنانے کے لئے تھرما میٹر اور دیگر آلات فراہم کرنے کی درخواست کی ہے، تاکہ شدید گرمی میں ٹھنڈک اور سردیوں میں مناسب حرارت برقرار رکھی جا سکے۔ سونم وانگچک کی اہلیہ گیتانجلی انگمو نے سوشل میڈیا پر اس بات کا انکشاف کیا کہ جیل میں بھی سونم کا اختراعی ذہن پوری طرح سرگرم ہے۔ انہوں نے بتایا کہ...
کورنگی انڈسٹریل ایریا بلال چورنگی میں کھلاگندانالے کسی بھی بڑے حادثے کاسبب بننے کے ساتھ ساتھ گندگی پھیلا رہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پراسیکیوشن کے مطابق ملزم عبد الحفیظ نے پشاور کے ایک مشہور ریسٹورنٹ کے مالک سے بھتہ طلب کیا تھا۔ پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ ملزم نے مختلف موبائل نمبرز کے ذریعے ریسٹورنٹ کے مالک سے رابطہ کیا اور بھتہ طلب کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار افغان مہاجر کی ضمانت منسوخ کرکے عدالت نے ملزم کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار افغان مہاجر کی ضمانت درخواست پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت اے ٹی سی جج فرید علیزئی نے کی، جس کے بعد عدالت نے ملزم کی ضمانت درخواست خارج کرتے ہوئے اسے جیل میں رکھنے کا حکم دے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے برازیل کے صدر لوئز انا سیو لولا ڈا سلوا کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔ چینی صدر نے گفتگو کے دوران کہا کہ 2024ء میں انہوں نے صدر لولا ڈا سلوا کے ساتھ مشترکہ طور پر اعلان کیا تھا کہ دوطرفہ تعلقات کو مشترکہ فائدہ مند معاشرے کے قیام کی طرف آگے بڑھایا جائے تاکہ ایک زیادہ منصفانہ دنیاقائم ہو اور زیادہ پائیدار ترقی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال چین کے پندرہویں 5سالہ منصوبے کے آغاز کا سال ہے، چین اعلیٰ سطح کے کھلے پن کے ذریعے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب گارڈز کے چیف جنرل محمد نے امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ دی ہے کہ کسی بھی قسم کی مہم جوئی اور جارحیت سے باز رہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے چیف نے کہا ہے کہ مسلح افواج ٹارگٹ کے لیے الرٹ اور حکم کی منتظر ہے۔ ان کی فوج اب پہلے سے زیادہ تیار ہے، منہ توڑ جواب دیں گے۔انھوں نے مزید کہا کہ ہم سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے اشارے کے منتظر ہیں، ہماری نگاہیں ہدف اور انگلیاں ٹرگر پر ہے۔ امریکا اور اسرائیل کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔پاسداران انقلاب کے چیف نے مشورہ دیا کہ دشمنوں کو پچھلی لڑائیوں سے سبق سیکھنا چاہیے جب ایران نے ان کے دانت کھٹے کردیئے تھے۔خیال رہے...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے نازیبا مواد کے ذریعے خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق راولپنڈی میں کامیاب کارروائی کے دوران ملزم سبحان لطیف کو حراست میں لیا گیا، جو سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے کی دھمکی دے کر خاتون سے رقم وصول کر رہا تھا۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا موبائل فون بھی برآمد کر لیا گیا ہے، جب کہ تفتیش کے دوران مزید اہم انکشافات کی توقع ہے۔ این سی سی آئی اے کے مطابق یہ کارروائی انسپکٹر بصیرت سلیمان کی...
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے نازیبا مواد کے ذریعے خاتون کو ہراساں اور بلیک میلک رنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق راولپنڈی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے بلیک میلر سبحان لطیف کو گرفتار کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق ملزم نازیبا مواد کے ذریعے خاتون کو ہراساں اور بلیک میل کررہا تھا اور سوشل میڈیا پر ویڈیوز شیئر کرکے رقم ہڑپتا تھا۔ مزید پڑھیں سابق مشہور کرکٹر کا بیٹا گھریلو ملازمہ سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار، ایف آئی آر درج بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار افغان مہاجر کی ضمانت خارج، جیل بھیجنے کا حکم بدنام زمانہ سابق اولمپیئن...
پون کھیڑا نے اس معاملہ پر اپنی فکر ظاہر کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی حکومت نے ایک بار پھر اس ملک کے جمہوری اداروں کو کھلے عام کمزور کر کے اپنا سب سے خطرناک، عوام مخالف، آئین مخالف، بربریریت و تاناشاہی والا کردار ظاہر کر دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس نے سنبھل کے چیف جیوڈیشیل مجسٹریٹ (سی جے ایم) وبھانشو سدھیر کے تابدلہ کو عدلیہ کی آزادی پر براہ راست حملہ قرار دیا ہے۔ ہفتہ کے روز پارٹی کے میڈیا ڈپارٹمنٹ چیف پون کھیڑا نے پریس کانفرنس کر سپریم کورٹ اور الٰہ آباد ہائی کورٹ سے گزارش کی ہے کہ وہ اس معاملے کا از خود نوٹس لے۔ انہوں نے یہ الزام بھی عائد کیا...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے ردعمل دے دیا۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ فاروق ستار حقیقت مسخ نہیں کرسکتے، وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے اٹھارویں ترمیم پر بات کی، گل پلازا کی لیز اور قانون شکنی میں فاروق ستار اور جماعت اسلامی کے ناظمین کا کردار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ تمام غیر قانونی اقدامات 18ویں ترمیم سے پہلے کیے گئے تھے، فاروق ستار جھٹلا نہیں سکتے کہ ان فیصلوں نے آگے چل کر گل پلازا سانحے کو جنم دیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ اس وقت وہ کراچی کے میئر تھے اور شہری منصوبہ بندی کی ذمہ...
اسٹیم سیل تھراپی حالیہ برسوں میں خاصی توجہ حاصل کر رہی ہے، خصوصاً ان افراد میں جو جوڑوں کے درد، کمر کے مسائل اور اعصابی تکالیف سے طویل عرصے سے دوچار ہیں۔ اب بھارتی اداکار ابھے دیول نے بھی اس علاج سے متعلق اپنا ذاتی تجربہ شیئر کرتے ہوئے اس موضوع کو ایک بار پھر عام گفتگو کا حصہ بنا دیا ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی صحت کے بارے میں ایک نایاب اپ ڈیٹ دیتے ہوئے بتایا کہ وہ گھٹنوں کے درد اور سلپ ڈسک کے باعث بائیں ٹانگ میں ہونے والے اعصابی درد یعنی سائیٹیکا کا سامنا کر رہے تھے۔ ابھے دیول کے مطابق وہ سرجری سے گریز چاہتے تھے، اسی لیے انہوں نے متبادل علاج کے طور...
اسٹیم سیل تھراپی حالیہ برسوں میں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، خاص طور پر ان افراد میں جو جوڑوں کے درد، کمر کے مسائل یا اعصابی تکالیف سے طویل عرصے سے متاثر ہیں۔ بھارتی اداکار ابھے دیول نے حال ہی میں اس علاج سے متعلق اپنا ذاتی تجربہ شیئر کیا، جس نے دوبارہ اس موضوع کو عام بحث کا حصہ بنا دیا۔ ابھے دیول نے انسٹاگرام پر بتایا کہ وہ گھٹنوں کے درد اور سلپ ڈسک کے باعث بائیں ٹانگ میں ہونے والے اعصابی درد یعنی سائٹیکا کا شکار تھے۔ چونکہ وہ سرجری سے گریز کرنا چاہتے تھے، اس لیے انہوں نے متبادل علاج کے طور پر اسٹیم سیل تھراپی کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور اسے آزمانے...
دنیا بھر میں بچوں میں مقبول مزاحیہ پروگرام دی مپٹ شو ایک طویل وقفے کے بعد دوبارہ اسکرین پر واپس آ رہا ہے۔ ڈزنی نے اس شو کی واپسی کا اعلان کرتے ہوئے آفیشل ٹریلر جاری کر دیا ہے، جس میں بچوں کے پسندیدہ کردار ایک بار پھر رنگ، موسیقی اور مزاح کے ساتھ ناظرین کو محظوظ کرتے نظر آئیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: دنیا کے 12ڈزنی پارکوں کی صرف 12دن میں سیر نئی پیشکش میں کیرمٹ دی فراگ، مس پگی اور مپٹس کے تمام معروف کردار ایک بار پھر اصل مپٹ تھیٹر میں نظر آئیں گے۔ اس شو میں معروف پاپ گلوکارہ سبریینا کارپنٹر مرکزی مہمان کے طور پر شریک ہوں گی، جبکہ مایا روڈولف بھی بطور مہمان جلوہ گر...
کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی لیز اور قانون شکنی میں فاروق ستار کا بطور میئر اور جماعت اسلامی کے ناظمین کا کردار رہا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ فاروق ستار جتنی مرضی فصیح و بلیغ اردو بولیں اور استعارے استعمال کریں لیکن حقیقت مسخ نہیں کر سکتے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ فاروق ستار کے وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے جب اٹھارہویں ترمیم پر بات کی تو ہم نے بتایا کہ یہ تمام غیر قانونی اقدامات اٹھارہویں ترمیم سے پہلے کیے گئے تھے، فاروق ستار یہ سچ جھٹلا نہیں سکتے...
پارلیمنٹ سے اپنی ایک تقریر میں بارٹ ڈی ویور کا کہنا تھا کہ امریکہ، بلاشبہ نیٹو کا سب سے طاقتور رکن ہے لیکن ہماری عزت برائے فروخت نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایسے وقت میں جب گرین لینڈ کے معاملے پر یورپ کی امریکہ کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی پائی جاتی ہے، بیلجئیم کے وزیراعظم "بارٹ ڈی ویور" نے یورپی ممالک سے باہمی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔ بارٹ ڈی ویور نے اپنی پارلیمان سے تقریر کرتے ہوئے امریکہ کے مقابلے میں ملکی استقلال پر زور دیا۔ اس دوران انہوں نے ڈیوس عالمی اقتصادی فورم میں اپنی کارکردگی کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ڈیوس اجلاس میں میرا پیغام بالکل واضح تھا اور وہ یہ تھا کہ امریکہ، بلاشبہ نیٹو...
غزہ امن بورڈ سے متعلق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں ہوئیں تو آپ کیوں گئے، ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی قوت جارحیت کو تقویت دے رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں ہوئیں تو آپ کیوں گئے؟۔ غزہ امن بورڈ سے متعلق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں ہوئیں تو آپ کیوں گئے، ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی قوت جارحیت کو تقویت دے رہا ہے، ٹرمپ حماس کو دھمکیاں دے رہا ہے ، امریکا نے افغانستان، عراق، لیبیا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ اسرائیل ایران...
لاہور (ویب ڈیسک) سینئر سیاستدان، سابق رکنِ قومی اسمبلی اور معروف تاجر شیخ روحیل اصغر نے اپنی پوتی شانزے علی روحیل اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے جنید صفدر کے رشتے اور شادی سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ جنگ کے مطابق گزشتہ دنوں شیخ روحیل اصغر نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شانزے علی روحیل اور جنید صفدر کے رشتے اور شادی سے متعلق تفصیلات بتائیں۔پوتی کی شادی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شیخ روحیل اصغر نے کہا یہ مکمل طور پر ارینجڈ میرج تھی۔ لوو میرج کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز میرے لیے بیٹی جیسی ہیں اور وہ میرا بہت احترام کرتی ہیں۔ ان کی بیٹی ماہ نور اور میری...
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے برازیل کے صدر لوئز انا سیو لولا ڈا سلوا کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی صدر نے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ 2024ء میں انہوں نے صدر لولا ڈا سلوا کے ساتھ مشترکہ طور پر اعلان کیا تھا کہ دوطرفہ تعلقات کو مشترکہ فائدہ مند معاشرے کے قیام کی طرف آگے بڑھایا جائے تاکہ ایک زیادہ منصفانہ دنیاقائم ہو اور زیادہ پائیدار ترقی کی جائے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ چینی صدر نے کہا کہ رواں سال چین کے پندرہویں پانچ سالہ...
گزشتہ چند دہائیوں میں کینسر کے علاج میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، تاہم ایک خوفناک مسئلہ اب بھی موجود ہے اور وہ ہے کینسر کا دوبارہ لوٹ آنا۔ اکثر مریض سرجری، کیموتھراپی یا ریڈی ایشن کے بعد یہ سن کر مطمئن ہو جاتے ہیں کہ کینسر ختم ہو چکا ہے، مگر بعض اوقات برسوں بعد یہی بیماری زیادہ شدت کے ساتھ واپس آ جاتی ہے، جس کی وجہ طویل عرصے تک معمہ بنی رہی۔ ماہرینِ تحقیق اب اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ کینسر کے دوبارہ ظاہر ہونے کی ایک بڑی وجہ کینسر اسٹیم سیلز نامی خلیات کا ایک نہایت چھوٹا مگر خطرناک گروہ ہے۔ یہ خلیات عام کینسر سیلز سے بالکل مختلف انداز میں کام کرتے ہیں۔ یہ...
ڈی پی او صاحبزادہ سجاد احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا امن کمیٹی کے رہنماؤں کے گھر میں منعقدہ شادی کی تقریب میں ہوا، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، خودکش حملہ آور کا سر مل گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر میں شادی کے تقریب کے دوران دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا کے ترجمان بلال احمد فیضی نے بتایا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب مبینہ دھماکے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی 7...
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ایمان مزاری کی پیشی پر عدالت میں سیکیورٹی کے کڑے اقدامات کیے گیے تھے، وکلاء اور میڈیا کو عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ اس سے قبل، ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو آج صبح گرفتار کیا گیا تھا۔ دوسری جانب، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے متنازع ٹویٹس کیس پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ پراسیکیوشن ٹیم عدالت میں پیش ہوئی لیکن ملزمان اور نہ وکیل صفائی عدالت میں پیش ہوئے۔ جج افضل مجوکا نے کہا کہ...
میں آپ کے قانون کو چیلنج کرتا ہوں آپ میرا مقابلہ کیسے کرتے ہیں، ایسے قوانین ملک میں نہیں چلنے دیں گے، جس نے یہ قانون بنایا اس مائنڈ سیٹ کیخلاف ہوں ،سربراہ جے یو آئی کا حکومت کو چیلنج نواز اور شہبازغلامی قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم قبول نہیں کریں گے،25 کروڑ انسانوں کو ہانکنا قبول نہیں ، ڈنگ ٹپاؤ کی سیاست مناسب نہیں،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس قانون سازی کو اسلامی نظریاتی کونسل بھیجتے تو اچھا ہوتا، میں آپ کے قانون...
بی آر ٹی منصوبوں کے تکمیل سے کراچی کے ٹرانسپورٹ نظام میں واضح بہتری آئے گی منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن بی آر ٹی منصوبوں کے تکمیل سے کراچی کے ٹرانسپورٹ کے نظام میں واضح بہتری آئے گی۔شرجیل میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ریڈ لائن اور یلو لائن بی آر ٹی منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، سی ای او ٹرانس کراچی فواد غفار سومرو، پی ڈی یلو لائن بی آر ٹی ضمیر عباسی اور ایس ایم ٹی اے کے حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں سندھ ماس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے، جن میں خود نور عالم محسود بھی شامل ہیں۔ واقعہ قریشی موڑ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی، جس کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس کے مطابق دھماکا انتہائی شدید نوعیت کا تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی،خودکش حملہ آور شادی کی تقریب کے دوران گھر میں داخل ہوا اور خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے کے فوراً بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں، جس سے صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی۔ پولیس...
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے تحت یکجہتی فلسطین و کشمیر امن سیمینار، ایران کیخلاف امریکی دھمکیوں کی مذمت
اسلام ٹائمز: اپنے خطاب میں علماء مشائخ اور سیاسی زعماء نے کہا کہ فلسطین میں امریکی صدر ٹرمپ کا جانبدارانہ متنازعہ امن منصوبہ غاصب قابض ظالم اسرائیل کو تقویت دینے اور حماس سمیت مجاہدین کو غیر مسلح و کمزور کرنے کی گھناؤنی سازشوں کا ناقابل قبول حصہ ہے، پاکستان کی غیور افواج حماس کو غیر مسلح کرنے اور اسرائیل کے جارحانہ عزائم کو تقویت دینے کیلئے کسی صورت امریکی و استعماری دباؤ میں آکر غزہ نہیں جائے گی۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: میثم عابدی متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام محاذ کے 18سالہ یوم تاسیس کے موقع پر یکجہتی فلسطین و کشمیر امن سیمینار میں شریک مختلف مکاتب فکر کے جید علماء مشائخ، سیاسی زعماء سمیت صدر محفل علامہ مرزا...
اسلام ٹائمز: علامہ محمد رمضان توقیر نے نئے جوڑوں کو نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اجتماعی شادیوں کے پروگرام کو نیک شگون قرار دیا اور کہا کہ معاشرے میں اس قسم کی تقریبات خیر و برکت اور مستحق جوڑوں کے والدین کیلئے خوشی و مسرت کا ذریعہ بنتی ہیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید عدیل عباس ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ پہاڑپور میں حسینی فاؤنڈیشن اور ورلڈ فیڈریشن کی طرف سے 25 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر اور سابق مشیر وزیر اعلیٰ علامہ محمد رمضان توقیر، چیئرمین حسینی فائونڈیشن سید آصف عباس شاہ، ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان مولانا کرامت علی...