2026-06-02@21:07:55 GMT
تلاش کی گنتی: 7271
«اسرائیل کے»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ (جسارت نیوز)درگاہ عبداللہ شاہ اصحابی کے عرس کے موقع پر ضلع ٹھٹھہ میں سرکاری اداروں کی تعطیل کے ساتھ ساتھ سیشن کورٹ ٹھٹھہ اور ماتحت عدالتیں بھی بند رہیں گی۔ڈسٹرکٹ سیشن جج ٹھٹھہ محترمہ مشتری خانم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق درگاہ حضرت عبداللہ شاہ اصحابی کے 387ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر ضلع ٹھٹھہ میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فلسطین کے محصور ساحلی علاقے غزہ میں اسرائیل نے 7 اکتوبر 2023 کو جس سفاکانہ دہشت گردی کا آغاز کیا تھا جس کے نتیجے میں ستر ہزار سے زاید معصوم اور بے گناہ فلسطینی شہادت سے ہمکنار ہوئے 10 اکتوبر 2025 کو ہونے والے امن معاہدے کے باوجود ہنوز یہاں اسرائیل کی بمباری جاری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سربراہی میں قطر، ترکیے اور مصر کی ثالثی میں جو معاہدہ ہوا تھا اس کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دی گئی ہیں، جنگ بندی کے حوالے سے فریقین میں جن امور پر اتفاق ہوا تھا، ان پر حماس نے تو عمل درآمد کیا مگر معاہدے کے اوّل روز ہی سے اسرائیل نے اپنے طرزِ عمل سے یہ...
کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ ریڈ زون کے راستے سیل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ریڈ زون جانے والے راستوں میں کنٹینرز اور ٹرک کھڑے کر دیے گئے۔ امن وامان بحال کرنے کے لیے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں میں پولیس اور سیکیورٹی اہلکار ہائی الرٹ ہے، شہر بھر میں پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کا گشت جاری ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ دوسری جانب، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔ انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ حافی برادری انٹرنیٹ...
اسلام ٹائمز: اس موقع پر مقررین نے خطابات کرتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای صرف ایران ہی کی نہیں بلکہ امت مسلمہ کی محبوب شخصیت ہیں، ان کے کروڑوں چاہنے والے ہیں، ان کی طرف اگر امریکہ یا اسرائیل نے میلی آنکھ سے بھی دیکھا تو اسی کی آنکھیں نکال لی جائیں گی۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید عدیل عباس رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی حمایت اور حکومت وقت کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بنائے ہوئے نام نہاد بورڈ آف پیس میں شمولیت کے خلاف سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے اعلان پر ملک کے مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن انکی ہمشیرہ علیمہ خان نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب اڈیالہ روڈ پر دھرنا دےدیا۔ دریں اثنا پی ٹی آئی کے اوکاڑہ سے مقامی رہنما کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ راولپنڈی سے پولیس کے مطابق مہر عبدالستار اوکاڑہ میں درج مقدمات میں اشتہاری ملزم ہیں، انہیں اوکاڑہ پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔ مزید :
اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے ان کی صاحبزادی مبشرہ شیخ اور بھابھی مہرالنسا نے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: قائدِ حزبِ اختلاف کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش ملاقات کے بعد دونوں خواتین نے بشریٰ بی بی کا پیغام چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان تک پہنچا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بشریٰ بی بی نے اہلخانہ کو آگاہ کیا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طبیعت پہلے کے مقابلے میں بہتر ہے۔ عمران خان کی اہلیہ نے اپنی بیٹی اور بھابھی کو یہ بھی بتایا کہ کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے ڈاکٹروں کے مشورے پر اپنی رضامندی سے علاج کروایا۔ اڈیالہ جیل سے اہم خبر۔۔۔۔۔بشری بی...
رپورٹس کے مطابق ایپسٹین فائلز میں پاکستان سے متعلق ذکر محدود اور زیادہ تر سرسری نوعیت کا ہے اور یہ حوالہ جات عالمی سطح پر سامنے آنے والے دیگر سنگین انکشافات کے مقابلے میں کم نوعیت کے سمجھے جا رہے ہیں، تاہم فائلز میں پاکستان کا نام آنے کے باعث توجہ ضرور حاصل ہوئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جیفری ایپسٹین فائلز میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز نامی تازہ دستاویزات میں دنیا بھر کی بااثر اور معروف شخصیات کے نام سامنے آئے ہیں۔ ان فائلز میں پاکستان سے متعلق بھی چند حوالہ...
ایپسٹین فائلز میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آگئے WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز جیفری ایپسٹین فائلز میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے نام بھی سامنے آ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز نامی تازہ دستاویزاتمیں دنیا بھر کی بااثر اور معروف شخصیات کے نام سامنے آئے ہیں۔ ان فائلز میں پاکستان سے متعلق بھی چند حوالہ جات شامل ہیں، جن میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ناموں کا ذکر موجود ہے۔ ایپسٹین فائلز سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے جڑے...
جنسی اسمگلنگ کی دنیا کے بدنام زمانہ مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق تحقیقات کے سلسلے میں حال ہی میں جاری ہونے والی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ 2013 کی ایک اندرونی سفارتی ای میل میں اقوامِ متحدہ کی ایک سابق عہدیدار نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو ’لندن کی اشرافیہ میں نمایاں شخصیت‘ قرار دیا تھا۔ یہ حوالہ اقوامِ متحدہ کی سابق اہلکار نصرہ حسن کی جانب سے ناروے کے سفارت کار تیرژے رود لارسن کو بھیجی گئی ایک ای میل میں سامنے آیا، جو اُس وقت انٹرنیشنل پیس انسٹی ٹیوٹ کے صدر تھے۔ ای میل میں مغربی حمایت یافتہ عالمی صحت منصوبوں، خصوصاً پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں، کو آگے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بین الاقوامی سطح پر سامنے آنے والی تازہ رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی منظم جرائم پیشہ نیٹ ورکس کینیڈا، آسٹریلیا، امریکا اور دیگر مغربی ممالک میں عوام کے جان و مال کے لیے ایک سنجیدہ اور بڑھتا ہوا خطرہ بن چکے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی ماہرین اور معتبر غیر ملکی ذرائع کے مطابق بیرونِ ملک سرگرم بھارتی جرائم پیشہ عناصر، انسانی اسمگلنگ، بھتہ خوری، بلیک میلنگ اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں منظم انداز میں ملوث پائے جا رہے ہیں، جو میزبان ممالک کی داخلی سلامتی کے لیے تشویش کا باعث ہے۔آسٹریلوی جریدے اسپیکٹیٹر آسٹریلیا کی ایک تفصیلی رپورٹ میں بھارتی جرائم پیشہ گروہوں کے اس منظم اور خطرناک نیٹ...
لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) خالد ضیاء نے گلگت بلتستان میں تکنیکی تعلیم کے فروغ میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور گلگت یا اسکردو میں ایک تکنیکی کالج قائم کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر خزانہ و ترقیات گلگت بلتستان کرنل ( ر) محمد ابرار اسماعیل نے فؤجی فاؤنڈیشن (ویلفیئر) کے منیجنگ ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) خالد ضیاء سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران منیجنگ ڈائریکٹر کو گلگت بلتستان میں موجود تعلیمی سہولیات سے آگاہ کیا گیا جس میں خاص طور پر خطے میں تکنیکی اور فنی تعلیم کی فوری ضرورت پر زور دیا گیا۔ گلگت بلتستان میں تعلیمی ترقی کے لیے فؤجی فاؤنڈیشن کے ویلفیئر منصوبوں کے ممکنہ کردار پر بھی تفصیلی گفتگو...
ویب ڈیسک: لفظ پاکستان کے خالق چودھری رحمت علی کی 75 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ چودھری رحمت علی نے اپنے قول و فعل، قانون اور قلم کے میدان میں آزادی کا نعرہ بلند کیا اور اس حوالے سے ہر فورم پر متحرک رہے، چودھری رحمت علی 16 نومبر 1897ء کو مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے، 1915ء میں اجلاس بزمِ شبلی کے دوران چودھری رحمت علی نے ہی پہلی بار ہندوستان کے شمالی علاقوں کو مسلم ریاست میں تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟ 1918ء میں اسلامیہ کالج لاہور سے بی...
کوئٹہ: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل علی مدد جنگ سے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-19 غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیل نے 2سال بعد غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ کھول دی۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق رفح کراسنگ سے مخصوص تعداد میں فلسطینیوں کو غزہ آنے جانے کی اجازت دی گئی۔ ادھر مصری سرحدی حکام نے کہا کہ رفح کراسنگ سے 24گھنٹوں کے دوران 150 فلسطینی غزہ سے مصر آسکتے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اس سے پہلے آج رفح کراسنگ سے صرف 50 فلسطینیوں کے آنے اور جانے کی اطلاعات تھیں، رفح کراسنگ یومیہ صرف 6 گھنٹے کے لیے کھولے جانے کی اطلاعات ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے مئی2024ء میں رفح کراسنگ کو آمد و رفت کے لیے بند کر دیا تھا۔علاوہ ازیں اسرائیل نے بین الاقوامی...
ویب ڈیسک : پنجاب کے شہر خوشاب میں 3 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر خوشاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خوشاب کے شہری علاقوں میں عام چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ مضافات( جوہر آباد) میں تعطیل نہیں ہوگے تاہم خوشاب شہر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ خیال رہے کہ ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا پاکستان کے پہلے دورے کے دوران شہر خوشاب میں واقع اپنےآبائی گھر اور وہاں موجود گردوارہ ’’ سری ناش‘‘ کا مختصر دورہ کرینگے۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟ ضلعی...
پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے اسرائیل اور بھارت کا ہاتھ بے نقاب ہوگیا۔ بھارت جو کھلے عام بی ایل اے کو سپورٹ کررہا ہے، لیکن اب اسرائیل کے بھی بلوچ لبریشن آرمی کے ساتھ تعلقات بے نقاب ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی ماہر تاریخ ڈاکٹر ڈاکٹر ہائم بریشیٹھ زابنر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل بلوچستان میں سرگرم بلوچ ملیشیا کی حمایت کررہا ہے تاکہ پاکستان کو نشانہ بنایا جا سکے۔ Israel and BLA nexus exposed Israeli historian Dr. Haim Bresheeth-Zabner claims Israel is backing Baloch militias to target Pakistan, alleging Baloch Liberation Army acts as a proxy for India and Israel. This is explosive. #Breaking #Pakistan #Balochistan pic.twitter.com/hfWyNyVH5N — Ammar Masood (@ammarmasood3) February 2, 2026 ڈاکٹر ہائم بریشیٹھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قصور: قصور میں شادی ہال کے مین ہول میں 3 سالہ بچہ گر کر جاں ہونے پر شادی ہال سیل کردیا گیا جب کہ مالک، منیجر کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں۔میڈیاذرائع کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع قصورمیں 3 سالہ علی حور کھیلتے ہوئے نجی شادی ہال کے کھلے گٹر میں جا گرا، اطلاع ملنے اسسٹنٹ کمشنر غلام فاطمہ نے شادی ہال سیل کر دیا جب کہ ڈپٹی کمشنر آصف رضا نے شادی ہال کے مالک کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔دوسری جانب بچے کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور واقعے کے بعد بھی مقامی انتظامیہ نے کوئی ایکشن نہ لیا، میرے بیٹے کی کل سالگرہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ: اسرائیل نے دو سال کی بندش کے بعد رفح کراسنگ کو دوبارہ کھول دیا ہے، جس کے ذریعے محدود تعداد میں فلسطینی پیدل طور پر غزہ اور مصر کے درمیان آمدورفت کر سکیں گے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سخت سکیورٹی چیک کے بعد یومیہ تقریباً 150 فلسطینیوں کو غزہ سے باہر جانے اور 50 فلسطینیوں کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔اسرائیلی سکیورٹی اہلکار نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ رفح کراسنگ پر یورپی مانیٹرنگ ٹیمیں پہلے ہی موجود ہیں تاکہ عبوری نگرانی کو یقینی بنایا جا سکے۔ تاہم، کراسنگ کھلنے کے باوجود غیر ملکی صحافیوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت اب تک نہیں دی گئی، جس سے اطلاعات کی محدودیت برقرار ہے۔یاد...
وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے تعطیل کے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ملک بھر میں 5 فروری 2026 کو یومِ کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔
ہاکبی نے دعویٰ کیا کہ اگر ایران کشیدگی بڑھاتا ہے تو سب کچھ ختم ہو جائے گا، لیکن فی الحال اسرائیلیوں کو ہوشیار رہنا چاہیے اور اپنی روزمرہ کی زندگی کو جاری رکھنا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ فلسطینی علاقے میں امریکی سفیر نے دعویٰ کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اگر امکان ہو تو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ معاہدے کے خواہاں ہیں۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق مقبوضہ فلسطینی علاقے میں امریکی سفیر مائیک ہاکبی نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ بہترین نتائج کی امید کر رہے ہیں اور اگر ممکن ہوا تو معاہدے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر ایران کشیدگی بڑھاتا ہے...
کراچی کے علاقے گارڈن میں سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کی مشترکہ کارروائی کے دوران مبینہ مقابلے کے بعد بھتہ مافیا سے تعلق رکھنے والے تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائی اتوار اور پیر کی درمیانی شب کشتی مسجد کے قریب کی گئی، جہاں ملزمان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فائرنگ کی۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت 25 سالہ سید باسط حسین عرف شاہ رخ، 22 سالہ محمد طحہٰ عرف مایا اور 27 سالہ عبدالصمد کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق جمیل چھانگا، وصی...
ویب ڈیسک: پنجاب حکومت کی جانب سے شبِ برات کے موقع پر بدھ 4 فروری کو عام تعطیل کا اعلان نہیں کیا گیا، جس کے باعث شہری پانچ کے بجائے چار دن کی تعطیلات سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ حکومتِ پنجاب نے ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر 6 فروری کو لاہور میں بسنت کے موقع پر مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد شہریوں کو بسنت کی تقریبات میں بھرپور اور محفوظ انداز میں شرکت کا موقع فراہم کرنا ہے۔ اس تعطیل کی منظوری صوبائی حکومت نے ضلعی انتظامیہ کی تجویز پر دی۔ حافظ آباد: جیولر شاپ سے سونے کا پورا باکس چرانے والی نوسر باز خاتون گرفتار وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے...
سپریم کورٹ میں میاں بیوی کے درمیان تنازع کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت والد نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ میری بیٹی اس وقت کمرہ عدالت میں موجود ہے، میری بیٹی سے ملاقات کرائی جائے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ اتنا ظلم بھی تو نہیں ہونا چاہیے، والد کی بیٹی کیساتھ ملاقات کروائیں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ یہی مسئلہ ہوتا ہے، میاں بیوی کی لڑائی میں سب سے زیادہ بچے متاثر ہوتے ہیں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے حکم دیا کہ یہیں کورٹ روم میں ہی والد کی بیٹی کیساتھ ملاقات کرائیں۔
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان جلدی میں ہوں گے، انہوں نے تختی لگا دی ہو گی؛جسٹس جمال مندوخیل کے ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ حکومت کہیں بھاگ نہیں رہی، یہیں پر ہے،ویسے بھی بینک گارنٹی کی آخری تاریخ 30جون 2026 ہےعبوری حکومت تھی، وہ صاحب جلدی میں ہوں گے، انہوں نے تختی لگا دی ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکے معاملے پر سماعت ہوئی،جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس عرفان سعادت پر مشتمل 2رکنی بنچ نے سماعت کی ۔ شاہ رخ اور گوری کی محبت کی وجہ میں بنی تھی‘ نیلم کوٹھاری وکیل کنسٹرکیشن کمپنی نے کہاکہ...
غزہ میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے اقدامات کشیدگی میں اضافے اور امن و استحکام کے قیام کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کا باعث بن رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آٹھ عرب اور اسلامی ممالک نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے، جس میں اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی گئی۔ بیان اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے اقدامات کشیدگی میں اضافے اور امن و استحکام کے قیام کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کا باعث بن رہے...
سٹی42: کمشنر لاہور مریم خان نے بتایا ہے کہ لاہور میں پتنگ اور ڈور کی فروخت کے لیے مجموعی طور پر 2 ہزار 276 سیل پوائنٹس کو اجازت دی گئی ہے تاکہ شہری محفوظ انداز میں بسنت منا سکیں۔ کمشنر لاہور کے مطابق ہر مجاز سیل پوائنٹ پر پتنگ بازی کا سامان کیو آر کوڈ اور این او سی کے تحت فروخت کیا جا رہا ہے۔ اندرونِ لاہور کے ریڈ زون کے علاوہ شہر کے تمام علاقوں میں یہ سیل پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں۔ چور شادی پر جانے والی فیملی کے گھر کا صفایا کر گئے مریم خان نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ بسنت کے موقع پر صرف کیو آر کوڈ والا سامان...
اسلام ٹائمز: اسرائیل کے چینل 12 کے مطابق، اقتصادی میدان میں، رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ اس منصوبے کے فریم ورک کے اندر، امارات اسرائیل سے تجارتی سامان خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے اور "غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن" (امریکہ سے وابستہ) کے مراکز کو غزہ کی پٹی میں نجی منڈیوں میں سامان کی فراہمی کے مراکز میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ یہ بات چیت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے غزہ کی براہ راست ذمہ داری اسرائیل سے ان علاقائی طاقتوں کو منتقل کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے، جو مالی استطاعت رکھتے ہیں۔ یہ نقطہ نظر اقتصادی امن کے امکانات اور ابراہیم معاہدے (اسرائیل کے ساتھ سمجھوتہ) کی توسیع کے مطابق ہے۔ تحریر: محمد رضا احمدی اسرائیلی...
صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا 4 روزہ اہم دورے پر پاکستان میں موجود ہیں، جنہون نے پاکستان میں کئی سرکاری اور ثقافتی مقامات کا دورہ کیا ہے، ان کا دورہ یکم فروری کو شروع ہوا اور وہ 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ورلڈ بینک پاکستان میں 10 سال میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کرے گا، وزیراعظم اس دوران وہ وزیراعظم، نائب وزیراعظم، وزیر خزانہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے، جبکہ اقتصادی اصلاحات، ترقیاتی تعاون اور علاقائی منصوبوں پر بھی بات چیت متوقع ہے۔ دورے کے سلسلے میں اتوار کے ورز اجے بنگا نے گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں مذہبی رسومات ادا کیں، جہاں انہیں سکھ...
اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے ایران سے ممکنہ جنگ کے تباہ کن اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران سے کوئی نئی جنگ شروع ہو جاتی ہے تو اسرائیل کی معیشت تباہ ہو جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ ایسے حالات میں جب مغربی ایشیا خطے میں تناو کی شدت میں اضافے کی چہ میگوئیاں جاری ہیں، اسرائیل کے مختلف ذرائع ابلاغ نے ایران سے ممکنہ فوجی ٹکراو کے نتیجے میں سامنے آنے والے تباہ کن اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عبری زبان میں اسرائیلی ٹی وی چینل آئی 24 نیوز پر ایک صیہونی اقتصادی تجزیہ کار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا: "بات صرف ایک روایتی جنگ تک محدود نہیں ہے بلکہ اسرائیل...
فلم جیلر 2 میں شاہ رخ خان کی شمولیت کی تصدیق کے بعد مداحوں میں زبردست جوش و خروش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اس سیکوئل میں ایک اہم کردار ادا کریں گے جو رجنی کانت کے کردار کا قریبی دوست اور رازدار ہوگا۔ فلم میں متعدد بڑے ستارے بطور مہمان اداکار جلوہ گر ہوں گے، جس کی وجہ سے جیلر 2 کو آئندہ سیزن کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ متھن چکرورتی کی تصدیق اداکار متھن چکرورتی نے حال ہی میں تصدیق کی ہے کہ شاہ رخ خان فلم میں مختصر مگر اہم کردار میں نظر آئیں گے۔ ان کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن:امریکا کے ایک کم عمر لڑکے نے غیر معمولی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ امریکی ریاست وسکانسن سے تعلق رکھنے والے 11 سالہ سیلب ہنٹر نے پنڈالو نامی کھلونا استعمال کرتے ہوئے انڈر 16 کیٹیگری میں نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق سیلب ہنٹر نے 30 سیکنڈ کے مختصر وقت میں پنڈالو کے ذریعے 51 چکر مکمل کیے، جو اس کیٹیگری میں اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ پنڈالو ایک مخصوص کھلونا ہوتا ہے جو انگریزی حرف U کی شکل کا ہوتا ہے، جس میں ایک طرف سے گیند اندر جاتی ہے اور دوسری طرف سے نکلتی ہے اور اس عمل کو تیزی اور مہارت...
امریکا: جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹن کی ای میلز میں مودی کا نام سر فہرست امریکا میں جنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹن کی ای میلز میں بھارتی وزیراعظم مودی کا نام بھی سامنے آگیا۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیرعظم نریندر مودی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے بدنام زمانہ ایپسٹین کے ساتھ مودی کے تعلق کو بھارت کے لیے انتہائی شرمناک قرار دے دیا۔ کانگریس رہنما کا کہنا تھا کہ یہ قومی وقار، بین الاقوامی ساکھ کا معاملہ ہے اس پر وزیراعظم مودی کو جوابدہ ہونا چاہیے۔ کانگریس کا کہنا تھا کہ ایپسٹن نے اپنی ای میل میں واضح لکھا کہ مودی نے اس سے مشورہ لیا اور اسرائیل گئے، وہاں امریکی صدر کے فائدے کے لیے...
نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کوئٹہ نے کارروائی کے دوران 15 لاکھ روپے کی "سیکسٹورشن" میں ملوث افغان شہری کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق کوئٹہ میں نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والے خطرناک گروہ کو بے نقاب کردیا گیا اور ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا جو ڈیجیٹل ٹریل سے بچنے کے لیے "ڈیڈ ڈراپس" کے ذریعے رقم وصول کرتا تھا۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزم فیس بک کے ذریعے شہریوں کو نجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں دے کر تاوان وصول کرتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ مقامی ریکارڈ نہ ہونے پرمیٹا اور اے آئی کے ڈیٹا سے ملزم کا سراغ لگایا گیا اور خصوصی ٹیم...
ایران پر حملے کی امریکی اور اسرائیلی دھمکیوں کے دوران ایسی اطلاعات تھیں کہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی جان کو خطرے کے پیش نظر بیرون ملک منتقل کردیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ہفتوں بعد عوامی سطح پر منظرعام پر آگئے اور امام خمینی کے مقبرے گئے۔ جہاں سے ان کی تصاویر اور ویڈیوز بھی سرکاری سطح پر جاری کی گئی ہیں تاکہ اندرونی بحران اور بیرونی تناؤ کے دوران استحکام کا پیغام دیا جا سکے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے انقلاب کی 47 ویں سالگرہ پر بانی آیت اللہ خمینی کی قبر پر حاضری دی اور نماز بھی ادا کی۔ یہ تصاویر ایرانی قوم میں جوش و ولولہ برپا کرگئیں۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یورپی ملک ہالینڈ کی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کو حکام نے بڑا ریلیف دیتے ہوئے 10 سال وہاں رہائش کی شرط ختم کردی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈچ حکومت نے دوہری شہریت سے متعلق قوانین تو تبدیل نہیں کررہی مگر تارکین وطن کو ایک بڑی سہولت فراہم کردی ہے، تمام غیر ملکیوں کے لیے ڈچ بنتے وقت پرانے قوانین کو تبدیل نہیں کیا گیا تاہم ملک میں 10 سال کی رہائش کی شرط کو ختم کر دیا گیا ہے۔بیرون ملک مقیم ڈچ شہری جرمنی، بیلجیئم، فرانس اور برطانیہ کے لوگوں کے مقابلے میں “جلد” اپنے اپنے ڈچ پاسپورٹ محروم نہیں ہوں گے، لیکن نیدرلینڈز میں نئے آنے والے جو نیدرلینڈز کی شہریت حاصل کرنا چاہتے ہیں...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکلاء نے اڈیالہ جیل حکام سے بانی چیئرمین کے طبی معائنے کا تحریری ریکارڈ مانگ لیا ہے۔بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے معاملے میں انصاف لائرز فورم کے وکلا ء کا وفد اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچا ہے۔ بڑوں نے ہاتھ کچے دھاگے سے باندھے ہیں، توڑنے میں وقت نہیں لگے گا، سہیل آفریدیوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بڑوں نے ہمارے ہاتھ کچے دھاگے سے باندھے ہیں،جنہیں توڑنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ وفد میں شامل 6 وکلاء کو گیٹ نمبر 3 سے اندر جانے کی اجازت مل گئی، اس کے بعد انہوں نے جیل حکام سے ملاقات کی اور طبی معائنے سے متعلق تحریری طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ترکیہ کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اس بات کا مشاہدہ کر رہا ہے کہ اسرائیل، ایران پر فوجی حملہ کرنے کے لیے امریکا کو اکسا رہا ہے، تاہم ترکیہ خطے میں کسی نئی جنگ یا عدم استحکام کے حق میں نہیں ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران میں امن اور استحکام ترکیہ کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات تمام پڑوسی ممالک تک پھیل سکتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق ایران میں حالیہ مظاہروں کے دوران ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ انسانی جانوں کا ضیاع قابل تشویش ہے اور تمام...
ایران کے مصروف تجارتی شہر بندرعباس کے بعد ایک اور ہولناک واقعے نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق جنوب مغربی صوبے خوزستان کے شہر اہواز میں زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 14 افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکا ایک رہائشی عمارت میں ہوا، جس سے قریبی مکانات اور متعدد گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ واقعے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ابتدائی شواہد...
پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی نے اپنے وزن میں نمایاں کمی کی وجہ بیان کرتے ہوئے ایک غیر متوقع بات کہہ دی۔ حالیہ سماعت کے موقع پر صحافیوں سے مختصر گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ جیل میں فراہم کیا جانے والا کھانا نہ صرف صاف ستھرا بلکہ صحت کے اصولوں کے مطابق بھی ہوتا ہے، جس کا مثبت اثر ان کی صحت پر پڑا۔ عدالتی کارروائی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے جب ایک رپورٹر نے ان کے وزن کم ہونے سے متعلق سوال کیا تو ڈکی بھائی نے جواب دیا کہ جیل کا کھانا کافی صحت بخش ہوتا ہے، حتیٰ کہ مذاقاً یہ بھی کہا کہ وزن گھٹانے کے خواہش مند...
صوبائی وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے ’’میرا لیاری” فلم کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس فلم میں لیاری کے اصل چہرے کو اجاگر کیا گیا ہے اور اس کی ریلیز کا فیصلہ متعلقہ بورڈ کرے گا۔ کراچی میں سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کراچی فلم اسکول کورنگی کاز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے طلبا کی تیار کردہ فلموں کی اسکریننگ دیکھی اور ابھرتے ہوئے فلم سازوں سے تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر فلم سازی سے وابستہ طلبا و طالبات نے اپنے تخلیقی منصوبوں سے متعلق آگاہ کیا، جس پر صوبائی وزیر نے ان کی کاوشوں کو سراہا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام...
بھارتی شہر بنگلورو میں ایک بڑے رئیل اسٹیٹ گروپ کے سربراہ سی جے رائے اس وقت ہلاک ہوگئے جب ان کے دفتر میں محکمۂ انکم ٹیکس کی کارروائی جاری تھی۔ کانفیڈنٹ گروپ کے چیئرمین 57 سالہ سی جے رائے نے مبینہ طور پر اپنے ہی دفتر میں خود کو گولی مار لی۔ واقعے کے بعد پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے دفتر کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو پولیس کمشنر نے تصدیق کی ہے کہ یہ واقعہ سہ پہر تقریباً ساڑھے تین بجے پیش آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انکم ٹیکس حکام کی موجودگی میں سی جے رائے نے یہ انتہائی قدم اٹھایا، جس کے بعد فوری طور پر...
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ لیاری کو ہمیشہ منفی تناظر میں پیش کیا جاتا رہا ہے، اسی تاثر کو بدلنے اور اس علاقے کا مثبت اور اصل چہرہ دکھانے کے لیے کم بجٹ میں ایک فلم بنائی گئی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ پاکستان کو شروع دن سے مختلف مسائل اور چیلنجز کا سامنا رہا ہے اور بدقسمتی سے عالمی سطح پر بھی پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ایک طویل اور کٹھن جنگ لڑی ہے، ہماری قیادت کو نشانہ بنایا گیا، اس کے باوجود پاکستان آج ایک مضبوط ایٹمی طاقت...
پولیس کے مطابق ملک عامر خان درانی اور سدیس کو کسی نے بیٹھک میں قتل کیا ہے۔ جبکہ ایک تیسرے نعیم کو ملک عامر کے موٹرکار میں سورانی پارک کے نزدیک قتل کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں بنوں کی ویلج کونسل کے چیئرمین اور ان کے ساتھی کو قتل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں بنوں کی ویلج کونسل چیئرمین ملک عامر خان اور ان کے ساتھی سدیس خان کی قتل شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس ڈیرہ اسماعیل خان کے مطابق سورانی پارک کے قریب ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ پولیس کے مطابق ملک عامر خان درانی اور سدیس کو کسی نے بیٹھک میں قتل کیا ہے۔ جبکہ ایک...
ویب ڈیسک: سندھ حکومت نے ٹریفک نظام کو بہتر بنانے اور سڑکوں پر محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے موٹر گاڑیوں کے نظام کو مکمل طور پر کمپیوٹرائز کر دیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے واضح کیا ہے کہ بغیر کمپیوٹرائزڈ فٹنس سرٹیفکیٹ اب کوئی بھی گاڑی سڑک پر نہیں چل سکے گی۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ صوبے میں موٹر گاڑیوں کے پورے نظام کو کمپیوٹرائز کر دیا گیا ہے اور فٹنس کے نظام میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان شرجیل میمن نے مزید بتایا کہ محکمہ صحت کی جانب سے ایمبولینسز کو واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ...
عالمی سطح کے نامور سکیورٹی اور سیاسی تجزیہ کار مہند سلومی نے کہا ہے کہ عراق میں لاکھوں بھارتی شہری اسرائیل کے لیے جاسوسی کر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، دوحہ یونیورسٹی میں سکیورٹی اسٹڈیز پروگرام کے اسسٹنٹ پروفیسر اور جرنل آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے ایڈیٹوریل بورڈ کے رکن مہند سلومی نے قطر میں ایک نجی پروگرام کے دوران بتایا کہ عراق میں تقریباً پندرہ لاکھ بھارتی شہری اسرائیل کے لیے معلومات اکٹھا کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ جاسوس عراق کے مختلف شعبوں میں سرگرم ہیں، جن میں صحت کا شعبہ اور عراقی فوج شامل ہیں، اور بعض تو صفائی کے عملے کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ مہند سلومی کے مطابق اسرائیل نے اس...
این سی سی آئی اے کوئٹہ نے بڑی کارروائی کے دوران 15 لاکھ روپے کی سیکسٹورشن میں ملوث ایک افغانی شہری کو گرفتار کر لیا۔ تحقیقات کے مطابق یہ خطرناک گروہ نازیبا تصاویر کے ذریعے شہریوں کو بلیک میل کرتا تھا، اور گرفتار ملزم کوئٹہ سے پکڑا گیا۔ رقم وصول کرنے کے لیے ملزم “ڈیڈ ڈراپس” کا استعمال کرتا تھا تاکہ ڈیجیٹل ٹریل سے بچ سکے۔ ملزم فیس بک کے ذریعے شہریوں کو اپنی نجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں دیتا اور تاوان وصول کرتا تھا۔ چونکہ مقامی ریکارڈ دستیاب نہیں تھا، اس لیے ملزم کا سراغ مو میٹا اور اے آئی ڈیٹا کے ذریعے لگایا گیا۔ خصوصی ٹیم نے چھاپہ مار کر ملزم کو آلات سمیت کوئٹہ سے گرفتار...
این سی سی آئی اے کوئٹہ نے بڑی کارروائی 15 لاکھ روپے کی "سیکسٹورشن" میں ملوث افغانی شخص کو گرفتار کرلیا۔ نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والا خطرناک گروہ بے نقاب ہوا جب کہ کوئٹہ سے ایک ملزم گرفتار کیا گیا، ملزم ڈیجیٹل ٹریل سے بچنے کے لیے "ڈیڈ ڈراپس" کے ذریعے رقم وصول کرتا تھا۔ ملزم فیس بک کے ذریعے شہریوں کو نجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں دے کر تاوان وصول کرتا تھا، مقامی ریکارڈ نہ ہونے پر ملزم مو میٹا اور اے آئی کے ڈیٹا سے ملزم کا سراغ لگایا گیا۔ خصوصی ٹیم نے چھاپہ مار کر ملزم کو آلات سمیت کوئٹہ سے گرفتار کیا، ملزم کے قبضے سے ملنے والے موبائل اور ہارڈویئر میں سینکڑوں حساس...
امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جمعے کو جاری کیے گئے نئے عدالتی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک کے بدنام زمانہ فنانسر اور جنسی جرائم میں سزا یافتہ مجرم جیفری ایپسٹین کے ساتھ تعلقات پہلے سمجھے جانے سے کہیں زیادہ اور خوشگوار نوعیت کے تھے۔ ان دستاویزات میں شامل ای میلز کے مطابق 2012 اور 2013 کے دوران دونوں کے درمیان رابطہ رہا اور مسک کی ایپسٹین کے نجی جزیرے لِٹل سینٹ جیمز پر ممکنہ آمد کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ یہ بھی پڑھیے: بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کی لیکڈ ای میلز: 2018 میں عمران خان ’امن کے لیے بڑا خطرہ‘ قرار ای میل ریکارڈ کے مطابق دسمبر 2013 میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت نے شبِ برات کے مذہبی اور روحانی تقدس کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں 4 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس فیصلے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق اس تعطیل کا اطلاق صوبے کے تمام اضلاع میں قائم سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا۔حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد شہریوں کو شبِ برات کی عبادات اور دیگر مذہبی سرگرمیوں کے لیے سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اطمینان اور یکسوئی کے ساتھ اس مقدس رات کے اعمال ادا کر سکیں۔محکمہ تعلیم کے جاری کردہ اعلامیے میں واضح کیا گیا...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مولانا اکبر زاہدی نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بنائی گئی "بورڈ آف پیس" میں اسلامی ممالک کی شمولیت پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے تاریخی حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ خود فلسطینی عوام پر ظلم میں اسرائیل کے برابر کا شریک ہے۔ امریکہ نے ناجائز ریاست اسرائیل کو تحفظ دیا اور فلسطینی عوام پر ظلم و ستم میں اسکی مدد کی۔ تو اسکی بنائی گئی "بورڈ آف پیس" پر کیسے اعتبار کریں؟ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی جارحیت کا واضح طور پا اظہار کیا۔ متعلقہ فائیلیںمولانا اکبر حسین زاہدی شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے...
پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کو جدید پیٹریاٹ کیپیبلٹی میزائلز کے ساتھ متعلقہ آلات اور سپورٹ فراہم کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا نے سعودی عرب کو مجموعی طور پر تقریباً 9 ارب ڈالر مالیت کے پیٹریاٹ میزائلز کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کو جدید پیٹریاٹ کیپیبلٹی میزائلز کے ساتھ متعلقہ آلات اور سپورٹ فراہم کی جائے گی۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کا مقصد سعودی عرب کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا اور خطے میں سلامتی کے توازن کو برقرار رکھنا ہے۔ یہ منظوری ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکا مشرقِ وسطیٰ میں اپنے اتحادی ممالک کے ساتھ...
ویب ڈیسک:سندھ حکومت نے شبِ برات کی مناسبت سے 4 فروری کو صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شبِ برات کی مناسبت سے سندھ کے تعلیمی اداروں 4 فروری کو بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کا اطلاق سندھ بھر کے سرکاری و نجی سکولز پر ہو گا، اس سے قبل پنجاب حکومت نے بھی شبِ برات کے موقع پر صوبہ بھر میں تعطیل کا اعلان کیا تھا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملاقاتوں اور ملاقاتیوں کے ذریے پی ٹی آئی نے امریکہ میں مہم چلائی۔ پی ٹی آئی کا رویہ ریاست کو بلڈوز اور بلیک میل کرنے کا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کو اگر پمز پر اعتماد نہیں ہے تو عدالت میں اس کا اظہار کر سکتے ہیں۔ پی ٹی آئی کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر دینے کی بات درست نہیں ہے۔ پی ٹی آئی والے احتجاج ضرور کریں ہم منع نہیں کریں گے۔ پی ٹی آئی کو سسٹم اور ریاست کیخلاف بیانیہ بنانے سے پیچھے ہٹا ہوگا۔ جیل میں کسی کو دل کا دورہ پڑے تو کیا ہسپتال لے جانے کی...
امریکا نے اسرائیل کو 6.5 ارب ڈالر مالیت کے جدید فوجی سازوسامان کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے مطابق اس فیصلے کے تحت اسرائیل کو مختلف نوعیت کا عسکری سازوسامان فراہم کیا جائے گا جس کا مقصد اسرائیل کی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ فروخت کیے جانے والے سازوسامان میں 3.8 ارب ڈالر مالیت کے اپاچی ہیلی کاپٹر اور 1.98 ارب ڈالر کے جدید لائٹ وہیکلز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اسرائیل کو نیمر آرمڈ پرسنل کیریئرز کے پاور پیکس، لاجسٹک سپورٹ اور دیگر عسکری آلات بھی فراہم کیے جائیں گے۔ مزید پڑھیں افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ طالبان کی سب سے بڑی طاقت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں 90 ارب روپے کی لاگت سے میگا پروجیکٹس اور سڑکوں کی تعمیر جاری ہے، جس کے مکمل ہوتے ہی شہر کے ہر روٹ پر جدید بسیں چلائی جائیں گی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران انہوں نے بتایا کہ نئی بسیں کراچی پورٹ پر پہنچ چکی ہیں، جبکہ ٹریفک کے نظام کو جدید بنانے کے لیے آٹومیٹک اسمارٹ سسٹم پر کام ہو رہا ہے۔ شرجیل میمن نے مزید بتایا کہ 15 ہزار خواتین نے پنک اسکوٹی کے لیے درخواستیں دی ہیں، جنہیں ٹریفک ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد اسکوٹیز فراہم کی جائیں گی۔اجلاس کی دیگر کارروائی کے دوران ایوان نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تل ابیب /غزہ /واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے پہلی بار غزہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 71 ہزار تسلیم کرلی ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق اسرائیلی دفاعی فورسز نے مانا ہے کہ اکتوبر 2023ء سے جاری جنگ کے دوران یہ جانی نقصان ہوا ہے۔ اس سے قبل اسرائیل غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کو ناقابلِ اعتبار قرار دیتا رہا تھا، تاہم اقوام متحدہ ان اعداد و شمار کو قابلِ اعتماد سمجھتا ہے۔ آئی ڈی ایف کے مطابق یہ تعداد صرف ان افراد پر مشتمل ہے جو براہِ راست فوجی کارروائی میں مارے گئے، جبکہ ملبے تلے دبے لاپتہ افراد، بھوک یا بیماری سے ہونے والی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) جئے سندھ تحریک مرکز اور قوم پرست سیاسی قیدیوں کے ورثاء نے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے حیدرآباد جیل انتظامیہ کے خلاف سورہیہ سندھی، امتیاز میرانی، حسین قمبرانی، عزیز شاہ، شاہجہاں میرانی اور دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر رہنماؤں نے کہا کہ 21 جنوری کو حیدرآباد سینٹرل جیل میں قید قوم پرست سیاسی قیدیوں سہیل میرانی، مہران میرانی، فراز چانڈیو، ہالار چانگ اور دیگر کو زبردستی ان کے کپڑے اتار کر تشدد کے بعد غیر قانونی طور پر کراچی سینٹرل جیل اور میرپورخاص جیلوں میں منتقل کیا گیا جو کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے واضح احکامات کے...
احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رہنماوں نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے جو بورڈ بنایا گیا ہے وہ بورڈ آف پیس نہیں بلکہ جنگیں شروع کرنے کا نیا بورڈ ہے، امریکہ اور اسرائیل مشرق وسطی کے بعد پوری دنیا کو جنگ میں جھونکنا چاہتا ہے، امریکہ سن لے ایران نہ وینزویلا ہے نہ عراق و افغانستان، اگر ایران پر حملہ ہوا تو پھر امریکہ و اسرائیل کہیں بھی محفوظ نہیں ہونگے۔ اسلام ٹائمز ۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع ملتان کے زیراہتمام حکومت پاکستان کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کے خلاف نماز جمعہ کے بعد امام بارگاہ ابو الفضل العباس سے چوک کمہاراں والا تک احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں آذربائیجان کی 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ تکمیل کےقریب ہے۔ وزیراعظم سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندےخلیف خلیفوف نے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر الہام علیوف کےلیے نیک خواہشات کا پیغام دیا۔ وزیراعظم نے آذربائیجان کے ساتھ برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم دہرایا اور کہا کہ پاکستان میں آذربائیجان کی 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ تکمیل کے قریب ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر علیوف کو سرکاری دورے کی دعوت بھی دی۔ ملاقات میں علاقائی صورتحال اور باہمی تعاون پر گفتگو کی گئی، وزیراعظم نے پاکستان آذربائیجان قریبی رابطے بڑھانے پر زور دیا۔ صدر آذربائیجان کے نمائندہ خصوصی نے وزیراعظم...
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب حکومت کے انتظامی کنٹرول میں آنے والے تمام سرکاری دفاتر، خودمختار اور نیم خود مختار ادارے، سرکاری کارپوریشنز، لوکل کونسلز اور تمام سرکاری و نیم سرکاری تعلیمی ادارے مذکورہ تاریخ کو بند رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت نے شبِ برات کے موقع پر (بدھ 4 فروری کو) صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب حکومت کے انتظامی کنٹرول میں آنے والے تمام سرکاری دفاتر، خودمختار اور نیم خود مختار ادارے، سرکاری کارپوریشنز، لوکل کونسلز اور تمام سرکاری و نیم سرکاری...
سہیل آفریدی نے رات گئے اڈیالہ جیل کے باہر سے دھرنا ختم کیوں کیا؟ عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کس نے کروائی؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول اوروں کے برعکس میرا یقین ہے کہ حماس جلد ہی اسلحہ ڈالنے جا رہی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بیان وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کے دوران دیا لیکن اپنے دعوے کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ حماس کے پاس ہتھیار چھوڑنے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا یہاں تک کہ وہ اپنی اے کے 47 رائفلیں بھی حوالے کریں گے۔ مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی تصدیق کی تاہم انھوں نے بھی وقت نہیں بتایا۔ ادھر اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے انکشاف کیا کہ حماس کو غیر مسلح کرنے کے لیے ایک...
لاڑکانہ (نیوزڈیسک) قدیم ترین شہر موہن جو دڑو سے کھدائی کے دوران کچی اینٹوں سے بنی ایک دیوار دریافت کرلی گئی۔ ماہرین کے مطابق دریافت ہونے والی یہ فصیل شہر کے دفاع تجارتی سرگرمیوں کے نظم اور آمد و رفت کے کنٹرول کے لیے استعمال ہوتی تھی۔ یہ دیوار موہن جو دڑو کے شہری منصوبہ بندی، سماجی شعور اور ترقی یافتہ طرزِ زندگی کا واضح ثبوت ہے۔ لاڑکانہ میں واقع اس قدیم شہر میں ہونے والی تازہ کھدائی کے دوران ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے کچی اینٹوں سے بنی ایک حفاظتی فصیل دریافت کی ہے۔ ماہرین کے مطابق دریافت ہونے والی یہ فصیل شہر کے دفاع تجارتی سرگرمیوں کے نظم اور آمد و رفت کے کنٹرول کے لیے استعمال...
پشاور: لکی مروت کے علاقے دلو خیل پھاٹک کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا. جس کے نتیجے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق مقابلہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد ہوا، ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت کلیم اللہ، خان بہادر اور عدنان کے نام سے ہوئی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکوؤں کا تعلق تاجہ زئی اور گنڈی خانخیل، لکی مروت سے ہے. مارے گئے ڈاکو مسافر بس میں ڈکیتی سمیت متعدد سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے.پولیس نے موقع سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔حکام کے مطابق علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ مزید تفتیش بھی شروع کر دی گئی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک بھر میں کرکٹ ٹیلنٹ کے فروغ کے لیے فیوچر اسٹارز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے، جو 11 فروری سے 1 مئی تک 15 شہروں میں منعقد ہوں گے، اس پروگرام کے ذریعے تقریباً 350 کھلاڑیوں کو منتخب کر کے ملک کی 16 ریجنل اکیڈمیوں میں شامل کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: پی سی بی نے ملتان سلطانز کی ملکیت کے حقوق کے لیے بولیاں طلب کر لیں ٹرائلز کی نگرانی سابق ٹیسٹ کرکٹرز پر مشتمل سلیکشن پینل کرے گا، جس میں پی سی بی ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید، نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے کوچز مصباح الحق اور عبدالرزاق شامل ہیں، ٹرائلز کا آغاز پی سی بی گراؤنڈ...
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں آپریشن کے بعد چند علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ڈی آئی جی بنوں سجاد خان کے مطابق گزشتہ رات سے جاری آپریشن مکمل کر لیا گیا ۔ڈپٹی کمشنر فہیم احمد کے مطابق اکبر علی خان، جھنڈو خیل، سدا خیل، بکول خیل اور عمر زئی میں کرفیو نافذ ہے، جو صبح 6 سے شام 6 بجے تک نافذ رہے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بنوں میں ڈومیل کے علاقے اکبر کلے اور اسپرکہ میں پولیس، سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کیا تھا۔مشترکہ آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوئے تھے۔
سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ کراچی کی سڑکیں بن رہی ہیں، کے ایم سی اور محکمہ بلدیات سڑکوں کی تعمیر کر رہے ہیں، کراچی میں میگا پروجیکٹس چل رہے ہیں اور حال ہی میں وزیر اعلیٰ سندھ نے 90 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی میں ترقیاتی کام جاری ہیں، سڑکیں بن رہی ہیں، شہر کی ہر سڑک پر جدید بس چلے گی۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو وقفہ دعا کیا گیا، جس میں پاکستان کی بقا و سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ اس موقع پر سانحہ گل پلازہ کے شہدا کے لیے دعائے مغفرت کی گئی...
لاہور: 9 مئی سے متعلق 11 مقدمات کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی، کیونکہ دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ آج بھی ملزمان کو چالان کی نقول فراہم نہیں ہو سکیں۔ نجی میڈیا کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، علی امین گنڈاپور، شبلی فراز اور عمر ایوب کو بھی چالان کی نقول نہیں مل سکیں۔ سماعت کے دوران عدالت میں عمران خان کی حاضری جیل روبکار کے ذریعے لگائی گئی جبکہ شاہ محمود قریشی کی بھی لاہور جیل سے روبکار حاضری ہوئی۔ عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ 9 مئی کے 11 کیسز میں چالان کی نقول موجود تھیں، تاہم وصول کرنے والے ملزمان...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے آنکھ کے آپریشن سے متعلق اہل خانہ اور وکلا کو بروقت معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بات اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال تک پہنچ گئی، لیکن اہل خانہ کو آگاہ نہیں کیا گیا۔ سہیل آفریدی نے سب سے بڑی تشویش یہ ظاہر کی کہ پمز اسپتال میں ریٹینا اسپیشلسٹ موجود ہی نہیں، جس سے علاج کے معیار پر سوالات اٹھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی جب بیمار ہوئے، ان کا جیل میں معائنہ ہوا ہوگا، لیکن اس بارے میں فیملی اور وکلا کو کوئی اطلاع نہیں دی گئی اور...
سٹی42: لیسکو (لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے اعزازیہ میں 100 فیصد اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد ہر میٹنگ میں بورڈ کے ہر ممبر کو ایک لاکھ روپے اعزازیہ دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز عامر رضیا کے ہوائی سفر کے اخراجات علیحدہ ہوں گے جبکہ ہوائی سفر کے بعد لاہور میں قیام و طعام کے لیے وی وی آئی پی ہوٹل کی بکنگ بھی لیسکو کی ذمہ داری ہوگی۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی لیسکو بورڈ کی اس بڑھتی ہوئی مراعات کے فیصلے پر صارفین کے لیے کوئی سہولت میسر نہیں ہو رہی، بلکہ کمپنی...
---فائل فوٹو گزشتہ روز صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں آپریشن کے بعد چند علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ڈی آئی جی بنوں سجاد خان کے مطابق گزشتہ رات سے جاری آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر فہیم احمد کے مطابق اکبر علی خان، جھنڈو خیل، سدا خیل، بکول خیل اور عمر زئی میں کرفیو نافذ ہے، جو صبح 6 سے شام 6 بجے تک نافذ رہے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بنوں میں ڈومیل کے علاقے اکبر کلے اور اسپرکہ میں پولیس، سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کیا تھا۔مشترکہ آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوئے تھے۔
اسلام آباد( طارق محمود سمیر)افغانستان ایک بار پھر دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بنتا جا رہا ہے، جہاں افغان طالبان رجیم کی مبینہ سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد عناصر نے پورے خطے کو عدم استحکام کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ افغانستان سے سرحد پار دہشتگردی نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کے دیگر ممالک کیلئے بھی ایک بڑا سیکیورٹی چیلنج بن چکی ہے۔ عالمی جریدے یوریشیا ریویو نے بھی افغانستان سے پھیلنے والی دہشتگردی کے حوالے سے پاکستان کے مؤقف کی تائید کی ہے۔ جریدے کے مطابق افغان طالبان رجیم اب محض ایک داخلی مسئلہ نہیں رہا بلکہ عالمی سطح پر ایک سنجیدہ سیکیورٹی خطرے کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ یوریشیا ریویو نے اقوام متحدہ کی رپورٹس کا حوالہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی طبی تحقیق میں سائنسدانوں کو لبلبے کے کینسر کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی۔لبلبے کے کینسر کے علاج کے حوالے سے سائنسی دنیا میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسپین میں ہونے والی نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک مشترکہ تھراپی کے ذریعے چوہوں میں اس خطرناک مرض کے ٹیومر ختم کرنے میں کامیابی حاصل کر لی گئی ہے۔اس تحقیق کو کینسر کے خلاف جاری عالمی جدوجہد میں ایک امید افزا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔یہ تحقیق اسپین کے نیشنل کینسر ریسرچ سینٹر کے ماہرین نے کی، جس کے نتائج معروف سائنسی جریدے میں شائع ہوئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق لبلبے کا کینسر دنیا کے مہلک ترین کینسروں میں شمار...
اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) نے پہلی بار غزہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 71 ہزار تسلیم کرلی ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق اسرائیلی دفاعی فورسز نے مانا ہے کہ اکتوبر 2023 سے جاری جنگ کے دوران یہ جانی نقصان ہوا۔ اس سے قبل اسرائیل غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کو ناقابلِ اعتبار قرار دیتا رہا تھا، تاہم اقوام متحدہ ان اعداد و شمار کو قابلِ اعتماد سمجھتا ہے۔ آئی ڈی ایف کے مطابق یہ تعداد صرف ان افراد پر مشتمل ہے جو براہِ راست فوجی کارروائی میں مارے گئے، جبکہ ملبے تلے دبے لاپتہ افراد، بھوک یا بیماری سے ہونے والی اموات اس میں شامل نہیں۔...
راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر جاری پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ کے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھے، جہاں پارٹی کارکنان کی جانب سے نعرے بازی بھی کی جا رہی تھی۔ ذرائع کے مطابق وقت گزرنے کے ساتھ دھرنے میں شریک کارکنان کی تعداد کم ہونا شروع ہو گئی اور کارکنان آہستہ آہستہ واپس جانے لگے۔ اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی گزشتہ ایک گھنٹے سے اپنی گاڑی میں موجود رہے،...
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال لانے کی تصدیق کر دی، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ عمران خان پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا تھا۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے بتایا کہ آنکھوں کے طبی ماہرین نے اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ کیا۔ طبی ماہرین نے تجویز کیا کہ معمولی طبی کارروائی کے لئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو پمز لے جانا ضروری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ طبی ماہرین کی سفارش پر گزشتہ ہفتہ کی رات بانی چیئرمین کو پمز لے جایا گیا، بانی پی ٹی آئی کی تحریری رضامندی...
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے دیا گیا دھرنا تاحال جاری ہے۔ دھرنے کے دوران پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے نعرے بازی کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری رہا۔ مزید پڑھیں اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر موجود پی ٹی آئی کارکنان کی تعداد میں واضح کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، جبکہ کارکنان آہستہ آہستہ دھرنے کی جگہ سے روانہ ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی گزشتہ ایک گھنٹے سے اپنی گاڑی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہےکہ جو بھی علاج ہوا وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اجازت سے ہوا، جیل کے اندر بانی پی ٹی آئی کی مختلف بیماریوں کا علاج ہوتا رہا ہے۔پروگرم شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال لے جانا ایک نان ایشو اور روٹین کا معاملہ ہے، پی ٹی آئی8 فروری کے احتجاج سے متعلق معاملے کو طول دینا چاہتی ہے۔ وزیراعلی مریم نواز کا ٹریفک حادثے میں 5 بچوں کے جاں بحق ہونے پرگہرے دکھ کا اظہار معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان کا کہنا تھا کہ آج...
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ کے معائنے کے لیے اسپتال لائے جانے کے حوالے سے کابینہ کو پیشگی مطلع کرنا ضروری نہیں تھا۔ یہ بھی پڑھیں: ’عمران خان کو معائنے کے لیے پمز لایا گیا‘، وفاقی وزیر اطلاعات نے تصدیق کردی نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور و سینیٹر رانا ثنااللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ کے معائنے کے لیے پمز اسپتال لائے جانے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ یہ کوئی وزرا سے متعلقہ معاملہ نہیں ہے، ضروری نہیں تھا کہ کابینہ کو پہلے مطلع کیا...
سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات و نشریات، ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے تابش ہاشمی کے سانحہ گل پلازہ سے متعلق بیان کو غیر ذمہ دارانہ اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے اسے سندھ کے عوام کی توہین قرار دے دیا۔ پریس کانفرنس کے دوران پوچھے گئے سوال پر جواب دیتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ تابش ہاشمی نے جو ریمارکس دیے ایسے بیانات سندھ کے عوام کی توہین اور آئینی و انتظامی امور سے لاعلمی کا واضح ثبوت ہے۔ سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ ’میزبان تابش ہاشمی نے حساس معاملے پر بغیر معلومات کے تبصرہ کیا جس کی وجہ سے عوام میں گمراہ کن تاثر پیدا کیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ آئینی...
حماس کے 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر حملے میں وزیراعظم نیتن یاہو کی سنگین غفلت اور بدانتظامی سامنے آئی ہے جس پر اپوزیشن نے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ اس بات کا انکشاف اسرائیل کے نشریاتی ادارے ’چینل 12‘ کی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے جس نے ملک میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیرِاعظم نیتن یاہو نے حماس کے غزہ میں سربراہ یحییٰ السنوار کو قتل کرنے کے 11 مواقع جان بوجھ کر ضائع کیے تھے۔ رپورٹ میں ایک سینئر دفاعی عہدیدار کے حوالے سے کہا گیا کہ یحییٰ السنوار کو قتل کرنے کے یہ 11 مواقع فروری اور مارچ 2023 کے دوران ملے تھے۔ انھوں نے چینل 12 کو مزید بتایا کہ ملکی داخلی سلامتی...
ابتدائی مفاہمت میں شامی افواج کو صوبہ سویدا میں داخل ہونے سے روکنے اور صوبے کو اسرائیل کے ساتھ ضم کرنے کے لیے بات چیت شروع کرنے کے معاہدے شامل ہیں۔ اسرائیل بھی حکمت الہجری کی حمایت کرتا ہے، جو ایک شامی دروز شیخ ہے جو سویدا میں اثر و رسوخ رکھتا ہے اور خود مختاری پر دمشق کے ساتھ تنازع میں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شامی ذرائع نے اگلے مارچ تک ایک جامع سیکورٹی معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے اسرائیل اور شام پر سخت امریکی دباؤ کی اطلاع دی ہے۔ خبررساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق متعدد ذرائع نے اسرائیل اور شام پر اگلے مارچ تک ایک جامع سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے سخت امریکی دباؤ...
ایران کے ممکنہ اہداف کا ذکر کرتے ہوئے صیہونی جنرل نے کہا کہ میرے خیال میں ان کے پاس میزائلوں کی تعداد اتنی ہی ہے اور وہ حیفہ سے بیر شیبہ تک میزائلوں کے ایک سلسلے کو فائر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ اسرائیلی زندگی کو مفلوج کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایک ممتاز صہیونی جنرل نے ایران کے خلاف امریکہ کی طرف سے کسی بھی جارحانہ اقدام کے نتائج پر اسرائیل کے لیے اثرات پر تشویش کا اظہار کیا۔ خبررساں ادارے تسنیم کے انٹرنیشنل گروپ کے مطابق ایران کے خلاف امریکہ کی دھمکیوں اور صیہونی حکومت کے لیے تناؤ میں اضافے کے نتائج کے بارے میں عبرانی حلقوں کے تجزیے کے تسلسل میں، عبرانی اخبار معاریف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ کے تاریخی آثار قدیمہ کے مقام موہن جو دڑو میں جاری کھدائی کے دوران ایک اہم دریافت سامنے آئی ہے۔ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے شہر کے تحفظ کے لیے تعمیر کی گئی ایک حفاظتی دیوار کے آثار دریافت کر لیے ہیں۔ کھدائی کے دوران مرکزی شہر کے گرد کچی اینٹوں سے بنی ایک دیوار ملی ہے، جسے اب باقاعدہ فصیل قرار دیا جا رہا ہے۔موہن جو دڑو میں یہ کھدائی پاک امریکا مشترکہ آثارِ قدیمہ مشن کے تحت جاری ہے۔ ماضی میں 1950 اور 1951 میں ایک برطانوی ماہر آثارِ قدیمہ نے ان ساختوں کو محض کچی اینٹوں کی بنیاد قرار دیا تھا، تاہم حالیہ کھدائی اور زمینی تہوں کے شواہد سے ماہرین نے واضح کیا ہے...