4 فروری کو صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
اشاعت کی تاریخ: 31st, January 2026 GMT
ویب ڈیسک:سندھ حکومت نے شبِ برات کی مناسبت سے 4 فروری کو صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا۔
محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شبِ برات کی مناسبت سے سندھ کے تعلیمی اداروں 4 فروری کو بند رہیں گے۔
نوٹیفکیشن کا اطلاق سندھ بھر کے سرکاری و نجی سکولز پر ہو گا، اس سے قبل پنجاب حکومت نے بھی شبِ برات کے موقع پر صوبہ بھر میں تعطیل کا اعلان کیا تھا۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: تعلیمی اداروں میں تعطیل کا
پڑھیں:
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز: ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
ویسٹ انڈیز کی قیادت روسٹن چیز کریں گے جبکہ جومیل واریکن کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
اسکواڈ میں جوشوا بیشپ، تیج نارائن چندرپال، جوشوا ڈی سلوا، جسٹن گریوز، کیوم بوج، شے ہوپ، عامر جینگو، شیمار جوزف، برینڈن کنگ، کرک میک کینزی، گڈاکیش موتی، کیمو پال، کیمار روچ، جیڈن سیلز اور جومیل واریکن شامل ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 25 جولائی سے ہوگا۔
View this post on Instagramقومی ٹیم نے آخری مرتبہ 2023 میں سری لنکا کو اس کی سرزمین پر 2-0 سے ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی، تاہم اس کے بعد پاکستان مسلسل سات بیرونِ ملک ٹیسٹ میچ ہار چکا ہے۔
اس سیریز میں پاکستان کی قیادت دوبارہ بابر اعظم کر رہے ہیں جنہیں شان مسعود کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔