2026-06-02@21:04:54 GMT
تلاش کی گنتی: 7774

«کے تبادلے»:

(نئی خبر)
    کراچی: محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کی شدت کے سبب اسکول صبح 9 بجے شروع کرنے کے فیصلے میں توسیع کردی، سیکریٹری اسکول ایجوکیشن سندھ زاہد علی عباسی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجے کھلیں گے، فیصلے کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز پر یکساں ہوگا۔ قبل ازیں 10 جنوری کو جاری کردہ ایک نوٹی فکیشن کے مطابق اوقات کار کی یہ تبدیلی 26 جنوری تک کی گئی تھی جس میں اب توسیع کی گئی ہے۔ دریں اثناء چئیرمین آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن حیدر علی نے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ موسم سے تحفظ اور تعلیمی عمل کا تسلسل وزیر تعلیم سندھ سید...
    اسرائیل ایران پر حملے کے موقع کی تلاش میں ہے، ترک وزیر خارجہ کا بڑا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز استنبول (سب نیوز)ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملے کے لیے موقع کی تلاش میں ہے، تاہم امید کی جا سکتی ہے کہ کوئی متبادل راستہ اختیار کیا جائے گا۔ ترک نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں حاکان فیدان کا کہنا تھا کہ زمینی حقائق یہ ظاہر کرتے ہیں کہ اسرائیل ایران کے خلاف کارروائی کا موقع ڈھونڈ رہا ہے، جو خطے کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ترک وزیر خارجہ نے خبردار کیا کہ اگر اس قسم کا کوئی اقدام کیا گیا تو مشرقِ وسطی مزید عدم استحکام...
    سپریم کورٹ نے خلع سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا۔سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ خاتون کی رضامندی کے بغیر طلاق کو خلع میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اصول طے کردیا۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ عدالت ازخود طلاق کے دعویٰ کو خلع میں تبدیل نہیں کرسکتی، عدالت نے خاتون کو حق مہر کی 12 لاکھ کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا۔سپریم کورٹ نے فیملی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، عدالت نے فیملی کورٹ اور پشاور ہائیکورٹ کی قانونی تشخیص غلط قراردے دی۔ جسٹس مسرت ہلالی نے پانچ صفحات کا فیصلہ تحریر کیا۔فیصلے کے مطابق درخواست گزار نائلہ جاوید نے شادی...
    محکمہ اسکول ایجوکیشن کے فیصلے کے مطابق اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجے سے ہی کھلیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کے سبب اسکولوں میں تعلیم کا آغاز صبح 9 بجے سے شروع کرنے کے فیصلے میں توسیع کر دی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کے فیصلے کے مطابق اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجے سے ہی کھلیں گے۔ فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر یکساں طور پر ہو گا، جس کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل سندھ میں شدید سردی کے باعث 11 جنوری سے سرکاری اور نجی اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی تھی اور جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ اسکول صبح 9 بجے...
    —فائل فوٹو محمکۂ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کے سبب اسکولوں میں تعلیم کا آغاز صبح 9 بجے سے شروع کرنے کے فیصلے میں توسیع کر دی۔محکمۂ اسکول ایجوکیشن کے فیصلے کے مطابق اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجے سے ہی کھلیں گے۔فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر یکساں طور پر ہو گا، جس کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیلوزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے صوبے بھر کے اسکولوں میں آمد اور چھٹی کے اوقات کار تبدیل کردیے ہیں۔ اس سے قبل سندھ میں شدید سردی کے باعث 11 جنوری سے سرکاری اور نجی اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی تھی اور جاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی سمیت سندھ میں سردی کی شدت کے باعث اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلے میں توسیع کردی گئی ہے۔ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سردی کے سبب اسکول صبح 9 بجے شروع کرنے کے فیصلے میں توسیع کردی ہے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق سندھ میں اسکول 4 فروری تک صبح 9 کھلیں گے جب کہ فیصلے کا اطلاق سرکاری اور نجی اسکولوں پر یکساں ہوگا۔ فیصلے کا مقصد طلبہ اور اساتذہ کو سرد موسم کے ممکنہ اثرات سے محفوظ رکھنا ہے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے تمام متعلقہ تعلیمی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ جاری کردہ شیڈول پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    وفاقی حکومت نے سندھ میں معاشی اور تعلیمی ترقی کے فروغ کے لیے اہم فیصلے کرلیے ہیں، جن کے تحت کراچی میں ایک نیا اکنامک زون قائم کیا جائے گا جبکہ ٹنڈو محمد خان اور کراچی کے علاقے گڈاپ ملیر میں ایک ایک دانش اسکول بھی تعمیر کیا جائے گا۔ حکومتِ پاکستان کے ترجمان برائے سندھ بیرسٹر راجا خلیق الزماں انصاری نے اپنے بیان میں کہاکہ یہ اقدامات وزیراعظم کی جانب سے سندھ کے عوام، بالخصوص کراچی کے تاجروں کے لیے ایک تحفہ ہیں۔ مزید پڑھیں: دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا منصوبہ ختم کیا جائے، مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت گرانے کی دھمکی دیدی ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے سندھ میں طویل المدتی بنیادوں پر تعلیمی...
    برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر کی تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں سے متعلق اپنے بیان میں تبدیلی کر دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں برطانوی فوجیوں کو عظیم اور بہادر قرار دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کے فوجی ہمیشہ امریکا کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ افغانستان میں جنگ کے دوران 457 برطانوی فوجی مارے گئے یا شدید زخمی ہوئے، اور وہ دنیا کے بہترین جنگجوؤں میں شامل تھے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق امریکا اور برطانیہ کے درمیان فوجی تعلق ایسا مضبوط بندھن ہے جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا۔ مزید پڑھیں منی سوٹا میں ہنگامہ، ٹرمپ نے میئر اور گورنر پر بغاوت بھڑکانے...
    سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) ڈسکہ میں رات گئے سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 2 کرائے کے قاتل ہلاک ہو گئے۔ سی سی ڈی حکام کے مطابق مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت نعمان اور فیصل کے ناموں سے کی گئی ہے، ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بنے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ملزمان کی لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد سرد خانے منتقل کر دیا گیا، ملزمان پیسے لے کر شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ کرنے کے واقعات میں ملوث تھے۔
    سول ڈیفنس کے مطابق ایک اسرائیلی ڈرون حملہ بیت لاہیا میں کمال عدوان اسپتال کے قریب کیا گیا، جس کے نتیجے میں دو فلسطینی لڑکے جاں بحق ہو گئے۔ الشفا اسپتال نے تصدیق کی ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 13 اور 15 سال تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق اسرائیلی ڈرون حملوں میں تین فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں دو کم عمر لڑکے بھی شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملے ہفتے کے روز شمالی غزہ میں مختلف مقامات پر کیے گئے۔ سول ڈیفنس کے مطابق ایک اسرائیلی ڈرون حملہ بیت لاہیا میں کمال عدوان اسپتال کے قریب کیا گیا، جس کے نتیجے میں دو فلسطینی لڑکے جاں بحق ہو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں اور برف باری کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 27 جنوری تک دونوں صوبوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے۔ چترال، دیر، سوات، شانگلہ اور کوہستان میں شدید بارش اور برف باری متوقع ہے، جبکہ ہری پور، پشاور، مردان، نوشہرہ اور کوہاٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ناران، کاغان، کالام اور چترال میں برف باری کے باعث سڑکوں کی بندش اور پھسلن کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ حکام نے بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کے خطرے سے بھی خبردار کیا ہے۔ادھر بلوچستان میں بھی مزید برف باری کی...
    پشاور(بیورو رپورٹ)وزیر اعلیٰ خیبرپی کے  محمد سہیل آفریدی نے پشاور ڈی آئی خان موٹر وے صوبائی وسائل سے تعمیر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو تمام تر لوازمات 10 فروری تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔  سوات ایکسپریس وے فیز ٹو پر سول ورک 31 جنوری سے شروع کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ موٹر ویز کی تعمیر صوبائی حکومت کے سگنیچر منصوبوں میں شامل ہے۔ ان پر ٹائم لائنز کے مطابق پیشرفت یقینی بنائی جائے۔ ان منصوبوں پر عملدرآمد میں کسی قسم کی تاخیر کی گنجائش نہیں۔ ان کی  ذاتی طور پر نگرانی کروں گا۔ خیبرپی کے  حکومت عوامی مفاد کے منصوبوں کے لیے تمام تر وسائل ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرے گی۔  حکومت...
    آئی سی سی کی جانب سے بنگلہ دیش کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست مسترد کرنے اور بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کے فیصلے پر سابق آسٹریلوی کرکٹر جیسن گلیسپی نے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کو ایونٹ سے باہر کرنے کے بعد ٹی20 ورلڈ کپ کا نیا شیڈول جاری سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی نے آئی سی سی کے فیصلے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کھل کر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’کیا آئی سی سی کی جانب سے یہ وضاحت دی گئی ہے کہ بنگلہ دیش اپنے میچز بھارت سے باہر کیوں نہیں کھیل سکتا؟‘ انہوں نے ماضی...
    ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بہتر معاشی صورتِ حال اور بہتر آمدن کے باوجود بھارت میں گھروں میں استعمال ہونے والے آلات پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں ۔گیلپ کی طرف سے جاری کیے جانے والے بگ ڈیٹا اینالسز میں پتا چلا ہے کہ پاکستانی گھروں میں محنت بچانے والے آلات کا استعمال بھارت کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔ گیلپ  ڈیٹا اینالسز  کے مطابق پاکستان میں 57 اعشاریہ 6 فیصد گھروں میں واشنگ مشین موجود ہے جبکہ بھارت میں صرف 20 فیصد گھروں میں واشنگ مشین کی سہولت موجود ہے۔ ڈیٹا اینالسز  سے پتا چلا کہ پاکستان میں 56 اعشاریہ 2 فیصد گھروں میں فریج یا ڈیپ فریزر موجود ہے جبکہ بھارت میں یہ تعداد 50 اعشاریہ 2 فیصد ہے ۔...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق معاملے میں پاکستان کو بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں رانا ثناء اللّٰہ سے آئی سی سی کے ٹی 20 ورلڈ کپ2026ء میں بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کی شمولیت کے سے متعلق سوال پوچھا گیا۔ انہوں نے جواب دیا کہ پاکستان کےلیے مستقبل کا فائدہ اسی بات میں ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑا ہو، حقیقت ہے کہ کرکٹ میں ہمارا نقصان ہوگا، ہمیں پیسے بھی کم ملیں گے۔سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے مزید کہا کہ پاکستان کے بنگلہ دیش کا ساتھ دینے کے دور...
    بہتر معاشی صورتِ حال اور بہتر آمدن کے باوجود بھارت میں گھروں میں استعمال ہونے والے آلات پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں ۔گیلپ کی طرف سے جاری کیے جانے والے بگ ڈیٹا اینالسز میں پتا چلا ہے کہ پاکستانی گھروں میں محنت بچانے والے آلات کا استعمال بھارت کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔ گیلپ ڈیٹا اینالسز کے مطابق پاکستان میں 57 اعشاریہ 6 فیصد گھروں میں واشنگ مشین موجود ہے جبکہ بھارت میں صرف 20 فیصد گھروں میں واشنگ مشین کی سہولت موجود ہے۔ ڈیٹا اینالسز سے پتا چلا کہ پاکستان میں 56 اعشاریہ 2 فیصد گھروں میں فریج یا ڈیپ فریزر موجود ہے جبکہ بھارت میں یہ تعداد 50 اعشاریہ 2 فیصد ہے ۔
    پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کیے جانے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلادیش کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن نقوی کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ کھیل کے اصولوں اور اسپورٹس مین اسپرٹ کے منافی محسوس ہوتا ہے، تاہم پاکستان اس معاملے پر وہی مؤقف اختیار کرے گا جو حکومت کی جانب سے طے کیا جائے گا۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ کرکٹ کو سیاست سے بالاتر رکھنا چاہیے، لیکن بعض فیصلے کھیل کو نقصان پہنچاتے ہیں اور شفافیت پر سوالات کھڑے کرتے ہیں۔ ان کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ صورتحال پر...
    روس نے ہفتے کی صبح سویرے یوکرین کے توانائی کے نظام پر ایک اور وسیع حملہ کیا، جس سے کیف کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں گونجیں اور ملک بھر میں تقریباً 1.2 ملین گھروں کو بجلی سے محروم ہونا پڑا۔ دارالحکومت کیف میں تقریباً 6,000 عمارتوں میں صبح کے وقت ہیٹنگ بند ہو گئی، جبکہ درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ (14 فارن ہائیٹ) کے قریب تھا۔ شہر کے مرکزی ہیٹ ڈسٹریبیوشن سسٹم میں پہلے کے حملوں کے باعث پہلے ہی کئی رہائشی اپارٹمنٹس میں شدید سردی رہی تھی۔ یہ بھی پڑھیے: روس، یوکرین اور امریکا کے حکام کے درمیان پہلی بار براہ راست سہ فریقی مذاکرات کا اعلان روس نے یہ حملے ایسے وقت میں کیے...
    فائل فوٹو لاہور کے علاقے سبزہ زار میں فارم پر پالتو شیر کے حملے میں زخمی ہونے والا بچہ بازو سے محروم ہوگیا۔شیر کے حملے میں زخمی ہونے والے بچے کا بازو اسپتال میں کاٹ دیا گیا۔گنگا رام اسپتال کے ترجمان کے مطابق 8 سالہ بچے کا بازو شیر کے حملے میں بری طرح زخمی ہوگیا تھا، بازو کاٹنے کے بعد اب بچے کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔پولیس کے مطابق سبزہ زار میں پالتو شیر نے 8 سالہ بچے کو زخمی کردیا تھا، بچہ کھیلتے ہوئے شیروں کے قریب چلا گیا تھا، یہ واقعہ شیروں کے نامناسب پنجرے اور مالکان کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ایک فارم پر پیش آیا، ملزمان کو...
        آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں شارک کے حملے میں شدید زخمی ہونے والا 12 سالہ لڑکا اسپتال میں انتقال کر گیا، جس کے بعد مشرقی ساحل پر حالیہ شارک حملوں کے باعث حفاظتی خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی ورجن آئی لینڈز میں شارک کا حملہ، خاتون ہلاک رائٹرز کے مطابق نیکو اینٹک نامی 12 سالہ لڑکا اتوار کے روز واؤکلوز کے علاقے میں دوستوں کے ساتھ چٹانوں سے پانی میں چھلانگ لگا رہا تھا کہ اس دوران شارک نے اس پر حملہ کر دیا۔ یہ مقام سڈنی کے مرکزی کاروباری علاقے سے تقریباً 9 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ حملے کے بعد نیکو کو اس کے دوستوں نے پانی سے نکالا اور دونوں ٹانگوں...
    اسرائیلی فوجی ریڈیو نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی تعداد اس ہفتے ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے، جو برس گزشتہ جون میں ایران کے خلاف کارروائی کے بعد سب سے زیادہ ہے، جبکہ امریکی فوج کی مشرق وسطیٰ میں آئرن کلاد تعیناتی، 812 ٹوماہاک میزائل فوری استعمال کے لیے تیار ہیں۔ یہ پیشرفت امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ بریڈ کوپر کے تل ابیب دورے کے دوران سامنے آئی۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے تصدیق کی ہے کہ دفاعی حلقے امریکی فوج کی اس تعیناتی کو ایران میں حکومت کی تبدیلی کے لیے ممکنہ وسیع حملے اور دباؤ ڈالنے کے لیے ایک مضبوط فوجی دھمکی کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ ...
    پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں شیر کے حملے کا ایک اور واقعہ پیش آ گیا جس میں 8 سالہ بچہ زخمی ہوا ہے۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے سبزہ زار میں شیر کے حملے میں 8سالہ بچہ زخمی ہوا، واجد علی کھیلتے ہوئے شیروں کے قریب چلا گیا تھا، واقعہ نامناسب انتظامات اور مالکان کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ بچے کو گنگا رام ہسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ فارم کے ملک عمر اقبال اور علی اقبال کو حراست میں لے لیا گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز کے ترجمان کے مطابق مالکان نے واقعے کو پولیس سے چھپانے کی کوشش کی،زخمی بچے کو ابتدا میں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس کے ساتھ آئے افراد...
    لاہور: جوہر ٹاؤن سے نجی کالج کے سی ای او کے اغوا کے معاملے میں بڑا انکشاف سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق اغوا کاروں نے مغوی عابد وزیر کو سی سی ڈی کے خوف سے رہا کیا۔ ملزمان نے عابد وزیر کو سی سی ڈی کو نہ بتانے کی شرط پر رہا کیا، اغوا کاروں نے کہا تاوان نہ دیں بلکہ ہم سے بھی پیسے لے جائیں۔ اغوا کاروں نے بس پر بٹھا کر کرایہ بھی خود  دیا، ملزمان نے کہا سی سی ڈی کو یہ بتائیے گا کسی نے اغوا نہیں کیا۔ نجی کالج کے مالک عابد وزیر کو بدھ کے روز اغوا کیا  گیا تھا، ملزمان نے مغوی  کے ورثا سے 16 کروڑ تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔ سی سی ڈی...
    کراچی(نیوز ڈیسک) سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک انتہائی مطلوب بھتہ خور ملزم ہلاک ہوگیا۔ ترجمان ایس آئی یو کے مطابق انتہائی مطلوب بھتہ خور ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر ایس آئی یو نے کارروائی کی، دوران کارروائی ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ہلاک بھتہ خور ملزم سے اسلحہ اور موبائل برآمد کر لیا گیا۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ ہلاک بھتہ خور ملزم کی شناخت اور کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے، اس ضمن میں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کے مردوں کے مظلومیت سے متعلقہ تبصرے پر قہقہے لگ گئے۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر دلچسپ تبصرہ کیا اور کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں۔ انہوں نے بل کی مخالفت نہ کرنے کا کہتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ ڈومیسٹک وائلنس کے بل میں مردوں کو شامل کیا گیا ہے، وفاقی وزیر کے جملے پر ایوان میں قہقہے لگ گئے۔ ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم جے یو آئی ف کی عالیہ کامران نے پیش کی، قانون کا مقصد گھریلو تشدد کے خلاف خواتین، مرد، بچوں، کمزور اور مخنث کو تحفظ دینا ہے۔
    سٹی 42: آئی جی پنجاب نے 54ایس پیز کے تقرروتبادلے کردیئے۔تبدیل ہونےوالوں میں ترقی پانیوالے افسران بھی شامل ہیں ۔ سید عباس شاہ ایس پی رائٹ مینجمنٹ پولیس لاہور تعینات ہوگئے ۔ حافظ خضر زمان ایس پی ٹریفک ماڈل ٹاون ڈویژن لاہور تعینات کردیے گئے ۔ وارث کلیار کو ایس پی اینٹی رائٹ یونٹ،ایس پی رضا عباس نقوی بٹالین کمانڈر 5پنجاب کانسٹیبلری،سعادت علی ایس پی ٹیکنیکل ٹیلی کمیونیکیشن لاہور پنجاب،رائے احسان کو ایس پی گورنر ہاؤس سپیشل برانچ ،احمد خان نیازی ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب لاہور تعینات کیا اورارشد حیات کانجو ایس پی آپریشنزٹوسیف سٹیز اتھارٹی لاہور تعینات کردیے گئے ۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news اسرائیل امریکا ڈونلڈ ٹرمپ غزہ فرانسیسی صدر فلسطین
    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں سیاست اور دولت کے امتزاج پر ایک بار پھر بحث شروع ہو گئی ہے، جب مختلف عالمی رپورٹس میں امیر ترین سیاستدانوں کی فہرست سامنے آئی ہے۔ اندازوں کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اس فہرست میں سرفہرست ہیں، جن کی دولت تقریباً 200 ارب ڈالر بتائی جاتی ہے، تاہم ان کے اثاثوں کے بارے میں سرکاری طور پر تصدیق موجود نہیں۔ فہرست کے مطابق بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو 9 ارب ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 7.2 ارب ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر شامل ہیں۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی دولت تقریباً 5 ارب ڈالر بتائی جاتی ہے۔ ...
    تہران (ویب ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے سربراہ جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ ایران پر کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں فوری ردعمل دیں گے، جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسدران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل پاکپور نے واضح طور پر پیغام دیا ہے کہ ہمارے دشمن غلط فہمی میں نہ رہیں، ہمارا ہاتھ ہتھیاروں کے ٹریگر پر ہے، کسی بھی حملے کی صورت میں جواب دینگے۔ جنرل پاکپور نے مزید کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کو یہ سمجھ لینا چاہئے کہ ہماری طاقت کے حوالے سے غلط اندازے لگانے کا نتیجہ ان کے لیے اچھا نہیں آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دشمنوں کو 12 روزہ جنگ...
    خیبر پختونخوا کے حزب اختلاف کے قائد ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ صوبے میں حالات خراب ہوتے جارہے ہیں، صوبائی حکومت کا کوئی رکن امن جرگے میں شامل نہیں ہوا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    راولپنڈی: معصوم بچی کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچنے میں ملوث ملزم کو تھانہ دھمیال کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران ملزم کے 2 ساتھی فرار ہوگئے، جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ چند روز قبل اشرف کالونی کے علاقے میں گلی میں کھیلتی 3 سے 4 سالہ بچی کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ کر فرار ہونے والے ذیشان نامی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر کے تفتیش شروع کی تھی، ساتھ ہی بچی کے کانوں سے نوچی گئی سونے کی بالیاں بھی برآمد کرلی تھیں، تاہم گزشتہ شب ملزم کو مزید شواہد کی برآمدگی اور...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اب سے کچھ دیر قبل پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا۔ واضح رہے کہ ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ نے اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان کیا تھا، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں، مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، چاہے جیل ہی جانا پڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی ہے اور کسی بھی کام پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سینئر فائر آفیسر ظفر خان نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحے کے بعد ملبے سے مکمل لاشیں نہیں بلکہ زیادہ تر ہڈیاں برآمد ہو رہی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پلازہ کے تہ خانے میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی تھی جسے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بجھا دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمارت کا اسٹرکچر شدید متاثر ہوچکا ہے اور اب صرف سرچنگ کا عمل باقی رہ گیا ہے۔ظفر خان کے مطابق عمارت کی چھت سے ڈیزل ٹینک بروقت نہیں اتارا گیا تھا، بعد ازاں جب ڈیزل ٹینک اتارنے کی کوشش کی گئی تو اس میں آگ لگ گئی، تاہم فائر بریگیڈ نے فوری طور پر صورتحال پر قابو...
    خیبر پختونخوا حکومت نے سیف سٹی منصوبے کے تحت پشاور شہر میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے جدید کیمرے نصب کرنا شروع کر دیے ہیں، جو حکام کے مطابق مشکوک افراد کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ پورے شہر کی نگرانی میں مدد دیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایت پر سال 2009 سے التوا کا شکار سیف سٹی منصوبے پر دوبارہ کام کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت شہر کے تمام مرکزی مقامات پر جدید کیمرے نصب کیے جا رہے ہیں، جبکہ پشاور پولیس لائن میں کنٹرول روم بھی قائم کر دیا گیا ہے جہاں سے ان کیمروں کے ذریعے نگرانی کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیے: پنجاب کی 98 تحصیلوں میں اسمارٹ سیف سٹیز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ/ ماسکو (ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں اور تازہ حملوں میں مزید 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 2 بچے اور 3 صحافی بھی شامل ہیں ۔ صحافی بے گھر فلسطینیوں کے حالات رپورٹ کر رہے تھے کہ اسرائیلی حملے کا شکار ہوگئے۔ غزہ کی حماس کے زیرِ انتظام سول ڈیفنس ایجنسی نے بتایا کہ الزہرہ کے علاقے میں صحافیوں کو نشانہ بنایا گیا، شہیدہونے والے صحافیوں کی شناخت محمد صلاح قشطہ، انس غنیم اور عبد الرؤف شاعت کے نام سے کی گئی ہے، بتایا جاتا ہے کہ وہ ایک مصری امدادی تنظیم کے لیے کام کر رہے...
    شہر قائد کے علاقے پاک کالونی پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران 9 رکنی افغان گینگ سے تعلق رکھنے والے 6 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا، مقابلے میں پولیس کے چوکی انچارج سمیت 2 اہلکار زخمی ہوئے۔ ترجمان ڈسٹرکٹ کیماڑی پولیس کے مطابق مقابلہ پاک کالونی کے علاقے حسرت موہانی کالونی کے قریب ہوا جبکہ مارے جانے والے 6 میں سے 4 افغان ڈاکوؤں کی شناخت نقیب اللہ، عبدالباری، اللہ داد اور محبیب اللہ کے نام سے کی گئی جبکہ دیگر 2 کی شناحت کے حوالے سے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ترجمان کے مطابق مارے جانے والے افغان ڈاکو 3 مقتولین بھائیوں کے قتل میں ملوث تھے جبکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے چوکی انچارج جان شیر اور ایک پولیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہرقائد کے علاقے پاک کالونی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے مقابلے کے دوران 6 افغان ڈاکو ہلاک ہو گئے ہیں۔ترجمان ایس ایس پی کیماڑی ساؤتھ زون کے مطابق پاک کالونی کے علاقے میں پولیس اور افغان ڈکیت گروہ کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا تاہم مقابلے کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق مقابلے کے بعد پولیس نے علاقے میں اضافی نفری طلب کر لی ہے جب کہ ہلاک ڈاکوؤں کے قبضے سے ایک رائفل بھی برآمد کی گئی ہے۔ مارے جانے والے ڈاکوؤں کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت اور ان کا کرمنل ریکارڈ...
    اپنے بیان میں پشتونخوا نیپ نے کارکنوں کو ہدایت دی کہ وہ 26 جنوری کو ہونیوالے احتجاجی مظاہروں کو اپنے اپنے اضلاع میں کامیاب بنانے کیلیے رابطہ مہم تیز کریں۔ اسلام ٹائمز۔ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے بلوچستان کے ملازمین کے حق میں 26 جنوری کو احتجاج کی کال دی ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں پشتونخوا نیپ نے گرینڈ الائنس کی حمایت میں آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں تمام ملازمین کے احتجاج کے باعث حکومتی ادارے مفلوج ہو چکے ہیں، جبکہ ملازمین کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاریوں نے صورتحال کو مزید گھمبیر بنا دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ آج منعقدہ آل پارٹیز...
    اپوزیشن کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر اعتماد میں لینے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اپوزیشن نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر ایوان میں بحث اور اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی رہنما بیرسٹرگوہر نے کہا کہ فلسطین ہمارے لیے اہم ایشو ہے غزہ کی صورت حال اچھی نہیں ہے، مسلم دنیا نے فلسطین کا ان کی عوام کے مطابق حل پر اتفاق کیا ہے، فلسطینیوں کو تمام سہولیات ملنی چاہیے غزہ میں ایک لاکھ لوگ جان سے گئے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بورڈ آف پیس پر وزیراعظم نے بغیر سوچے سمجھے بیان دیا جو واپس لینا پڑا، کل دفتر خارجہ...
    لاہور میں ایک شیرنی کے بچے پر حملے کے واقعے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، جب پولیس نے غیر قانونی طور پر رکھے گئے 11 شیر برآمد کیے اور ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق، برآمد کیے گئے جانوروں میں 5 شیرنیاں، 3 شیر اور 3 شیر کے بچے شامل ہیں، جو نواں کوٹ کے علاقے میں ایک فیکٹری میں غیر قانونی طور پر رکھے گئے تھے۔ واقعے میں 8 سالہ بچی زخمی ہوئی، جس کے کان اور گردن پر زخم آئے۔ شیر چند ماہ قبل شیخوپورہ سے لاہور منتقل کیے گئے تھے، اور ملزمان کے پاس ان کو لاہور میں رکھنے کا کوئی لائسنس موجود نہیں تھا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تمام...
    پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف تیسرے گروپ مرحلے کے میچ کے لیے اپنے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کر رہے ہیں جبکہ وکٹ کیپر حمزہ ظہور ہیں۔ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں میں عثمان خان، سمیر منہاس، احمد حسین، حذیفہ احسن، علی حسن بلوچ اور علی رضا شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: ٹی 20 ورلڈ کپ: حارث رؤف کو 15 رکنی اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ اس کے علاوہ مومن قمر، عبدل سبحان اور محمد سیّام بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ یہ ٹیم آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ 2026 میں زمبابوے اور نامیبیا میں ہونے والے میچ میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔ اس سے قبل پی سی...
    غزہ (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے اپنی بربریت جاری رکھتے ہوئے غزہ میں حملے کیے جس سے 3 صحافیوں سمیت 8 افراد شہید ہو گئے۔ غزہ کی حماس کے زیرِ انتظام سول ڈیفنس ایجنسی نے بتایا کہ الزہرہ کے علاقے میں ان صحافیوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، ہلاک ہونے والے صحافیوں کی شناخت محمد صلاح قشطہ، انس غنیم اور عبد الرؤف شاعت کے نام سے کی گئی ہے، بتایا جاتا ہے کہ وہ ایک مصری امدادی تنظیم کے لیے کام کر رہے تھے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ’حماس سے منسلک ڈرون چلانے والے متعدد مشتبہ افراد کو نشانہ بنایا جو ان کے فوجیوں کے لیے خطرہ بن رہے تھے، اس واقعے کی تحقیقات جاری...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 1 ہزار 254 ارب روپے بیرونی قرضہ لیا۔ وزارت اقتصادی امور کی سرکاری دستاویز کے مطابق حکومت نے گزشتہ مالی سال کی کی نسبت 29 فیصد یعنی 280 ارب روپے زیادہ قرضہ لیا، جولائی سے دسمبر پاکستان کو 17 ارب 67 کروڑ روپے کی گرانٹ بھی ملی، جولائی سے دسمبر مجموعی بیرونی مالی معاونت 1 ہزار 272 ارب ریکارڈ ہوئی۔ امریکی کرنسی میں پاکستان کو 6 ماہ میں 4 ارب 50 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، ڈالر ٹرمز میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کی نسبت 904 ملین زیادہ ملے، گزشتہ مالی سال پہلے چھ ماہ میں 3 ارب 60 کروڑ ڈالر حاصل ہوئے تھے،پاکستان کو اس دوران آئی...
    شیرنی کے بچی پر حملہ کرنے کے معاملے میں مزید پیش رفت ہوئی جب کہ خفیہ اطلاع پر ایس پی اقبال ٹاؤن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 11 غیر قانونی طور پر رکھے شیروں کو تحویل میں لے کر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ برآمد کیے گئے جانوروں میں 5 شیرنیاں، 3 شیر اور 3 شیر کے بچے شامل ہیں،  ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز  نے بتایا کہ شیروں کو نواں کوٹ کے علاقہ میں فیکٹری میں رکھا گیا تھا،  فیکٹری کے نیچے ایمبرائیڈری کا کام، فرسٹ فلور پر شیر رکھے گئے۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز  نے کہا کہ شیروں چند ماہ قبل شیخوپورہ سے لاہور شفٹ کیا تھا، ملزمان کے پاس شیروں کو لاہور میں رکھنے کا لائسنس موجود نہیں،  ملزمان کے خلاف...
    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آٹے کی پابندی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم سے بات کروں گا۔ پشاور میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہمارے صوبے نے پنجاب یا ملک پر سستی بجلی، تیل و گیس تو بند نہیں کی، مشکل وقت میں مدد کرنی چاہیے پابندیاں نہیں لگانی چاہئیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وفاق ہمارے صوبے کے ساتھ یہ زیادتی کرنا بند کرے، وفاق ہمارے حقوق نہیں دے رہا، آٹا بھی نہیں دیا جارہا۔ انہوں نے کہا کہ صوبوں کے درمیان بدمزگیاں پیدا نہ کی جائیں، آسانیاں پیدا کریں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں گل پلازا واقعے پر سیاست...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: بھیکے وال پنڈ میں پالتو شیرنی کے حملے سے 8 سالہ بچی زخمی ہو گئی، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچی کے کان، گردن اور ٹانگ پر گہرے زخم آئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے کے ایک شہری نے غیر قانونی طور پر گھر میں شیرنی پال رکھی تھی، جو اچانک حملہ آور ہو گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق واقعے کے بعد ملزمان شیرنی کو ساتھ لے کر فرار ہو گئے، جب کہ شیرنی کے مالک کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ ملوث افراد...
    تہران:ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئے حملے کی صورت میں سخت، بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،ایران اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا اور اگر دوبارہ جارحیت کی گئی تو پوری طاقت کے ساتھ جوابی کارروائی کی جائے گی۔ امریکی اخبار میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں عباس عراقچی نے لکھا کہ ایران کے خلاف امریکا کے جارحانہ اقدامات ناکام ہو چکے ہیں، دباؤ، دھمکیوں اور پابندیوں کی پالیسی نہ تو ایران کو کمزور کر سکی اور نہ ہی اسے اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کر پائی، امریکا کی یکطرفہ پالیسیاں خطے میں عدم استحکام کا سبب بن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ سروس ٹریبونل میں 6ماہ بعد بھی چیئرمین کا تقررنہ ہو سکاجس کی وجہ سے صوبے کے 40 سے زاید سرکاری محکموں کے ملازمین کی اپیلیں فیصلے کی منتظر ہیں۔سندھ سروس ٹریبول کے چیئرمین صادق حسین بھٹی 18 جولائی 2025 ء کو ریٹائرہو گئے تھے اور6ماہ پوریہونے کے باوجود سندھ سروس ٹریبول میں چیئرمین تعینات نہ ہو سکاجس کی وجہ سندھ سروس ٹریبونل میں تقرری ،ترقی،سنیارٹی ،تبادلے پینشن اور ریٹائرمنٹ ،کنٹریکٹ اور ریٹائرمنٹ،محکمانہ انکوائری کے کارروائی پر اعتراض کیخلاف سیکڑوں اپیلوں کے فیصلے التواء کا شکار ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ سندھ سروس ٹریبونل کے ممبران چیئرمین کی عدم موجودگی میں اپیلوں کی سماعت تو کر رہے ہیں مگر سماعت کے بعد نئی تاریخ دی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    علامتی فوٹو لاہور میں پالتو شیرنی کے حملے سے 8 سالہ بچی زخمی ہوگئی، کان اور گردن پر زخم آئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بھیکے وال پنڈ میں پالتو شیرنی کے حملے سے 8 سال کی بچی زخمی ہوئی، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا، بچی کے کان اور گردن پر زخم آئے ہیں۔بھیکے وال پنڈ میں ایک شہری نے گھر پر شیر پال رکھا ہے، پولیس اور محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، شیرنی کے مالک کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ شیرنی کے حملے سے بچی کی ٹانگ اور کان زخمی ہوا، ملزمان شیرنی لے کر فرار ہو گئے، جلد گرفتار کر لیے جائیں گے۔
    اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی دو روزہ وقفے کے بعد ڈالر کی 14 پیسے کی کمی سے 281 روپے 18 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مزید بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی روس، چین، ایران، یورپین یونین ممالک سے تنازعات اور ٹیرف کی جنگ کے سبب ڈی ڈالرائزیشن کے رحجان کے سبب انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر اتارچڑھاؤ کے ساتھ تنزلی سے دوچار رہا۔ کاروباری دورانیے کے دوران ایک موقع پر ڈالر کی قدر 25 پیسے کی کمی سے 279 روپے 66 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی، لیکن سپلائی میں بہتری رونما ہوتے ہی درآمدی ضروریات کی طلب بڑھنے سے...
    ڈیوس (ویب ڈیسک)غزہ کے لئے تشکیل بورڈ آف پیس کا مشترکہ بیانپاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکی، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے اپنے رہنماؤں کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے دی گئی دعوت کا خیرمقدم کیا۔وزراء نے بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے اپنے ممالک کے مشترکہ فیصلے کا اعلان کیا۔ ہر ملک اپنے متعلقہ قانونی اور دیگر ضروری طریقہ کار کے مطابق شمولیت کی دستاویزات پر دستخط کرے گا، وزراء نے صدر ٹرمپ کی زیرقیادت امن کی کوششوں کے لیے اپنے ممالک کی حمایت کا اعادہ کیا، وزراء نے ایک عبوری انتظامیہ کے طور پر بورڈ آف پیس کے مشن کے نفاذ کی حمایت کرنے کے لیے اپنے ممالک کے عزم کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے واضح کیا ہے کہ گرین لینڈ کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ممکنہ ٹیرف یا دباؤ کے باوجود برطانیہ اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔برطانوی پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ خارجہ پالیسی اور خودمختاری جیسے معاملات پر برطانیہ کسی بھی قسم کی دھمکی کے سامنے نہیں جھکے گا۔سر کیئر اسٹارمر کا کہنا تھا کہ گرین لینڈ کے حوالے سے برطانیہ کا مؤقف اصولوں پر مبنی ہے اور اسے معاشی دباؤ کے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا، عالمی معاملات میں برطانیہ قانون، سفارت کاری اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق فیصلے کرتا رہے گا۔اس موقع پر اپوزیشن لیڈر کیمی بیڈینوک...
    خیبر پختونخواہ کے وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کے رہائشی نامعلوم حملہ آوروں نے دستی بم پھینکا ہے، حملے میں صوبائی وزیر محفوظ رہے۔ سوات پولیس کے مطابق یہ واقعہ بریکوٹ تحصیل کے شموژئی علاقے میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر کی طرف دستی بم پھینکا۔ یہ بھی پڑھیں: بنوں میں سرکاری گاڑی پر حملہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 3 زخمی حملے کے وقت وزیر اپنے گھر پر موجود نہیں تھے، جبکہ دھماکے سے گھر کی باڑ کی دیوار کو معمولی نقصان پہنچا۔ وزیر کے اہلخانہ محفوظ رہے۔ حملے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ذمہ داروں کی شناخت و گرفتاری...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے یورپ سے پیار ہے مگر وہ سیدھے راستے پر نہیں چل رہا، گرین لینڈ کے معاملے پر اگر ہاں کی گئی تو شکرگزار رہوں گا، لیکن اگر ناں کی گئی تو اسے یاد رکھا جائےگا۔ ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے فخریہ انداز میں کہا کہ جب امریکا ترقی کرتا ہے تو دنیا بھی اس کے ساتھ ترقی کرتی ہے۔ انہوں نے خطاب کے آغاز میں وینزویلا کی صورتحال پر بھی تفصیل سے گفتگو کی، اور کہاکہ جیسا وینزویلا نے امریکا کے ساتھ معاہدہ کیا ویسا ہی دیگر ممالک کو بھی کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی...
    سابق ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جب کہ عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کی قبر کشائی کر دی گئی۔ پولیس نے ری پوسٹ مارٹم کے لیے جسمانی نمونے بھی بھجوا دیے، پولیس نے  لاشیں ملنے کے بعد بیوی اور بیٹی کو لاوارث سمجھ کر سپرد خاک کر دیا تھا۔ ملزم عثمان حیدر کے  انکشاف پر معلوم ہوا تھا کہ اس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کر کے کن علاقوں میں پھینکا تھا۔ برکی پولیس نے مقتولہ کی بہن تہمینہ شوکت  کو 302 کی دفعات ایزاد کر کے مقدمے کا مدعی بنا دیا ہے۔ مقدمے کی مدیہ کی خواہش پر ڈیڈ باڈی اس کے حوالے کر...
    چین نے چھٹی جنریشن کی موبائل ٹیکنالوجی (6G) کے تکنیکی آزمائشی تجربات کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ بات چین کی وزارتِ صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بدھ کے روز بتائی۔ وزارت کے مطابق 6G ٹرائلز کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل کیا جا چکا ہے، جس کے دوران 300 سے زائد کلیدی 6G ٹیکنالوجیز کو محفوظ کیا گیا، جو آئندہ تحقیق اور تجارتی استعمال کے لیے بنیاد فراہم کریں گی۔ دنیا کا سب سے بڑا انفارمیشن انفراسٹرکچر وزارتِ صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترجمان شے سُن (Xie Cun) نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ چین اس وقت دنیا کا سب سے بڑا انفارمیشن انفراسٹرکچر قائم کر چکا ہے۔ ان کے...
    کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے امریکا کی گرین لینڈ سے متعلق ممکنہ ٹیرف کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرین لینڈ کے معاملے پر ٹیرف ناقابل قبول ہیں۔ ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ کینیڈا آرکٹک میں سلامتی اور خوشحالی کے لیے بامقصد مذاکرات کا حامی ہے، کینیڈا گرین لینڈ اور ڈنمارک کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ کینیڈین وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عالمی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، دنیا طاقتور ممالک کے درمیان مقابلے کے نئے دور میں داخل ہوچکی ہے۔ مارک کارنی نے کہا کہ معاشی انضمام کو دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے، ہم مذاکرات کی میز پر نہیں ہوں گے تو فیصلوں...
    پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز نہ کھیلنے کے بنگلادیش کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے خط آئی سی سی کے بورڈ ممبرز کو بھی ارسال کر دیا، آئی سی سی نے معاملے پر آج بورڈ میٹنگ طلب کر لی۔ بورڈ میٹنگ میں بنگلادیش کے بھارت نہ جانے کے معاملے پر بات ہوگی۔ آئی سی سی کے بنگلادیش کے میچز کا وینیو تبدیل کرنے کا امکان نہیں جبکہ پی سی بی نے بنگلادیش کے میچز پاکستان میں کروانے کی تجویز بھی دی ہے۔ واضح رہے کہ بنگلادیش نے ورلڈ کپ میں سیکیورٹی خدشات کے باعث...
    فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ غنڈہ گردی کے مقابلے احترام کو ترجیح دیتے ہیں اور دھمکیوں کی پالیسی کے سامنے نہیں جُھکنا چاہیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیرف دھمکیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دنیا میں ترقی و استحکام چاہتے ہیں اورسامراجی عزائم دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے ڈیووس میں عالمی اقصادی فورم اجلاس سےخطاب میں کہا کہ نیٹو میں ہم آہنگی نہیں رہی ہے اب یہ کمزور ادارہ بن گیا ہے، ہمیں تقسیم نہیں ہونا چاہیے اور نہ ایسا نظام قبول کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’وہ غنڈہ گردی کے مقابلے احترام کو ترجیح دیتےہیں۔‘ فرانسیسی صدرنے مزید کہا ہے کہ وہ...
    کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنی نے ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم گرین لینڈ اور ڈنمارک کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں اور گرین لینڈ کے مستقبل کا تعین کرنے کے ان کے منفرد حق کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ کینیڈا کے وزیر اعظم نے گرین لینڈ کے معاملے پر ڈنمارک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنی نے ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم گرین لینڈ اور ڈنمارک کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں اور گرین لینڈ کے مستقبل کا تعین کرنے کے ان کے منفرد حق کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کینیڈا کا نیٹو کے...
    امریکی فوج نے کیریبین میں وینزویلا کے تیل سے منسلک ایک اور بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی دستوں نے منگل کو وینزویلا کے تیل سے منسلک ساتواں جہاز قبضے میں لیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کا یہ اقدام جنوبی امریکی ملک وینزویلا کے تیل پر کنٹرول حاصل کرنے کی جاری کوششوں کا حصہ ہے۔ امریکی سدرن کمانڈ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ امریکی فورسز نے موٹر ویسل ساگیٹا کو بغیر کسی مزاحمت کے اپنی تحویل میں لے لیا۔ امریکی فوجی کمانڈ نے یہ نہیں بتایا کہ آیا گزشتہ قبضوں کی طرح اس بار بھی امریکی کوسٹ گارڈ نے جہاز کا کنٹرول سنبھالا یا نہیں۔
    محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ای ٹرانسفر کے زریعے تبدیل ہونے والوں میں 204 مرد و خواتین پرنسپل میں  183 ایس ایس ٹیز مردانہ اور گریڈ 18 اور 19 کی 21 خواتین پرنسپلز شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت اساتذہ کے تبادلوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ای ٹرانسفر کے زریعے تبدیل ہونے والوں میں 204 مرد و خواتین پرنسپل میں  183 ایس ایس ٹیز مردانہ اور گریڈ 18 اور 19 کی 21 خواتین پرنسپلز شامل ہیں۔ اعلامیے کے مطابق تبدیل ہونے والے ایس ایس ٹیز میں علاؤالدین کو جی ایچ ایس ماشوخیل پشاور، محمد حسن شاہ کو جی...
    روس کے رات گئے شدید حملے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف کا تقریباً نصف حصہ بجلی، پانی اور حرارت سے محروم ہو گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق منفی 14 ڈگری سینٹی گریڈ کی شدید سردی میں ہزاروں رہائشی عمارتیں اور پارلیمنٹ سمیت اہم سرکاری عمارتیں متاثر ہوئیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق روس نے سینکڑوں ڈرونز اور میزائلوں سے توانائی کے مراکز کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کیف کے قریب ایک 50 سالہ شخص ہلاک ہو گیا۔ شہر کے میئر ویتالی کلیچکو نے بتایا کہ رواں ماہ روس کے شدید ترین حملوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد دارالحکومت چھوڑ چکے ہیں۔ حملے کے دوران شہر بھر میں سائرن بجتے رہے...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جھوٹ اور پراپیگنڈے کی بنیاد پر نوجوانوں کے ذہنو ں میں زہر گھولنے کو بدقسمتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ صوبوں نے این ایف سی میں ملنے والے وسائل سے فائدہ اٹھا کر بھرپور ترقی کی لیکن خیبر پی کے میں یہ نظر نہیں آتی، چاروں صوبوں کی ترقی سے پاکستان آگے بڑھے گا، سوشل میڈیا پر شہداء کی قربانیوں کی توہین کرکے سرحد پار دشمن کی آواز سے آواز ملائی جاتی ہے۔ خیبر پی کے کو دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے   800ارب روپے دیئے، دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے تک قوم چین سے نہیں بیٹھے گی۔ افغانستان کی عبوری حکومت نے ہماری ایک نہیں سنی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں 48 گھنٹوں کے دوران شارک کے 4 حملوں کے بعد کئی ساحل بند کر دیے گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق شارک کے حملے کا تازہ ترین واقعہ منگل کی صبح نیو ساؤتھ ویلز کے مڈ نارتھ کوسٹ میں پوائنٹ پلومر کے قریب پیش آیا جہاں 39 سالہ سرفر کو نیشنل پارک کے کیمپ گراؤنڈ کے قریب سرفنگ کرتے ہوئے شارک نے کاٹ لیا۔ مقامی ہیلتھ ڈسٹرکٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ متاثرہ شخص کو معمولی زخم آئے تھے اور اسے واقعے کے فوراََ بعد اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اتوار سے سڈنی اور اس کے گرد و نواح کے ساحلی علاقوں میں شارک کے حملوں کے متعدد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر ) قومی تحفظ دفاع برائے بین المذاہب ہم آہنگی ضلع حیدرآباد کے وائیس چیئرمین یاسین بلوچ نے ایک بیان میں حیسکو حالی روڑ سب ڈویژن کے ایس ڈی او سجاد رند کی جانب سے متعدد ٹرانسفارمرز کے لنک اتارنے جیسی صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناناسب رویہ قرار دیا اور اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کی یاسین بلوچ نے کہاکہ حیسکو عملے کے بغیر کوئی۔ فرد بجلی چوری کا تصور تک نہیں کرسکتا مبینہ کنڈا سسٹم میں عملہ ملوث ہوتا ہے مگر حیسکو حکام اس کی سزا عوام کو دے رہے ہیں یاسین بلوچ نے کہاکہ وہ صارفین جو حیسکو کا ماہانہ بجلی بل ادا نہیں کرتے کارواء ان کے خلاف...
    خیبر پختونخوا حکومت نے ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت اساتذہ کے تبادلوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق ای ٹرانسفر کے زریعے تبدیل ہونے والوں میں 204 مرد و خواتین پرنسپل میں  183 ایس ایس ٹیز مردانہ اور گریڈ 18 اور 19 کی 21 خواتین پرنسپلز شامل ہیں۔ اعلامیے کے مطابق تبدیل ہونے والے ایس ایس ٹیز میں علاؤالدین کو جی ایچ ایس ماشوخیل پشاور، محمد حسن شاہ کو جی ایچ ایس اضاخیل پشاور، اختر علی کو جی ایچ ایس سوڑیزئی بالا پشاور، معراج الملک کو جی ایم ایس یوسف خیل پشاور، حیدر امان شاہ کو جی ایچ ایس حاجی محمد نور کلے پشاور تبادلہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اشتیاق احمد...
    ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے لٹونک نے کہا: "اگر یورپ نے ٹیرف (درآمدی ڈیوٹی) کے ذریعے جوابی کارروائی کی، تو ہم بھی ویسا ہی جواب دیں گے۔" اسلام ٹائمز۔ گرین لینڈ کے معاملے پر امریکہ اور یورپ کے درمیان تناؤ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹونک نے دھمکی دی ہے کہ اگر یورپ نے جوابی کارروائی کی تو امریکہ بھی "اینٹ کا جواب پتھر سے" دے گا۔ رپورٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے لٹونک نے کہا: "اگر یورپ نے ٹیرف (درآمدی ڈیوٹی) کے ذریعے جوابی کارروائی کی، تو ہم بھی ویسا ہی جواب دیں...
    روسی خلائی ایجنسی روس کوسموس (Roscosmos) کے سربراہ دمتری باکانوف کے مطابق، ماسکو کی جانب سے 300 سے زائد سیٹلائٹس مدار میں بھیجے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ روس نے ایلون مسک کے اسٹار لنک (Starlink) کے مقابلے میں اپنا سیٹلائٹ انٹرنیٹ سسٹم لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی خلائی ایجنسی روس کوسموس (Roscosmos) کے سربراہ دمتری باکانوف کے مطابق، ماسکو کی جانب سے 300 سے زائد سیٹلائٹس مدار میں بھیجے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق روسی خلائی ایجنسی کے سربراہ دمتری باکانوف نے بتایا ہے کہ روس 2027ء تک اپنا سیٹلائٹ انٹرنیٹ نیٹ ورک لانچ کر دے گا، جو ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس (SpaceX) کے اسٹار لنک کی طرح کام کرے گا۔ اس روسی نظام کو مکمل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ امریکا پابندیوں کے ذریعے یورپ کو اپنے ماتحت کرنا چاہتا ہے، ہم ایسی دنیا کی جانب بڑھ رہے ہیں جہاں کوئی رولز نہیں۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی صدرمیکرون کا کہنا تھا کہ ہمیں یورپ ترجیح کے راستے پر ڈٹ جانا ہوگا، یورپ کو اہم شعبوں میں چین کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔صدر میکرون نے کہا کہ امریکی تجارتی معاہدے یورپی برآمدات کیلئے نقصان دہ اور ناقابل قبول ہیں، یہ معاہدے یورپ کو کمزور اور تابع کرنے کی کوشش ہیں۔فرانسیسی صدر نے کہا کہ یورپ پر نئے ٹیرف کا لامتناہی اضافہ بھی بنیادی طور پر ناقابل قبول ہے، یہ ٹیرف علاقائی خودمختاری کے...
    سعودی کابینہ نے غزہ پٹی کے لیے امن منصوبے کے دوسرے مرحلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے فلسطینی علاقے کی انتظامیہ کے لیے قائم کی جانے والی کمیٹی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ بورڈ آف پیس کی حمایت کی ہے۔ کابینہ کا اجلاس منگل کو ریاض میں منعقد ہوا جس کی صدارت سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کی۔ مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کے لیے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت دے دی اجلاس میں وزرا نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد اور انسانی امداد کی ضرورت پر زور دیا اور فلسطینی اتھارٹی کے علاقے میں واپس آنے اور اسرائیلی قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کیا، تاکہ...
    اسلام آباد پہلے سے زیادہ سرسبز، 26ہزار پیپر ملبری کے بدلے 46 ہزار درخت لگائے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیرِ پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سینیٹ کو بتایا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہلے سے زیادہ سرسبز ہو چکا ہے، جہاں پیپر ملبری کے 26 ہزار درختوں کی کٹائی کے بعد 46 ہزار نئے درخت لگائے گئے ہیں۔ درختوں کی مبینہ کٹائی سے متعلق اٹھائے گئے نکات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں تمام سڑکوں اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبے 1960 میں منظور شدہ اسلام آباد ماسٹر پلان کے مطابق مکمل کیے جا رہے ہیں۔وزیر نے کہا کہ دارالحکومت کے...
    وزیرِ پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سینیٹ کو بتایا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہلے سے زیادہ سرسبز ہو چکا ہے، جہاں پیپر ملبری کے 26 ہزار درختوں کی کٹائی کے بعد 46 ہزار نئے درخت لگائے گئے ہیں۔ درختوں کی مبینہ کٹائی سے متعلق اٹھائے گئے نکات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں تمام سڑکوں اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبے 1960 میں منظور شدہ اسلام آباد ماسٹر پلان کے مطابق مکمل کیے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: درختوں سے پولن الرجی اسلام آباد کے شہریوں کو کیسے متاثر کررہی ہے؟ وزیر نے کہا کہ دارالحکومت کے سبز کردار سے متعلق تمام دعوؤں کی تصدیق گوگل سیٹلائٹ تصاویر کے ذریعے کی جا سکتی ہے،...
    فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے استحکام کے لیے اب فیصلے کرنا ہوں گے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایوب خان، ضیاء الحق اور پرویز مشرف کے ادوار میں لوکل باڈی کے انتخابات کرائے گئے، تاہم ہم لوگ لوکل گورنمنٹ کے انتخابات نہیں کراتے اور اگر الیکشن شیڈول بھی آ جائے تو مختلف بہانے کیے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک اور نظام کی بقا کے لیے لوکل گورنمنٹ کو مضبوط کرنا ہوگا۔انہوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ چین کے موجودہ صدر بھی ایک سیاسی عمل کے ذریعے ابھر کر سامنے آئے، جبکہ لیڈرشپ اسی طرح پیدا ہوتی ہے اور ایسے ہی عمل سے آگے...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ کے لیے مجوزہ امن بورڈ میں پاکستان کو شامل کیے جانے کی پیشکش ایک غیر معمولی سفارتی پیش رفت ہے، جو نہ صرف پاکستان کے عالمی کردار کو اجاگر کرتی ہے بلکہ فلسطینی عوام کے حق میں مؤثر آواز بننے کا ایک تاریخی موقع بھی فراہم کرتی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ پیس بورڈ میں شرکت کی دعوت خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر غزہ کے مستقبل سے متعلق کوئی بامقصد اور جامع حکمت عملی...
    سینئر پاکستانی اداکار اور ڈیجیٹل کریئیٹر فیصل رحمان ان دنوں اپنے بدلے ہوئے لُک کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ فیصل رحمان کا شمار پاکستان کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے کم عمری میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور فلم و ٹیلی وژن دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ انہوں نے محض 14 سال کی عمر میں اداکاری کا آغاز کیا اور فلمی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کیا، مداحوں نے انہیں بابرا شریف، شبنم اور دیگر معروف اداکاراؤں کے ساتھ اسکرین پر بے حد پسند کیا، حال ہی میں ڈرامہ سیریل قرضِ جاں میں ان کی اداکاری کو بھی خوب سراہا گیا۔ فیصل رحمان نے حال ہی میں اپنے لمبے بال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے شہباز شریف کوغزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی با ت ہے،پاکستان کی طرف سے فلسطین فوج بھیجنے کے معاملے پر ابھی کوئی تبصرہ نہیں کرناچاہوں گا، فلسطینی کے دو ریاستی حل پر ساری د نیا متفق ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔خواجہ آصف نے کہاکہ ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے شہباز شریف کوغزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی با ت ہے،غزہ کے مستقبل کے آگے جوبھی روڈ میپ تیار ہوگااس میں پاکستان کاکلیدی کرداراداکرسکتاہے فلسطینی ریاست کاجو دورریاستی حل موجودہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ریسرچ سیکشن کے تحت سالانہ ’ہفتہ طلبہ 2026ء‘ کا باقاعدہ آغاز آج منگل 20 جنوری سے ہو رہا ہے۔ ان مقابلوں میں کراچی بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں کے طلبہ و طالبات کی ایک بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے۔ بورڈ حکام کے مطابق ہفتہ طلبہ کی افتتاحی تقریب بورڈ کے کانفرنس ہال (بلاک B، پہلی منزل) میں منعقد ہوگی۔ چیئرمین میٹرک بورڈغلام حسین سوہو اپنے کلیدی خطبے سے ان مقابلوں کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ تمام مقابلہ جات روزانہ صبح10:00 بجے شروع ہوں گے۔ ریسرچ سیکشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پروگرام کی تفصیل کے مطابق 20 جنوری (منگل) انگریزی تقاریر کے مقابلے۔21 جنوری (بدھ)...
    کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔  تر جمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 5 کلاشنکوف، 7 دستی بم اور 3 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں۔ دہشت گردوں کی لاشیں شناخت کے لیے سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گرد کوئٹہ-سبی شاہراہ کو بلاک کر کے سیکورٹی فورسز اور شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے، جس کے پیش نظر ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ ریاست پوری قوت کے ساتھ امن و...
    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر ساری دنیا متفق ہے، فوج بھیجنے کے معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے شہباز شریف کو غزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کے مستقبل کے آگے جو بھی روڈ میپ تیار ہو گا، اس میں پاکستان کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔ وزیر دفاع نے مزید کہا کہ فلسطینی ریاست کا جو دو ریاستی حل موجود ہے، اس پر ساری دنیا متفق ہے، اللّٰہ تعالیٰ کی ذات کی طرف سے پاکستان کو ایک سنہری موقع فراہم کیا جا رہا...