2026-06-02@21:04:24 GMT
تلاش کی گنتی: 7774

«کے تبادلے»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-13 پشاور/ ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز/ مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں میں دہشت گردوں کے پولیس پرحملے‘ ایس ایچ او سمیت 5اہلکار شہید‘ ڈی ایس پی شدید زخمی ‘ پولیس کی جوابی کارروائی میں 3حملہ آور مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے وانڈہ بڈھ میں دہشت گردوں نے پولیس ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے ایس ایچ او تھانہ پنیالہ فہیم ممتاز اور دیگر 4 اہلکار شہید ہو گئے۔ حملے میں ڈی ایس پی پہاڑ پور حافظ محمد عدنان شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، گورنر فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ...
    کراچی کا جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا۔ائیر پورٹ جانے والے راستوں پر جابجا رکاوٹوں اور بین الاقوامی ڈپارچر لاؤنج میں داخل ہونے والوں کی طویل قطار کی وجہ سے مسافروں کی پروازیں چھوٹ جانے کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹار گیٹ اور جناح ٹرمینل پر پولیس چیک پوسٹ پر کم تعداد میں تعینات پولیس اہلکاروں کی وجہ سے چیکنگ کا عمل انہتائی سست ہے جس کے باعث شارع فیصل پر گاڑیوں کی طول قطار نظر آتی ہے، آگے چلیں تو جناح ٹرمینل کی پارکنگ اور لیول ٹو کے ریمپ پر بھی گاڑیوں کی طویل قطاریں ہوتیں ہیں اور یہا بھی وجہ چیک پوسٹس پر عملے کی کمی ہے۔ڈپارچر...
    کراچی: شہر قائد میں سچل پولیس نے سعدی ٹاؤن سے لوٹ مار کرنے والے تین ملزمان کو مبینہ مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں سے دو پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سچل پولیس نے سعدی ٹاون سے مبینہ مقابلے کے بعد دو زخمی سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔  زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔  ترجمان کراچی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے 3 پستولیں بمعہ گولیاں ، موبائل فون کیش رقم اور موٹرسائیکل برآمد کی گئی۔  گرفتار ملزم چائے کے ہوٹل پربیٹھے شہریوں سے لوٹ مار  کر رہے تھے، پولیس موقع پرپہنچ گئی ، پولیس کودیکھ کر ملزمان نے فائرنگ کی...
    وزیراعظم کا ترلائی خود کش حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کے لیے امدادی پیکج کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی مسجد میں ہونے والے خود کش حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف امام بارگاہ خدیج الکبری پہنچے جہاں انہوں نے شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہدا کے درجات بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی۔وزیراعظم نے خود کش حملہ آور کو روکنے والے شہید عون عباس کے اہل خانہ کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان کیا، جبکہ دیگر شہدا کے اہل خانہ کے لیے 50،50...
    کینیڈا نے مغربی کنارے پر قبضے سے متعلق اسرائیلی فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا ہے۔ کینیڈین وزارت خارجہ کے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایسے اقدامات نہ صرف خطے میں امن کے امکانات کو کمزور کرتے ہیں بلکہ مستقبل کی قابلِ عمل فلسطینی ریاست کے قیام کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں۔ بیان میں اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ مغربی کنارے سے متعلق اپنا فیصلہ فوری طور پر واپس لے اور آبادکاریوں میں توسیع بند کرے۔ کینیڈا نے اس امر پر زور دیا کہ یکطرفہ اقدامات مسئلے کے پرامن اور مذاکراتی حل کی راہ میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ اس سے قبل امریکا اور برطانیہ بھی اسرائیلی...
    اسلام ٹائمز: وال سٹریٹ جرنل واضح طور پر لکھتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوری کے وسط میں طے شدہ فوجی حملے کو آخری لمحات میں ترک کر دیا تھا۔ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب انہیں یقین ہو گیا کہ امریکہ کے پاس ایران کے ممکنہ ردعمل کا مقابلہ کرنے اور علاقائی بحران کو بڑھنے سے روکنے کے لیے کافی حد تک طاقت موجود نہیں ہیں۔ یہ بیان بذات خود ایک اہم اعتراف ہے: واشنگٹن اس نتیجے پر پہنچ چکا ہے کہ ایران سے جنگ ​​ایسی جنگ نہیں جس پر قابو پایا جا سکے۔ خطے میں امریکی میزائل دفاعی نظام کی وسیع پیمانے پر تعیناتی کو بھی حملے کے لیے تیاری کی علامت کے بجائے ڈیٹرنس کی ناکامی...
    پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے، حملے کے وقت وحید خان گھر پر موجود نہیں تھے، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ قبائلی ضلع باجوڑ میں مسلم لیگ ن کے رہنما وحید خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے، حملے کے وقت وحید خان گھر پر موجود نہیں تھے، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ ڈی ایس پی حافظ عدنان اور دیگر افسران پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے اور حملے میں ایس ایچ پنیالہ فہیم ممتاز اور دیگر اہلکاروں کی شہادت سے دل رنجیدہ ہے، ڈیرہ پولیس کے بہادر بیٹوں نے وطن اور عوام کے تحفظ میں شہادت قبول کی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ پولیس پر حملے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے کیا اور حملے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی ایس پی حافظ عدنان اور دیگر افسران پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے اور حملے میں ایس ایچ پنیالہ فہیم ممتاز اور دیگر اہلکاروں کی شہادت سے دل رنجیدہ ہے، ڈیرہ پولیس کے بہادر بیٹوں نے وطن...
    راولپنڈی (نیوزڈیسک)رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی میں ہر کوئی کہتا ہے عمران خان کے بعد میں لیڈر ہوں، بانی کے ہر فیصلے کے ساتھ کھڑا ہوں،جو وہ کہیں گے وہ فائنل ہوگا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں جنید اکبر نے کہا کہ عمران خان کی غیر موجودگی میں ہماری پارٹی میں ہر کوئی خود کو لیڈر سمجھتا ہے۔ محمود اچکزئی کو ابھی ایڈجسٹ ہونے میں وقت لگے گا کیونکہ تحریک انصاف کا اپنا کلچر ہے۔ جنید اکبر نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے، کبھی ناراضگی ، کبھی جھگڑے، کبھی شکوے ہوں گے،یہ سب چلتارہے گا، محمود اچکزئی پرتحفظات نہیں،ان پر تحفظات رکھنے والا کون ہوتا ہوں، بانی کے ہر...
    وزیرِ اعظم شہباز شریف— فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا فوری نوٹس لے لیا۔وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت نیپرا کے نئے ریگولیشنز کے اجراء پر اعلیٰ سطح کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احد چیمہ، عطاء اللّٰہ تارڑ، علی پرویز ملک، اویس لغاری، وزیرِ مملکت بلال کیانی اور مشیرِ نجکاری محمد علی بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاور ڈویژن نیپرا کو سولر صارفین کے کنٹریکٹ کے تحفظ سے متعلق نظرِ ثانی اپیل دائر کرے۔ نیٹ میٹرنگ ختم، بلنگ شروع، سولر صارفین کو یونٹ کی قیمت دینی ہوگی، یونٹ کے بدلے یونٹ کی...
    ویب ڈیسک:محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹوکن ٹیکس نادہندگان کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے 26 بینکوں اور لیزنگ کمپنیوں کو مراسلے جاری کر دیے ہیں۔ ڈائریکٹر موٹرز لاہور شاہد گیلانی کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 18 ہزار گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس واجبات ادا نہیں کیے گئے، جن میں بڑی تعداد بینکوں اور لیزنگ کمپنیوں کے نام رجسٹرڈ گاڑیوں کی ہے۔ مراسلے میں متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر ٹوکن ٹیکس ادا کریں، بصورت دیگر واجب الادا ٹیکس کے برابر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ مزید کہا گیا ہے کہ عدم ادائیگی کی صورت میں نادہندہ گاڑیوں کی رجسٹریشن سسٹم میں منسوخ کر کے قانونی کارروائی...
    وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجرا کا فوری نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت نیپرا کے نئے ریگولیشنز کے اجرا پر اعلیٰ سطح کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، عطا تارڑ، اویس لغاری، پرویز ملک، بلال کیانی، محمد علی اور احد چیمہ سمیت دیگر نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے نیپرا کی جانب سے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجرا کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔ شہباز شریف نے پاورڈویژن نیپرا کو سولرصارفین کےکانٹریکٹ کے تحفظ سے متعلق نظرثانی اپیل دائرکرنے اور موجودہ کانٹریکٹس کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنائے جانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ سولر والے 4 لاکھ 66 ہزارصارفین...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے نیپرا کے سولر ریگولیشنز کے اجرا کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاور ڈویژن سولر صارفین کے کنٹریکٹس کے تحفظ کیلئے نیپرا سے رجوع کرے،پاور ڈویژن نیپرا میں فوراً نظرثانی اپیل دائر کرے،وزیراعظم کامزید کہناتھا کہ سولر صارفین کا بوجھ 3کروڑ76 لاکھ سےزائد عام صارفین پر نہ پڑے،پاور ڈویژن معاملے پر جامع لائحہ عمل تشکیل دے۔ مزید :
    ویب ڈیسک : باجوڑ میں مسلم لیگ ن کے رہنما وحید خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے کے وقت وحید خان گھر پر موجود نہیں تھے، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
    باجوڑ میں مسلم لیگ ن کے رہنما وحید خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے کے وقت وحید خان گھر پر موجود نہیں تھے، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
    افغان طالبان رجیم کی ہٹ دھرمی اور نااہلی  نے افغانستان کو شدید داخلی اور خارجی بحران میں دھکیل دیا۔ عالمی جریدہ نے پاکستان کے افغان سرحدی بندش کے فیصلے کو سیکیورٹی کے نقطہ نظر سے بہترین حکمت عملی اور جائز اقدام قرار دے دیا۔  عالمی جریدے یوریشیا ریویو کے مطابق پاکستان کیلئے افغانستان کیساتھ سرحدی انتظام محض کسٹمز یا تجارت کا معاملہ نہیں بلکہ بقا و سلامتی کا مسئلہ ہے، افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا جس میں سکیورٹی اہلکار اورعام شہری شہید ہوئے۔ امریکی جریدے کے مطابق پاکستان کی جانب سے افغان سرحدی راستوں کو بند کرنا اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے ایک بہترین فیصلہ ہے، پاکستان کا موقف ہے کہ کابل کیساتھ تعلقات معمول پر لانے میں...
    سٹی42: آئی جی پنجاب نے پولیس اصلاحات کے سلسلے میں اہم فیصلے جاری کرتے ہوئے ناکوں اور تھانوں میں آنے والے شہریوں سے باوقار انداز میں پیش آنے اور نظام کی مؤثر مانیٹرنگ کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق ناکوں اور تھانوں میں آنے والے شہریوں کو "سر"، "میڈم" اور "جناب" کہہ کر مخاطب کیا جائے گا۔ ہدایات پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں متعلقہ افسران کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔ کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک پولیس خدمت مراکز میں آنے والے شہریوں سے بھی باعزت اور خوش اخلاقی سے پیش آنے کا حکم دیا گیا ہے تاکہ عوام کا...
    اوٹاوا(نیوز ڈیسک) امریکا کے بعد کینیڈا نے بھی مغربی کنارے پر کنٹرول بڑھانے کے اسرائیلی فیصلے کی مذمت کر دی۔ کینیڈین وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کا یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور عالمی اصولوں کے منافی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ اس اقدام سے خطے میں امن کی کوششوں کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے، مغربی کنارے کی حیثیت میں یکطرفہ تبدیلی ناقابل قبول ہے۔ اس سے قبل وائٹ ہاؤس کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کرتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ مغربی کنارے میں استحکام سے اسرائیل محفوظ رہے گا۔
    سندھ اسمبلی کے واحد جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی 14 فروری کو بوریا بستر لے کر سندھ اسمبلی کے باہر پہنچے گی اور ایک تاریخی دھرنا دیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس پر پولیس کارروائی، منعم ظفر کا کارکنان کو پُرامن رہنے کی ہدایت اپنی حالیہ گرفتاری اور رہائی کے بعد وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ الیکشن کمیشن کے باہر 8 فروری کے اس الیکشن کی دوسری سالگرہ منانے کے لیے جمع ہوئے تھے جسے وہ دھاندلی زدہ سمجھتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس کا مقصد ایک میڈیا ٹاک اور عوامی پریس کانفرنس کرنا تھا نہ کہ احتجاج۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) اورنگی ٹاؤن میں جماعت اسلامی کی کوششوں سے ایک اور خاندان کے شناختی کارڈ کا مسئلہ حل ہوگیا‘ جماعت اسلامی کی پبلک ایڈکمیٹی کے تحت رواں برس سیکڑوں لوگوں کے شناختی کا مسئلہ حل ہوگیا۔جماعت اسلامی نادارا کے ستائے لوگوں کا مداوا بن گئی‘ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں نادرا سے متعلق مسائل سنگین صورت اختیار کرگئی ہیں، جہاں بڑی تعداد میں شہری شناختی کارڈ کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ کئی افراد کے شناختی کارڈ گزشتہ کئی برسوں سے مختلف وجوہات کی بنا پر رکے ہوئے تھے، جس کے باعث انہیں روزمرہ زندگی کے معاملات میں پریشانی کا سامنا رہا۔ اس صورتحال کے پیش نظر جماعتِ اسلامی کے...
    کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں کے دوران پانچ زخمیوں سمیت چھ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا، جبکہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز اور موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔ پولیس حکام کے مطابق اتحاد ٹاؤن پولیس نے عابد آباد قبرستان روڈ پر مبینہ مقابلے کے بعد ایک زخمی ڈاکو کو گرفتار کیا، جسے طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے ایک پستول، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔ دوسری کارروائی میں گبول ٹاؤن پولیس نے بفرزون سیکٹر 16 بی میں مبینہ مقابلے کے بعد زخمی سمیت دو ملزمان کو گرفتار کیا۔ مزید پڑھیں کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 4 ملزمان زخمی...
    اسلام آباد: سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق جج طارق جہانگیری نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے، جہاں عہدے سے ہٹانے جانے  کے معاملے پر انہوں نے وفاقی آئینی وفاقی آئینی عدالت میں باقاعدہ اپیل دائر کر دی ہے۔ اپیل میں سابق جج طارق جہانگیری نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ بطور جج عہدے سے ہٹانے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے کیونکہ انہیں قانونی تقاضے پورے کیے بغیر جج کے عہدے سے ہٹایا گیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ برطرفی کا فیصلہ آئینی اور قانونی...
    نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے قریب اینٹی انکروچمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور کے الیکٹرک کے عملے کے درمیان تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہوگیا، جس دوران مشتعل افراد ایک دوسرے سے دست و گریباں ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق جھگڑے کے دوران دونوں اداروں کے عملے کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی تاہم کسی بھی فریق کی جانب سے گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔ ایس ایچ او تھانہ اجمیر نگری فیض الحسن کے مطابق علاقے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری تھا۔ اس ہی آپریشن کے دوران کے الیکٹرک اور اینٹی انکروچمنٹ ٹیم کے درمیان کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی جو بعد میں شدت اختیار کرگئی۔ سینئیر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ عمار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بارہویں میچ میں پاکستان نے امریکا کو جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دیا ہے۔امریکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی جس پر پاکستان کی جانب سے صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان نے اننگز کا آغاز کیا اور دونوں بلے بازوں نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے قومی ٹیم کو 54 رنز کا آغاز فراہم کیا تاہم صائم ایوب 19 رنز بنانے کے بعد کیچ آؤٹ ہوگئے۔ اس کے بعد آنے والے بلے باز سلمان علی آغا بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے اور 56 کے اسکور پر سلمان علی آغا بھی ایک رن بنانے کے بعد اپنی وکٹ...
    خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں حال ہی میں ایک واقعہ پیش آیا، جہاں فتنہ الخوارج کے رکن زیبر المعروف سفیان کو فتنہ الخوارج کے ہی ایک کمانڈر نے قتل کردیا۔ مزید پڑھیں: افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ، ٹی ٹی پی اور فتنہ الخوارج کے ہاتھ لگ گیا اس واقعے نے تنظیم کے اندر طاقت، علاقائی کنٹرول اور قیادت کے حوالے سے گہرے اندرونی اختلافات کو عیاں کردیا ہے۔ اس واقعے سے ظاہر ہوتا ہے کہ فتنہ الخوارج میں مسلسل اندرونی جھگڑے پائے جاتے ہیں، جہاں مختلف دھڑے ایک دوسرے کے خلاف بے رحمی کے ساتھ مقابلہ کرتے ہیں تاکہ بالادستی حاصل کی جا سکے۔ فتنہ الخوارج اور اس سے منسلک گروہ کسی مشترکہ نظم و ضبط یا اجتماعی...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پشاور میں پی ایس ایل کے میچز کرانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر انہوں نے لکھا، الحمداللہ! اب پی ایس ایل کے میچز پشاور میں بھی ہوں گے۔ ALHAMDULILAH PSL IN PESHAWAR #PSL11 — Javed Afridi (@JAfridi10) February 10, 2026 واضح رہے کہ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت پشاور میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کے میچز پشاور میں بھی کھیلے جائیں گے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کور ہیڈکوارٹر پشاور میں...
    پاکستان میں عدالتی اصلاحات کے سلسلے میں ایک اہم سنگِ میل طے کرتے ہوئے آج نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ اجرا کر دیا گیا۔ یہ پلیٹ فارم نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے طویل المدتی ادارہ جاتی وژن کی عملی تعبیر ہے۔ ڈیش بورڈ کے قیام میں لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے مرکزی کردار ادا کیا، جبکہ نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے تکنیکی معاونت فراہم کی۔ مزید پڑھیں: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا سال نو کے دوران عدالتی اصلاحات کا اعلان اس کے علاوہ سپریم کورٹ، فیڈرل شریعت کورٹ اور ملک بھر کی ہائی کورٹس کے آئی ٹی ڈائریکٹوریٹس نے بھی منصوبے میں قریبی تعاون کیا۔ یہ ڈیش بورڈ عدالتی پالیسی سازی میں شواہد پر مبنی فیصلوں،...
    سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں سے متعلق پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت عالمی ثالثی عدالت میں جاری ہے، جس میں پاکستان نے عدالت میں اپنے اعتراضات باضابطہ طور پر جمع کرا دیے ہیں۔ مزید پڑھیں: سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پاکستان کی آبی سلامتی کے لیے خطرہ، اسلام آباد نے اقوام متحدہ کو خبردار کر دیا انڈس واٹرز آربیٹریشن کیس کے دوسرے مرحلے کی سماعت مکمل ہو چکی ہے، جس دوران پاکستان نے بھارتی پن بجلی منصوبوں کے ڈیزائن، پانی کے بہاؤ اور تکنیکی پہلوؤں پر تفصیلی تحفظات پیش کیے۔ عالمی عدالت برائے ثالثی میں پاکستان کی نمائندگی اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کی، جبکہ ان کے ہمراہ انڈس واٹر ٹریٹی کمشنر...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں آئی سی سی جیل ملاقات عمران خان کرکٹ
    کولمبو میں آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں آئرلینڈ کو 20 رنز سے شکست دینے کے بعد سری لنکا کے بیٹر بھانوکا راجاپکشا نے بھارتی کرکٹ ٹیم پر سنگین الزامات عائد کر دیے ہیں۔  نیوز وائر سے گفتگو کرتے ہوئے بھانوکا راجاپکشا نے دعویٰ کیا کہ بھارتی کھلاڑی ایسے مخصوص بیٹس استعمال کر رہے ہیں جو دیگر ٹیموں کو دستیاب بیٹس کے مقابلے میں کہیں زیادہ طاقت پیدا کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے بیٹس پر ربڑ کی کوئی تہہ لگی ہو، جو عام طور پر دستیاب نہیں ہوتی۔ مزید پڑھیں: پاک بھارت میچ: سری لنکا کا پاکستان کے فیصلے پر اظہارِ تشکر بھانوکا راجاپکشا کے مطابق ’بھارتی کھلاڑیوں...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کے پی کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا، ہر کسی نے پختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا لیکن اب صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا پختونخوا میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، یہاں تعلیم، صحت یا اسپورٹس، ہر شعبے میں ٹیلنٹ موجود ہے، یہاں مواقع کے مسائل ہیں۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا خیبر پختونخوا کو ہمیشہ تجربہ گاہ بنایا گیا، ہر ایک نے اپنا تجربہ کیا جس کے باعث بے امنی پیدا ہوئی، میں صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا، اگر کوئی سوچتا ہےکہ...
    پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 2-3 سے فتح حاصل کی۔ میزبان ٹیم نے ایک متنازعہ پنالٹی اسٹروک پر تیسرا گول کیا۔ آسٹریلیا نے پہلے کوارٹر کے دوسرے منٹ میں ٹیم برینڈ کے گول کے ذریعے سبقت پائی۔ آسٹریلیا کے لیے دوسرا گول انتیسویں منٹ میں ٹم برینڈ نے ہی کیا۔ ہاف ٹائم پر آسٹریلیا کو دو گول کی برتری حاصل تھی، تیسرے کوارٹر میں پاکستان کے احمد ندیم نے انچاسویں منٹ میں گیند کو جال میں پھینکا۔ پاکستان کا دوسرا گول سیفان خان نے تریپنویں منٹ میں پنالٹی کارنر...
    سری لنکن کرکٹر بھانوکا راجاپکسا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں کے ’بلے‘ دیگر کھلاڑیوں کے ’بلوں‘ سے مختلف ہوتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں سری لنکا کے بیٹر بھانوکا راجاپکسا نے بھارتی کرکٹرز کے بلوں سے متعلق ایک متنازع دعویٰ کیا ہے۔ ان کے مطابق بھارتی کھلاڑی ایسے بلے استعمال کر رہے ہیں جو عام مارکیٹ میں دستیاب بہترین بلوں سے بھی کہیں زیادہ طاقتور ہیں۔ راجاپکسا کا کہنا تھا کہ جب گیند ان بلوں سے ٹکراتی ہے تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے بلے پر ربڑ کی کوئی خاص تہہ لگی ہو، جو اضافی پاور پیدا کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بلے عام کھلاڑیوں کے لیے خریدنا ممکن نہیں...
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے انڈیا سے کھیلنے کا راستہ اختیار کرنے سے کرکٹ کی روح برقرار رہی اور ٹی 20 ورلڈکپ کی ساکھ محفوظ ہوئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ حکومتِ پاکستان کے فیصلے سے نہ صرف ایونٹ کے تقدس کا تحفظ ہوا بلکہ عالمی سطح پر کھیل کے استحکام کو بھی یقینی بنایا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان فیصلے سے یوٹرن نہیں لے گا، وزیراطلاعات عطا تارڑ کا انڈیا سے میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر تبصرہ انہوں نے کہا کہ ’کرکٹ جیت گئی‘ اور یہ کھیل بدستور دنیا میں فاصلے کم کرنے اور اختلافات کو پل...
    سری لنکا کے وزیر خارجہ، امورِ بیرونِ ملک روزگار اور سیاحت وجیتھا ہیراتھ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، حکومتِ پاکستان اور دفترِ خارجہ کا سری لنکا کی درخواست پر مثبت غور کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔ مزید پڑھیں:پاکستان اور سری لنکا کا ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق، مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کا عزم سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وجیتھا ہیراتھ نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان کے اسپورٹس حکام کے تعاون کو بھی سراہتے ہوئے کہا کہ یہ قدم اسپورٹس مین اسپرٹ، دوستی اور پاکستان و سری لنکا کے مضبوط دوطرفہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ Thankful to Prime Minister @CMShehbaz, the Government of Pakistan, and @ForeignOfficePk for positively considering Sri...
    سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ گزشتہ 30 سال کے کم سے کم 500 اور زیادہ سے زیادہ 5000 سیاستدانوں کو گولی مار دیں تو پاکستان کے مسئلے حل ہو جائیں گے۔صدر آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال، پارلیمانی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ گزشتہ 30 سال کے کم سے کم 500 اور زیادہ سے زیادہ 5000 سیاستدانوں کو سڑک پر گولی ماردیں یا چوک پر پھانسی لگا دیں تو پاکستان کے مسائل حل ہو جائیں گے۔فیصل واوڈا کا کہنا تھا 28 ویں ترمیم ضرور آئے گی، جس میں این ایف سی سمیت دوسرے معاملات باہمی رضا مندی...
    کراچی: شہر قائد میں فیروزآباد اور پاک کالونی پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 4 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ ، موبائل فونز ، کیش رقم اور موٹرسائیکلیں برآمد کر لیں ، فیروزآباد پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان کا تعلق گاڑیوں کے لفٹر گروہ سے ہے۔  تفصیلات کے مطابق فیروزآباد پولیس نے پیر اور منگل کی درمیانی شب طارق روڈ اللہ والی چورنگی رحمانیہ مسجد و قبرستان کے قریب سے مبینہ مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔  زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ، ایس ایچ او فیروزآباد انسپکٹر عدیل افضال نے بتایا کہ زخمی حالت میں گرفتار ملزمان...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے فیروزآباد میں پولیس نے طارق روڈ اللہ والی چورنگی کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت شوزوب رضا اور تنویر احمد کے نام سے کی گئی ہے۔ زخمی ملزمان کو فوری طور پر جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی، ملیر سٹی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا، 2 کلو سے زائد آئس برآمد کراچی، رینجرز اور ایس آئی یو کی بڑی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 ملزمان گرفتار پولیس حکام کا کہنا ہے...
    کراچی انتظامیہ نے ماہ رمضان المبارک میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں کو سختی سے کنٹرول کرنے  اور مناسب قیمت پر اشیاء کی دستیابی کے اقدامات کے لئے اہم اور ضروری فیصلے کئے ہیں۔ پیر کو کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں گراں فروشی کی روک تھام کے لیے جاری مہم کا جائزہ لیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز رابعہ سید نے اجلاس کے شرکا کو مہم کی تفصیلات سے آگاہ کیا کمشنر کو بتایا گیا کہ گراں فروشوں کے خلاف یکم جنوری سے 31 جنوری کے دوران 79 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ چھ ہزار 445 مقامات پر قیمتیں چیک کی گئیں  جبکہ 12سو 65 گراں...
    حکومتِ گلگت بلتستان نے وزیر اعظم پاکستان کے احکامات کی روشنی میں خنجراب بارڈر سے درآمد ہونے والے سامان پر کل 4 ارب روپے تک فیڈرل ٹیکسز سے استثنیٰ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹیکس ایگزمپشن سرٹیفکیٹس کے اجراء کے لیے آن لائن پورٹل تیار کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ حکومتِ گلگت بلتستان نے وزیر اعظم پاکستان کے احکامات کی روشنی میں خنجراب بارڈر سے درآمد ہونے والے سامان پر کل 4 ارب روپے تک فیڈرل ٹیکسز سے استثنیٰ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹیکس ایگزمپشن سرٹیفکیٹس کے اجراء کے لیے آن لائن پورٹل تیار کر لیا۔ محکمہ اطلاعات سے جاری بیان کے مطابق جدید آن لائن پورٹل بدھ 11 فروری سے فعال کیا جائے گا، جہاں پر سرٹیفیکیٹس کے لیے...
    مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ وزیرِاعظم، وزیرِداخلہ اور دفاعی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسلام آباد کے سانحہ ترلائی کے تمام دہشت گردوں کو فوری گرفتار کر کے عبرت کا نشان بنایا جائے، دہشت گرد ملک کے امن کو تباہ کرنے کے درپے ہیں، پاکستان میں بدامنی کے واقعات کی وجہ سے علاقائی تناو میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی تنظیم لائسنس داران امام حسین کے مرکزی صدر مہر شاہد عباس اور علامہ مجاہد عباس گردیزی نے کہا کہ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت میں ایک بار پھر شدید دہشت گردانہ حملے نے ملکی امن کو شدید دھچکا پہنچایا ہے، جس کی شدید مذمت کرتے ہیں اس حملے سے نہ صرف عام شہری بلکہ...
    بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن نے پولنگ کے روز پولنگ اسٹیشنز کے احاطے میں موبائل فون لے جانے پر پابندی واپس لے لی ہے۔ بنگلہ دیش میں 11 جماعتی انتخابی اتحاد کے ایک وفد نے پیر کے روز الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اور حالیہ نوٹیفیکیشن پر عوامی تحفظات سے آگاہ کیا، جس میں آئندہ 13 واں قومی پارلیمانی انتخاب کے دوران ووٹرز کو پولنگ اسٹیشنز پر موبائل فون لے جانے سے روکنے کی ہدایت دی گئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش: چیف الیکشن کمشنر کی تمام فریقین سے شفاف انتخابات کے لیے تعاون کی اپیل وفد کی قیادت جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل اور پبلسٹی و میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ایڈووکیٹ احسان الحق محبوب زبیر نے...
    فوٹو: اے ایف پی سینیٹ اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کرکے اسلام آباد کی مسجد میں ہونے والے خودکش حملے پر بحث اور دھماکے کے شہدا کے لیے دعا کروائی گئی۔سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجا ناصر عباس نے کہا کہ حملے کے وقت پولیس کا کوئی فرد وہاں موجود نہ تھا، سیکیورٹی کا انتظام انتہائی ناقص ہے، سیکیورٹی کا بہتر بندوبست ہوتا تو اس بڑے سانحے کو روکا جا سکتا تھا۔ مسجد خود کش دھماکے پر اسلام آباد پولیس اور وزارت داخلہ جوابدہ ہیں، راجا ناصر عباساپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ مسجد خودکش دھماکے پر اسلام آباد پولیس اور وزارت داخلہ جوابدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عون عباس نے اپنی...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان حکومت نے ٹی ٹی پی کو دور لے جانے کے بدلے دس ارب روپے مانگے، اس کے باوجو افغانستان گارنٹی دینے کو تیار نہیں تھا، جب تک ماضی کی غلطیوں کا اعتراف نہیں کریں گے، آگے نہیں بڑھ سکتے۔  قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ سیاست میں صبر و تحمل کو فروغ دیا جائے، اختلافات اپنی جگہ، ہمیں دہشت گردی کے خلاف یکجا ہونا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم 2 جنگوں میں فریق بنے، جو افغانستان میں لڑی گئیں، ہم اس میں اسلام کی محبت میں شریک نہیں ہوئے، ڈکٹیٹروں کے مفاد میں ان جنگوں میں حصہ لیا گیا، یہ کوئی جہاد نہیں تھا،...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اسے ہر حال میں مسترد کیا جانا چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان نے افغان باشندوں کو کئی دہائیوں تک پناہ دی، لیکن اس کا مناسب اعتراف نہیں کیا گیا۔ مزید پڑھیں: افغانستان میں دہشتگردی کے خلاف پاکستان اور چین یک زبان، کابل کو کیا اہم پیشکش کی؟ خواجہ آصف نے کہاکہ بھارت افغانستان کے پیچھے چھپ کر پاکستان پر حملے کررہا ہے، جبکہ پاکستان نے کبھی بھی افغانستان کے خلاف جارحیت نہیں کی۔ انہوں نے سیاست میں صبر و تحمل کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اپنی مٹی کے ساتھ تعلق کو مضبوط...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سے اقوام متحدہ کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ پاکستان میں عدالتی نظام کی مضبوطی کیلئے تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان اور اقوام متحدہ کے وفد نے عدالتی اصلاحات پر گفتگو کی ۔ چیف جسٹس نے انصاف تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ عدالتی اداروں کی استعداد بڑھانے میں اقوام متحدہ کےکردارکو بھی سراہا۔ ملاقات میں نظام انصاف کو عوام دوست اور موثر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ گورننس اور قانون کی حکمرانی پر اصلاحاتی اقدامات تیز کرنے کے ساتھ عدلیہ اور اقوام متحدہ کے درمیان مستقبل میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
    یو اے ای ٹیم کے پاکستانی اوپنر کو بھارت سے واپس بھیج دیا گیا دبئی (ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شریک یو اے ای کرکٹ ٹیم کے اوپنر محمد زوہیب کو بھارت سے گھر بھیج دیا گیا۔ محمد زوہیب کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی ہونے کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا اور ورلڈکپ سے باہر کیا گیا۔ کرکٹر نے الزام لگایا تھا کہ ساری ٹیم مینجمنٹ کا تعلق بھارت سے ہے، پاکستانی ہونے کی وجہ سے انہیں ٹیم سے باہر نکالا گیا ہے۔ محمد ذوہیب نے اماراتی کرکٹ بورڈ سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اماراتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ محمد ذوہیب کو نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں کی بنیاد پر بھارت سے...
    لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹریفک پولیس لاہور کے نئے یونیفارم کی منظوری دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریفک وارڈنز 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنیں گے، پہلے مرحلے میں لاہور میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا گیا ہے، دوسرے مرحلے میں فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور راولپنڈی ڈسٹرکٹ میں یونیفارم تبدیل ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تیسرے مرحلے میں دیگر اضلاع میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا جائے گا۔ اس حوالے سے ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ الیکٹرک پٹرولنگ گاڑیوں کا آغاز بھی کیا جائے گا، الیکٹرک پٹرولنگ گاڑیاں سیف سٹیز اتھارٹی سے منسلک ہوں گی۔ حکام نے کہا...
    وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی زیر صدارت علما و مشائخ کونسل کے اہم اجلاس میں اسلام آباد میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ متفقہ اعلامیے میں شہدا کے درجات کی بلندی، زخمیوں کی جلد صحتیابی اور متاثرہ خاندانوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ مزید پڑھیں: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی مصری ہم منصب سے قاہرہ میں ملاقات اعلامیے میں کہا گیا کہ عبادت گاہوں میں بے گناہ نمازیوں کو نشانہ بنانا اسلامی تعلیمات، انسانی اقدار اور آئینی و اخلاقی اصولوں کے سراسر منافی ہے۔ اجلاس نے فتنۂ خوارج کی گمراہ کن سوچ...
    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں 2019 میں ہونے والے ہولناک حملے میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے سفید فام انتہا پسند برینٹن ٹیرنٹ نے اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرنٹ، جسے اگست 2020 میں عمر قید بغیر پیرول کی سزا سنائی گئی تھی، نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ دورانِ سماعت اس کے ساتھ غیر انسانی اور اذیت ناک سلوک کیا گیا، جس کے باعث وہ اعترافِ جرم کے وقت درست فیصلے کی ذہنی حالت میں نہیں تھا۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق ٹیرنٹ اس وقت آکلینڈ جیل کے انتہائی سخت سکیورٹی یونٹ میں قید ہے جہاں اسے دیگر قیدیوں...
    بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں تیل اسمگلنگ کے ایک مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین آئل ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 بحری میل مغرب میں کی گئی، جہاں مشتبہ جہازوں کو روک کر مزید قانونی کارروائی کے لیے ممبئی منتقل کیا جا رہا ہے۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی، ڈیٹا پیٹرن تجزیے اور نگرانی کے نظام کے ذریعے ان جہازوں کی نشاندہی کی گئی۔ بیان کے مطابق یہ نیٹ ورک بین الاقوامی پانیوں میں جہاز سے جہاز تیل کی منتقلی کے ذریعے تنازعات سے متاثرہ علاقوں کا سستا تیل دیگر...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک پولیس لاہور کے لیے نئے یونیفارم کی منظوری دے دی۔  نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد  ٹریفک وارڈنز 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنیں گے اور پہلے مرحلے میں صرف لاہور میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دوسرے مرحلے میں فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور راولپنڈی ڈسٹرکٹ میں بھی ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل ہو گا جب کہ تیسرے مرحلے میں دیگر اضلاع میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا جائے گا۔ عمران خان کے بیٹے قاسم خان او رسلیمان خان کو ویزا نہ مل سکا نوٹیفکیشن کے مطابق الیکٹرک پیٹرولنگ گاڑیوں کا آغاز بھی کیا...
    وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک پولیس لاہور کے نئے یونیفارم کی منظوری دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریفک وارڈنز 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنیں گے، پہلے مرحلے میں لاہور میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دوسرے مرحلے میں فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور راولپنڈی ڈسٹرکٹ میں یونیفارم تبدیل ہو گا جبکہ تیسرے مرحلے میں دیگر اضلاع میں ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا جائے گا۔ خوشی ہے لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی: وزیراعلیٰ مریم نوازسیف بسنت کا تصور لاہور کے بعد دوسرے شہروں میں بھی اپنایا جائے گا: مریم نواز اس...
    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہڑتال کے دوران گرفتار شہری پر پولیس اہلکار کے تشدد کے واقعے کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی ناقابلِ برداشت ہے، تاہم پولیس کا غیر انسانی رویہ کسی صورت قبول نہیں۔ مزید پڑھیں: ہڑتال کے دوران گرفتار شہری پر مبینہ تشدد، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا نوٹس، 2 اہلکار معطل انہوں نے پولیس اہلکاروں کو قانون کے دائرے میں رہ کر فرائض انجام دینے کا پابند قرار دیا اور کہا کہ ہر شہری کی عزتِ نفس کا تحفظ پولیس کی بنیادی تربیت اور ذمہ داری کا حصہ ہے۔ ہڑتال کے دوران گرفتار شہری پر پولیس اہلکار کے تشدد کے واقعے کا وزیر اعلیٰ بلوچستان نے نوٹس لے لیا...
    جاپانی ین نے پیر کے روز ایشیائی منڈیوں میں مضبوطی دکھاتے ہوئے مسلسل 6 دن کی کمزوری کا سلسلہ توڑ دیا۔ یہ بہتری اتوار کو ہونے والے عام انتخابات میں وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی کی واضح کامیابی کے بعد سامنے آئی، جس کے بعد سرمایہ کاروں نے مالیاتی محرکات اور ممکنہ حکومتی اقدامات کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی پوزیشنز لیں۔ کاروبار کے دوران ین نے ابتدائی 0.3 فیصد کمی کو پلٹتے ہوئے ڈالر کے مقابلے میں 0.7 فیصد تک مضبوطی دکھائی، تاہم بعد ازاں کچھ منافع واپس لے لیا گیا۔ آخری اطلاعات کے مطابق ین 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 156.76 فی ڈالر پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ مزید پڑھیں: پاک جاپان دوستی کے 74 سال: جاپانی سفیر نے اقتصادی و...
    کراچی: شہر قائد میں سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے پرانا گولیمار کے علاقے میں بھتہ خوروں اور منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو زخمیوں سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، اس دوران ملزمان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فائرنگ کی، جس پر جوابی کارروائی کی گئی۔ مقابلے کے نتیجے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار ہوئے جبکہ مزید دو کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ مزید پڑھیں کراچی، شہر میں دو پولیس مقابلے، دو زخمیوں سمیت 3 ڈاکو گرفتار چھیپا حکام کے مطابق زخمی ملزمان کی...
    رینالہ خورد (نیٹ نیوز) گیدڑ کے حملے سے دو بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ اوکاڑہ میں گیدڑ نے دو بچوں پر حملہ کر  دیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ رینالہ خورد کے نواحی گاؤں اسلام پور میں پیش آیا۔ زخمی بچوں کی شناخت 12 سالہ غلام فرید اور 8 سالہ ابو ہریرہ کے نام سے ہوئی۔
    لاہور(سپورٹس رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ)لاہور میں آئی سی سی بیٹھک، پاکستان کچھ مان گیا، کچھ منوانے کی کوششیں، نقوی وزیر اعظم سے دوبارہ ملیں گے۔ پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے میچ کے بائیکاٹ کے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار ہے۔ آئی سی سی نے پاکستان کو 2 سے 3 معاملات میں تعاون کی پیشکش کر دی لیکن ضروری نہیں کہ وہ پورا کر سکے۔ اس میں ہینڈ شیک، مالیات، بنگلہ دیش کیلئے فوائد جیسے ایشوز ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے سربراہ محسن نقوی حتمی فیصلہ آنے سے قبل معاملے پر ایک بار پھر وزیر اعظم شہباز شریف سے مشاورت کریں گے۔ قذافی سٹیڈیم میں نقوی سے ملاقات کے دوران آئی سی سی حکام نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز) کوٹ لالو پولیس کی جانب سے مبینہ مقابلے کے بعد تین ڈاکووں کی ہلاکت کے بعد شر برادری کی جانب سے دھرنا کامیاب ایس ایچ او نور الدین سمیت تین پولیس اہلکاروں پر قتل کا مقدمہ درج مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق چار روز قبل کوٹ لالو پولیس کی جانب سے مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوجانے والے تین ڈاکووں کے ورثاء کی جانب سے دھرنے کے بعد بلا آخر خیرپور پولیس نے دھرنے والوں کے سامنے گھنٹے ٹیکتے ہوئے ایس ایچ او کوٹ لالو نور الدین سمیت تین پولیس اہلکاروں کے خلاف قتل مقدمہ درج ہوگیا یادرہے کہ کوٹ لالو تھانے کہ اہلکار نے انکشاف کیا تھا کہ ایس ایچ او نے شر...
    سری لنکا کے بعد یو اے ای نے بھی پاکستان سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کر دی۔ ذرائع کے مطابق اماراتی کرکٹ بورڈ نے  پاکستان کرکٹ بورڈ  سے  رابطہ کیا ہے اور  بھارت کے خلاف 15 فروری کا میچ نہ کھیلنےکے فیصلے  پر نظر ثانی کی درخواست کی ہے، اماراتی بورڈ  نے کرکٹ کے بہترین مفاد  میں فیصلہ کرنے کی سفارش کی ہے۔ اس سے قبل سری لنکا نے بھی پاکستان سے بھارت کے خلاف 15 فروری کا میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پی سی بی کو خط لکھا  تھا کہ پاک بھارت کے درمیان 15 فروری کو کولمبو میں...
    علامتی تصویر۔ شہداد کوٹ سے موبائل فون خریدنے کیلئے کراچی آنے والے تاجر سے ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی ہے۔ کراچی پولیس کے مطابق واردات دو روز قبل شاہ لطیف تھانے کی حدود قائد آباد داؤد چورنگی کے قریب ہوئی۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے تاجر سے 20 لاکھ روپے سے زیادہ مالیت کے 40 موبائل فون چھینے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ متاثرہ تاجر راجہ خان کی مدعیت میں شاہ لطیف تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق صدر موبائل مارکیٹ سے اس نے مختلف کمپنیوں کے 40 موبائل فون خریدے تھے۔
    ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرنے پر جہاں آئی سی سی پریشان ہے وہیں دیگر ممالک کے کرکٹ بورڈز کو بھی تشویش لاحق ہے۔ اسی تناظر میں سری لنکا کے بعد اب اماراتی کرکٹ بورڈ نے بھی پاکستان سے اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی کی درخواست کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے باضابطہ رابطہ کیا ہے اور 15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر دوبارہ غور کرنے پر زور دیا ہے۔ اماراتی حکام کا مؤقف ہے کہ کرکٹ کے مجموعی مفاد میں اس معاملے پر لچک دکھائی جانی چاہیے۔ اس سے قبل سری لنکا کرکٹ بھی اسی نوعیت...
    ماسکو: روس کی ملٹری انٹیلیجنس ایجنسی (جی آر یو) کے نائب سربراہ پر قاتلانہ حملے کے شبہے میں گرفتار ایک شخص کو دبئی سے ماسکو منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ روس نے حملے کے پیچھے یوکرین کا ہاتھ ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین میں پیدا ہونے والے روسی شہری لیوبومیر کوربا کو متحدہ عرب امارات سے روس کے حوالے کیا گیا ہے۔ اس پر جی آر یو کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ولادیمیر الیکسییف پر فائرنگ کرنے کا شبہ ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق 64 سالہ جنرل ولادیمیر الیکسییف کو جمعے کے روز شمالی ماسکو میں واقع ایک اپارٹمنٹ بلاک کے قریب سائلنسر لگے...
    لِنڈسے وان، الپائن اسکیئنگ کی عالمی شہرت یافتہ امریکی کھلاڑی، میلان میں ہونے والے کورٹینا ڈی امپیزو ونٹر اولمپکس میں اپنے پسندیدہ ڈسپلن میں میڈل جیتنے کی کوشش میں ناکام رہیں۔ ان کا مقابلہ خطرناک گرنے کے باعث ادھورا رہ گیا اور اولمپک خواب درد اور صدمے میں بدل گیا۔ وان کی ٹیم کی ساتھی اور عالمی چیمپیئن بریزی جانسن نے سونے کا تمغہ جیتا، جبکہ جرمنی کی ایما آئشر نے چاندی اور اٹلی کی صوفیہ گوگیا نے کانسی حاصل کیا۔ 41 سالہ وان، جو ایک ہفتہ قبل اپنے بائیں گھٹنے میں پچھلے صلیبی ربڑ کی چوٹ سے جوجھ رہی تھیں، گرنے کے چند سیکنڈ بعد شدید درد میں پکار اٹھیں۔ ان کے گھٹنے کو گرنے کے دوران اور نقصان...
    اسلام آباد حملے کے ذمہ داروں کو نشانِ عبرت بنایا جائے، مفتی تقی عثمانی کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدرمولانا انوار الحق، ناظم اعلی وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری اوردیگر نے اسلام آباد امام بارگاہ میں ہونے والے خود کش حملے کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے گناہ لوگوں کی جان لینے اور خون بہانے کی ہرگز اجازت نہیں، مساجد، امام بارگاہوں اور مدارس میں ایسی وارداتیں کرنے والے انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں۔علما نے کہا کہ ایسی خون ریز کارروائیاں پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے پانچویں میچ میں انگلینڈ نے نیپال کیخلاف انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے فتح حاصل کر لی۔ ممبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں نیپال کی ٹیم نے مضبوط حریف کو آخری گیند تک سخت مقابلہ دیا۔ٹاس جیت کر انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز اسکور کیے۔ انگلینڈ کی اننگز میں جیکب بیتھل نے 55 جبکہ ہیری بروک نے 53 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ نیپال کی جانب سے دیپندرا سنگھ اور نندن یادیو نے 2، 2 وکٹیں حاصل کر کے انگلش بیٹنگ کو دباؤ میں رکھا۔جواب میں 185 رنز کے تعاقب...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدر مولانا انوار الحق، ناظم اعلیٰ وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر رہنماؤں نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش حملے کو افسوسناک اور قابلِ مذمت قرار دیا ہے۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ بے گناہ لوگوں کی جان لینا اور خون بہانا کسی صورت جائز نہیں۔ مساجد، امام بارگاہوں اور مدارس میں اس نوعیت کی کارروائیاں کرنے والے انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی خونریز وارداتیں پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازش ہیں۔ وفاق المدارس کے قائدین نے مطالبہ کیا...
    پنجاب میں گیدڑ کے حملے سے دو بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں گیدڑ نے دو بچوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔ یہ افسوس ناک واقعہ شہر رینالہ خورد کے نواحی گاؤں اسلام پور میں پیش آیا جہاں جنگلی گیڈر کے حملے سے دو بچے شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی بچوں کی شناخت 12 سالہ غلام فرید اور 8 سالہ ابو ہریرہ کے نام سے ہوئی۔ زخمی بچوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
    اسلام آباد میں ہونے والے تباہ کن خودکش حملے کے بعد امریکا نے پاکستان سے متعلق نیا سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی ایڈوائزری میں پاکستان میں موجود اور سفر کرنے والے امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری عوامی اجتماعات اور ہجوم والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں اور اپنی ذاتی سکیورٹی منصوبہ بندی کا ازسرِنو جائزہ لیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے امریکی شہریوں کو یہ بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ مقامی میڈیا کے ذریعے سکیورٹی صورتحال سے متعلق تازہ معلومات پر نظر رکھیں اور کسی بھی ہنگامی صورت حال کے لیے تیار رہیں۔ یاد رہے...
    ایس سی او مظفرآباد فری لانسنگ حب خصوصی افراد کو ڈیجیٹل مہارتیں سکھا کر روزگار کے نئے مواقع فراہم کر رہا ہے۔ مظفرآباد کی مریم عبداللہ کے عزم کی بھی ایک کہانی اِسی مقصد سے جُڑی ہے جسے ایس سی او نے خواب دیکھنے کے لیے نئی امید دی۔ مریم عبداللہ نے ایس سی او فری لانسنگ حب کے بارے میں اپنے خیالات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پیدائشی معذوری میری روزمرہ زندگی کی سب بڑی رکاوٹ اور محرومی رہی ہے۔ https://dailymumtaz.com/wp-content/uploads/2026/02/maryam.mp4 انہوں نے کہا کہ میری طرح بہت سے معذور بچے زندگی میں کچھ کرنا چاہتے تھے، مگر ان کے لیے کوئی پلیٹ فارم موجود نہیں تھا۔ ایس سی او فری لانسنگ حب میں ہمیں مفت انٹرنیٹ اور...
    کراچی: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا جو کل سے ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس نظام کے تحت ہواؤں کی رفتار بڑھ سکتی ہے جبکہ آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں کل ہلکی بارش اور بوندا باندی متوقع ہے جبکہ شہر میں آج بھی کہیں کہیں بوندا باندی ہو سکتی ہے۔ دیہی سندھ کے دیگر ساحلی مقامات بدین اور ٹھٹھ میں بھی ہلکی بارش و بوندا باندی متوقع ہے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہو سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایمسٹرڈیم (انٹرنیشنل ڈیسک) نیدرلینڈز کے زلزلہ پیما ماہر فرینک ہوگربٹس نے آنے والے دنوں میں اچانک زلزلے کی ممکنہ سرگرمیوں سے خبردار کردیا۔ اجرامِ فلکی کی ترتیب کا جائزہ لینے کے بعد انہوں نے دعویٰ کیا کہ 13 سے 15 فروری کے درمیان زمین، چاند اور مشتری کے ایک ہی لائن میں آنے کی وجہ سے زلزلے کی سرگرمیاں بڑھ سکتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ وڈیو میں ہوگربٹس نے کہاکہ میں آپ کو 13 سے 15 فروری تک انتہائی محتاط رہنے کا مشورہ دیتا ہوں، کیونکہ اس دوران ایک بڑا زلزلہ آ سکتا ہے اور کوئی حیران کن واقعہ پیش آ سکتا ہے۔دوسری جانب سائنسی طبقہ نیدرلینڈز کے اس محقق کے نظریات کو مکمل طور...
    فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملازمت کی آڑ میں جنسی استحصال کیلیے متحدہ عرب امارات جانے والی دو خواتین سمیت 3 مسافروں کو آف لوڈ کیا جن کی نشاندہی پر نیٹ ورک کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دبئی میں انسانی اسمگلنگ اورجنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک کے سہولت کاروں عاصم اورنعمان نامی ملزمان کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔   ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن عملے نے کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کےدوران انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث منظم نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔ کارروائی کے دوران متحدہ عرب امارات جانے والی 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کوآف لوڈ کیاگیا،جن کی شناخت سمیرا، نوشین اسحاق اور جمشید اقبال کے ناموں سے ہوئی۔ مسافروں کی...
    بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے سے متعلق بھارتی میڈیا میں گردش کرنے والے دعوؤں پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان عامر میر نے واضح کیا کہ بھارتی میڈیا حقائق کے برعکس خبریں پھیلا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ دعویٰ درست نہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’تھوڑا صبر کریں، وقت خود بتا دے گا کہ کس نے کس کا دروازہ کھٹکھٹایا۔‘‘ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے یہ دعویٰ کیا تھا...
    ویب ڈیسک : خوشاب شہر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔  زلزلے کے جھٹکے چند سیکنڈ تک محسوس کیے گئے، جس پر لوگ گھروں اور دفاترسے باہرنکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت درمیانی نوعیت کی تھی تاہم تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔  ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلے کے فوراً بعد ریسکیو اور متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا گیا جبکہ حساس عمارتوں کا معائنہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں متعلقہ اداروں...
    علامتی فوٹو کراچی کے علاقے واٹر پمپ میں بنے فلائی اوور کے قریب ایک شخص نے ہوائی فائرنگ کی ہے جس کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے اس شخص سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔  یہ بھی پڑھیے ہوائی فائرنگ کرنے والے اہلکار اور چوکی انچارج کو معطل کردیا گیا نیو کراچی، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، ملزم گرفتار پولیس کے مطابق دو گاڑیوں میں ٹکر ہوئی تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تیسری گاڑی سے ایک مسلح شخص اترا اور ہوائی فائرنگ کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیر حراست شخص سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے، واقعے کی جگہ سے گولیوں کے متعدد خول ملے ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا طاقت کے نشے میں حملے کی غلطی نہ کرے اگر حملہ کیا تو خطے میں موجود ان کے تمام فوجی اڈے ہمارا نشانہ ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا سے جوہری مذاکرات کا اگلا دور ابھی طے نہیں ہوا، دونوں فریق چاہتے ہیں بات چیت جلد شروع ہو۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا طریقہ کار نہیں بلکہ ایجنڈا اور سنجیدگی اہم ہے، عمان میں ہونے والے مذاکرات صرف ایٹمی حملے تک محدود تھے۔ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یورینیم کی افزودگی ہمارا ناقابل تردید حق ہے جسے بمباری سے ختم نہیں کیا جاسکتا، ہمارے پاس...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد امام بارگاہ میں خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی اور حملے کا ماسٹر مائنڈ ہماری حراست میں ہے جبکہ حملہ آور کی جہاں ٹریننگ ہوئی اس حوالے سے ہمیں معلومات تھیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کل کا دن پورے پاکستان کے لیے سیاہ دن تھا، تمام متاثرہ خاندانوں کے لیے ہم دعاگو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کل کا واقعہ ایسا تھا جس نے ہم سب کو ہلایا ہے، کل دھماکے کے بعد ہماری تمام ایجنسیاں اس کی لیڈ میں نکلیں، کل ساری رات آپریشنز چل رہے تھے۔ محسن نقوی نے کہا کہ سی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خود کش حملے کا ماسٹر مائنڈ افغان شہری ہے جسے گرفتار کرلیا ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ ترلائی حملے کے ماسٹر مائنڈ کا تعلق کالعدم داعش سے ہے، سی ٹی ڈی نے ماسٹر مائنڈ سمیت واقعے میں ملوث تمام افراد کو گرفتار کرلیا ہے، پشاوراور نوشہرہ سے چار سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا ہے، چھاپے کے دوران ایک اے ایس آئی شہید ہوا ہے،یہ بات انہوں نے ایک پریس کانفرنس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ان کاکہنا تھاکہ ہم اس وقت حالتِ جنگ میں ہیں اور ہمیں عوام کاتعاون درکارہے اسی سے دہشت گردی میں کمی آئےگی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری سیکیورٹی...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بھارت کے جارح مزاج بلے باز ابھیشیک شرما کی پاکستانی نژاد امریکی فاسٹ بولر علی خان کے سامنے ایک نہ چلی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں جاری گروپ اے کے میچ میں ابھیشیک شرما پاکستانی نژاد امریکی بولر کے سامنے بے بس دِکھائی دیے اور پہلی گیند پر صفر کے انفرادی اسکور پر کیچ تھما بیٹھے۔ مزید پڑھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف بائیکاٹ، سری لنکا کی فیصلے پر نظرثانی کی درخواست ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ، پاکستان کا سب سے بڑا حریف کون ہوگا؟ بھارت کیخلاف میچ سے انکار؛ کیا آئی سی سی پاکستان کے 34 ملین ڈالرز کے فنڈز روک سکتا ہے؟...
    سوڈان میں ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے ڈرون حملے میں مرکزی علاقے میں نقل مکانی کرنے والی ایک گاڑی نشانہ بن گئی، جس میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہوئے، جن میں 8 بچے بھی شامل ہیں میڈیکل مانیٹرنگ گروپ کے مطابق یہ حملہ ہفتے کے روز شمالی کردفان کے ایک شہر کے قریب ہوا۔ مزید پڑھیں: سوڈان میں باغیوں کا پاور پلانٹ پر حملہ، متعدد علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے یہ تازہ حملہ شمالی کردفان میں انسانی امدادی قافلوں اور ایندھن کے ٹرکوں پر ڈرون حملوں کی ایک کڑی میں شامل ہے، جس میں جمعہ کو کم از کم ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہوئے تھے۔ شمالی کردفان کی ریاستی حکومت نے جمعہ کے حملوں کی...
    وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بہت افسوسناک واقعہ پیش آیا، حملے کے ماسٹر مائنڈ کا تعلق کالعدم داعش سے ہے اور ہماری حراست میں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ گزشتہ روز کے واقعے نے سب کو ہِلا کر رکھ دیا، شہداء کےلیے دعا گو ہیں، ہر شہری غمگین ہے، سی ٹی ڈی نے واقعہ سے منسلک تمام لوگوں کو پکڑ لیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ واقعہ کے سہولت کاروں اور ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر لیا ہے، سی ٹی ڈی اور دیگر ایجینسیوں نے بطور ٹیم کام کیا، دھماکے کے فوراً بعد پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مارے، ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں کیسے حملہ آور...
    عاشق حسین خان نے کہا کہ دہائیوں سے شیعہ مساجد، امام بارگاہیں، جلوس، علماء اور عام شہری دہشتگردوں کے نشانے پر ہیں، مگر اس کے باوجود مؤثر اور فیصلہ کن اقدامات دکھائی نہیں دیتے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کے علاقے ترلائی کلاں میں واقع خدیجۃ الکبریٰ امام بارگاہ میں جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے دہشتگردانہ خودکش حملے میں متعدد نمازی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ سجدہ ریز معصوم انسانوں کو نشانہ بنانے کے اس اندوہناک واقعے نے ہر باشعور انسان کو صدمے اور غم میں مبتلا کر دیا ہے۔ ادھر شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں نے اس سفاکانہ حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ محض ایک دہشتگردی نہیں بلکہ ریاستی ناکامی،...
    اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور میں حملہ آور کے گھر پر چھاپہ مارا گیا، جس کے دوران اس کے دو بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے خودکش بمبار کا شناختی کارڈ بھی ملا، جس سے حملہ آور کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی۔ شناختی کارڈ پر مستقل پتہ عباس کالونی، شیروجنگی چارسدہ روڈ پشاور جبکہ موجودہ پتہ گنج محلہ قاضیان پشاور درج ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور گزشتہ 5 ماہ افغانستان میں مقیم رہا اور وہاں اس نے اسلحہ چلانے اور خودکش حملے کی تربیت حاصل کی۔ تفتیش کے...