2026-07-23@23:36:18 GMT
تلاش کی گنتی: 7792
«کے تبادلے»:
(نئی خبر)
نئی دہلی: بھارتی عدالت نے ایک نہایت سنگین اور بین الاقوامی توجہ حاصل کرنے والے مقدمے میں غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ تشدد، اجتماعی زیادتی اور قتل کے جرم میں تین نوجوان ملزمان کو سزائے موت سنائی ہے۔ یہ فیصلہ ملک میں سیاحتی مقامات کی سیکیورٹی اور غیر ملکی سیاحوں کے تحفظ کے حوالے سے ایک اہم سنگ میل تصور کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سزا پانے والے ملزمان میں 27 سالہ شرن نپا، 22 سالہ ملیش اور 21 سالہ سائی شامل ہیں، جن پر الزام ہے کہ انہوں نے 6 مارچ 2025 کی شب موٹر سائیکل پر سنابپور جھیل پہنچ کر رات کے وقت ستارے دیکھنے آئے پانچ سیاحوں پر حملہ کیا۔ واقعے کی تفصیلات...
کراچی کی لی مارکیٹ میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے جاری آپریشن اس وقت کشیدگی کا شکار ہو گیا جب اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار کو پٹرول بم حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ خوش قسمتی سے اسسٹنٹ کمشنر حملے میں محفوظ رہے۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی، ڈیفنس میں سینیئر وکیل پر مسلح افراد کا حملہ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ایک نامعلوم شخص نے پیٹرول بم پھینکا جو ایک دکان کے اندر جا گرا، جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔ موقع پر موجود اہلکاروں اور عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ یہ بھی پڑھیں:من بھاتے لباس پہننے والے اسسٹنٹ کمشنر حازم بھنگوار کا نقادوں کو جواب واقعے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے...
وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے حالیہ دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے مبینہ بدانتظامی کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر نے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ایچ ایف انتظامیہ کے اقدامات سے نہ صرف کھیل بلکہ ملک کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس نوعیت کا رویہ ہرگز قابل قبول نہیں اور اسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔ رانا ثناء اللہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس معاملے پر مفصل رپورٹ فوری طور پر جمع کرائے اور خبردار کیا کہ ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ بدانتظامی...
راولپنڈی میں گھریلو جھگڑے پر دو کم سن بیٹیوں کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے کے مقدمے میں ہائی کورٹ نے ملزم والد کو سنائی گئی دو بار سزائے موت کالعدم قرار دے دی۔ عدالت نے ملزم والد عثمان انور کو تمام سزائیں کالعدم قرار دے کر بری کر دیا، اہلیہ عائشہ کو شدید زخمی کرنے پر سنائی گئی 10 سال قید اور مجموعی 30 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا بھی کالعدم قرار دے دی گئی۔ ملزم والد پر 13 سالہ آنوش اور 5 سالہ لاریب بیٹیوں کو گردن کاٹ کر قتل کرنے کا الزام تھا، ٹنچ بھاٹہ کے رہائشی ملزم کے خلاف تھانہ آر اے بازار میں جولائی 2024 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ کیس کی سماعت...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی عزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ آئندہ چند دنوں میں انہیں پہلا انجکشن لگایا جائے گا اور ایک ماہ بعد دوسرا، جس سے ان کی طبیعت میں مزید بہتری متوقع ہے۔ ان کا علاج راولپنڈی، اسلام آباد کے بہترین ہسپتال اور ماہر ترین ڈاکٹرز کی نگرانی میں جاری رہے گا، جبکہ ان کی فیملی کو ہر مرحلے پر اعتماد میں لیا گیا ہے۔ اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت واضح کرتی ہے کہ عمران خان کے علاج میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی جائے گی۔ ہمارے لیے تمام قیدی برابر اور ان کی صحت...
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور انتخابی عملے کو دھمکیاں دینے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس اور بابر نواز کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری اور درخواست گزار بابر نواز کے وکیل سجیل سواتی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ کمیشن میں درخواست گزار بابر نواز کے وکیل سجیل سواتی، الیکشن کمیشن کے وکیل خرم شہزاد اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری نے دلائل دیے جس کے بعد فیصلہ محفوظ ہوا۔ الیکشن کمیشن کے وکیل خرم شہزاد نے دلائل میں کہا کہ ضمنی انتخاب کیلئے ضلعی...
محکمہ تعلیم سندھ نے بچوں کے بیگز سے ویپ نکلنے کی شکایات پر اسکولوں کے اطراف دکانوں اور کیفیز کی نگرانی کا حکم دیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کلاس 9 تا 12 کے طلبا میں ویپ کے استعمال پر تشویش ہے،طلبہ کے بیگز کی چیکنگ میں ویپ ڈیوائسز برآمد ہوئی ہیں۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ طلبہ نے ویپ قریبی دکانوں اور کیفے سے خریدنے کا اعتراف کیا، لہٰذااسکولوں کے اطراف دکانوں اور کیفیز کی سختی سے نگرانی کی جائے۔محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنرز کیفیز اور دکانوں کی انسپکشن یقینی بنائیں، ضرورت پڑنے پر تعلیمی اداروں کے قریب کیفے منتقل کیے جائیں۔
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کا کہنا ہے عمران خان کے معاملے پر بھرپور سیاست کرنے کی کوشش کی گئی، علاج کے معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت آن بورڈ ہوتی تھی لیکن علیمہ خان معاملے کو ویٹو کر دیتی تھیں کہ اگر یہ بات مان لی تو معاملہ ختم ہو جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کی آنکھ سے متعلق پروپیگنڈا کیا گیا، علاج کے معاملے میں کوئی بھی قیدی ہو آئین و قانون کے تحت سہولت فراہم کریں گے۔ان کا کہنا تھا عمران خان کی آنکھ کے علاج کے معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت سے مسلسل رابطے میں تھے، ہم...
ویب ڈیسک :سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ رمضان سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا دے گا، اس فیصلے سے غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہوگا۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے ان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو حقیقی اور بامعنیٰ معاشی ریلیف فراہم کرے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جس دوران ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی کے دوران چار دہشت گرد ہلاک ہوئے، جن کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آئے۔ ہلاک ہونے والوں میں جلیل، نیاز اور حمدان شامل ہیں۔ موقع سے کلاشنکوف اور ہینڈ گرینیڈ بھی برآمد کیے گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں سی ٹی ڈی کے دو اہلکار زخمی ہوئے، جبکہ بعض ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں ناکہ بندی کر...
لندن (نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع باجوڑ میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 11 جوانوں اور ایک معصوم شہری کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے شہداء کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ وزیراعظم نے حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں اور شہریوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے...
شرجیل انعام میمن— فائل فوٹو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ رمضان سے قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا دے گا، اس فیصلے سے غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہوگا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت عوام کو حقیقی اور بامعنیٰ معاشی ریلیف فراہم کرے۔
دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کی اراضی کو اسرائیل کی جانب سے نام نہاد ’اسٹیٹ لینڈ‘ قرار دینے اور 1967 کے بعد پہلی بار وسیع پیمانے پر اراضی کی رجسٹریشن و ملکیت کے طریقہ کار کی منظوری دینے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ مزید پڑھیں: کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری، پاک چین تعلقات پر اعتماد کا اظہار،پاکستان دفتر خارجہ کی ہفت وار پریس بریفنگ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ یہ اقدام غیر قانونی بستیوں کے قیام کو تیز کرنے، زمینوں پر قبضہ مستحکم کرنے اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر غیر قانونی خود مختاری مسلط کرنے کی کوشش ہے،...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق، بھارتی پراکسی خوارج نے 16 فروری 2026 کو ایک چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی، جسے سیکیورٹی فورسز کے مستعد اور فوری ردعمل نے ناکام بنا دیا۔ بہادر جوانوں نے پیشہ ورانہ مہارت سے فرار ہونے والے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور 12 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: گزشتہ 12 ماہ میں 700 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہوئے، وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی حملے کے دوران دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ کی بیرونی دیوار سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں انفراسٹرکچر شدید نقصان پہنچا اور 11 بہادر جوان شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے۔ قریبی رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، ایک کمسن بچی...
آسٹریا کے حکام نے مشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے ویانا میں ہونے والے کنسرٹ پر مبینہ حملے کی ناکام سازش میں ملوث 21 سالہ نوجوان پر دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم کے تحت فردِ جرم عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ملزم کو گزشتہ سال 2024ء میں ویانا میں کنسرٹ سے کچھ عرصہ قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ استغاثہ کا کہنا ہے کہ ملزم مبینہ طور پر شدت پسند حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ حکام کا الزام ہے کہ ملزم نے نہایت خطرناک دھماکا خیز مواد ٹرائی ایسیٹون ٹرائی پیرو آکسائیڈ (TATP) کی معمولی مقدار تیار کی اور غیر قانونی طور پر اسلحہ خریدنے کی کوشش بھی کی۔ ...
خرطوم: سوڈان کے وسطی علاقے میں ایک مصروف بازار پر ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم 28 افراد ہلاک ہو گئے۔ انسانی حقوق کے گروپ ایمرجینسی لائرز اس حملے کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ حملہ شمالی کردفان کے علاقے سوداری کے قریب الصفیہ مارکیٹ میں کیا گیا، جو اس وقت عام شہریوں سے بھری ہوئی تھی۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین، بچے اور بزرگ بھی شامل ہیں۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد ابتدائی ہے اور اس میں اضافے کا خدشہ ہے۔ یہ علاقہ اس وقت سوڈانی فوج اور نیم فوجی فورس آر ایس ایف کے درمیان شدید لڑائی کا مرکز بنا ہوا ہے۔ تین سال سے جاری اس خانہ جنگی میں دونوں فریق ایک...
رپورٹ کے مطابق یہ حملہ شمالی کردفان کے علاقے سوداری کے قریب الصفیہ مارکیٹ میں کیا گیا، جو اس وقت عام شہریوں سے بھری ہوئی تھی۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین، بچے اور بزرگ بھی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سوڈان کے وسطی علاقے میں ایک مصروف بازار پر ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم 28 افراد ہلاک ہو گئے۔ انسانی حقوق کے گروپ ایمرجینسی لائرز اس حملے کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ حملہ شمالی کردفان کے علاقے سوداری کے قریب الصفیہ مارکیٹ میں کیا گیا، جو اس وقت عام شہریوں سے بھری ہوئی تھی۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین، بچے اور بزرگ بھی شامل ہیں۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد ابتدائی ہے اور...
ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ نے ہیلتھ سروسز اکیڈمی سے متعلق کارروائی اور کام کی جگہ پر خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کے لیے وفاقی محتسب کے فیصلے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے۔ صدرِ پاکستان کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی محتسب کے حکم کے خلاف ایک درخواستِ نظرثانی ایوانِ صدر کو موصول ہوئی ہے۔ وفاقی محتسب ادارہ اصلاحات ایکٹ 2013 کی دفعہ 14(2) کے تحت ایسی درخواست دائر ہونے پر متعلقہ حکم پر عمل درآمد 60 دن کے لیے خودکار طور پر روک دیا جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: عمران خان کو ترک صدر کی جانب سے ترکیہ آنے کی آفر کی خبریں، حکومت نے...
وزارتِ مذہبی امور کے زیر اہتمام 21 تا 27 رمضان المبارک ملک بھر کے منتخب حفاظ کی قومی محفل شبینہ کا انعقاد کیا جائے گا۔ منتخب حفاظ شاہ فیصل مسجد میں شبینہ پڑھانے کی سعادت حاصل کریں گے۔ مزید پڑھیں: فیصل مسجد اسلام آباد میں محفل شبینہ کا آغاز آج نماز عشا کے بعد ہوگا وزارتِ مذہبی امور کی 21 تا 27 رمضان المبارک محفل شبینہ کے انعقاد کی تیاریاں۔ ملک بھر سے منتخب حفاظ کرام شاہ فیصل مسجد میں شبینہ کی سعادت حاصل کریں گے چاروں صوبوں،کشمیر گلگت بلتستان اور اسلام آباد سے حفاظ کا مقابلے کے بعد انتخاب مکمل۔@AmirSaeedAbbasi @alihamzaisb #Ramadan2026 pic.twitter.com/irhFO2MdkT — Media Talk (@mediatalk922) February 17, 2026 چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد...
---فائل فوٹو خیبر پختون خوا کے علاقے شانگلہ میں پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد انتہائی مطلوب تھے، ایک دہشت گرد نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ہلاک دہشت گردوں میں فتنہ الخوارج کا سرغنہ نور اسلام بھی شامل ہے، جس کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔ خیبرپختونخوا پولیس کا پہلا اسنائپر اسکواڈ تیارسی پی او کے مطابق ہر اسکوڈ میں 10 اہلکار شامل ہوں گے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیا گیا۔آپریشن میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کے 3 اہلکار...
ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے پیسکو کو رمضان میں سحری اورافطاری کے وقت لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف دائر درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے پیسکو کو ہدایت کی ہے کہ ماہِ رمضان میں سحری اور افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اگر لوڈ شیڈنگ ناگزیر ہو تو اس کے لیے شفاف شیڈول جاری کیا جائے اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے اجتناب برتا جائے۔ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے عدالت نے پیسکو کو ہدایت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے سب سے زیادہ کوششیں محسن نقوی نے کیں۔انہوں نے کہا کہ محسن نقوی نے مسئلے کے حل کے لیے بھرپور کردار ادا کیا اور اس حوالے سے مختلف سطحوں پر کوششیں جاری رکھیں۔انہوں نے کہا کہ محسن نقوی واحد شخصیت ہیں جو فیلڈ مارشل کے سامنے بات کر سکتے ہیں اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے معاملے پر انہوں نے فیلڈ مارشل سے بھی بات کی۔ علی امین گنڈاپور کے مطابق اس معاملے کو حل کرنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کی جا رہی ہیں۔واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال...
ویب ڈیسک :بلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 3.7 اور گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز سبی کے مشرق میں 125 کلومیٹر دور تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے، تاہم فوری طورپر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے
—فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 3.7 اور گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ بلوچستان: واشک اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈزلزلہ پیما مرکز کے مطابق واشک اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز سبی کے مشرق میں 125 کلومیٹر دور تھا۔زلزلے سے کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
— فائل فوٹو گوجرانوالہ میں 4 افراد کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کو برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا تو اس دوران 4 ملزمان نے واپڈا ٹاؤن کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے خاتون اور اس کے 2 بچوں سمیت 4 افراد کو قتل کیا تھا۔ہلاک ملزم کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے جس میں وادی برغز، مرتفعات اقلیم التفاح اور حومین الفوقا کو نشانہ بنایا گیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقے ریحان پر دو اسرائیلی فضائی حملوں کی اطلاع دی ہے، اس کے علاوہ وادی برغز اور جنوب کے دیگر علاقوں میں بھی بمباری کی گئی۔ اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے بنیادی ڈھانچے پر حملے کر رہی ہے۔واضح رہے کہ 27 نومبر 2024 کو لبنان اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے نفاذ کے بعد سے اسرائیلی افواج جنوب اور مشرق کے متفرق لبنانی علاقوں پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینڈی : ٹی 20 عالمی کپ کے 30 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں رسائی حاصل کر لی۔سری لنکا کے شہر کینڈی میں کھیلے گئے اس مقابلے میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنائے اور پوری ٹیم آخری اوور میں آؤٹ ہوگئی۔آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ نے 56 اور مچل مارش نے 54 رنز اسکور کیے۔ سری لنکا کی بولنگ میں دوشن ہمانتھا نے 3 جبکہ دشمانتھا چمیرا نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں سری لنکا نے 181 رنز کا ہدف...
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کےعلاج سے متعلق حکومت ذمے داری کا مظاہرہ کر رہی ہے، آنکھ کے بہترین ماہرین معائنہ کریں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کی ضرورت پڑی تو کریں گے جیسے پہلے پمز لایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سمیت جو 8 ہزار قیدی جیل میں ہیں، سب کی صحت کی ذمے داری حکومت کی ہے، آئی ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ نے بانی کا معائنہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ رپورٹ کے مطابق ایک آنکھ مکمل ٹھیک ہے، دوسری کی بینائی...
ریاستہائے متحدہ میں ایپسٹین کے بارے میں دستاویزات شائع ہونے کے بعد استغاثہ نے رواں ماہ 87 سالہ لینگ اور ان کی بیٹی کیرولین کے خلاف ٹیکس فراڈ کے شبے میں ابتدائی تفتیش شروع کی۔ اسلام ٹائمز۔ فرانسیسی پولیس نے عرب ورلڈ انسٹی ٹیوٹ کے سابق سربراہ اور سابق وزیر ثقافت جیک لینگ کے خلاف تحقیقات کے طور پر عرب ورلڈ انسٹی ٹیوٹ کے پیرس دفتر پر چھاپہ مارا ہے۔ فرانسیسی پولیس نے عرب ورلڈ انسٹی ٹیوٹ کے سابق سربراہ اور فرانسیسی ثقافت کے سابق وزیر جیک لینگ اور سزا یافتہ امریکی جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے ان کے روابط کے بارے میں تحقیقات کے طور پر پیر کو عرب ورلڈ انسٹی ٹیوٹ کے پیرس دفتر پر چھاپہ مارا۔ فرانسیسی...
اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ذاتی معالجین کی ملاقات ہو گی وہ بتائیں گے حالت کیسی ہے۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ میری جیل انتظامیہ سے ملاقات نہیں ہوئی، جو کچھ بھی ہے سب رپورٹ میں لکھا ہوا ہے۔ بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا کہ ہمارے سارے فیصلے اتفاق سے ہوتے ہیں، بڑے فیصلے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصرعباس کرتے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ڈاکٹرز فیصلے نہیں صرف معائنہ کرتے ہیں میں ڈاکٹر نہیں ہوں، ڈاکٹرز چیک کریں گے اور خان صاحب کے حوالے سے...
یونٹ کے بدلے یونٹ، پرانے سولرصارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقراررکھنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سولر صارفین کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نیپرا نے اعلان کیا ہے کہ پرانے صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رہے گی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے پرانے سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے سولر پالیسی 2026 کے ترمیمی مسودے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اتھارٹی نے مجوزہ ترامیم پر شراکت داروں اور متعلقہ فریقین سے 30 روز کے اندر تجاویز طلب کرلی ہیں۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ تمام آرا اور سفارشات کا...
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر خان کا کہنا ہے کہ پارٹی کے فیصلے عمران خان کی فیملی کرے گی یا اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کریں گے اس بات کا فیصلہ لیڈرشپ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: کے پی ہاؤس کا دھرنا پارلیمنٹ منتقل کرنے کا پروگرام، محمود اچکزئی نے سہیل آفریدی کو اپنے پاس بلا لیا پیر کو صحافیوں سے بات چیت کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ویسے تو عمران خان کی فیملی کو موجودہ حالات پر زیادہ دکھ ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ عمران خان نے محمود خان اچکزئی کے فیصلوں پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جنید اکبر خان کا کہنا تھا کہ سلمان صفدر کے...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں انگلینڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد اٹلی کو 24 رنز سے ہرا کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ کلکتہ کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ England fend off Italy’s fightback to clinch win in Kolkata at the #T20WorldCup ???? ????: https://t.co/PBfNBwjiX1 pic.twitter.com/mS0SQMAijj — ICC (@ICC) February 16, 2026 انگلینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 202 رنز بنائے۔ ٹیم کی جانب سے ول جیکس 53 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، جبکہ ٹام بینٹن 30، فل سالٹ 28 اور سیم کرن 25 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ اٹلی...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کے معائنے سے متعلق معاملے پر سپریم کورٹ نے 12 فروری کا 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی لیونگ کنڈیشن سے متعلق فرینڈ آف دی کورٹ نے رپورٹ جمع کرا دی جبکہ فرینڈ آف دی کورٹ اور جیل سپریٹنڈنٹ کی رپورٹس کے بعد 23 اور 24 اگست 2023 کے حکمنامے پر عمل درآمد ہو چکا ہے۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ بانی پی ٹی آئی کی لیونگ کنڈیشن سے متعلق معاملہ غیر موثر ہو چکا ہے۔ عدالت نے توشہ خانہ سے متعلق موجودہ درخواستوں کو غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کرتے ہوئے ہدایت کی کہ درخواستیں ہائیکورٹ میں...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق کیس میں 12 فروری کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔تحریری حکم کے مطابق موجودہ فوجداری درخواستیں غیر مؤثر ہو چکی ہیں، پہلے دو درخواستوں میں چیلنج کیے گئے معاملات ٹرائل کورٹ کے حتمی فیصلے میں ضم ہو چکے ہیں۔سپریم کورٹ نے توشہ خانہ سے متعلق موجودہ درخواستوں کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرتے ہوئے حکم دیا کہ یہ درخواستیں ہائی کورٹ میں مرکزی اپیل کے فیصلے کے بعد دوبارہ مقرر کی جائیں گی۔عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ 3 رکنی بینچ نے 23 اور 24 اگست 2023ء کے احکامات کے احترام میں سماعت کی۔ لطیف کھوسہ کا چیف جسٹس پاکستان کو...
ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں بھارت قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کو 61 رنز سے شکست دے دی، اس شکست کے بعد سوشل میڈیا پر شائقینِ کرکٹ کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ متعدد صارفین نے قومی ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کی جبکہ میمز اور طنزیہ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ اویس یوسفزئی نے لکھا کہ ہمارے پلیئرز انڈیا کے ساتھ نا کھیلنے کے فیصلے پر قائم رہے۔ ہمارے پلیئرز انڈیا کے ساتھ نا کھیلنے کے فیصلے پر قائم رہے — Awais Yousaf Zai (@awaisReporter) February 15, 2026 سادات یونس کہتے ہیں کہ بنگلا دیش کو حق مہر دلوانے گئے تھے اور خود بیوہ ہو گئے۔ بنگلا دیش کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر ) مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی نے نمائش چورنگی ملت جعفریہ کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی حالیہ کشیدگی اور امریکہ کی جانب سے ایران پر ممکنہ جنگ مسلط کرنا خطے کو ایک نئی تباہ کن جنگ کی طرف دھکیلنے کی کسی بھی کوشش کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔خطہ میں امریکی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔پیس بورڈ غزہ کے خلاف ٹرم کا سازشی منصوبہ ہے۔نام نہاد ’’پیس پلان‘‘ اور سفارتی دباؤ کے پردے میں طاقت کے استعمال کی پالیسی دراصل خطے کے امن کو مزید غیر مستحکم کرنے کا سبب بن سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)معروف غیر سرکاری سماجی تنظیم جاگو جگاؤ نے ڈاکٹر این اے بلوچ ماڈل اسکول،اولڈ کیمپس کے علامہ آئی آئی قاضی ہال میں ’’آل حیدرآباد سہ لسانی انٹر کالجز ڈیکلیمیشن کونٹیسٹ 2026 کا انعقاد کیا جس میں مختلف کالجوں کے 45 طلبہ نے حصہ لیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی کمشنر حیدرآباد فیاض حسین عباسی تھے جنہوں نے جاگو جگاؤ کے منتظمین کی جانب سے بامعنی اور فکر انگیز موضوعات کے انتخاب کو سراہا اور طلبہ کے اعتماد، تحقیق اور زبان پر عبور کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ”عزت کردار اور دیانت داری سے حاصل ہوتی ہے۔ ہماری نوجوان نسل کو چاہیے کہ وہ علم، تنقیدی سوچ اور مضبوط اقدار کے ساتھ خود کو تیار کرے...
سابق ڈویژنل نائب صدر تنصیر عباس، سابق ڈویژنل صدر اقتدار حسین، علامہ عسکری نگری اور علامہ سید عالم شاہ نے خطاب کرتے ہوئے انقلابِ اسلامی ایران کی اہمیت، اس کے عالمی اثرات اور مستضعفینِ جہاں کے حقوق پر روشنی ڈالی۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، خیبر پختونخوا ریجن، ضلع پشاور کے زیرِ اہتمام پشاور یونیورسٹی میں یومِ مستضعفینِ جہاں و سالگرہ انقلابِ اسلامی کے سلسلے میں ایک پُرنور و فکری پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں مؤمنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام سے سابق ڈویژنل نائب صدر تنصیر عباس، سابق ڈویژنل صدر اقتدار حسین، علامہ عسکری نگری اور علامہ سید عالم شاہ نے خطاب کرتے ہوئے انقلابِ اسلامی ایران کی اہمیت، اس کے عالمی اثرات اور مستضعفینِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ: اسرائیل نے غزہ میں تازہ بمباری کے دوران 12 فلسطینیوں کو شہید کر دیا جبکہ دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے محکمہ صحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ اسرائیلی فضائی حملوں کا پہلا ہدف بے گھر فلسطینیوں کا ایک کیمپ تھا، جہاں 4 افراد شہید ہوئے۔ دوسرا حملہ جنوب میں واقع خان یونس میں کیا گیا، جس میں 5 افراد ہلاک ہوئے جبکہ شمالی غزہ میں ایک فلسطینی شہری بھی بمباری کے نتیجے میں شہید ہوا۔ حملوں میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے اور کئی مکانات تباہ یا نقصان پہنچا۔حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کرنے والے ایشان کشن کا کہنا ہے کہ وکٹ شروع میں آسان نہیں تھی لیکن آپ کو اپنی صلاحیت پر بھروسہ کرنا ہوتا ہے۔ میچ کے بعد مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے آف سائیڈ کے گیم پر محنت کی ہے۔ انہوں نے گیم کو سادہ رکھا اور بڑی باؤنڈریز پر گیپ میں کھیلنے کی کوشش کی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ ہمیشہ اسپیشل ہوتا ہے۔ ان کے اسپنر اچھے ہیں، ان کے خلاف جیتنا ٹورنامنٹ میں اعتماد بڑھائے گا۔ واضح رہے بھارتی وکٹ کیپر بیٹر ایشان کشن نے 40 گیندوں پر 77 رنز بنا کر...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سپر ایٹ مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے پاکستان کو اپنا آخری گروپ میچ لازمی جیتنا ہوگا۔ مزید پڑھیں: پاکستانی بیٹرز ناکام، بھارت نے ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم ٹاکرے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دیدی پاکستان کو 61 رنز سے شکست دینے کے بعد گروپ اے سے بھارت سپرایٹ مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔ بھارت کے خلاف 61 رنز کی شکست سے پاکستان کے نیٹ رن ریٹ کو بھاری دھچکا پہنچا ہے۔ شکست کے بعد پاکستان کا نیٹ رن ریٹ 0.932 سے گر کرمنفی 0.403 ہوگیا ہے اور نیٹ رن ریٹ کی بنیاد پر پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر امریکا سے نیچے آگیا ہے۔ امریکا کے...
ویب ڈیسک : بلوچستان کے ضلع خاران اور اس کے جنوب مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس زلزلے کا مرکز خاران شہر سے 43 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں تھا، جبکہ اس کی گہرائی زیرِ زمین محدود کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ...
کانگریس لیڈر نے دعویٰ کیا تھا کہ انکے پاس ایسی مصدقہ معلومات ہیں جو امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلوں میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری اور انل امبانی کے نام سے متعلق ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھیلیش یادو نے رافیل لڑاکا طیاروں کی خریداری اور بھارت-امریکہ معاشی تعلقات کے تناظر میں مودی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے "میک اِن انڈیا" اور "اِسکل انڈیا" جیسے پروگراموں پر سوالات اٹھائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی "ایپسٹین فائلز" پر بحث نہیں کرنا چاہتی، تاہم سوشل میڈیا کے بڑھتے اثرات اور امریکہ کے ساتھ بھارت کی معاشی شراکت داری پر سنجیدہ غور ضروری ہے۔ اکھلیش یادو نے...
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے خلاف مقابلے کے لیے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں: پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، پلیئنگ الیون برقرار ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی کپتان نے کہاکہ آج کے میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہمیں اندازہ ہے کہ اس طرح کی پچز پر کیسے کھیلنا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ روایتی حریفوں کے درمیان میچ کے باعث شائقین کرکٹ پرجوش ہیں، اور اپنی اپنی...
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد کا احتجاج تیسرے روز میں داخل ہو گیا۔اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس، پارلیمنٹ لاجز اور کے پی ہاؤس میں دھرنے جاری ہیں جبکہ دارالحکومت کی مصروف ترین شاہراہ دستور بھی مکمل بند ہے۔تحریک تحفظ آئینِ پاکستان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی الشفا آئی اسپتال منتقلی تک دھرنا جاری رہے گا۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ذاتی ڈاکٹروں کی عدم موجودگی میں بانی پی ٹی آئی کا کوئی علاج شروع نہ کیا جائے۔دوسری جانب بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے حکومت کا میڈیکل پینل ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اڈیالا جیل نہ آسکا، میڈیکل...
ممکنہ تباہی کے اثرات 1999 کے تباہ کن زلزلے جیسے ہوسکتے ہیں نئی تحقیقات میں دنیا میں بڑے اور تباہ کن زلزلوں کی پیش گوئی نے سائنس دانوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ ایک نئی سائنسی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے نزدیک بحیرۂ مرمرہ کی تہہ میں موجود چٹانیں کسی بھی وقت اپنی جگہ سے کھسک سکتی ہیں۔ سائنسی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ان چٹانوں میں طویل عرصے سے جمع ہونے والا دباؤ مستقبل میں شدید زلزلے کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ فالٹ گزشتہ ڈھائی صدی سے کسی بڑے جھٹکے کے بغیر توانائی سمیٹ رہا ہے، جو کسی بھی وقت خطرناک حد تک...
—فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع واشک اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق واشک اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز واشک سے 29 کلو میٹر دور شمال میں تھا جس کی گہرائی 15 کلو میٹر تھی۔ بلوچستان اور سندھ میں زلزلے کے جھٹکےزلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دو روز سے سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا رہے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار اور ملحقہ علاقوں میں ایک سے زیادہ مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس...
نائجیریا کی ریاست نائجر میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ہفتہ کی علی الصبح 3 دیہات پر حملے کرکے کم از کم 32 افراد کو قتل کردیا اور درجنوں مکانات و دکانوں کو آگ لگا دی۔ مقامی حکام اور عینی شاہدین کے مطابق حملوں کے بعد کئی افراد کو اغوا بھی کیا گیا ہے۔ یہ حملے ٹُنگا ماکری، کونکوسو اور پِسّا نامی دیہات پر کیے گئے، جو بورگو لوکل گورنمنٹ ایریا میں جمہوریہ بینن کی سرحد کے قریب واقع ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: امریکا کا نائیجیریا میں داعش کے خلاف فضائی حملہ، متعدد شدت پسند ہلاک ریاستی پولیس کے ترجمان واسیو ابیوڈن نے بتایا کہ ٹُنگا ماکری پر حملے میں 6 افراد ہلاک ہوئے جبکہ ‘نامعلوم تعداد میں افراد کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مسقط (انٹرنیشنل ڈیسک) عمان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سلطان قابوس یونیورسٹی میں زلزلہ مانیٹرنگ سینٹر کا کہنا ہے کہ زلزلہ عمان کے مقامی وقت کے مطابق تقریباً 3 بج کر 8 منٹ پر آیا۔زلزلہ کا مرکزخصب سے تقریباً 386 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ واضح رہے گزشتہ ماہ چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں بھی 5.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا تھا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رحیم یار خان (مانیٹر نگ ڈ یسک )صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے کارکنان کی حمایت سے 14 برس کی قید حوصلے کے ساتھ کاٹی۔ صدر آصف علی زرداری نے رحیم یار خان میں پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ملک کو معاشی بحالی کی راہ پر گامزن کرنے اور قومی یکجہتی کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے نظریاتی ورثے پر قائم ہے اور عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھے گی۔ جنوبی پنجاب کی مقامی قیادت اور سابق ٹکٹ ہولڈرز سے گفتگو کرتے ہوئے صدر زرداری کا کہنا تھا کہ سندھ اور جنوبی پنجاب کی ثقافت میں یکسانیت اور بھائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خضدار: بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ، جبکہ اس کا مرکز خضدار سے 83 کلومیٹر شمال مشرق کی جانب واقع تھا، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
پون کھیڑا نے کہا کہ ہردیپ سنگھ پوری کے حالیہ انٹرویوز متضاد اور گمراہ کن ہیں، وزیر نے کہا کہ "اگر کچھ ہوا ہوتا تو میں بتا دیتا" جسے پون کھیڑا نے "حیران کن ذہنیت" قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے مودی حکومت کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مبینہ طور پر جیفری ایپسٹین سے روابط کے معاملے پر وہ "اپنے عہدے پر برقرار رہنے کے اہل نہیں" ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں وزیر نے "صرف جھوٹ بولا" ہے اور کانگریس اس معاملے کو عوام کے سامنے اٹھائے گی۔ پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پون کھیڑا نے کہا کہ...
بالی وڈ کی شہرۂ آفاق فلم شعلے دہائیاں گزر جانے کے باوجود اب تک مداحوں کے دلوں میں زندہ ہے اور اس کے ڈائیلاگ تاحال زبان زد عام ہیں جسے اب اے آئی نے ایک نیا رنگ دیدیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونی والی مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی ایک تخلیقی ویڈیو نے ماضی کی انمٹ یادوں ایک بار پھر تازہ دم کردیا۔ جسے بے حد سراہا جا رہا ہے۔ اس وائرل اے آئی ویڈیو میں فلم کے یادگار کردار اپنے اصل اداکاروں سے ملتے اور سیلفیاں لیتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس جذباتی کلپ نے مداحوں کو ماضی کی حسین یادوں میں پہنچا دیا ہے۔ ویرو، بسنتی اور جے کی نئی ملاقات ویڈیو میں شعلے کے مقبول کردار ویرو اپنے اصل اداکار...
سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ جماعت اسلامی کے کارکنان نے سندھ اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ نجی میڈیا کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر پولیس کریک ڈاؤن اور جھڑپوں کے حوالے سے شرجیل میمن نے کہا کہ جماعت اسلامی کو پہلے ہی بتایا گیا تھا کہ ریڈ زون میں داخل ہونے کی اجازت نہیں، مگر مشتعل کارکنان نے اس کے باوجود ریڈ زون میں داخل ہو کر پتھراؤ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سندھ پولیس اور مقامی انتظامیہ جماعت اسلامی کے ساتھ رابطے میں تھیں اور انہیں ہدایت دی گئی تھی کہ پرامن احتجاج کریں، لیکن اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کے باعث حالات...
بخبر رساں اداروں کے مطابق یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان سیکورٹی تعاون اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے معاملات میں حالیہ مہینوں کے دوران نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ اس حوالے سے کینیا کے صدر ولیم روٹو نے کہا ہے کہ اپریل سے سرحدی گزرگاہوں کے ذریعے باقاعدہ تجارتی اور سفری سرگرمیوں کا آغاز ہو جائے گا، جس سے مقامی معیشت کو سہارا ملے گا۔ یاد رہے کہ 2011 میں شدت پسند تنظیم الشباب کی کارروائیوں کے بعد سرحد بند کر دی گئی تھی۔ 2013 میں نیروبی کے ویسٹ گیٹ شاپنگ مال اور 2015 میں گاریسا یونیورسٹی پر حملوں نے سیکورٹی خدشات کو مزید گہرا کر دیا تھا، جس کے نتیجے میں سرحدی...
آزاد جموں و کشمیر کے محتسب نے 4 ممبران قانون ساز اسمبلی کی جانب سے خلاف ضابطہ حاصل کی گئی سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے پولیس کے ذریعے گاڑیاں واپس لینے کا حکم دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں: موجودہ حکومت کی کامیابی ہے کہ عوام کا ریاستی نظام پراعتماد بحال ہوا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر آزاد جموں و کشمیر محتسب سیکریٹریٹ کی جانب سے آئی جی آزاد کشمیر کے نام جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ محتسب نے گاڑیوں کی ریکوری کے لیے محتسب ایکٹ 1992 (ایکٹ نمبر 14) کی دفعہ 9(1) کے تحت ازخود نوٹس لیا ہے۔ مراسلے کے مطابق نوٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ سرکاری گاڑیاں مختلف بااثر شخصیات کی غیر قانونی...
—فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع واشک اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز واشک سے 20 کلو میٹر دور شمال مشرق میں تھا۔ سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےخضدار میں 10بجکر 52 منٹ اور 11بجکر 30 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار اور ملحقہ علاقوں میں ایک سے زیادہ مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جن کی شدت 5.6...
ویب ڈیسک:بلوچستان کے ضلع واشک اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے،زلزلے کا مرکز واشک سے 20 کلو میٹر دور شمال مشرق میں تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار اور ملحقہ علاقوں میں ایک سے زیادہ مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جن کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی تھی۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات علاوہ ازیں سندھ میں سکھر، جیکب آباد، دادو، میہڑ اور گرد و نواح...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت ان کے لیے سیاست سے کہیں زیادہ اہم ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیاکہ وہ نہ تو خود عمران خان کی صحت کے معاملے پر سیاست کریں گے اور نہ ہی کسی اور کو ایسا کرنے دیں گے۔ میرے پاکستانیوں!!! عمران خان صاحب کی صحت میرے لیے سیاست سے بڑھ کر ہے۔ اُن کی صحت پر نا میں خود سیاست کرونگا اور نا ہی کسی کو کرنے دونگا۔ پوری قوم میں عمران خان صاحب کے لیے بے انتہا محبت کی وجہ سے جو اس وقت غم اور غصہ پایا جا رہا ہے اُس کا مُجھے بخوبی احساس ہے۔ لیکن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-01-6 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 13 کلو میٹر تھی، جبکہ مرکز خضدار، بلوچستان سے 86 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا۔ خضدار میں ایک گھنٹے کے دوران دوسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ سندھ کے مختلف علاقوں قمبر، شہدادکوٹ، دادو، جھل مگسی، جعفرآباد، نصیر آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کے دوران لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں...
حیدرآباد: خلجی برادری کی جانب سے خیرپور میں غلام علی پر قاتلانہ حملے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیاجارہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کینیا کے صومالیہ کی سرحد کھولنے کے اعلان کے بعد دو طرفہ آمد و رفت اپریل سے شروع ہوجائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا نے صومالیہ کے ساتھ سرحدوں کو 2011 میں الشباب نامی شدت پسند گروپ کے حملوں کے باعث بند کردی تھی۔ تاہم اب کینیا کے صدر ولیم روٹو نے اعلان کیا ہے کہ صومالیہ کے ساتھ سرحد کو 15 سال کی بندش کے بعد دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ اپریل سے سرحدی راستے کے ذرہعے دو طرفہ تجارتی اور سفری آمد و رفت بھی شروع ہوجائے گی۔ یاد رہے کہ کینیا اور صومالیہ کے درمیان حالیہ مہینوں میں ہی سیکیورٹی تعاون، انٹیلی جنس شیئرنگ اور سرحدی نگرانی بہتر بنانے پر اتفاق ہوا...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جیل حکام کسی کی فرمائش پر نہیں چل سکتے، تاہم اگر کسی قیدی کو مخصوص ڈاکٹر یا اسپیشلسٹ سے علاج کرانے کا مطالبہ ہے تو اس کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت علاج کے طبی معاملات میں براہِ راست مداخلت نہیں کرتی، یہ فیصلہ متعلقہ میڈیکل اتھارٹیز نے کرنا ہوتا ہے۔ نجی ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کسی مخصوص ڈاکٹر یا نجی اسپتال سے علاج کا مطالبہ کرتی ہے تو وہ یہ نکتہ سپریم کورٹ میں اٹھا سکتی ہے۔ ان کے مطابق جب تک عدالت...
خلیجی ملک عمان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سلطان قابوس یونیورسٹی کے ’ارتھ کوئیک مانیٹرنگ سینٹر‘ نے بتایا کہ پہلا زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3 بج کر 8 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا جس کی شدت 5.2 تھی۔ زلزلے کا مرکز عمان کے شمالی شہرخسب سے تقریباً 386 کلومیٹر شمال مغرب میں عربین گلف کے پانیوں میں تھا۔ زلزلے کی گہرائی تقریباً 10 کلومیٹر تھی جو نسبتاً کم گہرائی شمار ہوتی ہے اور ایسے زلزلے سطح پر زیادہ شدت سے محسوس کیے جا سکتے ہیں۔ اسی طرح ایک اور زلزلے کے جھٹکے کا مرکز عمان کے شہر سُور سے تقریباً 804 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔ اس کی گہرائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی سیکورٹی میں اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں کم از کم 54 فلسطینی زخمی ہو گئے۔عالمی میڈیا رپورٹ میں الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی آباد کاروں اور فوجیوں نے آج صبح مغربی کنارے کے قصبوں پر بڑے پیمانے پر حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں گرفتاریاں، درجنوں زخمی اور زرعی اراضی اور املاک کی تباہی ہوئی ہے۔آباد کاروں نے نابلس کے جنوب میں تلفت اور قصرہ کے قریب فلسطینیوں پر براہ راست گولہ بارود اور آنسو گیس فائر کی، آباد کاروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع قصبے میخماس کے قریب خلیت الصدرہ کے اجتماع پر دھاوا بول دیا۔ترمس آیا میں رام اللہ کے قریب آباد کاروں...
عمران خان کی آنکھ کے مسئلے پر شاہ محمود کااظہارِ تشویش،جیل انتظامیہ اورحکومت پنجاب کوذمےدار قرار دے دیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی آنکھ کی خرابی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اڈیالہ جیل میں کسی قیدی کی بینائی متاثر ہوتی ہے تو اس کی ذمے داری جیل انتظامیہ اور حکومت پنجاب پر عائد ہوگی۔لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ سے متعلق خبر سن کر انہیں شدید دکھ ہوا اور وہ اس وقت دعا کے سوا کچھ نہیں کر سکتے۔انہوں نے کہا کہ قیدیوں کے بھی بنیادی حقوق ہوتے...
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ نیشنل جوڈیشل پالیسی کے 54 ویں اجلاس میں چیف جسٹس آف پاکستان نے شام کے اوقات کار میں عدالتیں کھولنے کا فیصلہ کیا تھا، تمام مذکورہ ڈویژنل ہیڈکواٹرز میں شام کے اوقات کی عدالتیں کھولی جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایبٹ آباد اور پشاور کے بعد دیگر اضلاع میں شام کی عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے سوات، مردان، ڈی آئی خان، بنوں اور کوہاٹ میں شام کی عدالتیں شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ اس حوالے سے پشاور ہائی کورٹ نے مذکورہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ نیشنل جوڈیشل پالیسی کے 54 ویں اجلاس میں چیف جسٹس...
اسلام آباد پولیس نے مساجد انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے لیے دیئے گئے مراسلے پر جواب جاری کر دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مساجد میں عبادت کے اوقات میں کم از کم ایک سکیورٹی گارڈ تعینات کیا جائے.سکیورٹی گارڈ کو اسلحہ مسجد کی حدود میں رکھنے کی اجازت ہو گی۔مسجد کے داخلی و خارجی راستوں اور اردگرد پارکنگ کی اجازت نہیں ہو گی، مساجد، امام بارگاہوں میں داخل اور نکلنے کیلئے ایک ہی راستہ ہو گا۔ مساجد کے مین گیٹ کے باہر ریڑھی بانوں ، گداگر، ٹوپیاں اور دیگر اشیاء کی فروخت پر پابندی ہو گی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسجد میں مشکوک شخص، سرگرمیوں یا مشکوک سامان کی فوری اطلاع دی جائے ، مساجد اور امام بارگاہوں...
کراچی: سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جنہوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے شہر جیکب آباد، قمبر شہدادکوٹ، سکھر، دادو، میہڑ اور ان کے گردونواح میں شہریوں نے شدید جھٹکے محسوس کیے جبکہ بلوچستان کے جھل مگسی، جعفرآباد، سبی، کچھی، نصیرآباد، گنداوہ اور خضدار میں بھی زلزلے کے اثرات ریکارڈ کیے گئے۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 11 بج کر 30 منٹ پر ریکارڈ کیے گئے اور شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 رہی، زلزلے کی گہرائی تقریباً 13 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز خضدار سے تقریباً 86 کلومیٹر جنوب مشرق کی...
سی ڈی اے کے زیر انتظام رمضان ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں خواتین و مرد کھلاڑیوں کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد
سی ڈی اے کے زیر انتظام رمضان ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں خواتین و مرد کھلاڑیوں کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کے زیر انتظام رمضان ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں خواتین و مرد کھلاڑیوں کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈجی 8ٹواسلام آباد میں کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق، اوپن ٹرائلز کا انعقاد 13 فروری تا 15 فروری تک ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈجی 8ٹو اسلام آباد میں کیا جارہا ہے۔ اوپن ٹرائلز کے پہلے روز صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک خواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا جبکہ مرد کھلاڑیوں کے ٹرائلز 14 اور 15 فروری...
1975 کی فلم شعلے کو خراجِ تحسین پیش کرتی ایک مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں فلم کی لیجنڈری کاسٹ کو اپنے ماضی اور حال کے روپ میں آمنے سامنے دکھایا گیا ہے۔ یہ تخلیقی ویڈیو ناظرین کو جذباتی اور یادگار لمحات کی سیر کراتی ہے اور کلاسک فلم کے ناقابلِ فراموش کرداروں کو ایک نئے انداز میں پیش کرتی ہے۔ اے آئی کے ذریعے تیار کیے گئے اس کلپ میں فلم کے مشہور مناظر کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دوبارہ تخلیق کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں ہیما مالنی کو اپنے یادگار کردار بسنتی کے ساتھ مسکراتے اور سیلفی لیتے دکھایا گیا ہے جبکہ دھرمیند اپنے مقبول کردار ویرو...
الجزیرہ سے اپنی ایک گفتگو میں اقوام متحدہ کی عہدیدار کا کہنا تھا کہ میں نے فلسطینیوں کے انسانی حقوق پامال ہونے پر اپنی رپورٹس جاری کیں، جس کے بعد یہ حملے شدت اختیار کر گئے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین میں انسانی حقوق کے لئے اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی "فرانچسکا آلبانیز" نے زور دیا کہ "غزہ" اور "مغربی کنارے" کے خلاف صیہونی جرائم کی مذمت کرنے کی وجہ سے وہ ایک تخریب کارانہ مہم کا نشانہ بنی ہیں۔ تاہم میرے خلاف چلنے والی مہم، فلسطینیوں کو درپیش مشکلات کے مقابلے میں کہیں کم ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار الجزیرہ سے گفتگو میں کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں نے فلسطینیوں کے انسانی حقوق پامال ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کی مساجد کی انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی سے متعلق بھیجے گئے مراسلے کا باقاعدہ جواب جاری کر دیا ہے۔پولیس کے جوابی مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ عبادت کے اوقات میں ہر مسجد میں کم از کم ایک مسلح سکیورٹی گارڈ کی تعیناتی یقینی بنائی جائے، اور گارڈ کو مسجد کی حدود میں اسلحہ رکھنے کی اجازت ہوگی۔مراسلے کے مطابق مساجد کے داخلی و خارجی راستوں اور اطراف میں پارکنگ کی اجازت نہیں ہوگی، جبکہ مساجد اور امام بارگاہوں میں داخلے اور اخراج کے لیے ایک ہی راستہ مختص کیا جائے گا۔مزید کہا گیا ہے کہ مرکزی دروازے کے باہر ریڑھی بانوں، گداگروں اور ٹوپیوں سمیت دیگر اشیاء کی...
بلوچستان کے ضلع خضدار کے قریب درمیانی شدت کے زلزلے نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 13 فروری کو صبح 10 بج کر 52 منٹ پر آنے والے جھٹکوں کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.8 ریکارڈ کی گئی، جس کی شدت زیادہ نہیں تھی، تاہم شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ متعلقہ محکمے کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق زلزلے کی گہرائی 33 کلومیٹر تھی، جب کہ اس کا مرکز خضدار سے تقریباً 75 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا۔ ماہرین کے مطابق زیرِ زمین نسبتاً کم گہرائی میں آنے والے جھٹکے سطح پر زیادہ محسوس کیے جاتے ہیں، تاہم اس بار شدت محدود رہی جس...
— فائل فوٹو سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار اور ملحقہ علاقوں میں ایک سے زیادہ مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز خضدار سے 86 کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا۔خضدار میں 10 بج کر 52 منٹ اور 11 بج کر 30 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔اس کے علاوہ نصیر آباد، گنداواہ، سبی، کچھی، نصیر آباد، جھل مگسی اور ملحقہ علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔علاوہ ازیں صوبۂ سندھ میں سکھر، جیکب آباد، دادو، میہڑ اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کسی جانی یا...
ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع خضدار کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق 13 فروری کو صبح 10 بج کر 52 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ پی ایم ڈی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 33 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 75 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب واقع تھا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات زلزلے سے متعلق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خضدار کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق 13 فروری کو صبح 10 بج کر 52 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ پی ایم ڈی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 33 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 75 کلومیٹر جنوب مشرق کی جانب واقع تھا۔ زلزلے سے متعلق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) لائنز ایریا میں بجلی کی شکایت دور کرنے والی کے الیکٹرک کی ٹیم کو مسلح ملزمان نے اغوا کر کے واردات کے لیے استعمال کیا۔ ملزمان نے مغوی ملازمین اور گاڑی کو آرام باغ میں چوری شدہ تانبا لوڈ کرنے کے لیے استعمال کیا، تاہم جی پی ایس ٹریکر کی مدد سے پولیس نے بوٹ بیسن کے قریب ناکہ بندی کر لی۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزمان گاڑی اور مغویوں کو چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے تینوں ملازمین کو بحفاظت بازیاب کر کے چوری شدہ سامان تحویل میں لے لیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر انتظامی افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے، جبکہ متعدد افسران کو ریلیو کر کے رپورٹ کرنے کی ہدایات بھی دی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالباسط صدیقی کو اے سی ماڈل ٹاؤن لاہور کے عہدے سے ریلیو کر کے حکومت سندھ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ عبدالسمیع شیخ کو جہلم سے تبادلہ کر کے اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن لاہور تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح حافظ محمد آفتاب اشرف (ڈی جی پی ای آر اے کے ڈسپوزل پر) کو جہلم تعینات کیا گیا ہے۔ فاطمہ ارشد کو اے سی لاہور کینٹ سے تبدیل کر کے سروسز ونگ S&GAD رپورٹ کرنے کی...
ایف آئی اے،اینٹی کرپشن سرکل نے کے ایم سی ہیڈ آفس میں لینڈ ریکارڈ پر چھاپہ مار کر زمینوں سےمتعلق ریکارڈ تحویل میں لیا۔ ذرائع کےمطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی کی ٹیم نے جمعرات کی دوپہرکے ایم سی ہیڈ آفس پرچھاپہ مارکارروائی کی۔ ایف آئی اے ٹیم نے میونسپل کمشنرسمیرا حسین کے دفترپہنچی، بعد ازاں ٹیم دوسری منزل پر واقع لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے ریکارڈ روم پہنچی، تاہم ریکارڈ روم کےدروازےپرتالہ لگا ہواتھا۔ ذرائع کے مطابق ایک ریٹائر افسرغلام غازی پردفتر کی چابی ساتھ لے جانے کا الزام ہے،غلام غازی 2 فروری کو ریٹائرڈ ہو گئےتھے۔ ایف آئی اے کی ٹیم نے اپنی نگرانی میں تالہ توڑ کرریکارڈ کوچیک کیا،ذرائع کےمطابق اسٹاک ایکسچینج بلڈنگ کےحوالے سے گواہ بننےوالےکے...
(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی کی بینائی کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا، تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ مجرمانہ غفلت کی گئی، بانی پی ٹی آئی کو اسپیشلسٹ کو نہیں دکھایا گیا، بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی 85 فیصد بینائی چلی گئی، تحقیقات ہونی چاہیے اس کا کون ذمہ دار ہے۔راجہ ناصر عباس نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے فیملی کی ملاقات ہوتی رہتی تو ایسا نہ ہوتا، کوئی پاکستانی نہیں کہہ سکتا کہ یہ درست ہوا ہے، جو عذر لائے گا وہ بھی مجرموں کا ساتھی ہے، بطور قائد حزب اختلاف انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظمیوں اور سفیروں کو اس...
نگران وزیر اعلیٰ یار محمد نے کہا کہ حکومت ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے گی اور قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کو نشان عبرت بنائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے تانگیر میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج بدامنی اور ملک کو غیر مستحکم کرنے کے لیے بزدلانہ کاروائیاں کر رہا ہے۔ حکومت ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے گی اور قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کو نشان عبرت بنائیں گے۔ نگران وزیر...
بنگلادیش میں حسینہ واجد کے طویل آمرانہ دور کے خاتمے کے بعد آج عبوری حکومت کی نگرانی میں ملک بھر میں عام انتخابات ہوئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں پولنگ کا اختتام ایک افسوسناک واقعے کے ساتھ ہوگیا تاہم مجموعی طور پر صورت حال بہتر رہی۔ بنگلادیش کے شہر کُھلنا کے ایک پولنگ اسٹیشن میں جماعت اسلامی اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے کارکنان کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔ جس کے دوران بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے رہنما 60 سالہ محب الزمان پولنگ اسٹیشن میں گر کر بے ہوش ہوگئے۔ انھیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کردی گئی۔ ڈاکٹرز کے بقول موت کی وجہ سر پر گہری...