2026-07-24@16:23:02 GMT
تلاش کی گنتی: 5935

«یہ کیبل»:

(نئی خبر)
    بھارتی لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے صاحبزادے ارجن ٹنڈولکر کی زندگی میں ایک نئی اننگز کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹر ارجن ٹنڈولکر 5 مارچ کو اپنی منگیتر سانیہ چندھوَک کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔ شادی کی تقریبات 3 مارچ سے شروع ہوں گی اور زیادہ تر تقریبات ممبئی میں منعقد کیے جانے کا امکان ہے، تاہم ٹنڈولکر خاندان کی جانب سے تاحال اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ یاد رہے کہ ارجن اور سانیہ کی منگنی اگست 2025 میں بھارت میں ایک سادہ اور نجی تقریب میں ہوئی تھی، جس میں صرف قریبی دوستوں اور اہلِ خانہ نے شرکت کی تھی۔ منگنی کی تقریب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ اور فرانس نے یوکرین میں ممکنہ امن معاہدہ طے پانے کی صورت میں اپنی افواج تعینات کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔اس ضمن میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی، فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے ایک معاہدے پر دستخط کیے، جس کا مقصد یوکرین کی سلامتی کو یقینی بنانا اور روس کی جانب سے کسی بھی ممکنہ نئی جارحیت کو روکنا ہے۔پیرس میں ہونے والے اجلاس کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدہ ہونے کی صورت میں یوکرین کے لیے ایک کثیر القومی فورس تشکیل دی جائے گی، جو سکیورٹی ضمانتوں کو مزید مضبوط کرے گی۔برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے...
    PARIS: یوکرین، برطانیہ اور فرانس کے رہنماؤں نے یوکرین کے دفاع، تعمیرِ نو اور خطے میں اسٹریٹجک استحکام کے لیے کثیر القومی فورس کی تعیناتی سے متعلق ایک اعلامیے پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ اعلامیہ پیرس میں منعقد ہونے والے کوالیشن آف دی ولنگ سربراہی اجلاس کے اختتام پر یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے دستخط کیا۔ صدر زیلنسکی نے بتایا کہ یوکرینی وفد نے مستقبل کی سیکیورٹی ضمانتوں پر امریکی نمائندوں سے مزید مذاکرات کے لیے بدھ کے روز پیرس میں قیام بڑھا دیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی مذاکراتی ٹیم کے ساتھ دستاویزات کی تیاری پر نمایاں پیش رفت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-18 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-14 ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)جمعیت طلبہ عربیہ ضلع حیدرآباد کے منتظم رضوان احمد احمدنی نے کہا ہے کہ جمعیت مدارس کے طلبہ کی سب سے بڑی اور منظم تنظیم ہے جو مدراس کے طلبا کی تعلیم وتربیت میں اہم کردار ادا کر رہی ہے پشاور میں جمعیت کے سالانہ اجتماع میں طلبہ بھرپور طرح سے شریک ہو ںگے۔ یہ بات انہوں نے مدرسہ ریاض العلوم عثمان شاہ ٹنڈوجام میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہا ملحدین اور لادینی قوتوں کو سب سے زیادہ خوف مدراس سے ہے ان کی پاکستان میں ہر محاز پر ناکامی کے پیچھے مدراس ہیں جنہوں نے ان کا ہر محاز پر مقابلہ کرکے لوگوں کو ان کا اصل چہرہ دیکھایا۔ انہوں...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کی فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد پہنچے جہاں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ایئر چیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو نے بنگلہ دیشی فضائیہ کیلئے جامع تربیتی تعاون کی...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاکستان نیوی، نیشنل ہائیڈروگرافک آفس کے ذریعے پاکستان اور چین کی مشترکہ سمندری تحقیقاتی مہم میں معاونت فراہم کررہی ہے۔ یہ تحقیقاتی مہم نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوشیانوگرافی پاکستان اور چین کے سیکنڈ انسٹی ٹیوٹ آف اوشیانوگرافی کے باہمی اشتراک سے منعقد کی جا رہی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اس سائنسی تحقیقی مہم میں معاونت کے لیے پاک بحریہ کا سروے ویسل پی این ایس بحر مساح تعینات کیا گیا ہے، یہ مشترکہ سمندری تحقیقاتی مہم پاکستان اور چین کے درمیان سائنسی تعاون کی علامت ہے، جس کا مقصد پاکستانی سمندری حدود میں سمندری ماحول کے حوالے سے بہتر آگاہی کا حصول ہے۔ اس مہم کے تحقیقی نتائج ملکی، ساحلی اور سمندری علاقوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ کے علاقے سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد ہونے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں تیز کر دی ہیں، گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی پر مزید افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق زیرِ حراست ملزمان کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر مختلف مقامات پر ٹارگٹڈ کارروائیاں کی گئیں، جن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو تفتیش کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ دھماکا خیز مواد کی تیاری میں استعمال ہونے والا سامان شہر کے مختلف علاقوں سے مرحلہ وار خریدا گیا تھا تاکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے سندھ فلڈ ایمرجنسی ریہیبلیٹیشن منصوبہ کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دینا سندھ حکومت کی مؤثر منصوبہ بندی ثبوت ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ سندھ فلڈ ایمرجنسی ریہیبلیٹیشن منصوبے کے تحت صوبے بھر میں اہم انفراسٹرکچر کی بحالی کے ذریعے 7.2 ملین سے زائد افراد مستفید ہوئے، منصوبے سے مسفید ہونے والے افراد میں 3.4 ملین خواتین شامل ہیں۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    برطانیہ میں ہر گزرتی شب کے ساتھ کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹنے لگا، مارہم نورفوک میں درجہ حرارت منفی 12.5 تک گر گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سردیوں کے سبب بچوں کی کرسمس کی چھٹیاں طویل ہوگئی ہیں اور سینکڑوں اسکول دوسرے روز بھی نہ کھل سکے، اس کے علاوہ روڈ، ریل اور جہازوں سے بھی سفر کرنے والے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ برطانوی میڈیارپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پیر کوکار بریک ڈاؤن پر مدد طلب کرنے والوں کی شرح 40 فیصد زائد تھی۔ ادھر شمالی اسکاٹ لینڈ میں برفباری کی وجہ سے ٹرین سروسز شام تک معمول پرآنےکا امکان نہیں، لندن ہالینڈ یورو اسٹار سروسز میں بھی خلل...
    کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں واقع رئیس گوٹھ سے دھماکا خیز برآمدگی کیس میں گرفتار فتنہ الہندوستان کے گرفتار دہشت گردوں کو جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت میں بلدیہ رئیس گوٹھ سے برآمد ہونے والے 2 ہزار کلو دھماکا خیز مواد کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں گرفتار ملزمان کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔ اے ٹی سی کی منتظم عدالت نے فتنہ الہندوستان کے گرفتار دہشتگردوں کو 24 جنوری تک جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔ کیس کی سماعت کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں متظم عدالت میں ہوئی جہاں ملزم نیاز قادر عرف کنگ، ہمدان عرف فرید...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود خان کی زیر قیادت اعلیٰ سطح کے وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے  ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات کی گئی جبکہ بنگلہ دیشی ائیر چیف نے پاکستانی ائیر چیف سے بنگلہ دیش کے لڑاکا فضائی بیڑے کی دیکھ بھال اور مرمت میں معاونت کی درخواست کی۔  بنگلہ دیشی ائیر چیف نے یہ بھی درخواست کی کہ بنگلادیش کے ائیر ڈیفنس ریڈار سسٹم کو ایئر سرویلیئنس سسٹم سے منسلک کرنے میں تعاون کیا جائے ۔ پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے بنگلہ دیش ائیر...
    بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود خان کی زیر قیادت اعلیٰ سطح کے وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات کی گئی جبکہ بنگلا دیشی ائیر چیف نے پاکستانی ائیر چیف سے بنگلادیش کے لڑاکا فضائی بیڑے کی دیکھ بھال اور مرمت میں معاونت کی درخواست کی۔ بنگلادیشی ائیر چیف نے یہ بھی درخواست کی کہ بنگلادیش کے ائیر ڈیفنس ریڈار سسٹم کو ایئر سرویلیئنس سسٹم سے منسلک کرنے میں تعاون کیا جائے ۔ پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے بنگلادیش ائیر فورس چیف کو ائیر چیف مارشل...
    آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29 ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئی۔ سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ پیر طریقت رہبر شریعت عالمی مبلغ اسلام خواجہ عبید احمد عبید نقشبندی مجددی کی زیر صدارت اور صاحبزادہ حافظ محمد نعمان عبید نقشبندی کی زیر نگرانی، سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی، حضور غوث الاعظم حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی اور غوث زمان حضرت خواجہ میاں نظام الدین کیانوی تاجدار کیاں شریف کی یاد میں منعقد ہونے والے 29...
    اسلام آباد: بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود نے ائیر ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے ساتھ دفاعی و آپریشنل تعاون پر اتفاق کیا۔بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلہ دیشی ائیر چیف کو ائیر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور بنگلہ دیشی ائیر چیف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنل تعاون اور ادارہ...
    ویب ڈیسک:  بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا سرکاری دورہ کیا جہاں پاک فضائیہ کے سربراہ نے ان کا استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ دورے کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کی فضائی افواج کے مابین دفاعی تعاون، تربیتی اشتراک اور تکنیکی شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلہ دیش فضائیہ کے سربراہ کی ایئر ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں سربراہان کے درمیان پیشہ ورانہ امور، باہمی تعاون اور تربیتی اشتراک پر تفصیلی تبادلہ خیال...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایئر چیف بنگلہ دیش حسن محمود خان کی پاک فضائیہ ہیڈکوارٹرز آمد ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو سے ایئر چیف مارشل حسن محمودخان  نے ملاقات کی،ملاقات میں پیشہ ورانہ تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی ،آئی ایس پی آر کے مطابق ادارہ جاتی تعاون، تربیت اور ایرو سپیس ترقی میں تعاون پر بھی گفتگو ہوئی۔ مزید :
    ملک کی صفِ اوّل کی سیمنٹ ساز کمپنی ڈی جی خان سیمنٹ نے پاکستان کی سب سے بڑی سنگل یومیہ کلنکر لائن کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی کلنکر لائن کی یومیہ پیداواری صلاحیت 11 ہزار ٹن ہوگی، جو ملکی صنعتی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قرار دی جا رہی ہے۔ 11 ہزار ٹن یومیہ صلاحیت کی حامل نئی کلنکر لائن ملکی صنعتی شعبے میں ایک نمایاں اور تاریخی اضافہ ثابت ہوگی۔ کلنکر صلاحیت میں اضافہ سیمنٹ سیکٹر کی لاگت مؤثر بنانے اور بڑھتی ہوئی تعمیراتی طلب کو پورا کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ یہ توسیع پاکستان کے تعمیراتی اور انفرا اسٹرکچر شعبے کے لیے مضبوط سپلائی بنیاد فراہم کرے گی۔ ڈی جی سیمنٹ ملک...
    ڈیموکریٹک کی ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید، وینزویلا پر حملہ غیر قانونی قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس): امریکا کے ہاؤس ڈیموکریٹک لیڈر حکیم جیفریز نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے منشیات کے بہانے کو مسترد کر دیا ہے، اور کہا ہے کہ اگر ٹرمپ اس سلسلے میں سنجیدہ ہوتے تو گزشتہ ماہ وہ منشیات میں سزا یافتہ ایک سابق صدر کو رہا نہ کرتے۔ حکیم جیفریز نے کاراکاس کارروائی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کانگریس کی منظوری کے بغیر وینزویلا پر حملہ غیر قانونی کارروائی ہے، امریکی عوام ایک اور غیر ملکی جنگ کو مسترد کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا ٹرمپ نے منشیات کے جرم میں...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ رواں ہفتے امریکی آئل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتوں کا منصوبہ بنا رہی ہے، جن میں وینزویلا میں تیل کی پیداوار بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ ملاقاتیں اس لیے اہم ہیں کہ امریکی افواج کی جانب سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی معزولی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ جنوبی امریکی ملک میں دوبارہ امریکی آئل کمپنیوں کی واپسی کی خواہاں ہے۔ مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ زہران ممدانی کے لیے کیا چیلنجز پیدا کرسکتے ہیں؟ تاہم، امریکا کی 3 بڑی آئل کمپنیاں ایکسن موبل، کونوکو فلپس اور شیورون کا کہنا ہے کہ مادورو کی گرفتاری سے قبل یا بعد میں وائٹ ہاؤس کے ساتھ ان کی کوئی باضابطہ بات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ اور فرانس نے گرین لینڈ پر امریکی قبضے سے متعلق دھمکیوں کو مسترد کر دیا ہے۔برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے گرین لینڈ کے معاملے پر ڈنمارک کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرین لینڈ کے مستقبل کا فیصلہ وہاں کے عوام اور ڈنمارک کی قیادت کا حق ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ برطانیہ اس معاملے پر ڈنمارک کی وزیراعظم کے ساتھ کھڑا ہے۔ادھر فرانس نے بھی گرین لینڈ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سرحدیں طاقت کے زور پر تبدیل نہیں کی جا سکتیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ گرین لینڈ، اس کے عوام اور ڈنمارک کے عوام کا ہے، اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)سرجانی ٹاؤن اور اس کے اطراف میں زمینوں، گھروں، فلیٹوں، دکانوں اور حتیٰ کہ سڑکوں پر قبضوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ علاقے کے مکینوں کے مطابق قبضہ مافیا کھلے عام سرگرم ہے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے مؤثر کارروائی نظر نہیں آتی، جس سے یہ تاثر مضبوط ہو رہا ہے کہ قبضہ مافیا کو سرکاری سرپرستی حاصل ہے۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اگر کوئی شہری اپنے گھر کے باہر گدھا گاڑی سے بجری یا چند بلاک اتار لے تو پولیس فوراً متعدد موٹر سائیکلوں اور موبائل وین کے ساتھ موقع پر پہنچ جاتی ہے، تاہم جب بات گھروں اور پلاٹوں پر منظم قبضوں کی ہو تو متعلقہ تھانے خاموش تماشائی بن جاتے ہیں۔ ذرائع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    سندھ پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ نے بلدیہ رئیس گوٹھ سے برآمد ہونے والے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرنے کا مقدمہ درج کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پولیس نے بلدیہ رئیس گوٹھ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ چھاپہ مارکاروائی میں خطرناک دہشت گردوں کی گرفتاری اور بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد کی برآمدگی کا مقدمہ نمبر 3 سال 2026 انسداد دہشت گردی کی دفعہ سیون اے ٹی اے اور 4/5 ایکسپلوزیو ایکٹ کے تحت سی ٹی ڈی کے افسر انسپکٹر ظفر عباس سیال کی مدعیت میں درج کرلیا۔ مدعی مقدمہ نے بیان دیا ہے کہ حساس اداروں نے انٹیلیجنس ذرائع نے رئیس گوٹھ حب ریور روڈ پر واقع ایک گھر...
      لاہور (نیوزڈیسک)نفرت پھیلانے والوں کیلئے حکومتی مراعات پر مکمل پابندی کا فیصلہ کیا گیا، 66 ہزار علما و امام مسجد کلیئر قرار دے دیے گئے۔پنجاب حکومت نے ریاست پالیسیوں کے خلاف بیانات دینے والے علما کرام کو سرکاری اعزازیے نہ دینے اور سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے نفرت انگیز تقاریر اور ریاست مخالف سرگرمیوں پر زیرو ٹالرنس پالیسی کا اطلاق کرتے ہوئے ریاست مخالف بیانیہ اختیار کرنے والے علما کے اعزازیے فوری بند کرنے اور مذکورہ عالم کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے محکمہ داخلہ پنجاب کی تجاویز پر پالیسی کی منظوری دیدی۔ پالیسی میں کہا گیا تھا کہ اعزازیہ صرف ذمہ دار اور قانون کے پابند علما...
    اپنے خصوصی پیغام میں فنکشنل لیگ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کی آزادی کے لیے عالمی سطح پر ومؤثر سفارتی کردار ادا کرے اور اقوام متحدہ و او آئی سی پر دباؤ بڑھائے تاکہ کشمیری عوام بھارتی تسلط اور مظالم سے ہمیشہ کے لیے نجات حاصل کر سکیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے یومِ حقِ خود ارادیت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور یہ حقیقت قائداعظم محمد علی جناح نے واضح الفاظ میں بیان کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی کا...
    پنجاب حکومت نے ریاست پالیسیوں کے خلاف بیانات دینے والے علما کرام کو سرکاری اعزازیے نہ دینے اور سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے نفرت انگیز تقاریر اور ریاست مخالف سرگرمیوں پر زیرو ٹالرنس پالیسی کا اطلاق کرتے ہوئے  ریاست مخالف بیانیہ اختیار کرنے والے علما کے اعزازیے فوری بند کرنے اور مذکورہ عالم کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے محکمہ داخلہ پنجاب کی تجاویز پر پالیسی کی منظوری دیدی۔ پالیسی میں کہا گیا تھا کہ اعزازیہ صرف ذمہ دار اور قانون کے پابند علما کو دیا جائے گا،   نفرت پھیلانے والوں کیلئے حکومتی مراعات پر مکمل پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اعزازیہ اسکیم کا مقصد امن، ہم آہنگی...
    دنیا بھر میں آسمانی شوقین افراد نے نئے سال کے آغاز پر پہلی سپرمون 2026 کی تصاویر بنائیں، جس نے رات کے آسمان کو اپنی خوبصورت چمک سے جگمگا دیا۔ یہ سپرمون آج (5 جنوری 2026) کو نظر آیا اور سرد ترین دنوں میں بھی شفافیت کے باعث دیکھنے میں آسان رہا۔ گلاسٹنبری، برطانیہ برطانیہ میں سپرمون نے شائقین کو حیرت انگیز مناظر فراہم کیے، جن میں اسٹون ہینج، سورے، لندن، گلاسٹنبری، گلوسٹر، میساچوسٹس، چین، جرمنی، سعودی عرب، سینٹ سالواڈور، ال سلواڈور، امریکا اور سیرا ڈی گوادرما، اسپین شامل ہیں۔ گلاسٹنبری، برطانیہ گرین وچ میں رائل آبزرویٹری کے مطابق اس سپرمون کو ’وولف مون‘ اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ مڈ ونٹر کے مہینوں میں بھوکے بھیڑیا شکار...
    دنیا بھر میں اس وقت وینزویلا کے گرد گھومتی امریکی کارروائی زیرِ بحث ہے، اور اسی تناظر میں سوشل میڈیا پر تبصروں، میمز اور طنزیہ جملوں کی بھرمار دیکھنے میں آ رہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹروتھ سوشل پر وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے خلاف کارروائی اور ملک کے وسیع تیل ذخائر سے فائدہ اٹھانے کے دعوے نے عالمی سطح پر خاصی توجہ حاصل کی۔ اسی شور میں ایک غیر متوقع مگر نہایت دلچسپ آواز آئس لینڈ کرکٹ کی جانب سے سامنے آئی، جس کی ایک پوسٹ نے سوشل میڈیا صارفین کو چونکا بھی دیا اور محظوظ بھی کیا۔ آئس لینڈ کرکٹ نے ایکس پر لکھا کہ وینزویلا کے پاس تیل ہے، گرین لینڈ کے...
    ڈنمارک، برطانیہ اور فرانس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کو مسترد کر دیا جن میں انہوں نے کہا تھا کہ امریکا کو قومی سلامتی کے لیے گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ تینوں ممالک نے زور دیا ہے کہ سرحدیں زبردستی تبدیل نہیں کی جا سکتیں اور گرین لینڈ کا مستقبل صرف گرین لینڈرز اور ڈنمارک کی بادشاہی کے حوالے ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور اہلیہ کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز، نیویارک کی عدالت میں پیش ٹرمپ نے بارہا کہا کہ امریکا کو گرین لینڈ کی ضرورت ہے اور یہ علاقہ قومی دفاع کے لیے اسٹریٹجک اہمیت رکھتا ہے۔ ایئر فورس ون پر صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا...
    نامور اداکارہ ہانیہ عامر نے 2026 کے آغاز پر انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کے ساتھ زندگی کے مشکل لمحات کا عکس شیئر کیا ہے۔ اداکارہ نے 2025 کے سال کو اپنے لیے خوشیوں اور مشکلات سے بھرپور قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں: سجل علی اور ہانیہ عامر کی شادیاں آنے والے سال متوقع مگر کن سے؟ انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے ہانیہ عامر نے لکھا کہ 2025 نے انہیں زندگی کے سب سے بہترین اور سب سے مشکل لمحات دیے۔ اداکارہ نے اعتراف کیا کہ زندگی نے انہیں یہ دکھایا کہ وہ اتنی مضبوط نہیں تھیں کہ ہر طرح کے صدمے کا سامنا بلااثر کرسکیں۔ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ اس سال انہیں اعتماد...
      ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی نے خاندان میں اختلافات سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کردی۔ دھرمیندر کے انتقال کے بعد اُن کی یاد میں 2 الگ الگ دعائیہ تقاریب ہوئیں، جس پر میڈیا اور عوام میں خاندن میں اختلافات کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ اداکارہ نے ان افواہوں کی تردید کی اور کہا کہ خاندان میں کسی قسم کی کوئی دراڑ یا اختلاف نہیں ہے، یہ تمام فیصلے باہمی مشاورت سے کیے گئے اور یہ خاندان کا ذاتی معاملہ تھا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ مختلف شہروں میں دعائیہ تقریبات منعقد کرنے کی وجہ ان کے مختلف سماجی اور سیاسی حلقے تھے۔ ساتھ ہی انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ خاندان کے درمیان...
    لاہور میں واقع ایک نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی جانب سے خودکشی کی کوشش کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد انتظامیہ نے طلبا کی حفاظت اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تمام تدریسی سرگرمیاں معطل کر دیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے تمام کلاسز آن لائن منتقل کرنے اور یونیورسٹی بلڈنگز کو وقتی طور پر بند رکھنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق آئندہ ہدایات تک کسی بھی قسم کا تدریسی عمل نہیں ہوگا، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ طلبا کی ذہنی اور جسمانی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ اسپتال منتقل طالبہ کی جانب سے خودکشی کی کوشش کے بعد اسے لاہور جنرل اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اس...
    ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ماہر نجومیوں نے حیران کن پیش کوئی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر کی 2026 میں طلاق ہوسکتی ہے، حالانکہ اداکارہ کی اب تک شادی بھی نہیں ہوئی ہے۔ ہانیہ عامر پاکستان کی ایک نمایاں اور مقبول ترین اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز ہیں۔ اس وقت وہ اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہونے والے اپنے ہٹ ڈرامے ’میری زندگی ہے تو‘ میں شاندار اداکاری پر خوب داد سمیٹ رہی ہیں۔ مداح ان کی اداکاری اور سوشل میڈیا پر موجودگی کو بے حد پسند کرتے ہیں، تاہم کیریئر کے ساتھ ساتھ لوگ ان کی ذاتی زندگی میں بھی گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ حالیہ دنوں...
    برطانوی وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ اگر برطانیہ کے قومی مفاد میں ہے تو ملک کو یورپی یونین کی منڈیوں کے ساتھ مزید قریبی ہم آہنگی کی طرف بڑھنا چاہیے۔ ان کے مطابق یورپ کے ساتھ تعلقات میں بہتری پر غور کیا جا سکتا ہے، تاہم بریگزٹ سے متعلق لیبر پارٹی کے بنیادی وعدوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ مستقبل میں یورپی یونین کے ساتھ ہم آہنگی کے لیے کسٹمز یونین کے بجائے سنگل مارکیٹ کو ترجیح دینا برطانیہ کے مفاد میں ہوگا، تاکہ امریکا اور بھارت کے ساتھ طے پانے والے تجارتی معاہدوں کو تحفظ دیا جا سکے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-11-10 بدین(نمائندہ جسارت)سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت اور عدم دلچسپی بدین شہر کی بڑی آبادی کے کینٹ روڈ پر گیس پائپ لائن میں پانی داخل ہونے پر گیس کی فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، گھریلو صارفین کو کھانا پکانے سمیت دیگر مسائل اور مشکلات کا سامنا . سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت عدم دلچسپی اور لاپرواہی کے باعث بدین شہر کی سب سے بڑی آبادی غریب آباد کے کینٹ روڈ اور ملحقہ علاقوں میں گیس پائپ لائن میں پانی آجانے کے باعث گیس کی معطل فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، جس کے باعث گھریلو صارفین شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ شہریوں کے مطابق گیس...
    طاہر عرف بوبی، عمیر عرف ببلو، آصف نیاپو، نعیم فرکی، نعمان بندانی اور جنید جیسے بڑے گٹکا ماوا ڈیلر آزاد بیٹر سہراب کے ہاتھوں لاکھوں ہفتے کے عوض ایس ایچ او عزیزآباد کا ڈیلروں کے خلاف کارروائی سے گریز (رپورٹ؍ ایم جے کے)گینگ آف عزیزآباد کا گٹکا ماوا انتظامیہ کی پکڑ سے دور، طاہر عرف بوبی، عمیر عرف ببلو، آصف نیاپو، نعیم فرکی، نعمان بندانی اور جنید جیسے بڑے گٹکا ماوا ڈیلر آزاد، بیٹر سہراب کے ہاتھوں لاکھوں روپے ہفتے کے عوض ایس ایچ او عزیزآباد کا ان ڈیلروں کے خلاف کارروائی سے گریز۔ علاقہ باوثوق ذرائع کے مطابق تھانہ عزیزآباد کی حدود میں گٹکا ماوا فروخت کرنے والوں کے خلاف دکھاوے کی کارروائیاں کی جاری ہیں پر ان کارروائیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> بدین(نمائندہ جسارت )ملک گیر صحافتی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (ورکرز) کی مرکزی صدر اور اسلام آباد پریس کلب کی سابقہ سینئر نائب صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال نے بدین پریس کلب اورگولاڑچی پریس کلب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامی صحافیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر سعدیہ کمال نے کہا کہ پی ایف یو جے ورکرز ملک بھر میں گراس روٹ لیول تک متحرک انداز میں کام کر رہی ہے اور یہ واحد صحافتی تنظیم ہے جس کی مرکزی قیادت پاکستان کے ہر شہر میں نہ صرف باقاعدہ دورے کر رہی ہے بلکہ صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے منظم اور مؤثر کردار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کراچی کے ضلع ساؤتھ میں انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستان چوک ،اکبر روڈ موٹر سائیکل مارکیٹ اور صدر ایمپریس مارکیٹ کی درجنوں دکانیں سیل کردیں لیکن برنس روڈ پر ہوٹل مافیا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی ہے ،برنس روڈ کے رہائشیوں کے ایک وفد نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ ہماری تمام سڑکوں اور گلیوں پر ہوٹل مافیا کا قبضہ ہو گیا ہے اور لوگوں کا پیدل چلنا بھی مشکل ہو گیا ہے خواتین نے پریشانیوں کے باعث رات کو اپنے گھروں سے نکلنا بند کر دیا ہے کمشنر کراچی ،اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس و بلدیاتی اداروں کو...
    اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیرعظم نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان فضائیہ کو کامیاب تجربے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی سطح پر جدید ہتھیاروں کی تیاری قومی صلاحیت، عزم اور ادارہ جاتی مہارت کی واضح عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ کی اس کامیابی سے ملکی دفاع مزید مضبوط اور خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کی ذمہ دارانہ دفاعی پالیسی کو تقویت ملی ہے۔ یہ کامیابی قومی دفاع میں خود انحصاری کے سفر میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ اپنے بیان...
    تسنیم نیوز کے مطابق سید عباس عراقچی وزیرِ خارجہ نے آج ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں وینزویلا کی تازہ صورتحال پر ایک جامع رپورٹ پیش کی۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے مطابق ایران کے سفارت خانے کے اہلکار اب بھی وینزویلا میں موجود ہیں اور اس حوالے سے کوئی خاص مسئلہ نہیں ہے۔ تسنیم نیوز کے مطابق سید عباس عراقچی وزیرِ خارجہ نے آج ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں وینزویلا کی تازہ صورتحال پر ایک جامع رپورٹ پیش کی۔ انہوں نے اس ملک میں اسلامی جمہوریہ ایران کی نمائندگی کی صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بتایا کہ ایران کے سفارت خانے کے اہلکار اب بھی اپنی تعیناتی کی جگہ پر...
    وفد نے ساجد علی بیگ کو امامیہ آرگنائزیشن کی جانب سے مبارکباد کا تہنیتی پیغام دیا اور انہیں پھولوں کا ہار پہناتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ریجنل ناظم شیخ دلدار حسین کی قیادت میں امامیہ آرگنائزیشن پاکستان گلگت ریجن کا وفد مبارک باد دینے صوبائی نگران وزیر ساجد علی بیگ کے گھر پہنچ گیا اور ساجد علی بیگ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اسے گلگت بلتستان کی تعمیرو ترقی اور امن امان کے قیام کیلئے نیک شگون قرار دیا۔ وفد کا کہنا تھا کہ یقیناً ساجد علی بیگ کا انتخاب ایک بہترین فیصلہ ہے، جس کے مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز امامیہ آرگنائزیشن کا ریجنل وفد ریجنل ناظم شیخ...
        شام (ویب ڈیسک) برطانیہ اور فرانس کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری،حملے میں مشتبہ زیرِ زمین اسلحہ گودام کو نشانہ بنایا گیا۔ برطانوی حکام کےمطابق بمباری انٹیلی جنس رپورٹ کی نشاندہی پرکی گئی،ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا،بمباری کی نتیجےمیں کسی شامی شہری کو نقصان نہیں پہنچا۔ برطانوی حکام کےمطابق کارروائی میں شامل تمام طیارے بحفاظت واپس لوٹ آئے، خیال رہےکہ اسلحہ گودام ماضی میں داعش کے زیر استعمال تھا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹاؤن میں واقعہ ایک نجی اسپتال کے واش روم میں شہری کی جانب سے خود سوزی کی کوشش کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق شہری پیٹرول کی بوتل ساتھ لایا تھا اور واش روم میں خود کو آگ لگا لی جس کے نتیجے میں اس کا تقریباً 95 فیصد جسم جھلس گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر اسپتال انتظامیہ اور پولیس فوری طور پر متحرک ہو گئی۔ متاثرہ شہری کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق خود سوزی کی کوشش کرنے والے شہری کی شناخت 40 سالہ عبدالرحمان کے...
    اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ جدید تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ملک کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے اس کامیابی کو پاکستان کی دفاعی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے، جس سے نہ صرف ملکی دفاع مزید مستحکم ہوا ہے بلکہ خطے میں پاکستان کی ذمہ دارانہ اور مضبوط دفاعی پالیسی کو بھی تقویت ملی ہے۔ اس موقع پر قومی قیادت نے پاک فضائیہ، سائنسدانوں اور انجینئرز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور غیر متزلزل عزم کو سراہا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں پاک...
    ویب ڈیسک : وزیراعظم شہباز شریف   نے پاکستان فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ شہباز شریف نے کامیاب  تجربے پر پاک فضائیہ کو  مبارک باد دینے کے ساتھ ساتھ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور میزائل سسٹم پر کام کرنے والے سائنسدانوں کو خراج تحسین  پیش کیا ہے۔  لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری وزیراعظم نے پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے  پاک فضائیہ کی پیشہ  مہارت، لگن اور غیر متزلزل عزم کی...
    ویب ڈیسک : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ صدر مملکت اور وزیرعظم نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ صدرِ مملکت نے پاکستان فضائیہ کو کامیاب تجربے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی سطح پر جدید ہتھیاروں کی تیاری قومی صلاحیت، عزم اور ادارہ جاتی مہارت کی واضح عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ کی اس کامیابی سے ملکی دفاع مزید مضبوط اور خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کی ذمہ دارانہ دفاعی...
      یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے جنگی حالات کے تناظر میں حکومت میں اہم رد و بدل کرتے ہوئے ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ کو صدارتی انتظامیہ کی قیادت سونپ دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:یوکرین جنگ ختم کرانے کی کوششیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر پیوٹن سے پھر ٹیلیفونک رابطہ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ کیریلو بودانوف کو صدارتی انتظامیہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی صدر نے ڈرون اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ماہر میخائیلو فیڈوروف کو وزیرِ دفاع نامزد کرنے کی تجویز بھی دی ہے۔ Zelenskyy shuffles team with new defence minister pick https://t.co/sIG7gkHBt9 pic.twitter.com/kKi3PQJDgC — Euractiv (@Euractiv) January 3, 2026 یہ فیصلے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں...
    بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے ملنے والی چار لاشوں میں سے تین کی شناخت ہو گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ لاشیں شہر سے تقریباً 22 کلو میٹر دور زندہ پیر کے مقام پر واقع پہاڑی علاقے سے برآمد ہوئیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مقتولین کے جسموں پر جدید اسلحے سے فائرنگ کے واضح نشانات موجود ہیں۔ اطلاع ملتے ہی ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور لاشوں کو شناخت اور ضروری قانونی کارروائی کے لیے ہرنائی اسپتال منتقل کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شناخت ہونے والی لاشوں میں نور محمد سکنہ بابر کچ کوٹ منڈئی ضلع سبی، جمعہ خان سکنہ کوریاک سپن تنگی ضلع ہرنائی اور محمد رسول شامل ہیں، جبکہ...
    برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں واقع جامعہ عثمانیہ مسجد میں مردوں کی پیلیٹس کلاس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جسے اب تک دو ملین سے زیادہ افراد دیکھ چکے ہیں۔ مسجد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ویڈیو کی عالمی سطح پر مقبولیت غیر متوقع ہے جبکہ کلاسز میں شرکت کرنے والوں کی تعداد بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ بریڈفورڈ کی ہیٹن روڈ پر واقع جامعہ عثمانیہ مسجد میں ہر جمعرات کو 50 سال سے زائد عمر کے مردوں کے لیے پیلیٹس کلاسز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ مسجد کے سیکریٹری محمد الیاس کے مطابق یہ کلاسیں بزرگ مردوں کی صحت اور ذہنی فلاح و بہبود بہتر بنانے کے لیے شروع کی گئی تھیں، جبکہ آئندہ خواتین...
    بھارت کے ایک معروف سول سوسائٹی گروپ کنسرنڈ سٹیزنز (فکر مند شہری) نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ جموں و کشمیر بظاہر تو خاموش ہے، مگر یہ خاموشی امن یا بہتری کی علامت نہیں بلکہ خوف، دباؤ، نگرانی اور دبے ہوئے غصے کا نتیجہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ دبایا گیا غصہ ایک ایسے آتش فشاں کی مانند ہے جو کسی بھی لمحے پھٹ سکتا ہے، اور اس کے لیے صرف ایک محرک درکار ہے۔ کشمیر کا دورہ اور زمینی حقائق یہ رپورٹ 28 سے 31 اکتوبر 2025 کے دوران کشمیر اور جموں کے تفصیلی دورے کے بعد مرتب کی گئی۔ 4 روزہ دورے کے دوران گروپ نے سیاسی رہنماؤں، سول سوسائٹی کے اراکین، تاجروں، صحافیوں، طلبہ،...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سول سروسز اکیڈمی کے افسران نے سپریم کورٹ کا دورہ کیا،دورہ کے موقع پرسی ایس اے کے 136 افسران پر مشتمل وفد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحی آفریدی سے ملاقات کی۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق وفد کو سپریم کورٹ میں جاری اصلاحات پر بریفنگ دی گئی،چیف جسٹس یحی آفریدی نے پارلیمانی جمہوریت اور اختیارات کی تقسیم پر زور دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحی آفریدی نے کہا کہ مقننہ، انتظامیہ اور عدلیہ قانون کی حکمرانی کیلئے لازم و ملزوم ہیں،نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی عدالتی اصلاحات کا اہم فورم ہے۔ چیف جسٹس یحی آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ سرکاری افسران دیانت اور انصاف کو شعار بنائیں، موثر حکمرانی کی...
    ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹامی لی جونز کی بیٹی وکٹوریہ جونز کے بارے میں اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ وہ سان فرانسسکو کے ایک لگژری ہوٹل میں مردہ پائی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ وکٹوریہ جونز کی لاش یکم جنوری کی علی الصبح فیئر مونٹ سان فرانسسکو ہوٹل کے ایک کمرے سے ملی۔ سان فرانسسکو فائر ڈیپارٹمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ یکم جنوری 2026 کو رات تقریباً 2 بج کر 52 منٹ پر ہوٹل سے طبی ایمرجنسی کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں۔ طبی عملے نے ایک خاتون کا معائنہ کیا جسے موقع پر ہی مردہ قرار دے دیا گیا۔ بعد ازاں پولیس اور میڈیکل ایگزامینر کو طلب کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک بحریہ کے 3ریئر ایڈمرل کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ترقی پانے والوں میں عبدالمنیب، سید احمد سلمان اور فیصل امین شامل ہیں ۔ اسٹاف رپورٹر
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-11 جدہ (سید مسرت خلیل) اسرائیل کی جانب سے وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے نام نہاد صومالی لینڈ ریجن کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک غیر معمولی کھلا اجلاس سیکرٹریٹ جدہ میں بلایا گیا۔او آئی سی میں پاکستان کے مستقل نمائندے، سفیر سید محمد فواد شیر نے غیر معمولی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ اجلاس میں اسرائیل کی طرف سے صومالی لینڈ کو یکطرفہ اور غیر قانونی تسلیم کرنے کی شدید مذمت کی گئی اور وفاقی جمہوریہ صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی متفقہ حمایت کا اعادہ کیا۔سفیر فواد شیر نے اجلاس میں اپنے کلمات میں وفاقی جمہوریہ صومالیہ...
    مدرسہ امام علی علیہ السلام کے رئیس محترم حجت الاسلام والمسلمین سید علی سلمان نقوی نے اس دینی ادارے کے قیام سے لے کر آج تک کے تعلیمی و دینی خدمات کے سفر پر مختصر روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ...
    مدرسہ امام علی علیہ السلام کے رئیس محترم حجت الاسلام والمسلمین سید علی سلمان نقوی نے اس دینی ادارے کے قیام سے لے کر آج تک کے تعلیمی و دینی خدمات کے سفر پر مختصر روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ تاسیس اور جشنِ مولودِ کعبہ بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا مدرسہ علمیہ امام علی علیہ السلام کا 26واں یومِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن:برطانیہ نے اپنی ویزا پالیسی میں ایک تاریخی تبدیلی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت غیر ملکی شہریوں کے لیے شرائط مزید سخت کر دی گئی ہیں، نئے ضوابط کے مطابق، پیشہ ورانہ اور جاب ویزوں کے لیے درخواست دینے والے افراد کو انگریزی زبان کے B2 لیول پر عبور حاصل کرنا ضروری ہو گا۔ یہ تبدیلی 8 جنوری 2026 سے نافذ العمل ہو گی اور درخواست گزاروں کو نہ صرف روزمرہ انگریزی بلکہ پیچیدہ، فنی اور تکنیکی موضوعات پر بھی روانی کے ساتھ بات چیت کرنی ہو گی۔B2 لیول کی زبان کی مہارت کا تقاضا برطانوی حکام کے مطابق اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ غیر ملکی کارکن مقامی کام کے ماحول سے ہم آہنگ...
    برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ کی جامع مسجد عثمانیہ اس وقت سوشل میڈیا پر غیر متوقع شہرت کا مرکز بن گئی ہے. برطانوی میڈیا کے مطابق ہیٹن روڈ پر واقع جامع عثمانیہ مسجد میں ہر جمعرات کو 50 سال سے زائد عمر کے مردوں کے لیے ورزش کلاسز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ ان کلاسز کا مقصد بزرگ مردوں کی جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون اور سماجی روابط کو بہتر بنانا بھی ہے۔ مسجد میں ان ورزش کلاسز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جسے اب تک 20 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے اور کافی سراہا جا رہا ہے۔ یہ کلاسز اتنی مقبول ہو چکی ہیں کہ مسجد انتظامیہ کو جگہ کی کمی کے باعث شرکا کی تعداد محدود کرنا پڑ رہی ہے۔...
    پاک بحریہ کے3 ریئر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل عہدے پر ترقی کراچی:(نیوزڈیسک)پاک بحریہ کے ریئر ایڈمرل عبدالمُنیب، ریئر ایڈمرل سید احمد سلمان اور ریئر ایڈمرل فیصل امین کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کےمطابق وائس ایڈمرل عبدالمُنیب نے 1992 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اورنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے فارغ التحصیل ہیں علاوہ ازیں وہ امریکہ سے نیول وار کالج کمانڈ کورس کوالیفائیڈ ہیں۔ وائس ایڈمرل عبدالمُنیب اپنے شاندار کیریئر کے دوران مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف تقرریوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، جن میں کمانڈنگ آفیسر پی این ایس عالمگیر، پی این ایس لاڑکانہ، پی این ایس اکرم، پی این...
    کراچی: پاک بحریہ کے ریئر ایڈمرل عبدالمُنیب، ریئر ایڈمرل سید احمد سلمان اور ریئر ایڈمرل فیصل امین کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کےمطابق وائس ایڈمرل عبدالمُنیب نے 1992 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اورنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے فارغ التحصیل ہیں علاوہ ازیں وہ امریکہ سے  نیول وار کالج کمانڈ کورس کوالیفائیڈ ہیں۔ وائس ایڈمرل عبدالمُنیب اپنے شاندار کیریئر کے دوران مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف تقرریوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، جن میں کمانڈنگ آفیسر پی این ایس عالمگیر، پی این ایس لاڑکانہ، پی این ایس اکرم، پی این ایس آتش، کمانڈر سرفیس ٹاسک گروپ-2، 25ویں ڈسٹرائر اسکواڈرن...
    لبنان کے معروف تجزیہ کار میکائیل عوض نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکہ اپنی فوجی طاقت کے بل بوتے پر ایران کے خلاف مطلوبہ اہداف حاصل کرنے سے قاصر ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ ایران میں فتنہ انگیزی اور دنگا فساد پھیلانے کی کوشش میں مصروف ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لبنان کے معروف تجزیہ کار میکائیل عوض نے شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر ایران کی خبررساں ایجنسی تسنیم نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: "میرا نام میکائیل عوض ہے اور میں ایک محقق، مصنف اور سماجی اور سیاسی کارکن ہوں۔ شہید قاسم سلیمانی ہر لحاظ سے ایک عظیم شہید اور عالمی کمانڈر تھے، انہوں نے مسلمانوں کو طاقتور بنانے کے لیے دن...
    امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک میں 34 سالہ ڈیموکریٹ رہنما ظہران ممدانی قرآنِ مجید پر حلف اٹھا کر میئر کا عہدہ سنبھال لیا۔ تقریب حلف برداری میں ان کی اہلیہ رما دواجی بھی موجود تھیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی۔ تقریب میں ظہران ممدانی کی اہلیہ کے اسٹائل، لباس اور خصوصاً مہنگے جوتوں نے  توجہ حاصل کر لی۔ رپورٹس کے مطابق رما دواجی نے تقریباً کے موقع پر Miista برانڈ کے ’شیلی بوٹس‘ پہنے جن کی قیمت تقریباً  630 امریکی ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ Socialist Zohran Mamdani’s wife Rama Duwaji appears to wear luxury $630 boots to swearing in ceremony https://t.co/ohy0HVeByC pic.twitter.com/W9GuciHdhS — New York Post (@nypost) January 1, 2026 سوشل میڈیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے ایوی ایشن شعبے کے لیے ایک اور خوش آئند پیش رفت سامنے آئی ہے جسے فضائی سفر، معیشت اور بین الاقوامی روابط کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے برطانیہ کی نارس اٹلانٹک ایئرلائن کو پاکستان کے لیے براہ راست فضائی آپریشن کی اجازت دے دی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان اور برطانیہ کے درمیان فضائی روابط میں مزید وسعت آئے گی۔ اس فیصلے کو بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے ایوی ایشن نظام پر بڑھتے ہوئے اعتماد کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق نارس اٹلانٹک ایئرلائن ابتدائی مرحلے میں لندن سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے لیے براہ راست...
    پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے برطانیہ کی ایک اور ائیر لائن کو پاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت دے دی۔سی اے اے کی اجازت کے بعد برطانیہ کی نورس اٹلانٹک ائیر لائن ابتدائی طور لندن سے اسلام آباد کے لیے پروازیں چلائے گی۔اس کے علاوہ نورس ائیرلائن مانچسٹر اور برمنگھم سے بھی براہ راست پروازیں چلائے گی۔ برطانیہ کی یہ دوسری ائیرلائن ہوگی جو پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں چلائے گی، برطانیہ کی برٹش ائیر پہلے ہی پاکستان کے لیے پروازیں چلا رہی ہے۔
    --فائل فوٹو بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں کو پہاڑی علاقے میں لاشیں نظر آئیں جس کی اطلاع ضلعی انتظامیہ کو دی گئی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ تمام لاشیں شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے ہرنائی اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کی مدد کیلئے مداخلت کا عندیہ دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت گولیاں چلوا کر پرامن مظاہرین کو قتل کررہی ہے، یہ سلسلہ نہ رکا تو امریکا مظاہرین کی مدد کیلئے آگے آئے گا، ہم پوری طرح تیار ہیں اور کارروائی کے لیے ہر وقت آمادہ ہیں۔ واضح رہے کہ ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے چھٹے روز میں داخل ہوگئے۔ تہران سمیت کئی شہروں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ لُرستان صوبے میں مظاہرین نے پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین نے پولیس پرپتھراؤ کیا اور متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ پولیس کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔ درجنوں...
    سابق آسٹریلوی کرکٹر جیسن گلِسیپی نے بھارتی ٹیم کی ٹیسٹ کرکٹ کی کوچنگ سنبھالنے کی تجویز کو صاف انکار کردیا۔ یہ صورتحال بھارت کے لیے اہم ہے کیونکہ ٹیم نے حال ہی میں بیک ٹو بیک ہوم ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف شکستیں کھائی ہیں۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان، شاہین شاہ آفریدی ڈراپ گلِسیپی، جنہوں نے 2024 میں پاکستان کی ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دی تھیں، نے اپنے ایک فالوور کی تجویز کے جواب میں ٹویٹر پر مختصر جواب دیا “No thanks”۔ فالوور نے انہیں لکھا تھا کہ بھارت کو ان کی ضرورت ہے کیونکہ ٹیم گھر میں مسلسل وائٹ واش کا...
    کراچی: پاکستان کے ایوی ایشن سیکٹر کے لیے ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے، جس کے مطابق ایک اور نئی غیرملکی ائیرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کی نارس اٹلانٹک ائیرلائن کو پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت دے دی ہے۔ نارس اٹلانٹک ائیرلائن ابتدائی طور پر لندن سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے لیے فضائی آپریشن چلائے گی جب کہ ائیرلائن مانچیسٹر اور برمنگھم اسٹیشنز سے بھی پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ برطانیہ کی برٹش ائیر پہلے ہی پاکستان کے لیے فضائی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے، جس کے بعد نارس اٹلانٹک برطانیہ...
    ویب ڈیسک: پاکستان کے ایوی ایشن سیکٹر کے لیے ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے، جس کے مطابق ایک اور نئی غیرملکی ائیرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کی نارس اٹلانٹک ائیرلائن کو پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت دے دی ہے۔ نارس اٹلانٹک ائیرلائن ابتدائی طور پر لندن سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے لیے فضائی آپریشن چلائے گی جب کہ ائیرلائن مانچیسٹر اور برمنگھم اسٹیشنز سے بھی پاکستان کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان  برطانیہ کی برٹش ائیر پہلے ہی پاکستان کے لیے فضائی...
    معروف امریکی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار ٹومی لی جونز کی 34 سال بیٹی وکٹوریہ جونز کیلیفورنیا کے ایک ہوٹل میں مردہ پائی گئیں۔  سان فرانسسکو فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 2:52 بجے صبح ایمرجنسی کال موصول ہوئی جس پر عملہ جائے وقوعہ پہنچا۔ اہلکاروں نے خاتون کو مردہ قرار دیا جبکہ سان فرانسسکو پولیس اور میڈیکل ایگزامنر بھی موقع پر موجود تھے۔ موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں: دی وائر اور ویپ کے نامور اداکار عیسیٰ وٹلاک 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ذرائع کے مطابق ہوٹل کے عملے نے وکٹوریہ کو بے ہوش پایا اور فوری طور پر سی پی آر کی کوشش کی لیکن انہیں مردہ قرار دیا گیا۔ واقعے کی تصدیق کے بعد...
    سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی صاحبزادی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی ڈینوڈی میں ویک اینڈ کے دوران ایک کار حادثہ پیش آیا جس میں مقامی پیڈیاٹریشن 75 سالہ فائقہ آفتاب قریشی جان کی بازی ہار گئیں۔ ورجینیا پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فائقہ قریشی کی گاڑی سڑک سے ٹکرا گئی جس کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی اور گاڑی میں موجود خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔ ڈاکٹر فائقہ قریشی نے 1993 میں بچوں کے دی کنگز ڈاٹر اسپتال میں بطور فزیشن اپنی خدمات کا آغاز کیا تھا بعد ازاں وہ طویل عرصے...
    جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر انتظامی امور کے انوکھے فیصلے کے تحت ایک افسر کو سیوریج، بیت الخلاؤں کی صفائی اور چوہے پکڑنے کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد صفائی کے نظام کو بہتر بنانا اور مسافروں کو صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ افسر ایئرپورٹ کے مختلف ٹرمینلز میں سیوریج کے نظام، عوامی بیت الخلاؤں کی صفائی اور چوہوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر قابو پانے کے انتظامات کی نگرانی کرے گا۔ اس عہدے کی بنیاد ڈپٹی ڈائریکٹر نے رکھی ہے جبکہ ڈائریکٹر کراچی منتظر مہدی نے اسسٹنٹ سب انسپیکٹر منور مہدی کو یہ ذمہ داری سونپتے ہوئے ایڈمن انچارج بنایا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صفائی اور...
    امریکا میں ٹریفک حادثہ، سابق سربراہ پاک فضائیہ نور خان کی بیٹی جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس) سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی بیٹی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی ڈینوڈی میں ویک اینڈ پر ایک مقامی پیڈیاٹریشن کار حادثے میں جاں بحق ہوئیں جن کی شناخت 75 سالہ فائقہ آفتاب قریشی کے نام سے ہوئی۔ ورجینیا پولیس کے مطابق ڈاکٹر فائقہ قریشی کی کار روڈ سے ٹکرائی جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی اور کار میں سوار خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ فائقہ قریشی نے 1993 میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز