2026-07-24@16:23:11 GMT
تلاش کی گنتی: 5935
«یہ کیبل»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-19 سنجھورو(نمائندہ جسارت)سنجھورو میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری شدید مشکلات کا شکار طلبا بنا ناشتے اسکول جانے پر مجبور تفصیلات کے مطابق سنجھورو میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو کھانے پکانے سمیت روزمرہ امور میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اور گیس نہ ھونے کی وجہ سے اسکول کے طلباء بنا ناشتے کے اسکول جانے لگے ہیں اس سلسلے میں شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس خاص طور پر صبح اور شام کے اوقات میں بند کر دی جاتی ہے، جو کہ کھانا پکانے کا اہم وقت ہوتا ہے۔شہریوں نے متعدد بار سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ اور متعلقہ حکام کو شکایات درج کروائیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-10 بدین(نمائندہ جسارت)سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت اور عدم دلچسپی بدین شہر کی بڑی آبادی کے کینٹ روڈ پر گیس پائپ لائن میں پانی داخل ہونے پر گیس کی فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، گھریلو صارفین کو کھانا پکانے سمیت دیگر مسائل اور مشکلات کا سامنا . سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت عدم دلچسپی اور لاپرواہی کے باعث بدین شہر کی سب سے بڑی آبادی غریب آباد کے کینٹ روڈ اور ملحقہ علاقوں میں گیس پائپ لائن میں پانی آجانے کے باعث گیس کی معطل فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، جس کے باعث گھریلو صارفین شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ شہریوں کے مطابق گیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوورسیز کنسٹرکشن کمپنی کی جانب سے ریاض میں مقیم پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں ایک پُروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں صحافتی حلقوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کی میزبانی اوورسیز کنسٹرکشن کمپنی کے سی ای او رانا عبدالرؤف نے کی۔ اس موقع پر سرپرستِ مجلس پاکستان سید ثاقب زبیر، جنرل سیکرٹری رانا عمر فاروق، نائب صدر رانا سرفراز اور بزنس فورم کے جنرل سیکرٹری ظفر جاوید نے خصوصی شرکت کی اور صحافی برادری کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی صحافی نہ صرف پاکستان کی مثبت تصویر دنیا کے سامنے اجاگر کر رہے ہیں بلکہ کمیونٹی کے مسائل کو...
پاک بحریہ کے بحری بیڑے نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں واقع سلطان قابوس بندرگاہ کا دورہ کیا، جہاں عمانی حکام نے بحری بیڑے کا پرتپاک استقبال کیا۔ پاک بحریہ کے بحری بیڑے میں پی این ایس راہ نورد، پی این ایس مددگار اور پی ایم ایس ایس کشمیر شامل تھے۔ بندرگاہ کے دورے کے دوران مشن کمانڈر اور بحری جہازوں کے کمانڈنگ افسران نے عمان کی نیول قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ مشن کمانڈر نے عمان کی رائل بحریہ کے اعلیٰ حکام سے تفصیلی ملاقاتیں کیں، جن میں ڈی جی آپریشنز اینڈ پلانز کے ساتھ ملاقات بھی شامل تھی۔ اس کے علاوہ میری ٹائم سیکورٹی سینٹر کے کمانڈر، نیول بیس کے کمانڈر سید بن سلطان اور سلطان قابوس نیول اکیڈمی...
پولیس وردی میں دھرندھر گانے پر ٹک ٹاک وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید سامنے آئی ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں خاتون پولیس افسر تھانے کے اندر بالی ووڈ فلم دھرندھر کے گانے پر ویڈیو بنارہی تھیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر مختلف اکاؤنٹس سے شیئر کی گئی، جس میں ایک خاتون پولیس وردی میں تھانے کے اندر موجود نظر آتی ہیں جبکہ پس منظر میں فلم دھرندھر کا گانا ’فاصلہ‘ چل رہا ہوتا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ کیپشنز میں پولیس یونیفارم کے تقدس پر سوال اٹھائے گئے اور بعض صارفین نے اسے پولیس سے جوڑ کر تنقید کا نشانہ بنایا۔ آئی ویریفائی پاکستان...
لاہور: (نیوزڈیسک) نجی یونیورسٹی کی طالبہ فاطمہ کی حالت مستحکم ہو گئی، مریِضہ وینٹی لیٹر سے ہٹا دی گئی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مریِضہ بغیر آکسیجن کے سانس لینے کے قابل ہو گئی، زبانی غذا بھی شروع کر دی گئی، فاطمہ ہوش و حواس میں ہے، GCS سکور 15/15 برقرار ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مریِضہ اہلِ خانہ سے گفتگو کر رہی ہے، دونوں ٹانگوں کے زخموں کی ڈریسنگ آرتھوپیڈکس ڈیپارٹمنٹ کر رہا ہے، نفسیاتی ٹیم کی باقاعدہ کاؤنسلنگ، ذہنی سپورٹ جاری ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق نیورو سرجری ٹیم نے مریِضہ کی ذمہ داری سنبھال لی، فاطمہ کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز منتقل کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پیر کو L2 مہرے کی...
گزشتہ برس مئی میں بھارت کے ساتھ چار روزہ تنازع کے دوران پاکستان نے نہ صرف چینی ساختہ فوجی سازوسامان کی موثر صلاحیت ثابت کی بلکہ اپنے مقامی طور پر تیار کردہ ہتھیاروں جیسے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارہ، الخالد مین بیٹل ٹینک اور فتح سیریز گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم کی صلاحیتوں کا بھی بھرپور مظاہرہ کیا۔بالخصوص جے ایف 17 تھنڈر نے گزشتہ سال مئی اور 2019 میں بھارت کے ساتھ جھڑپوں کے دوران اپنی جنگی صلاحیت منوائی۔ گزشتہ برس کی جنگ میں اس طیارے کو بھارتی فضائیہ کے جدید ایس 400 زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نظام کو آدم پور میں تباہ کرنے کا کریڈٹ دیا گیا۔ جے ایف 17 نے دبئی ایئر شو...
پاک بحریہ کے جہازوں راہ نورد، مددگار اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے پورٹ سلطان قابوس، مسقط، عمان کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بندرگاہ پہنچنے پر عمانی حکام کی جانب سے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دورے کے دوران مشن کمانڈر کموڈور عامر اقبال نے کمانڈنگ آفسرز کے ہمراہ عمان کی بحری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ مشن کمانڈر نے رائل نیوی آف عمان کے قائم مقام کمانڈر، ڈی جی آپریشنز اینڈ پلانز، کمانڈر میری ٹائم سیکیورٹی سینٹر، کمانڈر سید بن سلطان نیول بیس اور کمانڈنٹ سلطان قابوس نیول اکیڈمی سے ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، بحری افواج کے مابین روابط اور میری ٹائم سیکیورٹی میں تعاون پر تبادلہ خیال...
(سٹی 42) 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز اور آڈیو ویژول کا تجزیہ کر کے رپورٹ تیار کی ہے،رپورٹ میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ لاہور ؛ دن دہاڑے چور شہری کی موٹر سائیکل لے اُڑا، مقدمہ درج رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پشاور پولیس کی درخواست پر تھانہ شرقی سے حاصل شدہ یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا۔بیشتر ویڈیوز میں...
پاک بحریہ کے جہاز راہ نورد، مددگار اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے عمان میں واقع پورٹ سلطان قابوس کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بندرگاہ پر پہنچنے پر عمانی حکام کی جانب سے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دورے کے دوران مشن کمانڈر کموڈور عامر اقبال نے کمانڈنگ آفسرز کے ہمراہ عمان کی بحری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ مزید پڑھیں: پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایل وائی 80 میزائل کا کامیاب تجربہ اس موقع پر مشن کمانڈر نے رائل نیوی آف عمان کے قائم مقام کمانڈر، ڈائریکٹر جنرل آپریشنز اینڈ پلانز، کمانڈر میری ٹائم سیکیورٹی سینٹر، کمانڈر سید بن سلطان نیول...
(احمد منصور)9 مئی کے واقعات کی ویڈیوز اور آڈیو کا تجزیہ مکمل ہوگیا۔پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر تجزیہ مکمل کرلیا،ویڈیوز میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا ،اور عرفان سلیم کی بھی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔پورٹ کے متن کے مطابق رپورٹ پشاور کے تھانہ شرقی کی بھجوائی گئی یو ایس بی میں موجود وڈیوز پر مبنی ہے،یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا، متعدد ویڈیوز میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے شواہد نہیں ملے۔رپورٹ کے متن کے مطابق پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر 9 مئی واقعات کی ویڈیوز اور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا، چند ویڈیوز میں لوگو اور ٹیکسٹ کے اضافے کی...
اسلام آباد: پشاور میں 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔ پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز کی رپورٹ تیار کرلی۔ پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر 9 مئی واقعات کی ویڈیوز اور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا۔ رپورٹ پشاور کے تھانا شرقی کی بھجوائی گئی یو ایس بی میں موجود وڈیوز پر مبنی ہے۔ یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا۔ رپورٹ کے متن کے مطابق متعدد ویڈیوز میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے شواہد نہیں ملے، چند ویڈیوز میں لوگو اور ٹیکسٹ کے...
لندن: برطانیہ میں شدید سردی، برف باری اور یخ بستہ ہواؤں کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں یلو وارننگ جاری کر دی ہے، جس کا مطلب ہے کہ موسم خراب ہو سکتا ہے اور عوام کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خراب موسمی حالات کے باعث ہزاروں افراد تاحال بجلی سے محروم ہیں جبکہ روزمرہ معمولات متاثر ہو رہے ہیں۔ اسکاٹ لینڈ اور شمالی انگلینڈ میں بھی آج کے لیے یلو وارننگ برقرار رکھی گئی ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ملک کی 12 کاؤنٹیز میں 11 انچ تک برف باری کا امکان ہے، جس کے باعث سڑکوں پر پھسلن، ٹریفک میں خلل اور سفری مشکلات کا خدشہ ہے۔ محکمہ...
— فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاک بحریہ کو میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے پر مبارکباد دی ہے۔مریم نواز نے کہا کہ پاک فوج، سائنسدانوں اور انجینئرز کی ٹیم کو ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کے کامیاب تجربے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کا کامیاب تجربہ کر کے دفاعی صلاحیتوں میں ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے۔
بسیم افتخار: کراچی میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی،آج صبح 8بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک گیس بند رہے گی، شہرقائد میں بجلی کی اعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ ختم نہ ہو سکا۔ صنعتوں کاگیس کی بندش کادورانیہ 24گھنٹوں تک رہے گا، موسمِ سرما میں گیس کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیشِ نظر سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ کا فیصلہ، گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر گیس پریشر فراہم کرنے کے لیے ادارہ کوشاں ہے ۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟ ترجمان سوئی سدرن کا کہنا تھا کہ اس دوران اگر کسی گھریلو صارف کو گیس پریشر کی کوئی شکایت درپیش ہو تو آپریشنل ہیلپ لائن 1199 پر اپنی...
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے سرکاری دورہ عراق کے دوران عراقی فضائیہ نے جے ایف 17 تھنڈر میں گہری دلچسپی کا اظہار کر دیا۔ پیشہ ورانہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سرکاری دورے کے دوران عراقی فضائیہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، بعد ازاں ایئرچیف نے عراقی فضائیہ کے کمانڈر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران دوطرفہ دفاعی اور فضائی تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی جبکہ مشترکہ تربیت، صلاحیتوں میں اضافے اور مستقبل میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا گیا، ایئر...
سکھر: انتظامیہ کی غفلت کے باعث قدیمی پیر مراد شاہ قبرستان میں سیوریج کا پانی جوہڑ کا منظر پیش کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-25 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-19 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش کے بعد عراق نے بھی جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی ممکنہ خریداری میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ائر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو عراق کے دورے پر ہیں، عراقی فضائیہ کے ہیڈ کوارٹر آمد پر سربراہ پاک فضائیہ کا تاریخی اور شاندار استقبال کیا گیا اور عراقی فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ ائر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کمانڈرعراقی فضائیہ لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ عسکری تعاون اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شاعر مشرق علامہ اقبال کے بقول ؎ وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اس کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ آج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں دنیا گلوبل ویلیج بن چکی ہے، وہاں بدقسمتی سے کتاب سے دوستی کا رشتہ کمزور ہوتا دکھائی دیتا ہے، اس رشتے کو مضبوط ومستحکم کرنے کیلئے ڈاکٹر سعدیہ کمال نے اپنے تئیں ایک سعی کی ہے، ڈاکٹرسعدیہ کمال کی کتاب’’تریمت کتھا‘‘ملک کی پانچ قومی زبانوں سندھی، سرائیکی، پنجابی، بلوچی اور پشتو کے نثری ادب تک رسائی فراہم کرتی ہے۔ تریمت کتھا(عورت کہانی) کی اشاعت پر ڈاکٹر سعدیہ کمال ستائش کی مستحق ہیں کیونکہ یہ تصنیف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)علاقائی تنازعات اور معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت سفارتی کمزوریوں کے باعث لابنگ فرمز پر انحصار کرنے لگا۔امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس اور دی انڈین ایکسپریس نے بھارت کی جانب سے امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کو بے نقاب کردیا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس کے مطابق بھارت نے مسخ شدہ ساکھ کی بحالی کے لیے2025ء میں متعدد لابیسٹ ہائر کیے۔اوپن سیکرٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے امریکی لابنگ فرم بی جی آر گروپ کو 4 لاکھ 50 ہزار ڈالرز دے کر سفارتی ساکھ کو بحال کرنے کی کوشش کی۔ بھارتی جریدہ دی انڈین ایکسپریس نے بھی بھارتی حکومت کی جانب سے امریکا میں کی گئی لابنگ کا پردہ چاک کر دیا۔دی...
مئی 2025 میں بھارت کی اشتعال انگیزی کے جواب میں آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کی شاندار کامیابی کے بعد پاکستان کی اسلحہ برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ 4 روزہ جنگ میں پاکستان نے نہ صرف چینی ساختہ عسکری سازوسامان کی مؤثریت کا مظاہرہ کیا بلکہ اپنے مقامی طور پر تیار کردہ دفاعی آلات بھی نمایاں طور پر پیش کیے، جن میں جے ایف 17 تھنڈر جنگی طیارے سمیت دیگر سازوسامان شامل ہے۔ مزید پڑھیں: بھارت کے اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم ایس 400 کی تباہی پاک بھارت جنگ کا سب سے بڑا واقعہ قرار خصوصی طور پر جے ایف 17 تھنڈر نے مئی کے تنازع اور 2019 میں بھارت کے ساتھ ہونے والی جھڑپ کے دوران اپنی جنگی صلاحیتیں ثابت کیں۔ گزشتہ...
پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں وسیع تربیتی مشق کے دوران اپنی آپریشنل اور جنگی تیاری کا شاندار مظاہرہ کیا۔ مشق میں روایتی جنگی مہارت کے ساتھ ساتھ بغیر پائلٹ نظاموں کی صلاحیتیں بھی پیش کی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کے دوران زمین سے فضا تک مار کرنے والے ایل وائی-80 میزائل کو ورٹیکل لانچنگ سسٹم کے ذریعے کامیابی سے فائر کیا گیا، جس کے ذریعے ایک فضائی ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا گیا۔ اس کامیاب فائرنگ نے پاک بحریہ کے جدید فضائی دفاعی نظام اور طویل فاصلے تک دفاعی صلاحیتوں کی تصدیق کر دی۔ مشق میں لوئٹرنگ میونیشن کے ذریعے سطحی اہداف کو بھی کامیابی سے نشانہ بنایا گیا، جس سے درستگی کے ساتھ...
پی ڈی پی کی صدر نے کہا کہ بھارتی ایجنسیوں کی کارروائیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی چھاپہ مار کارروائیاں پہلے کشمیر میں تیز کی گئیں اور بعد میں پورے ملک میں پھیل گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ شری ماتا ویشنو دیوی میڈیکل کالج کی بندش بظاہر پہلے سے طے شدہ معلوم ہوتی ہے اور خبردار کیا کہ اس فیصلے نے ایک خطرناک مثال قائم کی ہے جس کے دور رس نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ میڈیکل کالج کی ڈی ریکگنیشن کے گرد پیش آنے والے واقعات کا سلسلہ سنگین سوالات...
ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے علاقے میدان میں آج سے علاقہ مکین کی نقل مکانی شروع ہوگئی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نقل مکانی کرنے والوں کو ابتدائی مالی امداد ڈھائی لاکھ روپے فی خاندان فراہم کی جارہی ہے۔ جب کہ ہر خاندان کو ماہانہ 50 ہزار روپے امدادی رقم بھی دی جائے گی۔ تاکہ وہ اپنی مرضی کی رہائش اختیار کرسکیں۔ضلعی انتظامیہ ذرائع کے مطابق نقل مکانی کرنے والوں کے لیے رجسٹریشن سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ چار روز کے دوران نادرا نے ایک ہزار 42 خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل کرلی ہے۔انتظامیہ کے مطابق رجسٹریشن اور نقل مکانی کا سلسلہ 25 جنوری تک جاری رہے گا۔ پانچ اپریل سے متاثرین کی واپسی اور بحالی کا کام شروع کیا جائے...
فائل فوٹو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ کے جعلی شیئر کوڈ ای ویزا پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق مسافر محمد عمران فلائٹ نمبر PC-131 کے ذریعے ترکیہ جا رہا تھا، مسافر نے ترکیہ ای ویزا حصول کیلئے برطانیہ کا ای ویزا شیئر کوڈ استعمال کیا تھا۔امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا برطانیہ کا ای شئیر کوڈ ویزا جعلی نکلا، ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ملزم نے یو کے شیئر کوڈ جعلی نکاح نامے کی بنیاد پر حاصل کیا تھا۔ملزم سے برآمد شواہد میں اونیزے قریشی نامی خاتون کے ساتھ نکاح...
ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے میدان علاقے میں آج سے مقامی رہائشیوں کی نقل مکانی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہر خاندان کو ابتدائی مالی امداد کے طور پر 2.5 لاکھ روپے فراہم کیے جا رہے ہیں جبکہ ماہانہ 50 ہزار روپے کی امدادی رقم بھی دی جائے گی تاکہ متاثرہ افراد اپنی مرضی کے مطابق رہائش اختیار کر سکیں۔ نادرا اور دیگر متعلقہ اداروں کے تعاون سے نقل مکانی کرنے والوں کے لیے رجسٹریشن سینٹر قائم کیا گیا ہے، جہاں ابتدائی چار روز میں ایک ہزار 42 خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے۔ ضلع انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رجسٹریشن اور نقل مکانی کا عمل 25 جنوری تک جاری رہے گا، جبکہ...
سٹی 42 : سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنے سرکاری دورے کے دوران عراقی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی سے ملاقات کی۔ جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ عسکری تعاون، پیشہ ورانہ دلچسپی اور عملی ہم آہنگی پر تبادلہ خیال کیا گیا، خاص طور پر مشترکہ تربیت، صلاحیت میں اضافہ، ایوی ایشن انڈسٹری میں تعاون اور باہمی عملی ہم آہنگی پر زور دیا گیا۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟ سربراہ پاک فضائیہ کا عراقی فضائیہ کے ہیڈکوارٹر زپر شاندار استقبال کیا گیا، جہاں چاق چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا، جو دونوں فضائی افواج کے...
پشاور: چڑیا گھر میں دو ننھے بنگال ٹائیگرز کی آمد نے رونقیں دوبالا کر دی ہیں اور دونوں ننھے بنگال ٹائیگرز سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، انتظامیہ کے مطابق دونوں ننھے ٹائیگرز کو ابتدائی دنوں میں خصوصی انٹینسیو کیئر میں رکھا گیا تاہم اب مکمل صحت یاب ہیں اور اب انہیں عام انکلوژر میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ نے بتایا کہ ننھے بنگال ٹائیگرز اب سیاحوں کے لیے نمائش کے لیے پیش کر دیے گئے ہیں، جہاں بڑی تعداد میں آنے والے شہری اور بچے خاص طور پر ان کی معصوم حرکات دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہی اور ٹائیگرز کے بچوں نے دیکھتے ہی دیکھتے سیاحوں کی...
عراق کا جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی خریداری میں گہری دلچسپی کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز بغداد (آئی پی ایس )سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سرکاری دور عراق کے دوران کمانڈر عراقی فضائیہ، لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ عسکری تعاون اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں مشترکہ تربیت، صلاحیت میں اضافے، ایوی ایشن انڈسٹری میں تعاون اور دونوں فضائی افواج کے مابین عملی ہم آہنگی کے فروغ پر خصوصی توجہ دی گئی۔ عراقی فضائیہ کے ہیڈکوارٹر آمد پر سربراہ پاک فضائیہ کا تاریخی اور...
ایک بیان میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ کامیاب میزائل تجربہ دشمن کے عزائم کے خلاف مضبوط پیغام ہے، قوم کو اپنی مسلح افواج، خصوصاً پاک بحریہ پر فخر ہے، پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور تیاری قابلِ تحسین ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاک بحریہ کو زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے کامیاب تجربہ پر مبارکباد اور نیوی افسران، سائنسدانوں، انجینئر اور دیگر عملہ کو خراج تحسین پیش کیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ میزائل تجربہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں اہم سنگِ میل ہے، پاک بحریہ نے جدید دفاعی ٹیکنالوجی میں ایک اور کامیابی حاصل کرلی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کامیاب میزائل تجربہ دشمن کے عزائم کے خلاف...
امریکی جریدے نے کہا ہے کہ ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی۔ امریکی جریدہ بلوم برگ نے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد سے مشرق وسطیٰ اور اس سے بہت آگے تک طاقت کا توازن تبدیل ہوجائے گا۔ خیال رہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے گزشتہ برس مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے جس میں لکھا گیا تھا کہ کسی ایک ملک کے خلاف جارحیت دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کی جائے گی، پاک سعودی معاہدے کی یہ بات نیٹو اتحاد کے آرٹیکل پانچ کی طرح ہے اور ترکیے پہلے سے نیٹو اتحاد کا رکن ہے۔ بلوم برگ کے...
پاک بحریہ کی شمالی بحیرۂ عرب میں جامع بحری مشق، ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کا ہدف کو نشانہ بنانے کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں جامع بحری مشق کا انعقاد کیا جس میں ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کا ہدف کو نشانہ بنانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے مشق کے دوران جدید اور بغیر پائلٹ نظاموں کے ذریعے جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ کیا، ایل وائے 80 این میزائل نے طویل فاصلے پر فضائی ہدف کو کامیابی سے تباہ کر دیا۔ مشق میں لوئٹرنگ میونیشن کے ذریعے سطحی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا، بغیر پائلٹ سطحی جہاز کے کامیاب اوپن سی ٹرائلز مکمل کیے گئے، یو ایس وی نے تیز رفتاری، اعلیٰ کنٹرول اور موسمی سختیوں میں کارکردگی...
سربراہ پاک فضائیہ کی عراقی ایئر چیف سے ملاقات، مشترکہ تربیت اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے برطانیہ کے جعلی شیئر کوڈ کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی۔ کراچی ایئرپورٹ پر مسافر محمد عمران فلائٹ نمبر PC-131 کے ذریعے ترکی جا رہا تھا، مسافر نے ترکی ای ویزا حصول کے لئے برطانیہ کا ای ویزا شیئر کوڈ استعمال کیا۔ امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا برطانیہ کا ای شئیر کوڈ ویزا جعلی نکلا، تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ملزم نے یو کے شیئر کوڈ جعلی نکاح نامے کی بنیاد پر حاصل کیا۔ ملزم سے برآمد شواہد میں اونیزے قریشی نامی خاتون کے ساتھ نکاح کی جعلی ایڈیٹ شدہ تصاویر بھی شامل ہیں، ملزم نے تمام دستاویزات اور ٹکٹس لاہور کے مختلف...
فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی امیگریشن ٹیم نے کراچی ایئرپورٹ پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ کے جعلی شیئر کوڈ کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ملزم محمد عمران کو گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائی، کمبوڈیا میں سرگرم انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا ملزم گرفتار ایف آئی اے کے مطابق ملزم محمد عمران فلائٹ نمبر PC-131 کے ذریعے ترکی جانے کی کوشش کر رہا تھا، لیکن امیگریشن کلیئرنس کے دوران پیش کیے گئے برطانیہ کے ای ویزا شیئر کوڈ کی تصدیق کرنے پر یہ جعلی نکلا۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ...
علاقائی تنازعات اور معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت سفارتی کمزوریوں کےباعث لابنگ فرمز پر انحصار کرنے لگا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس اور دی انڈین ایکسپریس نے بھارت کی جانب سے امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کو بے نقاب کردیا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس کے مطابق بھارت نے مسخ شدہ ساکھ کی بحالی کیلئے 2025میں متعدد لابیسٹ ہائر کیے۔ اوپن سیکرٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے امریکی لابنگ فرم بی جی آر گروپ کو 4 لاکھ 50 ہزار ڈالرز دے کر سفارتی ساکھ کو بحال کرنے کی کوشش کی۔ بھارتی جریدہ دی انڈین ایکسپریس نے بھی بھارتی حکومت کی جانب سے امریکا میں کی گئی لابنگ کا پردہ چاک کر دیا۔ دی انڈین ایکسپریس کے...
حضرت بی بی فاطمہ الزہراؑ کربلا کا مقدمہ بنیں، جس کے بعد اسلام کی نشاط ثانیہ شروع ہوئی،علامہ ریاض نجفی
جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشعہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حضرت سیدہ فاطمہ الزہرا ؑوہ واحد خاتون ہیں جن کے استقبال کے لیے پیغمبر جیسے باپ تعظیم میں کھڑے ہو جاتے تھے، پیغمبر کا کھڑا ہونا خاص فاطمہ ؑکے لئے تھا، ہمارے لیے اپنی بیٹیوں کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونا ضروری نہیں، حضرت خدیجہ الکبریٰ کا بھی قرآن مجید میں قرائن کے ساتھ تذکرہ موجود ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ حضرت حوا کا ہر اس جگہ قرآن میں تذکرہ ہوا ہے، جہاں حضرت آدم علیہ السلام کا ہوا، وہ بڑی باعظمت خاتون تھیں۔ اگر حوا نہ ہوتیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن ؍ پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک)یخ بستہ موسم نے کو فرانس اور برطانیہ کو جماکر رکھ دیا۔ طوفان گوریٹی شمالی یورپ سے تیزی سے گزرا، جس سے ہزاروں گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی۔ ماہرین موسمیات نے برطانیہ سے جرمنی تک عوام سے اپنے اپنے گھروں میں رہنے کی اپیل کرتے ہوئے موسم کے حوالے سے خبردار کیا ۔ اس میں جنوب مغربی برطانیہ کے سکیلی اور کارن وال میں سرخ رنگ کی آندھی کا انتباہ بھی شامل تھا۔ فرانس میں شمالی نارمنڈی خطے میں تقریباً 3لاکھ 80ہزار گھروں کی بجلی منقطع ہوئی، جبکہ برطانیہ میں تقریباً 65ہزار گھروں کو بجلی مہیا نہیں کی جا سکی۔حکام نے بتایا کہ رات کے وقت فرانس کے شمال مغربی علاقے میں 216...
خیبر: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے علاقے میدان ملک دین خیل سے نقل مکانی کرنے والے متاثرین کی رجسٹریشن کا عمل گزشتہ تین روز سے جاری ہے جبکہ شیڈول کے مطابق 10 جنوری سے باقاعدہ طور پر نقل مکانی کا عمل شروع کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے پائیندی چینہ میں متاثرین کے لیے خصوصی رجسٹریشن سینٹر قائم کیا گیا ہے، جہاں اب تک 2500 سے زائد خاندانوں کو رجسٹر کیا جا چکا ہے۔ ان میں سے 176 خاندانوں کو نادرا اور دیگر متعلقہ محکموں سے کلیئرنس کے بعد ابتدائی طور پر ڈھائی لاکھ روپے فی خاندان مالی امداد فراہم کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے...
امریکا میں چینی سفارت خانے نے چین کی معاشی اور تکنیکی کامیابیوں کو ’’خطرہ‘‘ قرار دینے والے مغربی بیانیے پر طنزیہ ویڈیو شیئر کر دی ہے۔ ویڈیو میں اس سوچ کا مذاق اڑایا گیا ہے جس کے تحت چین کی ترقی کو دنیا کے لیے خطرہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔ ویڈیو میں الیکٹرک گاڑیوں، سولر پینلز، بیٹریوں اور مینوفیکچرنگ کے شعبے میں چین کی نمایاں برتری کو دکھایا گیا ہے، جبکہ یہ سوال بھی اٹھایا گیا ہے کہ اگر چین واقعی خطرہ ہے تو پھر مغربی ممالک، خصوصاً امریکا، چینی مصنوعات پر اتنا انحصار کیوں کرتے ہیں۔ چینی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ ایک طرف امریکا چین کی ترقی سے خوف ظاہر کرتا ہے، تو دوسری جانب...
قائداعظم یونیورسٹی گرلز ہوسٹل واقعہ: نامعلوم شخص کے گھسنے پر سیکیورٹی سخت، خفیہ کیمروں کی تلاش کا حکم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں نامعلوم شخص کے داخل ہونے کے واقعے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خفیہ کیمروں کی تلاش کے لیے تکنیکی سویپ کا حکم دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی سنگینی کے پیشِ نظر یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے جبکہ درج کی گئی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) میں بھی نظرثانی کی جائے گی۔انتظامیہ کی جانب سے گرلز ہوسٹلز کے اندر اور اطراف میں سیکیورٹی پیٹرولنگ بڑھا دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ گرلز ہوسٹلز میں خفیہ کیمروں کی موجودگی کے خدشے کے پیش نظر تکنیکی ٹیموں کو سویپ کرنے کی ہدایت جاری کر...
نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبا ملالہ یوسفزئی نے غزہ سمیت دیگر ممالک کی طالبات کیلیے 3 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لڑکیوں کی تعلیم کیلیے سرگرم سماجی کارکن اور نوبل انعام یافتہ پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسفزئی نے غزہ، سوڈان اور کانگو کیلیے تین لاکھ ڈالرز کی خطیر رقم عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ یہ عطیہ ملالہ فاؤنڈیشن کی جانب سے دیا جائے گا جس کا مقصد غزہ، سوڈان اور کانگوں میں لڑکیوں میں تعلیم کو فروغ دینا ہے۔ ملالہ یوسفزئی نے حکومتوں سے لڑکیوں کی تعلیم کے حق کا خیال رکھنے اور بچوں کے مستقبل کیلیے کام کرنے والی عالمی تنظیموں سے ساتھ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
برطانیہ اس وقت ایک طاقتور سرد موسم، شدید برفباری اور طوفانی ہواؤں کا سامنا کر رہا ہے جسے ملک کی سب سے شدید برفباریوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے خاص طور پر پچھلے دس سالوں میں۔ یورپ اور خصوصی طور پر برطانیہ کو طوفان گوریٹی نے نشانہ بنایا ہوا ہے جو اپنے ساتھ تیز ہوائیں تقریباً 99–100 میل فی گھنٹہ اور شدید برفباری لایا ہے۔ کچھ علاقوں میں 30 سینٹی میٹر تک برف پڑنے کی پیشگوئی ہے۔ ویسٹ مڈلینڈز سمیت متعدد علاقوں میں حالیہ برفباری دہائی کی شدید ترین مانی جا رہی ہے، جس سے روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ ہزاروں گھرانوں کی بجلی منقطع ہو گئی ہے اور بجلی کی بندش عام ہوگئی ہے، خصوصاً ویسٹ مڈلینڈز اور جنوبی علاقوں...
پشاور: پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں عملے کی دوہری ملازمت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ اس حوالے سے اسپتال انتظامیہ نے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آئندہ کسی بھی ملازم کو سرکاری، نیم سرکاری، خودمختار اداروں یا نجی تنظیموں میں بیک وقت ملازمت کی اجازت نہیں ہو گی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دوہری ملازمت کے زمرے میں مستقل، کنٹریکٹ اور پارٹ ٹائم بنیادوں پر کی جانے والی تمام سرکاری و نجی نوکریاں شامل ہوں گی۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر کسی ملازم کے خلاف دوہری ملازمت ثابت ہو گئی تو اس کے خلاف ادارہ جاتی پالیسی کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
برطانیہ کو برفانی طوفان گوریٹی کی یلغار کا سامنا ہے جہاں ویسٹ مڈلینڈز ریجن میں دہائی کی شدید ترین برفباری ہوئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سو میل کی رفتار سے طوفانی ہواؤں نے موسم کو مزید سخت اور مشکل بنادیا ہے جبکہ ہزاروں صارفین بجلی سے بھی محروم ہیں۔ ویسٹ مڈلینڈز ریجن میں طوفان گوریٹی کے لیے ایمبر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ برمنگھم ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے رن وے بند کرنا پڑگیا۔ کارنوال میں ایک سو ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں جس کے باعث درخت اکھڑ گئے۔ حکام کی جانب سے عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کا مشورہ دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں لندن میں بھی سخت موسم کے سبب...
برطانیہ شدید برفانی طوفان ’گوریٹی‘ کی زد میں ہے، جس نے ملک کے کئی حصوں میں زندگی کو مفلوج کردیا ہے۔ تیز ہوائیں، شدید برفباری اور ناقابل پیشگوئی موسم نے شہریوں کو گھروں تک محدود کر دیا ہے، جبکہ سڑکیں اور ریلوے سروسز شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ مزید پڑھیں: منگولیا میں برفانی طوفان اور شدید سردی سے 30 لاکھ مویشی ہلاک، ملک میں ایمرجنسی نافذ برطانیہ کے متعدد اسکول بند کر دیے گئے ہیں جبکہ ہنگامی خدمات کے اداروں کو شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لیے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن، مانچسٹر اور اسکات لینڈ کے کچھ حصوں میں برفباری کی شدت کے سبب حادثات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ ماہرین نے شہریوں سے کہا...
ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا،ذرائع پی ٹی آئی عوامی اجتماع کیلئے متبادل آپشنز پر غور،مزار قائد کے اطراف بلایا جائے گا ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ کراچی کے موقع پر جلسہ کی اجازت دینے سے انکا ر کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی کے پی اپنے وفد کے ہمراہ کراچی کے دورے پر آ رہے ہیں پی ٹی آئی اس موقع پر باغ جناح میں جلسہ کرنا چاہتی تھی ۔اس سلسلے میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر نے 11 جنوری کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کے لیے ضلع انتظامیہ کو درخواست دی تھی۔تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کا پہلا اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد لانچ کر دیا۔ آئمہ کرام کے اعزاز میں سی ایم ہاؤس کے لان میں پُروقار تقریب کا انعقادکیا گیا۔ پنجاب میں پہلی بار66 ہزار سے زائد امام مسجد صاحبان کو ماہانہ اعزازیہ دیا جائے گا۔ رجسٹرڈ آئمہ کرام کو ماہانہ 25 ہزار روپے اعزازیہ پیش کیا جائے گا۔ پراجیکٹ پر 20 ارب روپے صرف ہوں گے۔ شفافیت یقینی بنانے کیلئے آئمہ کرام کو براہ راست ڈیجیٹل ادائیگی ہوگی۔ آئمہ کرام اعزازیہ کارڈ کے ذریعے اے ٹی ایم سے رقم وصول کر سکتے ہیں۔ فروری سے آئمہ کرام کو وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ کارڈ کے ذریعے مستقل ادائیگی ہو گی۔ تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ...
کراچی (سٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی کے دورہ کراچی کے موقع پر جلسہ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی کے پی اپنے وفد کے ہمراہ کراچی کے دورے پر آ رہے ہیں۔ پی ٹی آئی اس موقع پر باغ جناح میں جلسہ کرنا چاہتی تھی۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر نے11 جنوری کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کے لیے ضلع انتظامیہ کو درخواست دی تھی۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع انتظامیہ نے وزیراعلیٰ کے پی کے دورہ کراچی کے موقع پر پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے اور اس...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد صاحب لانچنگ کی تقریب سے خطاب کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
حیدرآباد: اقبال شاہ کالونی کا ایک منظر ، انتظامیہ کی نااہلی کے باعث پوری کالونی گندے پانی میں ڈوبی نظرآرہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
کراچی: شہر قائد کے علاقے بلدیہ گلشن مزدور میں ڈاکو کی فائرنگ سے نوجوان شہری زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سعیدآباد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن گلشن مزدور الامدینہ بریانی شاپ کے قریب فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔ زخمی ہونے والے نوجوان کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 24 سالہ افضل ولد اصغر کے نام سے کی گئی۔ واقعے ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر پیش آیا علاقہ پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔
دہشت گردی سے نمٹنے اور خود کو پرامن ریاست بنانے کی جنگ محض فوج یا کسی ایک بڑے ادارے تک محدود نہیں بلکہ یہ جنگ مجموعی طور پر پاکستان کی جنگ ہے۔اس جنگ کا مقابلہ بھی انفرادی سطح پر نہیں بلکہ اجتماعی طور پر معاشرے کے تمام فریقین کے باہمی اتفاق رائے یا مشترکہ کوششوں سے جڑا ہوا ہے ۔ داخلی محاذ پر سیاسی تقسیم اور چونکہ چنانچہ کی گردان زیادہ مسائل پیدا کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے درست بات کی ہے کہ جو لوگ دہشت گردی کی جنگ کو محض ایک ادارے تک محدود کرکے مثبت نتائج کی توقع کرتے ہیں تو ان کا تجزیہ جذباتیت کی بنیاد پر دیکھا جائے گا۔اسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سندھ انسٹیٹوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (ایس آئی یو ٹی) کراچی میں بعد از مرگ عطیہ سے دو قرنیہ ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق 17 سالہ شیر علی نے وفات کے بعد اپنی آنکھوں کے قرنیے عطیہ کیے تھے۔ ترجمان کے مطابق شیر علی کو دماغ کی شریان پھٹنے کے باعث ایس آئی یو ٹی لایا گیا تھا، ورثا کی رضامندی کے بعد 7 جنوری کو شیر علی کے قرنیے دو مریضوں کو عطیہ کیے گئے۔ جس سے 45 سال اور 21 سال کے مریض کی بینائی بحال ہوئی۔ ترجمان کے مطابق پروفیسر ادیب رضوی نے شیر علی کے خاندان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ پروفیسر ادیب رضوی نے کہا کہ دوسروں کے لیے سوچنا انسانیت کا بلند ترین درجہ ہے، دیگر افراد بھی...
کراچی (نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری کی بہن اور پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور کی بیٹی کل (جمعہ) رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گی۔ عائشہ تالپور کی شادی کراچی سے ہی تعلق رکھنے والے نوجوان سید شبیہ علی کے ساتھ ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں اس اہم سیاسی خاندان کی شادی کا چرچا ہے، ایسے میں بہت سے لوگ دولہا سے متعلق قیاس آرائیوں میں مصروف ہیں۔ فریال تالپور کے داماد سید شبیہ علی کون ہیں؟ سید شبیہ علی کا تعلق کراچی سے ہے اور ان کی والدہ کی صرف رشتہ داری فریال تالپور سے نہیں بلکہ ان کا شمار فریال تالپور کی قریبی دوستوں میں ہوتا ہے۔ سید شبیہ علی نے...
بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم حکومتِ وقت اور ریاستی اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس المناک واقعے میں ملوث تمام کرداروں کے خلاف موثر، شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کی جائیں، قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور انہیں قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے، تاکہ شہداء کے لواحقین اور پوری ملت کو انصاف مل سکے۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 8 جنوری 2005ء ملتِ تشیع کے لیے ایک ایسا سیاہ ترین دن ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ اس روز ہمارےعظیم رہنما، شہید قائد سید ضیاء الدین رضوی اپنے رفقاء کے ہمراہ مرکزی امامیہ جامع مسجد میں...
لندن: برطانیہ شدید سردی کی لپیٹ میں ہے برف باری کے باعث سیکڑوں تعلیمی ادارے بند ہوگئے۔ تعلیمی ادارے بندہونے کی وجہ سے ہزاروں بچے گھروں میں قید ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں جبکہ والدین چھٹیوں کے بعد بھی اپنے کام کاج کیلئے معمولات زندگی نارمل ہونیکا انتظار کر رہے ہیں۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مسلسل برفباری اور درجہ حرارت گرنے کی وجہ سے والدین اور دیکھ بھال کرنیوالے اداروں سمیت اسکول انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تعلیمی اداروں میں صورتحال سے آگاہی کیلئے والدین اپنے اپنے طریقے سے اپ ڈیٹس حاصل کر سکیں گے۔ ای میل، ٹیکسٹ، مخصوص ایپ یا کسی اور ذرائع سمیت اسکولز اپنی ویب سائٹس پر بھی حالات سے...
انسانیت کی خدمت اور ایثار و قربانی کی ایک ایسی داستان کراچی میں رقم ہوئی ہے جس نے انسانیت کیلیے جینے کی نئی امید پیدا کردی ہے۔ سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) میں ایک 17 سالہ نوجوان، شیر علی تہیم نے اپنی وفات کے بعد اپنی آنکھوں کے قرنیے (Corneas) عطیہ کر کے دو افراد کی زندگیوں کو اجالوں سے بھر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 17 سالہ طالب علم شیر علی کو دماغ کی شریان پھٹنے کے باعث ایس آئی یو ٹی لایا گیا تھا۔ دو روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد ڈاکٹروں نے اسے 'برین ڈیڈ' قرار دے دیا۔ یہ گھڑی اس کے والدین کے لیے کسی قیامت سے کم...
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود کی لندن میں ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل سے ملاقات ، اوورسیز پاکستانیز یوتھ کنونشن پر گفتگو
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود کی لندن میں ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل سے ملاقات ، اوورسیز پاکستانیز یوتھ کنونشن پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز لندن (آئی پی ایس ) چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے نوجوانوں کی شمولیت کے اقدامات، روزگار کے مواقع اور اوورسیز پاکستانیز یوتھ کنونشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین یوتھ پروگرام نے ہائی کمشنر اور پاکستان ہائی کمیشن کی ٹیم کے برطانیہ میں موجود نوجوان نمائندہ اداروں کے ساتھ میٹنگز کیلئے تعاون کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے امام صاحب پراجیکٹ کے اعزازیہ کارڈ کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ برسوں میں مذہب کے نام پر تشدد، املاک کی تباہی اور پولیس و رینجرز کے جوانوں کی شہادت جیسے واقعات افسوسناک ہیں اور ریاست اپنے شہداء کے خون کا حساب لے گی، کسی فتنے کو پنپنے نہیں دیا جائے گا۔مریم نواز نے آئمہ کرام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ معاشرے کے ستون اور دین کے علمبردار ہیں، جن کی عزت اور معاشی آسودگی ریاست کی ذمہ داری ہے۔ وزیراعلیٰ نے اعزازیہ کارڈ کے اجرا پر صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق، ہوم سیکریٹری احمد جاوید قاضی اور پوری ٹیم کو مبارکباد دیتے...
بنگلادیشی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے نیول ہیڈکوارٹر کا دورہ اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ مسلح افواج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور خطے کی بدلتی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر بھی بات چیت ہوئی جبکہ نیول چیف نے علاقائی بحری امن واستحکام کیلئے پاک بحریہ کے عزم پر روشنی ڈالی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بنگلادیش فضائیہ کے سربراہ نے پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ معیار کو سراہا اور دونوں افواج کے درمیان تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ آئی ایس...
ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع انتظامیہ نے وزیراعلی کے پی کے دورہ کراچی کے موقع پر پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے اور اس کی وجہ سیکیورٹی خدشات کو قرار دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی عوامی اجتماع کے لیے متبادل آپشنز پر غور کر رہی ہے جس کے تحت شہر بھر سے کارکنوں اور عوامی قافلوں کو مزار قائد کے اطراف بلایا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ کراچی کے موقع پر جلسہ کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی کے پی اپنے وفد کے...
بنگلہ دیش فضائیہ کے سربراہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات؛ دوطرفہ دفاعی و عسکری تعاون پر تبادلہ خیال
سٹی 42: بنگلہ دیش فضائیہ کے سربراہ کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابقملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی و عسکری تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی مسلح افواج کے درمیان پیشہ ورانہ تعاون، تربیتی تبادلوں اور دفاعی روابط کو مضبوط بنانے پر زور دیا بنگلہ دیش کے ایئر چیف نے پاکستان مسلح افواج کے اعلیٰ پیشہ ورانہ معیار اور علاقائی امن و استحکام کے لیے کردار کی تعریف کی ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا بنگلہ دیش کے ساتھ دیرپا اور مضبوط دفاعی تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا ۔ ...
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے عالیار آفریدی کے مستقبل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس پر کسی قسم کا دباؤ نہیں ڈالیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران صحافی نے شاہین شاہ آفریدی سے سوال کیا کہ سوشل میڈیا پر عالیار آفریدی کی ان کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے، تو کیا وہ اپنے بیٹے کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں یا اس کے لیے کوئی اور منصوبہ ہے؟ View this post on Instagram A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) اس سوال کے جواب میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ عالیار جو بھی کھیلنا چاہے یہ اس کی...
پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ نادیہ خان کی پرانی تصویر وائرل ہونے کے بعد مداحوں میں ان کی عمر کو لے کر بحث چھڑ گئی ہے۔ وائرل ہونے والی تصویر نادیہ خان کے ابتدائی ڈرامے پل دو پل کی بی ٹی ایس تصویر ہے، جو 1996 میں شمالی پاکستان میں کی گئی ایک آؤٹ ڈور شوٹنگ کی ہے۔ تصویر میں نادیہ خان کے ساتھ ڈرامہ کی لکھاری حسینہ معین اور ایک شریک اداکار بھی نظر آ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ’بس بہت ہو گیا‘، نادیہ خان کی فنکاروں کو آخری وارننگ، قانونی کارروائی کی دھمکی مداح اس تصویر کے حوالے سے نادیہ خان کی عمر کے بارے میں قیاس آرائیاں کر رہے ہیں۔ ایک صارف نے کہا...
نظام الدین نامی شخص کا دعویٰ ہے کہ اسکے بچے کو نرسری میں لایا گیا تھا، تاہم تین روز بعد ہسپتال انتظامیہ نے انہیں بچے کے بجائے بچی دے دی۔ مجموعی طور پر تین متاثرین سامنے آئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قائم نجی نرسری میں نومولود بچوں کی تبدیلی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ تین متاثرین کا دعویٰ ہے کہ نرسری انتظامیہ نے ان کے بچوں کو تبدیل کیا ہے۔ نظام الدین نامی متاثرہ والد کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ انکے گھر بیٹا پیدا ہوا تھا، جسے تبدیل کرکے انہیں بیٹی دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے الشفاء بے بی کئیر میں مذکورہ واقعہ پیش آیا ہے۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کے اضافے کی گھڑی آن پہنچی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا جناح کنونشن سینٹر رنگ برنگی روشنیوں سے چمک اٹھا ہے۔ پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی بولی لگنے میں چند ہی گھنٹے باقی ہیں جس کے لیے ریہرسلز مکمل کرلی گئی ہیں۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم بھی منفرد انداز میں نیلامی میں شریک ہوں گے۔ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید نے جناح کنونشن سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں نیلامی کی تقریب کے انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔ میٹنگ میں ڈائریکٹر میڈیا عامر میر، ڈائریکٹر کمرشل علی عدنان زیدی اور چیف فنانشل آفیسر پی...
ویب ڈیسک: پاک فضائیہ کے چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدهو نے سعودی عرب کے دورے کے دوران لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز، کمانڈر رائل سعودی ائیر فورس، اور جنرل فیاض بن حمید الرولی، چیف آف جنرل اسٹاف، سے ملاقات کی۔ ایئر چیف کے سعودی عرب پہنچنے پر رائل سعودی ائیر فورس کی گارڈ آف آنر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ملاقاتوں کے دوران دو طرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سیکیورٹی ماحول اور مستقبل میں تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹریفک حادثے میں 4 طالب علم جان کی بازی ہار گئے دونوں ممالک نے موجودہ تعاون کی سطح سے اطمینان کا اظہار کیا اور مشترکہ تربیت، عملی تعاون...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران رائل سعودی ایئر فورس کے کمانڈر، عزت مآب لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز، اور چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ملاقات کی۔ سربراہ پاک فضائیہ کی آمد پر انہیں رائل سعودی ایئر فورس کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کرتے ہوئے تاریخی اور شاندار استقبال کیا گیا. ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ تعاون، علاقائی سلامتی کی موجودہ صورتحال اور مستقبل میں دفاعی اشتراک کے امکانات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک کے فضائی سربراہان نے موجودہ تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تربیت، آپریشنل اشتراک...
قابض انتظامیہ نام نہاد ترقی کے نام پر عام کشمیریوں کو بے روزگار کرنے کی منظم کوشش کر رہی ہے، محبوبہ مفتی
ذرائع کے مطابق محبوبہ مفتی نے بجبہاڑہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے، سڑک اور دیگر بڑے منصوبوں کی آڑ میں پلوامہ، شوپیان اور اسلام آباد کے اضلاع میں لوگوں کے ذریعہ معاش کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے بھارتی قابض انتظامیہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں نام نہاد ترقی کے نام پر عام کشمیریوں کے بے روزگار کرنے کی منظم کوشش کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق محبوبہ مفتی نے بجبہاڑہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے، سڑک اور دیگر بڑے منصوبوں...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مذہبی منافرت اور تقسیم کو روکنا تمام علما کرام کی ذمہ داری ہے، کئی لوگوں نے مذہب کے نام پر فتنے کوفروغ دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق علماء کرام میں اعزازیہ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ آپ غمی اور خوشی کے موقع پر ہماری رہنمائی کرتے ہیں، ہم شاید آپ کو جائز مقام نہیں دے سکے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پورے پنجاب میں 80ہزار مساجد ہیں، مجھے70ہزار مساجد کے امام کی جانب سے درخواستیں موصول ہوئیں ، کئی مساجد کے امام نے کہا ہمیں ماہانہ 5ہزار روپے ملتے ہیں تومیرا دل بہت دکھا، آئمہ...
لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر کے آنگن میں شادی کی شہنائی بجنے لگی ہیں ان کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی شادی کی تاریخ طے ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کے 26 سالہ بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی شادی رواں برس 5 مارچ کو ہوگی۔ ارجن ٹنڈولکر کی شادی ان کی دوست اور منگیتر ثانیہ چندوک کے ساتھ طے پائی ہے۔ شادی کی تقریبات زیادہ تر ممبئی میں ہوں گی۔ شادی کی یہ تقریبات کسی بڑے شو آف کے بجائے سادگی، نجی نوعیت اور خاندانی وقار کے مطابق رکھی جائیں گی جس میں صرف قریبی رشتے دار اور خاص دوستوں شریک ہوں گے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اگست 2025 میں ارجن اور ثانیہ کی منگنی بھی اسی طرح سادگی اور خاموشی کے ساتھ انجام دی گئی...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا 8 فروری کو کوئی شو نہیں ہوگا اور نہ ہی وہ پہیہ جام ہڑتال کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی زیادہ سے زیادہ ٹوئٹس اور بیانات دے سکتی ہے، لیکن عملی طور پر 8 فروری کو ہڑتال کرنے کی سکت نہیں رکھتی، اس لیے تحریک انصاف پہیہ جام ہڑتال کی کال دے کر اپنا شوق پورا کر لے۔ مزید پڑھیں: کوئی بامعنی مذاکرات کرنا چاہے گا تو عمران خان سے مشاورت کریں گے، پی ٹی آئی کا حکومتی پیشکش پر جواب ایک سوال کے جواب میں رانا ثنااللہ نے کہاکہ اگر عمران خان...
برطانیہ کی بریڈفورڈ کی جامع عثمانیہ مسجد میں ہر جمعرات کو 50 سال سے زائد عمر کے مردوں کے لیے مخصوص ورزش یعنی پائلٹس کے سیشنز کا انعقاد کیا جاتا ہے، جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر 2 ملین سے زائد ویوز حاصل کر لیے ہیں۔ مسجد کے سیکریٹری محمد الیاس نے بتایا کہ یہ کلاسز بوڑھوں کی صحت اور فلاح و بہبود بہتر بنانے کے لیے شروع کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں خواتین کے لیے بھی اسی طرح کے سیشنز متعارف کرانے کا ارادہ ہے۔ یہ بھی پڑھیے: سورج کی روشنی کا طویل ترین دن اور نیویارک ٹائمز اسکوائر میں یوگا فیسٹیول محمد الیاس نے کہا کہ ہم واقعی حیران ہیں، یہ ویڈیو دنیا...
سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم زینیبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کو سی ٹی ڈی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق کراچی میں گزشتہ دنوں ٹارگٹ کلنگ میں وارداتوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے کارندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں بلدیہ رئیس گوٹھ سے دھماکا خیز مواد برآمدگی کیس میں پیشرفت بلدیہ رئیس گوٹھ سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد ہونے کے کیس کا مقدمہ درج ذرائع سی ٹی ڈی نے بتایا کہ 4 گرفتار دہشت گردوں کا تعلق زینبیون بریگیڈ سے ہے، مذکورہ دہشت گرد ماضی میں گرفتار ہونے والے دہشتگردوں...
’یہ اسلام آباد کو اجاڑ کر رہیں گے‘، درختوں کی کٹائی پر محسن نقوی اور چیئرمین سی ڈی اے تنقید کی زد میں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ سینیئر صحافی و اینکر پرسن رؤف کلاسر نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کوہسار کمپلیکس میں پارکنگ کے لیے سی ڈی اے نے درختوں کا پورا جنگل کٹوا دیا ہے۔ مزید پڑھیں: گھنے درختوں سے کنکریٹ کے جنگل تک، ’محسن نقوی اور محمد علی رندھاوا نے کچھ بھی سلامت نہیں رہنے دیا‘ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ سیکریٹریٹ ملازمین کو کہا جاتا ہے کہ گرین بس پر سفر کیا کریں تاکہ شہر میں گاڑیاں کم داخل ہوں اور آلودگی نہ بڑے۔ رؤف...
حکومت اور اپوزیشن کی مذاکرات کیلئے آگے بڑھیں: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی مذاکرات کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی جائیں۔نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیر اہتمام قومی ڈائیلاگ کا انعقاد کیا گیا، اسلام آباد میں سیاسی جماعتوں، وکلا اور دانشوروں کی پہلی نشست ہوئی، قومی کانفرنس میں جماعت اسلامی،ایم کیو ایم سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے شرکت کی۔ ڈائیلاگ میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا طریقہ کار اور درجہ حرارت میں کمی کی تجاویز پیش کی گئیں، فواد چوہدری نے اعلامیہ پڑھ کر سنایا۔نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اعلامیہ...
بھارتی لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے صاحبزادے ارجن ٹنڈولکر کی زندگی میں ایک نئی اننگز کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹر ارجن ٹنڈولکر 5 مارچ کو اپنی منگیتر سانیہ چندھوَک کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔ شادی کی تقریبات 3 مارچ سے شروع ہوں گی اور زیادہ تر تقریبات ممبئی میں منعقد کیے جانے کا امکان ہے، تاہم ٹنڈولکر خاندان کی جانب سے تاحال اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ یاد رہے کہ ارجن اور سانیہ کی منگنی اگست 2025 میں بھارت میں ایک سادہ اور نجی تقریب میں ہوئی تھی، جس میں صرف قریبی دوستوں اور اہلِ خانہ نے شرکت کی تھی۔ منگنی کی تقریب کو...