2026-07-24@16:23:51 GMT
تلاش کی گنتی: 5935
«یہ کیبل»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-15 جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-1 بدین(نمائندہ جسارت )جمعیت طلبہ عربیہ سندھ کے منتظم اصغر علی سمیجو نے کہا کہ جمعیت طلبہ عربیہ اتحاد امت کی داعی ہے مدارس میں پڑھنے والے بچے مختلف علوم و فنون کے ماہر بن کر نکلتے ہیں سندھ میں قائم دینی مدارس میں ہزاروں بچے زیر تعلیم ہیں جو کہ ہر سال درس نظامی کی سند حاصل کرتے ہیں۔ اصغر علی سمیجو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دشمنان اسلام دینی مدارس سے خائف ہیں وہ نہیں چاہتے کہ اسکول اور مدارس میں پڑھنے والے بچے دینی تعلیمات سے محروم ہوجائیں مدارس عربیہ میں قرآن و سنت کا درس دیا جاتا ہے مدارس میں زیر تعلیم ہزاروں طلبہ مفت میں تعلیم حاصل کرکے نکلتے ہیں دینی...
2025 کے دوران چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والے تارکینِ وطن کی تعداد ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔ مجموعی طور پر 41 ہزار 472 افراد نے یہ خطرناک سفر طے کیا، جو اب تک کی دوسری سب سے زیادہ سالانہ تعداد ہے۔ برطانوی وزارتِ داخلہ (ہوم آفس) کے مطابق نئے سال کی شام کوئی بھی مہاجر برطانیہ نہیں پہنچا جبکہ آخری بار کشتی کے ذریعے آمد 22 دسمبر کو ریکارڈ کی گئی۔ یہ بھی پڑھیے: کیریبین میں ایک اور امریکی حملہ: منشیات بردار کشتی پر کارروائی، 4 ہلاک اعداد و شمار کے مطابق 2025 میں آنے والے مہاجرین کی تعداد اگرچہ 2022 کے ریکارڈ 45 ہزار 774 سے کم رہی، تاہم یہ 2024 کے مقابلے میں 13 فیصد...
محکمہ داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کو "جسٹس آف پیس" مقرر کر دیا ہے۔ جسکے تحت مختلف اختیارات دیئے گئے ہیں، جن میں کسی بھی شخص پر شبہ کی صورت میں گرفتار کیا جا سکے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان حکومت نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کو کسی بھی شخص کو بغیر وارنٹ گرفتار کرنے اور پولیس کو مقدمات کے اندراج کی ہدایت کے اختیارات دے دیئے ہیں۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے 30 دسمبر 2025 کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ضابطہ فوجداری 1898 کی دفعہ 22 کے تحت حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے حکومت بلوچستان نے ڈویژنل کمشنرز، ایڈیشنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو ان کے متعلقہ...
سٹی 42: فیصل آباد سنٹرل جیل میں بند قتل کیس کی بیمارملزمہ چل بسی۔ نازیہ بی بی تھانہ کھرڑیانوالہ کے قتل کیس میں گرفتار ہوئی۔عدالتی احکامات پر پچاس سالہ نازیہ کو جیل منتقل کردیا گیا۔ ہیپاٹائیٹس کی مریضہ ہونے پر نازیہ بی بی کی ایک ماہ قبل طبعیت خراب ہوئی۔متوفیہ کو یکم دسمبر کو جیل سے الائیڈ ہسپتال ٹو منتقل کیا گیا ۔ الائیڈ ہسپتال ٹو میں دوران علاج نازیہ بی بی جانبر نہ ہوسکی۔جیل انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کردی۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام
خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مسعود پزشکیان نے صوبہ چهارمحال و بختیاری کے شہرکرد میں منعقدہ صوبائی منصوبہ بندی اور ترقیاتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وسائل کے درست انتظام اور اداروں کی کارکردگی کی اہمیت پر زور دیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ ملک میں عوام کے معاشی مسائل واضح طور پر نظر آتے ہیں اور ان کا حل ہم ذمہ داروں کے رویّے کی اصلاح میں پوشیدہ ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مسعود پزشکیان نے صوبہ چهارمحال و بختیاری کے شہرکرد میں منعقدہ صوبائی منصوبہ بندی اور ترقیاتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وسائل کے درست انتظام اور اداروں کی کارکردگی کی اہمیت پر زور دیا۔...
آر ایس ایس کے سربراہ نے آئین، قوانین اور شہری نظم و ضبط کی پابندی، مادری زبان کے استعمال، دیسی مصنوعات کے فروغ اور خود انحصاری کی بھی تلقین کی۔ اسلام ٹائمز۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ لوگوں کو ذات، دولت، زبان یا علاقے کی بنیاد پر پرکھنا درست نہیں، کیونکہ یہ ملک سب کا ہے۔ وہ چھتیس گڑھ کے رائے پور ضلع کے سونپیری گاؤں میں منعقدہ ایک ہندو کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ موہن بھاگوت نے کہا کہ سماجی ہم آہنگی کی پہلی سیڑھی دل سے تفریق اور امتیاز کے جذبات کو ختم کرنا ہے اور ہر فرد کو اپنا سمجھنا ہی حقیقی قومی یکجہتی ہے۔ انہوں...
برطانیہ کی ملکہ کمیلا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کم عمری میں ٹرین کے سفر کے دوران ایک اجنبی شخص کی جانب سے ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ بی بی سی ریڈیو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ملکہ کمیلا نے نوجوانی میں پیش آنے والے اس واقعے کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک روز ٹرین میں سفر کے دوران کتاب پڑھ رہی تھیں کہ اسی دوران ایک اجنبی شخص نے اچانک ان پر حملہ کیا اور ہراساں کرنا شروع کردیا۔ مزید پڑھیں: نوکری کا جھانسہ اور ہراسانی، کبڈی کی معروف کھلاڑی نے خودکشی کر لی ملکہ کمیلا کے مطابق، اس نازک صورتحال میں انہوں نے اپنی والدہ کی نصیحت کو یاد رکھا اور حاضر دماغی کا...
برطانیہ کی ملکہ کمیلا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کم عمری میں ایک اجنبی شخص کی جانب سے ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ انہوں نے یہ واقعہ بی بی سی ریڈیو کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران بیان کیا۔ ملکہ کمیلا نے بتایا کہ نوجوانی کے زمانے میں وہ ایک دن ٹرین میں سفر کر رہی تھیں اور کتاب پڑھ رہی تھیں کہ اسی دوران ٹرین میں موجود ایک اجنبی شخص نے اچانک ان پر حملہ کیا اور انہیں ہراساں کرنے لگا۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل لمحے میں انہیں اپنی والدہ کی نصیحت یاد آئی، جس کے بعد انہوں نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کیا، جوتا اتار کر حملہ آور کو دے مارا اور مزاحمت...
کوئٹہ ،موسم سرما کی پہلی بارش کی وجہ سے سڑک پر جمع پانی مقامی انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-03-5 پاکستان کی قومی شناخت کا حامل ادارہ اس کا فضائی سفیر پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز بھی آخر کار نیلام ہو گیا۔ اچھا ہوا کہ گھر کی بات گھر میں رہی اور کوئی غیر ملکی ہماری قومی ائر لائن کو نہیں لے اْڑا۔ پی آئی اے کی نیلامی کی خبروں میں اَسّی کی دہائی میں ہاکی میچ کی کمنٹری کے سنے گئے الفاظ ایک بار پھر یوں کانوں میں گونجنے لگے ’’گیند سلیم اللہ سے کلیم اللہ کے پاس اور سیلم اللہ سے پھر کلیم اللہ کے پاس‘‘۔ یقین نہ آئے تو نجم سیٹھی کا یہ تبصرہ اس کی گواہی دیتا ہے ’’پچھلے سال پی آئی اے کی دس ارب کی بولی لگی تو شور پڑگیا حکومت نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹاؤن کے علاقے 24 کی مارکیٹ کے قریب پیش آنے والے دل دہلا دینے والے ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ہے جس نے شہریوں میں شدید غم و غصہ اور خوف کی لہر دوڑا دی ہے۔ وائرل ہونے والی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک 70 سالہ معمر خاتون کمسن بچے کا ہاتھ تھامے گلی سے گزر رہی تھیں کہ اس دوران عقب سے آنے والی تیز رفتار سوزوکی پک اپ نے انہیں بے رحمی سے ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں خاتون سڑک پر گر گئیں اورڈرائیور نے گاڑی روکنے کے بجائے اسی سے خاتون کو کچل دیا جبکہ...
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کے معاملے پر وزارت داخلہ نے شہریوں کو ریلیف دیتے ہوئے ڈیڈ لائن میں 15 دن کی توسیع کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق انتظامیہ کو پابندی کے نفاذ کے لیے 15 جنوری تک کی مہلت دے دی گئی ہے۔ اس سے قبل ایم ٹیگ لگوانے کے لیے آج رات 12 بجے تک کی آخری تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ انتظامیہ کے مطابق اب تک ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں پر ایم ٹیگ نصب کیا جا چکا ہے، جبکہ مزید گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مقررہ مدت کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر...
وزارت داخلہ نے انتظامیہ کو گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے کیلئے ڈیڈلائن میں 15 جنوری تک توسیع کرنے کے احکامات دے دیئے۔ گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے کیلئے انتظامیہ نے آج رات 12 بجے تک کا وقت دیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت میں ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا معاملہ، وزارت داخلہ نے ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں پر پابندی میں 15 دن کی مہلت دے دی۔ وزارت داخلہ نے انتظامیہ کو ڈیڈلائن میں 15 جنوری تک توسیع کرنے کے احکامات دے دیئے۔ گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے کیلئے انتظامیہ نے آج رات 12 بجے تک کا وقت دیا تھا، اب تک ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگا دیئے گئے ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: شدید سردی کی لہر کے پیش نظر پورے انگلینڈ میں ایمبر کولڈ ہیلتھ الرٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ہیلتھ الرٹس میں صحت کے شعبے کے رہنماؤں نے خبردار کیا ہے کہ اگرچہ فلو کے مریضوں کی تعداد میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے، تاہم این ایچ ایس اب بھی ’خطرے سے باہر نہیں‘ ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔بدھ کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 21 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں روزانہ اوسطاً 3 ہزار 61 فلو کے مریض اسپتالوں میں داخل رہے، جو اس سے ایک ہفتہ قبل 3 ہزار 140 تھے۔اس کے باوجود این ایچ ایس انگلینڈ کا کہنا ہے...
ایس ایس پی گلگت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی، مقدمات کا اندراج، اسلحہ کی ضبطگی اور گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت کی پولیس نے خبردار کیا ہے کہ نئے سال کے نام پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔ ایس ایس پی گلگت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی، مقدمات کا اندراج، اسلحہ کی ضبطگی اور گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔ کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ والدین، سرپرستوں اور معززینِ علاقہ سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اپنے بچوں اور نوجوانوں کو ہوائی فائرنگ...
انتظامیہ کے مطابق قصابوں، دودھ فروشوں، جنرل سٹورز، غیر قانونی گیس کمپریسرز، ممنوعہ پلاسٹک تھیلوں اور تجاوزات کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 23 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں قصابوں، دودھ فروشوں، جنرل سٹورز، غیر قانونی گیس کمپریسرز، ممنوعہ پلاسٹک تھیلوں اور تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائیاں کیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 110 دکانوں کا معائنہ کیا گیا، 23 افراد کو گرفتار کیا گیا، جبکہ 15 افراد کو ایک ماہ کے لیے جیل منتقل کیا گیا۔ اس کے علاوہ 8 دکانیں سیل، 30 غیر قانونی گیس کمپریسرز اور 50 کلوگرام ممنوعہ پلاسٹک تھیلے ضبط کیے گئے۔ کارروائیوں کے دوران سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی، ممنوعہ...
ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ فورم آف بینک یونینز (یو ایف بی یو) کے بینر تلے بینک ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں جموں، سری نگر اور لیہہ بھر میں مظاہرے کیے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع راجوری کے دراماں اور دراج دیہات کے مکینوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ذرائع کے مطابق لوگوں نے ٹرنکا کے علاقے ڈرامان میں جمع ہو کر بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ اور پینے کے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ انہوں نے انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے اور مسائل فوری طور پر حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ دریں اثنا، یونائیٹڈ فورم آف بینک یونینز (یو ایف بی...
---فائل فوٹو سال 2025ء کے اختتام پر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے پرائس کنٹرول، انسدادِ گداگری، انسداد ڈینگی و دیگر کارروائیوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔سالانہ رپورٹ کے مطابق مہنگی اشیاء خور و نوش بیچنے پر 6 ہزار 814 گراں فروشوں کو گرفتار کیا گیا، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 472 دکانیں بھی سیل کیں۔سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی پر 47 لاکھ 77 ہزار 510 روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔شہر بھر سے 1 ہزار 795 پیشہ ور بھکاری حوالات منتقل کیے گئے اور مہنگی ایل پی جی بیچنے پر 193 دکانیں سیل جبکہ 216 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ضلعی انتظامہ اسلام آباد...
یوروسٹار نے بجلی کی فراہمی میں مسئلے کے باعث اپنی سروس مکمل طور پر معطل کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کو لندن سے پیرس، ایمسٹرڈیم اور برسلز کو ملانے والی تمام ٹرینیں چینل ٹنل میں بجلی کی خلل کے بعد رکی رہ گئی ہیں۔ یہ واقعہ کرسمس اور نئے سال کے دوران سب سے زیادہ مصروف سفر کے وقت پیش آیا۔ یوروسٹار کے ترجمان کے مطابق چینل ٹنل میں بجلی کی فراہمی میں خرابی کے سبب ایک شٹل ٹرین اندر رک گئی، جس کے بعد لندن آنے اور جانے والی تمام ٹرینیں اگلے نوٹس تک معطل کر دی گئیں۔ مسافروں کو صورتحال سے آگاہ کرنے کے لیے یوروسٹار نے اپنی ویب سائٹ پر معلومات فراہم کیں...
سال 2025 کو پاکستان میں عدلیہ کی آزادی کے حوالے سے ایک نہایت تشویشناک اور مشکل سال کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد پورے سال کے دوران یہ تاثر مضبوط ہوا کہ انتظامیہ اعلیٰ عدلیہ پر نمایاں طور پر حاوی رہی۔ 26ویں آئینی ترمیم کے تحت پارلیمانی کمیٹی کو یہ اختیار دیا گیا کہ وہ تین سینئر ترین ججوں میں سے کسی ایک کو چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کر سکتی ہے، تاہم عملی طور پر حکومت نے تینوں سینئر ججوں کو نظر انداز کرتے ہوئے جسٹس امین الدین خان کو آئینی بنچوں کا سربراہ نامزد کر دیا۔ آئینی بنچوں کی تشکیل کے دوران بھی حکومت کے ہم خیال ججوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد سال 2025 کو عدلیہ کی آزادی کے لیے ایک انتہائی منفی سال کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔پورے سال کے دوران انتظامیہ کا اثر و رسوخ اعلیٰ عدلیہ پر نمایاں رہا۔ 26ویں آئینی ترمیم کے تحت پارلیمانی کمیٹی کو یہ اختیار دیا گیا کہ وہ تین سینیئر ترین ججوں میں سے کسی ایک کو چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کر سکے۔تاہم حکومت نے تینوں سینیئر ججوں کو نظرانداز کرتے ہوئے جسٹس امین الدین خان کو آئینی بنچوں کا سربراہ نامزد کر دیا، جبکہ آئینی بنچوں کے لیے حکومت کے ہم خیال ججوں کی اکثریت مقرر کی گئی۔جسٹس امین الدین خان کی قیادت میں قائم تین رکنی...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ خیبر پی کی کم علمی، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں اور غیر قانونی کاروباروں کو قائداعظم کے کھاتے میں ڈال دیا، کیا واقعی قائداعظم محمد علی جناح نے فاٹا کے علاقوں کو نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے لیے 100 سالہ استثنیٰ دیا تھا؟ نہیں ایسا کچھ نہیں تھا، 29 دسمبر کو لاہور میں سینئر صحافیوں اور کالم نویسوں کی سہیل آفریدی سے ملاقات ہوئی۔ جس میں وزیر اعلیٰ سے متعدد اہم سوالات کیے گئے۔ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں سے متعلق سوال کے جواب میں سہیل آفریدی نے دعویٰ کیا کہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی اجازت قائداعظم نے دی تھی، اور یہ کہ قائداعظم نے تمام قبائلی اضلاع کو سو سال کے لیے...
سٹی کورٹ میں پیشی کے موقع پر یوٹیوبر ملزم رجب بٹ اور وکلا کے کے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ریاض علی سولنگی ایڈووکیٹ نے کہا کہ کہ ہم نے یوٹیوبر ملزم رجب بٹ کیخلاف مقدمہ درج کرایا تھا، اس نے نماز کی بے حرمتی کی تھی۔ معزز عدالت سے حکم نامہ لیکر حیدری تھانے میں مقدمہ درج کرایا۔ یہ ملزم ایک سال سے غائب تھا، پی سی ایل میں نام آنے کے بعد اس نے حفاظتی ضمانت کرائی اور یہ یہاں پیش ہوا۔ جب یہ اپنے وکیل کے ساتھ داخل ہوا تو اس کے ساتھ تقریبا 15 یا اس سے زیادہ نامعلوم افراد تھے یا اس...
میں یہ سطریں لکھتے ہوئے جانتی ہوں کہ مجھ پر یہ اعتراض ضرور کیا جائے گا کہ میں ماضی کو رومانوی بنا کر پیش کر رہی ہوں کہ میں ایک ایسے افغانستان کا ذکر کر رہی ہوں، جو اب شاید صرف یادوں، بلیک اینڈ وائٹ تصویروں اور چند شکستہ دلوں میں زندہ ہے۔ مگر میرا سوال آج بھی وہی ہے جو برسوں پہلے تھا۔ کیا افغانستان واقعی ہمیشہ ایسا ہی تھا، جیسا آج ہمیں دکھایا جاتا ہے؟ یا پھر یہ وہ چہرہ ہے جو اسے طاقت، جنگ اور مفاد کی سیاست نے بنا دیا۔ میں افغانستان کو صرف بندوق اور خوف کے استعارے کے طور پر قبول کرنے سے انکار کرتی ہوں۔ میں نے کابل کو صرف ملبے اور لاشوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> میرپورخاص( نمائندہ جسارت) عدالتی احکامات پر گرین بیلٹ پر قبضہ مافیا کے خلاف انتظامیہ نے کارروائی شروع کر دی ، اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں آپریشن کا آغاز کردیا قبضہ خوروں کی جانب سے انتظامیہ کو حراسان کرنے کی کوشش۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میں عدالتی احکامات پر سیٹلائٹ ٹاؤن گرین بیلٹ پر قبضہ مافیا کی جانب سے روڈ کے دونوں اطراف قبضہ اور قبضہ مافیا کی جانب سے آئے روز لڑائی جھگڑوں کی اطلاع پر ہائی کورٹ میں داخل پٹیشن پر ضلع انتظامیہ نے ڈنڈا اٹھاتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر غلام حسین کانیو اسسٹنٹ ڈائریکٹر انکروچمنٹ کارپوریشن اورنگزیب مغل کا عملے کے ہمراہ آپریشن کا آغاز کردیا۔اس موقع پر قبضہ مافیا کی جانب سے عملے سے تلخ کلامی...
ثانیہ اشفاق نے اپنے سابق شوہر اور کرکٹر عماد وسیم اور ان کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کو سخت قانونی وارننگ دے دی۔ سوشل میڈیا شخصیت ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ایک پیغام میں کہا تھا کہ ان کا گھر تب برباد ہوا جب عماد اور ان کے ازدواجی زندگی میں تیسری شخصیت کی انٹری ہوئی۔ عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کے طلاق کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے نائلہ راجہ کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا تھا۔ بہت سے لوگوں نے انسٹاگرام پر اپنے تبصروں میں نائلہ سے مطالبہ کیا کہ وہ واضح طور پر بتائیں کہ یہ سب الزامات غلط ہیں یا ثبوت پیش کریں۔ ان تبصروں...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گلگت بلتستان میں درآمدات پر ٹیکس استثنیٰ کے حوالے سے وضاحت جاری کی ہے۔ ایف بی آر کے اعلامیہ کے مطابق ٹیکس استثنیٰ کا غلط استعمال روکنے کے لیے جامع نظام وضع کیا گیا ہے، اس انتظام کے تحت کاروباری برادری کے مفادات متاثر نہیں ہوں گے۔ اعلامیہ کے مطابق گلگت بلتستان کو ایک خصوصی حیثیت حاصل ہے، سیلز ٹیکس ایکٹ 1990، انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 گلگت بلتستان میں لاگو نہیں۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 بھی گلگت بلتستان میں لاگو نہیں کیا گیا، سوست ڈرائی پورٹ پر ان اشیاء پر ٹیکس استثنیٰ ہوگا جو جی بی میں استعمال ہوں۔ ایف بی آر کے مطابق گلگت بلتستان کے لیے درآمد...
ملاقات میں گلگت بلتستان کے عام انتخابات، علاقائی قومی صورتحال، خطے کے اہم مسائل کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار محمد سے مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کا اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں انجمن امامیہ کے صدر سید شرف الدین کاظمی، غلام عباس و دیگر شامل تھے۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کے عام انتخابات، علاقائی قومی صورتحال، خطے کے اہم مسائل کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے پارٹی کی صوبائی تنظیم کی گزشتہ سال کی کارکردگی کی روشنی میں سخت اقدامات کے اعلان کے ساتھ بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے اور کارکنان سے بھرپور تعاون کی توقع ظاہر کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں عالیہ حمزہ نے کہاکہ وہ 28 جنوری کو چیف آرگنائزر پنجاب کے عہدے پر فائز ہوئیں اور اب ہر کارکن کی کارکردگی کا جائزہ عوام کے سامنے پیش کریں گی۔ میں ایک ایک کی کارکردگی اپنے کارکنان کے سامنے رکھوں گی!! میں نے 28 جنوری کو چیف آرگنائزر پنجاب کا عہدہ سنبھالا آج تک کسی ریجن کسی ڈسٹرکٹ حتی کہ کسی یونین کونسل میں...
سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ثانیہ اشفاق نے بھی اپنا ردعمل دیا اور اب عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کا بیان سامنے آیا ہے جس نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل نائلہ راجہ نے سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کے بارے میں سخت ردعمل دیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نائلہ راجہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔ نائلہ راجہ نے جولائی 2025 میں سوشل میڈیا پر اس وقت شہرت حاصل کی جب کئی صارفین نے عماد وسیم اور نائلہ راجہ کو ایک ساتھ دیکھا تھا جبکہ اُس وقت ثانیہ اشفاق...
امریکا نے بھارت کے شہریوں کو غیرقانونی طور پر ملک میں داخل ہونے اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر سخت مجرمانہ سزاؤں کی وارننگ جاری کر دی جبکہ پاکستانی شہریوں کے لیے ایسی کوئی تنبیہ جاری نہیں کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی فیلڈ مارشل بہت اہم شخصیت ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی جنرل عاصم منیر کی پھر تعریف بھارت میں قائم امریکی سفارت خانے نے منگل کے روز کہا کہ امریکی قوانین توڑنے والوں کو ’سنگین فوجداری سزاؤں‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی سفارت خانے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ اگر کوئی امریکی قانون توڑے گا تو اسے سخت قانونی نتائج بھگتنے ہوں گے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ...
اسلام ٹائمز: اجلاس میں علامہ اخلاق حسین شریعتی، علامہ زاہد حسین انقلابی، علامہ اقبال حسین مجلسی، علامہ واجد حسین، دسترخوان امام حسنؑ چیئرمین یاسر حسین نے خصوصی شرکت کی، اجلاس کا اختتام دعائے وحدت سے کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع کرم کی پہلی مجلسِ عمومی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع کرم کی پہلی مجلسِ عمومی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع کرم کی پہلی مجلسِ عمومی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع کرم کی پہلی مجلسِ عمومی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع کرم کی پہلی مجلسِ عمومی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع کرم کی پہلی مجلسِ عمومی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع کرم کی پہلی مجلسِ عمومی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع کرم...
یمن کی طویل خانہ جنگی ایک بار پھر علاقائی سیاست میں ہلچل کا باعث بن گئی ہے، جہاں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔ سعودی عرب نے زور دیا ہے کہ متحدہ عرب امارات 24 گھنٹے کے اندر اپنی افواج یمن سے واپس بلائے جیسا کہ یمن کی حکومت نے بھی مطالبہ کیا ہے۔ سعودی عرب نے یہ مطالبہ بھی کیا ہے کہ یو اے ای کسی بھی فریق کو عسکری یا مالی معاونت کا عمل بھی فوری طور پر بند کرے۔ اس سے قبل یمن کے حکمراں رشاد العلیمی نے بھی متحدہ عرب امارات کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اماراتی فوج کو 24 گھنٹوں میں...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 6 سال کے طویل وقفے کے بعد مارچ 2026 سے لندن کے لیے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یورپ کے لیے پروازیں بحال ہونے کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز پیرس پہنچ گئی پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق قومی ایئرلائن برطانیہ کے لیے اپنی پروازوں میں اضافہ کر رہی ہے اور 29 مارچ 2026 سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں چلائی جائیں گی۔ یہ پروازیں لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے ٹرمینل 4 سے آپریٹ کی جائیں گی۔ ترجمان نے بتایا کہ لندن پی آئی اے کا پہلا بین الاقوامی روٹ رہا ہے اور یہ...
کراچی کے علاقے مہران ٹاون میں کُھلے مین ہول میں گرکر ایک اور بچے کی ہلاکت بھی انتظامیہ کو حرکت میں نہ لاسکی۔ سیاسی و انتظامی عہدیداروں نے ایک دوسرے پر الزام تراشی کی بھرمار کررکھی ہے لیکن کسی نے بھی گٹر کا ڈھکن نہ لگایا۔ گٹر کے ڈھکن لے کر آنے والی سماجی تنظیم کو بھی کام نہ کرنے دیا۔ رواں برس کھلے مین ہولز اور نالوں میں گرکر 27 افراد اپنی جان گنواچکے ہیں۔ سانحہ مہران ٹاون کے بعد متوفی بچے کی گلی میں سوگ کا ماحول ہے۔ مہران ٹاون کے سماجی کارکن محمد وحید نے بتایا کہ کورنگی کا علاقہ مہران ٹاون صنعتی ایریا ہے۔ یہاں بڑی تعداد میں فیکڑیاں ہیں۔اس علاقہ میں مزدور طبقہ رہتا یے۔ یہ علاقہ شاہ فیصل...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ذاتی معاملات دوبارہ سوشل میڈیا کی زینت بن گئے ہیں جب ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل نیلا راجہ نے عماد کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کے بیان پر سخت ردعمل دیا۔ حالیہ دنوں میں عماد وسیم کی طلاق کے اعلان اور ثانیہ اشفاق کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ جس میں انہوں نے بغیر نام لیے کسی تیسرے فریق کو اپنے گھر کے ٹوٹنے کا ذمہ دار قرار دیا کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ایک مرتبہ پھر نائلہ راجہ کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ مختلف پوسٹس پر صارفین کی جانب سے نائلہ راجہ سے وضاحت کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-06-2 لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) غیرقانونی تارکین وطن کی واپسی میں ناکامی پر برطانیہ نے جمہوریہ کانگو پر ویزا پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق برطانیہ نے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو پر الزام عائد کیا کہ حکومت غیر دستاویزی تارکین وطن اور مجرمانہ جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کی واپسی سے متعلق اپنی نئی پالیسی کے ساتھ تعاون کرنے میں ناکام رہی ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ کانگو کے سیاستدانوں کو برطانیہ کے ویزے ترجیحی بنیادوں پر نہیں دیے جائیں گے جب کہ کانگو کیخلاف پابندیوں کا انتباہ کے ساتھ ہی انگولا اور نمیبیا نے برطانیہ سے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک سیف اللہ
دستکار خواتین قدیم دستکاریوں کوزندہ رکھنے کیلیے روایتی ہاتھ کی کڑھائی اورسوئی کے کام کی تکنیکوں میں مشغول ہیں تاکہ وہ اپنے خاندان کی کفالت کے لیے روزی کماسکیں یہ منظر کراچی کے رانا لیاقت کرافٹس مین میں دکھایاگیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امت ِ مسلمہ کی تاریخ عروج و زوال کی داستانوں سے بھری ہوئی ہے۔ کبھی بغداد علم و حکمت کا مرکز تھا، قرطبہ تہذیب و تمدن کی علامت، قاہرہ فکر و فقہ کا گہوارہ اور دہلی اسلامی اقتدار و ثقافت کا مضبوط ستون۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ داخلی انتشار، فکری جمود، اخلاقی زوال اور بیرونی سازشوں نے اس عظیم امت کو اس مقام پر لا کھڑا کیا جہاں آج سوال صرف یہ نہیں کہ ہم کہاں کھڑے ہیں، بلکہ یہ بھی ہے کہ آگے بڑھنے کی کوئی راہ باقی ہے یا نہیں۔ ایسے میں پاکستان کا تصور، وجود اور کردار ایک بار پھر عالمی سطح پر زیر ِ بحث آتا ہے: کیا پاکستان واقعی امت ِ مسلمہ...
برطانیہ (ویب ڈیسک)آئی سی سی نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کی پچ کوغیرتسلی بخش قرار دے دیا ۔ آئی سی سی کی جانب سےجاری اعلامیےمیں کہا گیا ہےکہ میچ ریفری نے پچ کو غیرتسلی بخش قرار دیا ہے، میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا ہے،پچ ریٹنگ کے چار درجوں میں سے تیسرے درجےکی رینکنگ دی گئی۔ آئی سی سی میچ ریفری جیف کرو نےکہاایم سی جی کی پچ بولرزکےلئے فائدہ مند زیادہ تھی،ایم سی جی میں ایشیز یریزکا چوتھا ٹیسٹ 2روزمیں ختم ہوگیا تھا،پہلے روز 20 اور دوسرے روز 16 وکٹیں گریں،کوئی بیٹر نصف سنچری نہ بنا سکا۔
سماج دشمن عناصر طاہر عرف بوبی، عمیر عرف ببلو، سالہ شمشاد اور جنید محفوظ ایس ایچ او عزیزآباد اور خاص بیٹر ہیڈ کانسٹیبل سہراب کا کارروائی سے گریز (رپورٹ/ ایم جے کے )ایس ایس پی سینٹرل،کی گرفت سے عزیزآباد کے بڑے گٹکا ماوا ڈیلر محفوظ، سماج دشمن عناصر طاہر عرف بوبی، عمیر عرف ببلو، برادر نسبتی شمشاد اور جنید محفوظ، ایس ایچ او عزیزآباد اور خاص بیٹر ہیڈ کانسٹیبل سہراب کا ہفتے کے عوض کارروائی سے گریز۔ باوثوق ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ایس ایس پی کی جانب سے تھانہ عزیزآباد کی حدود میں گٹکا ماوا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کی جاری ہیں ، مگر ان کارروائیوں سے چھوٹے گٹکا ماوا فروش پکڑے جا رہے ہیں جو...
جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔ جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہے گا۔ حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی...
سابق وزیراعظم پاکستان شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پر گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ معاشی بحران سے نکلنے کے لیے سیاسی بحران کا خاتمہ ضروری ہے، اور یہ کام صدر زرداری ہی کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ شہید بے نظیر بھٹو کا آخری پیغام مفاہمت تھا، مفاہمت کی کامیابی کے لیے سیاسی انتہا پسندی کو چھوڑنا ہوگا، 9 مئی جیسے حملے اور اداروں کو گالیاں دینا سیاست کے دائرے میں نہیں آتا۔ مزید پڑھیں: ایک بیوقوف آدمی نے ساری دنیا سے تعلقات خراب کردیے تھے، آصف زرداری کی عمران خان پر تنقید اس موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہاکہ بی بی کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-11-9 بدین(نمائندہ جسارت)سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت اور عدم دلچسپی بدین شہر کی بڑی آبادی کے کینٹ روڈ پر گیس پائپ لائن میں پانی داخل ہونے پر گیس کی فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، گھریلو صارفین کو کھانا پکانے سمیت دیگر مسائل اور مشکلات کا سامنا . سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت عدم دلچسپی اور لاپرواہی کے باعث بدین شہر کی سب سے بڑی آبادی غریب آباد کے کینٹ روڈ اور ملحقہ علاقوں میں گیس پائپ لائن میں پانی آجانے کے باعث گیس کی معطل فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، جس کے باعث گھریلو صارفین شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ شہریوں کے مطابق گیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-11-4 میرپورخاص(نمائندہ جسارت)میونسپل کارپوریشن ملازمین کا مطالبات کی منظوری نہ ہونے پر دفاتر کی تالا بندی اور قلم چھوڑ ہڑتال ، تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میونسپل کارپوریشن ملازمین کا تنخواہ میں اضافہ گریجویٹی رقم نا ملنے سمیت پروموشن اور دیگر مطالبات کی منظوری تک دفاتر کی تالا بندی کرکے ہڑتال کردی اس موقع پر یونین کے رہنما مظہر عباسی و دیگر کا کہنا تھا کہ کئی سالوں سے ملازمین کی پروموشن نیہں دی جارہی ہے جبکہ حکومت کی جانب سے آڈر ہونے کے باوجود پروموشن نیہں ہورہے ہیں انھوں نے کہا گریجویٹی کے درجنوں ملازمین بقایاجات کے لیے چکر لگا رہے قسطوں میں گریجویٹی کی رقم دی جارہی ہے جو نا انصافی انھوں نے کہا بجٹ میں ملازمین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">علی پور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں اسکول ٹیچرز اور طالبات کی فحش وڈیو بنانے کے اسکینڈل میں مدعیہ نے اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا۔مرکزی ملزم ہدایت علی رضوی سے مدعیہ شازیہ کوثر نے بھاری رقم لے کر اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا۔راضی نامہ دینے پر پولیس کی مدعیت میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ایس ایچ او بھی تبدیل ہوگیا تاہم ملزمہ فرار ہوگئی۔پولیس کے مطابق مدعیہ شازیہ کوثر نے ملزم سے بھاری رقم وصول کر کے عدالت میں زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا تھا۔ ہدایت رضوی کے خلاف مقدمہ اس کے والد نے درج کرایا تھا۔متاثرہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب الریاض میں پاکستان پیپلز پاڑٹی گلف کے نائب صدر مشتاق بلوچ بھٹو کی جانب سے شہداء ( اے پی ایس ) پشاور کی گیارہویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کمیونٹی افراد نے شرکت کی ریاض سے عابد شمعون چاند کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشتاق بلوچ بھٹو کا کہنا تھا کہ سانحہ آرمی پبلک سکول پاکستان کی تاریخ کا ایک المناک باب ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا شہداء کی قربانیاں ہماری قوم کیلئے مشعل راہ ہیں شہداء کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے تعلیم ، امن ، اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہو گا قربانیوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251229-04-2 پاکستان کرسچن ویلفیئرسوسائٹی نے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں کرسمس کی دعاکی تقریب کا انعقاد شایان شان اور پروقار انداز میں کیا۔ تقریب میں مسیحی برادری کے مرد اور خواتین کے علاوہ پاکستان کی دیگر کمیونٹی کے افراد نے بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جس میں مختلف شعبۂ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے۔ تقریب کے دوران حاضرین نے ایک دوسرے کو کرسمس کی مبارکباد دی اور باہمی محبت، رواداری اور ہم آہنگی کے جذبات کا اظہار کیا۔ یہ اجتماع بین المذاہب ہم آہنگی اور امن کے پیغام کو فروغ دینے کا خوبصورت مظہر ثابت ہوا۔پاکستان کے نئے آنے والے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ ربانی نے اپنے خطاب...
حیدرآباد: تین نمبر تالاب پر کھلے سیوریج نالے کا منظر صاف دکھائی دے رہا ہے جو انتظامیہ کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ملتان میں کارکنان میں اعزازی شیلڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مدارس دینیہ کا تحفظ ہر مسلمان کا فرض ہے جو مدارس دینیہ کی آزادی، خودمختاری کو سلب کر کے کسی کے ماتحت کرنا چاہتے ہیں، ایسے کسی اقدام کو برداشت نہیں کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ جمیعت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دینی مدارس کے تحفظ کے لیے اتحاد تنظیمات کا اتحاد موجود ہے، مدارس کے تحفظ کے لیے ذمہ داری ادا کرتے رہیں گے اور مدارس کی رجسٹریشن میں رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے، آج ایک بار پھر مدارس کی بقا کا سوال پیدا ہو گیا ہے، حالیہ دنوں ملتان سمیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پرپاکستان سمیت اسلامی ممالک نے مشترکہ مذمتی اعلامیہ جاری کردیا۔مشترکہ اعلامیہ میں پاکستان،فلسطین، قطر، سعودی عرب، صومالیہ، سوڈان شریک تھے، اس کے علاوہ ترکیہ، یمن، اردن، مصر، الجزائر، کوموروس، جبوتی، گیمبیا، ایران، عراق، کویت، لیبیا اور مالدیپ بھی مشترکہ اعلامیے کا حصہ تھے۔دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ اعلامیہ میں نائجیریا، عمان اور او آئی سی بھی شریک تھے۔سفارتی ذرائع کے مطابق اسرائیل کی مذمت کرنے والے ممالک میں متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش شامل نہیں ہیں، متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش نے امریکی حکومت کے معاہدہ ابراہیمی پر دستخط کر رکھے ہیں۔ترجمان کا بتانا ہے کہ اعلامیہ او آئی سی کے وزرائے خارجہ کی جانب سے جاری کیا گیا...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پتنگ بازی اور پتنگ فروخت کرنے پر سخت پابندی عائد ہے، اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس پابندی کے نفاذ کے لیے اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے شہر بھر میں چھاپے مارے جا رہے ہیں تاکہ قوانین پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جا سکے۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے آسمان کو محفوظ رکھیں اور قواعد کی پابندی کریں۔ یہ بھی پڑھیے: لاہور: پتنگ کی ڈور گلے میں پھرنے سے نوجوان زخمی، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا نوٹس واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے اس سال بسنت منانے اور پتنگ بازی کرنے کی مشروط اجازت دے رکھی ہے تاہم اسلام...
معاملات اُس وقت تلخ ہوئے جب تیسری شخصیت ہمارے درمیان آئی، عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کابیان بھی سامنے آگیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے کہا ہے کہ معاملات اُس وقت تلخ ہوئے جب تیسری شخصیت ہمارے درمیان آئی۔عماد وسیم کے بیان پر ردعمل میں ثانیہ اشفاق نے کہا کہ اس پورے معاملے میں ہر بات کا دستاویزی ثبوت موجود ہے، جو دھمکی دے رہے ہیں کہ دستاویزات پبلک نہ کروں، ان سے قانونی طور پر نمٹا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں بدلے کے لیے نہیں،اپنے اور بچوں کے لیے سچ بول رہی ہوں، ہر اس خاتون کےلیے بول رہی ہوں، جس کو خاموش کردیا جاتا ہے۔ ثانیہ اشفاق نے مزید کہا کہ میرا گھر اجاڑا گیا، میرے بچے اپنے والد سے محروم ہوئے، 5 سال کے بچے کو اس...
سابق قومی کرکٹر عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کے حیران کن انکشافات سامنے آگئے۔ سابق قومی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ان کا گھر اجاڑ دیا گیا، بچے اپنے والد سے محروم ہوگئے جبکہ پانچ ماہ کے بچے کو اب تک اس کے والد نے نہیں تھاما۔ ثانیہ اشفاق کے مطابق شادی کے دوران مشکلات ضرور رہیں مگر تعلق برقرار رہا اور انہوں نے بطور بیوی اور ماں رشتہ نبھانے کی ہر ممکن کوشش کی۔ ان کا کہنا ہے کہ معاملات اس وقت بگڑے جب ایک تیسری شخصیت ان کی ازدواجی زندگی میں داخل ہوئی، جو عماد وسیم...
سابق قومی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے شوہر سے تعلق پر بیان جاری کیا ہے۔ثانیہ اشفاق نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں کہا کہ میرا گھر اجاڑا گیا، میرے بچے اپنے والد سے محروم ہوئے اور پانچ ماہ کے بچے کو اس کے والد نے اب تک نہیں تھاما۔انہوں نے کہا کہ شادی میں کچھ مشکلات رہیں مگر تعلق پھر بھی قائم رہا، بطوربیوی اورماں رشتے کو نبھانے کی پوری کوشش کرتی رہی لیکن معاملات اس وقت تلخ ہوئے جب ایک تیسری شخصیت ہمارے درمیان آئی۔ثانیہ اشفاق کا کہنا تھاکہ وہ خاتون میرے شوہر سے شادی کی خواہشمند تھی، بچوں کے مستقبل اور گھر کے وقار کی خاطر ذہنی اذیت اور...
برطانیہ میں سکھ کمیونٹی کا بنگلادیش کی حمایت میں بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز لندن (آئی پی ایس )برطانیہ میں سکھ کمیونٹی نے بنگلادیشی حکومت کے حق میں مظاہرہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں سکھ کمیونٹی نے بنگلادیشی ہائی کمیشن کے باہرجمع ہو کر بھارت کیخلاف مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے کہا کہ نوجوان طلبہ رہنما عثمان ہادی کا قتل انقلاب کا سبب بنے گا اور بھارت ٹکڑے ہوکر بکھرے گا۔ مظاہرین کا کہنا تھا مودی حکومت دنیا میں بھارت کا اصل چہرہ دکھانے والوں کے قتل میں ملوث ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل بنگلادیش میں حسینہ واجد حکومت کا تختہ الٹنے میں اہم کردار ادا کرنے والی طلبہ تحریک کے ترجمان عثمان...
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جو لوگ ملا ملٹری الائنس پر سوال اٹھاتے ہیں وہ جان لیں کہ یہ اتحاد اللہ کی جانب سے فطری طور پر قائم کیا گیا ہے۔ جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہاکہ موجودہ حالات میں پاکستان کو سب سے زیادہ داخلی استحکام کی ضرورت ہے۔ مُلا ملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے، حافظ طاہر اشرفی آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہےگا، دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پر گرتے دیکھے۔ @TahirAshrafi — Aamir Saeed Abbasi (@AmirSaeedAbbasi) December 28,...
ملاملٹری الائنس کی بات کرنیوالے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے، طاہر اشرفی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز جھنگ (سب نیوز)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مورخ صدیوں تک لکھتا رہے گا۔ حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پرگرتے دیکھے۔ان کا کہنا تھا کہ...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی اسٹریٹ موومنٹ پر طنز کے تیر چلا دیے۔لاہور سے جاری بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ماشااللہ اسٹریٹ موومنٹ! کل رات سے بنگلا دیش کی تصویریں لگا کے خوش ہو رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ لیکن آج دن کی روشنی میں اسٹریٹ موومنٹ کا پول کھل گیا، موومنٹ والوں کو تو نعروں کا جواب دینے والا بھی کوئی نہیں ملا۔وزیر اطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ بہت سیر کرلی پاکستان کے یورپ لاہور کی ، اب خدا کے لیے واپس تشریف لے جائیں۔اُن کا کہنا تھا کہ آپ لاہور کو سکھ کا سانس لینے دیں، بہت پروٹوکول میں لاہور دیکھ لیا، واپس جا کر خیبر...
قومی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کے درمیان راہیں جدا ہو گئی ہیں۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ طویل غور و فکر اور مسلسل اختلافات کی وجہ سے انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے، متعدد مسائل گزشتہ سالوں سے حل نہیں ہو سکے۔ عماد وسیم نے مداحوں اور عوام سے درخواست کی کہ ان کی پرائیویسی کا احترام کیا جائے، پرانی تصاویر کو استعمال نہ کیا جائے اور ثانیہ اشفاق کو اب ان کی اہلیہ نہ کہا جائے۔ قومی کرکٹر نے مزید کہاکہ ذاتی معاملات پر منفی تبصرہ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں...
برطانیہ میں سکھ برادری کی جانب سے بنگلادیشی حکومت کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں سکھ کمیونٹی کے افراد نے بنگلادیشی ہائی کمیشن کے باہر جمع ہو کر بھارت کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ نوجوان طلبہ رہنما عثمان ہادی کا قتل ایک بڑے انقلاب کا پیش خیمہ بنے گا اور بھارت انتشار کا شکار ہوگا۔ مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ مودی حکومت بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لانے والوں کے قتل میں ملوث ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل بنگلادیش میں حسینہ واجد حکومت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرنے والی طلبہ تحریک کے ترجمان عثمان ہادی کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کا نشانہ...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی جدہ سے ملتان جانے والی پرواز میں دو فضائی میزبانوں کے درمیان جھگڑا دیکھنے میں آیا۔ واقعے کی ویڈیو جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاؤنج سے وائرل ہوئی، جس پر ایئر لائن انتظامیہ نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے دونوں فضائی میزبانوں کو معطل کر دیا۔ پی آئی اے کی دو ایئر ہوسٹس جدہ ائیر پورٹ پر آپس میں لڑ پڑیں پہلے تلخ جملوں کا تبادلہ اور گالیاں pic.twitter.com/qld0FWLLWn — صحرانورد (@Aadiiroy2) December 28, 2025 پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق دونوں کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔ یہ واقعہ 23 دسمبر کو پیش آیا تھا۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی پی آئی اے کی 2 مرد فضائی میزبان کینیڈا...
مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں اسکول ٹیچرز اور طالبات کی فحش ویڈیو بنانے کے اسکینڈل میں مدعیہ نے اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا۔ مرکزی ملزم ہدایت علی رضوی سے مدعیہ شازیہ کوثر نے بھاری رقم لے کر اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا۔ راضی نامہ دینے پر پولیس کی مدعیت میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ایس ایچ او بھی تبدیل ہوگیا تاہم ملزمہ فرار ہوگئی۔ پولیس کے مطابق مدعیہ شازیہ کوثر نے ملزم سے بھاری رقم وصول کر کےعدالت میں زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا تھا۔ ہدایت رضوی کے خلاف مقدمہ اس کے والد نے درج کروایا تھا۔ متاثرہ نے بیان دیا کہ کوئی...
اسلام آباد (آئی این پی) امریکی انتظامیہ نے پاکستان سے امریکی ساختہ لوکوموٹیوز(ریل انجن) کی فروخت کے حوالے سے تعاون کی پیشکش کی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بات چیت دوماہ قبل وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کے واشنگٹن دورے کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ذرائع نے بتایاکہ امریکی خصوصی معاونین ریمونڈ ایموری کاکس اوررکی گِل نے پاکستانی وفد سے ملاقاتوں میں امریکی تجارتی مفادات کے تحفظ کو ٹرمپ انتظامیہ کی ترجیح قرار دیا۔ رکی گِل نے پاکستان سے امریکی لوکوموٹیوزکی خریداری کیلئے حمایت کی درخواست کی جس کیلئے پہلے ہی ٹینڈر جاری کیاجاچکاہے،چندسال قبل پاکستان نے امریکا سے 55 لوکوموٹیوز خریدے تھے۔ پاکستان ریلویز اس وقت مالی مشکلات کاشکار ہے اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251228-11-9 فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے راہنمائوںپروفیسرمحبوب الزماںبٹ، میاںانوارلحق ایڈووکیٹ ، میاں طاہر ایوب نے 8 بازاروں کو وہیکل فری قرار دینے کے فیصلہ کی ناکامی کو انتظامیہ کی نااہلی قراردیتے ہوئے کہاہے کہ6 ماہ سے زائدکاعرصہ گزرجانے کے باوجود پارکنگ کے غیر مؤثر انتظامات اور مناسب سہولیات کے فقدان نے شہریوںکی مشکلات میںشدیداضافہ کردیاہے۔ متبادل پارکنگ ایریازاور ٹریفک مینجمنٹ پلان کے بغیر اس فیصلے نے عوامی سہولت کے بجائے پریشانی بڑھا دی ہے۔انہوںنے انتظامیہ سے فوری طورپرحکمت عملی پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ فوری طورپر پارکنگ کے دیرینہ مسائل کا جامع حل پیش کیا جائے اور بازاروں میں عوام کے لیے قابلِ عمل متبادل سہولیات فراہم کی جائیں۔ بڑے فیصلوں سے قبل مناسب مشاورت،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251228-4-2 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک حیدرآباد کے ڈویژنل صدر عابد قادری نے اپنے ایک مذمتی بیان میں کہا ہے کہ آج پھر ہالہ ناکہ پر ایک اور معصوم بچی گٹر میں گر اپنی زندگی کی بازی ہار گئی لیکن ضلعی انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ ادارے چین کی نیند سو رہے ہیں، معصوم بچوں کی اموات ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ میئر حیدرآباد ڈی سی حیدرآباد تمام ٹائون چیئرمین یوسی چیئرمین سمیت سب گٹر کے ڈھکن لگاتے نظر آتے ہیں لیکن درجنوں مرتبہ ڈھکن لگانے کے باوجود آج بھی گٹروں کے ڈھکن نہیں ہیں، آج تک ڈھکن لگانے کی مد میں کم و بیش کروڑوں روپے خرچ ہوچکے ہیں لیکن شہر حیدرآباد کی حالت جیسی تھی اس سے زیادہ...
سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر پر برطانیہ میں نامعلوم افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی معاون مرزا شہزاد اکبراپریل 2022 سے خودساختہ جلاوطنی میں مقیم ہیں، اطلاعات کے مطابق ان کے گھر پر کیے گئے حملے کے نتیجے میں وہ زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرزا شہزاد اکبر نے بتایا کہ ان پر حملہ ہوا، وہ اسپتال گئے اور پولیس سے بھی رابطہ کیا گیا، انہیں چوٹیں آئی ہیں اور فریکچر بھی ہوا ہے۔ تحریک انصاف کے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کے مطابق شہزاد اکبر پر صبح کے وقت کیمبرج میں ان کے گھر پر حملہ...
انگلینڈ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ اگر ایم سی جی جیسی پچ دنیا کے کسی دوسرے حصے میں دی جاتی تو کہرام مچ جاتا۔ ہفتے کے روز انگلینڈ کی ٹیم نے آسٹریلیا میں جاری ایشز سیریز کا چوتھا میچ محض دو دنوں میں جیت لیا۔ آخری بار 1912 میں ہونے والی ایشز سیریز میں ایک سے زیادہ ایسے ٹیسٹ میچز ہوئے تھے جو دو دن میں ختم ہوگئے ہوں۔ آسٹریلیا نے مجموعی طور پر دو دن تک جاری رہنے والے صرف چار ٹیسٹ میچز کی میزبانی کی ہے، دو اس سیریز میں اور تیسرا 2022 میں گابا میں کھیلا گیا تھا۔ پورے میچ میں پچ میں موجود سِیم کی وجہ سے بیٹرز کو مشکلات کا سامنا...
پنجاب حکومت نے اٹک تا لاہور قیام و طعام کے تمام مقامات سیل کردیے قافلے کی راہ میںدانستہ رکاوٹیں ڈالی گئی، مشیر اطلاعات شفیع جان کی گفتگو خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے اٹک تا لاہور قیام و طعام کے تمام مقامات سیل کردیے، قافلے کی راہ میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں سہیل آفریدی کے قافلے کی آمد پر پنجاب میں غیر اعلانیہ مارشل لا لگادیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ کی قیادت میں قافلہ لاہور انٹرچینج پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں شفیع جان نے کہا کہ پنجاب غیرت مندوں کی سرزمین ہے، عوام نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا بھرپور استقبال کیا، ہمیں توقع تھی کہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی...
پاکستان نیول اکیڈمی، کراچی میں 124ویں مڈشپمین اور 32ویں شارٹ سروس کمیشن کورس (ایس ایس سی) کی کمیشننگ پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 90 مڈشپ مین اور 34 ایس ایس سی کیڈٹس نے کامیابی کے ساتھ کورس مکمل کیا۔ اس موقع پر بحریہ بحرین کے کمانڈر، ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم البِن علی مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔ مہمان خصوصی کا استقبال چیف آف دی نیول اسٹاف، ایڈمرل نوید اشرف نے کیا۔ یہ بھی پڑگھیے: ترکیہ: پاکستان نیوی کے جہاز ’پی این ایس خیبر‘ کی کمیشننگ تقریب، رجب طیب اردوان کی خصوصی شرکت مہمان خصوصی، جو خود پاکستان نیول اکیڈمی کے سابق طالب علم ہیں، نے اپنی مادر علمی میں کمیشننگ پریڈ کا جائزہ لینے پر...
پی ٹی آئی برطانیہ نے فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریر سے اظہارلاتعلقی کا اپنا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ نے احتجاجی جلسے میں فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریرسے اظہار لاتعلقی سے متعلق اپنا بیان ڈیلیٹ کردیا۔اس سے قبل سوشل میڈیاپر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ برطانیہ میں احتجاج کے دوران خاتون کی تقریرسے ان کوئی تعلق نہیں، متعلقہ خاتون پارٹی کی عہدے دار بھی نہیں، خاتون کے خیالات،زبان،طرز گفتگو پارٹی کے مقف کی عکاسی نہیں کرتے۔ تاہم یہ ٹوئٹ اب پی ٹی آئی یوکے نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکانٹ سے ڈیلیٹ کردیا۔خیال رہے کہ حکومت...
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ نے احتجاجی جلسے میں فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریرسے اظہار لاتعلقی سے متعلق اپنا بیان ڈیلیٹ کردیا۔اس سے قبل سوشل میڈیاپر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ برطانیہ میں احتجاج کے دوران خاتون کی تقریرسے اُن کوئی تعلق نہیں، متعلقہ خاتون پارٹی کی عہدے دار بھی نہیں، خاتون کے خیالات،زبان،طرز گفتگو پارٹی کے مؤقف کی عکاسی نہیں کرتے۔تاہم یہ ٹوئٹ اب پی ٹی آئی یوکے نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کردیا۔ خیال رہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے برطانوی حکومت کو خط لکھ کر مطالبہ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایسی ویڈیوز زیر گردش ہیں جن...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی انتظامیہ نے پاکستان سے امریکی ساختہ لوکوموٹیوز (ریل انجن ) کی فروخت اور ملک میں موجود معدنی وسائل کے حوالے سے تعاون کی پیشکش کی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بات چیت دوماہ قبل وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کے واشنگٹن دورے کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ ذرائع نے بتایاکہ امریکی خصوصی معاونین ریمونڈ ایموری کاکس اوررکی گِل نے پاکستانی وفد سے ملاقاتوں میں امریکی تجارتی مفادات کے تحفظ کو ٹرمپ انتظامیہ کی ترجیح قرار دیا۔ جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی 2 ایئرہوسٹس کے درمیان ہاتھا پائی رکی گِل نے پاکستان سے امریکی لوکوموٹیوزکی خریداری کیلیے حمایت کی درخواست کی جس...
ویب ڈیسک : پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں ایف ایم 90 این ای آر سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو فائرنگ کے ذریعے اپنی جنگی صلاحیت اور آپریشنل تیاری کا مظاہرہ کیا۔ بتایا گیا ہے کہ فائر پاور کے اس مظاہرے کے دوران انتہائی تیز ی سے فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایاگیا، لائیو میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیت اور حربی تیاری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ خاتون نے بغیر ڈرائیور...
طاہر جمیل :قومی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت لاہور میں پانچ سال سے کم عمر 22 لاکھ 30 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے ’’پولیو فری پنجاب‘‘ کے ویژن کے تحت اس مہم کے لیے عملی اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے سات روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح ڈی ایچ کیو میاں میر ہسپتال میں ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل، چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور، اسسٹنٹ کمشنر کینٹ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ بھی موجود تھے۔ سستی اورمعیاری اشیاء...
سیمینار سے دیگر لوگوں کے علاوہ کشمیر کمپین گلوبل کے رہنما ڈاکٹر محمد اشفاق اور ظفر قریشی نے بھی خطاب کیا۔ اسلام ٹائمز۔ کشمیر کمپین گلوبل نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے سلسلے میں پیٹربرو برطانیہ میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس میں کونسلرز کے ساتھ ساتھ کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ایک مقامی ریسٹورنٹ میں منعقدہ سیمینار میں خاص طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔ سیمینار سے دیگر لوگوں کے علاوہ کشمیر کمپین گلوبل کے رہنما ڈاکٹر محمد اشفاق اور ظفر قریشی نے بھی خطاب کیا۔ دیگر شرکاء میں سابق لارڈ میئر راجہ اختر، کونسلرز امتیاز علی اورنگزیب، سابق کونسلر...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میںFM-90(N) ER سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیت کی توثیق کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق فائر پاور کے مظاہرے کے دوران، پاک بحریہ کے جہاز نے انتہائی مینوریبل فضائی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا جس سے پاک بحریہ کی جنگی صلاحیت ایک بار پھر اجاگر ہوئی۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ، ریئر ایڈمرل عبدالمنیب نے پاک بحریہ کے فلیٹ یونٹ پر اس لائیو فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ نے فائرنگ میں شریک افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت، عزم اور اعلیٰ کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">الریاض( وسیم خان ) سعودی عرب کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت رانا اسلم یاسین کی جانب سے کنارا ریسٹورنٹ پر پارلیمانی سیکرٹری احسان الحق باجوہ کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے رہنماؤں سمیت پارٹی کارکنوں نے شرکت کی بعدازاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی احسان الحق باجوہ کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، ملکی معیشت کی بہتری میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا کردار ہمیشہ سے اہم رہا ہے مشترکہ کاوشوں سے آج ہماری معیشت مستحکم ہو چکی، اب ملک معاشی ترقی کی طرف بڑھے گا حکومت اوورسیز کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے احسان الحق باجوہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اتحاد المدارس العربیہ پاکستان، صوبہ سندھ کے زیر اہتمام پوزیشن ہولڈر طلبہ میں انعامات اور ٹیکنیکل کورسز مکمل کرنے والے طلبہ میں ڈپلوموں کی تقسیم کی پروقار تقریب گزشتہ روز جامع دارالخیر کے نزدیک مقامی بینکویٹ ہال گلستان جوہر بلاک 15 کراچی میں ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی مرکزی صدر اتحاد المدارس العربیہ پاکستان شیخ الحدیث زبیر فہیم تھے، جنہوں نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینی تعلیم کے ساتھ جدید عصری اور فنی علوم وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اتحاد المدارس العربیہ دینی مدارس کے طلبہ کو معاشرے کا مفید اور باکردار فرد بنانے کے لیے کوشاں ہے، اور ٹیکنیکل کورسز اس سمت ایک عملی قدم ہیں۔انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-16 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام میونسپل کارپورشن کی نا اہلی کی وجہ سے مصوم بچہ کو آوارہ کتوں نے شدید زخمی کر ڈال بچہ شدید زخمی حالت میں اسپتال میں منتقل گاوں اور شہر میں کتوں کی وجہ سے عوام پریشان تفصیلات کے مطابق گوٹھ بہادر خان چانڈیو میں دس سالہ ابرار چانڈیو اپنے گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اس پر اچانک آوارہ کتے نے حملہ کر کے شدید زخمی کردیا اور اسے بری طری سے کاٹ لیا بچے کی چیخ وپکار سن کر گھر والے اور محلہ والے نکال کر آئے تو بچہ خون سے لت پت پڑا تھا اور کتا اسے کاٹ رہا تھا گاوں نے اسے کتے سے چھڑا کر اسے مار دیا اور بچے کو...