2026-07-24@16:23:20 GMT
تلاش کی گنتی: 5935
«یہ کیبل»:
(نئی خبر)
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر نے حالیہ دنوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات کی طرف اشارے دینا شروع کر دیے ہیں، اب ایک بار پھر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ دونوں دوبارہ ایک ساتھ ہیں۔ان دنوں دونوں ایک دوسرے کے خاندانی تقریبات میں بھی شریک ہو رہے ہیں، جس کے بعد مداحوں کی بڑی تعداد ان کی ممکنہ شادی کے بارے میں قیاس آرائیاں کر رہی ہے۔ گزشتہ رات ہانیہ عامر نے اپنی شادی سے متعلق پھیلنے والی افواہوں اور مداحوں کے سوالات کے جواب دیے، ایک سوال کے جواب میں ہانیہ نے کہا کہ اتنی زیادہ افواہوں کے بعد اب تو وہ خود بھی شادی کا سوچنے لگی ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اسٹیل ملز انتظامیہ نے ایک بار پھر غیر قانونی، غیر اخلاقی اور سفاکانہ اقدام کرتے ہوئے 100 سے زائد حاضر سروس ملازمین کی تنخواہیں روک دی ہیں۔ اس سے قبل بھی 80 سے زائد ملازمین کی تنخواہیں بند کی جا چکی ہیں، جو انتظامیہ کی مسلسل مزدور دشمن پالیسیوں کا واضح ثبوت ہے۔ انتظامیہ نے اسٹیل ٹاؤن شپ میں رہائش پذیر مکینوں کو جانب سے دی گئی الاٹمنٹ شیورٹی کو جواز بنا کر حاضر سروس ملازمین کو سزا دینا شروع کر دی ہے، حالانکہ تمام متاثرہ ملازمین باقاعدگی سے اپنی ڈیوٹیاں انجام دے رہے ہیں۔ حاضر سروس ملازمین کی تنخواہیں روکنا صریحاً غیر قانونی، غیر اخلاقی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، جس کی پاسلو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لانڈھی میں واقع میکو ٹیکسٹائل ملز کی انتظامیہ نے بغیر کسی پیشگی نوٹس اور کسی قانونی طریقہ کار کے 250 مزدوروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا، جو محنت کش قوانین کی کھلی اور سنگین خلاف ورزی ہے۔انتظامیہ نے متاثرہ مزدوروں کو ان کے قانونی واجبات ادا نہیں کیے، جن میںنوٹس پے، گریجویٹی، لیو انکیشمنٹ، بونس اور حکومت کی جانب سے مقرر کردہ 5 فیصد اضافہ شامل ہے۔ مزدور محاذ عمل کے نائب صدر کامریڈ شاہد خان اور جوائنٹ سیکرٹری کامریڈ معشوق چانڈیو نے اس غیرقانونی، ظالمانہ اور مزدور دشمن اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ عمل نہ صرف لیبر قوانین کی توہین ہے بلکہ سینکڑوں خاندانوں کو معاشی عدم تحفظ سے دوچار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کشمیر میں خزاں کا اپنا ایک علٰیحدہ رنگ ہے، جب چنار کے زرد اور لہو رنگ پتے وادی کی زمین کو رنگ دیتے ہیں ڈل جھیل ہو یا نسیم باغ یا کشمیر کا شالامار باغ جس کو جہانگیر نے 1619 میں اپنی ملکہ نور جہاں کے لیے لگوایا تھا ان سارے باغوں میں چنار کے درخت سارا سال اپنی بہار دکھاتے رہتے ہیں لیکن اس موسم میں ان کا رنگ انوکھا ہوتا ہے جیسے خزاں کے موسم میں وہ عروسی لباس زیب تن کر لیتے ہیں۔ نور جہاں کے لیے جہانگیر نے کافی باغ اور محلات بنوائے لیکن وہ باغ جس میں اس کی آخری ارام گاہ ہے وہ لاہور میں راوی کے کنارے واقع ہے۔ہم نے لاہور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری،مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری اور مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی نے گل پلازا میں لگنے والی ہولناک آگ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس المناک سانحے پر بروقت قابو نہ پانا متعلقہ انتظامیہ اور محکموں کی صریح نااہلی کا ثبوت ہے۔ثروت اعجاز قادری نے گل پلازا میں لگنے والی آگ کے حوالے سے اپنے جاری بیان میں کہا کہ گل پلازہ میں آگ لگنے کے نتیجے میں فائر فائٹر سمیت 6 افراد جانبحق جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے، جو ہمارے فائر سیفٹی نظام پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔آج کے...
سکھر: انتظامیہ کی غفلت کے باعث قدیمی پیر مراد شاہ قبرستان میں سیوریج کا پانی جوہڑ کا منظر پیش کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) تجاوزات کے خاتمے کیخلاف مزاحمت پر ایف آئی آر کے اندراج کا فیصلہ، سکھر میں تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا بھرپور آپریشن، ہیوی مشینری کے ذریعے غیر قانونی تھڑے اور لینٹرز مسمار، سکھر میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ کا آپریشن مسلسل جاری ہے۔ دن کے اوقات کے ساتھ ساتھ اب رات گئے بھی کارروائیاں کی جا رہی ہیں، ضلعی انتظامیہ نے معروف شاہی بازار سمیت مختلف تجارتی علاقوں میں ہیوی مشینری کے ذریعے غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران دکانوں کے آگے قائم غیر قانونی تھڑے، لینٹرز اور دیگر رکاوٹیں مسمار کی گئیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر سکھر سارہ فراز، ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ میونسپل کارپوریشن بلاول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-10 بدین(نمائندہ جسارت)سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت اور عدم دلچسپی بدین شہر کی بڑی آبادی کے کینٹ روڈ پر گیس پائپ لائن میں پانی داخل ہونے پر گیس کی فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، گھریلو صارفین کو کھانا پکانے سمیت دیگر مسائل اور مشکلات کا سامنا . سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت عدم دلچسپی اور لاپرواہی کے باعث بدین شہر کی سب سے بڑی آبادی غریب آباد کے کینٹ روڈ اور ملحقہ علاقوں میں گیس پائپ لائن میں پانی آجانے کے باعث گیس کی معطل فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، جس کے باعث گھریلو صارفین شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ شہریوں کے مطابق گیس...
فائل فوٹو رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران بڑے شعبوں کی برآمدات میں خاطر خواہ کمی ہوئی، جس کی وجہ افغان بارڈر کی بندش اور ملکی پیداوار میں کمی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق جولائی تا دسمبر غذائی اجناس کی برآمدات 40 اعشاریہ29 فیصد سے برآمدات کا حجم 2 ارب 36 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں حجم تقریباً 4 ارب ڈالر تھا۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر چاول کی برآمدات میں 49 اعشاریہ 90 فیصد، سبزیوں کی برآمدات میں 36 اعشاریہ80 فیصد اور خشک میوہ کی جات کی برآمدات میں 63 اعشاریہ 78 فیصد تک کمی ہوئی۔جولائی تا دسمبر ٹیکسٹائل برآمدات میں ...
جامعہ کراچی کی قیمتی اراضی پر غیر قانونی قبضے اور پیٹرول پمپ کی تعمیر کا معاملہ سنگین صورت اختیار کرگیا ہے جبکہ صوبائی حکام کی جانب سے تاحال مؤثر کارروائی نہ ہونے پر یونیورسٹی آف کراچی میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔جامعہ کراچی کے رجسٹرار ڈاکٹر عمران کی جانب سے سیکریٹری بورڈز و جامعات عباس بلوچ نے، حکومتِ سندھ کو ارسال کردہ ایک تازہ خط میں واضح کیا ہے کہ 25 ستمبر 2025ء کو بھی جامعہ کراچی کی زمین پر قبضے کے معاملے کی نشاندہی کی گئی تھی، تاہم یقین دہانیوں کے باوجود نہ کوئی باضابطہ جواب موصول ہوا اور نہ ہی عملی پیشرفت سامنے آئی۔خط میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی کی زمین پر ناجائز قبضے اور غیر قانونی...
کراچی: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے گل پلازہ میں آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹنگ ٹینڈر کی فراہمی کو ممکن بنایا۔ ترجمان پی اے اے کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فوری معاونت کی درخواست پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی قیادت نے مقامی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کی ہدایت جاری کی تاکہ گل پلازہ میں آگ پر قابو پایا جا سکے۔ ان ہدایات کے مطابق آج پی اے اے نے فائر فائٹنگ ٹینڈر روانہ کیا تاکہ فوری امداد فراہم کی جا سکے۔ پی اے اے ہر ممکنہ معاونت کے لیے تیار ہے جو صورتحال پر قابو پانے یا عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے طلب کی جائے۔
ڈنمارک، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، نیدرلینڈز، ناروے، سویڈن اور برطانیہ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف سے متعلق دھمکیوں کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گرین لینڈ کے حوالے سے یورپی ممالک نے مشترکہ بیان میں کہاکہ وہ ڈنمارک کی حکومت اور گرین لینڈ کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، اور ڈنمارک میں ہونے والی فوجی مشقیں کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہیں۔ آرکٹک اینڈورنس مشقیں اتحادی ممالک سے مشاورت کے بعد کی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں: گرین لینڈ تنازع: ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانیہ اور یورپی ممالک پر اضافی ٹیرف لگانے کا اعلان بیان میں مزید کہا گیا کہ یورپی ممالک متحد ہیں اور اپنی خودمختاری کے تحفظ...
کراچی (ویب ڈیسک) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے مقام پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ واٹر ٹینکرز یا فائر بریگیڈ کے پاس آگ بجھانے کیلئے پانی موجود نہیں تھا، جو کہ حقائق کے منافی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ واٹر بورڈ کے حکام نے واقعے کے فوری بعد پانی کی فراہمی شروع کر دی تھی اور متعلقہ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی، کسی بھی حادثے کی اطلاع ملنے اور جائے وقوعہ تک پہنچنے میں کچھ...
لاہور: باغبانپورہ میں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق شادی پورہ کی رہائشی ثوبیہ کا اکثر گھر والوں سے جھگڑا رہتا تھا، آج دوبارہ جھگڑا ہونے پر ثوبیہ نے دل براشتہ ہوکر گندم والی گولیاں کھا لیں۔ خاتون کو بے پوشی کی حالت میں اسپتال لے جایا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گئی۔ پولیس نے لاش کو مردہ خانے جمع کروا دیا تاہم واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی کے مقام پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ واٹر ٹینکرز یا فائر بریگیڈ کے پاس آگ بجھانے کے لیے پانی موجود نہیں تھا، جو کہ حقائق کے منافی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ واٹر بورڈ کے حکام نے واقعے کے فوری بعد پانی کی فراہمی شروع کر دی تھی اور متعلقہ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی۔ ترجمان کے مطابق کسی بھی حادثے کی اطلاع ملنے...
بھارت میں یومِ جمہوریہ کی تقریبات سے محض ایک ہفتہ قبل سیکیورٹی خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے، جہاں انٹیلی جنس اداروں نے دارالحکومت نئی دہلی سمیت متعدد شہروں میں ممکنہ دہشتگرد حملوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خالصتانی تنظیموں اور بنگلہ دیش میں قائم گروہوں کی جانب سے 26 جنوری سے قبل حملوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:خالصتان تحریک نے اب تک کیا حاصل کیا؟ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی انٹیلیجنس ذرائع کا کہنا ہے کہ خالصتانی نیٹ ورکس اور بیرونِ ملک سرگرم انتہاپسند عناصر مقامی مجرمانہ گروہوں کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ الرٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پنجاب...
خیبر پختونخوا کی سب سے بڑی سینٹرل جیل مردان میں ایک جدید ماربل فیکٹری قائم کی گئی ہے، جہاں درجنوں قیدی باقاعدہ طور پر کام کررہے ہیں۔ اس فیکٹری سے حاصل ہونے والے منافع کا 30 فیصد حصہ قیدیوں کو دیا جاتا ہے، جس سے انہیں نہ صرف مالی سہارا ملتا ہے بلکہ وہ ایک ہنر بھی سیکھتے ہیں جو رہائی کے بعد ان کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرتا ہے۔ دوسری جانب یہ فیکٹری جیل انتظامیہ کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہو رہی ہے، جہاں سے جیل کو سالانہ لاکھوں روپے کا منافع حاصل ہو رہا ہے۔ صوبے میں جیلوں کے اندر اس نوعیت کا یہ پہلا اقدام ہے، جو قیدیوں کی اصلاح اور خود کفالت کی...
صغیر خان نے انتظامیہ کو تحریری شکایت جمع کرائی ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ ایس آئی آر کا عمل شروع ہونے سے قبل ووٹر لسٹ درست تھی، تاہم ووٹر لسٹ کا مسودہ شائع ہونے کے بعد خامیوں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اترپردیش میں اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر)کے تحت جاری مسودہ ووٹر لسٹ میں کئی گڑبڑیاں سامنے آئی ہیں۔ بلند شہر میں مبینہ بے ضابطگیوں کے بعد ضلع انتظامیہ نے جمعرات (15 جنوری) کو جانچ شروع کی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب شکارپور تحصیل کے پہاڑی قصبے کے پٹھان ٹولہ علاقے کے متعدد رہائشیوں نے دعویٰ کیا کہ ان...
کانگریس رکن پارلیمنٹ نے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں ناکام ہونے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے سینیئر رہنما اور پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے سنیچر کو مدھیہ پردیش کے اندور میں آلودہ پانی سے قے اور اسہال کے پھیلنے کے بعد اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے ملاقات کی۔ اس موقعے پر انہوں نے حکومت پر اپنی بنیادی ذمہ داری کو پورا نہ کرنے اور لوگوں کو ڈرانے کا الزام لگایا۔ راہل گاندھی آج صبح تقریباً 11 بجے اندور کے بھاگیرتھ پورہ علاقے کے رہائشیوں سے ملاقات کی جہاں مبینہ طور پر آلودہ پانی کی وجہ سے گذشتہ ایک ماہ میں 24 لوگوں کی موت ہوچکی...
تصویر، اسکرین گریب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی ہے۔اس ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال اور دو طرفہ سیکیورٹی تعاون و بارڈر مینجمنٹ کے ضمن میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔علاوہ ازیں مستقبل میں ہر سطح پر پاک امریکا تعاون مضبوط بنانے کے لیے کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ بیرونِ ملک جرائم میں ملوث افراد کی نشاندہی جدید سافٹ ویئر کے ذریعے کی جائے گی۔ جدید آلات سے بارڈر سیکیورٹی اور کوسٹل گارڈز کی استعداد کار میں اضافہ ہوگا، فیڈرل کانسٹیبلری کی تنظیمِ نو میں امریکی تعاون کا...
ویب ڈیسک: ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہاولپور کے عوام کی تحریکِ پاکستان اور استحکامِ پاکستان میں خدمات پرانہیں خراجِ تحسین پیش کیا، تقریب میں قومی و علاقائی صورتحال، آپریشن بنیان المرصوص اور قومی سلامتی میں پاک فوج کے کردار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے سیشن میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے بھارتی گٹھ جوڑ اور...
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سمیت مختلف مدارس اور تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہاولپور کے عوام کی تحریکِ پاکستان اور استحکامِ پاکستان میں خدمات پرانہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ تقریب میں قومی و علاقائی صورتحال، آپریشن بنیان المرصوص اور قومی سلامتی میں پاک فوج کے کردار پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ سیشن میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے بھارتی گٹھ جوڑ اور سوشل میڈیا پروپیگنڈا زیرِ بحث رہا، اسلامیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے پاکستان کی قومی سلامتی کے مفہوم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-17 کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر کی مختلف سڑکوں کی بحالی کا ایک جامع پروگرام شروع کر دیا ہے جس کی تخمینی لاگت 5.54 ارب روپے ہے، اس پروگرام کا مقصد شہری آمد و رفت کو بہتر بنانا اور جدید و پائیدار انداز میں شہر کے بنیادی ڈھانچے کو اپ گریڈ کرنا ہے، سندھ حکومت کے بہتر رابطہ کاری اور شہریوں کو محفوظ اور ہموار سفر کی سہولت فراہم کرنے کے وژن کے مطابق اس بحالی منصوبے کے تحت 26 اندرونی سڑکوں کو شامل کیا گیا ہے جن کی مجموعی لمبائی 68 کلو میٹر ہے، یہ سڑکیں رہائشی اور تجارتی علاقوں کو کراچی کی بڑی شاہراہوں سے ملانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور روزانہ بڑی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریہ کورینا ماچاڈو نے اپنا امن نوبیل انعام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ماریہ کورینا ماچاڈو نے وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے ملاقات کی اور انہیں اپنا انعام پیش کیا، جو صدر ٹرمپ نے قبول کر لیا ۔ وائٹ کے ایک عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ صدر ٹرمپ میڈل اپنے پاس رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے لکھا کہ ماریہ نے خدمات کے صلے کے طور پر مجھے نوبیل امن انعام پیش کیا جو کہ باہمی احترام کی شاندار علامت ہے۔ دوسری طرف ماریا ماچاڈو نے صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے بعد...
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے شہر قائد کو ہر دور میں نظر انداز کیا ہے،حال یہ ہے کہ اب کراچی کسی کھنڈرات کا منظر پیش کرتا نظر آتا ہے، منشیات فروشی تو عام تھی ہی اب پانی فروشی بھی اپنے عروج پر ہے،غریبوں کی کمر کا پانی تک نچوڑ لیا گیا ہے مگر مجال ہے جو کسی م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
محراب پور: کلاس روم کی چھت کا پلستر گرنے سے زخمی طالبات سے اظہار یکجہتی اورانتظامیہ کیخلاف طالبات مظاہرہ کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا نے ایران کے حوالے سے اپنا سخت اور محتاط مؤقف ایک بار پھر دہرایا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے واضح کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف تمام ممکنہ آپشنز بدستور کھلے رکھے ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے کہا کہ صدر ٹرمپ اور ان کی قومی سلامتی ٹیم ایران میں جاری حالات کا مسلسل اور گہرائی سے جائزہ لے رہی ہے۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان کے مطابق ایران میں جاری مظاہروں، سیکورٹی کریک ڈاؤن اور مظاہرین کی ہلاکتوں کے واقعات پر امریکی حکومت کو شدید تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا نے ایران کو واضح پیغام دیا ہے کہ مظاہرین کے خلاف تشدد کے تسلسل...
پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے ایک تقریب کے دوران طلاق سے متعلق اداکارہ بشریٰ انصاری کے طنز پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں سینئر اداکار جاوید شیخ نے دیگر معروف فنکاروں بہروز سبزواری، روبینہ اشرف، بشریٰ انصاری اور شبیر جان کے ہمراہ ایک پریس ایونٹ میں شرکت کی۔ تقریب کے دوران بشریٰ انصاری نے جاوید شیخ کی طلاق سے متعلق طنزیہ جملہ کہا، جو سینئر اداکار کو ناخوشگوار گزرا اور اس پر سخت ردِعمل دے دیا۔ مذکورہ تقریب سے ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس میں بشریٰ انصاری کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ میں جاوید شیخ کے گھر گئی تھی، انہوں نے مجھے کچھ...
دہلی کی ایک عدالت نے کشمیری علیحدگی پسند رہنما آسیہ اندرابی کو دہشتگردی، دہشتگردوں کی مالی معاونت اور دہشتگرد تنظیم کی رکنیت کے الزامات سے بری قرار دیا، مگر سازش اور حمایت کے الزامات میں مجرم ٹھہرا دیا۔ عدالت کا فیصلہ تقریر، انٹرویوز اور سوشل میڈیا مواد پر مبنی ہے۔ آسیہ اندرابی خواتین کی تنظیم ’دختران ملت‘ کی بانی ہیں، انہیں اپریل 2018 میں گرفتار کیا گیا اور تقریباً 8 سال سے حراست میں ہیں۔ دہلی کی عدالتی سماعت میں جج چندر جیت سنگھ نے طے کیا کہ انسداد غیر قانونی سرگرمی ایکٹ کے تحت دہشتگردی کے الزامات ثابت نہیں ہوئے۔ عدالت نے آسیہ اندرابی کو سیکشن 20 (دہشتگرد تنظیم کی رکنیت)، سیکشن 17 (دہشتگردی کے مالی تعاون)...
’یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخ رو کر کے‘ ان اشعار کے خالق اردو زبان کے معروف غزل گو اور سلام گو شاعر محسن نقوی کی 26 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ محسن نقوی 5 مئی 1947 کو ڈیرہ غازی خان کے محلّے سادات میں پیدا ہوئے، ان کا مکمل نام سید غلام عباس نقوی تھا تاہم شعر کہنے کے لیے ‘محسن’ بطور تخلص استعمال کرتے تھے۔ ’کل تھکے ہارے پرندوں نے نصیحت کی مجھے شام ڈھل جائے تو محسنؔ تم بھی گھر جایا کرو‘ محسن نقوی محض ایک شاعر نہیں بلکہ ایک عہد کا نام تھے۔ ان کی شاعری کے دو بڑے پہلو ہیں۔ ایک طرف...
پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف کی جانب سے ٹی وی میزبان واداکار نادیہ خان کا مذاق اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ معروف پاکستانی میزبان واداکارہ انوشے اشرف میوزک چینلز پر وی جے کے طور پر بھی شہرت حاصل کرچکی ہیں جب کہ وہ ان کا شمار پاکستان کے ابتدائی وی جیز میں بھی ہوتا ہے جو ناظرین کو موسیقی سنانے، ٹرینڈنگ موضوعات پر گفتگو کرنے اور دلچسپ کہانیاں شیئر کرنے کے ذریعے محظوظ کرتی رہیں۔ علاوہ ازیں، انوشے اشرف چنار گھاٹی، صحرا میں سفر، ٹوپی ڈرامہ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں اور ساتھ ہی چائے، ٹوسٹ اور ہوسٹ جیسے ٹی وی شوزکی میزبانی کے باعث بھی جانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن؍کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے علاقے ڈیون میں 2مختلف مقامات پر دوسری جنگِ عظیم کے دوران گرائے گئے بم برآمد ہوگئے۔ ایگزمتھ میں بم ملنے کے مقام کے اطراف 400 میٹر کے علاقے کو بند کر دیا گیا ، جس کے باعث تقریباً 2 ہزار گھر اور 5 ہزار رہائشی متاثر ہوئے۔ دوسری جنگِ عظیم کے دوران جرمنی کی جانب سے گرایا گیا ایک بم پلیمتھ کے علاقے میں بھی برآمد ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بموں کو ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل ٹیم کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ دوسری جانب آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں بھی عوامی راستوں کے قریب دھماکا خیز مواد کی موجودگی کے بعد پولیس نے عوام کے لیے وارننگ جاری...
وفد نے اس موقع پر قائدِ ملت جعفریہ اور صدر مرکزی انجمن امامیہ سے پُرزور اپیل کی کہ وہ ان عوامی مسائل کو اعلیٰ حکام اور متعلقہ اداروں تک پہنچائیں تاکہ علاقے کے عوام کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے عملی اقدامات ممکن ہو سکیں۔ اسلام ٹائمز۔ ضلع غذر کے گاؤں بتھریت سے تعلق رکھنے والی شخصیات سید شمس الرحمٰن الحسینی اور سید عیاد شاہ نے مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں قائدِ ملتِ جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی اور صدر مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفد نے اپنے علاقے بتھریت میں درپیش اہم عوامی مسائل سے قائدِ ملت اور صدر مرکزی انجمن امامیہ کو تفصیلی طور پر آگاہ...
ترجمان پنجاب پولیس نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر غلط، جھوٹی خبر یا مواد ری ٹویٹ، ری پوسٹ، فاروڈ یا تشہیر کرنا فیک نیوز پھیلانے کے زمرے میں آتا ہے۔ تفصیلات کے ماطابق ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان کا آرٹیکل 19 آزادی اظہار رائے تو دیتا ہے تاہم معزز عدلیہ، ریاست، ملکی سلامتی، سکیورٹی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی، کردار کشی کی ہرگز اجازت نہیں دیتا۔ ترجمان پنجاب پولیس نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر جھوٹ پر مبنی اے آئی میمز، پوسٹ، ویڈیوز سمیت مختلف ذرائع سے کسی بھی فرد یا ادارے کی کردار کشی اخلاقی طور پر غلط، قابل دست اندازی جرم ہے۔ فیک نیوز، پوسٹ، اے آئی میمز اور ویڈیوز کو اپنی...
پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف کی جانب سے ٹی وی میزبان واداکار نادیہ خان کا مذاق اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ معروف پاکستانی میزبان واداکارہ انوشے اشرف میوزک چینلز پر وی جے کے طور پر بھی شہرت حاصل کرچکی ہیں جب کہ وہ ان کا شمار پاکستان کے ابتدائی وی جیز میں بھی ہوتا ہے جو ناظرین کو موسیقی سنانے، ٹرینڈنگ موضوعات پر گفتگو کرنے اور دلچسپ کہانیاں شیئر کرنے کے ذریعے محظوظ کرتی رہیں۔ علاوہ ازیں، انوشے اشرف چنار گھاٹی، صحرا میں سفر، ٹوپی ڈرامہ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں اور ساتھ ہی چائے، ٹوسٹ اور ہوسٹ جیسے ٹی وی شوزکی میزبانی کے باعث بھی جانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں انوشے...
پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی برآمدات میں اضافہ ریکاڈ کیا گیا ہے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ادویات اور میڈیکل آلات کی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ڈریپ اعلامیے کے مطابق برآمدات میں اضافہ منظوری، رجسٹریشن کے عمل میں متعارف کرائی گئی اصلاحات اور نظام میں بڑھتی شفافیت کا نتیجہ ہے۔ ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) اب ادویات کی قیمتوں کا تعین نہیں کرے گا۔ ڈریپ کا کہنا ہے کہ ریگولیٹری امور کا تقریباً 70 فیصد ڈیجیٹل کیا گیا ہے، مارچ 2026 تک 100فیصد ڈیجیٹلائزیشن کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ڈریپ کے مطابق...
ایران میں پھانسیوں کا کوئی منصوبہ نہیں لیکن مظاہرین پر تشدد جاری رہا تو سخت ردِعمل دیں گے: ٹرمپ کی ایک بار پھر تنبیہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں اطلاع ملی ہے کہ ایران میں قتل و غارت گری کا سلسلہ رک گیا ہے۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ ایران میں پھانسیوں کا کوئی منصوبہ موجود نہیں اور وہاں جاری قتل عام بھی ختم ہو چکا ہے۔ تاہم انہوں نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کیا کہ اگر مظاہرین کے خلاف تشدد دوبارہ شروع ہوا تو امریکا سخت ردعمل دے گا۔وینزویلا سے متعلق بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ خفیہ معلومات افشا کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کے مطابق پینٹاگون کے ایک کنٹریکٹر کو وینزویلا آپریشن...
ہم پر حملہ ہوا تو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور دیگر ممالک میں موجود امریکا کے فوجی اڈّے اور تنصیبات کونشانہ بنائیں گے ،ایران ایران نے مشرق وسطیٰ کے ان ممالک کو خبردار کیا ہے جہاں امریکی فوجی اڈے قائم ہیں۔ایران نے ٹرمپ کی دھمکی پر جواب دیا ہے کہ اگر ہم پر حملہ ہوا تو مشرق وسطیٰ میں قائم امریکی فوجی اڈّوں اور تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کا یہ ردعمل اُس وقت سامنے آیا جب صدر ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ مدد بس راستے ہیں، آئینی اداروں پر قبضہ کرلیں۔ایرانی حکام نے نہ صرف امریکا کو جواب دیا بلکہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
شہر قائد کے علاقے صدر میں واقع ایمپریس مارکیٹ میں ضلعی انتظامیہ کے آپریشن کے دوران پرندوں کی دکانوں سے قیمتی طوطے غائب ہوگئے۔ متاثرہ دکاندار روزی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ انتظامیہ نے بغیر پیشگی نوٹس مغرب کے بعد بند دکانوں کے تالے اور دیوار توڑ کر کارروائی کی اور اس دوران ان کی تین دکانوں سے مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی طوطے چوری کیے گئے۔ انھوں نے الزام عائد کیا ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کے دوران دکانوں کو سیل بھی کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں کراچی میں ڈکیتی کا نیا طریقہ واردات، ملزم طوطے کے بہانے گھر میں داخل ہوکر 2 موبائل لے گیا پالتو طوطے نے کم...
ایران کی سعودیہ، قطر، امارات میں امریکی فوجی اڈے تباہ کرنے کی جوابی دھمکی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )ایران نے ٹرمپ کی دھمکی پر جواب دیا ہے کہ اگر ہم پر حملہ ہوا تو مشرق وسطی میں قائم امریکی فوجی اڈوں اور تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کا یہ ردعمل اس وقت سامنے آیا جب صدر ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ مدد بس راستے ہیں، آئینی اداروں پر قبضہ کرلیں۔ایرانی حکام نے نہ صرف امریکا کو جواب دیا بلکہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور مشرق وسطی کے دیگر ممالک کو بھی مطلع کیا کہ امریکا نے حملہ کیا...
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ 21 جنوری سے 75 ممالک کے شہریوں کی ویزہ پراسیسنگ کو عارضی طور پر معطل کر دے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ مذکورہ ممالک کے شہری امریکہ کے مختلف ویزہ پروگرامز کے تحت ویزہ حاصل کرنے کیلئے درخواست نہیں دے سکیں گے۔ متاثرہ ممالک میں روس، ایران، افغانستان، برازیل اور تھائی لینڈ سمیت دیگر ممالک شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یہ اقدام نیا قومی سلامتی پروگرام اور امیگریشن پالیسی کے تحت کیا جا رہا ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ ویزہ پابندی کی مدت اوراس کے اثرات پرآئندہ تفصیلی ہدایات جاری کی جائیں گی اور متاثرہ افراد کو سہولت فراہم کرنے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وال اسٹریٹ اخبار کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں خلیجی ممالک نے ایران پر امریکی حملےکی مخالفت کی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ میں امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب، قطر اور عمان نے امریکا کو خبردار کیا ہےکہ وہ ایران پر حملہ نہ کرے ورنہ عالمی آئل مارکیٹ ہل جائےگی اور اس سے امریکی معیشت کو بھی نقصان پہنچےگا۔اخبار کے مطابق بظاہر یہ عرب ممالک خاموش ہیں لیکن پس منظر میں رہ کر لابنگ کر رہے ہیں کہ امریکا ایران پر حملہ نہ کرے کیونکہ اس سے عالمی آئل مارکیٹ کو شدید دھچکہ لگے گا اور لامحالہ امریکی معیشت بھی متاثر ہوگی۔اخبار کے مطابق سعودی حکام نے تہران کو یقین دلایا ہےکہ وہ ایران کے ساتھ...
واشنگٹن(نیوزڈیسک) سعودی عرب کی قیادت میں خلیجی ممالک نے ایران پر امریکی حملے کی مخالفت کی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب، قطر اورعمان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران پر حملہ نہ کرے ورنہ عالمی آئل مارکیٹ ہل جائے گی جس سے امریکی معیشت بھی نقصان اٹھائے گی۔ امریکا اور ایران کے درمیان تصادم کے خطے پر سنگین اور تباہ کن اثرات ہونگے اخبار کے مطابق بظاہر یہ عرب ممالک خاموش ہیں لیکن پس منظر میں رہ کر لابنگ کر رہے ہیں کہ امریکا ایران پر حملہ نہ کرے ۔ اخبار کے مطابق سعودی حکام نے تہران کو یقین دلایا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی تنازع میں نہیں پڑیں گے اور...
ارشد شریف قتل کیس، وفاقی آئینی عدالت کا جلد نمٹانے کا عندیہ اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی آئینی عدالت میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے کیس کے آخری مراحل میں داخل ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے فریقین کو پانچ دن کے اندر تحریری معروضات جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی،دوران سماعت انہوں نےریمارکس دیےکہ حقیقت یہ ہے کہ اس کیس میں تفتیش کا عمل کافی سست رہا ہے،تاہم عدالت کسی پر الزام عائد نہیں کرنا چاہتی کہ تاخیر کا ذمہ دار کون ہے۔ جسٹس عامرفاروق نےکہا کہ تحریری معروضات موصول ہونے کے بعد عدالت مناسب حکم جاری کرے...
جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ ہم اس پر مناسب آرڈر کریں گے، تاہم حقیقت یہ ہے کہ تفتیش کا عمل کافی سست رہا ہے.عدالت کسی پر الزام لگانا نہیں چاہتی اور کیس میں شفافیت کیلئے تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھا جا رہا ہے۔سماعت کے دوران ارشد شریف کے وکیل نے بتایا کہ سوموٹو کی بنیاد پر کمیشن بنایا گیا اور تفتیش ابھی تک جاری ہے۔جسٹس عامر فاروق نے وکیل سے استفسار کیا کہ کینیا میں اب تک کیا اقدامات کئے جا چکے ہیں. جس پر وکیل نے جواب دیا کہ وہاں کیس کیا گیا اور فیصلے ہمارے حق میں آئے، عدالت سے درخواست کی گئی تھی کہ واقعے کو ایک حادثہ سے قتل کے زمرے میں شامل کیا جائے....
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عام طور پر کچرے کے ڈبے ایک ہی جگہ کھڑے نظر آتے ہیں، مگر برطانیہ کے ایک محقق نے اسی تصور کو یکسر بدلتے ہوئے ایک ایسا کوڑے دان تیار کر لیا ہے جو رفتار میں موٹر سائیکلوں کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ہے اور گنیز ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن چکا ہے۔برطانوی محقق مائیکل وال ہیڈ نے پہیوں سے لیس ایک موٹرائزڈ کوڑے دان تیار کیا، جس نے 66 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ کر دنیا کا تیز ترین کچرا دان ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس غیر معمولی ایجاد نے نہ صرف شائقین کو حیران کر دیا بلکہ مائیکل کے اپنے پچھلے ریکارڈ کو بھی توڑ دیا، جو 55 میل فی گھنٹہ کی...
ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی دوبارہ فروخت پر ردعمل صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ردِعمل دیتے ہوئے علی ترین نے اپنی جمنگ کرتے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی، ساتھ ہی ایک طنزیہ بیان بھی جاری کردیا۔ علی ترین نے سوشل میڈیا پر بیان میں لکھا کہ جب آپ کو پتہ چلے کہ آپ کی ایکس دوبارہ شادی کر رہی ہے۔ ملتان سلطانز کے سابق مالک کی سوشل میڈیا پوسٹ پر مختلف تبصرے سامنے آ رہے ہیں، ان کے اس مختصر مگر معنی خیز بیان کو صارفین نے فرنچائز کی فروخت کے تناظر میں مزاحیہ قرار دیا...
---فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ اوپن اسکائی پالیسی کی وجہ سے قومی ایئرلائن کو تاریخی نقصان ہوا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شازیہ مری نے کہا کہ پرائیویٹائزیشن پر بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی کا مؤقف واضح ہے، پی پی نے نجکاری کو ہمیشہ سنجیدگی سے لیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وفاق بار بار نجکاری کا نعرہ لگانے کے بجائے نجی شعبے کی شراکت کے ساتھ چلانے کا منصوبہ بنائے، حکومت اہم ادارے کی نجکاری کرے اور اثاثوں اور ملازمین کا تحفظ نہ ہو، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا ماڈل ہونا چاہیے، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کامیابی سے سندھ میں چل رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز...
اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ لسبیلہ کے ضلعی افسران کے جانبدارانہ رویہ اور غیر قانونی اقدامات کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی بلوچستان دفعہ 144 کے باوجود تکفیری تنظیم کی ریلی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لسبیلہ کے ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ ضلع لسبیلہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اختیار کیے گئے امتیازی، غیرقانونی اور آئین سے متصادم اقدامات پر اہل تشیع میں شدید تشویش، اضطراب اور غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ صوبہ بلوچستان میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود ضلعی انتظامیہ...
فاقی آئینی عدالت کا ارشد شریف قتل کیس جلد نمٹانے کا عندیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت نے نامور پاکستانی صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کیس کو جلد نمٹانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ ہم اس پر مناسب آرڈر کریں گے، تاہم حقیقت یہ ہے کہ تفتیش کا عمل کافی سست رہا ہے، عدالت کسی پر الزام لگانا نہیں چاہتی اور کیس میں شفافیت کیلئے تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھا جا رہا ہے۔ سماعت کے دوران ارشد شریف کے وکیل نے بتایا کہ سوموٹو کی بنیاد پر کمیشن بنایا گیا اور تفتیش ابھی تک جاری ہے۔ جسٹس عامر فاروق...
سیینئر صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق کیس وفاقی آئینی عدالت میں آخری مراحل میں داخل ہو گیا، جہاں عدالت نے کیس نمٹانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ عدالت اس معاملے پر مناسب حکم جاری کرے گی۔ یہ بھی پڑھیں: ارشد شریف قتل کیس، وفاقی حکومت نے آئینی عدالت میں پیشرفت رپورٹ جمع کروا دی عدالت نے تفتیش کی رفتار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ تفتیشی عمل کافی سست رہا ہے، تاہم عدالت کسی پر براہِ راست الزام عائد نہیں کرنا چاہتی کہ اس تاخیر کا ذمہ دار کون ہے۔ سماعت کے دوران ارشد شریف کی بیوہ کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا...
برطانیہ میں سکھ رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرہ لاحق ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی نے کہا ہے کہ خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے۔ پرم جیت سنگھ پما خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے و یورپ کے کوآرڈینیٹر ہیں۔ پرم جیت سنگھ پما مقتول ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے قریبی ساتھی ہیں۔ پرم جیت سنگھ پما کو یوکے انٹیلیجنس نے حفاظتی اقدامات کا مشورہ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق خطرے کی وارننگ برطانیہ کی پریمیم انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی 5 نے دی ہے۔ پما کو خطرہ اس قدر سنگین ہے کہ وہ ساؤتھ آل میں اپنے گھر میں...
بین الاقوامی جریدے نیویارک ریویو آف بکس میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں بھارت کی موجودہ حکومتی پالیسیوں، سرکاری بیانیے اور اعداد و شمار پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ معروف مصنف کرسٹوفر ڈی بیلیگ کے مضمون Hype and Fraud in India میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مودی حکومت ترقی، معیشت، جنگ اور جمہوریت جیسے حساس معاملات میں مبالغہ آمیز دعوؤں اور مسخ شدہ اعداد و شمار پر انحصار کر رہی ہے۔ مضمون کے مطابق بھارت میں معاشی اور انتخابی شفافیت کمزور ہو چکی ہے اور عوام کو ریاستی بیانیے کے ذریعے ایک مختلف تصویر دکھائی جا رہی ہے۔ مصنف کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کا پیش کردہ “شائننگ انڈیا” دراصل دعوؤں، تشہیر اور اقلیتوں کے...
دشمن کی نفسیاتی جنگ کے مقابلے کیلئے عوامی شعور، سچائی پر مبنی بیانیہ فیصلہ کن ہتھیار: ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) علماء کونسل کے وفد نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی جس میں مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق جی ایچ کیو میں 13 جنوری2026 ء کو نیشنل پلیٹ فارم آف علماء کونسل (این پی اے سی)کے وفد نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی، ملاقات میں قومی بیانیے کے فروغ، داخلی سلامتی اور ریاست دشمن عناصر کے خلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران این پی اے سی نے پاک افواج کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ریاست دشمن بیانیوں، فتنہ الخوارج، ٹی ٹی پی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن ( انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے سب سے بڑے رومی قبرستانوں میں سے ایک میں 300 سے زائد قبریں دریافت ہوگئیں۔ برطانیہ کے علاقے کمبریا میں 33 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر کے لیے کھدائی کے دوران قدیم رومی قبرستان کی باقیات کے شواہد سامنے آئے۔ماہرِین آثارِ قدیمہ نے 2025 میں پینرتھ اور اسکاچ کارنر کے درمیان اے 66 نامی سڑک کو چوڑا کرنے سے قبل کام شروع کیا۔اگرچہ ماہرین کو اس علاقے کے قدیم روم سے تعلق کے حوالے سے 1960 کی دہائی سے علم تھا، ان کے ہاتھ ایسا کوئی موقع نہیں آسکا تھا جس کی بدولت وہ اس جگہ پر کھدائی کر پاتے۔اس جگہ سے ملنے والے شواہد قبل قدیم رومی دور میں ہونے والی...
لندن (ویب ڈیسک)برطانیہ نے ایران میں مظاہرین کی اموات کی مذمت کرتے ہوئےایرانی سفیر کو طلب کر لیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران میں موجود برطانوی شہریوں کی سلامتی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ برطانوی وزیر خارجہ یوویٹ کوپر نے کہا کہ مظاہرین کا قتل انتہائی خوفناک اور بے رحمانہ ہے۔ صورتحال کی سنگینی کو اجاگر کرنے کے لیے ایرانی سفیر کو طلب کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایرانی حکام اپنے شہریوں کے بنیادی حقوق اور آزادیوں کا احترام کریں۔ واضح رہے گزشتہ روز ایران نے برطانیہ، فرانس، اٹلی اور جرمنی کے سفیروں کو وزارت خارجہ طلب کرکے مظاہروں کے دوران مسلح فسادیوں کی ویڈیوز دکھائی تھیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ کے حوالے سے اگر انتظامیہ اور متعلقہ محکمے کے درمیان کوئی انتظامی یا مالی نوعیت کا اندرونی معاملہ درپیش ہے تو اسے باہمی مشاورت کے ذریعے بیٹھ کر حل کیا جائے۔ انتظامی اختلافات یا داخلی امور کی آڑ میں کسی ایک بھی انسان کی زندگی کے ساتھ کھیلنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان نے ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ کی بندش پر شدید تشویش اور گہری ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلتھ انڈومنٹ فنڈ کی بندش درحقیقت عوام، خصوصاً غریب، مجبور اور مستحق مریضوں کی قیمتی جانوں سے کھیلنے کے مترادف ہے، جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا۔ مرکزی انجمن امامیہ...
ملاقات میں خطے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، تعمیر و ترقی، بجلی، تعلیم، آئینی حقوق اور آئندہ انتخابات سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سکردو میں صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات غلام عباس نے انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا سید باقر الحسینی، سابق صدر شیخ محمد علی مظفری، جنرل سیکریٹری محمد نذیر شگری اور دیگر عہدیداران و علمائے کرام سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، تعمیر و ترقی، بجلی، تعلیم، آئینی حقوق اور آئندہ انتخابات سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر غلام عباس نے وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد کی جانب سے انجمن امامیہ بلتستان کے رہنماؤں...
جس دن یہ باور کرایا گیا کہ این آئی آر سی کی چیئرمین شپ بطور ازالہ دی گئی تو اسی لمحے استعفی دے دیا ، جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی صنعتی تعلقات کمیشن ( این آئی آر سی) کے مستعفی چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہےکہ جس دن یہ باور کرایا گیا کہ این آئی آر سی کی چیئرمین شپ بطور ازالہ (compensation) دی گئی ہے تو میں نے اسی لمحے استعفی دے دیا۔ این آئی آر سی کے مستعفی چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ بار کے نائب صدر کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقد کیےگئے الوداعی ریفرنس سے خطاب میں کہا کہ وفاقی وزیرقانون نے نومبر 2024 میں رابطہ کرکے چیئرمین این آئی آر سی کی ذمہ داری سنبھالنے کو کہا، 4 دسمبر 2024 کو چارج سنبھالا تو اس وقت ادارے کو...
اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کینیڈا اور برطانیہ کی ریل سروسز کے ساتھ ایک تاریخی اشتراک کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت مسافروں کو ایک ہی ٹکٹ پر ہوائی اور ٹرین کے سفر کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی پروازوں کے ذریعے ٹورنٹو پہنچنے والے مسافر وہاں کی پارٹنر ایسیس ریل سروس کے ذریعے کینیڈا کے 8 اہم شہروں تک اپنا سفر بآسانی جاری رکھ سکیں گے۔ اسی طرح پی آئی اے کے ذریعے برطانیہ کے شہروں مانچسٹر اور لندن جانے والے مسافر ایسیس ریل سروس کے ذریعے 50 سے زائد شہروں تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔ پی آئی اے کے...
سینیٹر وقار مہدی کا غیراعلانیہ گیس کی بندش، لوڈشیڈنگ اور انتہائی کم پریشر کی شکایات پر تشویش کا اظہار
اپنے بیان میں جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سندھ نے کہا کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف کراچی میں گیس کی بندش کا فوری نوٹس لیں، اور عوام کو اذیت پہنچانے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ گیس کی بندش، لوڈشیڈنگ اور انتہائی کم پریشر کی شکایات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے سخت سردی کے موسم میں گیس کی عدم فراہمی کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں سینیٹر وقار مہدی نے کہا کہ چاہے گرمی ہو یا سردی کا موسم کراچی کے شہری مسلسل گیس...
پی آئی اے کا کینیڈا اور برطانیہ کی ریل سروسز کے ساتھ تاریخی اشتراک ہوگیا۔ ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ پی آئی اے کی جانب سے ایک ہی ٹکٹ پر ہوائی اور ٹرین کے سفر کی سہولت فراہم کر دی گئی، پی آئی اے کی پروازوں سے ٹورنٹو پہنچنے والے مسافر وہاں کی پارٹنر ایسیس ریل سروس کے ذریعے کینیڈا کے 8 اہم شہروں تک اپنا سفر جاری رکھ سکیں گے۔ پی آئی اے سے برطانیہ کے شہروں مانچسٹر اور لندن کے لیے سفر کرنے والے مسافر 50 سے زائد شہروں تک ایسیس ریل سروس کے ذریعے رسائی حاصل کر سکیں گے۔ پی آئی اے کے مسافر اپنی منزل مقصود تک ٹکٹ پی آئی اے کے تمام بکنگ دفاتر اور...
احمد منصور : ڈی جی آئی ایس پی آر سے این پی اے سی کی جی ایچ کیو میں ملاقات، قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی ، پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا ۔ این پی اے سی نے فتنۃ الخوارج اور افغان طالبان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاق رائے وقت کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا خوارج،ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے تناظر میں داخلی...
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انڈونیشیا کے دفاعی وفد نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل رسجعفری سجمس الدین کی سربراہی میں ملاقات کی،ملاقات میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی توثیق کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ائیر چیف اور انڈونیشین دفاعی وفد کی ملاقات ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہوئی، ملاقات میں پاک انڈونیشیا فضائی افواج کے تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی جبکہ استعداد کار میں اضافے،تربیت اور تکنیکی تعاون کے حوالے سے دونوں جانب سے زور دیا گیا۔ بیان کے مطابق ایئر چیف نے انڈونیشئین وفد کو پاک فضائیہ کے جدت...
—فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللّٰہ نے کہا ہے کہ اس وقت حکومت کے ساتھ ہمارے اعتماد کا یہ حال ہے کہ بغیر دستخط کے آرڈیننس جاری کرتے ہیں۔قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے آغا رفیع اللّٰہ نے کہا کہ ہمیں آپ کے طریقہ واردات کا بھی پتہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو سکھر حیدرآباد سمیت پورے ملک کے منصوبوں پر وفاقی وزیر یہاں آکر بیان دیں۔ایوان میں مالی واجبات کی خلاف ورزی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیشپیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے ایوان میں مالی واجبات کی خلاف ورزی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کر دیا، نوٹس قومی...
15 اگست 2021 جب افغانستان میں طالبان حکومت قائم ہوئی تو بھارت نے ابتدائی طور پر اس حکومت کے ساتھ تعلقات میں قدرے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا لیکن پھر جولائی 2022 بھارت نے کابل میں مختصر عملے کے ساتھ اپنا سفارتخانہ کھولا جسے اُنہوں نے ٹیکنیکل ٹیم کا نام دیا جس کا کام افغانستان کے حالات کا جائزہ لینا بتایا گیا۔ لیکن اُس کے بعد بھارت اور افغان طالبان حکومت کے درمیان تعلقات مزید بڑھتے چلے گئے اور خاص طور پر پاکستان کے خلاف دونوں ممالک ایک پیج پر نظر آئے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا پاک افغان ایک اور لڑائی ناگزیر ہے، بھارت افغانستان تزویراتی الحاق کیا رنگ دکھائے گا؟ گزشتہ برس 9 سے 16 اکتوبر افغان قائم مقام وزیرِخارجہ امیر...
پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی طلاق کی پیش گوئی پر نجومیوں کو طنزیہ ردعمل دے دیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ایک وائرل کلپ ری شیئر کیا۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والا یہ مختصر ویڈیو کلپ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کا ہے، جس میں نجومیوں نے پیش گوئی کی کہ ہانیہ عامر اگر رواں سال 2026ء میں ازدواجی رشتے میں منسلک ہوتی ہیں تو مستقبل میں انہیں طلاق کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس پیش گوئی پر ردِعمل دیتے ہوئے ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی، جس میں انہوں نے لکھا کہ ’عجیب، پہلے شادی تو ہونے دو‘۔ دوسری جانب مداح سوشل میڈیا پر...
پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے شادی اور طلاق کی پیشگوئی سامنے آنے کے بعد اپنے منفرد طنزیہ انداز میں ردِ عمل دیا۔ جسے مداح ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئے۔ حالیہ دنوں میں ہانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مقامی ٹی وی چینل کی ویڈیو شیئر کی جس میں ایک نجومی ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں پیشگوئی کررہا تھا، ویڈیو میں نجومی نے دعویٰ کیا کہ ہانیہ کے زائچے اور نجومی علامات کے مطابق انہیں 2026 میں طلاق کا سامنا کرنا پڑے گا حالانکہ اداکارہ اس وقت تک غیر شادی شدہ ہیں۔ ہانیہ نے ویڈیو پر اپنی مزاحیہ اور طنزیہ رائے دیتے ہوئے لکھا ’عجیب! پہلے شادی تو ہونے دو‘ ان کا...
امریکی اداکار اور فلم ساز مارک روفیلو نے گولڈن گلوب ایوارڈز تقریب میں ٹرمپ انتظامیہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ اپنے کوٹ پر لگی پن کے سوال پر انہوں نے کہا کہ میں نے یہ پن رینی نکول کے لیے لگائی جسے امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ ایجنسی کے اہل کار نے قتل کردیا تھا۔ مارک روفیلو کا کہنا تھا کہ ہم ایسی جنگ کے بیچ ہیں جو وینزویلا کے ساتھ ہے، ہمارے پاس ایک دانا صدر ہیں، جو اس بارے میں جھوٹ بول رہے ہیں کہ کیا ہو رہا ہے؟ انہوں نے کہا کہ امریکا نے وینزویلا پر غیرقانونی حملہ کیا۔ وہ دنیا کو بتا رہے ہیں کہ بین الاقوامی قانون ان کے لیے کوئی معنی نہیں...
فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر کی ملاقات، تعلقات بڑھانے کی خواہش: انڈونیشیا کی جے ایف17 تھنڈر خریداری میں دلچسپی
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) آرمی چیف‘ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) جعفری شمس الدین نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے اور عالمی سطح پر بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں فریقین نے پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ادارہ جاتی روابط مضبوط کرنے، تربیتی تعاون بڑھانے اور دفاعی صنعت میں شراکت داری کی اہمیت پر زور دیا۔ انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور دہشتگردی کے خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-11-2 محراب پور(جسارت نیوز)محکمہ بلدیہ کے پاس کھڑی کار چوری، قفل زنی بعد کریانہ کی دکان میں چوری، کار چوری کی واردات کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود میں ہوئی جہاں پر محکمہ بلدیہ کنڈیارو آفس کے پاس کھڑی ہوئی عرفان پیرزادہ کی مہران کار نمبر اے ایم جی 819 چابی چور چرا کر لے گیا، کریانہ شاپ میں چوری کی واردات بھریا سٹی پولیس تھانہ کی حدود میں نادرا آفس کے پاس ہوئی جہاں پر انور راجپوت کی کریانہ دکان کے تالے توڑ کر چور لاکھوں مالیت کا کریانہ کا سامان، اجناس، چاول، چینی، دالیں، مصالحہ جات اور نقدی چرا کر لے گئے پولیس کے مطابق وہ چوری واردات کی تحقیقات کر رہی ہے۔ جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-11-1 محراب پور(جسارت نیوز)9 ماہ قبل گورنمنٹ ہائی سیکنڈری اسکول برائے طلبہ سے گورنمنٹ اسپتال تک لگے ہوئے سولر لائٹ پول محکمہ بلدیہ نے مرمت کے نام پر اتار کر خفیہ جگہ پر منتقل کردیئے تھے، انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آبزرور نوشہرو فیروز کے کوآرڈنیٹر محمد سلیم مغل کے مطابق اسکول، ٹاؤن کمیٹی، سرکاری اور وٹنری اسپتال روڈ پر لگے ہوئے سولر لائٹ پول اتارے جانے کے نو ماہ گزرجانے پر بھی دوبارہ نہیں لگ سکے ہیں شاید انہیں ذاتی استعمال میں لایا جا چکا ہے جو کرپشن اور بدعنوانی ہے کیونکہ ان سولر لائٹ پول کی مالیت 30 لاکھ روپے ہے، سیاسی سماجی فلاحی رہنما ایڈووکیٹ آصف جاوید رندھاوا کے مطابق محکمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-24 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف جان صدیقی سے ڈی سی کراچی سینٹرل طہٰ سلیم نے ملاقات کی، جس میں شہر کے ترقیاتی منصوبوں اور انتظامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں شہری انفراسٹرکچر کی بہتری، تجاوزات کے خاتمے، ٹریفک نظم و ضبط اور نکاسی آب کے مسائل پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر زور دیا گیا۔ ڈی جی کے ڈی اے نے کہا کہ شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ طہٰ سلیم نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ادارہ جاتی ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ عوامی مسائل کا دیرپا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیوبا کے صدر میگل ڈیاز کینیل نے اپنے ملک کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے ہافانا کے اپنے دفاع کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیوبا کے صدر میگل ڈیاز کینیل نے یہ ردعمل واشنگٹن کی جانب سے کیوبا کے قریبی اتحادی وینزویلا کے صدر کی گرفتاری کے بعد سامنے آیا ہے۔ڈیاز کینیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ کیوبا ایک آزاد، خود مختار اور خودمختار ریاست ہے۔ کوئی ہمیں یہ نہیں بتاتا کہ ہمیں کیا کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ کیریبین جزیرہ وطن کے دفاع کے لیے خون کے آخری قطرے تک تیار ہے۔اسی تناظر میں کیوبا کے...
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار دہشتگردوں کی نشاندہی پر دو سو کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے گرفتار دہشت گردوں نے دھماکا خیز مواد کی نشاندہی کی جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بارودی مواد بلدیہ ٹاؤن رئیس گوٹھ میں ایک مکان سے برآمد کیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق بارودی مواد ڈرموں میں رکھا گیا تھا جو گرفتار دہشت گرد ہمدان کی نشاندہی پر برآمد کیا گیا جبکہ گرفتار دہشت گردوں کے نشاندہی پر دیگر دہشتگرد گروہوں سے وابستہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں ...
پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق اس سال شادی اور طلاق کی پیشگوئی کی گئی۔ ہانیہ عامر نے اپنے مخصوص طنزیہ انداز میں نجومی کو ایسا جواب دیا کہ مداح ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔ ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی انسٹاگرام سیلیبرٹی ہیں۔ 28 سالہ اداکارہ کو ان کے بے تکلف انداز، برجستہ مزاح اور سوشل میڈیا پر کھلے دل سے بات کرنے کی عادت کی وجہ سے بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں ہانیہ عامر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مقامی ٹی وی چینل کی ویڈیو شیئر کی، جس میں ایک نجومی ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں پیشگوئی کرتے دکھائی دیے۔...
پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق اس سال شادی اور طلاق کی پیشگوئی سامنے آنے کے بعد اداکارہ نے اپنے منفرد طنزیہ انداز میں جواب دیا، جس نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ کردیا۔ ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی انسٹاگرام شخصیات میں شامل ہیں۔ 28 سالہ اداکارہ کو کھلے دل، برجستہ مزاح اور بے تکلف انداز کی وجہ سے مداح خاص طور پر پسند کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں: 2025 میں ہانیہ عامر کی زندگی کا نہایت مشکل پہلو کیا تھا؟ حالیہ دنوں میں ہانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مقامی ٹی وی چینل کی ویڈیو شیئر کی، جس میں ایک نجومی ان کی ذاتی زندگی...
سابق ڈچس آف یارک اور شاہ چارلس کی سابق بھابھی سارہ فرگوسن اپنے مستقبل کے بارے میں ایک مشکل فیصلے سے دوچار ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانوی شاہی خاندان کی معمر ترین رکن شہزادی کیتھرین انتقال کرگئیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں جیفری ایپسٹین سے تعلقات کے حوالے سے بڑھتی ہوئی جانچ پڑتال کے دوران سارہ آسٹریلیا منتقل ہونے پر غور کر رہی ہیں تاہم سانپوں سے شدید خوف ان کے راستے میں بڑی رکاوٹ بن گیا ہے۔ سارہ فرگوسن، جنہیں عام طور پر فرگی کہا جاتا ہے، کافی عرصے سے آسٹریلیا میں رہائش اختیار کرنے کا سوچ رہی ہیں تاہم وہ وہاں کے جنگلی جانوروں، خصوصاً سانپوں سے حقیقی طور پر خوفزدہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق خصوصاً سابق...
دہشتگردوں کو اپنا نظریہ پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی پیغام امن کمیٹی سے گفتگو
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ اسلام آباد میں پیغام امن کمیٹی کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کل کمیٹی پشاور کا دورہ کرے گی، دورے کے دوران تمام مکتبہ فکر کے علما سے گفتگو ہوگی اور یہ پیغام گھر گھر پہنچایا جائے گا کہ اسلام امن کا دین ہے۔ یہ بھی پڑھیے: قومی بیانیے کی تشکیل کے لیے پیغام امن کمیٹی قائم، کون کون شامل ہوگا؟ انہوں نے سوال اٹھایا کہ یہ کونسا اسلام ہے کہ بھارت سے فنڈنگ لے کر یہاں دھماکے کرو؟ یہ سارا کام پیسے سے چل رہا ہے، افغان حکومت ہر دوسرے روز بھارت جاکر مذاکرات کرتی ہے۔...
جامعہ المنتظر لاہور میں علماء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے جنرل سیکرٹری کا کہنا تھا کہ انقلاب اسلامی کی بنیاد کمزور نہیں کہ مہنگائی کے خلاف چند مظاہروں سے حکومت تبدیل ہو جائے، بہت جلد امریکی اسرائیلی ایجنٹوں کے خواب چکنا چور ہو جائیں گے۔ اسلام ٹائمز، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کی ایران کو دھمکیاں اور گیڈر بھبکیاں کوئی نئی بات نہیں، ان کی یہ خصلت خبیثہ پرانی ہے۔ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمة اللہ علیہ کے افکار کے مطابق اسلامی جمہوری کے معاملات جاری ہیں۔ انقلاب اسلامی کی بنیاد اتنی کمزور نہیں کہ مہنگائی کے خلاف چند مظاہروں سے حکومت تبدیل...
اسلام آباد‘مسقط (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) پاک بحریہ کے جہازوں راہ نورد، مددگار اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے جہاز کشمیر نے پورٹ سلطان قابوس، مسقط، عمان کا دورہ کیا۔ بندرگاہ پہنچنے پر عمانی حکام کی جانب سے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ دورے کے دوران مشن کمانڈر کموڈور عامر اقبال نے کمانڈنگ افسرز کے ہمراہ عمان کی بحری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ مشن کمانڈر نے رائل نیوی آف عمان کے قائم مقام کمانڈر، ڈی جی آپریشنز اینڈ پلانز، کمانڈر میری ٹائم سکیورٹی سینٹر، کمانڈر سید بن سلطان نیول بیس اور کمانڈنٹ سلطان قابوس نیول اکیڈمی سے ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، بحری افواج کے مابین روابط اور میری ٹائم سکیورٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنجھورو(نمائندہ جسارت)سنجھورو میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری شدید مشکلات کا شکار طلبا بنا ناشتے اسکول جانے پر مجبور تفصیلات کے مطابق سنجھورو میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو کھانے پکانے سمیت روزمرہ امور میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اور گیس نہ ھونے کی وجہ سے اسکول کے طلباء بنا ناشتے کے اسکول جانے لگے ہیں اس سلسلے میں شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس خاص طور پر صبح اور شام کے اوقات میں بند کر دی جاتی ہے، جو کہ کھانا پکانے کا اہم وقت ہوتا ہے۔شہریوں نے متعدد بار سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ اور متعلقہ حکام کو شکایات درج کروائیں، تاہم...