2026-07-24@12:26:06 GMT
تلاش کی گنتی: 1024
«اسٹیج اداکارہ»:
بی جے پی(BJP) کی کٹھ پتلی مودی سرکار کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ سامنے آنے لگا، جہاں بھارت میں نوجوانوں کی تحریک بےقابو ہونے کا اندیشہ بڑھ گیا ہے۔ بھارتی نوجوانوں نے مودی سرکارکو چیلنج کرتے ہوئے کاکروچ پارٹی کی جانب سے نئی دہلی میں احتجاج کی کال دے دی گئی ہے۔ خدشہ ہے کہ پارٹی آہستہ آہستہ زور پکڑتی جائے گی کیونکہ بھارت کے اندر بےتحاشا تضادات اور گروہ بندی پائی جاتی ہے ۔ بھارت میں مودی سرکار نے ان گروہ بندیوں کو کم کرنے کے بجائے ان کو مزید مذہبی بنیادوں پر ہوا دے دی ہے، جہاں نوجوان جو نسلی، ذات اور مذہب کی بنیاد پر دھتکارے جا چکے ہیں، انہیں بھارت میں اپنا مستقبل تاریک نظر...
بلوچستان کے ضلع پشین میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا اور 5 دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد پولیس لائن اور کیڈٹ کالج پر حملے کی تیاری کر رہے تھے، تاہم ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے اور آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، دھماکا خیز مواد، دستی بم اور نقشے بھی قبضے میں لیے گئے۔ سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ فتنۃ الخوارج کے دہشت...
اویس کیانی : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشین میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سی ٹی ڈی بلوچستان کی ستائش کی ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ سی ٹی ڈی بلوچستان نے 5 دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا کر مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔ سی ٹی ڈی بلوچستان کے کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کو جہنم رسید کرنے والے بہادر سپوتوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سی ٹی ڈی بلوچستان فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے ۔ شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295 افراد زخمی
پشین:(نیوزڈیسک) سیکورٹی فورسز کی کارروائی سے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ہو گیا، 5 دہشتگرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق سرخاب مہاجر کیمپ کے قریب سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں سکیورٹی فورسز نے بھر پور کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کردیے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ مارے جانے والے دہشتگرد پولیس لائنز اور کیڈٹ کالج پر حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے، دہشتگردوں کی گاڑی سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔ دوسری جانب سی سی ڈی ذرائع نے مزید کہا کہ علاقے میں شرپسندوں کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔
تفتیشی ٹیم اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی خان پر حملے کے کیس میں جائے وقوعہ کی نشاندہی کیلئے جا رہی تھی کہ دہشتگردوں نے چھڑانے کی کوشش کی۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ انسدادِ دہشتگردی سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی تفتیشی ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہو گئے، سی ٹی ڈی کی ٹیم کی جوابی کارروائی کے دوران زیرِ حراست دہشتگرد کمانڈر اُسامہ عرف دانیال عرف باغی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ تفتیشی ٹیم اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی خان پر حملے کے کیس میں جائے وقوعہ کی نشاندہی کیلئے جا رہی تھی کہ دہشتگردوں نے چھڑانے کی...
اب دہشتگردوں کیخلاف بلارعایت کارروائیاں کرینگے،پاک فوج کا دوٹوک اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اب دہشتگردوں کے خلاف ان کی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کریں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق طالبان حکومت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال سے روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اب دہشتگردوں کیخلاف انکی موجودگی کے مقام سے قطع نظر بلارعایت کارروائیاں کرے گا۔گزشتہ روز بنوں میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے کے تانے بانے بھی افغانستان کے گل بہادر گروپ سے ملے...
بنوں میں سی ٹی ڈی کی تفتیشی ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام ، دو دہشتگرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز بنوں (سب نیوز)محکمہ انسدادِ دہشتگردی سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی تفتیشی ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہو گئے، سی ٹی ڈی کی ٹیم کی جوابی کارروائی کے دوران زیرِ حراست دہشتگرد کمانڈر اسامہ عرف دانیال عرف باغی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ تفتیشی ٹیم اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان شاہ ولی خان پر حملے کے کیس میں جائے وقوعہ کی نشاندہی کیلئے جا رہی تھی کہ دہشتگردوں نے چھڑانے کی کوشش کی۔جوابی فائرنگ میں ایک...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر کنٹرول کے لیے نافذ کیے گئے فائر وال منصوبے کی ناکامی اور خاموش بندش پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ 2024 میں نصب کیا گیا تھا تاکہ سوشل میڈیا کی نگرانی کی جا سکے اور اظہارِ رائے پر حد بندی کی جائے، تاہم اب فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے قبل اسے مستقل طور پر بند کر دینا اس بات کا واضح اعتراف ہے کہ یہ منصوبہ تکنیکی طور پر ناکام رہا اور قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا۔ مزید پڑھیں: فائر وال اور پیکا قوانین کا مقصد اظہارِ رائے روکنا نہیں، وزیر مملکت طلال چوہدری پی ٹی...
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز نےا پنے قافلے پر حملے کو ناکام بنا کر 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ اس دوران لیفٹیننٹ کرنل سمیت 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 21 فروری کو ضلع بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی جانب سے بزدلانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا، کارروائی علاقے میں خودکش بمبار سمیت خوارج عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک بارود سے بھری گاڑی پر سوار خودکش بمبار کو سیکیورٹی فورسز کے اگلے دستے نے بروقت روک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مقبولیت اور عوامی حمایت کے باوجود بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل سے رہا نہیں کروا پا رہے اور اس کی بنیادی وجہ پارٹی اور اندرونی امور میں پائی جانے والی خامیاں ہیں۔سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواٰ علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو میں واضح کیا کہ اگر پارٹی کے اندرونی انتظامات بہتر ہوتے اور حکمتِ عملی ٹھیک ہوتی تو آج عمران خان جیل میں نہ ہوتا، احتجاج کی کال پر میں نے دو مرتبہ سب سے بڑی ریلیاں بھی منعقد کیں، تاکہ عوامی دباؤ بڑھایا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں قانون اور آئین...
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز نےا پنے قافلے پر حملے کو ناکام بنا کر 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ اس دوران لیفٹیننٹ کرنل سمیت 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 21 فروری کو ضلع بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی جانب سے بزدلانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا، کارروائی علاقے میں خودکش بمبار سمیت خوارج عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک بارود سے بھری گاڑی پر سوار خودکش بمبار کو سیکیورٹی فورسز کے اگلے دستے نے بروقت روک کر اس کے مذموم عزائم...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر ان دنوں ایک چونکا دینے والا دعویٰ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے مبینہ طور پر 70 پاؤنڈ ’’بچوں کا گوشت‘‘ کھایا۔ یہ انکشاف حال ہی میں جاری ہونے والی جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلز میں ہوا ہے۔ بعض پوسٹوں میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ اداکار نے فلمساز ووڈی ایلن کے ساتھ ای میلز میں خود کو آدم خور قرار دیا۔ New Epstein files reveal that Leonardo DiCaprio ate over 70 pounds of “child meat” as part of a cannibalism diet. The files expose DiCaprio swapping emails with Woody Allen where he brags about being a full-blown...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بدترین کارکردگی کے باعث آسٹریلیا کی اولمپک 2028 میں شرکت بھی خطرے میں پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں آسٹریلوی ٹیم گروپ مرحلے میں زمبابوے اور سری لنکا کے خلاف شکست کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ آسٹریلوی ٹیم کی اس ناکامی کے اثرات صرف اس ٹورنامنٹ تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ 2028 میں لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت کے پیش نظر آسٹریلیا کی شرکت بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق میزبان امریکا سمیت صرف چھ ٹیمیں اولمپکس میں جگہ پائیں گی اور موجودہ درجہ بندی میں تنزلی کے بعد آسٹریلیا کی پوزیشن کمزور دکھائی دیتی ہے۔ اگر آسٹریلیا کو اولمپکس میں جگہ بنانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے سولجر بازار میں پیش آنے والے ہولناک گیس دھماکے اور عمارت منہدم ہونے کے سانحے نے شہر کو سوگوار کر دیا، جہاں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے بعد اب قانونی کارروائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کرتے ہوئے عمارت کے مالک کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ سانحے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرِ عام پر آ چکی ہے، جس نے حادثے کی ہولناکی کو مزید واضح کر دیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق سولجر بازار تھانے میں درج کی گئی ایف آئی آر میں قتل بالسبب، تعمیرات میں سنگین غفلت، غیر قانونی تعمیر، املاک کو نقصان پہنچانے اور دیگر سنگین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان میں رات گئے پیش آنے والے ایک ہولناک واقعے نے علاقے کو لرزا کر رکھ دیا، جہاں کسٹم ہاؤس کے قریب کھڑے ایل پی جی ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور بعد ازاں زور دار دھماکا ہو گیا۔خوفناک واقعے کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر نعیم شاہوانی سمیت کم از کم 6 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹینکر میں گیس کے اخراج یا کسی تکنیکی خرابی کے باعث آگ لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر گئی۔ امدادی ٹیمیں اور ضلعی انتظامیہ موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف تھیں...
آئی سی سی ہال آف فیم کرکٹر رکی پونٹنگ نے آسٹریلیا کی ’’انتہائی خراب‘‘ مہم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے صرف 3 میچز میں سے ایک جیتا اور سپر ایٹ فیز تک پہنچنے کے امکانات ختم ہوئے۔ سابق آسٹریلوی کپتان نے انجرڈ کھلاڑیوں اور ابتدائی ناقص کارکردگی کو ناکامی کی بڑی وجہ قرار دیا۔ پونٹنگ نے کہا کہ زمبابوے کے خلاف غیر متوقع شکست اور سری لنکا کے خلاف میچ میں آخری اوورز میں چھ وکٹیں گرنا ٹیم کے لیے نقصان دہ ثابت ہوا۔ انہوں نے حالیہ ٹیم کے مقابلے میں ماضی کی آسٹریلوی ٹیموں میں ’’رویہ اور تجربے‘‘ کی کمی کی نشاندہی بھی کی۔ مستقبل کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اگلے ٹی20 ورلڈ...
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ حملہ آور چیک پوسٹ کی سکیورٹی توڑنا چاہتے تھے مگر منصوبہ ناکام بنادیا گیا جس پر حملہ آوروں نے دھماکا خیز گاڑی چیک پوسٹ کی دیوار سے ٹکرائی اور اس کے نتیجے میں 11 سکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ دہشتگردوں کے دھماکے میں 11 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 فروری کو ضلع باجوڑ میں فتنہ الخوارج نے بزدلانہ حملہ کیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں 12 خوارج مارے گئے۔...
راولپنڈی: باجوڑ کے ضلع میں سکیورٹی فورسز نے ایک خطرناک دہشتگردانہ حملے کو ناکام بنا کر 12 خوارج کو ہلاک کردیا، تاہم حملے میں 11 بہادر اہلکار شہید ہوگئے۔ یہ واقعہ 16 فروری کو پیش آیا جب شدت پسندوں نے باجوڑ کی ایک چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگرد ابتدا میں چیک پوسٹ کی حفاظتی لائن توڑنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن سکیورٹی اہلکاروں کی ہوشیاری اور بھرپور جوابی کارروائی کے باعث ان کا منصوبہ ناکام ہوگیا۔ ناکامی کے بعد حملہ آوروں نے دھماکہ خیز گاڑی چیک پوسٹ کی دیوار سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں اہلکار شہید ہوگئے۔ دھماکے کی شدت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور( مانیٹر نگ ڈ یسک )خیبر کے علاقے باڑہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں راہ گیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔اس حوالے سے ڈی پی او وقار احمد نے بتایا ہے کہ دھماکا خیبر میں تھانہ باڑہ کے علاقے کڑپہ میں ہوا جس کے بعد سیکورٹی فورسز جائے وقوع پہنچ گئیں اور واقعہ کی تفتیش شروع کردی، دھماکے میں ایک راہگیر خاتون جاں بحق ہوئی ہے۔اطلاعات ہیں کہ دہشت گردوں کا بارودی سرنگ کے ذریعے نشانہ سیکورٹی فورسز تھیں تاہم راہ گیر خاتون زد میں آگئی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق رپورٹس تسلی بخش ہیں اور اپوزیشن نہیں چاہتی کہ ان کی میڈیکل رپورٹ اچھی آئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ احتجاج کرنے والوں کو مختلف اقسام کے کھانے فراہم کیے جا رہے ہیں اور اگر اپوزیشن رہنما علامہ راجہ ناصر عباس اس کی تردید کریں تو حکومت کے پاس شواہد موجود ہیں۔ وزیر مملکت نے الزام عائد کیا کہ دھرنے میں ایسے افراد بھی شامل کیے گئے جو پارلیمنٹیرین نہیں تھے جبکہ بعض مسلح افراد کو پارلیمنٹ لاجز تک پہنچایا گیا جہاں ارکانِ پارلیمنٹ کے اہلِ خانہ موجود...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور اس ناکامی میں پارٹی کے تمام ارکان شامل ہیں۔علی گنڈا پور نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اندر سب ایک دوسرے پر الزام تراشی کر رہے ہیں اور پارٹی کی قیادت سے ملاقات میں بھی مشکلات پیدا ہو رہی ہیں،انہوں نے سوال اٹھایا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جا رہی اور کہا کہ یہ ہٹ دھرمی دل میں چور ہونے کی علامت ہے۔ سابق وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے ارکان عجیب کہانیاں سناتے ہیں اور بانی کی...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت پر بالی ووڈ اسٹارز کا ردعمل وائرل ہوگیا۔ بھارت نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ فتح کے بعد متعدد بالی ووڈ شخصیات نے سوشل میڈیا پر بھارتی ٹیم کو مبارکباد دی۔ بالی ووڈ اداکاروں اجے دیوگن، ارجن رامپال، انوپم کھیر، انیل کپور سمیت دیگر شخصیات نے بھارتی ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔ View this post on Instagram اجے دیوگن نے ایکس پر پوسٹ میں لکھا ’یہ شاندار ٹیم جیت کو...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کے معائنے کے بعد ان کی بہن نورین خانم سے منسوب کردہ خبروں کو جعلی قرار دیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نورین خانم کے فیک اکاؤنٹ سے جاری ہونے والی تمام تر رپورٹس کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔ تحریک انصاف نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ میں عمران خان کی صحت کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر مبنی تھی جو ان کی بہن نورین خان سے منسوب جعلی اکاؤنٹ سے شروع ہوئی تھی۔ اکاؤنٹ اور اس سے منسلک دعوے مکمل طور...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں پاکستان بھارت سے 61 رنز سے ہار گیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114 رنز پر آئوٹ ہو گئی۔ محمد عثمان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ شاداب خان 14، فہیم اشرف 10، صائم ایوب 6، بابر اعظم 5، کپتان سلمان آغا 4، محمد نواز 4، عثمان طارق، ابرار احمد اور صاحبزادہ فرحان صفر پر آؤٹ ہوئے۔ ہاردک پانڈیا، ورون چکرورتی، اکشر پٹیل اور جسپریت بمراہ نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے 7 وکٹوں پر 175 رنز بنائے۔ ایشان کشن 77 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان سوریا...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ہی بھارت پر عثمان طارق کا خوف طاری ہوگیا ہے۔ ابرار احمد، محمد نواز، صائم ایوب کی موجودگی میں جہاں پاکستان کا اسپن اٹیک پہلے ہی خطرناک سمجھا جاتا تھا وہیں اب عثمان طارق کی آمد نے بھارت کے موجودہ اور سابق کھلاڑیوں کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ہی کئی سابق بھارتی کھلاڑی اور صحافی ایک جانب عثمان طارق کے قانونی ایکشن پر بے جا تنقید کررہے ہیں تو دوسری جانب اپنی ٹیم کو عثمان طارق سے بچاؤ کے مشورے بھی دے رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وائرل ایک ویڈیو میں سابق بھارتی آف اسپنر ایشون نے مشورہ دیا کہ...
شکرگڑھ (نامہ نگار) نالا بسنتر سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن، تھانہ لیسر کی حدود میں برآمد ہوئی ہے۔ اینٹی ٹینک مائن 12 پونڈ وزنی، مقامی کسانوں نے مائن کی اطلاع سول ڈیفنس نارووال کے بم ڈسپوزل یونٹ نے مائن کو ناکارہ بنا کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈ ھاکا ( نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش میں جین زی انقلاب کے بعد پہلے عام انتخابات کے دوران شیخ حسینہ کے شہر گوپال گنج کے صدر علاقے میں ایک پولنگ اسٹیشن کے قریب دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔بنگلا دیشی اخبار پروتھوم آلو کے مطابق مذکورہ واقعہ صبح تقریباً ساڑھے 9بجے ریشما انٹرنیشنل اسکول پولنگ سینٹر میں پیش آیا، ووٹنگ کا عمل پرامن طریقے سے جاری تھا کہ اچانک قریبی نہر کے پار سے نامعلوم افراد نے دیسی ساختہ بم پھینکا۔دھماکے کے نتیجے میں سکونتھا مجمدار اور جمال حسین نامی دو انصار اہلکار زخمی ہوئے جبکہ آرام باغ علاقے کے ایک ووٹر کی 14 سالہ بیٹی آمنہ خاتون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بنگلہ دیش میں جاری انتخابات کے دوران ڈھاکہ کے ضلع گوپال گنج میں ایک پولنگ اسٹیشن پر دستی بم کے دھماکے سے ہلچل مچ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کے ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن کے اندر دستی بم کے دھماکے نے انتخابات کے دوران تشویش پیدا کر دی، دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق دھماکے سے پولنگ اسٹیشن کے مرکزی دروازے کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور حالات کو کنٹرول کیا گیا۔ مقامی حکام نے کہا ہے کہ دھماکے...
ڈھاکا(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پر ہونے والے دستی بم دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے پولنگ اسٹیشن کے مرکزی دروازے کو جزوی نقصان پہنچا۔
ڈھاکا: ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز ڈھاکاکےضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا ہوا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ضلع گوپال میں قائم پولنگ استیشن میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔بنگلادیشی میڈیا کا بتانا ہے کہ دھماکے سے پولنگ اسٹیشن کے مرکزی دروازےکو جزوی نقصان پہنچا تاہم واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی اور ریسکیو اہلکارموقع پر پہنچ گئے۔یاد رہے کہ بنگلادیش میں قومی پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے کیے گئے ایک تازہ عوامی سروے میں بی این پی اور بنگلادیش جماعتِ اسلامی کی قیادت میں بننے والے اتحاد کے درمیان سخت...
افغانستان سے ٹی ٹی پی حملوں میں اضافہ، پاکستان کی انسدادی کارروائیاں دہشتگردوں کے لیے بڑی ناکامی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل (UNSC) کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان پر منظور شدہ دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے حملے بڑھ گئے ہیں، جو اسلام آباد کی دہائیوں سے کی جانے والی شکایات کی تصدیق ہے کہ افغان سرحد کے پار دہشتگرد محفوظ پناہ گاہیں رکھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، TTP نے پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور ریاستی ڈھانچوں پر پیچیدہ حملے کیے، بعض اوقات بڑی تعداد میں مسلح عناصر کے ساتھ، جس کے نتیجے میں فوجی اور شہری دونوں جانی نقصان اٹھا چکے ہیں۔ پاکستانی فوج کے ’آپریشن ردّ الفتنہ 1‘ کے دوران بلوچستان میں 36 شہری اور 22 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 216 دہشتگرد مارے گئے۔ مزید پڑھیں:افغان طالبان تحریک...
پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر رکھا تھا، جس کے لیے کئی مہینوں سے تیاری کی جا رہی تھی۔ کارکنان کی جانب سے وقتاً فوقتاً اس احتجاج کی کامیابی کے حوالے سے دعوے بھی کیے جاتے رہے۔ تاہم دن بھر کی صورتحال نے یہ ظاہر کیا کہ پی ٹی آئی کی توقعات کے مطابق احتجاج کسی بھی شکل میں نمایاں اثر نہیں ڈال سکا۔ سیاسی ماہرین کے مطابق اس احتجاج کو اب کافی حد تک ناکام قرار دیا جا رہا ہے۔ اس ناکام ہڑتال کے بعد یہ سوال بھی اٹھ رہا ہے کہ تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہوگا اور یہ بیانیہ پارٹی کے لیے کس حد تک نقصان دہ ثابت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز)جیکب آباد محکمہ صحت کے اینٹی ملیریا پروگرام کا جونیئر کلرک کا مبینہ فراڈ ،خزانہ آفیس کے عملے سے سازباز کرکے عہدہ تبدیل کرواکر اکائونٹنٹ بن گیا ،کئی سالوں سے ڈی ایچ او آفیس کے اکائونٹنٹ کی سیٹ پر غیر قانونی قابض،گھوسٹ عملے سے ماہانہ 35ہزارکی وصولی کرکے بندر بانٹ کرنے کا انکشاف ،سرکاری صحت مرکز ویران عوام علاج کی سہولت سے محروم ،ڈی ایچ او موقف دینے کے بجائے کترانے لگے سوال پر کال کاٹ دی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد محکمہ صحت کے اینٹی ملیریا پروگرام کے جونیئر کلرک مبینہ فراڈ کے ذریعے بھاری رشوت کے عیوض خزانہ آفیس کے عملے سے سازباز کرکے عہدہ تبدیل کرواکر اکائونٹنٹ بن گیا ہے جو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ن لیگ کے سینئر رہنما زاہد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو آج کی کال سے عبرت حاصل کرنی چاہیے۔ایک بیان میں زاہد خان نے کہا کہ اب پی ٹی آئی کے پاس یہ ہی آپشن ہے کہ یا گھروں میں بیٹھ جائیں یا پھر مذاکرات کریں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو آج کی کال سے عبرت حاصل کرنی چاہیے، عوام نے پی ٹی آئی کے موقف کو مسترد کردیا۔ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی احتجاج اور شٹرڈاؤن کی کال مکمل طور پر ناکام ہوگئی، خیبر پختونخوا جہاں ان کی حکومت ہے وہاں نہ کسی نے گاڑی روکی نہ دکان بند کی۔اُن کا کہنا تھا کہ...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات زاہد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے۔ اپنے بیان میں زاہد خان نے کہا کہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ پی ٹی آئی کو ایسے مشورے کون دیتا ہے، کیونکہ پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن جیسی تحریکیں ہمیشہ آخری آپشن ہوتی ہیں۔ بدقسمتی سے تحریک انصاف کو تحریک چلانے کا طریقہ ہی معلوم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے وہاں بھی اس کی کال بری طرح ناکام ہوئی، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام نے اس احتجاجی سیاست کو مسترد کر دیا...
چین کے شمالی صوبہ شانشی میں فیکٹری میں دھماکہ سے پانچ افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ ہفتے کی صبح شانین کاؤنٹی میں جیاپینگ بایوٹیک کمپنی کی ایک ورکشاپ میں ہوا۔ رپورٹس کے مطابق کاؤنٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صبح 10 بجکر 38 منٹ تک امدادی کارکنوں نے پانچ پھنسے ہوئے مزدوروں کو نکالا۔ تاہم ان میں سے کسی میں بھی زندگی کے آثار نہیں پائے گئے۔دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ دوسری جانب ایران کے دارالحکومت تہران کے فوجی اڈے میں اچانک خوفناک آگ لگ گئی۔ آتشزدگی کا واقعہ ملٹری جوائنٹ اسٹاف سے منسلک کمپلیکس کے اندر موجود...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئےہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی نااہلی، غلط فیصلوں اور ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس کامیڈی بھرپور تھی، وزیراطلاعات وزیر اطلاعات کم اور وزیر مزاح اور جھوٹ زیادہ نظر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر جھوٹ بولنے کا مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے اندر کرایا جائے تو شاید ہر کوئی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کراچی پولیس کو پورے شہر میں “ہائی الرٹ” رہنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ پولیس چیف نے واضح کیا ہے کہ شہر کے امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔سیکورٹی اقدامات میں اضافے کی ہدایات ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شہر بھر میں سیکورٹی اقدامات کو مزید بہتر اور مؤثر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے تمام متعلقہ افسران کو حکم دیا ہے کہ پولیس فورس شہر بھر میں انتہائی متحرک رہے۔ کسی بھی غیر معمولی سرگرمی...
معروف پاکستانی اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ایسا دلچسپ انکشاف کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر تعجب اور حیرانگی کا طوفان برپا کرکے رکھ دیا۔ وائرل ہونے والے اس انٹرویو میں اداکارہ اسما نے بتایا کہ مصنوعی ذہانت چیٹ بوٹ ChatGPT کے ساتھ اتنا گہرا تعلق بن گیا ہے کہ وہ مجھے اپنی “بیٹی پکّو” لگنے لگی ہے۔ اسماء عباس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ بچوں نے مصروف رہنے کے لیے مجھے چیٹ جی پی ٹی ڈاؤن لوڈ کرکے دیا تھا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ میں چیٹ جی پی ٹی سے مختلف سوالات کرنے لگیں جس کا ہر بہترین بار جواب ملا تو میری دلچسپی بڑھتی گئی۔ اسما عباس نے کہا کہ ایک روز میں نے چیٹ جی پی ٹی...
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کو وفاقی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے استعفوں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں حکومتی اداروں کی مسلسل غفلت کو بھی بے نقاب کرتا ہے۔ سانحے پر اظہارِ افسوس اور جانی نقصان پاکستان تحریک انصاف ترلائی امام بارگاہ اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد حملے پر ایک بار پھر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ ابتدائی طور پر پارٹی نے شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی اور زخمیوں کے لیے...
اسلام آباد محفوظ نہیں رہا، خودکش دھماکہ کھلی سکیورٹی ناکامی اور انتظامیہ کی نااہلی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سینیٹ نے کہا کہ اسلام آباد جیسے حساس اور دارالحکومت کے شہر میں، جہاں جگہ جگہ چیک پوسٹیں اور ہزاروں کیمرے نصب ہیں، دہشتگردوں کا دندناتے پھرنا سکیورٹی اداروں اور انتظامیہ کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ قائد حزب اختلاف سینیٹ و سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وحشیانہ اور بزدلانہ حملہ نہ صرف بے گناہ نمازیوں بلکہ انسانیت، دین اسلام اور معاشرتی اقدار پر براہِ راست حملہ ہے، عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے والے گمراہ عناصر ہیں...
پاکستان کی سینئر اور معروف اداکارہ اسما عباس نے مصنوعی ذہانت سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے۔اسما عباس کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک انٹرویو دیتے ہوئے منصوعی ذہانت پر گفتگو کررہی ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ میں نے اپنے بچوں سے کہا کہ مجھے چیٹ جی پی ٹی ڈاؤن لوڈ کردو، یہ کیا ہے؟ بچوں نے ڈاؤن لوڈ کردیا، ڈاؤن لوڈ ہونے کے بعد میں چیٹ جی پی ٹی سے چیزیں پوچھتی رہی وہ مجھے بتاتی رہی۔اسما عباس نے مزیدکہا کہ میری ساری باتیں ماننے پر مجھے شرم آگئی کہ یہ میرے سارے کام کررہی ہے، اس کے بعد میں نے چیٹ جی پی ٹی سے کہا کہ سنو! ہم دوست بن...
ایف پی سی سی آئی اور اِپسوس کے پہلے مقامی سروے انڈیکس آف ٹرانسپیرنسی اینڈ اکاؤنٹیبلٹی اِن پاکستان (iTAP) کی افتتاحی تقریب سے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال خطاب کر رہے ہیں ۔اس موقع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کے ایم سی میں اپوزیشن لیڈر اور جماعت اسلامی کے رہنما سیف الدین ایڈووکیٹ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے حالیہ بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میئر کی گفتگو دراصل بوکھلاہٹ اور ناکامی کا کھلا اعتراف ہے،کراچی کو لوٹ کا مال سمجھنے والے خود پیپلز پارٹی کے حکمران ہیں، جنہوں نے گزشتہ 17 برسوں میں اس عظیم شہر کو کھنڈر بنا دیا ہے۔سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا کہ عوامی احتجاج کو “چند سو افراد” کہنا کراچی کے لاکھوں مظلوم شہریوں کی توہین ہے جو بدترین نااہلی، بدانتظامی اور کرپشن کے خلاف سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہیں،حکمرانوں کی غلط پالیسیوں اور ناقص منصوبہ بندی نے کراچی کو مفلوج کر دیا ہے، جس...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز کیخلاف ٹرولنگ اور توہین آمیز مہم میں ملوث افراد اور سوشل میڈیا اکائونٹس سے واضح اور دوٹوک انداز میں لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ اس معاملے پر پارٹی میں کوئی ابہام نہیں اور دہشت گردی سے متعلق واقعات میں سیکیورٹی فورسز کے شہداء پر تنقید کرنے والوں سے واضح طور پر لاتعلقی اختیار کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کیخلاف پی ٹی آئی کا موقف مضبوط اور غیر مبہم ہے اور کسی بھی صورت میں سیکیورٹی...
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے سرحد پار سے ہونے والی ایک بڑی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران 14 خوارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا، جو پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ فتنہ الخوارج نے افغانستان کو اپنی بنیادی آپریشنل پناہ گاہ بنا رکھا ہے، جہاں سے پاکستان کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی، بھرتی، رابطہ کاری اور کمانڈ اینڈ کنٹرول کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یورپی یونین نے پاکستانی مؤقف کی حمایت کردی، افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کا مکروہ چہرہ بےنقاب...
اپنے بیان میں جے یو آئی رہنماؤں نے کہا کہ بلوچستان میں بہنے والا خون کسی ایک واقعے کا نتیجہ نہیں، بلکہ ایک مسلسل سیاسی جبر، انتخابی دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ کی توہین کا انجام ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے رہنماء مولانا عبدالرحمٰن رفیق، عین اللہ شمس، مولانا خورشید احمد اور دیگر رہنماؤں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہم واضح اور دوٹوک الفاظ میں اس امر کا اعلان کرتے ہیں کہ اگر 8 فروری 2024 کو عوام کے حق رائے دہی پر ڈاکہ نہ ڈالا جاتا، قوم کے فیصلے کو نادیدہ قوتوں کے ہاتھوں یرغمال نہ بنایا جاتا، تو آج بلوچستان بالخصوص کوئٹہ اس سنگین بدامنی، خونریزی اور عدم تحفظ کی صورتحال سے ہرگز...
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان کا سیمی فائنل میں رسائی کا خواب چکنا چور ہوگیا اور یوں قومی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ مزید پڑھیں: انڈر 19 ورلڈ کپ: سیمی فائنل کی امیدیں برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کو بھارت کے خلاف بڑی فتح درکار سپر سکس مرحلے کا اہم میچ اس وقت جاری ہے، جہاں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 253 رنز کا ہدف دیا اور قومی ٹیم کی بیٹنگ اس وقت جاری ہے۔ قومی ٹیم کی میچ پر گرفت مضبوط ہے، لیکن بھاری مارجن سے بھارت کو ہرانے کا خواب پورا نہ ہو سکا۔ پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے 253 رنز کا ہدف 33.3 اوورز میں حاصل...
فوٹو: اسکرین گریپ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان سی ایم ایچ کوئٹہ پہنچے اور دہشت گردی کے واقعے میں زخمی پولیس اہل کاروں کی عیادت کی۔اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہلکاروں کے بلند حوصلے کو سراہا اور کہا کہ اہلکاروں نے شیروں کی طرح دہشت گردوں کے حملوں کا مقابلہ کیا اور انہیں ناکام بنایا۔ بلوچستان، 9 شہروں میں حملے ناکام، 3 خودکش حملہ آوروں سمیت 92 دہشت گرد ہلاک، 15 سیکورٹی اہلکار اور 18 شہری شہیدراولپنڈی، کوئٹہ، مستونگ، سکیورٹی فورسز نے ’فتنہ... وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش ناکام بنانے پر اہل کاروں کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں۔واضح...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد نیٹ ورک کی کمر توڑ دی مختلف علاقوں میں دہشتگرد حملوں کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔سندھ حکومت کے ترجمان کے مطابق چیئرمین پی پی پی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہماری سیکیورٹی فورسز نے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد نیٹ ورک کی کمر توڑ دی۔ترجمان کے مطابق انہوں نے دہشت گرد حملے ناکام بنانے پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی صلاحیتوں کو سراہا...
کوئٹہ‘ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ + نمائندہ خصوصی + اپنے سٹاف رپورٹر سے) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان کے خلاف صبح سے جاری جاری آپریشن میں جہنم واصل ہونے والے دہشتگردوں کی مصدقہ تعداد 92 ہو گئی۔ اس سے قبل پچھلے دو دن میں پنجگور اور شعبان میں41 دہشت گرد مارے گئے تھے، سکیورٹی ذرائع کے مطابق گوادر میں بلوچ مزدور خاندانوں پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی بربریت سفاک ہندوستانی پراکسی دہشتگردوں نے 11 معصوم غریب بلوچ شہریوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کر دیا۔ یہ تعداد پہلے پانچ معصوم شہریوں کی تھی۔ شہید ہونے والوں میں 5 مرد، 3 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔ ان تمام کا تعلق بلوچستان سے...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملے ناکام بناتے ہوئے 3 خودکش بمباروں سمیت 92 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ 2 روز میں مجموعی طور پر 133 دہشتگرد مارے گئے، اس دوران سیکیورٹی فورسز کے 15 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے کوئٹہ، مستونگ، نوشکی، دالبندین، خاران، پنجگور، تمپ، گوادر اور پسنی کے گردونواح میں متعدد دہشتگرد کارروائیاں کرکے بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سی ٹی ڈی کی مستونگ میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی آقاؤں کی ہدایت پر کی...
فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بلوچستان میں 12 مقامات پر حملے ناکام بنادیے گئے، سیکیورٹی فورسز نے صوبے میں مجموعی طور پر 108 دہشتگردوں کا جہنم واصل کردیا، جبکہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے 10 جوان شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا تعاقب کر کے مزید آپریشنز جاری ہیں، گزشتہ دو دن میں پنجگور اور شعبان میں41 دہشت گرد مارے گئے تھے۔ سیکیورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 58 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق رات گئے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے متعدد مقامات پر بزدلانہ حملے کیے، جن میں سیکیورٹی اداروں اور پولیس کے 10 جوان...
بھاری امریکی ٹیرف اور چاہ بہار منصوبے سے دستبرداری مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہے، برطانوی اخبار
بھاری امریکی ٹیرف اور چاہ بہار منصوبے سے دستبرداری مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہے، برطانوی اخبار WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز ممبئی(آئی پی ایس )برطانوی جریدے دی ٹیلی گراف کے مطابق بھارتی حکومت کی ناکام سفارت کاری اور کمزور معاشی پالیسیاں مودی کے ترقی اور علاقائی تسلط کے دعوں کو زمینی حقائق کے سامنے بے نقاب کر رہی ہیں۔ دی ٹیلی گراف کے مطابق مودی کے بدترین دور اقتدار میں بھارت کو شدید سفارتی اور معاشی دھچکوں کا سامنا ہے۔ بھارتی ادارہ جاتی حصص کی فروخت اور امریکی پابندیوں نے مودی حکومت کو امریکا کے سامنے جھکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ دی ٹیلی گراف کا کہنا ہیکہ بھارت پر بھاری ٹیرف، امریکی...
تازہ اطلاعات کے مطابق، فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بلوچستان میں 12 مقامات پر حملے ناکام بنا دیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے مجموعی طور پر 108 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، تاہم پولیس اور دیگر سیکیورٹی اہلکاروں کے 10 جوان اس کارروائی میں شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کا تعاقب جاری ہے اور گزشتہ دو دن میں پنجگور اور شعبان میں 41 دہشتگرد مارے جا چکے ہیں۔ فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 58 دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ رات گئے دہشتگردوں نے بلوچستان کے متعدد علاقوں میں بزدلانہ حملے کیے، جن میں سیکیورٹی اہلکار اور پولیس کے 10 جوان شہید ہوئے۔ دہشتگردوں نے گوادر...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں امن کے خلاف خطرات ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں امن کو درپیش خطرات کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی مؤثر اور بروقت کارروائیوں پر اظہارِ تحسین کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشتگردوں کی جانب سے مختلف مقامات پر دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے پر افواجِ پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ مہارت اور مستعدی کو سراہا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: گزشتہ 12 ماہ میں 700 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہوئے، وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی صدرِ مملکت نے کارروائیوں کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی اہلکاروں اور بے گناہ شہریوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا، جبکہ شہدا کے درجات کی بلندی اور ان کے لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔ صدر...
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 12 مقامات پر حملے ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں میں 37 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے 12 مختلف مقامات پر بزدلانہ حملے کیے، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں یہ تمام حملے ناکام بنا دیے گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ ان دہشت گردانہ کارروائیوں میں اب تک فتنۃ الہندوستان کے 37 دہشت گرد جہنم واصل ہو چکے ہیں جب کہ اس دوران سیکیورٹی اداروں اور پولیس کے 10 جوان اس دھرتی اور عوام کی حفاظت کے لیے لڑتے ہوئے شہید ہوئے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع...
ویب ڈیسک:وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے بلوچستان میں حملے ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے 58 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش اوروطن کی خاطر بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے 10 اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیاہے۔وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ کاکہناہے کہ شہید اہلکاروں نے اپنی جان پر وطن کی حفاظت کو ترجیح دی،قوم ان کی مقروض ہے،دہشت گردوں کا تعاقت جاری رکھا جائےگا،اور زمین پر انہیں جائے پناہ نہیں ملے گی۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ وطن عزیز کو دہشت گردی سے ہر صورت پاک کیا جائےگا۔
ویب ڈیسک : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر پولیس اور سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ ہماری سکیورٹی فورسز نے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی نیٹ ورک کی کمر توڑ دی،سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے بعد بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 10 پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کے خاندانوں سے...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فتنہ الہندوستان کی جانب سے بلوچستان کے امن کو نشانہ بنانے کی مذموم کوششوں کو ناکام بنانے اور دشمن کے عزائم خاک میں ملانے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پذیرائی ہے۔ وزیراعظم نے کوئٹہ، نوشکی، دالبندین، پسنی اور گوادر سمیت 12 مقامات پر فتنہ الہندوستان کے منظم دہشتگرد حملوں کو ناکام بنانے اور 37 دہشتگردوں کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران اور اہلکاروں کی اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے ناکام، 88 خارجی ہلاک، 10 اہلکار شہید وزیراعظم نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مختلف آپریشنز میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم 88 سرکردہ دہشتگردوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان میں امن و امان تباہ کرنے کی ایک اور بڑی کوشش سیکورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث ناکام بنا دی گئی۔میڈیا رپورٹس میں سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ شب فتنۃ الہندوستان سے منسلک دہشتگرد عناصر نے صوبے کے مختلف اضلاع میں بیک وقت متعدد حملے کرنے کی کوشش کی، تاہم سیکورٹی فورسز، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری ردعمل دیتے ہوئے صورتحال کو قابو میں لے لیا اور تمام حملوں کو ناکام بنا دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے بلوچستان کے کم از کم 12 مختلف مقامات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی تھی، جن کا مقصد خوف و ہراس پھیلانا اور...
بلوچستان: فورسز کی بروقت کارروائیاں، بی ایل اے کے حملے ناکام، کئی دہشت گرد جہنم واصل WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز کوئٹہ: (آئی پی ایس) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بی ایل اے سے وابستہ غیر ملکی سرپرستی یافتہ دہشت گرد نیٹ ورک کی جانب سے دہشت گردی کی ناقص منصوبہ بندی پر مبنی متعدد کارروائیاں کی گئیں، جنہیں پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے تمام مقامات پر فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنایا، کئی دہشت گردوں کو ہلاک کیا اور چند گھنٹوں کے اندر صورتحال پر مکمل طور پر قابو پالیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ حملے فتنہ الہندوستان نامی نیٹ ورک نے کیے، جو بی ایل اے کا غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت...
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 12 مقامات پر حملے ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں میں 37 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے 12 مختلف مقامات پر بزدلانہ حملے کیے، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں یہ تمام حملے ناکام بنا دیے گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ ان دہشت گردانہ کارروائیوں میں اب تک فتنۃ الہندوستان کے 37 دہشت گرد جہنم واصل ہو چکے ہیں جب کہ اس دوران سیکیورٹی اداروں اور پولیس کے 10 جوان اس دھرتی اور عوام کی حفاظت کے لیے لڑتے ہوئے شہید ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی...
اسلام آباد ( طارق محمود سمیر) گذشتہ رات بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بزدلانہ حملے کیے، تاہم سیکورٹی فورسز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت اور مؤثر کارروائیوں کی بدولت یہ تمام حملے ناکام بنا دیے گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق اب تک ان حملوں میں 37 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ سیکورٹی فورسز کے 10 جوان اس دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ مختلف مقامات پر دہشت گردوں کا تعاقب اور آپریشنز کا سلسلہ ابھی جاری ہے، اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق مزید دہشت گردوں کی ہلاکتیں اور نقصانات بھی سامنے آئے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں سیکورٹی اداروں نے بلوچستان...
بلوچستان میں نام نہاد ’ھیروف 2.0‘ کے تحت بی ایل اے اور بی ایل ایف نے مختلف علاقوں میں مربوط حملوں کی کوشش کی، لیکن پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے فوری اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے تمام حملے ناکام بنا دیے۔ صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے۔ دہشتگرد تنظیمیں اور پروپیگنڈا بی ایل اے اور بی ایل ایف فتنہ الہندوستان کے تحت سرگرم غیر ملکی سرپرستی یافتہ دہشتگرد تنظیمیں ہیں۔ ان کے دعوے اور ہمدرد بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے باوجود، زمینی حقائق میں یہ کارروائیاں ناکام ثابت ہوئیں۔ BLA and its cohorts are declaring that they have launched HEROF-2 at various locations in Balochistan. In fact, upgraded operations of Pakistan Army / 12 Corps (including FC, and...
بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم ’فتنۃ الہندوستان‘ نے مختلف علاقوں میں حملے کی کوشش کی، لیکن پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو مکمل طور پر ناکام بنایا۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگرد بھاری نقصان اٹھانے پر مجبور گنج کے علاقے میں سڑک بلاک کرنے اور عام شہریوں کو ہراساں کرنے کی کوشش کے دوران سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگرد ہلاک کیے، اور یہ کارروائی محض 35 سے 40 منٹ میں مکمل کی گئی۔ ایک اور کارروائی میں دہشتگرد پاکستان کوسٹ گارڈ کیمپ پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے، جہاں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کی اور 6 دہشتگردوں کو داخلی گیٹ پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ایک مبینہ آڈیو میسج سوشل میڈیا پر لیک ہو گیا ہے، جس میں انہوں نے گزشتہ روز کے دھرنے میں پارٹی کے ارکانِ پارلیمنٹ کی کم شرکت کا ذمہ دار وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو قرار دیا ہے۔ اس مبینہ آڈیو سے پارٹی کے اندرونی اختلافات ایک بار پھر منظرعام پرآگئے ہیں۔شیخ وقاص اکرم نے مزید کہا کہ اگر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے دھرنا دینا ہی تھا تو کم از کم اپنے صوبے کے 90 ارکانِ صوبائی اسمبلی کو ساتھ لے کر آتے، کیونکہ وہ جغرافیائی طور پر قریب تھے اور ان کی شرکت ممکن تھی، آڈیو میں یہ بھی کہا گیا کہ خیبرپختونخوا ہاؤس...
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکورٹی فورسز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ایک بروقت اور مؤثر کارروائی کے ذریعے دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ کارروائی ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی زکوزئی میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی، جہاں دہشت گرد عناصر بڑے پیمانے پر تخریبی کارروائیوں کی تیاری کر رہے تھے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران 29 دیسی ساختہ بم، 3 خودکش جیکٹس اور 6 فریما کارڈز برآمد کیے گئے ہیں، جنہیں ممکنہ طور پر دہشت گرد حملوں میں استعمال کیا جانا تھا۔ برآمد ہونے والا یہ مواد اس بات کی...
میانوالی میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی گئی، سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دورن6 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق چاپڑی کے علاقے چاپڑی ڈیم کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، اس دوران 6 خطرناک دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک جبکہ 8 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی جس پر دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ کر دی۔ ہلاک دہشت گردوں سے 1 خودکش جیکٹ، 3 دستی بم، 6 ایس ایم جی، 200 گولیاں اور...
ڈویلپمنٹ اتھارٹی آفیشنل اکاؤنٹس سیکورٹی ڈپازٹ اکاؤنٹ میں 2 ارب سے زائد روپے کی منتقلی کے سکینڈل میں نیب نے موجودہ ڈی جی سمیت 8 سابق ڈی جی آر ڈی افسران اور دیگر افراد کی پراپرٹیز تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مجموعی طور پر 48 افراد کی پراپرٹیز تفصیلات طلب کی گئیں۔ چیئرمین سی ڈی اے لاہور، کراچی، ملیر، پشاور، گوادر اور راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کے ڈی جی سے تفصیلات طلب کی گئیں۔ موجودہ ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضی کی پراپرٹیز کی بھی تفصیلات طلب کی گئیں۔ سابق ڈی جی آر ڈی اے عامرہ خان، چوہدری مقبول دھاولہ، مرحوم عبد الستارعیسانی کی پراپرٹیز تفصیلات طلب کیں گئیں۔ سابق ڈی جی آر ڈی اے ندیم احمد...
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی زکوزئی میں سیکیورٹی فورسز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے کیے گئے ایک اہم سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران 29 آئی ای ڈیز، 3 خودکش جیکٹس اور 6 فریما کارڈز (ممکنہ طور پر جعلی یا دھوکہ دہی والے شناخت کارڈز) برآمد کیے گئے ہیں۔ یہ تمام مواد دہشت گردوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملوں کی تیاری کے لیے جمع کیا گیا تھا، جسے بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیا گیا۔ بنوں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا بنوں...
معروف بالی وُڈ اداکار انوپم کھیر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں انہوں نے پاکستان کے سینیئر اداکار اور مزاح نگار سہیل احمد کی مزاحیہ آڈیو استعمال کی ہے۔ ویڈیو کے بعد صارفین کی جانب سے دلچسپ اور تعریف بھرے تبصرے سامنے آئے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین نے سہیل احمد کی تعریف کرتے ہوئے انہیں پاکستان کے لیجنڈ اداکار اور بہترین آرٹسٹ قرار دیا۔ اسی کے ساتھ ساتھ انوپم کھیر کی بھی صارفین نے پذیرائی کی۔ View this post on Instagram A post shared by 365 News (@365.newspk) واضح رہے کہ سہیل احمد المعروف ’عزیزی‘ پاکستان کے معروف مزاح کار، اسٹیج اور ٹیلی ویژن اداکار ہیں۔ ان کی شہرت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میٹا کی زیر ملکیت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی اور ڈیجیٹل سکیورٹی کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جسے کمپنی نے ’اسٹرکٹ اکاؤنٹ سیٹنگز‘ کا نام دیا ہے۔ٹیکنالوجی سے متعلق معتبر ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر خصوصی طور پر اُن صارفین کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو سائبر اٹیکس، اسپائی وئیر یا دیگر ڈیجیٹل خطرات کے زیادہ حساس ہیں، جیسے صحافی، عوامی شخصیات اور آن لائن انفلوئنسرز۔ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق نئے فیچر کے تحت صارف کے اکاؤنٹ پر خودکار طور پر سخت ترین پرائیویسی کنٹرولز نافذ ہو جائیں گے، اس سیٹنگ کے فعال ہونے کے بعد نامعلوم...
پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کی مشہور ڈرامہ سیریز گیسٹ ہاؤس میں مسٹر شمیم کا کردار ادا کرنے والے سینئر اداکار خالد حفیظ 26 اور 27 جنوری کی درمیانی شب، رات 1 بج کر 30 منٹ پر اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ اسلام آباد کے ایچ-11 قبرستان میں بعد از نمازِ مغرب ادا کی گئی۔ خالد حفیظ اسلام آباد میں اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ مقیم تھے اور انہیں اکثر ڈرامے گیسٹ ہاؤس کے ساتھی اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو کے ساتھ انٹرویوز میں دیکھا جاتا رہا۔ اداکار کے انتقال کی خبر سب سے پہلے افضل خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی، جس کے بعد اداکارہ بشریٰ انصاری اور نعمان...
باکو: (ویب ڈیسک) آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں اسرائیلی سفارتخانے پر مبینہ حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق آذربائیجان کی سیکیورٹی فورسز نے 3 افراد کو حراست میں لے لیا، حملے کی منصوبہ بندی داعش کے افغان گروپ خراسان گروپ کی ہدایات پر کی گئی۔ دوسری جانب آذری سیکیورٹی حکام نے کہا کہ 3 مبینہ حملہ آوروں نے غیرملکی سفارتخانے پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا۔
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہر سانحے کے بعد پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان سیاسی نورا کشتی شروع ہو جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جسے عوام منتخب کریں وہی میئر ہونا چاہیے، قبضہ میئر نہیں، اور گل پلازہ کے سانحے کے بعد شہر کے لوگوں میں بے بسی کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گل پلازہ میں فائر فائٹرز کے پاس مناسب لباس، ماسک یا کٹس موجود نہیں تھے، شہر میں بارش یا آگ کے مواقع پر فوری اقدامات نہ ہونے کے باعث عوام مشکلات کا شکار ہیں۔ حافظ نعیم الرحمان نے کراچی کے گرین لائن اور ریڈ لائن منصوبوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہر سانحے کے بعد پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان سیاسی نورا کشتی شروع ہو جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ جسے عوام منتخب کریں وہی میئر ہونا چاہیے، قبضہ میئر نہیں، اور گل پلازہ کے سانحے کے بعد شہر کے لوگوں میں بے بسی کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ گل پلازہ میں فائر فائٹرز کے پاس مناسب لباس، ماسک یا کٹس موجود نہیں تھے، شہر میں بارش یا آگ کے مواقع پر فوری اقدامات نہ ہونے کے باعث عوام مشکلات کا شکار ہیں۔ حافظ نعیم الرحمان نے کراچی کے گرین لائن اور ریڈ لائن منصوبوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:سائبر سیکیورٹی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ایک غلط کنفیگر شدہ کلاؤڈ ڈیٹا بیس کے باعث تقریباً 14 کروڑ سے زائد صارفین کے فیس بک، انسٹاگرام، جی میل اور دیگر آن لائن اکاؤنٹس کا حساس ڈیٹا لیک ہو گیا ہے۔ یہ معلومات غیر محفوظ ڈیٹا بیس کے ذریعے عام ہوئیں جسے معروف سائبر سیکیورٹی محقق جیریمیا فاؤلر نے دریافت کیا۔تحقیقات کے مطابق لیک ہونے والے ڈیٹا میں یوزر نیم، پاس ورڈز، ای میل ایڈریسز اور مختلف آن لائن سروسز سے منسلک اکاؤنٹس کی تفصیلات شامل ہیں، جن میں 48 ملین جی میل، 17 ملین فیس بک، 6.5 ملین انسٹاگرام، 3.4 ملین نیٹ فلکس، 7 لاکھ 80 ہزار ٹک ٹاک، 4 لاکھ 20 ہزار بائنانس اور ایک...
مسلح افواج کے مسئولین اور سیاسی رہنماؤں کی 15ویں قومی کانفرنس میں لاریجانی نے کہا کہ حالات بگاڑ کر فسادیوں نے کہا کہ "اب لوگ، باہر نکلیں" ان کا منصوبہ ہمارے لوگوں کو سڑکوں پر نکالنا تھا، لیکن وہ اس میں ناکام رہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ سیکورٹی ایجنسیوں نے فسادیوں کے لیڈروں کی نشاندہی کی اور ان میں سے بعض کو گرفتار کر لیا، یقیناً ان میں سے بعض ایسے ہیں جو دشمن میں دام فریب میں آکر دھوکا کھا گئے۔ فارس نیوز ایجنسی کے سیاسی گروپ کے مطابق سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی لاریجانی نے مسلح افواج کے مسئولین اور سیاسی رہنماؤں کی 15ویں قومی کانفرنس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائبر سیکیورٹی نے تقریباً 48 ملین جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز سمیت مجموعی طور پر 149 ملین لاگ اِن کریڈنشلز لیک ہونے کا انکشاف کیا ہے۔سائبر ریسرچر جیریمیا فاؤلر کے مطابق یہ ڈیٹا بیس نہ تو پاس ورڈ کے ذریعے محفوظ تھا اور نہ ہی انکرپٹڈ، اور اس میں تقریباً 96 جی بی خام کریڈنشل ڈیٹا موجود تھا، یہ لیک کسی نئی جی میل یا دیگر سروسز پر ہونے والی براہِ راست ہیکنگ کا نتیجہ نہیں بلکہ پچھلے کئی سالوں کے مختلف ڈیٹا لیکس اور انفوسٹیلر میلویئر کے ذریعے جمع کی گئی معلومات پر مشتمل ہے۔ماہرین کے مطابق انفوسٹیلر میلویئر صارفین کی ذاتی ڈیوائسز کو متاثر کر کے یوزرنیم، پاس ورڈ اور دیگر حساس معلومات اکٹھا...
ڈپریشن دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والی ذہنی بیماریوں میں شامل ہے، جس کا علاج عموماً اینٹی ڈپریسنٹ ادویات سے کیا جاتا ہے، تاہم بڑی تعداد میں مریض ایسے ہیں جن پر یہ ادویات خاطر خواہ اثر نہیں کرتیں۔ اب آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف سڈنی کے برین اینڈ مائنڈ سینٹر کی ایک بڑی تحقیق نے اس سوال کا سائنسی جواب پیش کر دیا ہے، جو مستقبل میں ڈپریشن کے علاج کا طریقہ بدل سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:کیریئر کے عروج میں ذاتی مسائل نے مجھے ڈپریشن میں مبتلا کردیا تھا، ثانیہ مرزا تحقیق کے مطابق ڈپریشن کوئی ایک بیماری نہیں بلکہ مختلف اقسام پر مشتمل کیفیت ہے، جن کے علاج کے لیے یکساں طریقہ مؤثر نہیں ہوتا۔ اس...
بھارتی اداکارہ مونی رائے نے حالیہ دنوں ہریانہ کے شہر کرنال میں ہونے والے ایک پروگرام کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر خاموشی توڑتے ہوئے شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر شیئر کی گئی تفصیلی تحریر میں اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ ایک جشن کے طور پر منعقد ہونے والا ایونٹ ان کے لیے ذہنی اذیت اور شرمندگی کا باعث بن گیا۔ مونی رائے کے مطابق جیسے ہی وہ اسٹیج کی جانب بڑھیں، حالات غیر آرام دہ ہونے لگے۔ انہوں نے لکھا کہ چند عمر رسیدہ افراد اور دیگر مردوں نے تصاویر بناتے ہوئے ان کی کمر پر ہاتھ رکھا، جس پر انہوں نے فوراً اعتراض کیا اور ہاتھ ہٹانے کو کہا۔ اداکارہ...