2026-07-24@14:05:09 GMT
تلاش کی گنتی: 1024

«اسٹیج اداکارہ»:

(نئی خبر)
    بھارتی اداکارہ مونی رائے نے حالیہ دنوں ہریانہ کے شہر کرنال میں ہونے والے ایک پروگرام کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر خاموشی توڑتے ہوئے شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے۔  اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر شیئر کی گئی تفصیلی تحریر میں اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ ایک جشن کے طور پر منعقد ہونے والا ایونٹ ان کے لیے ذہنی اذیت اور شرمندگی کا باعث بن گیا۔ مونی رائے کے مطابق جیسے ہی وہ اسٹیج کی جانب بڑھیں، حالات غیر آرام دہ ہونے لگے۔ انہوں نے لکھا کہ چند عمر رسیدہ افراد اور دیگر مردوں نے تصاویر بناتے ہوئے ان کی کمر پر ہاتھ رکھا، جس پر انہوں نے فوراً اعتراض کیا اور ہاتھ ہٹانے کو کہا۔ اداکارہ کا...
    بھارتی اداکارہ مونی رائے نے حال ہی میں ہریانہ کے شہر کرنال میں ایک پروگرام کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر تفصیل بیان کرتے ہوئے کہا کہ جشن کے طور پر منعقد ہونے والا یہ ایونٹ ان کے لیے ذہنی اذیت اور شرمندگی کا باعث بن گیا۔ مونی رائے کے مطابق جیسے ہی وہ اسٹیج کی جانب بڑھیں، حالات غیر آرام دہ ہو گئے۔ انہوں نے لکھا کہ چند مرد حضرات، جن میں کچھ عمر رسیدہ بھی تھے، تصاویر لیتے ہوئے ان کی کمر پر ہاتھ رکھ رہے تھے، جس پر انہوں نے فوراً اعتراض کیا اور ہاتھ ہٹانے کو کہا۔ اداکارہ کے مطابق اس...
    این سی سی آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان تفتیش میں تعاون نہیں کررہے ہیں۔بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی، رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے متعلق انویسٹی گیشن کی تفصیلات سے عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے۔این سی سی آئی اے کی رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے کی جانے والی ٹویٹس پر 2 الگ انکوائریز شروع کر رکھی ہیں، بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے خلاف این سی سی آئی اے میں 2...
    —فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست میں این سی سی آئی اے نے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی۔این سی سی آئی اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے خلاف این سی سی آئی اے میں 2 انکوائریز زیر التوا ہیں۔  بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کروانے کےلیے حکومت کی ساڑھے تین سال سے کوششیں جاریحکومت نے کب کب بانی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے ایکس کو لکھا؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ 19 مئی اور 13 ستمبر 2024 کو 2 انکوائریز این سی سی آئی اے میں رجسٹرڈ ہوئیں، این سی سی آئی...
    بالی ووڈ کی سابق اداکارہ و پروڈیوسر ریمی سین جو 2000ء کی دہائی کے اوائل میں بالی ووڈ کی ایک بڑی اور مقبول اداکارہ رہی ہیں، ایک بار پھر خبروں میں ہیں، جس کی وجہ اس بار فلمیں نہیں بلکہ دبئی کے ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں ان کی کامیابی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 44 سالہ ریمی سین فلم ہنگامہ، دھوم، گول مال، پھر ہیرا پھیری اور جونی غدار جیسی مقبول فلموں میں کام کر چکی ہیں، اب انہوں نے بالی ووڈ سے اپنی دوری کے بارے میں بات کی ہے۔ کافی عرصے سلور اسکرین پر شہرت حاصل کرنے کے بعد ریمی کا ہندی فلموں کے ساتھ رشتہ آہستہ آہستہ ٹوٹ گیا، جس کے بعد واپسی کا انتظار...
    اسلام آباد: این سی سی آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان تفتیش میں تعاون نہیں کررہے۔ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے متعلق انویسٹی گیشن کی تفصیلات سے عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے۔ این سی سی آئی اے کی رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے کی جانے والی ٹویٹس پر 2 الگ انکوائریز شروع کر رکھی ہیں ۔ بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے خلاف...
    کارگل ڈیموکریٹک الائنس کے کنوینر نے کہا کہ ہم جس چیز کا مطالبہ کرنے جا رہے ہیں وہ ایک باوقار اور قابل احترام جمہوری نظام ہے، اگر وہ جمہوری سیٹ اپ عوام کو قابل قبول ہو تو ہم اس سے اتفاق کرسکتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مودی حکومت نے 4 فروری 2025ء کو لداخ کی سرکردہ تنظیموں کے ساتھ بات چیت کے لئے وزارت داخلہ میں ایک بیٹھک بلائی ہے۔ یہ بیٹھک ایسے وقت میں ہورہی ہے، جب ستمبر 2025ء میں ہونے والے تشدد، گرفتاریوں اور طویل احتجاجی مظاہروں کے بعد لداخ میں سیاسی ماحول انتہائی حساس ہے۔ اس سے پہلے 6 اکتوبر کو بلائی گئی بیٹھک سے لیہہ ایپکس باڈی (ایل اے بی) اور کارگل ڈیموکریٹک الائنس (کے ڈی اے)...
    وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا آئین میں واضح ہے کہ اگر صوبہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہے تو وفاق کو مداخلت کرنے کی اجازت ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی کے گل پلازہ میں آگ ایک واقعہ نہیں ہے، ہم پچھلے 18 سال سے ایسے سانحات دیکھ رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کچھ بھی نہیں کر رہی، نہ شہریوں کو پانی دیتی ہے اور نہ ہی کوٹے پر نوکریاں دیتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر قرار دے دیا مصطفیٰ کمال...
    فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کروانے کے لیے حکومت کی جانب سے ساڑھے تین سال سے کوششیں کی جا رہی ہیں، جس کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے رپورٹ پیش کر دی۔حکومت نے کب کب بانی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے ایکس کو لکھا؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست 4 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اس حوالے سے کازلسٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق جسٹس ارباب محمد طاہر 4 نومبر...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بانی پاکستان تحریکِ انصاف کا ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ بند کرانے کے لیے حکومت کی جانب سے گزشتہ ساڑھے تین سال کے دوران کی جانے والی کوششوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی ایک تفصیلی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے۔ عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مختلف اوقات میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے یا اس کے مواد کو محدود کرنے کے لیے ایکس انتظامیہ کو متعدد بار درخواستیں ارسال کیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پہلی مرتبہ 21 اگست 2022 کو پی ٹی اے نے بانی پی ٹی آئی کا اکاؤنٹ...
    احتشام کیانی : پی ٹی اے کی جانب سے بانی پاکستان تحریکِ انصاف کے ایکس (Twitter) اکاؤنٹ کو بند کروانے کے لیے حکومت کی ساڑھے تین سال سے جاری درخواستوں کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق پی ٹی اے نے متعدد بار ایکس کو خطوط لکھے، مگر کمپنی نے درخواستیں مسترد یا جزوی طور پر منظور کیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے 21 اگست 2022 کو بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کو بند کرنے کے لیے ایکس کو خط لکھا تھا، تاہم اس درخواست پر کمپنی نے کوئی کارروائی نہیں کی۔ بعد ازاں 18 اپریل 2024 کو توشہ خانہ، سائفر اور عدت کیس کے حوالہ جات دیتے ہوئے ایک بار پھر اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست...
     اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کا ایکس اکائونٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے عمران خان کا ایکس اکائونٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں انہوں نے ریمارکس دیے کہ جیل حکام ، پی ٹی اے اور دیگر فریقین کو جواب آچکا ہے، پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش ہے، دیکھ لیں رٹ پٹیشن کیا ہے اور آپ کا جواب کیا ہے۔ دوران سماعت عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدالت کو بتایا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اس کیس سے متعلق مشاورت کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کا ایکس اکاو ¿نٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے عمران خان کا ایکس اکائونٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں انہوں نے ریمارکس دیے کہ جیل حکام ، پی ٹی اے اور دیگر فریقین کو جواب آچکا ہے، پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش ہے، دیکھ لیں رٹ پٹیشن کیا ہے اور آپ کا جواب کیا ہے۔دوران سماعت عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدالت کو بتایا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اس کیس سے متعلق مشاورت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سانحہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد نیشنل ڈیسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے )اورپراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے سندھ) متا ثرین کو بروقت ریسکیو کرتے نظر نہیں آئے،دونوں ادارے مکمل طور پر ناکام رہے ہیں۔دنوں ادارےگل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد کسی بھی امدادی کارروائیوں میں کہی نظر نہیں آئے بروقت حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر گل پلازہ متاثرین اس ادارے کی کارکردگی سوال اٹھا رہے ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ سالانہ اربوں روپے کا بجٹ رکھنے والے ادارے اور ان کے عملے نے آگ لگنے کے بعد کراچی کے شہریوں کو بے یارومدد گار کیوں چھوڑ دیا، حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کیے ،وقت پر متاثرین کے امداد...
    اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک نیا حفاظتی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت کم عمر صارفین کی خودکار شناخت کی جائے گی تاکہ انہیں حساس مواد سے محفوظ رکھا جا سکے۔ یہ نظام صارف سے عمر پوچھنے کے بجائے اس کے استعمال کے انداز کی بنیاد پر عمر کا اندازہ لگائے گا۔ یہ بھی پڑھیں:اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات دکھانے کا اعلان غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی میں ایک ایسا نظام متعارف کرا رہا ہے جو صارف کی سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے اندازہ لگائے گا کہ آیا وہ 18 سال سے کم عمر ہے یا نہیں۔ اگر سسٹم کو...
    اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عمران خان کا ایکس  اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ  نے بانی پی ٹی آئی سے وکیل سلمان اکرم راجا کی ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت درخواست پر جواب مانگتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد آفس تحریری جواب جمع کرا دے۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس میں پی ٹی اے کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آپ دیکھ لیں رٹ پٹیشن کیا ہے اور آپ کا جواب کیا ہے ۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے لیے جیل حکام، پی ٹی اے اور دیگر فریقین کے جوابات موصول ہونے کے بعد کیس کی مزید سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت سلمان اکرم راجا نے عدالت کو بتایا کہ وہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے لیے ملاقات نہیں کر سکے، عدالت نے کہا کہ اگر ملاقات ہو جائے تو 24 فروری کو حتمی دلائل سنے جائیں گے۔ عدالت نے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر بھی تفصیلی جواب جمع کرانے کی ہدایت کی اور ایڈوکیٹ جنرل اسلام...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کے کیس کی سماعت کی، جس میں سلمان اکرم راجا نے عدالت کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہو سکی۔ عدالت نے جیل حکام، پی ٹی اے اور دیگر فریقین کے جوابات موصول ہونے کے بعد کیس کی مزید سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں کیس کی سماعت کے دوران سلمان اکرم راجا نے عدالت کو بتایا کہ وہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے لیے ملاقات نہیں کر سکے۔ عدالت نے کہا کہ اگر ملاقات ہو جائے تو 24 فروری کو حتمی دلائل سنے جائیں گے۔ یہ بھی...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کل 21 جنوری 2026 کو مقرر کر دی ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر کریں گے۔ یہ کیس شہری غلام مرتضیٰ کی درخواست پر دائر کیا گیا ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ بند کرنے کی قانونی حیثیت چیلنج کی گئی ہے۔ عدالت نے گزشتہ سماعت میں اپنے تحریری حکمنامے میں واضح کیا تھا کہ اڈیالہ جیل حکام پہلے ہی اپنا جواب جمع کرا چکے ہیں اور دیگر فریقین بھی اپنا جواب عدالت میں جمع کرائیں۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل سلمان اکرم راجہ کیس کی پیروی کریں گے، جبکہ شہری غلام...
    افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (NDS) کے سابق سربراہ رحمت اللہ نبیل کے پاکستان پر الزامات بے بنیاد پراپیگنڈا اور داخلی افغان سیکیورٹی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی بدنما کوشش ہے۔ مزید پڑھیں:کابل کے چینی ریسٹورنٹ میں دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی عالمی رپورٹس کے مطابق افغانستان کا خفیہ ادارہ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس (GDI) داعش خراسان کی سرگرمیوں کو بدنیتی سے پاکستان سے جوڑ رہا ہے۔ رحمت اللہ نبیل نے حالیہ کابل بم دھماکے کے بارے میں کہا تھا کہ اس کی منصوبہ بندی نوشہرہ میں کی گئی اور کابل کے مقامی بانشدوں کو استعمال کیا گیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ رحمت اللہ نبیل کے الزامات بھارت اثر رسوخ والے افغان...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اسٹیبلشمنٹ ڈیل ناکام عمران خان فوج مذاکرات وی نیوز
    خاران میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک حملہ ناکام بنا دیا اور فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 12 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ یہ کارروائی علاقے میں انسداد دہشتگردی کی مؤثر حکمت عملی کا حصہ تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 15 سے 20 دہشتگردوں نے خاران میں مختلف کارروائیاں کیں اور سٹی پولیس اسٹیشن، نیشنل بینک اور حبیب بینک کو نشانہ بنا کر تقریباً 34 لاکھ روپے لوٹے۔ دہشتگردوں کا منصوبہ یہ تھا کہ وہ پولیس اسٹیشن میں اہلکاروں کو یرغمال بنا کر مزید نقصان پہنچائیں، لیکن سکیورٹی فورسز کی فوری کارروائی سے یہ منصوبہ ناکام ہوگیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ علاقے میں سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے تاکہ مزید کسی بھی دہشتگرد...
    سٹی 42: وفاقی وزیر داخلہ  محسن نقوی اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے  دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین  پیش کیا ۔  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین  پیش کرتے ہوئے کہا سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے حملوں کو ناکام بنایا۔ خاران آپریشن میں حصہ لینے والے سکیورٹی فورسز کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے حملے پسپا کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ۔ فتنہ الہندوستان کے 12 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے والے بہادر سپوت قوم کے ہیرو ہیں۔ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں اور آن کے سہولت...
    بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار یادیو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک متنازع بیان کے بعد سخت قانونی قدم اٹھاتے ہوئے خوشی مکھرجی کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے میں 100 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خوشی مکھرجی نے دعویٰ کیا تھا کہ سوریا کمار یادیو انہیں اکثر پیغامات بھیجا کرتے تھے۔ سوریا کمار یادیو کی قانونی ٹیم نے اس الزام کو سراسر جھوٹا، بے بنیاد اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والا قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں بھارتی اداکارہ کا کرکٹر سوریا کمار یادیو...
    رکن قومی اسمبلی نعیمہ کشور خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران واٹس ایپ ہیکنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ اکاؤنٹس کا ہیک ہونا اب ایک معمول بنتا جا رہا ہے اور اسمبلی کے متعدد ارکان اس مسئلے کا شکار ہو چکے ہیں۔ نعیمہ کشور خان کا کہنا تھا کہ آئے روز انہیں اور دیگر ارکان کو ایسے پیغامات موصول ہوتے ہیں جن میں کسی رکن کا واٹس ایپ ہیک ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے رقم طلب کی جاتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اب ایک نیا طریقہ بھی سامنے آ گیا ہے جس کے تحت شہریوں کو فون کر کے پارسل کی وصولی کے بہانے تصدیقی کوڈ...
    کراچی(آئی این پی )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ریاست دشمن عناصر کو ہر محاذ پر ناکام بنایا جائے گا اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔گورنر سندھ نے بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر جوانوں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گرد ہلاک کیے گئے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔گورنر سندھ نے کہا کہ یہ کامیاب کارروائی سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، دہشت گرد عناصر کے خلاف سخت اور مثر کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ ملک میں امن و امان کو...
    لاہور(نیوز ڈیسک) معروف سٹیج اداکار قیصر پیا نوسربازوں کی واردات کا شکار ہو گئے۔ نوسر بازوں نے واردات کے نت نئے طریقے ڈھونڈ لئے جو قیصر پیا کا قیمتی موبائل گاڑی سے لے کر فرار ہو گئے، تھانہ گارڈن ٹاون پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق اداکار نے اشارے پر گاڑی روکی تو نوسرباز نے گاڑی کو ہاتھ مارا اور جھگڑا شروع کر دیا ، دوسرا نوسر باز گاڑی کی دوسری سائیڈ سے قیمتی موبائل لے گیا ۔ دوسری جانب پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔
     پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما شرمیلا فاروقی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی اداکاری کے آغاز کے حوالے سے اہم انکشافات کیے اور بتایا کہ انہوں نے اداکاری کو پیشہ ورانہ کیریئر کے طور پر کیوں اختیار نہیں کیا۔ شرمیلا فاروقی نے کہا کہ میں نے اپنا پہلا ڈرامہ اس وقت کیا جب میں اسکول میں تھی۔ اس وقت میری عمر صرف 15 سال تھی اور میں صرف اداکاری آزمانا چاہتی تھی۔ اس وقت میں کافی موٹی تھی اور میری اداکاری میں دلچسپی کانونٹ اسکول کے دنوں میں پیدا ہوئی جہاں تعلیمی سرگرمیاں اس کو پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی تھیں‘۔  انہوں نے بتایا کہ ’میں نے اپنے والد سے اجازت...
    درآمد شدہ موبائل فون پر ٹیکسوں میں کمی کا معاملہ، وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے ٹیلی کام آپریٹرز کا اہم مطالبہ پورا کرنے میں ناکام WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)درآمد شدہ موبائل فون پر ٹیکسوں میں کمی کا معاملہ، وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے ٹیلی کام آپریٹرز کا اہم مطالبہ پورا کرنے میں ناکام ،فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے متعلق پالیسی ڈائریکٹو میں بھی موبائل فون ٹیکس سے متعلق کوئی واضح یقین دہانی نہ کرائی گئی۔ ذرائع کے مطابق موبائل فون آپریٹرز فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کے ساتھ موبائل فون ٹیکس میں کمی سمیت ٹیکس رعایت کا مطالبہ کررہے ہیں ، وزارت آئی ٹی اور پی ٹی...
    کے جی ایف اسٹار یش کی نئی فلم ’ٹاکسک‘ کے ٹیزر میں جنسی منظر فلمانے والی اداکارہ نے شدید تنقید کے بعد اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہی ڈیلیٹ کردیا۔ بالی ووڈ کی نئی فلم ’ٹاکسک؛ اے فیری ٹیل فار گرون اپس‘ کا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہوگیا، تاہم ٹیزر میں برازیلین ماڈل اور اداکارہ بیٹریز ٹاؤفنباخ کے اداکارہ یش کے ساتھ متنازع منظر پر شدید رد عمل دیکھنے میں آیا۔ فلم کے مختصر ٹیزر میں قبرستان کے باہر ایک کار میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار کا ہیروئن کے ساتھ جنسی منظر فلمایا گیا ہے، اسی تنازع کے دوران بیٹریز نے اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کر دیا۔ اب جب ان کا ہینڈل انسٹاگرام پر سرچ کیا جاتا ہے تو...
    کراچی (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ریاست دشمن عناصر کو ہر محاذ پر ناکام بنایا جائے گا اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر جوانوں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گرد ہلاک کیے گئے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ یہ کامیاب کارروائی سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، دہشت گرد عناصر کے خلاف سخت اور مؤثر کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ ملک...
    پشاور: سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے متصل طورخم بارڈر پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ افغانستان سے آنے والے خالی ٹرک کی تلاشی کے دوران خفیہ خانوں سے بڑی مقدار میں گولیوں کے راؤنڈ اور میگزین برآمد ہوئے۔ ذرائع نے بتایا کہ پکڑی گئی گاڑیاں پاکستان سے غیرقانونی طور پر مقیم افغان خان دانوں کا سامان لے کر افغانستان جاتی ہیں اور واپسی پر خالی آتی ہیں تاہم سیکیورٹی کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ برآمد شدہ سامان میں 5.56 ملی میٹر کے 14,020 راؤنڈز، 7.62 ملی میٹر کے 3,300 راؤنڈز،...
    نئی دہلی: بھارتی خلائی ادارے انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (ISRO) کو ایک بار پھر اس وقت ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب اس کا راکٹ PSLV-C62 لانچ کے تیسرے مرحلے میں ناکام ہو گیا، جس کے نتیجے میں 16 سیٹلائٹس خلا میں ضائع ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ناکامی راکٹ کے تیسرے اسٹیج میں تکنیکی خرابی کے باعث پیش آئی۔ خبر رساں ادارے انڈیا ٹو ڈے کے مطابق یہ واقعہ محض ایک تکنیکی حادثہ نہیں بلکہ بھارتی خلائی پروگرام میں سامنے آنے والی مسلسل کمزوریوں کا تسلسل ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 18 مئی 2025 کو PSLV-C61 مشن بھی اسی مرحلے میں خرابی کے باعث ناکام ہو چکا ہے۔ مسلسل ناکامیوں کے باعث بھارت کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔سینٹرل پولیس آفس کے مطابق یہ کارروائیاں بنوں، خیبر اور پشاور کے نواحی علاقے ظاہرگڑھی میں کی گئیں، جہاں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے بروقت ایکشن لیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشتگرد سکیورٹی فورسز پر حملوں سمیت دیگر دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں نے مزاحمت کی تاہم فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی میں تمام ملزمان مارے گئے۔پولیس کے مطابق شاہ کس بائی پاس روڈ سے ملحقہ ناکے کلے کے علاقے میں دہشتگردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنایا گیا۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے...
    علامتی تصویر۔ سی ٹی ڈی خیبر کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ پشاور سے سینٹرل پولیس آفس کے مطابق شاہ کس بائی پاس روڈ سے ملحقہ ناکے کلے میں دہشتگردی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ سی پی او کے مطابق دہشتگردوں نے پولیس پر حملہ آور ہونے کی تیاری کی تھی، ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے 3 کلاشنکوف برآمد ہوئے۔ آئی جی پولیس اور ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی نے سی ٹی ڈی جوانوں کو شاباش دی۔ آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا دہشتگردوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے والے جوان عزم وہمت کا پیکر ہیں۔ انھوں نے کہا کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے دہشتگردوں کا نام و نشان مٹانے کا عزم...
    سٹی 42 : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے ضلع خیبر میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں  کے خلاف کامیاب کارروائی پر  سی ٹی ڈی کی ستائش کی گئی ہے۔   محسن نقوی نے کہا کہ سی ٹی ڈی کے بہادر سپوتوں نے 3 خوارجیوں کو جہنم واصل کرکے مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے سی ٹی ڈی کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ، کہا کہ سی ٹی ڈی کے بہادر جوانوں کی جرات اور پروفیشنل ازم  پر فخر ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قوم متحد ہے۔ انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا میں بھارتی سپانسرڈدہشتگردوں کا خاتمہ کرکے صوبے کا امن بحال کیا جائے گا۔   بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل...
    نئی دہلی/واشنگٹن (نیوز ڈیسک) بھارت کی خارجہ اور تجارتی پالیسی ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہے، جہاں امریکی ٹیرف اور تجارتی معاہدے کی ناکامی نے بھارتی معیشت کو مزید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ مبصرین کے مطابق دکھاوے، جھوٹ اور تکبر پر مبنی مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کے منفی نتائج اب کھل کر سامنے آ رہے ہیں۔ امریکی وزیرِ تجارت ہاورڈ لٹ نک نے بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے نہ پانے کی اصل وجہ مودی حکومت کی ہٹ دھرمی کو قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے اہم مرحلے پر لچک نہ دکھانے کے باعث پیش رفت ممکن نہ ہو سکی۔ امریکی وزیرِ تجارت نے یہ بھی انکشاف کیا...
    امریکی وزیرِ تجارت ہاورڈ لٹ نک نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ ناکام ہونے کی بنیادی وجہ بھارتی قیادت کی ہٹ دھرمی رہی۔ ان کے مطابق مذاکرات کے دوران سنجیدگی کا فقدان دیکھا گیا، جس کے باعث پیش رفت ممکن نہ ہو سکی۔ امریکی وزیرِ تجارت نے یہ بھی انکشاف کیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے درمیان براہِ راست رابطہ نہیں ہو سکا، کیونکہ مودی دباؤ اور گھبراہٹ کا شکار تھے اور انہوں نے فون کرنے سے گریز کیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکا نے بھارت کے بجائے انڈونیشیا، فلپائن اور ویتنام کے ساتھ تجارتی معاہدے طے کر لیے ہیں، جسے ماہرین بھارت کے لیے ایک بڑا سفارتی دھچکا قرار دے رہے...
    آسٹریلیا میں کھیلی گئی ایشز 2025/26 سیریز انگلینڈ کے لیے ایک اور تلخ یاد بن گئی، جہاں بازبال کے نام سے مشہور جارحانہ اور مثبت اندازِ کرکٹ اپنی آخری اور سخت ترین آزمائش میں ناکام دکھائی دیا۔ بڑے دعوؤں، امیدوں اور سازگار حالات کے باوجود انگلینڈ ایک بار پھر آسٹریلوی سرزمین پر خود کو ثابت نہ کر سکا۔ بیس بال کا پس منظر اور عروج بین اسٹوکس اور برینڈن میک کولم کی قیادت سنبھالنے سے پہلے انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ شدید زوال کا شکار تھی۔ جنوری 2021 سے 2022 کے آغاز تک انگلینڈ نے 20 ٹیسٹ میں صرف چار فتوحات حاصل کیں۔ اس دور میں جو روٹ واحد بیٹر تھے جو مسلسل کارکردگی دکھا رہے تھے۔ جون 2022 کے...
    پشاور: جوائنٹ ایکشن کمیٹی پشاور یونیورسٹی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار ہے، صوبائی حکومت مالی اور انتظامی طور پر ناکام ہوچکی ہے لہٰذا وفاق کے حوالے کردیا جائے۔ پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ انتظامی افسران کی جوائنٹ ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر ذاکراللہ جان کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں یونیورسٹی کے ملازمین میں پائی جانے والی مایوسی اور اضطراب کا اظہار کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ اجلاس کے شرکا نے یونیورسٹی انتظامیہ اور صوبائی حکومت کی جانب سے تنخواہوں اور پنشن کی بروقت ادائیگی یقینی بنانے میں مسلسل ناکامی پر شدید احتجاج کیا اور جامعیہ کے بڑھتے ہوئے مالی بحران پر...
    روس سے سستا تیل حاصل کرنے کی بھارتی پالیسی اب بھارت کے لیے ایک بڑے معاشی اور سفارتی بحران کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہے، جہاں امریکا کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر 500 فیصد تک ٹیرف عائد کیے جانے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ عالمی اور بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مودی حکومت کی روس کے ساتھ بڑھتی قربت اب ایک سفارتی ناکامی میں تبدیل ہو رہی ہے، جس کے نتیجے میں بھارتی معیشت کو شدید دباؤ کا سامنا ہے۔ بھارتی جریدے انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا تھا جب کہ روسی تیل کی خریداری پر اضافی 25 فیصد جرمانہ بھی لگایا گیا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واٹس ایپ آج کے دور میں دنیا بھر کے صارفین کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا میسجنگ پلیٹ فارم ہے، مگر حالیہ دنوں میں اس کے صارفین کو ہیکنگ اور ڈیٹا ضائع ہونے کے متعدد واقعات نے تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ایسے میں صارفین اکثر یہ نہیں جان پاتے کہ ہیکنگ یا غیر مجاز رسائی کی صورت میں اپنا اکاؤنٹ کس طرح دوبارہ حاصل کیا جائے، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے لیے مفصل رہنمائی جاری کی ہے تاکہ وہ چند آسان اقدامات کے ذریعے اپنے اکاؤنٹس کو محفوظ اور فعال بنا سکیں۔پی ٹی اے کی ہدایات کے مطابق سب سے پہلا قدم یہ ہے کہ فون نمبر کو دوبارہ واٹس...
    مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں پولیس نے ایسا اسمگلنگ کیس بے نقاب کیا جو بالکل فلم ’پشپا‘ کی کہانی کی طرح تھا۔ پنجاب کے ایک اسمگلر کو گرفتار کیا گیا جس نے اپنے ٹرک کے نیچے جعلی ڈیزل ٹینک بنا کر منشیات کو ریاستی سرحد پار لیجانے کی کوشش کی تھی۔ پولیس کے مطابق انہیں پہلے سے مخصوص اطلاع موصول ہوئی تھی کہ ایک ٹرک میں بڑی مقدار میں منشیات چھپی ہوئی ہے اور وہ مدھیہ پردیش سے پنجاب جا رہی ہے۔ فوری کارروائی کے بعد پولیس ٹیموں نے راستے میں روک کر ٹرک کو پکڑ لیا۔ مزید پڑھیں: پشپا 2 کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ کیس، سپر اسٹار الو ارجن چارج شیٹ میں نامزد ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا...
    انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ایک اور بڑا کارنامہ سامنے آگیا جب کہ کراچی میں دہشت گردی کے خطرناک منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ کئی ہفتوں پر محیط انتہائی پیچیدہ اور پیشہ ورانہ انٹیلی جنس آپریشن کے بعد کامیابی حاصل کی گئی جب کہ پریمیئر انٹیلی جنس ایجنسی کی انتھک کاوش کے نتیجے میں مصدقہ اطلاعات پر بروقت اور فیصلہ کن کارروائی کی گئی جس میں دو ہزار کلوگرام سے زائد تباہ کن بارودی مواد برآمد ہوا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کیپٹن ریٹائرڈ غلام اظفر مہیسر نے اہم پریس کانفرنس میں بتایا کہ کئی دن اور راتوں کی محنت کے بعد ایک دہشت گرد...
    راولپنڈی: سنگین  اور دہشت گردی کے مقدمات میں پولیس تفتیشی ٹیمیں چالان پیش کرنے میں مکمل ناکام  ہو گئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سنگین مقدمات کے چالان پیش کرنے میں تاخیر کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی، ڈی آئی جی کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ عدالت نے سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی خالد ہمدانی کو بھی شوکاز نوٹس جاری کیا۔ علاوہ ازیں ڈی پی او اٹک ،ڈی پی او مری اور چکوال کو بھی شوکاز نوٹس   کیے گئے۔عدالت نے  نوٹسز کے ذریعے افسران کو عدالت طلب کرتے ہوئے سوال کیا کہ چالان بروقت کیوں پیش نہیں کیے جاتے؟۔ تمام افسران کو 10 جنوری کو صبح...
    ملائیشیا کی معروف اداکارہ اور سابق بیوٹی کوئن ایمی نور ٹینی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بااثر اور وی وی آئی پی شخصیت نے انہیں تیسری بیوی بننے کے عوض غیر معمولی مالی اور رہائشی سہولیات کی پیشکش کی، جسے انہوں نے صاف الفاظ میں مسترد کردیا۔ اداکارہ کے مطابق اس پیشکش میں ماہانہ لاکھوں روپے، ایک شاندار بنگلہ اور گاڑی سمیت دیگر مراعات شامل تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 سالہ ایمی نور ٹینی نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران یہ انکشاف کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پیشکش ایک ایسی شخصیت کی جانب سے کی گئی جو معاشرے میں اثر و رسوخ رکھتی ہے اور خود کو وی وی آئی پی سمجھتی ہے۔ اداکارہ...
    ماضی کے دو دہائیوں میں متعدد امن معاہدوں کی ناکامی کے باوجود پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اب بھی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کر رہی ہے۔ صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کسی بھی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی اور فوجی کارروائیاں کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امن بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے قائم نہیں ہو سکتا اور امن جرگہ نے بھی آپریشن کو مسترد کر دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا "اگرچہ صوبے میں آپریشن کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، تاہم کوئی بھی فرد یا ادارہ زور زبردستی اپنا فیصلہ خیبرپختونخوا...
    اپنے خطاب میں عبدالمجید پڈر نے "اپنی پارٹی" کی پالیسیوں کو بیان کیا جبکہ ہلال احمد شاہ نے بتایا کہ ایک وقت تھا کہ ہماری پارٹی کو بی ٹیم کہہ کر بدنام کیا گیا لیکن اب سب کو معلوم ہے کہ بی ٹیم کون ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر "اپنی پارٹی" نے آج ٹاؤن ہال ترال میں یک روزہ ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا، جس میں پارٹی کارکنوں اور لیڈروں کی پُرجوش شرکت دیکھنے میں آئی۔ کنونشن میں 300 سے زائد فعال کارکنوں نے شرکت کی، جو کہ علاقے میں پارٹی کی زمینی سطح پر بڑھتی ہوئی طاقت کی عکاسی کرتی ہے۔ "اپنی پارٹی" کے کئی سینیئر لیڈروں نے اس اجتماع سے خطاب کیا جن میں اشرف میر، عبدالمجید...
    فوٹو: اسکرین گریب سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک نے کہا ہے کہ کراچی کو دہشت گردی کے بڑے واقعے سے بچایا ہے۔کراچی میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک نے کہا کہ کراچی میں خطرناک دہشت گردی کے منصوبے کی بیرون ملک پلاننگ کی گئی۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر نے کہا کہ واقعے میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، دہشت گردوں کا تعلق کمانڈر بشیر بی ایل اے گروپ سے ہے۔ کراچی: شہر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں...
    کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ کے قریب بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک منی ٹرک میں نصب خودکش بم (وی بی آئی ای ڈی) کو ناکارہ بنا دیا، جبکہ قریب ہی گھریلو ساختہ بارودی مواد کا ایک بڑا ذخیرہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق منی ٹرک میں پلاسٹک کے 60 ڈرموں میں بھرے گئے دھماکہ خیز مواد اور 5 گیس سلنڈر موجود تھے، جن کا مجموعی وزن تقریباً 2 ہزار کلوگرام تھا۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ یہ بارودی مواد کراچی کے مصروف تجارتی مرکز ڈولمن مال پر حملے کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے معیاری ای او ڈی طریقۂ کار کے تحت علاقے کو مکمل طور پر گھیرے...
    کراچی (نیوز ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی کارروائی کو ناکام بنا دیا۔ سکیورٹی حکام کے مطابق بلدیہ رئیس گوٹھ میں بارودی مواد سے بھری گاڑی ناکارہ بنا دی گئی، منی ٹرک سے تقریباً 2000 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا گیا۔ حکام کا مزید بتانا ہے کہ قریبی کمپاؤنڈ سے اضافی دیسی ساختہ بارودی مواد بھی ملا جسے قبضے میں لے لیا گیا، بارودی مواد مبینہ طور پر ڈولمن مال کو نشانہ بنانے کیلئے تھا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-7 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک )پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی نے تونسہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سرحدی چیک پوسٹ پر بڑا دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا ہے۔پنجاب، خیبر پختونخوا بارڈر پر خوارجی دہشت گردوں کا بڑا حملہ پسپا کردیا گیا ہے۔15 سے 20 خوارجی دہشت گردوں نے سرحدی حدود میں قائم پولیس چیک پوسٹ پر منظم حملہ کیا۔ خوارجی دہشت گرد چھوٹی ٹولیوں میں تقسیم ہو کر چاروں اطراف سے چیک پوسٹ پر حملہ آور ہوئے۔دہشت گردوں نے حملے کے دوران راکٹ لانچرز اور بھاری اسلحہ کا بے دریغ استعمال کیا۔ پولیس اہلکاروں کے الرٹ رہنے کے باعث تھرمل امیج کیمروں سے دہشت گردوں کی بروقت نشاندہی کی گئی۔پولیس نے مشین گنز اور مارٹر گنز...
    اسکرین گریب سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں بڑے پیمانے پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔بلدیہ رئیس گوٹھ میں 4 ٹن سے زائد دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا، دھماکا خیز مواد ڈرموں میں بھر کر شہر میں منتقل کیا گیا تھا۔سیکیورٹی حکام کے مطابق 60 ڈرم 5 گیس سلینڈر اور منی ٹرک کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ حکام کا بتانا ہے کہ کارروائی زیرحراست دہشت گردوں کی نشاندہی پر کی گئی، برآمد کیے گئے بارودی مواد کو بم ڈسپوزل اسکوڈ نے ناکارہ بنادیا۔
    معروف پاکستانی ٹی وی اداکار آغا شیراز کو دل کا شدید دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جس کے باعث شوبز انڈسٹری اور مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ اداکار کے اہلِ خانہ نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔ خاندان کے مطابق آغا شیراز کو سنگین قلبی پیچیدگیوں کے باعث اسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے فوری طبی امداد فراہم کی۔ بروقت علاج کے بعد ان کی حالت اب مستحکم بتائی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: برازیل اور ریئل میڈرڈ کے لیجنڈ فٹبالر روبرٹو کارلوس کو ہارٹ اٹیک، حالت اب کیسی ہے؟ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ آغا شیراز...
    پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی نے تونسہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سرحدی چیک پوسٹ پر بڑا دہشتگرد حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا بارڈر پر خوارجی دہشتگردوں کا بڑا حملہ پسپا کردیا گیا ہے۔ 15 سے 20 خوارجی دہشتگردوں نے سرحدی حدود میں قائم پولیس چیک پوسٹ پر منظم حملہ کیا۔ خوارجی دہشتگرد چھوٹی ٹولیوں میں تقسیم ہو کر چاروں اطراف سے چیک پوسٹ پر حملہ آور ہوئے۔ دہشتگردوں نے حملے کے دوران راکٹ لانچرز اور بھاری اسلحہ کا بے دریغ استعمال کیا۔ پولیس اہلکاروں کے الرٹ رہنے کے باعث تھرمل امیج کیمروں سے دہشتگردوں کی بروقت نشاندہی کی گئی۔ پولیس نے مشین گنز اور مارٹر گنز سے بھرپور فائرنگ کر کے فوری جوابی کارروائی کی۔ پولیس نے...
    پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بیان حقائق کو مسخ کرنے اور موجودہ حکومت کی بدترین انتظامی، معاشی اور امن و امان کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ مرکزی شعبہ اطلاعات پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ موجودہ حکومت ترقی و خوشحالی کے جھوٹے دعووں اور الزام تراشی کے ذریعے قوم کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے، تاہم یہ فارمولا اب بے سود ہو چکا ہے۔ قوم بخوبی جانتی ہے کہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی معیشت ترقی کے راستے پر گامزن تھی۔ یہ بھی پڑھیے:...
    راولپنڈی: راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 2 ارب کی کرپشن کے ملزم کی ضمانت ہائیکورٹ سے بھی خارج ہوگئی۔ جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس سردار اکبر علی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ضمانت خارج کرنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا، اس سے قبل احتساب عدالت بھی ملزمان کی ضمانتیں خارج کرچکی ہے۔ نیب پراسیکیوٹر کے مطابق مرکزی ملزم جمال تاج کے اکاؤنٹ میں اس کے بھائی ڈائریکٹر فنانس نے رقم ٹرانسفر کی، ملزم کا ساتھی اعتراف جرم کرتے ہوئے پلی بارگین کر چکا ہے۔ نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سرکاری اکاؤنٹ سے ملزمان نے بھائیوں اور بیویوں کے اکاؤنٹس میں رقم ٹرانسفر کی۔ ملزم جمال تاج و فیملی لوٹی رقم واپس کرے...
    اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر مقبولیت کا ڈرامہ رچا کر جھوٹا پراپیگنڈا کررہی ہے‘ پی ٹی آئی کے بہت سارے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس بھارت سے آپریٹ ہوتے ہیں، پاکستان مخالف پروپیگنڈا کو طول دینے کیلئے بھارت سے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس آپریٹ ہوتے ہیں‘کہ عوام کے سامنے حقیقت اورحقائق موجود ہیں۔ بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پاکستان اور اس کی سالمیت کے خلاف منظم پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، پی ٹی آئی کی سیاست جھوٹ،منفی بیانیے پر مبنی ہے، یہ سیاسی میدان کی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کے سامنے...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر کوئی حقیقی فالورز نہیں،مقبولیت کے دعوے فریب ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کر کے مقبولیت کا ڈرامہ کیا جاتا ہے،پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سرگرمی محدود ہے،انہوں نے جھوٹے فالورز بنا رکھے ہیں۔ سوشل میڈیا پر مصنوعی ریچ دکھائی جاتی ہے،سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کی مقبولیت کا پردہ چاک ہو چکا ہے،بھارتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی پیروی کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی سیاست منفی بیانیے اور جھوٹ پر مبنی ہے،پی ٹی آئی سیاسی میدان کی ناکامی چھپانے کیلئے...
    اسلام آباد:وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا پر دکھائی جانے والی مقبولیت حقیقت پر مبنی نہیں بلکہ فریب پر مشتمل ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے قانون نے الزام عائد کیا کہ پی ٹی آئی سیاسی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے جھوٹے فالوورز اور مصنوعی ریچ کے ذریعے سوشل میڈیا پر اپنے آپ کو مقبول دکھاتی ہے۔ بیرسٹر عقیل ملک نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی سیاست منفی بیانیے اور جھوٹ پر مبنی ہے اور عوام حقیقت جان چکے ہیں،  بھارتی پراپیگنڈا اکاؤنٹس بھی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی پیروی کرتے ہیں، جس سے پی ٹی آئی کی...
    وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہوتے ہیں، پاکستان مخالف پروپیگنڈا کو طول دینے کیلئے بھارت سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس آپریٹ ہوتے ہیں۔بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پاکستان اور اس کی سالمیت کے خلاف منظم پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، پی ٹی آئی کی سیاست جھوٹ،منفی بیانیے پر مبنی ہے، یہ سیاسی میدان کی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کے سامنے حقیقت اورحقائق موجود ہیں، تمام ترجھوٹ پر مبنی چیزوں کو پھیلایا جاتا اورعوام کی ذہن سازی کی جاتی ہے، پی ٹی آئی بہت فخر سے کہتی ہے ہم...
    ویب ڈیسیک: وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہوتے ہیں، پاکستان مخالف پروپیگنڈا کو طول دینے کیلئے بھارت سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس آپریٹ ہوتے ہیں۔  بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پاکستان اور اس کی سالمیت کے خلاف منظم پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، پی ٹی آئی کی سیاست جھوٹ،منفی بیانیے پر مبنی ہے، یہ سیاسی میدان کی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی  انہوں نے کہا کہ عوام کے سامنے حقیقت اورحقائق موجود ہیں، تمام ترجھوٹ پر مبنی چیزوں کو پھیلایا جاتا اورعوام کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گڈانی کے قریب پاکستان نیوی‘ پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کی مشترکہ کارروائی کے دوران تقریباً 500 کلوگرام آئس (میٹا میتھامفیٹامین) اور 3ہزار 500غیر ملکی شراب کی بوتلیں ضبط کی گئیں جن کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 13کروڑ 20لاکھ امریکی ڈالر بتائی گئی ہے جو کہ پاکستانی روپے میں تقریباً 37 ارب روپے کے برابر بنتی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق غیر ملکی شراب کو پاکستان اسمگل کیا جا رہا تھا جبکہ منشیات کی یہ کھیپ بین الاقوامی منزل کے لیے روانہ کی جا رہی تھی۔ کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) گڈانی نے ضبط شدہ سامان کو باضابطہ طور پر تحویل میں لے لیا۔ ایف بی آر نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سجاول(نمائندہ جسارت) عورتوں کی فلاح وبہبوداور ترقی کی صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کی شایان شادی حال میں رکھی گئی کھلی کچہری کو ان کی اپنی ہی پارٹی کے ضلعی چئرمین کے غنڈوں نے نا کام بنادیا۔ اور سجاول کی کھلی کچہری مچھلی مارکیٹ میں تبدیل ہوگئی۔ ایس ایس پی سجاول علینہ راجپر، ڈی سی سجاول، کے علاوہ سندھ حکومت کی ترجمان ہیر سوہو، سابق ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری، عوامی نمائندوں، ایم این ایز اور ایم پی ایز کے روبرو جب ایک بزرگ شخص رجب میمن نے اسثیج پر بیٹھے ضلعی کونسل کے چئرمین کا نام لے کر کہا کہ انہوں نے میری زرعی زمین پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے اور مجھے میری اپنی زمین پر آنے...
    سٹی 42 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم سات خوارج کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ صدرِ مملکت نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر بھی سیکیورٹی فورسز اور بلوچستان پولیس کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ صدرِ مملکت نے مزید کہا کہ دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا ۔  سستی اورمعیاری اشیاء کا حصول پنجاب کے عوام کا حق ہے:مریم نواز واضح رہے کہ خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد جہنم واصل کردیئے...
    لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان نیوی کی آٹھویں میری ٹائم سکیورٹی ورکشاپ کی اختتامی تقریب پاکستان نیوی وار کالج، لاہور میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمانِ خصوصی نے پاکستان کی بلیو اکانومی کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے سمندروں کی اہمیت کو اجاگر کیا جو اکیسویں صدی میں غیر معمولی اہمیت اختیار کر چکے ہیں۔ مہمانِ خصوصی نے علاقائی میری ٹائم سکیورٹی یقینی بنانے اور ملکی سمندری سرحدوں کے دفاع کے لیے پاکستان نیوی کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے قوم میں سمندروں کی اہمیت اور قومی سلامتی سے اس کے گہرے تعلق کے بارے میں آگاہی کے فروغ...
    معروف یوٹیوبر سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور  اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری کی درخواست پر پیشرفت سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور  اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری کی درخواست پر سماعت کی۔ این سی سی آئی اے کے وکیل نے عدالت میں موقف اپنایا کہ تفتیشی افسر اسلام آباد میں موجود ہیں۔  شعیب ریاض نے اس کیس کی فائل ابھی تک واپس نہیں کی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ڈکی بھائی کے وکیل سے سوال کیا کہ آپ کے کلائنٹ نے یوٹیوب کس طرح استعمال کیا جس پر وکیل نے کہا کہ سر مین اکاؤنٹ این سی سی کے پاس...
    پاکستان نے بڑی سوشل میڈیا کمپنیوں کو سخت وارننگ جاری کی ہے کہ وہ ملکی قوانین کی پابندی کریں اور دہشتگردنہ مواد کو روکنے کے لیے فعال اقدامات کریں، بصورت دیگر ان کے خلاف برازیل کی طرح کارروائی کی جا سکتی ہے جو گزشتہ سال ’ایکس‘ کے خلاف کی گئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں:آسٹریلیا نابالغ بچوں پر سوشل میڈیا پابندی لگانے والا پہلا ملک بن گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں غیر ملکی میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور وزیر مملکت برائے قانون و انصاف عقیل ملک نے کہا کہ حکومت نے ایکس، میٹا، فیس بک، واٹس ایپ، یوٹیوب، ٹک ٹاک اور ٹیلیگرام سمیت تمام پلیٹ فارمز کے ساتھ اپنے تحفظات کا...
    بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی صحت انتہائی تشویشناک ہو گئی ہے اور وہ ڈھاکا کے ایور کیئر اسپتال میں سنگین پیچیدگیوں کے باعث وینٹی لیٹر پر زیرِ علاج ہیں۔ میڈیکل بورڈ کے مطابق ان کے گردے مکمل طور پر ناکارہ ہو چکے ہیں اور انہیں باقاعدہ ڈائیلاسز کی ضرورت ہے، جبکہ متعدد دیگر طبی مسائل بھی تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش میں عام انتخابات سے قبل سیاسی تشدد میں خطرناک اضافہ میڈیکل بورڈ کے نمائندہ پروفیسر ڈاکٹر شہاب الدین تعلقدار نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا کہ خالدہ ضیا کو سانس کی شدید قلت، خون میں آکسیجن کی کمی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بڑھتی...
    شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے گاؤں عیسوڑی میں واقع مدرسے میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 بچے شہید اور 8 زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ خوارج کے چھوڑے گئے بارودی مواد سے بچوں کے کھیلنے کے دوران ہوا۔ خوارج نے سیکیورٹی فورسز کا راستہ روکنے کے لیے بارودی سرنگیں بچھائی تھیں۔ خیبر پختون خوا میں 114 مربع کلو میٹر علاقے میں بارودی مواد اور بارودی سرنگوں کی نشاندہی کی گئی تھی۔ پاک فوج نے 82 مربع کلو میٹر علاقہ بارودی مواد سے کلیئر کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں باقی ماندہ علاقے کی ڈی مائننگ پر تیزی سے کام جاری ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے گاؤں عیسوڑی میں ایک افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مدرسے میں دھماکے سے دو معصوم بچے شہید اور آٹھ زخمی ہوگئے۔مقامی اور سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ دھماکا اس بارودی مواد کے پھٹنے سے ہوا جو خوارج کی جانب سے پہلے ہی علاقے میں چھوڑا گیا تھا، اور بچے کھیلتے ہوئے اس کی زد میں آگئے۔سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ خوارج نے ماضی میں سکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت روکنے کے لیے مختلف مقامات پر بارودی سرنگیں بچھا رکھی تھیں۔ ان خطرناک مواد کی موجودگی نہ صرف فورسز بلکہ عام شہریوں، خصوصاً بچوں کے لیے مستقل خطرہ بنی ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شمالی وزیرستان : خیبرپختونخوا میں شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے گاؤں عیسوڑی میں واقع مدرسے میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 بچے شہید اور 8 زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ خوارج کے چھوڑے گئے بارودی مواد سے بچوں کے کھیلنے کے دوران ہوا۔خوارج نے سیکیورٹی فورسز کا راستہ روکنے کے لیے بارودی سرنگیں بچھائی تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں 114 مربع کلو میٹر علاقے میں بارودی مواد اور بارودی سرنگوں کی نشاندہی کی گئی تھی۔پاک فوج نے 82 مربع کلو میٹر علاقہ بارودی مواد سے کلیئر کر دیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں باقی ماندہ علاقے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی سمت درست کرنے کے لیے مرکزی کنٹرول کے بجائے ضلعی سطح کی معیشت کو مضبوط بنانا ہوگا کیونکہ معیشت کو دباؤ یا زبردستی کے ذریعے نہیں چلایا جاسکتا۔بزنس کمیونٹی اور ایف پی سی سی آئی کے ایڈوائزری گروپ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئےبلاول نے کہا کہ ملک میں کاروبار اور معیشت سے متعلق حقائق اکثر مسخ شدہ انداز میں پیش کیے جاتے ہیں، تاہم پیپلز پارٹی اس بحث کو چھوڑ کر مستقبل پر توجہ دینا چاہتی ہے۔ ان کے مطابق پارٹی کی پالیسی واضح ہے کہ سینٹرلائزیشن نہیں بلکہ ڈی سینٹرلائزیشن ہی پاکستان کی معاشی بنیادوں کو مضبوط بنا سکتی ہے، اسی...
    رحیم یار خان: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صادق کینال روڈ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹرک سے مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کرلیا۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق برآمد کیا گیا مضرِ صحت گوشت ایک ہزار کلو سے زائد تھا، جسے فوری طور پر تلف کردیا گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ مردہ مرغیاں مختلف فاسٹ فوڈ پوائنٹس کو سپلائی کی جانی تھیں۔  فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں نے موقع پر موجود افراد سے تفتیش کی جبکہ ملوث گروہ کے خلاف تھانہ بی ڈویژن میں مقدمہ درج کرنے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیار گوشت ہرگز نہ خریدیں اور ہمیشہ اپنی موجودگی میں ذبح کرائیں۔...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی والے اینٹی پاکستان بیانیے سے لا تعلقی کا اظہار نہیں کر رہے، یہ پاکستان کے خلاف ایک سازش ہے، اس سے بھارت اور افغانستان کو خوش کیا جا رہا ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی لیڈر شپ پاکستان کے ساتھ نہیں بلکہ دشمنوں کی صف کے ساتھ کھڑی ہے۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی تحقیقات تو بعد کی بات ہے، پی ٹی آئی نے لاتعلقی کا اظہار نہیں کیا، انہیں کیا کرنا ہے کیا بیانیہ بنانا ہے، اس اکاؤنٹ سے ساری لیڈز ملتی ہیں۔وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ اس اکاؤنٹ سے کبھی پاک فوج کے خلاف تو...
    لاہور: تحریک انصاف کے دور میں ہونے والی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز میں مالی بے ضابطگیوں پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 300 ملین کی ریکوری کر لی۔ محکمہ تعلیم نے ریکوری کی رپورٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری میں پیش کر دی تاہم کئی مالی بے ضابطگیوں کا آڈٹ ڈپمارٹمنٹ کو ریکارڈ بھی پیش نہ کیا گیا۔ سابق حکومت کے دور میں پرائیویٹ اسکولوں سے رجسٹریشن فیس وصول نہیں کی گئی جبکہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز میں خریداری میں مالی ہیر پھیر کی گئی۔ اسی طرح، عملے کو غیر قانونی الاؤنس دیا گیا جبکہ سیکیورٹی اکائونٹس کے نام پر غیر قانونی ادائیگیاں کی گئیں۔
    بھارت میں معمول کی فوجی مشقوں کے دوران ایک اور بڑا حادثہ پیش آگیا ہے، جس نے بھارتی فوج کی تربیتی صلاحیت اور حفاظتی اقدامات پر نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان میں فوجی مشق کے دوران ایک بکتر بند ٹینک اندرا گاندھی نہر میں ڈوب گیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ٹینک نہر پار کرنے کی مشق کر رہا تھا۔ واقعے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ جون 2024 میں لداخ میں اسی نوعیت کی مشق کے دوران ٹینک دریا میں بہہ گیا تھا جس کے نتیجے میں پانچ فوجی اہلکار جان کی بازی ہار گئے تھے۔ اس سے قبل اکتوبر 2022 میں بھی...
    بلوچستان کے قلات میں سیکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 12 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک کر دیے ہیں۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائی بھارتی پراکسی “فِتنۃ الہندوستان” کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ ہلاک شدگان علاقے میں متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے، جبکہ فورسز علاقے میں کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشن بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ غیر ملکی سرپرستی یافتہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک فورسز اپنی کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رکھیں گی۔ وزیراعظم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں ٹینکر اور ہیوی ٹریفک کے بڑھتے ہوئے حادثات کے بعد امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے 19 سالہ نوجوان عبداللہ کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی جو گزشتہ روز کشمیر روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا تھا، امیر جماعت اسلامی  کراچی نے بزرٹا لائن میں مقتول کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور اس المناک سانحے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔منعم ظفر خان نے کہا کہ کراچی میں خونی ڈمپر اور ٹینکر شہریوں کے لیے  موت کے پروانے بن چکے ہیں،  شہر میں روزانہ ایسے افسوسناک واقعات سامنے آرہے ہیں جہاں تیزرفتار ہیوی ٹریفک معصوم شہریوں کی جانیں لے رہی ہے، گزشتہ روز عبداللہ کے حادثے کے...
    پی ٹی آئی کے متعدد سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے ایک من گھڑت اور گمراہ کن خبر بڑے پیمانے پر شیئر کرنا شروع کر دی ہے، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ امریکی کانگریس کے 44 ڈیموکریٹس نے سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو کو خط لکھ کر پاکستانی سینئر حکام پر فوری پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ دعویٰ حقائق کے منافی اور مبالغہ آمیز تشریح ہے، جسے سیاسی مقاصد کے لیے بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: روس: آئی ایس آئی کے جاسوسی نیٹ ورک کی گرفتاری کے بھارتی دعوے بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ قرار پی ٹی آئی اکاؤنٹس کے ذریعے پھیلائی جانے والی اس خبر میں...
    نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونے والا شخص جاں بحق ہوگیا ہے، جبکہ ایک اور واقعے میں ماں اور بیٹی زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت ثنااللہ کے نام سے ہوئی جو یونیورسٹی میں نائب قاصد تھا۔ گزشتہ روز ہونے والے واقعے میں 5 طلبہ اور ایک کلرک سمیت 7 افراد زخمی ہوئے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: پشین کے نجی اسپتال میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، 7 افراد زخمی یونیورسٹی کے کلرک شیر زادہ کی حالت بھی تشویشناک ہے جن کا 60 سے 65 فیصد جسم جھلس چکا ہے، یونیورسٹی میں گیس لیکیج اور کمرے کے اندر شارٹ سرکٹ کے باعث دھماکہ ہوا جس سے ساتھ والا کمرا بھی متاثر...
    لاہور: پنجاب حکومت و پاک فوج کےخلاف اور کالعدم تنظیم کے حق میں سوشل میڈیا پر پوسٹیں اپ لوڈ کرنا پولیس اہلکار کو مہنگا پڑ گیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ملکی مفاد کے خلاف  پوسٹس کرنے پر پولیس اہل کار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق سوشل میڈیا پرعقیل نورکے اکاؤنٹ سے پنجاب حکومت اور پاک فوج کے خلاف جب کہ ایک کالعدم تنظیم کے حق میں مختلف پوسٹیں اپ لوڈ کی گئیں۔ مقدمے  میں مزید کہا گیاہے کہ  پولیس کی جانب سے اکاؤنٹ کی تحقیقات کی گئیں تو معلوم ہوا کہ اکاؤنٹ محمد عقیل نور کانسٹیبل کا ہے اور وہ کافی عرصہ سے پوسٹیں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے سٹیزن اکاؤنٹ پروگرام میں ایک برس کے لیے توسیع کی ہدایت جاری کردی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے ’سیٹزن اکاؤنٹ پروگرام‘ کی مدت میں توسیع کے لئے سفارش کی تھی۔رپورٹس کے مطابق ایوان شاہی سے شہریوں کے لیے امدادی پروگرام اور اس میں رجسٹریشن کے عمل کو سال 2026 کے آخر تک جاری رکھنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔دسمبر 2016 میں اس پروگرام کا اعلان کیا گیا تھا اور اسے فروری 2017 میں رجسٹریشن کے لیے کھول دیا گیا تھا، یہ سعودی شہریوں کو مختلف معاشی اصلاحات کے اثرات سے بچانے کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں زوردار دھماکے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور یونیورسٹی میں بھگدڑ مچ گئی۔سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکا سلنڈر پھٹنے سے ہوا جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ نائن میں واقع نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز ( نمل ) میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ