Daily Mumtaz:
2026-06-03@08:18:49 GMT

پشین، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 5 دہشتگرد مارے گئے

اشاعت کی تاریخ: 22nd, February 2026 GMT

پشین، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 5 دہشتگرد مارے گئے

 

پشین:(نیوزڈیسک) سیکورٹی فورسز کی کارروائی سے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ہو گیا، 5 دہشتگرد مارے گئے۔
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق سرخاب مہاجر کیمپ کے قریب سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں سکیورٹی فورسز نے بھر پور کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کردیے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ مارے جانے والے دہشتگرد پولیس لائنز اور کیڈٹ کالج پر حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے، دہشتگردوں کی گاڑی سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔

دوسری جانب سی سی ڈی ذرائع نے مزید کہا کہ علاقے میں شرپسندوں کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، 2 خواتین آف لوڈ، ایجنٹس گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) ملتان زون نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی۔

ایف آئی اے ملتان زون کے مطابق 2 خواتین کو آف لوڈ کرکے 2 ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا۔ مسافروں نے جعلی نکاح نامے پر سوازی لینڈ کے وزٹ ویزے حاصل کیے تھے۔ 

ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ایجنٹ نے مسافروں کی غیرقانونی امیگریشن کیلیے رشوت دینے کی کوشش بھی کی۔ 

متعلقہ مضامین

  • بڑھتا ٹیکسٹائل فضلہ: یو اے ای میں استعمال شدہ کپڑوں کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کا منصوبہ
  • فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 17 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
  • شہباز شریف کا کامیاب انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
  • سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 17 دہشت گرد جہنم واصل
  • صدر مملکت ، وزیر اعظم وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ سندھ  کا بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز پر سیکورٹی فورسز کی ستائش 
  • فراہمی آب کا ’کے فور منصوبہ‘ مزید تاخیر کا شکار، 2029ء تک مکمل ہونے کا امکان
  • بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 17 دہشتگرد ہلاک
  • سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 17 دہشتگرد ہلاک
  • کے فور منصوبہ مزید تاخیر کا شکار، 2029 تک مکمل ہونے کا امکان
  • جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، 2 خواتین آف لوڈ، ایجنٹس گرفتار