2026-07-24@15:21:22 GMT
تلاش کی گنتی: 945

«جرگے نے طالبان»:

    بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے خراب صحت کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کی عمر 76 برس ہے اور وہ اپریل 2023 سے ملک کے صدر کے عہدے پر فائز تھے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش نے معزول وزیراعظم شیخ حسینہ اور خاندان سے منسلک 6.2 ارب ڈالر کے اثاثے ضبط کر لیے صدر کے پریس سیکریٹری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محمد شہاب الدین نے حالیہ طبی معائنے کے بعد بتایا کہ انہیں آٹونومک نیوروپیتھی نامی بیماری لاحق ہے جس کے باعث انہیں بعض اوقات اچانک مختصر وقت کے لیے بے ہوشی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس بیماری کے باعث وہ آئینی منصب...
    سٹی 42:  25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل  ہوگیا ۔ صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر دیگر مقامی قائدین اور کارکنان کے ہمراہ گریٹر اقبال پارک پہنچ گئے ۔ مینار پاکستان، صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر  نے  میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا جلسے کی اجازت دینے پر وزیراعلی مریم نواز کے مشکور ہیں۔پرنسپل سیکرٹری نے ہمیں بتایا کہ اجازت دے دی گئی ہے۔جلسے کی تاحال زبانی اجازت دی گئی ہے تحریری اجازت ابھی نہیں دی گئی۔ پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی جلسے کی اجازت دے کر مریم نواز نے جمہوری روایات کو پروان چڑھایا ہے۔آج 23 جولائی...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کفایت شعاری کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ بازار اور دکانیں بند کرنے کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے۔ دکانوں اور کاروباری مراکز کے بند ہونے کے اوقات میں توسیع کافیصلہ کیا گیا ہے۔ دکانیں، بازار اور شاپنگ مالز رات 9بجے تک کھلے رہیں گے۔ ریسٹورنٹس رات 11 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ٹیک اوے اور ڈلیوری سروسز ان اوقات کار سے مستثنیٰ ہوں گے۔ شادی ہالز رات 10بجے تک کھلے رہیں گے۔ فارمیسی‘ ہسپتال‘ پٹرول پمپس اوقات کار  سے مستثنیٰ ہوں گے۔
    سوشل میڈیا کی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ’میٹا‘ نے دنیا بھر میں انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر استعمال کرنے والے کم عمر صارفین کو آن لائن خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے سخت ترین پابندیوں کا باقاعدہ اطلاق کر دیا ہے۔ ان نئی پالیسیوں کا مقصد نوجوانوں کو نامناسب مواد اور آن لائن ہراسانی سے بچانا ہے۔ دنیا بھر میں نئی سیٹنگز کا فوری اطلاق کمپنی کی جانب سے جاری کردہ آفیشل بیان کے مطابق انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر پر 13 سال سے زیادہ عمر کے ’ٹین ایج‘ اکاؤنٹس پر مواد کے حوالے سے نئی اور زیادہ سخت سیٹنگز لاگو کر دی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:میٹا نے واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کے بامعاوضہ فیچرز...
    فضائی کارروائی کے دوران ننگرہار میں چار، پکتیکا میں دو اور خوست میں ایک ٹھکانہ تباہ، بہسود میں ایک ہی گھر کے 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں،مارے گئے خوارجیوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے، سیکیورٹی ذرائع ان حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، افغان طالبان کی وزارت دفاع کی ننگرہار اور پکتیکا کے اشہری علاقوںمیں پاکستان کی جانب سے حملوں کی شدیدمذمت پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی کے سات ٹھکانے تباہ ہوئے جبکہ 80 سے زائد خوارج مارے گئے۔عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے گزشتہ رات افغانستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایٔراسٹرائیک کی گئی ہیں جس میں تین صوبوں ننگر ہار،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-14 کوئٹہ (آن لائن) امیرجماعت اسلامی بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقوق کے حصول، بارڈرزکھولنے،روزگار،لاپتا افرادکی بازیابی، تعلیم، امن،ترقی کیلیے اوربدامنی،ظلم وجبر، لاقانونیت، طاقت کے استعمال کے خلاف ’’حق دوبلوچستان مہم‘ کوتیز ومزیدمنظم کریںگے۔ الخدمت فانڈیشن کی سرگرمیوں،جماعت اسلامی کے دعوتی تنظیمی، پارلیمانی شعبوں کومزیدفعال کیاجائیگا۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں صوبائی ذمہ داران ماہانہ تنظیمی جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں سابقہ کارروائی،فیصلوں پرعمل درآمد،آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے مشاورت وفیصلے کیے گئے۔اجلاس میں اب تک کی جماعت اسلامی، الخدمت فاونڈیشن،اداروں ،بنوقابل کی مجموعی تنظیمی رپورٹ صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضی خان کاکڑ،عبدالمجیدسربازی،طیب فرید نے پیش کیاجبکہ صوبائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کا علاج الشفا اسپتال میں ذاتی معالج کی زیر نگرانی کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعدعلیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تب ممکن جب جسٹس سرفراز ڈوگر کیسز کی سماعت کریں، جب ضمانتیں ملیں گی تو اسی وقت عمران خان کو جیل سے سیدھا الشفا اسپتال لے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آپ کیسز سنیں، کیس سماعت کے لیے مقرر ہوا جج چھٹی پر چلے گئے یہ ناانصافی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہوتے ہی ان کی آنکھ کا الشفااسپتال سے علاج کرایا جائے...
    جنیوا:(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے جنیوا میں یو این ای سی ای کی ان لینڈ ٹرانسپورٹ کمیٹی کے 88 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو جنوبی اور وسطی ایشیا کے درمیان اقتصادی پل بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بیلاروس، روس اور وسطی ایشیا راہداری میں شمولیت علاقائی روابط کے لیے نیا دور کھول رہی ہے اور سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔ پاکستان کے راستے روس اور وسطی ایشیا تک تجارتی راہداریاں فراہم کی جا رہی ہیں اور ایم-6 موٹروے منصوبہ سرمایہ کاروں کے لیے بہترین اور منافع بخش موقع ہے۔ عبدالعلیم خان نے مزید بتایا کہ 1800 سے زائد ٹی...
    اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مصنوعی مہنگائی، گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ماہِ صیام کے دوران اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عوام کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مصنوعی مہنگائی، گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گراں فروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260219-01-11 واشنگٹن (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف لندن سے واشنگٹن روانہ ہوگئے جہاں وہ آج (جمعرات کو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی دعوت پر غزہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج 19 فروری کو اس اہم عالمی فورم کے اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے، جس میں عالمی رہنماؤں، سربراہانِ حکومت اور اعلیٰ حکومتی شخصیات شریک ہوں گی۔غزہ امن بورڈ، جس کی صدارت امریکی حکومت کے زیرِ اہتمام کی جارہی ہے جس کا مقصد غزہ میں پائیدار امن، جنگ زدہ علاقے کی بحالی اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کے لیے مذاکرات کو آگے بڑھانا ہے۔ اجلاس میں شرکت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان المبارک 1447 ہجری کو ملک بھر کے سرکاری اور نجی بینک عوامی لین دین کیلیے بند رہیں گے، تعطیل کا یہ فیصلہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے کے مطابقت بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفاتر میں حاضر رہیں گے، جبکہ عوامی لین دین میں شامل عملے کو اس دن چھٹی دی جائے گی۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    زین مدنی : ماہ رمضان المبارک کے احترام  میں شہر لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹرز بند رہیں گے۔   لاہور سمیت کسی بھی تھیٹر ہال میں ڈراموں کی نمائش نہیں ہوگی۔  محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب اور پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے تھیٹرز بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 
    اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ذاتی معالجین کی ملاقات ہو گی وہ بتائیں گے حالت کیسی ہے۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ میری جیل انتظامیہ سے ملاقات نہیں ہوئی، جو کچھ بھی ہے سب رپورٹ میں لکھا ہوا ہے۔ بیرسٹرگوہر علی خان نے کہا کہ ہمارے سارے فیصلے اتفاق سے ہوتے ہیں، بڑے فیصلے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصرعباس کرتے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ڈاکٹرز فیصلے نہیں صرف معائنہ کرتے ہیں میں ڈاکٹر نہیں ہوں، ڈاکٹرز چیک کریں گے اور خان صاحب کے حوالے سے...
    وزارتِ خارجہ نے اطلاع دی ہے کہ 17 فروری 2026 کو ڈھاکا میں منعقد ہونے والی بنگلہ دیش کی نئی منتخب حکومت کی تقریبِ حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، احسن اقبال کریں گے۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کے نو منتخب وزیراعظم طارق رحمان منگل کو حلف اٹھائیں گے، مختصر کابینہ کا اعلان جلد وزیراعظم پاکستان غیر ملکی مصروفیت کی وجہ سے تقریب میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش میں طارق رحمان کی وزراتِ عظمیٰ: پاک بنگلہ دیش تعلقات میں تاریخی پیشرفت کے مواقع وزارتِ خارجہ کے بیان کے مطابق پاکستان کی شرکت بنگلہ دیش کے جمہوری عمل کی حمایت اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور باہمی...
    وفاقی وزیر احسن اقبال بنگلادیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف بیرون ملک ہونے کے باعث بنگلادیشی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ وزیراعظم جلد بنگلادیش کا دورہ کرکے نئے وزیراعظم کو مبارکباد دیں گے۔ ادھر بنگلا دیش میں جماعت اسلامی کے سربراہ شفیق الرحمان نے طارق رحمان کو بطور وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ شفیق الرحمان کا کہنا ہے کہ طارق رحمان سے ملاقات قومی سیاسی سفر میں مثبت قدم ہے، قومی مفاد کے معاملات پر حکومت سے تعاون کریں گے، مضبوط اور اصولی اپوزیشن کا کردار بھی ادا کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جہاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طارق رحمان کی بطور وزیراعظم حلف برداری کی تقریب 17 فروری کو منعقد ہوگی، جس میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے۔سرکاری ذرائع کے مطابق شہباز شریف بیرونِ ملک مصروفیات کے باعث تقریب میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ تاہم وہ جلد بنگلا دیش کا دورہ کر کے نومنتخب وزیراعظم کو مبارکباد پیش کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے چین، سعودی عرب، بھارت، ترکیے، متحدہ عرب امارات، قطر، ملائیشیا، برونائی، سری لنکا اور نیپال سمیت مختلف ممالک کے سربراہان کو مدعو کیا گیا ہے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن بنگلادیش کی جانب سے جاری سرکاری نتائج کے مطابق 299 نشستوں پر ہونے والے عام انتخابات میں بنگلا دیش نیشنلسٹ...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ + آئی این پی) بنگلا دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری کل 17فروری کو ہو گی۔ تقریب حلف برداری میں پاکستان کو دعوت موصول ہوگئی جب کہ دفتر خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم حلف برداری میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ شہباز شریف تقریب حلف برادری کا دعوت نامہ موصول ہونے سے قبل آسٹریا کے دورے پر روانہ ہو چکے ہیں۔ وہ طے شدہ دورے پر ہیں۔ بنگلا دیش میں حکومت سازی کی تیاریاں جاری ہیں، بی این پی کے سربراہ اور متوقع وزیراعظم طارق رحمان نے جماعت اسلامی اور نیشنل سیٹیزن پارٹی کے سربراہوں سے ملاقات کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-16 میونخ(مانیٹر نگ ڈیسک) یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا کی ثالثی میں روس کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے۔ میونخ میں سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یوکرینی صدر نے کہا کہ یوکرین سے رعایتیں مانگی جا رہی ہیں مگر روس سے نہیں، روس مذاکرات کار کو تبدیل کر کے تاخیر کرنا چاہتا ہے۔یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے پاس اختیار ہے، وہ پیوٹن کو جنگ بندی پر آمادہ کریں، امن معاہدے پر ریفرنڈم کروانے کیلئے پہلے جنگ بندی ناگزیر ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    ویب ڈیسک : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسپورٹس کے فروغ کیلئے کھیلوں کی اکیڈمیاں بنائیں گے، ہم نوجوانوں کو نشے کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔  حافظ نعیم الرحمان نے بنو قابل انٹری ٹیسٹ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کیلئے شرم کا مقام ہے، یہاں آئی ٹی یونیورسٹی ہونی چاہیے، یونیورسٹیز کو اپ گریڈ کرنا ہوگا، صرف کیمپس سے کام نہیں چلے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نوجوانوں کو نشے کا شکار نہیں ہونے دیں گے، الخدمت جلد مائیکرو فنانسنگ شروع کرنے والی ہے، جنریشن زی کو حکمران طبقے اور سیاسی جماعتوں نے نظر انداز کیا ہے۔  ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن آج ایک روزہ دورے پرحیدرآباد پہنچیں گے،صوبائی اعلامیہ کے مطابق وہ آج شام 5 بجے پبلک سکول لطیف آباد حیدرآباد میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بنو قابل انٹری ٹیسٹ کی تقریب سے خطاب کریں گے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشدنسیم آج بعد نماز ظہر بلال مسجد ابوالحسن اصفہانی روڈ پرجماعت اسلامی کے تحت منعقدہ استقبال رمضان اجتماع سے خطاب کریں گے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
     اسلام آباد، ڈھاکہ (نوائے وقت رپورٹ، آئی این پی) بنگلہ دیش میں ہونے والے تاریخی عام انتخابات میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ بی این پی کی قیادت میں اتحاد نے 300  رکنی پارلیمنٹ میں 209  نشستیں جیت کر دو تہائی اکثریت حاصل کر لی۔ یہ انتخابات 2024  میں ہونے والی حکومت مخالف تحریک کے بعد پہلی بار منعقد ہوئے، جس کے نتیجے میں طویل عرصے تک اقتدار میں رہنے والی شیخ حسینہ واجد کی حکومت ختم ہو گئی تھی۔ بی این پی کے سربراہ اور وزارت عظمیٰ کے مضبوط امیدوار طارق رحمان نے اپنی نشست سے کامیابی حاصل کی۔ پارٹی نے کامیابی کے بعد کارکنان کو جشن منانے کے...
      جامشورو:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ٹیکس کا بوجھ انڈسٹریز پر زیادہ ہے، آئندہ بجٹ میں اصلاحات کی جائیں گی۔ سندھ کے جامشورو چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز آمد پر صنعتکاروں کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں شرکت کی، اِس موقع پر احسن اقبال کو صدر چیمبر میاں توقیر طارق نے اجرک اور ٹوپی کا تحفہ پیش کیا۔ اُن کا صنعتکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہاں آنے کا مقصد صنعتکاروں کے مسائل سننا تھا، ملکی ترقی کے لیے صنعتی شعبے کو مضبوط بنانا ضروری ہے، ملکی خزانہ کے خالی ہونے کے باوجود حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے اقدامات کیے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے پاکستان میں ویکسینز کی مقامی سطح پر تیاری جلد شروع ہونے کی نوید سنا دی اور کہا پاکستان میں ہر سال 11 ہزار مائیں زچگی کے دوران انتقال کر جاتی ہیں،ماں کی کمزور صحت کے باوجود ولادت کا رحجان اموات کی وجہ ہے، مصطفٰی کمال نے کہا انسانوں کو بیمار ہونے سے بچانے کیلئے مربوط حکمت عملی تشکیل دی ہے جس پر کام تیزی سے جاری ہے ۔ اسلام آباد میں پرائمری ہیلتھ کیئر فار یونیورسل ہیلتھ کوریج 2026 پر عمل درآمد تقریب ہوئی ۔ شرکا سے خطاب میں وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا اس وقت ملک میں تیرہ بیماریوں کی ویکسین میسر ہے،جو بیماریوں سے بچاؤ کیلئے لازم ہے،ہیلتھ کیئر ملک...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف عالمی سطح پر مربوط اور مؤثر اقدامات اٹھانے گا وقت آگیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور ان کے بحرینی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں راشد بن عبداللہ الخلفیہ نے اسلام آباد کی مسجد میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ مسجد پر حملہ انسانیت کے خلاف حملہ ہے، بحرین ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ ہے اور آئندہ بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف عالمی سطح پر مربوط اور مؤثر اقدامات اٹھانے گا وقت آگیا ہے، اقوام عالم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کندھے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گور نرسندھ کامران خان ٹیسوری نے ‘‘میڈ اِن پاکستان کانفرنس اینڈ ایوارڈز’’ سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی جب بیرونِ ملک اپنی مصنوعات پر ‘‘میڈ اِن پاکستان’’ دیکھتے ہیں تو فخر اور خوشی محسوس کرتے ہیں، ہمیں عہد کرنا ہوگا کہ عالمی معیار اور اعلیٰ کوالٹی کو اپنی پہچان بنائیں گے، پاکستان کی 65 فیصد آبادی نوجوانوں اور 50 فیصد خواتین پر مشتمل ہے، یہ ہمارے لیے سنہری موقع ہے، گورنر سندھ نے کہاکہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان عالمی برآمدات میں مزید نمایاں مقام حاصل کرے گا، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں جب ہم معرکہ? حق جیت سکتے ہیں تو معرکہ? ترقی بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (نمائندہ خصوصی )بنگلا دیش دنیا کے گنجان آباد ممالک میں شامل ہے، جہاں فی مربع کلومیٹر 1366 افراد رہتے ہیں، دارالحکومت ڈھاکا، جہاں 3 کروڑ 70 لاکھ سے زاید افراد رہتے ہیں، انتخابات کے نتائج پر اہم اثر ڈالے گا، ملک کی اکثریت مسلمان ہے، جو آبادی کا 90 فیصد سے زیادہ ہیں جبکہ ہندو تقریباً 8 فیصد اور دیگر مذاہب باقی آبادی پر مشتمل ہیں۔ نمائندہ خصوصی سیف اللہ
    کوئٹہ میں نوجوان خواتین فٹبالرز کے لیے ایک تاریخی اور حوصلہ افزا موقع سامنے آیا ہے جہاں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی کوچز کی زیر نگرانی خصوصی فٹبال ٹریننگ سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: مارشل آرٹ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی کوئٹہ کی باہمت خواتین یہ تربیتی کیمپ قیوم پاپا اسٹیڈیم میں منعقد کیا گیا جس میں کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی نوجوان خواتین اور مرد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ اکیڈمی میں شریک ایک نوجوان فٹبالر نے وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ 6 ماہ سے فٹبال کھیل رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں بچپن میں فٹبال کی شوقین نہیں تھی لیکن جب میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن، چیئر مین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر کے ساتھ آج صبح 11 بجے یونین کمیٹی نمبر 5 ، ناظم آباد نمبر1 میں راشد منہا س ایجوکیشنل کمپلیکس اور شام 8 بجے یونین کمیٹی نمبر 3 میں ناظم آباد پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کریں گے۔ افتتاح کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو بھی کریں گے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ گزشتہ 30 سال کے کم سے کم 500 اور زیادہ سے زیادہ 5000 سیاستدانوں کو گولی مار دیں تو پاکستان کے مسئلے حل ہو جائیں گے۔صدر آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال، پارلیمانی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ گزشتہ 30 سال کے کم سے کم 500 اور زیادہ سے زیادہ 5000 سیاستدانوں کو سڑک پر گولی ماردیں یا چوک پر پھانسی لگا دیں تو پاکستان کے مسائل حل ہو جائیں گے۔فیصل واوڈا کا کہنا تھا 28 ویں ترمیم ضرور آئے گی، جس میں این ایف سی سمیت دوسرے معاملات باہمی رضا مندی...
    دبئی : فلکیاتی ماہرین نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان 2026 کے آغاز پر اختلاف کا امکان ہے. تاہم رمضان میں 29 روزے ہوں گے یا 30 ؟ تفصیلات کے مطابق فلکیاتی حسابات اور سائنسی ڈیٹا کے تحت رواں سال رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخوں میں اسلامی ممالک کے درمیان فرق کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مختلف جغرافیائی مقامات اور چاند دیکھنے کے روایتی و سائنسی طریقوں کے باعث کچھ ممالک میں پہلا روزہ 18 فروری اور بعض میں 19 فروری کو ہو سکتا ہے۔عرب یونین برائے فلکیات و خلائی سائنسز کے رکن اور امارات فلکیاتی سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے بتایا کہ رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش منگل 17 فروری 2026...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جعلی مینڈیٹ کے سہارے ملک پر حکمرانی کی جا رہی ہے، عمران خان سے ذاتی دشمنی نہیں تھی، اسکی روش سے اختلاف کیا تھا لیکن آپ تو اس سے دو قدم آگے جارہے ہیں، ہم دو قدم آگے بڑھ کر آپ سے اختلاف کریں گے۔ یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں الیکشن کمیشن کٹھ پتلی بن چکا ہے اور انتخابات کے نتائج تیار کرنے کی بجائے باہر سے آنے والے نتائج پر عمل کیا جا رہا ہے، ایک حلقے کے نتائج بھی الیکشن کمیشن نے خود تیار نہیں کیے اور ایسا کٹھ پتلی کمیشن دنیا میں کہیں...
    لاہور: وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں جو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہیں۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ حکومت نے طالبان کے ساتھ معاملات کو زیادہ سے زیادہ سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی کوشش کی۔ پاکستان کا مؤقف واضح رہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ بلال اظہر کیانی کے مطابق گزشتہ برس اعلیٰ سطحی وفود افغانستان کا دورہ کرتے رہے اور سرحد پار دہشت گردی روکنے کے لیے بھرپور کوششیں کی گئیں، تاہم بدقسمتی سے یہ سلسلہ نہ رک سکا۔...
    بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپسٹین فائلز سے جڑے انکشافات کے دباؤ اور امریکا کی جانب سے عائد تجارتی پابندیوں کے باعث بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے واضح پسپائی اختیار کی ہے۔ اپوزیشن کے مطابق بھارت کا حالیہ تجارتی معاہدہ دراصل امریکا کے سامنے دباؤ میں آ کر کیے گئے فیصلوں کا نتیجہ ہے۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سستا روسی تیل خریدنے پر بھارت پر 25 فیصد اضافی ٹیرف عائد کیا تھا، جس کے بعد بھارتی حکومت نے روسی تیل کی خریداری میں کمی کی۔ اپوزیشن کے مطابق امریکی بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ فیصلہ بیرونی دباؤ کے تحت کیا گیا۔ کانگریس رہنماؤں کا کہنا ہے کہ...
    رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ صرف ایک ہفتے کی دوری پر ہے، روزوں کے دورانیے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق روس، گرین لینڈ، آئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور فن لینڈ میں روزے کی مدت 16گھنٹے جب کہ کچھ مقامات پر 20گھنٹے رہے گی۔اس کے علاوہ برازیل، جنوبی افریقا، چلی، نیوزی لینڈ، انڈونیشیا، ملیشیا اور کینیا میں اوقات 11سے 14 گھنٹے رہیں گے۔ ایسے علاقوں میں جہاں دن غیر معمولی طور پر لمبا یا مختصر ہو،مکہ یا قریبی معتدل شہر کے اوقات اپناسکتے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رمضان 2026 کی ابتدا 19 فروری کو متوقع ہے، حالانکہ چاند کے نظارے پر یہ 18 فروری کو بھی شروع ہو سکتا ہے۔ اس سال روزے کے اوقات پچھلے...
    غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی باضابطہ میٹنگ 19 فروری کو امریکا میں منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں، جس کے لیے بورڈ کے اراکین کو دعوت نامے ارسال کر دیے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن میں واقع یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس میں بورڈ ممبران اور غزہ ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین کی میزبانی کریں گے۔ غزہ بورڈ آف پیس میں اب تک 25 ممالک شمولیت اختیار کر چکے ہیں جبکہ صدر ٹرمپ اس بورڈ کے چیئرمین ہیں۔ مزید پڑھیں ٹرمپ کی دھمکی کے باوجود فرانس اور کینیڈا نے گرین لینڈ میں قونصل خانے کھول دیے دوسری جانب برطانیہ، فرانس اور ناروے سمیت کئی اہم یورپی ممالک نے اس بورڈ کو...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اسلام آباد میں خودکش حملہ کے بعد دنیا بھر سے ہمدردی اور یکجہتی کے اظہار کے لیے موصول ہونے والے پیغامات پر دوست ممالک اور عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایکس پر ایک بیان میں اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اس گھناؤنے جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور ان کے مذموم عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ خیال رہے کہ اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملے میں 32 افراد شہید اور 162 افراد زخمی ہوئے، میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں، زخمیوں کا پمز اور پولی کلینک میں...
    اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سیاست میں رابطے اور ملاقاتیں کوئی معیوب بات نہیں بلکہ یہ جمہوری رویے اور سیاسی بالغ نظری کی علامت ہیں، اگر وزیراعظم شہباز شریف ان کے پاس آتے ہیں تو اس میں کوئی برائی نہیں، یہ بڑے پن کی بات ہے، اصل ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنی غلطیوں کو تسلیم کریں اور آگے بڑھنے کا راستہ اختیار کریں۔ محمود اچکزئی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب سیاسی لوگ ایک میز پر بیٹھتے ہیں تو سیاست پر ہی گفتگو ہوتی ہے اور اختلافِ رائے کے باوجود بات چیت کا...
    کویتی انٹیلیجنس چیف سے اپنی ایک ملاقات میں قاسم الاعرجی کا کہنا تھا کہ بغداد، دہشتگرد گروہ داعش کے غیر ملکی شہریوں کو ان کے وطن واپس بھیجنے کی ہر ممکن کوشش کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ بغداد میں عراقی سلامتی کونسل کے سربراہ "قاسم الاعرجی" سے کویت کے انٹیلیجنس چیف "مشعل الهولی" نے ملاقات کی۔ اس موقع پر قاسم الاعرجی نے اس امید کا اظہار کیا کہ علاقائی بحران، جنگ کی بجائے بات چیت و سفارتی ذرائع سے حل ہوں۔ ملاقات میں عراق اور کویت کے درمیان بہترین تعلقات اور ان میں وسعت کا جائزہ لیا گیا تاکہ مشترکہ مفادات و دوطرفہ تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔ عراقی سلامتی کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششیں جاری رکھنے...
    نیویارک (ویب ڈیسک) ناسا نے اعلان کیا ہے کہ کریو-12 مشن کے ذریعے انٹرنیشنل سپیس سٹیشن (ISS) جانے والے اور آرٹیمس II چاند کے قریب فلائی بائی کرنے والے خلا باز جدید سمارٹ فونز کے ساتھ خلا میں جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد خلا بازوں کو اپنے خاص لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز ریکارڈ کرنے کی سہولت فراہم کرنا اور دنیا کے ساتھ شیئر کرنا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب خلا باز اپنی ذاتی سمارٹ فونز کو مشنز میں لے جا سکیں گے، ناسا نے سخت حفاظتی اقدامات کئے ہیں تاکہ فونز کسی بھی اہم سسٹم کے کام میں مداخلت نہ کریں۔ پہلے کے سوئز اور سپیس شٹل مشنز میں فون استعمال کرنا ممکن نہیں تھا، مگر...
    ناسا نے اعلان کیا ہے کہ کریو-12 مشن کے ذریعے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (ISS) جانے والے اور آرٹیمس II چاند کے قریب فلائی بائی کرنے والے خلا باز جدید اسمارٹ فونز کے ساتھ خلا میں جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں:انسان دوبارہ چاند کی جانب سفر کے لیے تیار، ناسا نے راکٹ میں ایندھن بھرنے کی تیاری شروع کر دی اس اقدام کا مقصد خلا بازوں کو اپنے خاص لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز ریکارڈ کرنے کی سہولت فراہم کرنا اور دنیا کے ساتھ شیئر کرنا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب خلا باز اپنی ذاتی اسمارٹ فونز کو مشنز میں لے جا سکیں گے۔ ناسا نے سخت حفاظتی اقدامات کیے ہیں تاکہ فونز کسی بھی اہم سسٹم کے کام میں...
    راولپنڈی(نیوزڈیسک) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کشمیر جلد کشمیری عوام کی امنگوں اور تقدیر کے مطابق آزادی کی صبح دیکھے گا۔ پاکستان کی مسلح افواج روایتی اور ہائبرڈ دونوں نوعیت کے خطرات سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔آئی ایس پی آرکے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر مظفرآباد کا دورہ کیا۔ انہوں نے یادگارِ شہدائے جموں و کشمیر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور آزادیٔ کشمیر کی جدوجہد میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔مقامی عمائدین اور سابق فوجیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کشمیری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-7 کراچی(اسٹاف رپورٹر) اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل ونائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے صوبائی وزیرداخلہ ضیا الحسن لنجار کی جانب سے جماعت اسلامی کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات قائم کرنے اور سندھ اسمبلی پر دھرنا نہ دینے کے بیان پراپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ اور 14فروری کو سندھ اسمبلی پر دھرنے کے اعلان کے بعد پیپلزپارٹی کو اچانک عوام کی یاد ستانے لگی ہے، پیپلز پارٹی کی بدترین دور حکمرانی میںکراچی بھر میں سڑکیں برباد اور عوام اذیت کا شکار ہیں، یونیورسٹی روڈ کھدا پڑا ہے ، کریم آباد انڈر پاس سالوں سے زیر تعمیر ہے،صوبے کا...
    عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کا پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان،ڈیون کونوے لیگ میں پہلی مرتبہ ایکشن میں دیکھائی دیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )دنیا بھر میں اپنی بیٹنگ اور فیلڈنگ کیلیے معروف عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز نے پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان کردیا۔ سن 2019 کرکٹ ورلڈ کپ اور 2022 ٹی 20 ورلڈ کپ ونر معین علی کراچی کنگز کا حصہ بن گئے۔ کراچی کنگز نے عالمی شہرت یافتہ آل رانڈر کو ڈائرکٹ سائننگ کے تحت ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔ معین علی ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 11 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔ اس سے قبل معین علی 2020 کے...
    وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بدھ کی شام طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ اجلاس میں وزیراعظم کابینہ کے ارکان کو عالمی مسائل اور موجودہ بین الاقوامی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں متعدد اہم ایجنڈا آئٹمز بھی شامل ہیں، جن پر غور و خوض کے بعد منظوری دی جائے گی۔
     ( ویب ڈیسک )وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب کرلیا گیا ہے، جس میں وزیراعظم عالمی ایشوز پر ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔    وفاقی کابینہ کا اجلاس آج  شام طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت وزیراعظم کریں گے۔   اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کابینہ کے ارکان کو عالمی امور اور موجودہ بین الاقوامی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے۔  وفاقی کابینہ کے اجلاس میں متعدد اہم ایجنڈا آئٹمز بھی شامل ہیں، جن پر غور کے بعد منظوری دی جائے گی۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام ( جسارت نیوز) ملکی اور عالمی ماہرین نے زور دیا ہے کہ ڈیٹا کو سمجھنے اور مؤثر طریقے سے استعمال کیے بغیر ہم عالمی مقابلے میں پیچھے رہ جائیں گے اگر آج ہم دنیا کے ساتھ ہم آہنگ نہ ہوئے تو مستقبل میں چیلنجز مزید پیچیدہ ہوں گے ۔یہ باتیں ماہرین نے دو روزہ، تیسری‘‘ڈیٹا ڈرائیون سوشل چینج’’کانفرنس اور پہلے انٹرنیشنل ریسرچ سمپوزیم 2026 کے دوران کہیں یہ کانفرنس سندھ زرعی یونیورسٹی، ٹنڈوجام کے انفارمیشن ٹیکنالوجی سینٹر کی زیر میزبانی، سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) اور فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (FAO) کے تعاون سے منعقد کی گئی کانفرنس کا مقصد زراعت، صحت اور تعلیم میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مسائل کے حل تلاش کرنا تھاافتتاحی تقریب...
    (زبیر رشید) اردو یونیورسٹی کراچی نےا ایم اے پرائیوٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا، امتحانات 13فروری 2026ء سے شروع ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق اردو یونیورسٹی  کراچی کے زیر اہتمام  ایم اے پرائیوٹ سال اول و دوئم کے امتحانات 13فروری 2026ء سے شروع ہونگے۔ایم اے سال اول کے امتحانات صبح 10بجے تا دوپہر ایک بجے اورایم اے سال دوئم کے امتحانات دوپہر ڈھائی بجے سے ساڑھے پانچ بجے کے درمیان ہونگے ۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟ امتحانی مرکزایم ایس سی بلاک، گلشن اقبال، کراچی اور امتحانی مرکز وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں میں ہونگے۔
    فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا وفاقی آئینی عدالت نے طالبعلم کو اسپیشل/سپر سپلیمنٹری امتحان کی اجازت کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے، عدالتیں ذاتی اخلاقیات یا ہمدردی سے قانون کی جگہ نہیں لے سکتیں۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ قانون، ضابطے یا ریگولیشن میں اسپیشل/سپر سپلیمنٹری امتحان کی اجازت موجود نہیں، ہائی کورٹس ہمدردی یا ذاتی احساسات کی بنیاد پر حکم جاری نہیں کر سکتیں۔آئینی عدالت نے کہا کہ عدالتی فیصلوں کی بنیاد ذاتی عقائد یا سیاسی حقائق نہیں بن سکتے، عدالتی ساکھ جذباتی فیصلوں میں نہیں بلکہ قانون پر عمل میں ہے، ججز کو قانون...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام ہفتہ کشمیر کی مناسبت سے آج ‘‘ آل پارٹیز کانفرنس‘‘ منعقد ہو رہی ہے مہمان خصوصی جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ ہوں گے‘ کانفرنس سے سیاسی جماعتوں کی قیادت ، حریت کشمیری راہ نما ، انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندگان اظہار خیال کریں گے ہفتہ کشمیر کی مناسبت سے‘‘ آل پارٹیز کانفرنس‘‘ میں ، حریت کشمیری رہنما ، انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندگان شرکت و گفتگوکریں گے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز)بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن نے عوامی دولت کو کبھی نقصان نہ پہنچانے کے پختہ عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدعنوانی ہمارے کردار اور مزاج کا حصہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی جو امانت لوٹ لی گئی ہے، اسے اصل حقداروں تک واپس پہنچانا ہی ہماری بنیادی ذمے داری اور وعدہ ہے۔انہوں نے یہ بات شمالی کافرول وارڈ نمبر 4 کے مشرقی بائش ٹیکی قبرستان مسجد کے سامنے، ڈھاکا15 پارلیمانی حلقے میں منعقدہ عوامی رابطہ مہم اور ریلی سے قبل اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا کہ جو لوگ ماں اور بہنوں کو اپنی ماں کی طرح عزت دینا جانتے ہیں، وہی...
    ایرانی وزیر خارجہ سے اپنی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں ایمن الصفدی کا کہنا تھا کہ ہم اپنی فضائی حدود کی ایسی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن طور پر مقابلہ کریں گے جو اُردن کے شہریوں کی سلامتی اور جانوں کو خطرے میں ڈالتا ہو۔ اسلام ٹائمز۔ اُردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان "ایمن الصفدی" نے کہا کہ ایران کے جوہری مسئلے کو سفارتی ذرائع سے حل کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم خطے میں کشیدگی کم کرنے اور پُرسکون فضاء کے قیام کے لئے ہر کوشش کی حمایت کرتے ہیں۔ ایمن الصفدی نے ان خیالات کا اظہار اپنے ایرانی ہم منصب "سید عباس عراقچی" کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ...
    راولپنڈی (نیوزڈیسک)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا کے کمانڈر انچیف فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر نے ملاقات کی جس دوران آرمی چیف نے لیبیا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیبیا کی مسلح افواج کےکمانڈر انچیف فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر کی جی ایچ کیو آمد پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خیر مقدم کیا۔ فریقین کےدرمیان باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال ہوا۔ پیشہ وارانہ تعاون اور علاقائی سیکورٹی صورتحال بھی زیر غور آئی۔ پاکستان اور لیبیا کی مسلح افواج کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ لیبیا میں امن و استحکام اور...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف صدر مملکت سے ملاقات کے لیے ایوان صدر جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور صدر مملکت کی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ملاقات میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔ مزید پڑھیں بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری، 3 دن میں 177 دہشت گرد ہلاک 145 دہشت گردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان بلوچستان میں آپریشن مکمل، خودکش حملہ آوروں سمیت 92 دہشتگرد ہلاک، 15 جوان اور 18 عام شہری شہید واضح رہے کہ دو روز قبل دہشت گردوں نے بلوچستان کے 12...
    اسلام آباد (خبر نگار) چیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈینیٹر وزیر اعظم طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عالمی ہفتہ بین المذاہب ہم آہنگی، یکم تا7  فروری2026 ء منایا جا رہا ہے۔ ہم اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ بین المذاہب ہم آہنگی، امن ، رواداری، بقا باہمی کیلئے جد وجہد جاری رکھیں گے۔ پاکستان مذہبی، ثقافتی، لسانی اور نسلی تنوع سے مالا مال ہے۔ ہمارا دین ، آئین اور قانون تمام انسانیت کے حقوق کے مکمل احترام کا درس دیتا ہے۔ عالمی ہفتہ بین المذاہب ہم آہنگی پر ہم آئین پاکستان اور پیغام پاکستان کے ضابطہ اخلاق پر مکمل عمل کرنے کا اظہار کرتے ہیں۔ عدم برداشت اور قوم میں تقسیم کی ہر کوشش کو ناکام بنانے، انتہا...
    آج باڑہ سیاسی اتحاد کا جرگہ تھا، جرگے نے صوبائی حکومت پر بدعنوانی کے الزامات لگائے: عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے کہ آج باڑہ سیاسی اتحاد کا جرگہ تھا، جرگے نے صوبائی حکومت پر بدعنوانی کے الزامات لگائے، نقل مکانی کرنے والے افراد کیلئے رکھے گئے 4 ارب روپے کہاں گئے؟ کے پی حکومت نے تیراہ کے لوگوں کو پوچھا بھی نہیں، سیاست کیلئے کے پی حکومت تیراہ کے لوگوں کواستعمال ضرور کرے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات کا کہناتھا کہ صوبائی حکومت نے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، خیبرپختونخوا حکومت کو معذرت کرنا ہوگی، جرگے کے مطالبات پر کے...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میانوالی میں دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنائے جانے پر اظہار تشکر کیا اور دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی کو شاباش دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے سی ٹی ڈی کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا۔ مریم نواز نے کہا کہ ملک کو دہشت گردی کے عفریت سے نجات دلا کر دم لیں گے۔ پنجاب کے عوام کے جان و مال کے تحفظ کی ذمہ داری ہر صورت پوری کریں گے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-16 باکو (مانیٹرنگ ڈیسک) آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف نے کہا ہے کہ اپنی سرزمین یا فضائی حدود ایران کے خلاف کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ آذربائیجان کے وزیرِ خارجہ نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور کہا کہ آذربائیجان ہمیشہ ایسے اقدامات اور بیانات کی مخالفت کرتا ہے جو ایران یا خطے میں عدم استحکام کا باعث بنیں۔ادھر ایرانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس بات کا کوئی امکان نہیں کہ امریکا کوئی فوری کارروائی کرے۔ فوجی ترجمان نے مزید کہا اگر امریکا نے حملہ کیا تو جنگ کا دائرہ یقیناً پورے خطے کی جغرافیائی حدود تک پھیلے گا، صہیونی ریاست سے لے کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-11 کراچی(اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والے 2 سگے بھائیوں خضر علی بن خالد اور حیدر علی بن خالد کی نماز جنازہ جامع مسجد محمدی زمیندار چوک گلبہار میں انتہائی رنج و الم کے ماحول میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ مولانا بشیر فاروقی نے پڑھائی۔علاوہ ازیں سانحہ گل پلازہ کے دوران شہید ہونے والے فنکشنل لیگ کے سرگرم کارکن شیخ سلمان کی نماز جنازہ جامع مسجد خیر البشر، قلندریہ چوک، سخی حسن میں ادا کر دی گئی۔ جنازے میں پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سیکرٹری جنرل سردار عبدالرحیم اور صدر و سیکرٹری ڈسٹرکٹ سینٹرل سمیت پارٹی کے ذمے داران اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سردار عبدالرحیم نے جنازے کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)نیشنل لیبر فیڈریشن کے تحت جینے دو کراچی مارچ میں محنت کشوں کو شرکت کی دعوت دینے کے لئے صنعتی ایریا سائٹ ایریا میں سینئر نائب صدر امیر روان نے پورٹ قاسم میں صدر خالد خان نے کورنگی لانڈھی صنعتی ایریا میں جنرل سیکریٹری قاسم جمال نے محنت کشوں کو شرکت کی دعوت دی ۔قاسم جمال ودیگر ذمہ داران نے محنت کش میں ہینڈبل بھی تقسیم کئے ۔قاسم جمال نے اس موقع پر محنت کشوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کو تباہی سے بچانے کیلئے محنت کشوں کومیدان میں نکلنا ہوگا ۔ا امیر جماعت اسلامی پاکستان حادظ نعیم الرحمان کی قیادت میں منعقدہ ,,جینے دو کراچی مارچ،،کراچی کے محنت کشوں کے دلوں کی آوازثابت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:کے ایم سی میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے بعد پورا کراچی غم اور سوگ کی کیفیت میں ہے لیکن حکمران طبقہ عوام کے دکھ درد سے بے نیاز نمائشی سرگرمیوں میں مصروف ہے، اگر میئر کراچی نے اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ نہ دیا تو اپوزیشن ان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے پر مجبور ہوگی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیف الدین ایڈوکیٹ نے کہا کہ شہر میں پے در پے سانحات نے شہریوں کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ کراچی کا کوئی پرسانِ حال نہیں، جب شہر میں جنازے اٹھ رہے تھے تو میئر کراچی اسلام آباد میں کافی پی رہے تھے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی بہت جلد سندھ میں حیدرآباد،سکھر اورلاڑکانہ میں الخدمت کے تحت بنوقابل انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کرے گی۔امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے وژن کے مطابق زی کنیکٹ پروگرام ایک انقلابی اقدام ہے، جماعت اسلامی دستیاب وسائل سے اپنے حصہ کی شمع روشن کرر ہی ہے، ہم سندھ سمیت پورے ملک کے نوجوانوں کے حقوق کے لیے جدوجہد کررہے ہیں۔جماعت اسلامی سندھ کے عوام کو اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ نہ صرف صوبے کے سلگتے مسائل لے کر حکمرانوں کے سامنے عوام کا مقدمہ لڑیں گے بلکہ اس کے ساتھ پورے سندھ میں بچوں کو آئی ٹی کورس سمیت ان کو اسپورٹس اور ہنر میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد،غزہ،واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ،خبر ایجنسیاں)ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ بورڈ آف پیس کو ابراہام معاہدے سے جوڑنا غلط فہمی ہے، پاکستان ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا اور پاکستان نے بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا ہے کہ پاکستان نے غزہ بورڈ آف پیس کو خلوصِ نیت سے جوائن کیا، پاکستان سمیت 7 دیگر اہم مسلم ممالک نے بورڈ آف پیس میں شمولیت اختیار کی، بورڈ آف پیس کے ذریعے پاکستان فلسطین میں امن کا خواہاں ہے، پاکستان غزہ کی تعمیرِ نو اور بہتری کے لیے بورڈ آف پیس کا حصہ بنا۔ان کا کہنا...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خوراک رانا تنویر حسین اور وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام سے بونیر کی تحصیل مندن سے تعلق رکھنے والے نمائندہ جرگے نے جرگہ شاہ بخت روان کی قیادت میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران تحصیل مندن کے دیرینہ مسائل، خصوصاً تمباکو کی خریداری اور کوٹے سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ جرگے کی جانب سے تحصیل مندن میں تمباکو خریداری کے لیے ڈپو قائم کرنے اور خصوصی کوٹہ مختص کرنے کا مطالبہ پیش کیا گیا، جس کی وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے بھرپور حمایت کی۔ وفاقی وزیر خوراک رانا تنویر حسین نے جرگے کے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے تحصیل مندن کے لیے اضافی 10...
    کراچی: راشد نسیم پاکستانی تاریخ میں انفرادی طور پر 150 گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے آفیشل ڈیٹا اور آفیشل ویب سائٹ کے مطابق راشد نسیم کے علاوہ کسی بھی کھلاڑی کے 150 عالمی ریکارڈ مکمل نہیں ہوئے، راشد نسیم نے انگلینڈ کے کھلاڑی جوش لیایا کا ہاتھوں میں ایک کلو وزن پکڑ کر 333 پنچ مارنے کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ راشد نسیم نے ایک منٹ میں 340 فل ایکسٹینشن پنچ ٹارگٹ پر ہٹ کیے، گنیز ورلڈ ریکارڈ نے راشد نسیم کے دو مزید عالمی ریکارڈ کی بھی منظوری  دے دی، گنیز ورلڈ ریکارڈ نے راشد نسیم کا ایک انوکھا ریکارڈ بھی منظور کیا جس میں انڈے کو ہوا میں...
    ایران کیخلاف فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: یواے ای کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز ابوظہبی: (آئی پی ایس) متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف زمینی اور سمندری حدود بھی استعمال نہیں ہونے دیں گے، کسی بھی جارحانہ کارروائی میں لاجسٹک یا کوئی اور معاونت فراہم نہیں کریں گے۔ یو اے ای کا کہنا ہے کہ مذاکرات اور خود مختاری کا احترام مسائل حل کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter...
    ایران پر کسی حملے کیلئے اپنی زمینی، فضائی یا سمندری حدود استعمال نہیں ہونے دیں گے: متحدہ عرب امارت WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز دبئی(سب نیوز )متحدہ عرب امارات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ ایران پر کسی حملے کے لیے اپنی زمینی، فضائی یا سمندری حدود استعمال نہیں کرنے دے گا۔اماراتی وزارت خارجہ کے مطابق یو اے ای نے ایران پر کسی بھی حملے کے لیے اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اماراتی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی فوجی جارحیت کے لیے کسی قسم کی لاجسٹک معاونت بھی فراہم نہیں کریں گے۔اماراتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ موجودہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا/ پابنا (صباح نیوز)بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا کہ’’ہمارا عزم واضح ہے، ہم کرپشن نہیں کریں گے، ہم بدعنوانی کو برداشت نہیں کریں گے، ہم بنگلا دیش کے 56000 مربع میل میں کسی کو پیسے بٹورنے کی اجازت نہیں دیں گے، مقدمات میں ملوث ہو کر لوگوں کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ہم سب کیلیے انصاف کو یقینی بنائیں گے، ہندوؤں اور عیسائیوں کی بنیاد پر انصاف کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نیسراج گنج کے اولاپارہ میں 10 پارٹی انتخابی اتحاد کے عوامی جلسے میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ماضی میں بھتہ خوری، قانونی چارہ جوئی یا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف نکل سکتا ہوں تو ان کے خلاف بھی نکل سکتاہوں، یہ غلامی نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی قبول نہیں کریں گے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں ہوئیں تو آپ کیوں گئے، ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی قوت جارحیت کو تقویت دے رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ حماس کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ افغانستان، عراق، لیبیا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کے بعد تفتان کی...
    اسلامک چیمبر آف کامرس کے تحت پائیدار سیاحت پر عالمی کانفرنس، پاکستان کے لیے نئے سرمایہ کاری مواقع پیدا ہوں گے: زاہد اقبال چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام ایف پی سی سی آئی البرکہ بنک اور پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے اشتراک سے کراچی میں پائیدار سیاحت کے فروغ کے لیے منعقد ہونے والی دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس و نمائش کے انعقاد پر سابق نائب صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) زاہد اقبال چوہدری نے مبارکباد پیش کرتے ھوئے کہا ہے کہ اس فورم کا مقصد پائیدار سیاحت کے ذریعے معاشی ترقی کو فروغ دینا، بین الاقوامی تعاون کو مضبوط کرنا اور...
    بورڈ آف پیس میں یورپ شامل نہ ہوا مگر شہباز شریف قاتل نتین یاہو کیساتھ مشاورت کرینگے، فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یورپ و فرانس سمیت بہت سے ممالک نے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے انکار کردیا، ہمارے وزیر اعظم شہباز شریف اس قاتل نتین یاہو کے ساتھ بیٹھ کر امن پر مشاورت کررہے ہونگے۔قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں محمود خان اچکزئی کو مبارک باد دیتا ہوں کہ وہ اپوزیشن لیڈر بنے، محمود خان اچکزئی ایک تجربہ کار اور منجھے ہوئے سیاستدان ہیں، امید ہے حکومت نے سنجیدگی دکھائی تو اپوزیشن اور حکومت...
    سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ آج ٹرمپ کے پیس بورڈ پر بات کرنا بہت ضروری ہے، برطانیہ کی سرپرستی میں اسرائیل ریاست قائم کردی گئی، لیگ آف نیشنزکی رپورٹ میں بھی یہودیوں کو فلسطین میں آباد نہ کرنے کی تجویز دی گئی، لیگ آف نیشنز کی رپورٹ کو نظرانداز کردیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ  یورپ و فرانس سمیت بہت سے ممالک نے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے انکار کردیا، ہمارے وزیر اعظم شہباز شریف اس قاتل نتین یاہو کے ساتھ بیٹھ کر امن پر مشاورت کررہے ہوں گے؟ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں محمود خان اچکزئی کو مبارک...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حوالے سے ایک بار پھر سخت انتباہ جاری کیا ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو اپنی جوہری سرگرمیاں مکمل طور پر بند کرنا ہوں گی، اور خبردار کیا کہ اگر جوہری پروگرام دوبارہ شروع کیا گیا تو امریکا کارروائی سے گریز نہیں کرے گا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ماضی میں امریکا کی جانب سے کی گئی کارروائیوں کے باعث ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکا گیا۔ ان کے مطابق اگر امریکا نے ایران کے ایٹمی نظام کو نشانہ نہ بنایا ہوتا تو ایران دو ماہ کے اندر جوہری ہتھیار حاصل کر سکتا تھا۔ انٹرویو کے دوران صدر ٹرمپ...
    پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پی کے، کی ہدایت پر محکمہ خوراک نے اسٹریٹجک ذخائر سے ایک لاکھ 36ہزار میٹرک ٹن گندم کی ریلیز شروع کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلی خیبر  پی کے سہیل آفریدی نے بتایا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندیوں کے بعد قیمتوں کے دبائو سے عوام کو تحفظ دیا جا رہا ہے، خوراک کی دستیابی کو صوبائی رکاوٹوں یا انتظامی حدود کا یرغمال نہیں بننے دیں گے۔سہیل آفریدی نے کہا کہ آئینِ پاکستان کا آرٹیکل ایک 151 ملک بھر میں اشیا کی آزادانہ نقل و حرکت کی ضمانت دیتا ہے، صوبے کی اوپن مارکیٹ میں 100 کلو گندم کی قیمت 13,650 روپے تک پہنچ گئی ہے، حکومت خیبر پی...
     اسلام آباد /ڈیووس (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر آج ڈیووس میں مصروف دن گزاریں گے۔  وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم پاکستان ناشتےکی تقریب میں شرکت اور تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔وزیراعظم عالمی رہنماؤں کی غیر رسمی ملاقات میں شریک ہوں گے جس کا موضوع ’’تقسیم شدہ عالمی منظر نامے میں مکالمے کی اہمیت‘‘ ہے ۔ وزیراعظم کی عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر سمیت مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ ٹی 20 ورلڈکپ کےلیے پاکستان کا 15 رکنی سکواڈ فائنل ہوگیا مزید :
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخالفین کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں بہتر ہے صلح صفائی ہو لیکن حکومت ایک طرف ہاتھ ملائے دوسرے سے مکا مارے تو حالات بہتر نہیں ہوں گے، فی الحال اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں اگر ہوا تو چھپائیں گے نہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ ہم چیف جسٹس آف پاکستان سے دوبارہ ملاقات کی کوشش کررہے تھے لیکن وہ مصروف ہیں، چیف جسٹس سے ملاقات کے لیے 3 گھنٹے تک انتظار کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، بانی سے 3 بہنوں...
    وزیر اعظم محمد شہباز شریف 20 سے 22 جنوری تک سویٹزرلینڈ کے ڈیووس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اجلاس میں سیاسی رہنما، کاروباری شخصیات اور بین الاقوامی اداروں کے سربراہان شرکت کریں گے، جہاں وزیراعظم پاکستان کے مؤقف، معیشت، سرمایہ کاری اور ترقی کے مواقع اجاگر کریں گے۔ Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif departs for his official visit to Davos, Switzerland. pic.twitter.com/qJ3owMXFvF — Government of Pakistan (@GovtofPakistan) January 20, 2026 وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار اور دیگر اعلیٰ سطحی وفد بھی ڈیووس جائیں گے۔ اجلاس میں وزیراعظم ’منقسم دنیا میں مکالمے کی روح کی بحالی‘ کے موضوع پر خطاب کریں گے اور مختلف بین الاقوامی رہنماؤں کے ساتھ...