2026-07-24@16:22:48 GMT
تلاش کی گنتی: 578

«سنی دیول نے»:

    دبئی: یو اے ای ویزا آن ارائیول سے متعلق متحدہ عرب امارات نے نئی شرائط، فیس اور درخواست کے طریقہ کار کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ نئی ہدایات کے تحت مخصوص ممالک کے اہل شہری امارات پہنچنے پر 14 یا 60 روزہ ویزا حاصل کر سکیں گے، تاہم اس کے لیے مقررہ شرائط پر پورا اترنا لازمی ہوگا۔ دبئی کی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف آئیڈینٹیٹی اینڈ فارنرز افیئرز (GDRFA) کے مطابق بھارت، انڈونیشیا، ویتنام، تھائی لینڈ، فلپائن، کینیا اور جنوبی افریقہ کے شہری، اور ان کے ہمراہ سفر کرنے والے اہل خانہ، اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ حکام کے مطابق درخواست گزار کے پاس کم از کم چھ ماہ کے لیے کارآمد پاسپورٹ، سفید پس منظر والی حالیہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک ) ٹریول اور ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے سات ماہ میں سالانہ بنیادو ں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ٹریول خدمات کی برآمدات سے ملک کو540اور ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات سے 553ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں بالترتیب 26 اور3فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے سات ماہ میں ٹریول خدمات کی برآمدات کا حجم 428اور ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات کا حجم 539ملین ڈالرریکارڈ کیا گیا۔جنوری میں ٹریول خدمات کی برآمدات کا حجم 111ملین ڈالر اور ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات کا حجم 79ملین ڈالر ریکارڈکیا گیاجو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیئول (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدر یون سک یول کو بغاوت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنا دی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر یون سک یول نے دسمبر 2024 میں مارشل لا نافذ کرنے کے پارلیمان کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا تھا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صدر یون سک یول نے آئینی نظام کو مفلوج کرنے کی دانستہ کوشش کرتے ہوئے فوج کو پارلیمنٹ بھیجا تاکہ قومی اسمبلی کو کام کرنے سے روکا جا سکے۔عدالت نے مزید کہا کہ صدر نے اپنی آئینی ذمہ داریوں کی سنگین خلاف ورزی کی جس سے ملک کو شدید سیاسی اور سماجی نقصان پہنچا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ...
    ممبئی (نیوز ڈیسک)سنی دیول کی نئی فلم گبرو کی ریلیز کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ فلم بارڈر 2 کی کامیابی کے بعد سنی دیول ایک بار پھر شائقین کے سامنے نئی فلم کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ سنی دیول نے بتایا کہ وہ فلم بارڈر 2 کی کامیابی کے بعد مسلسل محنت میں مصروف ہیں اور اب اپنی اگلی فلم گبرو کی تیاری مکمل کر چکے ہیں۔ فلم گبرو کو رواں برس سینما گھروں میں نمائش کی اجازت مل چکی ہے۔ فلم کی ہدایت کاری ششانت اُدپورکر نے کی ہے جبکہ اسے وشال رانا اور اوم چھنگانی نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے۔ سنی دیول کے مطابق فلم گبرو ان کے دل کے...
    کراچی پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں جیولر شاپ کا صفایا کرنے والے ملزم کو 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں گرفتار کر لیا جب کہ واردات میں ملوّث دیگر 5  ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں نقب زن جیولری شاپ کی دیوار توڑ کر 606 تولا سونا اور 25 لاکھ روپے مالیت کے ہیرے لے اڑے تھے جس کا بھی اقبال ٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا تھا۔ جیولر ایوب خان نے پولیس کو بتایا تھا کہ 12 فروری کی شب دکان کے کاریگروں نے معمول کے مطابق جیولرشاپ بند کی تھی لیکن جب 14 فروری کی صبح دکان کھولی تو جیولری کے متعدد باکس خالی نکلے۔ دکان مالک کا کہنا تھا...
    کراچی پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں جیولر شاپ کا صفایا کرنے والے ملزم کو 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں گرفتار کر لیا۔اورنگی ٹاؤن اقبال مارکیٹ میں نقب زن جیولری شاپ کی دیوار توڑ کر 606 تولا سونا اور 25 لاکھ روپے مالیت کے ہیرے لے اڑے تھے جس کا بھی اقبال ٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا تھا۔جیولر ایوب خان نے پولیس کو بتایا تھا کہ 12 فروری کی شب دکان کے کاریگروں نے معمول کے مطابق جیولرشاپ بند کی تھی لیکن جب 14 فروری کی صبح دکان کھولی تو جیولری کے متعدد باکس خالی نکلے۔دکان مالک کا کہنا تھا مین گیٹ کے شٹر سے اندر جاکر دیکھا تو دکان کے عقبی حصے کی دیوار ٹوٹی ہوئی تھی،...
    وزیرِ داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار —فائل فوٹو وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے بتایا ہے کہ پولیس نے 48 گھنٹوں میں جیولر شاپ میں چوری کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ان کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی غربی طارق مستوئی اور ٹیم کو شاندار کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت سے کارروائی کر کے عوام کا اعتماد بحال کیا ہے۔وزیرِ داخلہ ضیاء لنجار نے کہا کہ حکومتِ سندھ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ کراچی: چور جیولر کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر صفایا کر گئےکراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں چور جیولر کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر اس کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن میں واقع ایک معروف پرنس جیولری شاپ پر ڈکیتی کی واردات کا انکشاف ہوا ہے، جس میں نامعلوم ملزمان نے دکان کی دیوار توڑ کر کروڑوں روپے مالیت کا سونا، ہیرے اور قیمتی پتھر لوٹ لیے۔ پولیس کے مطابق اقبال مارکیٹ تھانے کے علاقے اورنگی ٹاون سیکٹر ساڑھے 11 مین روڈ اقبال مارکیٹ میں واقع معروف جیولری شاپ پر انجام دی گئی، واردات میں 606 تولہ سونا اور تقریباً 25 لاکھ روپے مالیت کے ہیرے چوری ہوئے ہیں، جس کی مجموعی مالیت 30 کروڑ روپے کے قریب بتائی جا رہی ہے۔پولیس نے بتایا کہ یہ واردات اقبال مارکیٹ کے معروف پرنس جیولر ایوب خان نے بتایا...
    تصویر سوشل میڈیا۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے ادارے قومی ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کا اٹھائیسواں کانووکیشن منعقد ہوا، جس میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔  مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے طلبا میں اسناد اور میڈلز تقسیم کیے، مختلف شعبوں کے 3 ہزار 300 طلبا کو ڈگریاں اور شاندار کارکردگی پر میڈلز دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق طلبا سے خطاب میں نیول چیف نے قومی ترقی میں اعلیٰ تعلیم کے کردار پر زور دیا اور کہا کہ اعلیٰ تعلیم کے ادارے قومی ترقی...
    —فائل فوٹو کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں چور جیولر کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر اس کا صفایا کر گئے۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں واقع اقبال مارکیٹ میں جیولر کی دکان میں چوری کی واردات میں ملزمان 606 تولے سونا اور 25 لاکھ مالیت کے ہیرے چوری کر کے لے گئے۔چوری کی واردات کا مقدمہ اقبال مارکیٹ تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ صدر میں جیولری شاپ میں ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین کراچی صدر میں جیولری شاپ کے مالک نے قرض کی ادائیگی... مدعی کا کہنا ہے کہ معمول کے مطابق 14 فروری کو صبح دکان کھولی تو واردات کا علم ہوا۔مدعی نے یہ بھی بتایا ہے کہ دکان کھولنے پر...
    کراچی میں شہرقائد کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کی واردات سامنے آ گئی، جیولری شاپ کی دیوار توڑ کر 30 کروڑ روپے کا سونا لوٹ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق نامعلوم ملزمان 606 تولے سونا اور 25 لاکھ روپے کے ہیرے لے اڑے، واردات ڈسٹرکٹ ویسٹ کے اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود میں معروف جیولری شاپ پر کی گئی۔ متاثرہ تاجر ایوب خان نے واردات کا مقدمہ اقبال مارکیٹ تھانے میں درج کرا دیا، جیولر ایوب خان کے مطابق 12 تاریخ کی شب جیولری شاپ معمول کے مطابق بند تھی۔ 14 تاریخ کی صبح کاریگروں نے دکان کھولی تو باکس خالی نکلے، دکان کے پیچھے جا کر دیکھا تو دیوار ٹوٹی ہوئی تھی۔ متاثرہ تاجر کے مطابق ذاتی سونے...
    لاہور(این این آئی+آئی این پی) پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کیساتھ خصوصی نشستوں کا اہتمام بھی کیا گیا، نشست کے دوران قومی سلامتی، نوجوانوں کے کردار ، جدید دور میں متفرق چیلنجز اور ہائبرڈ وار فیئر پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔تعلیمی اداروں کے سربراہان، اساتذہ اور طلباء نے افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔اس موقع پر اساتذہ کا کہنا تھا کہ جس دن ملک کو ضرورت پیش آئی تمام اساتذہ اور...
    راولپنڈی (نیوز ڈیسک)نوجوان نسل کی قومی تربیت اور دفاعی شعور کے فروغ کے لیے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام ملک بھر میں کامیابی سے جاری ہے، جس کے تحت گوادر اور کوئٹہ کے طلبہ کے لیے خصوصی مطالعاتی اور تربیتی دوروں کا اہتمام کیا گیا۔ آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام کے تحت گوادر کے طلبہ نے گوادر نیول بیس اور میرین ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد شرکاء کو زمینی حقائق، میری ٹائم سیکیورٹی کے چیلنجز اور پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے آگاہ کرنا تھا۔ طلبہ کو نیول بیس کی سرگرمیوں، تربیتی نظام اور ساحلی دفاع سے متعلق عملی معلومات فراہم کی گئیں۔ اس موقع پر طلبہ نے...
    ویڈیو گریب۔ پاک بحریہ کے جدید جہاز پی این ایس خیبر نے اپنے پہلے سفر میں ترکیہ کی اکساز نیول بیس کا دورہ کیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس خیبر نے ترکیہ میں مشق اور ترک بحریہ کے ساتھ مشترکہ گشت میں حصہ لیا، اکساز میں قیام کے دوران پی این ایس خیبر کے کمانڈنگ افسر نے ترک سدرن سی ایریا کمانڈر سے ملاقات کی۔  ویڈیو گریب۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ بحری تعاون کے فروغ اور علاقائی استحکام کے لیے مشترکہ اقدامات پر گفتگو کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق میں مشترکہ بحری آپریشنز اور باہمی ہم آہنگی بڑھانے کے لیے مختلف...
    پاک بحریہ کے جہاز خیبر کا ترک نیول بیس اکساز کا دورہ اور دو طرفہ مشق ترگتریزمیں شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)پاک بحریہ کے جہاز خیبر کا ترک بحریہ کے ساتھ دو طرفہ بحری مشق ترگیٹریز میں شرکت ،پاک بحریہ کے حال ہی میں کمیشن ہونے والے جدید ترین جہاز خیبر نے ترکیہ سے پاکستان کے اپنے پہلے سفر کے دوران ترکیہ کے اکساز نیول بیس کا دورہ کیا اور ترک بحریہ کے جہاز کے ساتھ دو طرفہ بحری مشق ترگیٹریزاور مشترکہ گشت میں شرکت کی۔ اکساز میں قیام کے دوران، پی این ایس خیبر کے کمانڈنگ آفسر نے ترک سدرن سی ایریا کمانڈر، وائس ایڈمرل رافت اوکتار سے ملاقات کی۔ ملاقات...
    کراچی کے کاروباری علاقے صدر میں جیولر شاپ کے مالک نے قرض خواہوں سے بچنے کے لیے 40 لاکھ روپے مالیت کی ڈکیتی کا ڈرامہ رچا دیا۔ ڈی ایس پی پریڈی لیاقت حیات کے مطابق راجہ غضنفر علی روڈ پر قائم دکان کے مالک مہزور نے مددگار 15 کو اطلاع دی کہ دو ملزمان چاندی اور سلور مالیت 40 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی اہلکار موقع پر پہنچے تو دکاندار پُرسکون انداز میں چائے پی رہا تھا جبکہ اطراف میں کسی کو واردات کا علم تک نہیں تھا۔ مزید پوچھ گچھ میں معلوم ہوا کہ کال سے ایک گھنٹہ قبل کی مبینہ واردات بتائی گئی، جبکہ دکان میں خاصا سامان موجود تھا...
    کراچی کے پریڈی تھانے کی حدود میں جیولری شاپ کے مالک نے قرض کی ادائیگی کے لیے وقت حاصل کرنے کی غرض سے یہ جھوٹی اطلاع دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پریڈی پولیس کو جیولری شاپ میں ڈکیتی کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی تو پولیس کو بتایا گیا کہ ایک مسلح شخص دکان کے اندر داخل ہوا جبکہ اس کا ساتھی موٹر سائیکل پر باہر کھڑا تھا۔ واردات کے دوران مسلح ملزمان 40 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوئے، ڈی ایس پی پریڈی لیاقت حیات کے مطابق جیلوری شاپ میں سی سی ٹی وی کیمرے نہ ہونے کے سبب پولیس نے دکان کے اطراف اور آس پاس کے کیمروں کی...
    جس نے خودکش دھماکا کیا اس کی معلومات مل گئی ہیں، ہوسکتا 72 گھنٹوں میں انجام تک پہنچائیں، وزیرمملکت داخلہ وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس حملے کو کرنے والے بھی ہمارے ہمسائیوں کے اسپنسرڈ ہیں، یہ واقعہ ایک بج کر 42 منٹ پر اسلام آباد انتظامیہ کے نوٹس میں آیا اور اب تک کی اکٹھی کی گئیں معلومات کے مطابق 31 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ...
    امام بارگاہ دھماکا بی ایل اے کی دہشتگردی ہے، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی، وزیر مملکت داخلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس حملے کو کرنے والے بھی ہمارے ہمسائیوں کے اسپنسرڈ ہیں، یہ واقعہ ایک بج کر 42 منٹ پر اسلام آباد انتظامیہ کے نوٹس میں آیا اور اب تک کی اکٹھی کی گئیں معلومات کے مطابق 31 افراد جاں بحق اور...
    اسلام آباد: وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اس حملے کو کرنے والے بھی ہمارے ہمسائیوں کے اسپنسرڈ ہیں، یہ واقعہ ایک بج کر 42 منٹ پر اسلام آباد انتظامیہ کے نوٹس میں آیا اور اب تک کی اکٹھی کی گئیں معلومات کے مطابق 31 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، وزیراعظم اور وزیرداخلہ کے حکم پر میں پمز اسپتال میں موجود...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ امام بارگاہ حملے کے خودکش بمبارکی ٹریول ہسٹری افغانستان کی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں امام باگارہ حملے کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کےواقعہ میں 31افراد شہید ہوئے، دہشت گرد نےخودکش دھماکہ کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ ملک بھرمیں ہونےوالی دہشت گردی میں ہمسایہ ملک شامل ہے، خودکش بمبارسےمتعلق ابتدائی معلومات حاصل کرلی گئی ہیں، خودکش بمبار کی ٹریول ہسٹری افغانستان کی ہے۔ وزیرِ مملکت برائے داخلہ کا کہنا تھا کہ خودکش حملےمیں آئی جی اسلام آباد کے عزیز بھی شہید ہوئے ہیں، دہشت گرد آسان اہداف کونشانہ بنا رہے ہیں، بلوچستان میں دہشت گردوں کو...
    بالی ووڈ اداکار سنی دیول کی فلم بارڈر 2 دو ہفتے مکمل ہونے کے باوجود Rs 300 کروڑ کے کلب میں داخل نہیں ہو سکی۔ فلم نے رنویر سنگھ کی ہٹ فلم دھرندھر کے مقابلے میں تقریباً 56 فیصد کم کمائی کی ہے۔ فلم 23 جنوری کو ریلیز ہوئی تھی اور پہلے ہفتے شائقین اسے دیکھنے پہنچے تاہم دوسرے ہفتے میں کمائی میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ دھرمندھر نے پہلے دو ہفتوں میں Rs 460.5 کروڑ کمائے، جبکہ بارڈر 2 نے تقریباً نصف کمائی کی، جس سے باکس آفس پر دونوں فلموں کے درمیان واضح فرق سامنے آیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’دھرندر 2‘ کی پہلی جھلک جاری، ٹریلر اور فلم کی ریلیز کب ہوگی؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتدائی توقعات...
    امریکا اور برطانیہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اسرائیل کے سفر سے متعلق وارننگ جاری کر دی ہے، جبکہ متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ امریکی سفارتخانے نے یروشلم سے جاری سیکیورٹی الرٹ میں امریکی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ موجودہ علاقائی صورتحال کے باعث اپنے سفری منصوبوں پر نظرثانی کریں اور ممکنہ رکاوٹوں کے لیے تیار رہیں۔ برطانوی دفتر خارجہ نے بھی اسرائیل کے لیے نئی سفری ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ برطانوی حکام کے مطابق خطے میں کشیدگی میں اضافے سے سفری مسائل اور غیر متوقع حالات پیدا ہو سکتے ہیں۔ ادھر برطانیہ، بھارت،...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین نے بالی ووڈ فلم بارڈر 2 کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فلم کے مرکزی اداکار سنی دیول کو والد دھرمیندر کے نقش قدم پر چلنے کا چیلنج دے دیا۔ حال ہی میں فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی اداکار نے ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا، جس میں انہوں نے فلم بارڈر 2 کی کامیابی پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ باکس آفس پر 22 ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کرنے پر سنی دیول نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ’آواز کہاں تک گئی؟‘ اور پھر خود ہی جواب بھی دیا کہ ’آپ کے دلوں تک۔‘ اسی پوسٹ کے کمنٹس میں تبصرہ...
    معروف بالی ووڈ اداکار سنی دیول اور اکشے کھنہ ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ دونوں اداکار اس سے قبل 1997 کی یادگار جنگی فلم بارڈر میں ایک ساتھ نظر آئے تھے۔ اب تقریباً تین دہائیوں بعد یہ جوڑی ایک سنجیدہ اور پُراثر کورٹ روم ڈراما ’اکّا‘ کے ذریعے شائقین کے سامنے آنے کے لیے تیار ہے۔ نیٹ فلکس نے حال ہی میں اپنی آنے والی اوریجنل فلم ’اکّا‘ کا پہلا ٹیزر جاری کیا ہے۔ ایک منٹ سے زائد دورانیے کے اس ٹیزر میں ایک عدالت کا منظر دکھایا گیا ہے، جہاں سنی دیول ایک ماہر وکیل سکندر مہرا کے کردار میں نظر آتے ہیں۔ سنی دیول 33 سال بعد وکیل کے...
    وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے کمانڈر آذربائیجان نیول فورسز کی ملاقات، برادرانہ تعلقات کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )آذربائیجان نیول فورسز کے کمانڈر، ریئر ایڈمرل شاہین محمدوف کی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا، فریقین نے دفاعی تعاون کی موجودہ سطح پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، بالخصوص بحری تعاون اور علاقائی سمندری سلامتی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیرِ دفاع نے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے مابین پیشہ ورانہ تبادلوں پر زور دیا، ملاقات میں مشترکہ تربیت باہمی ہم...
    (احمد منصور) لیبیا کی مسلح افواج کے نائب کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات۔اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی بدلتی ہوئی بحری سلامتی کی صورتحال اور دفاعی و تربیتی تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین کادارالعلوم جامعہ نعیمیہ کادورہ؛ ہاہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر لیبیا کی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر اِن چیف کا چیف آف نیول اسٹاف نے  استقبال کیا،لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے پاکستان نیوی کی خطے میں امن اور بحری سلامتی کے لیے کلیدی کردار کی تعریف کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی...
    احمد منصور: آذربائیجان نیول فورسز کے کمانڈر ریئرایڈمرل شاہین ممدوف نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔  آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر چیف آف دی نیول اسٹاف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا، جہاں پاکستان نیوی کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔  بعد ازاں ریئر ایڈمرل شاہین ممدوف نے شہدا کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟  ملاقات کے دوران دونوں بحری سربراہان نے...
    —تصویر بشکریہ سوشل میڈیا  آذربائیجان کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شاہین محمدوف نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے جہاں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان بحری تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف نے ہیڈ کوارٹرز آمد پر کمانڈر آذربائیجان نیول فورسز کا استقبال کیا، پاکستان نیوی کے چاق وچوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا، معزز مہمان نے یادگارِ شہداء پر پھول رکھے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ریئر ایڈمرل شاہین محمدوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین پیشہ ورانہ تعاون، باہمی دلچسپی کے امور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے غیر معیاری خدمات کے باعث 1800 غیر ملکی ٹریول ایجنسیوں سے معاہدے معطل کر دیے گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ غیر ملکی ٹریول ایجنسیز عمرہ شعبے میں کام کرنے والی تقریباً 5ہزار 800 ایجنسیوں کا نمایاں حصہ ہیں۔وزارت کے مطابق یہ فیصلہ باقاعدہ جائزے کے بعد کیا گیا جس میں متعدد ایجنسیوں کی کارکردگی میں سنگین خامیوں کا مشاہدہ کیا گیا تھا۔ وزارت حج و عمرہ کے ترجمان غسان نعیمی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ متاثرہ ایجنسیوں کو 10 دن کی مہلت دی گئی ہے تاکہ وہ نشاندہی کی گئی خامیوں کو دور کر سکیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ معطلی کا اطلاق فی الحال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد کے علاقے عوامی کالونی میں ڈکیتی کی ایک مبینہ واردات ہوئی ہے، جس میں 8 سے زائد چور جیولرز کی دکانیں لوٹ کر فرار ہو گئے۔یہ واردات کورنگی ایریا مارکیٹ میں پیش آئی، چوکیدار کا کہنا ہے کہ چور گاڑی اور موٹر سائیکلوں پر آئے، انھوں نے 4 دکانوں کے تالے کاٹے، اور جیولرز کی دکانوں سے سونا اور کیش لوٹ کر لے گئے۔چوکیدار کے مطابق چوری کی واردات کی اطلاع عوامی کالونی پولیس کو دی گئی۔ پولیس ٹیم پہنچنے کے بعد کرائم سین یونٹ نے جیولرز شاپس میں جانچ شروع کر دی ہے، اور شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں، فی الوقت چوری کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کا تخمینہ نہیں لگایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے کورنگی میں 8 سے زائد مسلح ملزمان جیولرز کی کئی دکانیں لوٹ کر فرار ہو گئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ شہر قائد کے صنعتی علاقے کورنگی کی عوامی کالونی میں جرائم پیشہ عناصر نے بڑی ڈکیتی کی واردات انجام دے دی، جہاں مسلح ملزمان کے ایک گروہ نے جیولرز کی متعدد دکانوں کو نشانہ بنایا اور قیمتی سامان سمیٹ کر فرار ہو گیا، یہ واردات کورنگی ایریا مارکیٹ میں پیش آئی، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔رپورٹ کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش اور چوکیدار کے بیان سے معلوم ہوا ہے کہ واردات میں آٹھ سے زائد مسلح افراد ملوث تھے جو گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر سوار...
    سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ کے شعبے میں کام کرنے والی 1,800 غیر ملکی ٹریول ایجنسیوں کے معاہدوں کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے، جن کی تعداد تقریباً 5,800 ہے۔ انہیں اپنے معاملات درست کرنے کے لیے 10 دن کا وقت دیا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ وزارت کی طرف سے کی جانے والی ایک معیاری جائزہ رپورٹ کے بعد کیا گیا، جس میں ان ایجنسیوں کی کارکردگی میں کمی اور خدمات کے معیار میں نقص پائے گئے۔ یہ بھی پڑھیں: زائرین میں آگاہی بڑھانے کے لیے سعودی عرب میں ’کمنگ ٹو عمرہ؟‘ مہم کا آغاز وزارت نے بتایا کہ یہ معطلی صرف نئے ویزوں کے اجرا تک محدود ہے اور ایجنسیوں...
    ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے ناقص کارکردگی اور خدمات کے معیار پر پورا نہ اترنے پر 1,800 غیر ملکی عمرہ ٹریول ایجنسیوں کے معاہدے معطل کر دیے ہیں۔ خلیج میڈیا کے مطابق یہ ایجنسیاں عمرہ شعبے میں کام کرنے والی تقریباً 5,800 ایجنسیوں کا نمایاں حصہ ہیں۔ وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ باقاعدہ جائزہ (پیریاڈک ایویلیوایشن) کے بعد کیا گیا جس میں متعدد ایجنسیوں کی کارکردگی میں سنگین خامیاں سامنے آئیں۔ وزارت حج و عمرہ کے ترجمان غسان النعیمی کے مطابق متاثرہ ایجنسیوں کو 10 دن کی مہلت دی گئی ہے تاکہ وہ نشاندہی کی گئی خامیوں کو دور کر سکیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ معطلی...
      فیصل آباد (نیوزڈیسک)سمن آباد میں جیولری شاپ پر بڑی چوری کی واردات سامنے آ گئی، جہاں ملزمان سونے سے بھری تجوری ہی اٹھا کر فرار ہو گئے۔ تاجر کے مطابق تجوری میں 34 تولے سے زائد سونا موجود تھا جس کی مالیت تقریباً پونے دو کروڑ روپے بنتی ہے۔واردات گزشتہ رات پیش آئی، جب دو ملزمان جیولرز شاپ میں داخل ہوئے اور تجوری اٹھا کر لے گئے۔ چوری کی یہ پوری واردات دکان میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں میں محفوظ ہو گئی، جس کی فوٹیج منظر عام پر آ چکی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکی انتظامیہ ایران کے ساتھ ممکنہ نئی جوہری ڈیل کے لیے چار سخت شرائط عائد کرنا چاہتی ہے۔رپورٹس کے مطابق ان شرائط میں ایران سے افزودہ یورینیئم کی مکمل منتقلی، مقامی سطح پر یورینیئم کی افزودگی روکنا، طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی حد بندی اور خطے میں سرگرم پراکسی گروپس سے تعاون ختم کرنا شامل ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے نیول بلاکیڈ کے آپشن پر بھی غور کر رہی ہے، جس کا مقصد ایران کی تیل برآمدات کو روکنا بتایا جا رہا ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ حکمتِ عملی ایران کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے تحت ڈی پی او نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا کے مطابق آج شام سےکل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے، سیاح اور شہری رات کے وقت مری کا سفر کرنے سے مکمل گریز کریں، مری میں درجہ حرارت گرنے سے سڑکوں پربرف کی شیشےجیسی سخت تہہ بن سکتی ہے۔ڈی پی او نے کہا کہ برف والی سڑک پرگاڑی کے بریک کام نہیں کرتے، رات کا سفرخطرناک ہوسکتا ہے، اندھیرےاور دھند میں برف ہٹانے والی مشینری کاکام کرنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے، ٹائروں پر'اسنوچین' کے بغیر کسی گاڑی کو مری میں داخلے کی اجازت نہیں ملےگی۔ڈی پی او کا کہنا تھا کہ مری روانگی...
    مری، بٹگرام، چنار کوٹ اور بٹل ایریا میں برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیش نظر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ٹریول ایڈوائزری کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ دو روز مری سمیت بٹگرام، چنارکوٹ اور بٹل ایریا میں شدید بارش اور برفباری متوقع ہے۔ موٹروے پولیس نے بٹگرام، بٹل چنار کوٹ اور اچھڑیاں ایریا میں ہیوی مشینری کے ساتھ اضافی نفری تعینات کر دی ہے، عوام غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور اگر سفر کرنا ناگزیر ہو تو حفاظتی اقدامات کو مدنظر رکھیں۔ ٹریول ایڈوائزری کے مطابق اضافی فیول، گرم کپڑے اور کھانے پینے کی اشیاء ساتھ رکھیں۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ہیلپ لائن 130 پر رابطہ...
    مری(نیوز ڈیسک) ڈی پی او مری نے برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیشِ نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر ڈاکٹر رضا تنویر نے برفانی طوفان کے پیشِ نظر ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج شام سے کل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے تاہم سیاح اور شہری رات کے وقت مری کا سفر کرنے سے مکمل گریز کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ مری میں درجہ حرارت گرنے سے سڑکوں پر برف شیشے جیسی سخت تہہ بن سکتی ہے، برف والی سڑک پرگاڑی کے بریک کام نہیں کرتے، رات کا سفر خطرناک ہوسکتا ہے جس سے اندھیرے اور دھند میں برف ہٹانے والی مشینری کا کام کرنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے۔ مزید برآں،...
    سنی دیول پاکستان مخالف فلموں کے لیے مشہور ہیں ان کی بدنام زمانہ فلموں میں زہریلا پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔ معروف اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور ان کی عقاب نگاہوں نے متعصبانہ رویے پر بھارتی اداکار سنی دیول کو بے نقاب کردیا۔ اپنی ایک فلم کی مارکیٹنگ کے دوران سنی دیول آپے سے باہر ہوگئے اور اپنی فلم بارڈر 2 کے ایک ڈائیلاگ کو حاضرین کے لیے پیش کرنے لگے۔ فوجی پس منظر کے ساتھ فلم بارڈر 2 کے اس ڈائیلاگ میں لاہور کا تذکرہ کیا گیا تھا اور جذباتی ہندوؤں کو اکسانے کی ناکام کوشش تھی۔ تاہم فلم کی پروموشن کے دوران جب یہ ڈائیلاگ سنی دیول نے اپنے روایتی بلند آہنگ لہجے میں...
    کراچی (ویب ڈیسک) معروف اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین نے بھارتی اداکار سنی دیول کے معتصبانہ رویے کو سوشل میڈیا پر بے نقاب کردیا۔ سنی دیول اپنی فلم بارڈر 2 کی مارکیٹنگ کے دوران ایک ڈائیلاگ کو حاضرین کے لیے پیش کرنے لگے، فوجی پس منظر کے ساتھ اس ڈائیلاگ میں لاہور کا تذکرہ کیا گیا تھا اور جذباتی ہندوؤں کو اکسانے کی کوشش کی گئی تھی۔ تاہم فلم کی پروموشن کے دوران جب یہ ڈائیلاگ سنی دیول نے اپنے روایتی بلند لہجے میں دہرانا چاہا تو فلم کے ساز و سامان اور ایڈیٹنگ نہ ہونے کی وجہ سے وہ پھیکا رہا، نہایت کوشش کے باوجود وہ ڈائیلاگ کو فلم کی طرح حاضرین کے سامنے پیش نہ کرسکے۔ ...
    اسٹیم سیل تھراپی حالیہ برسوں میں خاصی توجہ حاصل کر رہی ہے، خصوصاً ان افراد میں جو جوڑوں کے درد، کمر کے مسائل اور اعصابی تکالیف سے طویل عرصے سے دوچار ہیں۔ اب بھارتی اداکار ابھے دیول نے بھی اس علاج سے متعلق اپنا ذاتی تجربہ شیئر کرتے ہوئے اس موضوع کو ایک بار پھر عام گفتگو کا حصہ بنا دیا ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی صحت کے بارے میں ایک نایاب اپ ڈیٹ دیتے ہوئے بتایا کہ وہ گھٹنوں کے درد اور سلپ ڈسک کے باعث بائیں ٹانگ میں ہونے والے اعصابی درد یعنی سائیٹیکا کا سامنا کر رہے تھے۔ ابھے دیول کے مطابق وہ سرجری سے گریز چاہتے تھے، اسی لیے انہوں نے متبادل علاج کے طور...
    اسٹیم سیل تھراپی حالیہ برسوں میں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، خاص طور پر ان افراد میں جو جوڑوں کے درد، کمر کے مسائل یا اعصابی تکالیف سے طویل عرصے سے متاثر ہیں۔ بھارتی اداکار ابھے دیول نے حال ہی میں اس علاج سے متعلق اپنا ذاتی تجربہ شیئر کیا، جس نے دوبارہ اس موضوع کو عام بحث کا حصہ بنا دیا۔ ابھے دیول نے انسٹاگرام پر بتایا کہ وہ گھٹنوں کے درد اور سلپ ڈسک کے باعث بائیں ٹانگ میں ہونے والے اعصابی درد یعنی سائٹیکا کا شکار تھے۔ چونکہ وہ سرجری سے گریز کرنا چاہتے تھے، اس لیے انہوں نے متبادل علاج کے طور پر اسٹیم سیل تھراپی کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور اسے آزمانے...
    ایڈوائزری کے مطابق دیامر، استور، غذر، سکردو، ہنزہ، گلگت، گانچھے، شگر، کھرمنگ اور نگر سمیت دیگر اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش اور شدید برفباری ہو سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی ایمرجنسی آپریشن سینٹر گلگت بلتستان (PEOC) نے 26 جنوری تک شدید بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی شمالی علاقوں میں بارش، ژالہ باری اور برفباری کا سلسلہ متوقع ہے جبکہ گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں درمیانی سے شدید بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق دیامر، استور، غذر، سکردو، ہنزہ، گلگت، گانچھے، شگر، کھرمنگ اور نگر سمیت دیگر اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش اور شدید برفباری ہو سکتی ہے۔ بعض مقامات پر...
    لاہور کی اچھرہ لطیف جیولرز مارکیٹ میں 20 کلو سونے کے فراڈ کے مرکزی ملزم شیخ وسیم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزم شیخ وسیم کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا، ملزم متعدد جیولرز کا سونا لیکر فرار ہوگیا تھا۔ ملزم کے خلاف اچھرہ پولیس اسٹیشن میں دس مقدمات درج کئے گئے، ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔   Tagsپاکستان
    محکمہ سیاحت گلگت بلتستانکی جانب سے تمام سیاحوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ سفر سے قبل متعلقہ اضلاع کے موسمی حالات اور شاہراہوں کی صورتحال کے بارے میں مستند اور سرکاری ذرائع سے تصدیق کریں۔ غیر ضروری سفر، خاص طور پر بالائی علاقوں اور برف باری سے متاثرہ اضلاع کی جانب، عارضی طور پر مؤخر کرنے کی سفارش کی جاتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ سیاحت گلگت بلتستان نے سیاحوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ رات سے گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں شدید برف باری ریکارڈ کی گئی ہے، جن میں ہنزہ، نگر، غذر، استور، اسکردو، شگر، گانچھے، کھرمنگ اور دیامر شامل ہیں۔ مسلسل برف باری کے باعث بالائی اور پہاڑی علاقوں میں بعض...
    بھارتی اداکار سنی دیول کے پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر پاکستانی اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین نے طنزیہ انداز میں ردعمل دے دیا ہے۔ بھارت کی جانب سے حال ہی میں ایک اور پاکستانی مخالف فلم ’بارڈر 2‘ بنائی گئی ہے جس میں مرکزی کردار سنی دیول نے ادا کیا ہے۔ فلم کی پروموشن کے دوران سنی دیول نے ایک پاکستانی مخالف ڈائیلاگ ’’آواز کہاں تک جانی چاہیے، لاہور تک‘‘ لڑکھڑاتی آواز میں ادا کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس وائرل کلپ پر یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ردعمل دیتے ہوئے طنزیہ تبصرہ کیا اور کہا کہ ’’انکل کی تو اپنی آواز ہی نہیں نکل رہی‘‘، جس کے...
    پاکستان نے ویزا پالیسی میں اہم اصلاحات کرتے ہوئے 192 ممالک کے شہریوں کے لیے آن لائن ویزا اور 120 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اس اقدام کا اعلان وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے سسٹین ایبل ٹورازم فورم اینڈ ایکسپو سے خطاب کے دوران کیا، جو فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( ایف پی سی سی آئی) اور اسلامک چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کا کہنا تھا کہ نئے ڈیجیٹل ویزا نظام کے تحت غیر ملکی شہری اب پاکستان کے ویزے کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں اور انہیں سفارت خانوں کے چکر...
    پاکستانی اداکار و ہدایت کار یاسر حسین نے بالی وڈ اداکار سنی دیول کو پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر طنزیہ جواب دیا ہے۔بھارت نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے حال ہی میں ایک اور پاکستانی مخالف فلم 'بارڈر 2' بنائی ہے جس کا مرکزی کردار سنی دیول نے ادا کیا۔اپنی فلم کی پروموش کے دوران سنی دیول نے فلم کا ایک پاکستانی مخالف ڈائیلاگ 'آواز کہاں تک جانی چاہیے، لاہور تک' لڑکھڑاتی آواز میں بولا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔وائرل ویڈیو کو یاسر حسین نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری پر شیئر کیا اور طنز کرتے ہوئے کہا کہ انکل کی تو اپنی آواز نہیں نکل رہی۔اس ویڈیو پر پاکستانی صارفین نے بھی کمنٹس...
    پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، ہدایتکار، مصنف اور پروڈیوسر یاسر حسین نے بھارتی اداکار سنی دیول کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ یوں تو سنی دیول اپنے ایکشن سے بھرپور کرداروں کے لیے پہچان رکھتے ہیں تاہم پاکستان میں انہیں اکثر پاکستان مخالف کرداروں کی وجہ سے، خصوصاً بارڈر اور غدر جیسی فلموں کے سبب، ایک اینٹی پاکستان بالی ووڈ ہیرو کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ حال ہی میں سنی دیول نے بالی ووڈ میں اپنے روایتی پاکستان مخالف کردار کے ساتھ ایک بار پھر واپسی کی۔ اس نئی فلم ’باڈر 2‘ میں پاکستان مخالف بیانیہ اختیار کیا گیا۔ فلم کی تشہیر کے لیے منعقدہ ایک تقریب میں بھارتی اداکار نے اپنی فلم سے پاکستان مخالف نعرہ...
     ویب ڈیسک :پاکستان نے 192 ممالک کے شہریوں کے لیے آن لائن ویزا، جبکہ 120 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت بھی متعارف کرادی ہے۔  تفصیلات کے مطابق یہ اعلان وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے سسٹین ایبل ٹورزم فورم اینڈ ایکسپو میں خطاب کے دوران کیا، جو فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) اور اسلامک چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے منعقد کیا گیا تھا۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی  قیصر احمد شیخ نے بتایا کہ نئے ڈیجیٹل نظام کے تحت غیر ملکی شہری پاکستان کے ویزے کے لئے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں، اب کسی سفارت خانوں کے...
    رخسانہ افضال نے تھائی انٹرنیشنل ٹریول فئیر کا افتتاح کیا WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز بینکاک میں پاکستان کی سفیر رخسانہ افضال نے تھائی انٹرنیشنل ٹریول فئیر 2026 کا افتتاح کیا، جو 22 سے 25 جنوری 2026 تک کوئین سریکٹ نیشنل کنونشن سینٹر میں منعقد ہو رہا ہے۔ انہوں نے فئیر میں پاکستان پویلین کا بھی افتتاح کیا۔ سفیر نے پاکستانی ایہبٹٹرز کے ساتھ کئی میٹنگز کیں، جس میں پاکستان کے ٹورزم پروفائل کو بلند کرنے اور تھائی لینڈ کے ساتھ ثقافتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ کوفیرٹس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تھائی انٹرنیشنل ٹریول فئیر 2026 میں 1100 سے زائد ایکہبٹرز شرکت کر رہے ہیں، جس میں ٹورزم، ٹریول، اور ہوسپٹیلیٹی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے شمالی صوبے الجوف کے گورنر شہزادہ فیصل بن نواف بن عبدالعزیز نے نئے انٹرنیشنل ائرپورٹ کا افتتاح کر دیا جو آئندہ ماہ سے تجرباتی بنیادوں پر کام شروع کر دے گا۔ گورنر نے ائرپورٹ کے توسیعی حصے کا معائنہ بھی کیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ ڈپٹی گورنر شہزادہ متعب بن مشعل اور وزیر ٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروسز انجینئر صالح بن ناصر الجاسر اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سربراہ عبدالعزیز دعیلج و دیگر اعلیٰ عہدیدار بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ نیا ائرپورٹ آپریشنل ٹیسٹ مکمل کیے جانے کے بعد فروری سے تجرباتی بنیادوں پر کام شروع کر دے گا۔ افتتاحی تقریب میں ائرپورٹ کے حوالے سے دستاویزی فلم...
    آپ کا سفر خواہ مختصر ہو یا طویل، ملکی ہو یا غیر ملکی، اسے آسان اور یادگار بنانے کے لیے مناسب رہنمائی اور منصوبہ بندی ضروری ہوتی ہے۔ ٹریول ایکسپرٹس کے مطابق سفر کی کامیابی کا انحصار زیادہ تر اس بات پر ہوتا ہے کہ آپ نے کتنی سوچ بچار اور منصوبے کے ساتھ اس کی تیاری کی ہے۔ ایک اچھی ٹریول گائیڈ نہ صرف وقت اور پیسوں کی بچت کرتی ہے بلکہ سفر کو محفوظ اور پُرسکون بھی بناتی ہے۔ کسی بھی سفر سے قبل سب سے اہم مرحلہ اس کا مقصد اور منزل کا انتخاب ہے۔ سیاح کو ہمیشہ ایسی منزل کا انتخاب کرنا چاہیے جو اس کے بجٹ، موسم، صحت اور ضروریات کے مطابق ہو۔ سفر...
    جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سُک یول کو مارشل لا کے غیر آئینی نفاذ، انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 5 سال قید کی سزا سنا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ سابق صدر نے دسمبر 2024 میں مارشل لا نافذ کرنے کے لیے آئین اور قانونی تقاضوں کو نظرانداز کیا اور تفتیشی اداروں کے کام میں دانستہ رکاوٹیں ڈالیں۔ فیصلے میں یہ بھی کہا گیا کہ یون سُک یول نے اپنی گرفتاری کے وارنٹ پر عملدرآمد رکوانے کے لیے سرکاری دستاویزات میں جعلسازی کی اور گرفتاری نہ دیکر انصاف کے عمل کو متاثر کیا۔ عدالت کے بقول صدر نے کابینہ کے بعض ارکان کو دانستہ طور پر جلاس سے باہر رکھا تاکہ مارشل...
    جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے جنوبی حصے میں واقع متمول گنگنم ضلع کے ایک پسماندہ علاقے میں جمعہ کے روز لگنے والی ایک بڑی آگ پر قابو پانے کے لیے تقریباً 300 فائر فائٹرز نے کارروائی کی۔ سیول میٹروپولیٹن فائر اینڈ ڈیزاسٹر ہیڈکوارٹر کے ایک اہلکار کے مطابق تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم گوریونگ گاؤں کے 47 رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقے میں تقریباً 110 افراد مقیم تھے۔ یہ بھی پڑھیں: آگ صبح تقریباً 5 بج کر 10 منٹ پر بھڑکی، جس کے بعد حکام نے فائر الرٹ کو دوسرے بلند ترین درجے تک بڑھا دیا، فائر اہلکاروں کو خدشہ تھا کہ آگ قریبی پہاڑی...
    SEOUL: جنوبی کوریا کی تاریخ کے ایک غیر معمولی اور سنسنی خیز مقدمے میں پراسیکیوٹرز نے سابق صدر یون سوک یول کے خلاف سزائے موت کا مطالبہ کر دیا ہے۔ استغاثہ نے عدالت سے کہا ہے کہ اگر یون سوک یول کو دسمبر 2024 میں مارشل لا نافذ کرنے کی ناکام کوشش پر قصوروار قرار دیا گیا تو انہیں سزائے موت دی جائے یا کم از کم عمر قید سنائی جائے۔ سیول سینٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ میں مقدمے کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹرز نے یون سوک یول کو بغاوت کا سرغنہ قرار دیا۔ استغاثہ کے مطابق سابق صدر کا اقدام اگرچہ چند گھنٹوں میں ناکام ہو گیا، مگر اس نے پورے ملک کو شدید سیاسی بحران سے دوچار...
    بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیما مالنی نے اپنے مرحوم شوہر دھرمیندر کے انتقال کے چند ہفتوں بعد دیول خاندان کے ساتھ مبینہ اختلافات کی خبروں پر ایک بار پھر وضاحت پیش کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: دھرمیندر کے ساتھ فلم شعلے میں گزرے یادگار لمحات یاد کر کے امیتابھ بچن آبدیدہ ایک حالیہ انٹرویو میں ہیما مالنی نے کہا ہے کہ ان کے اور دھرمیندر کے بیٹوں سنی دیول اور بوبی دیول کے درمیان تعلقات خوشگوار اور خوش اسلوبی پر مبنی ہیں۔ انڈین ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے 77 سالہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں سمجھ نہیں آتی کہ لوگ ان کے خاندانی تعلقات کو متنازع کیوں بناتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے درمیان تعلقات بہت اچھے...
    بالی ووڈ ڈریم گرل ہیما مالنی نے دھرمیندر کے انتقال کے بعد دیول خاندان میں اختلافات سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار دھرمیندر کو گزرے ڈیڑھ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن مداح ابھی بھی ان کے جانے کا غم بھلا نہیں سکے ہیں۔         View this post on Instagram                       تاہم، سوشل میڈیا صارفین کی جانب لیجنڈری اداکار کے انتقال کے بعد ان کے خاندان کے درمیان اختلافات کی افواہوں پر بات کی جارہی ہے لیکن اب ہیما مالنی نے کھل کر تمام معاملات پر گفتگو کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر...
    کراچی: شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا جہاں سعیدآباد نیول کالونی گیٹ کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا، واقعہ اس وقت پیش آیا جب شہری نے واردات ناکام بنانے کی کوشش کی۔ ریسکیو حکام کے مطابق سعیدآباد نیول کالونی گیٹ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہوا، جسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمی شخص کی شناخت 40 سالہ ارشد کے نام سے کی گئی ہے۔ عینی شاہد اور دوست حکمت خان کے مطابق کار سوار ڈاکو ایک فیملی سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ اس دوران ارشد نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکوؤں کو پکڑنے...
    وزارت خارجہ نے پاکستانی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی حفاظت اور سلامتی کے لئے حالات بہتر ہونے تک اسلامی جمہوریہ ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے سے جاری ٹریول ایڈوائزری کے مطابق ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ انتہائی احتیاط برتیں، چوکس رہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ غیر ضروری نقل و حرکت کم سے کم رکھیں اور پاکستانی سفارتی مشنز سے باقاعدہ رابطے میں رہیں۔ دوسری جانب ایران کی تازہ صورت حال میں پاکستانی سفارتخانے  نے  شہریوں کی سہولت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم کردیا۔ تہران میں سفیر پاکستان مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہریوں کی معاونت کے لیے 24...
    بنگلادیشی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے نیول ہیڈکوارٹر کا دورہ اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔  مسلح افواج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور خطے کی بدلتی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔  آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر بھی بات چیت ہوئی جبکہ نیول چیف نے علاقائی بحری امن واستحکام کیلئے پاک بحریہ کے عزم پر روشنی ڈالی۔  آئی ایس پی آر کے مطابق بنگلادیش فضائیہ کے سربراہ نے پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ معیار کو سراہا اور دونوں افواج کے درمیان تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔  آئی ایس...
    راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بنگلادیشی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا  اور  پاکستان کےنیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔  مسلح افواج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور خطے کی بدلتی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔  ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر بھی بات چیت ہوئی جبکہ نیول چیف نے علاقائی بحری امن واستحکام کیلئے پاک بحریہ کے عزم پر روشنی ڈالی۔  فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلہ دیشی ائیرچیف کی ملاقات، دفاع تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال آئی ایس پی آر کے مطابق بنگلادیش فضائیہ کے سربراہ نے پاک...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)برادر ملک بنگلہ دیش کے ایئرچیف مارشل حسن محمودخان نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز،آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیرسے ملاقات کی  جس دوران معززمہمان نےپاکستانی مسلح افواج کے پیشہ وارانہ معیار کو سراہا ۔ سربراہ بنگلہ دیشی فضائیہ نے اس سے پہلے اسلام آباد میں نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ بھی کیا ۔آئی ایس پی آر  کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں چیف آف ڈیفنس فورسز،آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیرسے معزز مہمان ایئرچیف مارشل حسن محمودخان کی  ملاقات میں خطےکی سیکیورٹی صورتحال اوردفاعی و فوجی تعاون کےمزید فروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ بنگلادیشی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان کا نیول ہیڈکوارٹر زکا دورہ،نیول چیف ایڈمرل...
    نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے بنگلہ دیشی ایئرچیف حسن محمود کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) بنگلا دیشی ایئرچیف مارشل حسن محمودخان نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جس دوران نیول چیف ایڈمرل نویداشرف سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں عسکری قائدین نے پاک بنگلا دیش اعلی سطح کے دوروں اورمشترکہ تربیتی مشقوں کاتسلسل بڑھانے پراتفاق کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد پہنچنے پر بنگلا دیشی ایئرچیف مارشل حسن محمودخان کا چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نویداشرف نے استقبال کیا ۔ ملاقات میں دونوں عسکری رہنماوں نے علاقائی سلامتی کی صورتحال اوردفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پرتبادلہ خیال کیا ۔نیول چیف نے خطے میں بحری...
    سٹی 42 : چیف آف ایئر اسٹاف بنگلہ دیش ایئر فورس ایئر چیف مارشل حسن محمود خان آج نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد پہنچے، جہاں اُن کی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات ہوئی ۔  آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر مہمان  شخصیت کا چیف آف دی نیول اسٹاف نے استقبال کیا۔ اس موقع پر بنگلہ دیش ایئر فورس کے سربراہ نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔  نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک ملاقات میں باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی، خطے کی بدلتی سیکیورٹی صورتحال اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف نے علاقائی بحری امن...
    بھارت کی ریاست بہار میں حجاب اور نقاب کرنے والی خواتین  کوزیور نہ بیچنے کے متنازع فیصلے نے تنازع کھڑا کر دیا۔ بہار میں جیولری دکانوں نے ہدایت جاری کی ہے کہ پردہ یا ماسک پہن کر آنے والے گاہکوں کو سونے کی خریداری کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہ فیصلہ آل انڈیا جیولرز اور گولڈ فیڈریشن (AIJGF) بہار کی جانب سے سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: دوکاندار کی آنکھوں میں مرچ پھینک کر زیورات لے کر بھاگنے کی کوشش کے بعد کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل فیڈریشن کی ہدایت کے مطابق حجاب، نقاب، اسکارف، ہیلمٹ یا کسی بھی طرح چہرہ ڈھانپنے والے افراد کو صرف اس صورت میں خریداری کی اجازت ہوگی جب وہ اپنا...
    بھارت کی ریاست بہار میں جیولری تاجروں کے ایک فیصلے نے سیاسی تنازع کھڑا کر دیا ہے، جس کے تحت چہرہ ڈھانپ کر آنے والے گاہکوں، جن میں حجاب، نقاب یا برقع پہننے والے افراد بھی شامل ہیں، کو زیورات کی دکانوں میں داخلے سے روکا جائے گا۔ آل انڈیا جیولرز اینڈ گولڈ فیڈریشن (AIGJF) کے مطابق یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ کوئی بھی گاہک، خواہ مرد ہو یا عورت، اگر اسکارف، برقع، نقاب یا ہیلمٹ کے ذریعے چہرہ ڈھانپے ہوئے ہو تو خریداری سے قبل اسے شناخت کے لیے اپنا چہرہ ظاہر کرنا ہوگا۔ ادھر راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے ترجمان اعجاز احمد نے اس...
    پٹنہ: ہندوتوا کی پیروکارمودی سرکار تیزی سے بھارت کو ہندو دیش بنانے میں لگی ہوئی ہے جس کا سب سے زیادہ نشانہ مسلمان بن رہے ہیں ۔ بھارتی ریاست بہار میں حجاب اور نقاب پہننے والی خواتین اب سونا نہیں خرید سکتی ہیں۔ آل انڈیا جولرس اینڈ گولڈ فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ جو کسٹمر اپنے چہرے کو حجاب، نقاب سے چہرے کو ڈھانپ کر رکھی ہوں گی، انہیں زیورات کے دکانوں اور شو رومز میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔  یہ متنازع فیصلہ ان مردوں پر بھی لاگو ہوگا جو اپنے چہرے کو ماسک یا ہیلمٹ جیسی چیزوں سے ڈھک رکھے ہوں گے۔ اس فیصلے کے مطابق اب بہار میں زیورات چہرہ دکھانے کے بعد ہی خریدے...
    بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیما مالنی نے لیجنڈری اداکار آنجہانی دھرمیندر کی پہلی اہلیہ پرکاش کور اور ان کے بچوں سنی دیول اور بوبی دیول سے مبینہ اختلافات سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحت پیش کردی۔ یہ بھی پڑھیں: دھرمیندر کے ساتھ فلم شعلے میں گزرے یادگار لمحات یاد کر کے امیتابھ بچن آبدیدہ یاد رہے کہ دھرمیندر کے انتقال کے بعد ان کی دونوں اہلیاؤں، پرکاش کور اور ہیما مالنی، کی جانب سے علیحدہ علیحدہ دعائیہ تقاریب کے انعقاد نے دونوں خاندانوں کے درمیان اختلافات کی قیاس آرائیوں کو ایک بار پھر ہوا دی تھی۔ اس سے قبل بھارتی مصنفہ اور کالم نگار شوبھا ڈے نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ دھرمیندر کے انتقال کے بعد پہلی...
    بنگلہ دیش کی ٹریول انڈسٹری کے رہنماؤں نے حکومت کے نئے آرڈیننس پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کے نفاذ سے ملک بھر میں تقریباً 5 ہزار ٹریول ایجنسیاں بند ہونے کا خدشہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ضابطہ کاروبار دشمن ہے اور ٹریول سیکٹر کے وجود کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔ ٹریول ایجنسی رجسٹریشن اینڈ کنٹرول آرڈیننس 2026، جو یکم جنوری کو جاری کیا گیا، میں لائسنسنگ اور آپریشنز کے لیے سخت شرائط عائد کی گئی ہیں۔ صنعت کے نمائندوں کے مطابق یہ قواعد چھوٹی اور درمیانی درجے کی ایجنسیوں کو شدید متاثر کریں گے، جو بنگلہ دیش کی ٹریول مارکیٹ کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: اسحاق...
    پاک بحریہ کے3 ریئر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل عہدے پر ترقی کراچی:(نیوزڈیسک)پاک بحریہ کے ریئر ایڈمرل عبدالمُنیب، ریئر ایڈمرل سید احمد سلمان اور ریئر ایڈمرل فیصل امین کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کےمطابق وائس ایڈمرل عبدالمُنیب نے 1992 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اورنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے فارغ التحصیل ہیں علاوہ ازیں وہ امریکہ سے نیول وار کالج کمانڈ کورس کوالیفائیڈ ہیں۔ وائس ایڈمرل عبدالمُنیب اپنے شاندار کیریئر کے دوران مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف تقرریوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، جن میں کمانڈنگ آفیسر پی این ایس عالمگیر، پی این ایس لاڑکانہ، پی این ایس اکرم، پی این...
    کراچی: پاک بحریہ کے ریئر ایڈمرل عبدالمُنیب، ریئر ایڈمرل سید احمد سلمان اور ریئر ایڈمرل فیصل امین کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کےمطابق وائس ایڈمرل عبدالمُنیب نے 1992 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اورنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے فارغ التحصیل ہیں علاوہ ازیں وہ امریکہ سے  نیول وار کالج کمانڈ کورس کوالیفائیڈ ہیں۔ وائس ایڈمرل عبدالمُنیب اپنے شاندار کیریئر کے دوران مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف تقرریوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، جن میں کمانڈنگ آفیسر پی این ایس عالمگیر، پی این ایس لاڑکانہ، پی این ایس اکرم، پی این ایس آتش، کمانڈر سرفیس ٹاسک گروپ-2، 25ویں ڈسٹرائر اسکواڈرن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اسلام آباد(خبر نگار خصوصی) پاکستان نیول اکیڈمی میں 124 ویں مڈ شپ مین اور 32 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ ہوئی۔کراچی میں ہونے والی پریڈ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم آل بن علی تھے، اس موقع پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا۔کیڈٹس نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کو سلامی دی جبکہ کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم آل بن علی نے پریڈ کا معائنہ کیا۔کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم آل بن علی نے پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدعو کرنے پر پاک بحریہ کے سربراہ کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان نیول اکیڈمی میں 124 ویں مڈ شپ مین اور 32ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں ملکی و غیر ملکی معزز شخصیات، اعلیٰ بحری افسران اور کیڈٹس کے اہلِ خانہ نے شرکت کی۔ کراچی میں ہونے والی اس پروقار تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم آل بن علی تھے، جن کا استقبال سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کیا۔پریڈ کے آغاز پر کیڈٹس نے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کو سلامی دی، جبکہ مہمانِ خصوصی ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم آل بن علی نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ پریڈ کے دوران کیڈٹس نے بھرپور نظم و ضبط،...
    بھارتی ریاست اُڑیسہ میں ہندو انتہاپسندوں کے مشتعل ہجوم نے ایک مزدور کا آدھار کارڈ دیکھ کر شناخت کی اور پھر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ میں بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اُڑیسہ کے ضلع سمبلپور میں 30 سالہ مزدور ایک ہوٹل پر چائے پی رہا تھا کہ مقامی افراد نے اس سے بیڑی مانگی۔ اس دوران بیڑی مانگنے والوں نے اس مزدور سے آدھار کارڈ مانگا اور آبائی علاقے کے بارے میں معلومات لینے لگے۔ اس مزدور کا نام جیول شیخ تھا جو ریاست مغربی بنگال کا رہائشی تھا اور اہل خانہ کو چھڑ کر اُڑیسہ میں محنت مزدوری کرنے آیا تھا تاکہ گھر والوں کا پیٹ پال سکے۔ حملہ آوروں نے مزدور سے اصرار کیا کہ وہ اپنا بنگلادیش...
    کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نیول اکیڈمی میں 124 ویں مڈ شپ مین اور 32 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ کراچی میں ہونے والی پریڈ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم آل بن علی تھے، اس موقع پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا۔ کیڈٹس نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کو سلامی دی جبکہ کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم آل بن علی نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی 2 ایئرہوسٹس کے درمیان ہاتھا پائی کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمل احمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 251214-08-14 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) لاہورکی لطیف جیولری مارکیٹ سے 20 کلو سونا غائب ہونے کا بڑا اسکینڈل سامنے کے آنے کے بعد متاثرہ جیولرز کی درخواستوں پر مقدمات کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے۔ سنار نورالعین نے 9 کروڑ مالیت کے سونا غائب ہونے کا مقدمہ درج کروا دیا، متاثرہ سنار نے کہا کہ 9 کروڑ مالیت کا سونا وسیم اختر کے پاس امانتا رکھا تھا، متعدد بار کہا کہ سونا واپس کردو مگر ملزم وسیم نے سونا واپس نہ کیا۔ پولیس نے کہا کہ ملزم وسیم اختر متعدد سناروں کا سونا لے کر فرار ہوگیا، اچھرہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دیں۔  پولیس نے کہا کہ تمام متاثرہ...
    لاہور کے اچھرہ جیولر مارکیٹ سے مبینہ طور پر 20 کلوگرام سونے کے غبن کا معاملہ مزید سنگین ہوگیا ہے۔ پولیس نے ملزم شیخ وسیم کے خلاف امانت میں خیانت کا ایک اور مقدمہ درج کر لیا ہے اور فراڈ سمیت دیگر پہلوؤں پر بھی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ نیا مقدمہ نورالعین نامی شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں الزام ہے کہ شیخ وسیم 9 کروڑ روپے مالیت کا سونا لے کر فرار ہوگئے۔ ادھر میڈیا نے ملزم کی ٹریول ہسٹری حاصل کر لی ہے، جس کے مطابق شیخ وسیم نے ملائشیا، بنکاک، دبئی اور سعودی عرب کے مختلف شہروں کا سفر کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے موبائل...
    لاہورکی لطیف جیولری مارکیٹ سے 20 کلو سونا غائب ہونے بڑا اسکینڈل سامنے کے آنے کے بعد  متاثرہ جیولرز کی درخواستوں پر مقدمات کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے۔  سنار نورالعین نے 9 کروڑ مالیت کے سونا غائب ہونے کا  مقدمہ درج کروا دیا،  متاثرہ سنار نے کہا کہ نو کروڑ مالیت کا سونا وسیم اختر کے پاس امانتاً رکھا تھا، متعدد بار کہا کہ سونا واپس کردو مگر ملزم وسیم نے سونا واپس نہ کیا۔ پولیس نے کہا کہ ملزم وسیم اختر متعدد سناروں کا سونا لے کر فرار ہوگیا،  اچھرہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دیں۔ پولیس نے کہا کہ تمام متاثرہ جیولرز کے مقدمات درج کرنے کا عمل تیز رفتار سے جاری ہے۔ ملزم...