2026-07-24@14:56:48 GMT
تلاش کی گنتی: 664

«عمران ہاشمی کے ساتھ»:

    پاکستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ تعلیمی اور علمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ڈھاکہ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کو نئے کمپیوٹر عطیہ کر دیے، جبکہ پاکستانی ہائی کمیشن کے تعاون سے قائم جدید کمپیوٹر لیبارٹری اور تزئین و آرائش شدہ کلاس رومز کا بھی افتتاح کر دیا گیا۔ تقریب میں بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران حیدر اور ڈھاکہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اے بی ایم عبیدالاسلام نے مشترکہ طور پر کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے تعلیم، تحقیق، ثقافتی روابط اور انسانی وسائل کی ترقی کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔ ہائی کمشنر عمران حیدر نے افتتاحی تقریب...
    راولپنڈی کے تھانہ سول لائن کے علاقے گلستان کالونی میں فیکٹری کے استاد کی 14 سالہ شاگرد سے مبینہ زیادتی و انسانیت سوز سلوک کا کیس سامنے آنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار  کرلیا۔ پولیس کے مطابق  بچے کے والد نے بتایا 14 سالہ بیٹا پلاسٹک کے دروازے  کھڑکیاں بنانے والی فیکٹری میں کام سیکھ رہا ہے، جہاں اسد جہانگیر نامی شخص نے اُسے مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنایا۔ والد کے مطابق اسد جہانگیر نے آج فون پر بتایا کہ آپکے بیٹے کی طبیعت اچانک خراب ہوگی اسکو اسپتال لے کر آئے ہیں اور ڈاکٹر بچے کے والد کو بلوا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اسپتال پہنچا تو  بیٹے نے گلے لگ کر سہمے ہوئے انداز بتایا کہ اسکے فیکٹری...
    پاکستان کے معروف ریپر اور گلوکار طلحہ انجم نے نئی دہلی میں تعلیمی نظام کے خلاف احتجاج کرنے والے بھارتی طلبا سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ان کے حوصلے اور ثابت قدمی کو سراہا ہے۔ انہوں نے طلبا پر ہونے والی پولیس کارروائی کے بعد ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے غصے اور احساسات کو بخوبی سمجھتے ہیں۔ طلحہ انجم نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بھارتی طلبا کے احتجاج کی ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں مظاہرین پر آنسو گیس اور لاٹھی چارج ہوتے دکھایا گیا۔ ویڈیو کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’بھارت کے طلبا مظاہرین کے نام، مجھے آپ کی ثابت قدمی کا بے حد احترام ہے، میں آپ کی مایوسی اور غصے کو...
    لاہور ہائیکورٹ(Lahore High Court) نے ایک حبسِ بے جا سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اہم فیصلہ دیتے ہوئے خاتون کو اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی، جس کے بعد عدالت کے باہر جذباتی اور افسوسناک مناظر دیکھنے میں آئے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار غلام حسین نے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا تھا کہ ان کی اہلیہ شبنم بی بی کو ان کے سابق شوہر اور اہلِ خانہ نے غیر قانونی طور پر اپنی تحویل میں رکھا ہوا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت خاتون کو بازیاب کرا کر انہیں ان کے ساتھ رہنے کی اجازت دے۔ سماعت کے دوران شبنم بی بی عدالت کے روبرو پیش ہوئیں...
    بھارتی کرکٹ ٹیم کے معروف آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے علیحدگی کے باوجود اپنے خاندان کے ساتھ مثبت تعلقات کی مثال قائم کرتے ہوئے اپنی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ اور بیٹے آگستیہ کے لیے ایک مہنگی لگژری گاڑی تحفے میں دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پانڈیا نے انہیں سیاہ رنگ کی لینڈ روور ڈیفینڈر پیش کی، جس کی مالیت بھارت میں کروڑوں روپے بتائی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں نتاشا کو نئی گاڑی کے ساتھ خوشگوار انداز میں تصاویر بنواتے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ ان کے بیٹے آگستیہ بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ موجود ہیں۔         View this post on Instagram          ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    بلوچستان کے ضلع آواران کی نوجوان طالبہ ثانیہ 30 دسمبر 2025 سے لاپتا ہے۔ اس سلسلے میں آج ان کے والد حسن نے پریس کانفرنس میں بیٹی سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کیا۔ یہ بھی پڑھیے: بی ایل اے علیحدگی پسند گروہ نہیں، خطرناک دہشتگرد تنظیم ہے، امریکا حسن نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ ثانیہ کو کسی گروہ، جیسے بی ایل اے یا بی وائی سی نے ورغلا کر اپنے ساتھ لے گئی ہو۔ انہوں نے ان تنظیموں کی سخت مذمت کی، جنہوں نے نوجوان لڑکیوں کو نفسیاتی دباؤ، ورغلاؤ اور جھوٹے نعروں کے ذریعے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی۔ حسن نے بتایا کہ ثانیہ کوئٹہ میں تعلیم حاصل کر رہی تھی اور اچانک لاپتا...
    پاکستانی ماڈل ماہ نور رحیم نے اداکارہ ہانیہ عامر کے قریبی دوست اور پروڈیوسر عمر مختار کو بے نقاب کر دیا۔  نجی ٹی وی کے پروڈیسر عمر مختار کی دوستی صرف ہانیہ عامر سے نہیں بلکہ شوبز انڈسٹری کے دیگر کئی شخصیات کا شمار بھی ان کے بہترین دوستوں میں ہوتا ہے، وہ ماہرہ خان سمیت کئی نامور اداکاروں کے ساتھ نظر آچکے ہیں۔ تاہم، عمر مختار اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ متعدد تقاریب میں ساتھ ہوتے ہیں جب کہ ہانیہ کے حالیہ شادی تھیم والے برتھ ڈے کی پلاننگ میں بھی عمر مختار شامل تھے۔ دونوں اکثر ریلز میں بھی اکٹھے نظر آتے ہیں، ہانیہ نے ان کی شادی بھی گھر کے فرد کی طرح منائی اور دونوں کافی...
    چین کے اہم ترین روایتی تہواروں میں سے ایک بہار تہوار پاکستانی تاجروں کے لئے چینی منڈی تک رسائی حاصل کرنے کا ایک اہم موقع بن چکا ہے۔چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کے شہر کونمنگ میں بہار تہوار کے موضوع پر منعقدہ ایک تجارتی میلے سے متعدد پاکستانی تاجروں نے بھرپور فوائد حاصل کئے۔ مختلف اقسام کی اشیاء میں پاکستانی مصنوعات خاص طور پر توجہ کا مرکز بنیں اور چینی صارفین کی پسندیدگی حاصل کی۔گزشتہ 10 برسوں سے ایسے میلوں میں شرکت کرنے والے پاکستانی تاجر عدیل خان اس میلے میں لیدر جیکٹس جیسی چمڑے کی پاکستانی مصنوعات لے کر آئے۔ ان کی فروخت انتہائی شاندار رہی۔عدیل خان نے کہا کہ اس سال میں محسوس کر رہا...
    ملائیشیا پاکستان کے ساتھ حلال فوڈ، فارما اور زرعی تجارت بڑھانے کا خواہاں ہے: ہائی کمشنر WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے لیے مضبوط ادارہ جاتی تعاون ناگزیر ہے: سردار طاہر محمود اسلام آباد: ملائیشیا کے ہائی کمشنر داتو محمد اظہر مزلان نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی اور کاروباری تعلقات کے فروغ کے لیے اپنے ملک کے مضبوط عزم کا اعادہ کیا ہے، انھوں نے کہا ہے کہ مضبوط سیاسی تعلقات کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تجارتی تعلقات کو وسعت دینے اور ان میں توازن پیدا کرنے کی گنجائش موجود ہے۔جمعرات کو یہاں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) میں تاجر برادری رہے...
    ایران نے اپنے جنوبی علاقوں میں راکٹ لانچ کرنے کے منصوبے کے پیش نظر نوٹس ٹو ایئر مین (نوٹم) جاری کر دیا ہے، جس میں فضائی حدود استعمال کرنے والوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جاری نوٹم میں پائلٹس، فلائٹ عملے اور متعلقہ فضائی حدود سے گزرنے والے دیگر افراد کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ مخصوص علاقوں میں حفاظتی اقدامات اختیار کریں۔ یہ اقدام ایسے وقت سامنے آیا ہے جب خطے میں کشیدگی برقرار ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایران نے رواں ہفتے آبنائے ہرمز میں بحری مشقیں بھی کیں۔ مزید برآں ایران اور روس کے درمیان جمعرات سے مشترکہ بحری مشقوں کا منصوبہ بھی بتایا جا رہا ہے، جنہیں علاقائی صورتحال کے...
    ترجمان کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ اپنی مصروفیات میں سفارت کاری کے استعمال پر زور دے رہی ہے اور سمجھوتے تک پہنچنے کو ترجیحی آپشن سمجھتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت میں پیش رفت ہوئی ہے، تاہم معاہدے میں ابھی دوری ہے۔ تسنیم خبررساں ادارے انٹرنیشنل گروپ کے مطابق، وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے ایران کے بارے میں امریکی حکام کے دعوؤں کو جاری رکھتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے حوالے سے سفارتی حل کو ترجیح دیتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ اپنی مصروفیات میں سفارت کاری کے استعمال پر زور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حسن علی نے اپنی انسٹا گرام پوسٹ میں یہ خوش خبری اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا ہے کہ اللّٰہ نے ہمیں بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے، ننھے شہزادے کو ہماری فیملی میں خوش آمدید۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارا بیٹا حمدان حسن علی بالکل خیریت سے ہے اور اس کی والدہ بھی صحت یاب ہو رہی ہیں۔ انہوں نے مداحوں سے اپنے لیے اور اپنے خاندان کے لیے دعاؤں میں یاد رکھنے کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ 20 اگست 2019ء کو حسن علی بھارتی دوشیزہ سامعہ آرزو کے ساتھ رشتۂ...
    وہاڑی (نیوز ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ایک سوچ پر حکومت بنائی ہے، شہباز شریف اور مریم نواز کے ساتھ چلنے کا ارادہ ہے، عمران خان کے دور میں حکومت فیض حمید نے کی، کے پی حکومت مار کٹائی پر اتری ہوئی ہے۔ وہاڑی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم نے ایک سوچ پر حکومت بنائی، ہم نے مریم بی بی، شہباز شریف کو بھی ووٹ دیا، ہمارا شہباز شریف اورمریم بی بی کے ساتھ چلنے کا ارادہ ہے، ہم نے صدر کی سیٹ کیلئے بھی ووٹ مانگا۔ 4 سال بانی کی نہیں، فیض حمید کی حکومت تھی صدر زرداری نے کہا کہ...
    آسٹریلیا میں پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو دی جانے والی غیرمعیاری رہائش کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد کیا گیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کھلاڑیوں کو ایک ہی کمرے میں ٹھہرایا گیا جس میں متعدد بیڈ لفے ہوئے تھے۔ وائرل ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا اور قومی ٹیم کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ایونٹ میں شرکت کرنے والی قومی ٹیم کو مناسب رہائش اور سہولیات فراہم کرنا متعلقہ حکام کی ذمہ داری ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کی ہوبارٹ...
    پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے اداکارہ ہانیہ عامر اور سابق منگیتر گلوکار عاصم اظہر کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معنی خیز انسٹا اسٹوری پوسٹ کی۔میرب علی اور عاصم اظہر کی منگنی 3 سال قبل ہوئی تھی جس کے بعد اچانک دونوں نے راہیں جدا کرلیں۔اپنی منگنی ٹوٹنے پر میرب علی کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تھا جبکہ حال ہی میں ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد اداکارہ میرب علی نے ایک انسٹا اسٹوری شیئر کی۔اداکارہ کی جانب سے پوسٹ اسٹوری میں یہ واضح نہیں کہ انہوں نے کس معاملے پر اسٹوری لکھی ہے تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس اسٹوری کو عاصم...
    حاشر احسن : وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، ریاست کو ایکشن لینا چاہیے ۔  تحریک انصاف کے دھرنے پر وفاقی وزیر امیر مقام نے اپنے بیان میں کہا کہ سوات سے اسلام آباد آیا تو راستے میں بچے،خواتین اور مریض پھنسے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، ریاست کو ایکشن لینا چاہیے۔ خیبرپختونخوا کی عوام کا کیا قصور ہے ان کا کیا جرم ہے۔  ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر وفاقی وزیر  نے کہا کہ آج اور کل کے جو واقعات تحریک انصاف والوں نے...
    بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور معروف انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے تقریباً ایک صدی پرانے آبائی گھر کو جدید طرز کے لگژری ریزورٹ میں تبدیل کردیا۔ گوری خان اگرچہ ایک عالمی شہرت یافتہ اداکار کی شریک حیات ہیں تاہم انہوں نے اپنی الگ شناخت بطور انٹیریئر ڈیزائنر قائم کی اور متعدد مشہور شخصیات کے گھروں کو منفرد انداز میں ڈیزائن کیا۔ انہوں نے اپنے ذاتی گھر منت کی سجاوٹ میں بھی اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا جہاں وہ اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ رہائش پذیر ہیں۔ حال ہی میں گوری خان نے ایک جذباتی اور ذاتی نوعیت کے منصوبے پر کام کرتے ہوئے 1933 میں تعمیر ہونے والی اپنی خاندانی جائیداد...
    اداکارہ و ماڈل میرب علی نے اپنے سابق منگیتر اور گلوکار عاصم اظہر سے علیحدگی کے بعد ایک مبہم انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی، جسے سوشل میڈیا صارفین عاصم اظہر پر طنز قرار دے رہے ہیں۔ میرب علی اور عاصم اظہر 3 سال سے زائد عرصے تک تعلق میں رہے، ابتدا میں اس جوڑی کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ عاصم اظہر کی گلوکارہ و اداکارہ ہانیہ عامر سے علیحدگی کے فوراً بعد ان کی میرب سے قربت سامنے آئی تھی، جبکہ میرب اور ہانیہ ایک وقت میں قریبی دوست بھی سمجھی جاتی تھیں۔ 3 سال تک منگنی برقرار رہنے کے بعد دونوں نے اچانک علیحدگی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ معاملہ اس وقت...
      کراچی (نیوزڈیسک)پاک بحریہ میں کمیشن ہونے والا جدید جہاز پی این ایس خیبر ترکیہ کا پہلا دورہ مکمل کرکے وطن کیلئے واپس روانہ ہوگیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس خیبر نے ترکیہ سے پاکستان کے پہلے سفر کے دوران آکساز نیول بیس کا دورہ کیا ۔ پی این ایس خیبر نے مشترکہ سمندری آپریشنز اور باہمی ہم آہنگی مزید بہتر بنانے سے متعلق ترک بحریہ کے جہازوں کے ساتھ دوطرفہ مشق میں حصہ لیا ۔ آکساز میں پی این ایس خیبر کے کمانڈنگ آفیسر کی ترک سدرن سی ایریا کمانڈر سے ملاقات ہوئی ۔ جس میں دوطرفہ بحری تعاون اور علاقائی استحکام مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی...
    بالی ووڈ کے بیبو کرینہ کپور کی بیبی بمپ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس کے بعد قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اداکارہ تیسری بار حمل سے ہیں۔  اداکارہ کرینہ کپور خان ایک بار پھرسوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں اور اس بار وہ اپنی نئی تصاویر کی وجہ سے زیر بحث ہیں جس میں ان کا بے بی بمپ کے ساتھ فوٹوشوٹ وائرل ہے۔  کرینہ کپور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے فوراً یہ قیاس آرائیاں شروع کردیں کہ اداکارہ سیف علی خان کے ساتھ تیسری بار حمل سے ہیں اور بہت جلد ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔          View...
    راہل گاندھی نے کہا کہ جب امریکہ کہتا ہے کہ ہندوستان کسی خاص ملک (روس) سے تیل نہیں خرید سکتا تو اس کا مطلب ہے کہ ہماری توانائی کی حفاظت کا فیصلہ باہر سے کیا جا رہا ہے، کہ توانائی کو ہی ہمارے خلاف ہتھیار بنایا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنماء اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بھارت امریکہ تجارتی معاہدے پر مودی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے بھارت کو بیچ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق راہل گاندھی نے لوک سبھا میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت نے امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کیلئے ملکی مفادات پر سمجھوتہ کیا ہے۔ انہوں نے...
    راہل گاندھی نے کہا کہ جب امریکہ کہتا ہے کہ ہندوستان کسی خاص ملک (روس) سے تیل نہیں خرید سکتا تو اس کا مطلب ہے کہ ہماری توانائی کی حفاظت کا فیصلہ باہر سے کیا جا رہا ہے، کہ توانائی کو ہی ہمارے خلاف ہتھیار بنایا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنماء اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بھارت امریکہ تجارتی معاہدے پر مودی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے بھارت کو بیچ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق راہل گاندھی نے لوک سبھا میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت نے امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کیلئے ملکی مفادات پر سمجھوتہ کیا ہے۔ انہوں نے...
    پاک فضائیہ کا دستہ سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شریک ہے، جہاں جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری ملٹی رول فائٹر اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ سپر مشاق تربیتی طیارے کی نمائش کی جا رہی ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اس نمائش میں شرکت دفاع اور سلامتی کے شعبے میں پاکستان کی عالمی پوزیشن کو مستحکم کرنے کے ساتھ مقامی ایرواسپیس صنعت کی ترقی اور پی اے ایف کی عملی صلاحیتوں کو اجاگر کرتی ہے۔ جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری جدید ایویانکس، اے ای ایس اے ریڈار، مؤثر الیکٹرانک وارفیئر نظام اور بی وی آر میزائل سے لیس ایک طاقتور 4.5 جنریشن فائٹر طیارہ ہے۔ اس کے ساتھ سپر مشاق تربیتی طیارہ پائلٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ انڈس اے آئی ویک سے جامعات، اسٹارٹ اپس اور عالمی کمپنیوں میں تعاون ممکن ہو گا، ڈیجیٹل سکلز پروگرام سے عوام کو بنیادی اے آئی مہارتیں فراہم کی جا رہی ہیں، ٹیکس نظام میں اے آئی ٹریک اینڈ ٹریس سے شفافیت میں اضافہ ہوا ہے، پاکستان جدت، علم اور ترقی کا سفر جاری رکھے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انڈس اے آئی ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال و دیگر کے علاوہ بین الاقوامی مہمان بھی موجود تھے۔...
    جاپانی ین نے پیر کے روز ایشیائی منڈیوں میں مضبوطی دکھاتے ہوئے مسلسل 6 دن کی کمزوری کا سلسلہ توڑ دیا۔ یہ بہتری اتوار کو ہونے والے عام انتخابات میں وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی کی واضح کامیابی کے بعد سامنے آئی، جس کے بعد سرمایہ کاروں نے مالیاتی محرکات اور ممکنہ حکومتی اقدامات کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی پوزیشنز لیں۔ کاروبار کے دوران ین نے ابتدائی 0.3 فیصد کمی کو پلٹتے ہوئے ڈالر کے مقابلے میں 0.7 فیصد تک مضبوطی دکھائی، تاہم بعد ازاں کچھ منافع واپس لے لیا گیا۔ آخری اطلاعات کے مطابق ین 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 156.76 فی ڈالر پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ مزید پڑھیں: پاک جاپان دوستی کے 74 سال: جاپانی سفیر نے اقتصادی و...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے مختلف تھانوں میں تعینات کالی بھیڑیں قانون کی دھجیاں اڑانے لگیں۔ تھانہ شاہراہ نورجہاں اور سمن آباد میں رشوت ستانی اور بھتہ خوری کا بازار گرم، اسپیشل برانچ کے اہلکار بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے لگے۔تھانہ شاہراہ نورجہاں میں اسپیشل برانچ کا اے ایس آئی شجاعت عرف شْجاع ایک منظم نیٹ ورک چلا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ٹیم میں اے ایس آئی مختیار، مدنی رند اورایس ایچ او شاہراہ نورجہاں کا سالا اور بھائی بھی شامل ہیں۔ تھانے کی حدود میں شجاع کا اپنا سب سے بڑاگٹکا اور ماوا کا کارخانہ کھلے عام چل رہا ہے، جسے کوئی روکنے والا نہیں۔اسپیشل برانچ سمن آباد کا اہلکار عدنان...
    امت شاہ کا یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہوا جب جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری ہے اور اراکین اسمبلی خطے سے متعلق مختلف عوامی مسائل پر گفتگو کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کا اپنا تین روزہ دورہ مکمل کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی موجودگی میں ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ایک پیغام میں امیت شاہ نے کہا کہ انہوں نے جموں و کشمیر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران سرمایہ کاری، صنعت، کھیل اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں...
    پنجاب بھر میں خواتین، بچے اور بزرگ بسنت کی خوشیوں میں ڈوبے ہوئے ہیں اور کئی برسوں بعد لاہور میں ایک بار پھر گلی گلی، کوچہ کوچہ بسنت کی بہار لوٹ آئی ہے۔ شہر کی سڑکیں اور چھتیں رنگ برنگی پتنگوں سے سجی ہوئی ہیں جبکہ ہر طرف جشن کا سماں نظر آ رہا ہے۔ لاہور کی گلیوں میں پتنگ بازی کا زور ہے، اگرچہ پتنگ اور ڈور کی قیمتیں زیادہ ہیں لیکن اس کے باوجود شہر بھر میں پتنگیں نایاب ہوتی جا رہی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ طویل عرصے بعد بسنت کی اجازت ملنے پر لوگ مہنگائی کے باوجود اس تہوار کو بھرپور طریقے سے منا رہے ہیں۔ طویل عرصے بعد بسنت منانے والی صوبائی وزیر اطلاعات...
    اسلام ٹائمز: میزائل شہروں میں خرمشہر 4 کی آپریشنل تعیناتی، مسلح افواج کے نظریئے کو دفاعی سے جارحانہ کرنے کے اعلان کیساتھ ہی، علاقائی اور بین علاقائی دشمنوں کیلئے ایک واضح پیغام ہے۔ ایران نے اپنی میزائل صلاحیت کو نہ صرف برقرار رکھا گیا ہے، بلکہ اسکی رفتار اور درستگی میں مسلسل بہتری آئی ہے۔ یہ اقدامات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں، جب خطے میں کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور ایران اور امریکا کے درمیان عمان میں جوہری مذاکرات ہونیوالے ہیں۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال اسرائیل کیساتھ بارہ دن جاری رہنے والے تنازع کے بعد ملک کی عسکری حکمتِ عملی میں تبدیلی آئی ہے۔ تہران کے مطابق اب اسکی پالیسی صرف دفاع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وائٹ ہاؤس نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کے پاس سفارتکاری کے علاوہ بھی متعدد آپشنز موجود ہیں۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ صدر ٹرمپ ایران سے متعلق اپنے مطالبات پر بالکل واضح ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ یہ جانچنا چاہتے ہیں کہ آیا ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ طے پایا جا سکتا ہے یا نہیں۔کیرولین لیوٹ نے ایرانی قیادت کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کے پاس سفارتی ذرائع کے ساتھ ساتھ دیگر آپشنز بھی موجود ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ دنیا کی تاریخ کی سب سے طاقتور فوج کے کمانڈر انچیف ہیں اور اپنے اختیارات...
    یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر حکومت پاکستان اور عوام نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ صدر، وزیر اعظم اور نائب وزیراعظم نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔  پاکستان نے کشمیر کے مسئلے پر اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔  ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ، او آئی سی قیادت کو خطوط لکھے اور مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال سے آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خطوط میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد اور رائے شماری کا مطالبہ کیا گیا۔  خطوط میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی...
    یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کردہ بیان میں وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں، پیپلز پارٹی کی سیاست کی بنیاد ہی کشمیر کاز سے جڑی ہے، کشمیریوں کو حقِ خودارادیت ملنا ان کا بنیادی حق ہے۔ کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں۔ پیپلز پارٹی کی سیاست کی بنیاد ہی کشمیر کاز سے جڑی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کشمیریوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نام نہاد بورڈ آف پیس میں اپنی شمولیت فی الفور واپس لے اور فلسطینی عوام کے حق میں مؤثر کردار ادا کرے۔غزہ کے معاملے پر کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان کو امریکی سامراج اور سابقہ ٹرمپ حکومت کے تناظر میں اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کی حمایت کے لیے پارلیمان، قومی اور جمہوری سیاسی جماعتوں اور تحریکوں کو بحث کا حصہ بنانا چاہیے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ پاکستان کو گلوبل ساؤتھ کے ممالک پر مشتمل ایک بلاک کی تشکیل کی حمایت کرنی چاہیے جو عالمی سطح پر فلسطین کے لیے آزادی اور انصاف کے مقدمے کی قیادت کرے۔تحریک...
     سٹی 42: وزیر اعظم  نے کہا یو م یکجہتی  پر نہتے کشمیریوں کے ساتھ  والہانہ اظہار کیا جائے گا۔  ٹی ٹونٹی  کے حوالے سے ہم نے واضح اقدام کیا ۔ 
    حکومتِ پاکستان نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری مہاجرین کے لیے ایک بڑا اور اہم ریلیف پیکج دینے کا اعلان کرتے ہوئے کشمیری عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا عملی ثبوت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ہدایت پر 1989-90 کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر سے ہجرت کرنے والے کشمیری مہاجرین کا ماہانہ فی کس گزارہ الاؤنس بڑھا کر 5 ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد مہاجرین کو درپیش معاشی مشکلات میں کمی لانا اور ان کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ مہاجرین جموں و کشمیر کی مکمل بحالی ایک قومی فریضہ ہے، اور ریاست ان کی فلاح و...
    وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ 3 ارب کی لاگت سے 750 رہائشی گھروں کی تعمیر کے پائلٹ پراجیکٹ پر کام جاری ہے، مہاجرین جموں و کشمیر ہمارے دل کے نہایت قریب ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے حکومت پاکستان نے انیس سو نواسی اور نوے کے مہاجرین جموں و کشمیر کیلئے فی کس ماہانہ گزارا الاؤنس 5 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، الاؤنس بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کشمیری عوام کے ساتھ گہری محبت، وابستگی اور غیر متزلزل یکجہتی کا مظہر ہے۔ امیر مقام نے کہا کہ 3 ارب کی لاگت سے 750 رہائشی گھروں کی تعمیر کے پائلٹ پراجیکٹ پر کام جاری ہے، مہاجرین جموں...
    لاہور: حکومتِ پنجاب نے صوبہ بھر میں چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پنجاب میں جمعہ اور ہفتہ 6 اور 7 فروری کو عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر بھی سرکاری تعطیل ہوگی، جس کے باعث پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر 5 فروری سے 8 فروری تک بند رہیں گے۔ ایک ساتھ چار دن کی تعطیلات ملنے پر طلبہ، طالبات اور سرکاری ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی چھٹیوں کی خوشی کا خوب اظہار کیا جا رہا ہے۔ حکومتِ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ تمام...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکز صوبے کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھے ہوئے ہے، جس کے باعث صوبے کو سنگین معاشی اور انتظامی مشکلات کا سامنا ہے۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ اگر وفاق اپنے آئینی اور مالی واجبات ادا کرے تو خیبر پختونخوا محدود وسائل کے باوجود کہیں بہتر کارکردگی دکھا سکتا ہے، قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے اور جو خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، اسے ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لانا ہوگا۔ انہوں نے پنجاب کی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہاں سیاسی سرگرمیوں پر...
    مہنگی گاڑیوں، کامیابی اور شان و شوکت کی دنیا میں پہچانے جانے والے بنگلورو کے معروف صنعتکار اور کنفیڈنٹ گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر سی جے رائے اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ بظاہر ایک مکمل اور کامیاب زندگی گزارنے والے سی جے رائے کی اچانک موت نے سب کو حیرت اور افسوس میں مبتلا کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:دنیا کا پہلا امیر ترین ہندوستانی مسلمان کون؟ بنگلورو کے معروف ریئل اسٹیٹ ٹائیکون اور کنفیڈنٹ گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر سی جے رائے جمعے کے روز اپنے دفتر میں انتقال کر گئے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی شواہد خودکشی کی طرف اشارہ کرتے ہیں، تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ان کی عمر 52 برس تھی۔   Who was Dr CJ Roy?...
    پیغام میں بھارتی مظالم، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور کشمیری عوام پر ہونے والے تشدد کی شدید مذمت کی گئی ہے۔  اسلام ٹائمز۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کے شہریوں اور بیرونِ ملک مقیم کشمیریوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا پُرجوش اظہار کیا۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کے شہریوں اور بیرونِ ملک مقیم کشمیریوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار ایک پرجوش اور پرتپاک انداز میں کیا۔ پیغام میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے بہادر کشمیری اکیلے نہیں بلکہ آزاد کشمیر کی عوام ان کے دکھ، درد اور جدوجہد کو محسوس کرتے ہیں اور ان کی...
    ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے رہنمائوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہائیکورٹ بار ملتان یہ سمجھتی ہے کہ جیسے ہی پاکستان نے انڈیا کو عبرت ناک شکست دی ہے تو پاکستان سے انڈیا کے ساتھ ساتھ کچھ دیگر لوگوں میں بھی نفرت موجود ہے، اس کے ساتھ ساتھ کچھ غیر مسلم ممالک بھی پاکستان کو کمزور کرنے کے لئے دہشت گردی کو سپورٹ کر رہے ہیں۔  اسلام ٹائمز۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر محمد اظہر خان مغل نے جنرل سیکرٹری صفدر سرسانہ سیال، نائب صدر حافظ شعیب قریشی، ممبران ایگزیکٹیو بلال ابرار آرائیں، نادرہ نور اور حمزہ خان کے ہمراہ بلوچستان دہشت گردی کے خلاف پریس کانفرنس میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا...
    جنگی فضا کے برخلاف امریکا کیساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے، ایران WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز تہران: (آئی پی ایس) ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ جنگی فضا کے برخلاف امریکا کے ساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے. سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی نے کہا کہ جنگی بیانیے کے شور کے باوجود مذاکراتی عمل کیلئے عملی انتظامات آگے بڑھ رہے اور مذاکرات کیلئے ساختی انتظامات میں پیشرفت جاری ہے۔ خیال رہے کہ امریکا نے مشرق وسطیٰ میں بحری بیڑہ تعینات کر دیا ہے، اور اس حوالے سے امریکی صدر ایرانی قیادت کو...
    امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے 31 جنوری کو بلوچستان میں سیکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشتگردانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان حملوں کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کی ہے، جو امریکا کی جانب سے نامزد کردہ ایک غیر ملکی دہشتگرد تنظیم ہے۔ مزید پڑھیں: بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے ناکام، 2 روز میں 3 خودکش بمباروں سمیت 133 دہشتگرد ہلاک، 15 جوان شہید نٹالی بیکر نے مزید کہا کہ امریکا دہشتگردی کے متاثرین، ان کے خاندانوں اور تمام متاثرہ افراد کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستانی عوام حق رکھتے ہیں کہ وہ تشدد اور خوف سے آزاد...
    ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے۔ علی لاریجانی کا سوشل میڈیا پر کہنا ہے کہ مصنوعی میڈیا کے ذریعے جنگ کے ماحول بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگی ماحول کے برعکس مذاکرات کے ڈھانچے کی تشکیل کا عمل جاری ہے۔ دوسری جانب ایران کے آرمی چیف امیر حاتمی نے امریکا اور اسرائیل کو وارننگ دے دی۔ ایرانی آرمی چیف امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سائنس اور ٹیکنالوجی کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ چاہے قوم کے سائنسدان اور فرزند شہید ہی کیوں نہ ہو جائیں، ایرانی جوہری صلاحیت برقرار رہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران نے موجودہ کشیدہ صورتحال کے باوجود امریکا کے ساتھ مذاکرات کے عمل میں مثبت پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ جنگی ماحول اور سخت بیانات کے برعکس امریکا کے ساتھ بات چیت کے لیے ایک منظم فریم ورک پر کام جاری ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ جنگی بیانیے کے شور کے باوجود مذاکراتی عمل کے لیے عملی اقدامات آگے بڑھ رہے ہیں اور بات چیت کے لیے درکار ساختی انتظامات میں مسلسل پیش رفت ہو رہی ہے۔واضح رہے کہ امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنا بحری بیڑہ تعینات کر دیا ہے، جس پر امریکی صدر نے خبردار کیا ہے کہ جنگی...
    ہالی ووڈ اداکارہ مارگوٹ رابی نے لاس اینجلس میں اپنی آنے والی فلم Wuthering Heights کے پریمیئر پر شائقین کو حیران کر دیا۔ لیکن صرف ان کا کاؤچر گاؤن ہی نہیں، بلکہ تاریخی شہرت یافتہ زیور ملکہ نور جہاں کا تاج محل ہیرے والا ہار سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ 13 فروری کو ریلیز ہونے والی فلم میں رابی جیکب ایلورڈی کے ساتھ مرکزی کردار میں ہیں، اور یہ ایمیلی برونٹے کے گوتھک رومانوی ناول کو یارکشائر کے خاموش اور برفیلے مناظرات کے پس منظر میں پیش کرتی ہے۔ اسٹائلنگ اینڈریو موکامل نے کی، اور رابی نے شیاپارلی کے کسٹم کاؤچر گاؤن میں جلوہ بکھرا، جس میں لیس کی ساخت والا سٹرپلِس باڈی اور اوکس سے سرخ رنگ...
    سندھ ہائیکورٹ نے کراچی یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹ یونین انتخابات کی اجازت دینے کی درخواست خارج کر دی اور درخواست گزاروں پر فریولس لٹیگیشن کے الزام میں  10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔ بدھ کے روز سندھ ہائیکورٹ جسٹس عدنان الحق کریم میمن اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے کراچی یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹ یونین انتخابات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی، دوران جسٹس میمن نے اسٹوڈنٹ یونینز پر پابندی ہٹانے کی ضرورت پر سوال اٹھایا اور کہا کہ تعلیمی نظام پہلے ہی مشکلات کا شکار ہے، اسے مزید خراب کیوں کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ، جامعہ کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جسٹس میمن نے وکیل عثمان فاروق...
    اداکارہ ہانیہ عامر نے حالیہ دنوں ڈراما کفیل کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان میں مردانگی کے رائج تصور پر کھل کر بات کی ہے۔ 28 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے ڈرامے کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس میں مردانہ کردار کو طاقت، جبر یا کنٹرول کے بجائے ذمہ داری، تحفظ اور احساس کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ہانیہ عامر پر کاسمیٹک سرجری کے الزامات، کزن نے سوشل میڈیا پر حقائق بیان کردیے ہانیہ عامر کے مطابق کفیل میں دکھائی گئی مردانگی اس سوچ کی عکاسی کرتی ہے جس کی آج کے معاشرے کو ضرورت ہے، جہاں بھائی اپنی بہنوں کے محافظ بن کر سامنے آتے ہیں، ان کی زندگی پر حکم چلانے والے نہیں۔...
    سندھ ہائی کورٹ نے طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست کو مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار پر 10 ہزار روپے جرمانے کی ادائیگی کا حکم دیا، جو ہائی کورٹ کے کلینک میں جمع کروائے جائیں گے۔ جسٹس عدنان الکریم میمن نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ “طلبہ یونین کی بحالی کی ضرورت کیوں ہے؟ تعلیم کا معیار پہلے ہی متاثر ہو رہا ہے، آپ اسے مزید کیوں برباد کرنا چاہتے ہیں؟” عدالت نے درخواست گزار سے استفسار کیا کہ طلبہ یونین کا مقصد اور فوائد کیا ہیں۔ وکیل درخواست گزار نے جواب دیا کہ یونین کا مقصد طلباء کو پالیسی سازی میں نمائندگی فراہم کرنا ہے۔ جسٹس نے اس موقع پر کہا کہ “کیا آپ فیکٹریوں میں مزدور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے حالیہ اقتصادی اور تجارتی اقدامات پر سخت تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ چین کے ساتھ کسی بھی بڑے معاہدے سے کینیڈا اپنی خودمختاری اور اقتصادی استحکام کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کینیڈا خود کو منظم طریقے سے تباہ کر رہا ہے، چین کے ساتھ طے پانے والا یہ معاہدہ کینیڈا کی تاریخ کے بدترین تجارتی معاہدوں میں شمار ہوگا اور اس کے اثرات ملک کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ کینیڈا کی زیادہ تر تجارت اب بھی امریکہ کے ساتھ ہے اور میں...
    پاکستان شوبز کے معروف جوڑے اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ یاسر حسین نے انسٹاگرام پر خوشی کے اس لمحے کو اپنے مداحوں اور شوبز حلقوں کے ساتھ شیئر کیا۔ دل کو چھو لینے والی پوسٹ میں یاسر حسین نے اپنی بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا، اسپتال کے شناختی بینڈ کی تصویر شیئر کی اور ان قیمتی لمحات پر اپنی اہلیہ کا شکریہ ادا کیا۔ تاحال جوڑے نے نومولود بچی کی تصویر یا نام ظاہر نہیں کیا ہے۔ واضح رہے کہ اقرا عزیز اور یاسر حسین پہلے ہی ایک بیٹے کے والدین ہیں۔ انہوں نے نومبر 2025 میں سوشل میڈیا کے ذریعے دوسری حمل کی خوشخبری دی تھی، جس میں بیبی بمپ کے...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں اچھی یادوں کے ساتھ واپس جا رہا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کا بیان شیئر کیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا کہ سڈنی سکسرز کے فینز کا شکریہ، انہوں نے سپورٹ کیا۔ بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں سڈنی سکسرز کے کوچز اور کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ A message from Babar before he heads back to Pakistan to join his national teammates in camp ???? pic.twitter.com/0vO0Nuokzw — Sydney Sixers (@SixersBBL) January 22, 2026 انہوں نے کہا کہ میں یہاں بہت لطف اندوز ہوا ہوں، بدقسمتی سے مجھے...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے یورپ سے پیار ہے مگر وہ سیدھے راستے پر نہیں چل رہا، گرین لینڈ کے معاملے پر اگر ہاں کی گئی تو شکرگزار رہوں گا، لیکن اگر ناں کی گئی تو اسے یاد رکھا جائےگا۔ ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے فخریہ انداز میں کہا کہ جب امریکا ترقی کرتا ہے تو دنیا بھی اس کے ساتھ ترقی کرتی ہے۔ انہوں نے خطاب کے آغاز میں وینزویلا کی صورتحال پر بھی تفصیل سے گفتگو کی، اور کہاکہ جیسا وینزویلا نے امریکا کے ساتھ معاہدہ کیا ویسا ہی دیگر ممالک کو بھی کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی...
    معروف اداکارہ سجل علی نے اپنی سالگرہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اسے اب تک کی سب سے بہترین سالگرہ قرار دیا ہے۔ سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی حالیہ سالگرہ کے موقع پر خوشی اور شکرگزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی اب تک کی سب سے یادگار سالگرہ رہی۔ ہر پیغام اور دعا میں انہوں نے محبت اور مہربانی محسوس کی۔ انہوں نے ان افراد کے لیے خصوصی طور پر شکر ادا کیا جن کی موجودگی ان کی زندگی میں خوش بختی کا باعث ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sajal Ali (@sajalaly) انہوں نے کہا کہ میں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہاکہ مسلح افواج بہادر اور قابل فخرپولیس کے ساتھ کھڑی ہیں ،پیشہ ورانہ عوامی پولیس  فورس امن وامان کے فروغ کیلئے اہم ہے،امن وامان قائم رکھنا ایک مقدس فریضہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کادورہ  کیا، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی فیلڈ مارشل کے ہمراہ تھے،کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی نے فیلڈ مارشل کا پرتپاک استقبال کیا، فیلڈ مارشل کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ کمبوڈیا میں دو پاکستانی نوجوان مبینہ طورپر اغوا، جان کو شدید خطرہ آئی ایس پی آر کے مطابق...
    پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر نے حالیہ دنوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعلقات کی طرف اشارے دینا شروع کر دیے ہیں، اب ایک بار پھر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ دونوں دوبارہ ایک ساتھ ہیں۔ان دنوں دونوں ایک دوسرے کے خاندانی تقریبات میں بھی شریک ہو رہے ہیں، جس کے بعد مداحوں کی بڑی تعداد ان کی ممکنہ شادی کے بارے میں قیاس آرائیاں کر رہی ہے۔ گزشتہ رات ہانیہ عامر نے اپنی شادی سے متعلق پھیلنے والی افواہوں اور مداحوں کے سوالات کے جواب دیے، ایک سوال کے جواب میں ہانیہ نے کہا کہ اتنی زیادہ افواہوں کے بعد اب تو وہ خود بھی شادی کا سوچنے لگی ہیں۔...
    صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ الیکٹرک بسیں سردی میں عوام کے لیے نعمت ثابت ہورہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے دور دراز علاقوں میں عوام سستی اور لگژری سفری سہولت سے مستفید ہورہے ہیں۔ پنجاب کا عام آدمی مریم نواز کو اس لگژری سفری سہولت پر دعائیں دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کا ہر منصوبہ عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے ہے۔ ماضی قریب میں پنجاب کے عوام کو بزدار اور گوگی جیسے لوگوں نے جھانسہ دیا۔ پنجاب میں دوبارہ عوام کی نمائندہ حکومت آئی ہے تو ترقی اور خوشحالی بھی واپس آئی ہے۔ پنجاب میں اب ہر ضلعے میں یکساں ترقیاتی کام ہورہے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کا...
    کراچی آتشزدگی: فرانس سفارت خانہ کا متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز کراچی:سب نیوز ) فرانس کے سفارت خانہ نے گل پلازہ، کراچی میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم اس افسوسناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر سوگوار ہیں اور سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فرانس اس دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور متاثرین کے اہل خانہ کے ساتھ مکمل ہمدردی رکھتا ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے...
    اسلام آباد: سری لنکا کے ہائی کمشنر کی ہولی سی کے ایپوسٹولک نونسیو سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور سماجی ہم آہنگی پر تبادلۂ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: سری لنکا کے ہائی کمشنر، ریئر ایڈمریل فریڈ سینویراتھنے (ریٹائرڈ) نے پاکستان میں ہولی سی کے ایپوسٹولک نونسیو (سفیر)، آرچ بشپ جرمنو پینموٹے سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، ہائی کمشنر نے ایپوسٹولک نونسیو کو سری لنکا میں جاری سیاسی ترقیات کے بارے میں بریف کیا، جس میں حکومت کی کوششوں کو شامل کیا گیا ہے کہ سری لنکا کی متنوع کمیونٹیوں کے درمیان سماجی اتحاد کو فروغ دیا جائے جو باہمی احترام کے ساتھ ہم آہنگی سے رہتے ہیں۔ ہائی کمشنر نے ڈیٹوا سیکلون کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کسی بھی معاشرے کی اخلاقی صورت حال کا اندازہ اس بات سے لگایا جاتا ہے کہ وہ اپنے کمزور ترین افراد، خصوصاً بچوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتا ہے۔ بدقسمتی سے آج کا پاکستانی سماج اس کسوٹی پر مسلسل ناکام ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ کراچی میں حالیہ انکشافات، جہاں ایک ہی شخص کے ہاتھوں درجنوں بلکہ ممکنہ طور پر سو سے زائد بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات سامنے آئے، محض ایک واقعہ یا پولیس کیس نہیں بلکہ ایک تہذیبی بحران کی علامت ہیں۔ یہ سوال اب محض یہ نہیں رہا کہ جرم ہوا یا نہیں، بلکہ یہ ہے کہ ایسا جرم بار بار کیوں ہو رہا ہے؟ اور ہماری اجتماعی آنکھیں کیوں بند رہتی ہیں؟...
    خیبر پختونخوا کی سب سے بڑی سینٹرل جیل مردان میں ایک جدید ماربل فیکٹری قائم کی گئی ہے، جہاں درجنوں قیدی باقاعدہ طور پر کام کررہے ہیں۔ اس فیکٹری سے حاصل ہونے والے منافع کا 30 فیصد حصہ قیدیوں کو دیا جاتا ہے، جس سے انہیں نہ صرف مالی سہارا ملتا ہے بلکہ وہ ایک ہنر بھی سیکھتے ہیں جو رہائی کے بعد ان کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرتا ہے۔ دوسری جانب یہ فیکٹری جیل انتظامیہ کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہو رہی ہے، جہاں سے جیل کو سالانہ لاکھوں روپے کا منافع حاصل ہو رہا ہے۔ صوبے میں جیلوں کے اندر اس نوعیت کا یہ پہلا اقدام ہے، جو قیدیوں کی اصلاح اور خود کفالت کی...
    واشنگٹن: امریکا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے غیر انسانی رویے کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں ایک جسمانی طور پر معذور خاتون عالیہ رحمان کو فیڈرل ایجنٹس نے بدترین سلوک کا نشانہ بنایا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست منی سوٹا میں پیش آیا، جہاں نقاب پوش اہلکاروں نے خاتون کو زبردستی گاڑی سے باہر نکالا اور گھسیٹتے ہوئے حراست میں لے لیا۔ عالیہ رحمان امریکا میں پیدا ہوئیں اور ایک سافٹ ویئر انجینئر کے طور پر کام کرتی ہیں۔ انہوں نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ وہ ٹریومیٹک برین انجری کے علاج کے لیے ایک طبی مرکز جا رہی تھیں جب فیڈرل ایجنٹس نے ان کی گاڑی روک لی۔ انہوں...
    واشنگٹن / کوپن ہیگن: امریکا کی جانب سے گرین لینڈ خریدنے کی بار بار خواہش کے اظہار کے بعد امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان ہونے والا اعلیٰ سطح سہ فریقی اجلاس بغیر کسی پیش رفت کے ختم ہو گیا، جس کے فوراً بعد ڈنمارک نے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ مل کر گرین لینڈ میں فوجی تعیناتی شروع کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ڈنمارک کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ “آپریشن آرکٹک اینڈیورنس” کے تحت گرین لینڈ اور اس کے گرد و نواح میں فوجی موجودگی کو مضبوط کیا جا رہا ہے۔ اس آپریشن میں جرمنی، فرانس، ناروے اور سویڈن سمیت کئی نیٹو ممالک شریک ہیں۔ ڈنمارک کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)ماریشس کے ہائی کمشنر منسوکریم بخش نے پاکستان اور ماریشس کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے (پی ٹی اے) کی بحالی کے لیے دونوں ملکوں پر مشترکہ کوششیں کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کے تحت تقریباً 120 اشیاء کو ترجیحی مارکیٹ تک رسائی حاصل تھی مگر بعض وجوہات کی وجہ سے یہ معاہدہ غیر فعال ہے حالانکہ اس معاہدے کی بحالی دوطرفہ تجارت میں نمایاں اضافہ کر سکتی ہے۔انہوں نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے دورے کے موقع پر مزیدکہا کہ پاکستان اور ماریشس کے سفارتی تعلقات 1970 سے قائم ہیں اور پاکستان پہلا ملک ہے جس نے ماریشس کی آزادی کے بعد وہاں...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیردفاع نے  ملاقات کی جس میں  دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے شعبوں کی تلاش پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق انڈونیشیا کے وزیردفاع  نے پیر کو جی ایچ کیو میں  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے شعبوں کی تلاش پر گفتگو ہوئی  اور علاقائی اور عالمی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق  دونوں رہنماؤں نے پاک انڈونیشیا دفاعی صنعتی تعاون کی اہمیت اور پاک انڈونیشیا ادارہ جاتی رابطوں کو مضبوط بنانے کی اہمیت...
    فوٹو: آئی ایس پی آر انڈونیشیا نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے شعبوں کی تلاش پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جبکہ ملاقات میں علاقائی اور عالمی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاک انڈونیشیا دفاعی صنعتی تعاون اور پاک انڈونیشیا ادارہ جاتی رابطوں کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تربیتی اشتراک کی اہمیت پر بھی زور دیا...
    اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے امریکا پر اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران میں اشتعال اور تشدد کو بڑھاوا دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے ملک میں عدم استحکام پھیلانے کے امریکی اقدامات کو مسترد کردیا۔ ایرانی سفیر نے اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ امیر سعید ایروانی کا کہنا تھا کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے اور اشتعال انگیزی و تشدد کو فروغ دے رہا ہے۔...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک ہوتا ہے، 2018 سے 2025 تک سب کو این ایف سی کا شیئر مل رہا ہے لیکن خیبر پختونخوا کو نہیں۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاق سے ہمیں ہمارے حصے کے پیسے نہیں دیے جاتے، خیبر پختونخوا سب سے سستی بجلی بنا رہا ہے، سستی بجلی سے پورے پاکستان کو فائدہ ہو رہا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ پنجاب بھی گیا لیکن وہاں ہمارے ساتھ اچھا برتاؤ نہیں ہوا، لاہور میں ہم جہاں کھانا کھانے جاتے تھے وہ مارکیٹ بند ہوجاتی تھی۔ اُن کا کہنا تھا کہ آئین میں...
    بھارت کی ریاست بہار میں جیولری تاجروں کے ایک فیصلے نے سیاسی تنازع کھڑا کر دیا ہے، جس کے تحت چہرہ ڈھانپ کر آنے والے گاہکوں، جن میں حجاب، نقاب یا برقع پہننے والے افراد بھی شامل ہیں، کو زیورات کی دکانوں میں داخلے سے روکا جائے گا۔ آل انڈیا جیولرز اینڈ گولڈ فیڈریشن (AIGJF) کے مطابق یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ کوئی بھی گاہک، خواہ مرد ہو یا عورت، اگر اسکارف، برقع، نقاب یا ہیلمٹ کے ذریعے چہرہ ڈھانپے ہوئے ہو تو خریداری سے قبل اسے شناخت کے لیے اپنا چہرہ ظاہر کرنا ہوگا۔ ادھر راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے ترجمان اعجاز احمد نے اس...
    راشٹریہ جنتا دل کے ترجمان اعجاز احمد نے اس فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سکیورٹی کے نام پر مذہبی آزادی کو نشانہ بنا رہا ہے اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کی ریاست بہار میں جیولری تاجروں کے ایک فیصلے نے سیاسی تنازع کھڑا کر دیا ہے، جس کے تحت چہرہ ڈھانپ کر آنے والے گاہکوں، جن میں حجاب، نقاب یا برقع پہننے والے خواتین بھی شامل ہیں، کو زیورات کی دکانوں میں داخلے سے روکا جائے گا۔ آل انڈیا جیولرز اینڈ گولڈ فیڈریشن (AIGJF) کے مطابق یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ تنظیم نے اعلان...
    فیڈرل بی ایریاسی 56 ، ڈی 157 پر تعمیراتی لاقانونیت ،بیٹر مافیا کی دہشت قائم ڈائریکٹر جعفر امام صدیقی پر مافیا کو تحفظ فراہمی ، قواعد میں نرمی برتنے کے گمبھیر الزامات ضلع وسطی کے معروف رہائشی علاقے فیڈرل بی ایریا کے رہائشی بلاک نمبر 4میں غیر قانونی تعمیرات نے ایک بار پھر شہریوں اور قانون پسند شہریوں کو بے چین کر دیا ہے ۔ مقامی رہائشیوں اور سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ یہاں بغیر کسی منظور شدہ نقشے ، تعمیراتی اجازت نامے یا ضروری دستاویزات کے کئی منزلہ عمارات، دکانیں اور رہائشی یونٹس تیزی سے بنائے جا رہے ہیں۔ ان غیر قانونی سرگرمیوں کے پیچھے طاقتور "تعمیراتی بیٹر مافیا”کو قرار دیا جا رہا ہے جو انتظامیہ کے بعض...
    سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک کا کہنا تھا کہ طاہرالقادری نے مردوں کیساتھ ساتھ خواتین کی تعلیم و تربیت کے بھی بے مثال ادارے قائم کئے اور خواتین کو داعیہ کے طور پر تیار کیا جو آج پاکستان بھر میں خواتین کی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ انہیں وطن عزیز کا ایک فعال شہری بنانے کے لئے کردار ادا کر رہی ہیں۔ طاہرالقادری سمجھتے ہیں کہ خواتین کو تعلیم و تربیت کے مرکزی دھارے میں لائے بغیر ترقی کا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ منہاج القرآن ویمن لیگ کے 38ویں یوم تاسیس پر مرکزی سیکرٹریٹ میں سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ دینی نہج...
    جارح مزاج بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی نئی گرل فرینڈ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہاردک پانڈیا جام نگر ایئرپورٹ پر اپنی ماڈل گرل فرینڈ ماہیکا شرما اور ساتھی کرکٹر روہت شرما کے ساتھ نظر آئے۔ اس دوران پانڈیا اور ان کی گرل فرینڈ کو روہت شرما کا انتظار کرتے بھی دیکھا گیا۔ #RohitSharma and #HardikPandya, joined by Pandya's girlfriend #MahiekaSharma, appeared relaxed at #Jamnagar airport on Sunday (Video courtesy : X) pic.twitter.com/ru8PKG9chP — Deccan Chronicle (@DeccanChronicle) January 5, 2026 واضح رہے کہ ہاردک پانڈیا نے جولائی 2024 میں اپنی سابقہ بیوی نتاشہ کو طلاق کے دینے کے بعد اکتوبر 2025 میں ماہیکا شرما کے ساتھ اپنے تعلقات کو عوامی سطح پر آشکار کیا تھا۔ ہاردک...
    سلمان خان کے خاندان میں خوشی کا ایک یادگار موقع آیا ہے اور ان کے بھانجے ایان اگنیہوتری نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ ٹینا رجھوانی سے منگنی کا اعلان کر دیا ہے اور منگیتر کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔ سلمان خان کے بھانجے ایان کی جانب سے یہ خوش خبری 3 جنوری 2026 کو دی گئی جب انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پروپوزل کی تصاویر شیئر کیں اور یہ تصاویر فلمی ستاروں سمیت مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ ایان کی منگیتر کے ساتھ تصاویر اور خوشی کی خبردینے پر مداحوں اور دوستوں کی جانب سے بھی خوشی کا اظہار کیا گیا، اگرطہ تصاویر خود ہی ان کی محبت کا اظہار کر رہی ہیں لیکن ایان کے...
    بنگلادیش کے ہائی کمیشن کے دورہ کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے کہا کہ خالدہ ضیاء نے اپنی زندگی عوامی خدمت اور اپنی قوم کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کر رکھی تھی، مشکل اور کٹھن ادوار میں ان کی ثابت قدمی اور قیادت نے ایک دیرپا ورثہ چھوڑا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بنگلادیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا اور بنگلادیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ بنگلہ دیش کی نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے دکھ ہوا، حکومتِ پاکستان اور عوام کی جانب سے بنگلہ دیش کے ساتھ تعزیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روسی حکام نے کہا ہے کہ یوکرینی ڈرونز کا ہدف صدر ولادیمیر پیوٹن کی صدارتی رہائش گاہ تھی۔عالمی خبر ایجنسی کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرینی ڈرونز سے حاصل ہونے والا ڈیٹا ڈی کوڈ کر لیا گیا ہے، یہ حملہ شمالی نووگوروڈ ریجن میں واقع صدارتی رہائش گاہ پر کیا جانا تھا، حملے کے شواہد امریکا کے ساتھ بھی شیئر کیے جائیں گے۔خیال رہے کہ اس سے قبل روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف بھی یہ کہہ چکے ہیں یوکرین نے نووگوروڈ کے علاقے میں پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملہ کرنے کی کوشش کی جس سے ماسکو کی مذاکراتی پوزیشن تبدیل ہو جائے گی۔لاوروف کا کہنا تھا کہ یوکرین نے نووگوروڈ میں روسی صدر کی...