2026-07-24@14:56:47 GMT
تلاش کی گنتی: 1216
«مقرر کیے جانے کا»:
جرمنی کی وفاقی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ یکم اگست 2026 یا اس کے بعد توسیع کیے جانے والے افغان پاسپورٹس کو جرمنی میں درست سفری دستاویز کے طور پر تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ کی ترجمان ایلینا سنگر نے افغانستان انٹرنیشنل کو جاری بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ افغان سفارتی مشنز میں پاسپورٹ کے حصول کے طریقہ کار میں ہونے والی تبدیلیوں، بین الاقوامی قانونی تقاضوں اور بین الاقوامی شہری ہوا بازی تنظیم (ICAO) کی سفارشات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جرمنی کے رہائشی قانون (Residence Act) کی دفعہ 3(1) کے تحت ملک میں داخل ہونے یا رہائش اختیار کرنے والے غیر ملکیوں کے لیے لازم ہے کہ...
سربراہ پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور بنیادی سہولیات کے بحران سے نجات دلانے کے لیے فوری، سنجیدہ اور مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کا اعتماد بحال ہو اور ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہو سکے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ گیس، بجلی اور پانی کی مسلسل قلت، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومتی معاشی پالیسیاں عوام کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن چکی ہیں، حکمران طبقہ تاجروں، کسانوں، مزدوروں اور عام شہریوں کو معاشی ریلیف اور سہولیات فرام کرنے میں بے بس ہے۔ ان کیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت سے جاری ایک بیان میں کیا۔ محمد...
فائل فوٹو۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 17دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے یہ آپریشنز 24 مئی کے ٹرین واقعہ کے بعد کیے، جو مستونگ، نوشکی، زہری، خضدار اور کیچ کے اضلاع میں کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی ہلاکت سے ان علاقوں میں دہشت گرد نیٹ ورکس کو بہت زیادہ نقصان ہوا، ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، بڑی مقدار میں بارودی مواد اور آئی ای ڈیز برآمد کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشت گرد علاقے میں متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث رہے...
اسلام آباد: وفاقی بجٹ میں 220 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے، تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم لانے کی تجاویز ہیں، بچوں کے فارمولا دودھ، گھی، کوکنگ آئل سمیت درجنوں اشیائے خورونوش سیلز ٹیکس کے تیسرے شیڈول میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجٹ میں سالانہ 20 کروڑ روپے سیل پر 25 ہزار روپے فکس ٹیکس دینا ہوگا جس پر تاجروں کو آڈٹ سے استثنیٰ دیا جاسکتا ہے، آئی ایم ایف نے جی ایس ٹی کی شرح 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے پر زور دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے لیے بجٹ میں اضافی ٹیکس اقدامات شامل ہوں گے، نئے بجٹ میں...
اسامہ ملک : یکم جون سے لین کی خلاف ورزی پر فیس لیس چالان کے آغاز کا معاملہ،پہلے دن کتنے شہری کیمرے کی نظر میں آئے؟ کتنے چالان ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئی۔ کراچی شہر میں لین ڈسپلن کی خلاف ورزی پر فیس لیس چالان سسٹم کے آغاز کے پہلے ہی دن مجموعی طور پر 96 چالان جاری کیے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق تمام چالان میٹروپول سے ایئرپورٹ جانے اور آنے والی مرکزی سڑک پر کیمروں کی مدد سے کیے گئے، پہلے دن مجموعی طور پر 11 مختلف کیٹیگریز کی گاڑیوں کو خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا۔ پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی و ٹریفک انتظامات مکمل اعداد و شمار کے مطابق بڑی بسوں...
اسلام آباد: نئے بجٹ میں کرپٹو ٹرانزیکشنز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے کرپٹو ٹریڈنگ سے حاصل ہونے والے منافع پر کیپیٹل گین ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرپٹو ٹریڈنگ پر 10 سے 30 فی صد تک کیپیٹل گین ٹیکس نافذ کیا جا سکتا ہے اس بارے میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مشاورت کے بعد کرپٹو سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تمام ڈیجیٹل کاروبار سے حاصل ہونے والے گین پر ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ کرپٹو لین دین میں کیپیٹل گین ٹیکس کی وصولی کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا...
اسلام آباد: نئے مالی سال 2026-27ء کے وفاقی بجٹ میں سابق قبائلی علاقوں کے لیے ٹیکس استثنیٰ ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے حکومت نے فاٹا اور پاٹا کو حاصل مختلف ٹیکس رعایتوں میں مزید توسیع نہ دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 30 جون 2026ء کے بعد انکم ٹیکس اور ود ہولڈنگ ٹیکس استثنیٰ ختم ہو سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے جاری مذاکرات میں آئی ایم ایف نے ٹیکس کی چھوٹ اور رعایتوں میں مزید کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس کی چھوٹ اور رعایتیں مزید کم کرنے سے تقریباً...
کیف: روس نے یوکرین پر ایک بار پھر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے جس کے نتیجے میں توانائی، ریلوے اور رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس نے ایک ہی رات میں تقریباً 50 میزائل اور 300 ڈرون فائر کیے۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملوں کا بڑا ہدف توانائی کا شعبہ تھا، تاہم کئی رہائشی عمارتیں بھی متاثر ہوئیں۔ دارالحکومت کیف اور اس کے نواحی علاقوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ ادھر روسی حکام کا کہنا ہے کہ حملوں میں یوکرین کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب ماسکو کے میئر سرگئی سوبینن نے دعویٰ کیا کہ یوکرین...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبہ پنجاب میں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ٹیکس آمدنی 227 ارب 85 کروڑ روپے تک پہنچ گئی جبکہ صوبے کی مجموعی سالانہ ٹیکس آمدنی کا ہدف 527 ارب 70 کروڑ روپے مقرر کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے ہدف حاصل نہ کرنے والے محکموں کو کارکردگی بہتر بنانے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت جاری کر دی ہے اور واضح کیا ہے کہ بجٹ اہداف ہر صورت مکمل کیے جائیں۔ اعداد و شمار کے مطابق توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں کی کارکردگی انتہائی کم رہی، چھ ماہ کے دوران ان دونوں شعبوں سے صرف 78 کروڑ روپے ٹیکس وصول کیا جا سکا...
الاسکا: امریکا کی ریاست الاسکا کے علاقے نکولسکی کے قریب 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ اتوار کی شام 22 فروری کو مقامی وقت کے مطابق 7 بج کر 11 منٹ پر آیا۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کی گہرائی زمین کی سطح سے تقریباً 0.6 میل تھی، جو انتہائی کم گہرائی شمار ہوتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کم گہرائی میں آنے والے زلزلے عام طور پر زیادہ شدت سے محسوس کیے جاتے ہیں کیونکہ ان کا مرکز زمین کی سطح کے قریب ہوتا ہے۔ انکارپوریٹڈ ریسرچ انسٹی ٹیوشنز فار سیزمولوجی نے بھی زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی ہے۔ ماہرین کے مطابق زلزلے کی شدت، گہرائی اور مرکز کے مقام سے متعلق اعداد...
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے اتائیوں کے خلاف کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ لاہور سے ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کے مطابق چار ہفتوں کے دوران 692 اتائیوں کے کاروبار سیل کیے گئے۔ ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق لاہور میں سب سے زیادہ اتائیوں کے 303 اڈے سیل کیے گئے۔ ترجمان پی ایچ سی نے کہا کہ سرگودھا میں 33، ملتان میں 29 اتائیوں کے مراکزبند کیے۔ ترجمان پی ایچ سی کے مطابق فیصل آباد میں 34، خانیوال میں 17 اتائیوں کے کاروبار سیل کیے۔
افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی سے منسلک 7 مراکز کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا، 80 سے زائد جنگجو مارے گئے، سیکیورٹی ذرائع
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے افغانستان میں انٹیلی جنس بنیادوں پر فضائی کارروائیاں کرتے ہوئے خوارج کے سات ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور تباہ کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات کی گئی ان کارروائیوں میں تین افغان صوبےننگرہار، پکتیکا اور خوستشامل تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج اور کالعدم ٹی ٹی پی سے منسلک سات مراکز کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا، جبکہ 80 سے زائد جنگجوؤں کے مارے جانے کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔ تباہ کیے گئے مراکز میں ننگرہار میں قائم دو نئے مراکز، خارجی مولوی عباس کا مرکز (خوست)، خارجی اسلام کا مرکز (ننگرہار)، خارجی ابراہیم کا مرکز (ننگرہار)، خارجی ملا راہبر کا مرکز (پکتیکا) اور خارجی مخلص یار کا مرکز...
برمنگھم میں چاقو زنی کے افسوسناک واقعے میں 18 سالہ برٹش پاکستانی نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ دو دیگر نوجوان زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ جمعے کی شب اس وقت پیش آیا جب علاقے کی ایک مسجد میں نمازِ تراویح ادا کی جا رہی تھی۔ حملہ اولڈبری کی جامع مسجد میں گاڑیاں کھڑی کرنے کی جگہ پر ہوا جہاں اچانک چاقو کے وار سے تین نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو قریبی طبی مرکز منتقل کیا گیا، تاہم 18 سالہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ دیگر دو زخمیوں، جن کی عمریں 19 اور 22 سال بتائی جا رہی ہیں، کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوحہ: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شدید گرمی کے باوجود بیرونی سرگرمیوں کو ممکن بنانے کے لیے ایک منفرد منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے، جہاں ایک مصنوعی مگر مکمل طور پر ائیرکنڈیشنڈ جنگل سیاحوں اور شہریوں کے لیے کشش کا مرکز بن گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دوحہ کے ساحلی علاقے میں تعمیر کیے گئے انسانی ساختہ جزیرے گیون آئی لینڈ میں قائم اس جدید منصوبے کو کرسٹل واک کا نام دیا گیا ہے جو تقریباً 450 میٹر طویل رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ اس مقام کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں مصنوعی درختوں جیسے ڈھانچے تیار کیے گئے ہیں جن کی شاخوں پر تقریباً 10 ٹن کرسٹلز نصب کیے گئے ہیں۔ یہ کرسٹل سورج کی...
برطانیہ کے بادشاہ چارلس کو 2019ء میں سابق برطانوی شہزادے اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزر کی خفیہ ڈیلز سے خبردار کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جیفری ایپسٹین سے متعلق جاری دستاویزات میں تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔ شاہی محل کو آگاہ کیا گیا تھا کہ اینڈریو نے متنازع ارب پتی ڈیوڈ رولینڈ سے خفیہ مالی تعلق قائم کیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اینڈریو نے رولینڈ کو اپنا بااعتماد مالی مشیر قرار دیا تھا، رولینڈ اور ان کے بیٹے اینڈریو کے ساتھ چین اور سابق سوویت ریاستوں کے دوروں پر بھی گئے۔ رپورٹ کے مطابق رولینڈ نے اینڈریو کی سابقہ اہلیہ کو 40 ہزار پاؤنڈ دیے، رولینڈ نے اینڈریو کا 15 لاکھ ڈالر قرض بھی ادا کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے سرکاری ملازمین کے لیے نئے تعمیر شدہ رہائشی فلیٹس کا افتتاح کر دیا۔ میڈیا کے مطابق سول کوارٹرز پشاور میں 1000 اسکوائر فٹ رقبے پر مشتمل 96 جدید رہائشی فلیٹس تعمیر کیے گئے ہیں، منصوبہ 6.91 کنال رقبے پر محیط، بیسمنٹ اور چار منزلہ عمارت میں ہر فلور پر 24 فلیٹس تعمیر، ان رہائشی فلیٹس میں بجلی، پانی، گیس، سکیورٹی، پارکنگ سمیت دیگر ضروریات فراہم ہونگی۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان کے وژن کے مطابق سرکاری ملازمین کو بہتر رہائش دے کر کارکردگی اور ادارہ جاتی استحکام بڑھایا جا رہا ہے، صوبائی حکومت سرکاری ملازمین کے لیے رہائشی منصوبوں میں توسیع اور ہاؤسنگ...
کراچی میں گل پلازہ شاپنگ مال کے سانحے کے بعد متاثرہ تاجروں کے لیے کے ایم سی نے عارضی انتظامات کر دیے ہیں تاکہ کاروباری سرگرمیاں جلد از جلد بحال کی جا سکیں۔ پولو گراؤنڈ میں قائم کیے جانے والے اس عارضی بازار میں تقریباً 300 دکانیں قائم کی گئی ہیں، جہاں دکاندار اپنی مصنوعات دوبارہ فروخت کے لیے پیش کر سکیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عارضی دکانوں کے لیے ٹینٹ نصب کیے گئے ہیں اور ہر دکان میں بجلی کی فراہمی کا انتظام کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ دکانداروں اور خریداروں کی سہولت کے لیے پانی اور بیت الخلا کا بھی مکمل انتظام کیا گیا ہے تاکہ کاروباری ماحول سہل اور محفوظ بنایا جا...
گوگل میپس میں ایک ایسی نئی تبدیلی متعارف کرائی جا رہی ہے جو اس نیوی گیشن سروس کے استعمال کا تجربہ بدل کر رکھ دے گی۔9 ٹو 5 گوگل کی ایک رپورٹ کے مطابق اب گوگل اکاؤنٹ سے لاگ ان نہ ہونے پر صارفین میپس کے محدود ویو کو دیکھ سکیں گے۔اس محدود ویو میں متعدد فیچرز جیسے نیئر بائی بزنسز ڈسپلے، قریب موجود اہم مقامات اور یوزر ریویوز جیسے فیچرز موجود نہیں ہوں گے۔ابھی تک صارفین گوگل میپس پر لاگ ان ہوئے بغیر بھی بیشتر فیچر استعمال کرسکتے ہیں۔مگر لمیٹڈ ویو نامی اس فیچر سے لوگ گوگل میپس میں لاگ ان نہ ہونے پر متعدد فیچرز استعمال نہیں کرسکیں گے۔البتہ یہ واضح نہیں کہ یہ تبدیلی کیوں کی جا...
ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ مبینہ طور پر پہلے چیک بیلنس کی تصدیق کی جاتی اور کلیئرنس سے قبل چیک میں درج رقم کو ہندسوں اور الفاظ دونوں میں تبدیل کیا جاتا تھا۔ بعد ازاں تبدیل شدہ چیکس نیشنل بینک سیدو شریف، سوات میں لازمی تقاضے پورے کیے بغیر کلیئر کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے سوات میں تعینات ڈویژنل فارسٹ آفیسر پر 6 کروڑ 66 لاکھ روپے کی خرد برد کا الزام عائد کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ متعلقہ افسر نے مزید تقریباً 9 کروڑ سے زائد سرکاری فنڈز اپنے ذاتی بینک اکاؤنٹ میں منتقل کیے۔محکمہ خزانہ کے مطابق مؤثر مالی نگرانی کے نظام کے باعث بے ضابطگیوں کی نشاندہی ممکن ہوئی۔ ابتدائی تحقیقات...
خیبر پختونخوا میں ڈویژنل فاریسٹ آفیسر محکمہ جنگلات سوات پر 6 کروڑ 66 لاکھ روپے خرد برد کا الزام ہے۔ پشاور سے صوبائی محکمہ خزانہ کے مطابق مزید تقریباً 9 کروڑ سے زائد سرکاری فنڈز ملازم نے ذاتی بینک اکاؤنٹ میں منتقل کیے، 93 لاکھ روپے ریکور کرکے سرکاری خزانے میں جمع کر دیے گئے۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے محکمہ موسمیاتی تبدیلی، جنگلات و جنگلی حیات کو خط تحریر کیا ہے۔ خط کے متن کے مطابق ملوث ملزمان کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج فوری کیا جائے، ملوث ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلیے کارروائی کی جائے۔ صوبائی محکمہ خزانہ کے مطابق کلیئرنس سے قبل چیک میں درج رقم کو ہندسوں اور الفاظ دونوں...
اربوں روپے کے بجٹ، ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات اور بلند بانگ دعوؤں کے باوجود کوئٹہ کے نوجوان آج بھی جدید کھیلوں کی سہولیات سے محروم ہیں۔ پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت منظور ہونے والے جدید سپورٹس کمپلیکس تاحال کاغذوں تک محدود ہیں، جس نے حکومتی ترجیحات اور منصوبہ بندی پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) 2020-21 کے تحت بلوچستان میں جدید سپورٹس کمپلیکس کے قیام کا ایک اہم منصوبہ منظور کیا گیا تھا۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد صوبے کے نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنا اور مثبت سرگرمیوں کے مواقع پیدا کرنا تھا۔ منصوبے کی مجموعی لاگت ایک ارب 31 کروڑ روپے رکھی گئی،...
کاروباری برادری کی سہولت کے لیے چیمبر میں مزید فزسلیٹیش ڈسکسس قائم کیے جائیں گے، سردار طاہر محمود WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی)کے صدر سردار طاہر محمود نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ چیمبر کاروباری برادری کی مدر باڈی ہونے کے ناطے کاروبار میں آسانی کو یقینی بنانے کے لیے پبلک پرائیویٹ سیکٹرز کے درمیان موثر وکالت کا کردار ادا کرتے ہوئے کاروباری ترقی کو فروغ دینے کے لیے پوری طرح پر عزم ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن آئی ایٹ مرکز کے ایک بڑے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس نے صدر چوہدری وحید مشتاق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-8 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)16ویں قومی اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال مکمل ہوگیا جس کے دوران نمایاں قانون سازیاں کی گئیں۔ترجمان قومی اسمبلی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 16 ویں قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کے دوران نمایاں قانون سازی کی گئی۔ دوسرے سال کی تکمیل اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں ایوان نے قانون سازی اور پارلیمانی نگرانی کے شعبوں میں قابل ذکر پیشرفت ہوئی، دوسرے پارلیمانی سال کے دوران 59 سرکاری بل پیش کیے گئے، 14 بل سینیٹ سے موصول ہوئے جس میں سے 46 بل منظور ہوئے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوارکے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری حکام نے نیپرا کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر سخت تنقیدکی۔ اجلاس کی صدارت سیدحفیظ الدین نے کی۔ چیئرمین کمیٹی حفیظ الدین نے کہاکہ اس پالیسی میں ترمیم سے حکومت کی ساکھ پر منفی اثرات مرتب ہونگے،جب ریگولیٹر آئی پی پیز سے کیے گئے معاہدوں کااحترام کرسکتاہے تو صنعتوں اور افراد کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی پر کیے گئے سرمایہ کاری فیصلوں کابھی احترام کیاجاناچاہیے۔ صنعتی یونٹس نے حکومتی پالیسی پر اعتمادکرتے ہوئے سولر نظام نصب کیے،مگر اب اچانک تبدیلی سے وہ شدید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بدین کے سالانہ انتخابات منعقد ہوئے جس میں سینیئر وکیل دلدار علی پٹھان اور فیاض ابڑو کے حمایت یافتہ فرینڈز گروپ نے باری اکثریت اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے ابتدائی نتائج کے مطابق فرینڈز گروپ کے صدارتی امیدوار وکیل احسان بھرگڑی نے 114ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ ان کے مد مقابل وکیل امیر حسن المعروف امیر آزاد پنہور نے 89 ووٹ حاصل کیے نائب صدر کے عہدے پر فرینڈز گروپ کے وکیل عمران لند نے 121 ووٹ حاصل کر کے کامیاب ہو گئے انکے مد مقابل حاجی باقر نظامانی نے 88 ووٹ حاصل کیے، جنرل سیکرٹری کے عہدے پر فرینڈز گروپ کے وکیل اصغر علی چانگ نے 128...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میلیٹرنی کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے فرانس سے مزید 31 رافیل کیریئر بیسڈ لڑاکا طیارے خریدنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔اس سے قبل بھارت کے MRFA پروگرام کے تحت 114 طیاروں کی منصوبہ بندی کی گئی تھی، جبکہ بھارتی بحریہ کے لیے اضافی جدید طیارے شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ریلائنس ڈیفنس اور ہندوستان ایروانٹکس لمیٹڈ اس منصوبے میں پروڈکشن پارٹنرز ہوں گے، اور رافیل طیاروں کے کچھ فریم بھارت میں تیار کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ فرانس کی جانب سے جدید AASM ہتھیاروں اور بعض اہم اجزا کی تیاری کے حقوق بھی منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔اگر یہ معاہدہ حتمی شکل اختیار کر لیتا ہے تو بھارت کے مجموعی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (جسارت نیوز)حیسکو حکام کی جانب سے تاجروں اور شہریوں سے کیے گئے وعدے ہوا ہو گئے۔ شہر کے تجارتی و کاروباری علاقوں کو لوڈشیڈنگ فری زون قرار دینے کا معاہدہ ایک ماہ بھی برقرار نہ رہ سکا اور بدترین غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے تاجروں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک ماہ قبل میرپورخاص کے ایک مقامی ہال میں منعقدہ تقریب میں حیسکو کے اعلیٰ افسران اور تاجر نمائندگان نے شرکت کی تھی جہاں بڑے دعووں کے ساتھ شہر کے متعدد تجارتی فیڈرز کو لوڈشیڈنگ فری قرار دینے کا اعلان کیا گیا تقریب میں باقاعدہ مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط بھی کیے گئے اور یقین دہانی کرائی گئی کہ کاروباری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-01-2 کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسپیشل مجسٹریٹ نے جماعت اسلامی کے گرفتار تیس کارکنان کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔اتوار کو جماعت اسلامی کے کارکنان کو اسپیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔گزشتہ روز کراچی کے حقوق کے حصول کے لیے کیے جانے والے احتجاج پر کارکنان کو گرفتار کیا گیا تھا۔کارکنان پر جلاؤ گھیراؤ اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔کارکنان کے خلاف مقدمات انسداد دہشت گری ایکٹ کے تحت درج کیے گئے۔کارکنان کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا گیا۔کارکنان کو پیر کے روز انسداد دہشت گری عدالت میں پیش کیا جائے گا۔پیشی کے موقع پر کے ایم سی اپوزیشن لیڈر آیت...
جموں و کشمیر کے دُوڑا ضلع میں پولیس نے پوسٹرز چسپاں کیے ہیں، جن میں مبینہ عسکریت پسندوں کے بارے میں معلومات طلب کی گئی ہیں۔ اس اقدام کو کشمیری عوام کے روزمرہ تحفظ کے نام پر پیش کیا جا رہا ہے، لیکن مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ یہ حکومتی طاقت کا ایک اور حربہ ہے جو عام شہریوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ پوسٹرز میں مبینہ کمانڈر سیف اللہ اور جیش محمد کے افراد کی تصاویر شامل ہیں، تاہم کشمیری عوام کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات اصل مسئلے یعنی بھارت کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کو چھپانے کے لیے کیے جاتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: مقبوضہ کشمیر...
لاہور سے القاعدہ کا ایک اور سرگودھا سے فتنہ الخوارج کے 4 خطرناک دہشت گرد پکڑے گئے جن کا تعلق علاقہ غیر سے ہے۔ دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد، ای آئی ڈی بم 3، ڈیٹونیٹر 19، حفاظتی فیوز وائر 34 فٹ، پمفلٹ، نقدی، پرائمہ کارڈ برآمد کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 26 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ ترجمان کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی پنجاب کے مختلف شہروں میں ایک ماہ کے دوران 286 آئی بی اوز آپریشن کیے۔ لاہور، گوجرانوالہ، ساہیوال، خوشاب، میاںوالی، بھکر، فیصل آباد، جھنگ، چکوال، راجن پور، نارووال، پاک پتن، سرگودھا میں...
ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گردوں کی شناخت عرفان، ضامن علی، مجاہد علی، فیصل، شیراز، نعمت اللہ، اسامہ، غلام یاسین، یاسر، عمران وغیرہ کے نام سے ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی پنجاب کے مختلف شہروں میں ایک ماہ کے دوران 286 ائی بی اوز اپریشن کیے، لاہور، گوجرانوالہ، ساہیوال، خوشاب، میاںوالی، بھکر، فیصل آباد، جھنگ، چکوال، راجن پور، نارووال، پاک پتن، سرگودھا میں کارروائیاں کی گئیں۔ لاہور سے القاعدہ کا ایک اور سرگودھا سے فتنہ الخوارج کے 4 خطرناک دہشت گرد پکڑے گئے جن کا تعلق علاقہ غیر سے ہے، دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد، ای ائی ڈی بم 3، ڈیٹونیٹر 19،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان کے بعض علاقوں میں جمعہ کی صبح 4.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیاگیا ہے جس سے 3 افراد عمارتوں سے چھلانگیں لگانے سے زخمی ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی جیوجیکل سروے نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ افغانستان کے بعض علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.5ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کامرکز صوبہ سمنگان کے ضلع خلم میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے بلخ، سمنگان، فاریاب، جوزجان اور سرِ پل کے ملحقہ صوبوں میں بھی محسوس کیے گئے۔ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ 3 افراد نے خوفزدہ ہو کر عمارتوں سے چھلانگیں لگا دیں جس سے وہ زخمی ہو گئے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
بنگلہ دیش میں 11 جماعتوں پر مشتمل اپوزیشن اتحاد نے زور دیا ہے کہ ملک میں نئی اور صحت مند سیاست کو فروغ دیا جائے اور ماضی کی روایتی سیاست کے تاریک ابواب کو مسترد کیا جائے۔ یہ بھی پڑھیں: بی این پی کی بھاری اکثریت کے بعد طارق رحمان پر سب کی نظریں، کیا بنگلہ دیش میں نیا سیاسی باب شروع ہوگا؟ بنگلہ دیش میں 11 جماعتوں پر مشتمل اپوزیشن اتحاد کا اعلیٰ سطحی اجلاس جمعے کی شب مرکزی دفتر بنگلہ دیش جماعت اسلامی میں منعقد ہوا جس کی صدارت امیر جماعت ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کی۔ اجلاس میں 12 فروری کو منعقد ہونے والے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے نتائج اور بعد از انتخاب صورتحال اور آئندہ کی حکمت...
زمبابوے نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دیا تھا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں زمبابوے نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے سابق ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دیدی۔کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 169 رنز اسکور کیے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دیا۔170 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم 20 ویں اوور میں 146 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور اس طرح زمبابوے نے 23 رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز اسکور کیے، برین بینیٹ نے 64 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ...
سعودی آرامکو اور مائیکروسافٹ کا معاہدہ، صنعتی شعبے میں مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل صلاحیتوں کو فروغ دینے کا منصوبہ
13 فروری 2026 کو سعودی آرامکو اور مائیکروسافٹ نے ایک غیر پابند مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے جس کا مقصد صنعتی شعبے میں مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال کو تیز کرنا، ڈیجیٹل صلاحیتوں کو بڑھانا اور سعودی عرب کی ورک فورس کی ترقی میں معاونت فراہم کرنا ہے۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں سعودی کمپنی آرامکو کا پیٹرول پمپ کھل گیا مائیکروسافٹ کی معاونت سے یہ اقدامات سعودی آرامکو کی بڑے پیمانے پر ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کو ممکن بنانے کے لیے کیے جائیں گے۔ معاہدے کے تحت آرامکو مائیکروسافٹ ایزور ٹیکنالوجیز پر مبنی AI حل دریافت کرے گی تاکہ آپریشنل افادیت میں اضافہ، عالمی مقابلہ میں بہتری اور ٹیکنالوجی سے فعال توانائی و صنعتی نظام کے نئے ماڈلز تیار کیے جا سکیں۔...
ڈھاکہ کے ڈویژنل کمشنر کے دفتر کی جانب سے 13 پارلیمانی نشستوں کے حتمی نتائج کے اعلان کے بعد یہ واضح ہوگیا ہے کہ دارالحکومت میں اہم سیاسی جماعتوں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ مجموعی طور پر سب سے زیادہ کامیابیاں بی این پی کے حصے میں آئیں، جس کے 7 امیدوار کامیاب قرار پائے، دوسری جانب جماعت اسلامی کے 5 امیدوار کامیاب ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: تاریخی انتخابی مرحلہ مکمل، بنگلہ دیش میں بی این پی دو تہائی اکثریت کے قریب اسی طرح نیشنل سٹیزن پارٹی کو ایک نشست پر کامیابی ملی، جہاں ڈھاکہ-11 سے ’جولائی طلبا تحریک‘ کے روح رواں اور نیشنل سٹیزن پارٹی کے امیدوار ناہید اسلام نے کامیابی حاصل کی۔ یوں ڈھاکہ کی 13 نشستوں...
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اوورسیز ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت 30 ہزار نوجوانوں کو بیرونِ ملک روزگار فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا، تاہم زمینی حقائق اس اعلان کے برعکس دکھائی دیتے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ایک سال کے دوران صرف 250 ہنرمند نوجوانوں کو سعودی عرب، قطر اور بحرین بھجوایا جا سکا، جبکہ ہزاروں منتخب امیدوار تاحال انتظار میں ہیں۔ بی ٹیوٹا کے ذریعے منتخب کی جانے والی نجی کنسلٹنٹ کمپنیوں کو مجموعی طور پر کروڑوں روپے جاری کیے گئے. متاثرین کے مطابق بعض کمپنیوں نے یورپی ممالک کے لیے فی کس 25 لاکھ روپے اور جرمنی کے لیے 35 لاکھ روپے تک وصول کیے، لیکن تاحال کسی بھی نوجوان کو یورپ نہیں بھجوایا...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے معاملے میں استغاثہ کے گواہان کی مسلسل عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے غیر حاضر گواہان کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا کی وومن میڈیکل آفیسر مریم فاطمہ، محمد نواز سب انسپکٹر، قاسم ضیاء سب انسپکٹر، اعجاز احمد سب انسپکٹر، محمد حنیف سب انسپکٹر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ اسی طرح ریسکیو 1122 سرگودھا کے میڈیکل ایمرجنسی ٹیکنیشکن منور عباس اور پولیس خدمت کاونٹر ڈی ایچ کیو سرگودھا میں تعینات پولیس ملازم کنول کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ عدالت نے پولیس ملازمین شفیق حسین، سجاد حسین اور شمریز اقبال کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری...
عمران یونس:وزیراعلیٰ پنجاب کی لیپ ٹاپ فراہمی سکیم فیز 2 کا آغاز، 60 ہزار لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے. لاہور سمیت صوبہ بھر میں وزیراعلیٰ پنجاب کی لیپ ٹاپ فراہمی سکیم کے فیز ٹو کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے, حکومتی اعلامیے کے مطابق طے شدہ شیڈول کے تحت دوسرے مرحلے میں 60 ہزار طلبا و طالبات کو لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق فیز ون کے تحت ایک لاکھ طلبا کو لیپ ٹاپ دینے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا، جس کی تقسیم کا عمل بھی جاری ہے, فیز ٹو کے آغاز کے ساتھ ہی پہلے مرحلے کی تقسیم بھی بیک وقت جاری رکھی گئی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق طلبا مستفید ہو سکیں۔...
غزہ سٹی(نیوز ڈیسک) غزہ میں خطرناک ترین اور ممنوع امریکی تھرمو بیرک بموں کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ممنوع امریکی تھرمو بیرک بموں کے استعمال سے تقریباً 3000 فلسطینیوں کے فضا میں تحلیل ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے، ان بموں نے 3000 فلسطینیوں کا نام و نشان تک باقی نہیں چھوڑا۔ رپورٹ کے مطابق تھرمو بیرک بموں کا درجہ حرارت 3500 سینٹی گریڈ ہوتا ہے، جو اس قدر طاقتور ہوتا ہے کہ فوری طور پر انسانی جسم کو راکھ میں تبدیل کر دیتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ تھرمو بیرک بموں کا استعمال ایک جنگی جرم ہے، صیہونی ریاست کو یورپ اور امریکا نے بم فراہم کیے، عالمی نظامِ انصاف غزہ کے...
غزہ، امریکی تھرموبیرک بموں کے استعمال کا انکشاف، 3 ہزار فلسطینیوں کا وجود ہی ختم، قطری میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز غزہ:(آئی پی ایس)اسرائیل کے ہولناک جنگی اقدامات میں استعمال ہونے والے امریکی سپلائی شدہ تھرمل اور تھرموبارک ہتھیاروں نے غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کو ایسا نقصان پہنچایا کہ ان کے جسم کے آثار تک باقی نہیں رہے۔ الجزیرہ کی ہوش ربا تحقیقات کے مطابق 2,842 فلسطینی ایسے ہیں جو محض غائب ہو گئے، صرف خون کے دھبے یا چھوٹے ٹکڑے رہ گئے۔ 10 اگست 2024 کی صبح یاسمین مہانی اپنے بیٹے سعد کو تلاش کرتے ہوئے المیہ کی نظارے میں پھنس گئی۔ وہ بتاتی ہیں کہ میں مسجد میں گئی تو اپنے پیروں تلے...
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے لیے ٹیم راولپنڈی نے اپنے ریٹین کیے گئے کھلاڑیوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ فرنچائز مختلف کیٹیگریز میں اہم کھلاڑیوں کو برقرار رکھتے ہوئے آئندہ سیزن کے لیے مضبوط ٹیم تشکیل دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پلاٹینم کیٹیگری میں قومی ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو برقرار رکھا گیا ہے، جن کی معاوضہ رقم 5 کروڑ 60 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈائمنڈ کیٹیگری میں انگلینڈ کے جارح مزاج بلے باز سیم بلنگز کو 3 کروڑ 8 لاکھ روپے میں ریٹین کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ملتان سلطانز 2 ارب 45 کروڑ روپے میں فروخت، خریدار ولی ٹیک نے ٹیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر)حیدر آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر سلیم میمن نے حکومت کے حالیہ فیصلے پر شدید تشویش اور سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ کو ختم کر کے نیٹ بلنگ کا نفاذ در حقیقت عوام، تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔ یہ فیصلہ نہ صرف غیر منصفانہ ہے بلکہ کا روباری طبقے کے اعتماد کو شدید نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک امر ہے کہ ایک طرف اشرافیہ کے آئی پی پیز جیسے طاقتو ر گروہوں کے ساتھ کیے گئے معاہدے ختم کرنے میں حکومت ہچکچاہٹ کا شکار ہے جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد (کامرس ڈیسک) حیدر آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر سلیم میمن نے حکومت کے حالیہ فیصلے پر شدید تشویش اور سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ کو ختم کر کے نیٹ بلنگ کا نفاذ در حقیقت عوام، تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔ یہ فیصلہ نہ صرف غیر منصفانہ ہے بلکہ کا روباری طبقے کے اعتماد کو شدید نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک امر ہے کہ ایک طرف اشرافیہ کے آئی پی پیز جیسے طاقتو ر گروہوں کے ساتھ کیے گئے معاہدے ختم کرنے میں حکومت ہچکچاہٹ کا شکار ہے،...
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابقہ عوامی لیگ حکومت کے دور میں قائم کیے گئے سیاسی نوعیت کے ہزاروں مقدمات واپس لینے کی سفارش کر دی ہے، جس سے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں اور کارکنان سمیت لاکھوں افراد کو ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش عام انتخابات: فوج اور سیکیورٹی اداروں کی 14 روز کے لیے تعیناتی بنگلہ دیش کی وزارتِ قانون نے اعلان کیا ہے کہ عبوری حکومت نے سیاسی بنیادوں پر قائم 23 ہزار 865 مقدمات واپس لینے کی سفارش کی ہے۔ وزارت کے مطابق یہ مقدمات سابقہ عوامی لیگ حکومت کے دور میں دائر کیے گئے تھے اور ان سے تقریباً 5 لاکھ افراد متاثر ہوئے۔ وزارتِ قانون کا کہنا ہے کہ...
یو ایس انٹرنل ریونیو سروس (IRS) کو جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق، جیفری ایپسٹین فاؤنڈیشن نے "فرینڈز آف دی اسرائیل ڈیفنس فورسز" نامی تنظیم کو فنڈز عطیہ کیے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شائع شدہ دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ جیفری ایپسٹین نے اسرائیلی فوج کو اہم مالی عطیات فراہم کیے تھے۔ خبررساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے شائع ہونے والی دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ جیفری ایپسٹین نے اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے اسرائیلی فوج کی مدد کرنے والے اداروں اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آباد کاری کے منصوبوں کے لیے اہم مالی عطیات مختص کیے ہیں۔ یو ایس انٹرنل ریونیو سروس (IRS) کو جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق،...
اسلام آباد انتظامیہ نے ترلائی میں واقع خدیجہ الکبریٰ امام بارگاہ کی تعمیر و مرمت کے کام کا آغاز کر دیا ہے اور ہدایت دی گئی ہے کہ یہ کام جلد مکمل کیا جائے۔ نجی میڈیا کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ڈی سی اسلام آباد اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ پمز اسپتال کا دورہ کیا، جہاں زخمیوں کی عیادت کی گئی اور ان کی خیریت دریافت کی گئی۔ اسپتال انتظامیہ کو ہدایت دی گئی کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ چیئرمین سی ڈی اے نے ترلائی امام بارگاہ میں خودکش دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور زخمی مریضوں کے لیے ہر ممکن...
ویب ڈیسک : اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے انٹیلی جینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر خود کُش حملہ آور کے 4 سہولت کار گرفتار کر لیے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشنز ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس بروئے کار لاتے ہوئے کیے گئے، آپریشنز میں خود کُش حملہ آور کے 4 سہولت کار گرفتار کیے گئے ہیں۔ ذرائع نے کہا ہے کہ خود کش حملے کا داعش افغانی ماسٹر مائنڈ بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد...
اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی ایک مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید جبکہ متعدد نمازی زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا جہاں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ رپورٹس کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور کی شناخت کی تصدیق کر لی گئی ہے۔ مستند معلومات کے مطابق حملہ آور نے دہشت گردی کی تربیت افغانستان میں حاصل کی تھی اور وہ متعدد بار افغانستان کا سفر کر چکا تھا اور حال ہی میں افغانستان سے واپس آیا تھا۔ یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک ہلاک، 3 گرفتار افغانستان میں قائم مختلف خوارج گروہ،...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپارکو نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، خلائی پروگرام کے لیے امیدواروں کا انتخاب مکمل کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاک آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا کہ سپارکو نے خلا باز امیدواروں کے انتخاب کے دوسرے مرحلے کو کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، پاکستان میں ابتدائی سکریننگ کے بعد دو امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے، جنہوں نے چین کے آسٹروناٹس سینٹر (ACC) میں بین الاقوامی انسانی خلائی پرواز کے معیارات کے مطابق جامع طبی، نفسیاتی اور صلاحیتی جائزے مکمل کیے۔ سنگاپور کی 71 سالہ خاتون کو جنگلی کبوتروں کو خوراک ڈالنے کی عادت مہنگی پڑ...
امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے مشرقی بحرالکاہل میں ایک اور کشتی کو نشانہ بنایا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ مبینہ طور پر منشیات لے کر جا رہی تھی، اس کارروائی میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی سدرن کمانڈ کے مطابق یہ کشتی نامزد دہشت گرد تنظیموں کے زیرِ انتظام تھی اور منشیات اسمگلنگ کے معروف راستوں پر سفر کر رہی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی افواج ستمبر سے اب تک کیریبین اور مشرقی بحرالکاہل میں اُن بحری جہازوں کو نشانہ بنا رہی ہیں جن پر منشیات اسمگل کرنے کا شبہ ہے۔ اس دوران کم از کم 38 مہلک حملے کیے جا چکے ہیں جن میں 128 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی وزارت حج وعمرہ نے چار ماہ قبل اتوار 8 فروری (20 شعبان) سے حج 2026 (1447) ہجری کے لیے ویزوں کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔اس سال حج سے چار ماہ قبل ویزوں کا اجرا قبل از وقت کرنے کا مقصد عازمین حج کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا ہے۔وزارت کا کہنا ہے بیرون مملکت سے آنے والے عازمین کو مشاعر مقدسہ میں خدمات کی فراہمی کے حوالے سے 100 فیصد معاہدے مکمل کیے جاچکے ہیں۔نسک پورٹل پر مکہ مکرمہ میں عازمین کی عمارتوں کے حوالے سے رہائشی ایگریمنٹس بھی مکمل کرلیے گئے۔وزارت حج و عمرہ نے بتایا اب تک 7 لاکھ 50 ہزار عازمین حج کی رجسٹریشن مکمل کر لی گئی جبکہ 30 ہزار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-6 کراچی( اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے حکومت سندھ پرزوردیا ہے کہ وہ احتجاج کرنے والے کالج اساتذہ کے جائز مطالبات کو فوری طور پر تسلیم کر کے سندھ میں تعلیمی نظام کو مضبوط اور مؤثر بنایا جائے۔ دنیا بھر میں اساتذہ کو بہترین سہولیات، مناسب تنخواہیں، ترقی کے مواقع اور تحقیقی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں، کیونکہ اساتذہ کسی بھی قوم کی تعمیر و ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔وزیرتعلیم کو اساتذہ سے مذاکرات کرکے افہام وتفہیم سے حل نکالنا چاہیے۔ مگر بدقسمتی سے سندھ میں کالج اساتذہ طویل عرصے سے اپنی جائز سہولیات اور مراعات سے محروم چلے آ رہے ہیں، جس کے باعث ان میں بے چینی اور مایوسی بڑھ...
صدر میں 200سے زائد دکانیں سیل،مارکیٹ میں حفاظتی اقدامات نہیں کیے گئے دکانداروں کو سات روز قبل نوٹس جاری ، انتظامات کیے جانے تک مارکیٹیں سیل رہیں گی صدر ہاشو سینٹر اور الیکٹرک مارکیٹ سیل کر دی گئی، دونوں مارکیٹوں میں دو سو سے زائد دکانیں موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق فائر سیفٹی کی خلاف ورزی پر صدر کی دو مارکیٹیں سیل کردی گئیں ، جن میں صدر ہاشو سینٹر اور الیکٹرک مارکیٹ شامل ہیں، دونوں مارکیٹوں میں دو سو سے زائد دکانیں موجود ہیں۔اس کے علاوہ صدر موبائل مارکیٹ کی مشہور بریانی کی دکان بھی بند کر دی گئی۔اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں پولیس نے کارروائی کی گئی ، دکانیں سیل کرنے سے قبل پولیس کی جانب سے باقاعدہ اعلان...
خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 72,703قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے سندھ 49,666، پنجاب میں 29,852شناختی کارڈز بلاک ہوئے،نادراحکام پاکستانی حکام نے گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں تقریبا 195,000 کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز (CNICs) بلاک کیے، جو شہری ڈیٹا بیس میں موجود مختلف مسائل کی نشاندہی کرتا ہے۔وزارتِ داخلہ کے اعداد و شمار کے مطابق، خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 72,703قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، جبکہ سندھ میں 49,666کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں 29,852شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، جبکہ بلوچستان میں یہ تعداد 34,990 رہی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 5,731 قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ اسی دوران آزاد جموں و کشمیر میں 1,410 اور گلگت بلتستان میں 758 شناختی کارڈز بلاک ہونے کی...
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ نے ری ٹین کیے جانے والے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان کردیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کو پلاٹینیئم کیٹیگری میں 7 کروڑ روپے میں ری ٹین کیا ہے۔سلمان ارشاد کو گولڈ کیٹیگری میں 1.4 کروڑ اور آندریس گوس کو سلور کیٹیگری میں 1.2 کروڑ روپے میں ری ٹین کیا گیا ہے۔
اسلام آباد بنکنگ کورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے نے کیس کا چالان مکمل کر کے حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ کیس کے تفتیشی نے عدالت میں بیان دیا کہ ‘میری طرف سے چالان مکمل کرکے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔’ یہ بھی پڑھیے: فارن فنڈنگ کیس میں عدالت کے اہم ریمارکس، عمران خان نئی مشکل میں پھنس گئے تفتیشی نے مزید کہا کہ ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل کی جانب سے قانونی عمل چند روز میں مکمل کر لیا جائے گا اور اس کے بعد چالان باقاعدہ عدالت میں جمع کر دیا جائے گا۔ بنکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-17 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزارت داخلہ نے سینیٹ میں ریکارڈ پیش کیا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 95 ہزار کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق شناختی کارڈز بلاک ہونے کی شرح سندھ اور خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ رہی۔ ریکارڈ کے مطابق خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 72,703 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے جبکہ سندھ میں تین سال کے دوران 49,666 شناختی کارڈز پر کارروائی عمل میں آئی، پنجاب میں 29,852 اور بلوچستان میں 34,990 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 5,731 شناختی کارڈزبلاک ہوئے، جبکہ آزاد کشمیر میں 1,410 اور گلگت بلتستان میں 758 شناختی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سینیٹ میں ریکارڈ پیش کیا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 95 ہزار کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔رپورٹ کے مطابق شناختی کارڈز بلاک ہونے کی شرح سندھ اور خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ رہی۔ریکارڈ کے مطابق خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 72,703 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ سندھ میں تین سال کے دوران 49,666 شناختی کارڈز پر کارروائی عمل میں آئی، پنجاب میں 29,852 اور بلوچستان میں 34,990 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 5,731 شناختی کارڈزبلاک ہوئے، جبکہ آزاد کشمیر میں 1,410 اور گلگت بلتستان میں 758 شناختی کارڈز پر کارروائی کی گئی۔وزارت داخلہ کے مطابق سیکشن...
گلوکارہ رابی پیرزادہ کے ساتھ ڈیفنس میں ہراساں کیے جانے کا واقعہ پیش آیا، جس کی شکایت پر پولیس نے فوری کارروائی کی ہے۔ پوش علاقے ڈیفنس میں رابی پیرزادہ کو ہراساں کیے جانے کے واقعے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈیفنس سی پولیس کے مطابق گلوکارہ کی شکایت پر مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ گزشتہ روز ڈیفنس فیز 7 میں پیش آیا جہاں ایک کار میں سوار شخص نے رابی پیرزادہ اور ان کے ڈرائیور کو ہراساں کیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم نے بدتمیزی کے ساتھ ساتھ تشدد بھی کیا، جبکہ مزاحمت کرنے پر گلوکارہ کے ڈرائیور...
پاکستانی حکام نے گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں تقریباً 195,000 کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز (CNICs) بلاک کیے، جو شہری ڈیٹا بیس میں موجود مختلف مسائل کی نشاندہی کرتا ہے۔وزارتِ داخلہ کی جانب سے سینیٹ کو فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق، خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 72,703 قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، جبکہ سندھ میں 49,666 کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں 29,852 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے، جبکہ بلوچستان میں یہ تعداد 34,990 رہی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 5,731 قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ اسی دوران آزاد جموں و کشمیر میں 1,410 اور گلگت بلتستان میں 758 شناختی کارڈز بلاک ہونے کی اطلاعات سامنے آئیں۔وزارتِ داخلہ کے مطابق 130,885 قومی شناختی کارڈز سیکشن...
سینیئر سیاستدان اور سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ترک صدر طیب اردوان نے عمران خان کو ترکیہ آنے کی آفر کی ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک صدر کی طرف سے عمران خان کو یہ آفر 2025 میں آئی تھی، وہ واحد غیرملکی لیڈر ہیں جنہوں نے پاکستان کے ساتھ اس معاملے پر بات کی تھی۔ مشاہد حسین نے کہا کہ بڑے مسائل حل کرنے کے لیے یہ مسئلہ حل کرنا ہوگا، دہشتگردی اور معیشت کی بحالی وقت کی اہم ضرورت ہے جس کے لیے سیاسی تصفیہ ضروری ہے۔ سیاست میں کوئی چیز ناممکن نہیں، نومبر 2024 میں عمران خان کی رہائی کا فیصلہ بھی ہوا تھا لیکن...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے سینیٹ میں ریکارڈ پیش کیا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 95 ہزار کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈز بلاک ہونے کی شرح سندھ اور خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ رہی۔ ریکارڈ کے مطابق خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ 72,703 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے جبکہ سندھ میں تین سال کے دوران 49,666 شناختی کارڈز پر کارروائی عمل میں آئی، پنجاب میں 29,852 اور بلوچستان میں 34,990 شناختی کارڈز بلاک کیے گئے۔ کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ ...
سٹی42: بسنت کے دوران حفاظتی اقدامات کے تحت پولیس نے سیفٹی راڈ نہ لگوانے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ شہر کے مختلف تھانوں میں ایسے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ یہ مقدمات پولیس کی مدعیت میں دفعہ 188 کے تحت درج کیے گئے ہیں۔ اب سیفٹی راڈ نہ لگوانے والوں کو صرف جرمانہ نہیں بلکہ قانونی کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑے گا۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟
راوی بچاؤ تحریک ہم سب کی مشترکہ کوشش ہے، جس کا مقصد ماحول، دریاؤں اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرنا ہے۔ یکم فروری کو راوی بچاؤ تحریک کی جانب سے چوتھی سالانہ آگاہی یاترا کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکا نے پیدل چلتے ہوئے ناصر باغ سے دریائے راوی کے کنارے تک کا سفر کیا۔ مزید پڑھیں: راوی کا پانی زراعت کے لیے قابل استعمال کیوں نہیں رہا؟ مصدق ملک نے وجہ بتادی اس یاترا میں ماحولیاتی کارکنان، طلبہ، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکا کا کہنا تھا کہ وہ دریائے راوی کا حق مانگنے آئے ہیں، کیونکہ اس وقت دریائے راوی دنیا کے زہریلے ترین دریاؤں میں شمار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی اور ایرانی حکام نے تصدیق کی ہے کہ مئی 2023 سے تعطل کا شکار امریکا اور ایران کے جوہری مذاکرات جمعے کو ترکیے میں دوبارہ شروع ہو رہے ہیں۔امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ملاقات استنبول میں ہو گی۔ مذاکرات میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، مصر اور دیگر ممالک کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان دو طرفہ ملاقات کے علاوہ سہ فریقی اور دیگر مشاورتی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ سفارتی عمل جاری ہے اور ایران یورینئم کی افزودگی کے معاملے پر لچک دکھانے کے لیے تیار ہے، تاہم اس کے بدلے ایران کا مطالبہ ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق انہیں اگلی پوسٹنگ وفاق میں ملے گی۔ذرائع صوبائی حکومت کے مطابق آئی جی پنجاب کےلیے مختلف نام زیر غور ہیں، جن میں آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید، سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی وسیم سیال شامل ہیں۔وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عثمان انور کو پنجاب سے وفاق میں بطور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔
جمرود میں جلسپہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے واضح کیا کہ بند کمروں میں کیے گئے فیصلے کسی صورت قبول نہیں کیے جائیں گے اور اسلام آباد جا کر واضح طور پر کہا جائے گا کہ ایسے فیصلے نامنظور ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل افریدی نے کہا ہے کہ وہ اپنے جائز حقوق کے حصول کے لیے اسلام آباد کا رخ کریں گے اور اس سے قبل دیگر قبائلی اضلاع میں بھی مشاورتی جرگے منعقد کیے جائیں گے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں منعقدہ گرینڈ امن جرگے سے خطاب میں سہیل آفریدی نے اعلان کیا کہ اسلام آباد جانے سے قبل دیگر قبائلی اضلاع میں بھی مشاورتی جرگے منعقد...
خیبر میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ وفاق نے ماضی میں آئی ڈی پیز کے اربوں روپے ہڑپ کیے، میں نے 4 ارب مختص کیے تو وفاق مجھ پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، کل وزیراعظم کی طرف سے دعوت ملی ہے، صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔ خیبر میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاق نے ماضی میں آئی ڈی پیز کے اربوں روپے ہڑپ کیے، میں نے 4 ارب مختص کیے تو وفاق مجھ پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے۔ انہوں...
مجھے عدالتوں سے نااہل کروایا جائے گا یا راستے سے ہٹا دیا جائے گا، سہیل آفریدی - فوٹو: فائل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، کل وزیراعظم کی طرف سے دعوت ملی ہے، صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔ خیبر میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاق نے ماضی میں آئی ڈی پیز کے اربوں روپے ہڑپ کیے، میں نے 4 ارب مختص کیے تو وفاق مجھ پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے۔ پاکستان پوری قوت سے دہشت گردی کا مقابلہ جاری رکھے گا: سہیل آفریدیان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی پورے ملک کے لیے ایک مشترکہ چیلنج ہے انہوں...
سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے حملوں کے جواب میں آپریشن ،جہنم واصل کیے جانیوالے دہشتگروں کی تعداد 58 ہو گئی
لاہور ( طیبہ بخاری سے ) سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے حملوں کے جواب میں آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ مختلف لوکیشنز پر کی جانے والی follow up کاروائیوں میں جہنم واصل کیے جانے والے دہشتگروں کی تعداد 58 ہو چکی ہے۔ سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے 10 شہداء کے علاوہ فتنہ الہندوستان کے ان انسان نما بھیڑیوں نے گوادر میں خضدار سے تعلق رکھنے والے ایک بلوچ مزدور خاندان کے 5 افراد کو بھی شہید کر دیا ہے جن میں ایک خاتون کے علاوہ 3 بچے بھی شامل ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کی طرف سے مزید تعاقبی آپریشنز اور فضائی نگرانی جاری ہے۔ ان دہشت گردانہ کاروائیوں کے دوران...
سٹی 42 : ترکیے کے چیف آف جنرل اسٹاف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو آمد پر ترک چیف آف جنرل سٹاف کو افواج پاکستان کے دستے نے گارڈ آف آنر دیا ۔ پاک ترک عسکری قیادت کا باہمی دلچسپی کے امور اہم علاقائی و عالمی معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔فریقین نے پاک–ترکیہ کے مستحکم تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاک–ترکیہ برادرانہ تعلقات کو اجاگر کیا۔فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ترک مسلح افواج کے تعاون کو سراہا اورفوجی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا آعادہ کیا ۔ترک جنرل نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 1 گھنٹہ 23 منٹ کی تاخیر سے ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑکی صدارت میں شرو ع ہوا۔اجلاس تاخیر سے شروع کرنے پر اپوزیشن ارکان نے اجلاس میں خاموشی سے کھڑے ہوکر احتجاج ریکارڈ کرایا،گذشتہ روز بھی وقفہ سوالات کے موقع پر پنجاب اسمبلی میں محکمہ جنگلات کے سیکرٹری موجود نہیں تھے اپوزیشن رکن احمر بھٹی نے تجویز دی کہ اجلاس کی کارروائی روکنے کی بجائے جو سیکرٹری نہ آئے اس کی ایک دن کی تنخواہ کاٹی جائے۔پیپلز پارٹی کی رکن نرگس فیض نے کہا کہ،لاہور میں ایک افسوس ناک واقعہ ہوا جس میں ماں اور بیٹی جاں بحق ہوئی ہیں، اور یہاں ایوان میں اس کا ذکر بھی نہیں ہوا، ہم...
وزارتِ خزانہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر شہری پر عوامی قرضے کا بوجھ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ مالی سال 2024-25 میں فی کس قرضہ 3 لاکھ 33 ہزار 41 روپے تک پہنچ گیا، جو پچھلے سال 2 لاکھ 94 ہزار 98 روپے تھا، یعنی صرف ایک سال میں ہر شہری پر تقریباً 39 ہزار روپے کا اضافی بوجھ پڑا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملک کی 24 کروڑ 15 لاکھ آبادی کو مدِنظر رکھتے ہوئے مجموعی عوامی قرضہ جون 2025 تک 71.2 کھرب روپے سے بڑھ کر 80.5 کھرب روپے تک جا پہنچا۔ اس اضافے کی بنیادی وجوہات زیادہ سود کی ادائیگیاں اور زرِمبادلہ کی شرح میں اتار چڑھاؤ ہیں۔ مالی سال 2024-25 میں وفاقی...
سٹی42: پنجاب پولیس نے اینٹی کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی اختیار کرتے ہوئے صوبہ بھر میں بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ صوبے میں کسی بھی جگہ پتنگ بازی ہرگز قابل برداشت نہیں، تاہم لاہور میں صرف مخصوص دنوں میں بسنت منانے کی اجازت دی گئی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رواں سال صوبہ بھر میں پتنگ بازی میں ملوث 2621 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ 2550 مقدمات درج کیے گئے۔ کارروائیوں کے دوران ایک لاکھ 86 ہزار 944 پتنگیں اور 4184 ڈور چرخیاں برآمد کی گئیں۔ پشاوربورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا لاہور میں بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-10 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوجوانوں کو 3 لاکھ تک بلاسود قرض فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے ہنرمند نوجوانوں کو پرواز کارڈ کے ذریعے 3 لاکھ روپے تک بلا سود فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ تعلیم اور ہنر کے شعبے میں آگے بڑھ سکیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف اور سہولت فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے اور نوجوانوں کو بااختیار بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ پرواز کارڈ کے ذریعے مالی معاونت میں مکمل شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔مریم نواز نے کہا کہ ابتدائی طور پر 50 ہزار ہنرمند نوجوانوں کو پرواز کارڈ جاری...
لاہوروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوجوانوں کو 3 لاکھ تک بلاسود قرض فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے ہنرمند نوجوانوں کو پرواز کارڈ کے ذریعے 3 لاکھ روپے تک بلا سود فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ تعلیم اور ہنر کے شعبے میں آگے بڑھ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف اور سہولت فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے اور نوجوانوں کو بااختیار بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ پرواز کارڈ کے ذریعے مالی معاونت میں مکمل شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔مریم نواز نے کہا کہ ابتدائی طور پر 50 ہزار ہنرمند نوجوانوں کو پرواز کارڈ جاری کیے جائیں گے...
قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں کراچی میں واقع پاکستان اسٹیل کے اثاثے چوری ہونے کے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے پاکستان اور روس کے درمیان پروٹوکول پر دستخط نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ایڈشنل سیکریٹری صنعت و پیداوار نے کمیٹی کو بتایا کہ اسٹیل مل کی 11 کے وی کی بجلی کی تاریں تک چوری ہوچکی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ چوری کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اسٹیل مل کے بعض اثاثے نیلام کیے جا رہے ہیں۔ سنہ 2024 میں کتنے گھوسٹ ملازمین سامنے آئے؟ ایڈیشنل سیکریٹری نے بتایا کہ سنہ 2010 میں پاکستان اسٹیل میں 30 ہزار ملازمین تھے جبکہ صرف 5...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے برف سے ڈھکی ہوئی راہوں پر چلتے قافلو! تمہاری خاموشی خود ایک گواہی ہے۔ یہ سردی محض موسم نہیں، یہ اس ظلم کی شدت ہے جو انسان کو اس کے گھر سے نکال کر پہاڑوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتا ہے۔ کمزور کندھوں پر بوجھ ہیں، ننھے ہاتھ سردی سے کانپ رہے ہیں، اور بوڑھی آنکھوں میں ایسے سوال ہیں جن کا کوئی جواب ریاست کے پاس نہیں۔ یہ منظر کسی سرحدی جنگ یا دشمن کے حملے کا نہیں۔ یہ اپنے ہی لوگوں، ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے مکینوں کی جبری بے گھری کا منظر ہے۔ وہ لوگ جن کے پاس نہ اختیار ہے نہ آواز۔ جن کے گھروں کی دہلیزیں طاقت کے فیصلوں...