2026-07-24@16:01:14 GMT
تلاش کی گنتی: 60
«نے ہاتھی»:
اسلام ٹائمز: ابرہہ کا ہاتھی، قدیم دنیا کی ناقابلِ شکست قوت کی علامت تھا اور امریکی بحری بیڑا، جدید دنیا کی عسکری برتری کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ یعنی دونوں کا مقصد دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ ”ہماری طاقت کے سامنے کوئی ٹھہر نہیں سکتا“۔ دونوں نفسیاتی جنگ (Psychological Warfare) کا حصہ ہیں۔ یعنی یہ صرف جنگ لڑنا ہی نہیں بلکہ اپنے اپنے زمانے کی مقاوتی قوتوں پر نفسیاتی اثر ڈالنا چاہتے ہیں۔ ایک ہاتھی کے ذریعے عرب لشکریوں میں خوف پھیلانا چاہتا تھا اور دوسرا بحری بیڑے کے ذریعے مخالف قوت پر سیاسی، فوجی اور نفسیاتی دباؤ ڈالنا چاہتا ہے۔ تحریر: پروفیسر سید تنویر حیدر نقوی تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے۔ ہر دور میں خدا...
اسپین میں مشہور کارتھیجینین سپہ سالار ہنی بال کے جنگی ہاتھی کے ممکنہ آثار دریافت ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: یونان میں دنیا کے قدیم ترین لکڑی کے اوزار دریافت، لاکھوں سال محفوظ رہنے پر سائنسدان حیران سیویل شہر کے قریب آثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک فوسل شدہ ہاتھی دانت کا ٹکڑا، کانسی کی بنی لگام کا حصہ اور ایک ہڈی دریافت کی ہے جس کے بارے میں خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ ہنی بال کے جنگی ہاتھی سے تعلق رکھ سکتی ہے۔ تاریخی روایات کے مطابق ہنی بال 37 ہاتھیوں کے ہمراہ اپنی فوج کے ساتھ جزیرہ نما آئبیریا سے گزرتے ہوئے پیرینیز پہاڑوں کو عبور کر کے جنوبی گال (موجودہ فرانس) تک پہنچا تھا۔ براہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمٰن کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی ایک ایسا بنگلا دیش چاہتی ہے جس میں انصاف کا بول بالا ہو، اکثریت پر چند افراد حکومت نہ کریں، عوام کی خون پسینے کی کمائی کو کرپشن کی نذر نہ کیا جائے اور کوئی بھی قانون سے بالاتر نہ ہو۔ ایک حقیقی اسلامی معاشرے کو ایسا ہی تو ہونا چاہیے۔ کیا کرپٹ اور فاشسٹ حکومت کا تختہ الٹنے والے جنرل ضیاء الرحمٰن کا یہی وژن نہیں تھا؟ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش کثیر ثقافتی اور کثیر لسانی معاشرہ ہے اور امید ہے کہ آئین کے تحت جن حقوق کی ضمانت فراہم کی گئی ہے وہ سب کو...
تھائی لینڈ کے مشہور کھاؤ یائی نیشنل پارک میں ایک جنگلی ہاتھی نے سیاح جوڑے پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک مرد سیاح ہلاک ہو گیا جبکہ اس کی اہلیہ کو محفوظ نکال لیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ تھائی لینڈ کے صوبے لوپ بوری کے سیاحتی علاقے میں پیش آیا، جہاں جوڑا اپنے خیمے کے قریب ورزش کے لیے نکلا تھا، اچانک ان کا سامنا ایک بڑے جنگلی ہاتھی سے ہو گیا جس نے انہیں سونڈ میں دبوچ کر زمین پر گھسیٹنا شروع کر دیا۔ مرد سیاح شدید زخمی ہونے کے بعد ہاتھی کے قدموں تلے آ کر موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ پارک کے سیکیورٹی اہلکار فوری طور پر موقع پر...
تھائی لینڈ کے کھاؤ یائی نیشنل پارک میں ایک جنگلی ہاتھی نے سیاح جوڑے پر حملہ کر دیا جس میں ایک شخص ہلاک جب کہ خاتون کو بچالیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے صوبے لوپ بوری صوبے کے سیاحتی علاقے میں مقیم سیاح جوڑا اپنے خیمے کے قریب ورزش کے لیے نکلا تھا۔ اچانک ان کا سامنا اس قاتل ہاتھی سے ہوگیا جس نے انھیں سونڈ میں دبوچ کر زمین پر پٹخا اور گھسیٹتا ہوا دور لے گیا۔ جب سیاح ادھ موا ہوگیا تو اپنے بھاری قدموں تلے کچل دیا۔ سیاح کی چیخ و پکار سن کر پارک کے سیکیورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور سیاح کی اہلیہ کو ہاتھی کے چنگل سے نکالنے میں کامیاب ہوگئے۔ تاہم مرد سیاح کی شدید...
اسلام ٹائمز: خدائے قہار نے ”الم ترکیف فعل ربک باصحاب الفیل، (کیا تو نے نہیں دیکھا کہ خدا نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟) کہہ کر اصل میں ہر دور کے طاغوت کو بتایا کہ دیکھ لو اپنا انجام! آج کا ابراہہ جو اپنے ہاتھیوں یا آج کی زبان میں اپنے دیو ہیکل جنگی بیڑوں پر بہت زیادہ غرور کرتا ہے، اسے خبر ہونی چاہیئے کہ ہر قسم کی طاقت و جبروت کی مالک خدا کی ذات ہے اور وہی سپر پاور ہے۔ کل جس نے ہاتھی جیسے عظیم الجثہ اور دیو ہیکل جانور کو جھنڈ کے جھنڈ پرندوں اور چھوٹے چھوٹے کنکروں کے ذریعے عبرت کا نشان بنایا تھا۔ آج اس نے وقت کے ابراہہ کا غرور توڑنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-03-6 جس دن بھارت کے شہر حیدرآباد میں یورپی یونین اور بھارت کے درمیان تجارتی اور دفاعی تعاون پر مبنی مدر آف آل ڈیلز کی تقریب ہور ہی تھی عین اسی دن خلیجی اخبار گلف نیوز نے ڈان کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع کی۔ حقیقت میں یہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ تھی جسے پہلے ڈان نے اور بعدازاں گلف نیوز نے شائع کیا۔ ’’جس کے مطابق گزشتہ مالی سال 2025,26 کی پہلی ششماہی یعنی جولائی سے دسمبر تک پاکستان کا تجارتی خسارہ 44.42 فی صد سے بڑھ کر 6.683 بلین ڈالر ہوگیا۔ اس کی ایک وجہ بنگلا دیش، افغانستان اور چین سمیت نو ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تجارت میں ہونے والی کمی ہے۔ افغانستان کے...
تھائی لینڈ نے جنگلی ہاتھیوں کی بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک بے مثال اقدام کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت: ’سیریل کلر ہاتھی‘ نے ماہ رواں میں 20 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا ملک کے وائلڈ لائف کنزرویشن حکام نے بدھ کو بتایا کہ ملک میں پہلی بار جنگلی ہاتھیوں کو مانع حمل ویکسین دی گئی۔ وائلڈ لائف کنزرویشن آفس کی ڈائریکٹر سکھی بونسانگ کے مطابق سوموار کو جنوب مشرقی صوبہ ترات میں 3 مادہ ہاتھیوں کو ویکسین دی گئی۔ اس اقدام کی ضرورت اس لیے محسوس کی گئی کہ ملک کے 5 مشرقی صوبوں میں ہاتھیوں کی سالانہ پیدائش کی شرح تقریباً 8 فیصد ہے جبکہ دیگر علاقوں میں یہ شرح 3 فیصد ہے۔ ویٹرینری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں جنگلی ہاتھی نے 9دن کے اندر 20 افراد کو ہلاک کر دیا ۔خبر رساں ادارے کے مطابق شہریوں کو کچل کر مار ڈالنے کے یہ واقعات یکم سے 9 جنوری کے درمیان جھاڑکھنڈ مغربی ضلع میں پیش آئے۔یہ گھنے جنگلات سے گھرا علاقہ ہے جہاں ایشیائی ہاتھی انسانی آبادی کے ساتھ مل جل کر رہتے ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ایک غیر معمولی واقعے میں نر ہاتھی بدمست ہوگیا جو کم از کم 20 انسانوں کی جان لے چکا ہے اور اب بھی جنگل میں خوف کی علامت ہے۔ حکام نے بتایا کہ ہاتھی نوجوان، انتہائی پھرتیلا ہے اور زیادہ تر رات کے وقت جگہ بدلتا رہتا ہے،...
مشرقی بھارت کی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ایک بپھرے ہوئے مست ہاتھی کے حملوں کے نتیجے میں جنوری کے پہلے 9 دنوں کے دوران کم از کم 20 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس دوران 2 دن ایسے بھی گزرے جن میں اس ہاتھی نے 13 افراد کو ہلاک کیا۔ بی بی سی کے مطابق حکام نے ہاتھی کو قابو میں کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت میں جنگلی ہاتھی نے نوجوانوں کے ساتھ فٹبال کھیلی، ویڈیو وائرل حکام کا کہنا ہے کہ یہ ہاتھی ایک تنہا نر ہے جو اپنے جھنڈ سے بچھڑ چکا ہے اور جنگلاتی علاقوں سے ملحقہ دیہات میں رات کے وقت حملے کر رہا ہے جس کے باعث مقامی...
بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ایک جنگلی ہاتھی کے حملوں میں 9 روز کے دوران 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق یہ ہلاکتیں یکم سے 9 جنوری کے درمیان ہوئیں تاہم اب تک ہاتھی کو قابو نہیں کیا جاسکا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق علاقے میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے جبکہ ایک سو سے زائد فاریسٹ اہلکاروں پر مشتمل ٹیم ہاتھی کی تلاش میں مصروف ہے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ہاتھی رات کے وقت اکثر اپنی جگہ تبدیل کرتا ہے جس سے اسے ٹریس کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق ہاتھی تنہائی کا شکار ہے اس کا یہ رویہ 15سے 20 روز میں ختم ہو سکتا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جھارکھنڈ: بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے مغربی ضلع میں ایک جنگلی ہاتھی نے نو دنوں کے اندر 20 افراد کی جان لے کر علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔بین لاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ خوفناک واقعات یکم جنوری سے 9 جنوری کے درمیان پیش آئے ہیں، جس دوران ہاتھی نے مختلف دیہاتوں میں شہریوں کو کچل کر مار ڈالا۔جھارکھنڈ کا یہ علاقہ گھنے جنگلات سے گھرا ہوا ہے جہاں ایشیائی ہاتھی انسانی آبادکاری کے ساتھ مل جل کر رہتے ہیں۔ اس علاقے میں کھیت کھلیان اور آبادیاں بھی ہیں، اور لوگوں کا جنگل میں آنا جانا معمول کا حصہ ہے، تاہم اس بار ایک نر ہاتھی بدمست ہو کر انسانوں کو اپنا نشانہ بنا رہا ہے،...
بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ایک جنگلی ہاتھی نے صرف نو دن کے اندر 20 افراد کو ہلاک کر دیا اور تاحال خوف کی علامت بنا ہوا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ہاتھی کے شہریوں کو کچل کر مار ڈالنے کے یہ واقعات یکم سے 9 جنوری کے درمیان جھاڑکھنڈ مغربی ضلع میں پیش آئے۔ یہ وہ گھنے جنگلات سے گھرا علاقہ ہے جہاں ایشیائی ہاتھی پورے طمطراق کے ساتھ انسانی آبادی کے ساتھ مل جل کر رہتے ہیں۔ اس گھنے جنگل میں کچھ دیہات بھی آباد ہیں جس میں کھیت کھلیان بھی ہیں اور اس جنگل کے اندر بھی انسانوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔ ایک غیر معمولی واقعے میں ایک نر ہاتھی بدمست ہوگیا ہے جو کم از کم 20 انسانوں کی جان لے...
بھارت کے اوڑیسہ کے ضلع کندوجہار سے ایک حیران کن اور دلچسپ ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں ایک جنگلی ہاتھی کو فٹبال کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت میں جنگلی ہاتھیوں کی آبادی میں 25 فیصد کمی، وجوہات کیا ہیں؟ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مقامی نوجوان ایک میدان میں فٹبال کھیل رہے تھے۔ ویڈیو کے مطابق اچانک ہاتھی قریب کے جنگل سے میدان میں داخل ہوا اور فٹبال کے قریب رک گیا۔ حیرت انگیز طور پر ہاتھی نے نہ صرف گیند میں دلچسپی ظاہر کی بلکہ اسے اپنے پیر سے کک کرنا شروع کر دیا، جس پر نوجوانوں نے محفوظ فاصلہ اختیار کیا۔ View this post on Instagram A post shared by Log...
بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ضلع کیونجھر سے سامنے آنے والی ایک غیر معمولی اور دلچسپ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے، جس میں ایک جنگلی ہاتھی کو فٹبال کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب ایک مقامی گراؤنڈ میں نوجوان فٹبال کھیلنے میں مصروف تھے۔ ویڈیو کے مطابق کھیل کے دوران اچانک جنگل کی جانب سے ایک ہاتھی میدان میں داخل ہوا اور فٹبال کے قریب آکر رک گیا۔ حیران کن طور پر ہاتھی نے نہ صرف گیند میں دلچسپی دکھائی بلکہ اپنی ٹانگوں سے فٹبال کو کک کرنا بھی شروع کردیا، جس سے میدان میں موجود نوجوان کچھ فاصلے پر ہٹ کر کھڑے ہوگئے۔ مناظر میں دیکھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت میں ایک غیر معمولی اور دلچسپ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جس میں فٹبال کھیلنے کے شوقین جنگلی ہاتھی نے سب کو حیران کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ انوکھی ویڈیو بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع کیونجھر سے سامنے آئی ہے، جہاں کھیل کے میدان میں پیش آنے والا منظر دیکھنے والوں کے لیے باعثِ حیرت بھی ہے اور دلچسپی کا سامان بھی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مقامی فٹبال گراؤنڈ میں نوجوان معمول کے مطابق میچ کھیلنے میں مصروف تھے کہ اسی دوران قریبی جنگل سے ایک جنگلی ہاتھی میدان میں آنکلا۔ اچانک ہاتھی کی آمد سے کھیل رک گیا، تاہم اس کے بعد جو منظر سامنے آیا...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) جوبائیڈن کو ملنے والی رقم سابق صدر باراک اوباما کی ریٹائرمنٹ آمدن سے بھی تقریباً دوگنی بتائی جا رہی ہے امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن کو صدارت ختم ہونے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے زیادہ ریٹائرمنٹ پنشن مل رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، 83 سالہ جو بائیڈن کو سالانہ تقریباً 4 لاکھ 17 ہزار ڈالر پنشن دی جا رہی ہے، جو ان کی بطور صدر سالانہ تنخواہ 4 لاکھ ڈالر سے بھی زیادہ ہے۔ نیشنل ٹیکس پیئر یونین فاؤنڈیشن کے نائب صدر ڈیمین بریڈی کے تجزیے کے مطابق یہ رقم امریکی تاریخ میں کسی بھی سابق صدر کو ملنے والی سب سے بڑی پنشن ہے۔ یہ سابق صدر باراک اوباما کی ریٹائرمنٹ آمدن...
ماہرینِ جنگلی حیات نے انکشاف کیا ہے کہ ہاتھیوں کے بڑے کان صرف ان کی شناخت نہیں بلکہ ان کی بقا کے لیے ایک انتہائی اہم قدرتی نظام ہیں۔ حالیہ تحقیقی رپورٹس کے مطابق ہاتھی اپنے کانوں کو جسم کا درجہ حرارت قابو میں رکھنے اور ایک دوسرے سے رابطے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ افریقی ہاتھیوں کے کان کسی بھی زمینی جانور کے مقابلے میں سب سے بڑے ہوتے ہیں، جو ان کے جسمانی رقبے کا تقریباً 20 فیصد بنتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: بھارت میں جنگلی ہاتھیوں کی آبادی میں 25 فیصد کمی، وجوہات کیا ہیں؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہاتھی چونکہ دنیا کے سب سے بڑے زمینی جانور ہیں اور...
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ہتھنی سڑک کنارے پھنسے ہوئے اپنے بچے کو بچاتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہے۔ یہ مختصر، 17 سیکنڈ کی ویڈیو بھارتی فاریسٹ سروسز کے افسر پروین کسوّان نے شیئر کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: موسیقی کی دلدادہ ہتھنی نے اپنے ردعمل سے سب کو حیران کردیا ویڈیو میں ایک ننھا ہاتھی سڑک کے کنارے پھنسا ہوا ہے اور اوپر چڑھنے کی کوشش کررہا ہوتا ہے۔ کچھ دیر بعد ماں ہاتھی اور ایک اور ہاتھی اس کی مدد کے لیے آگے بڑھتے ہیں اور اسے دھکیل کر سڑک پر چڑھا دیتے ہیں۔ پروین کسوّان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ماں اور بچے کا یہ ساتھ ناقابلِ...
بھارت میں جنگلی ہاتھیوں کی آبادی میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ حکومت کے ایک تازہ سروے کے مطابق ملک میں ہاتھیوں کی تعداد پچھلے تخمینے کے مقابلے میں تقریباً ایک چوتھائی کم ہو گئی ہے۔ جنگلی حیات کے سرکاری ادارے وائلڈ لائف انسٹیٹیوٹ آف انڈیا کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں جنگلی ہاتھیوں کی موجودہ تعداد 22 ہزار 446 ہے، جو 2017 میں لگائے گئے 29 ہزار 964 کے تخمینے سے تقریباً 25 فیصد کم ہے۔ یہ بھی پڑھیے: زخمی ہاتھی نے گاؤں میں مچائی دھوم، دکانیں اور سڑکیں متاثر یہ سروے جدید ڈی این اے تجزیاتی نظام کے تحت کیا گیا، جس میں 21 ہزار سے زائد گوبر کے نمونوں کا جینیاتی تجزیہ...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نبی کریمؐ کا خطبہ حج الوداع بنیادی انسانی حقوق کی سب سے بہترین مثال ہے۔ امریکہ دنیا بھر میں انسانی حقوق و جمہوریت کی بات کرتا ہے لیکن خود امریکہ نے ہیرو شیما، ناگا ساکاکی پر بمباری کی اور آزادانہ ایٹم بم استعمال کیا۔ فلسطینیوں کی نسل کشی کے عمل میں صحافی اور ہیومن رائٹس ورکرز بھی اسرائیلی بمباری کا نشانہ بن رہے ہیں، یہ بات سمجھ لی جائے کہ حماس کو مائنس کر کے اور فلسطینیوں کی نسل کشی روکے بغیر حقیقی اور پائیدار امن کبھی قائم نہیں ہو سکتا، اسرائیل بدمست ہاتھی بنا ہوا ہے اسے روکنا ہوگا۔ اقوام متحدہ کے چارٹر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نبی کریمؐ کا خطبہ حجة الوداع بنیادی انسانی حقوق کی سب سے بہترین مثال ہے، امریکا دنیا بھر میں انسانی حقوق و جمہوریت کی بات کرتا ہے لیکن خود امریکا نے ہیرو شیما، ناگاساکی پر بمباری کی اور آزادانہ ایٹم بم استعمال کیا، امریکا نے ویتنام، افغانستان اور عراق پر چڑھائی کی، 2006میں حماس نے جمہوری طریقے سے کامیابی حاصل کی لیکن امریکہ و اسرائیل نے اسے چلنے نہیں دیا اس طرح جب الجزائر میں اسلامی فرنٹ نے 80فیصد ووٹ لے لیے تو ان کی حکومت نہیں بننے دی گئی۔فلسطینیوں کی نسل کشی کے عمل میں جرنلسٹ اور ہیومن رائٹس ورکرز بھی اسرائیلی بمباری کا نشانہ...
نئی دہلی: بھارت کی سپریم کورٹ نے ریلائنس انڈسٹریز کے سربراہ مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کے زیرِ انتظام قائم بڑے ذاتی چڑیا گھر "ونتارا" میں مبینہ غیر قانونی جانوروں کی درآمد اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ یہ چڑیا گھر، جسے دنیا کا سب سے بڑا "وائلڈ اینیمل ریسکیو سینٹر" قرار دیا جاتا ہے، گجرات میں ریلائنس کے آئل ریفائنری کمپلیکس کے قریب بنایا گیا ہے۔ اس میں تقریباً 200 ہاتھی، 50 ریچھ، 160 شیر، 200 شیرِ بنگال، 250 تیندوے اور 900 مگرمچھ سمیت ہزاروں نایاب اور خطرے سے دوچار جانور رکھے گئے ہیں، جیسا کہ انڈیا کی سینٹرل زو اتھارٹی نے بتایا۔ جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے کارکنوں...
اسلام ٹائمز: جنگل کا شیر ہماری طاقت و دماغ اور جنگل کے نظام کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہے، وہ کبھی جھکنے کو تیار نہیں اور اپنی جرات و استقامت کے ذریعے پورے نظام اور منظرنامے کو بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جنگل کا نظام ہمارے ہاتھوں سے نکل جائے گا؟ سوال یہ ہے کہ آنے والے برسوں میں کیا ریچھ اور ہاتھی اپنی مرضی سے جنگل کا نظام چلائیں گے یا پھر جنگل کا شیر اپنی دھاڑ سے پورے کھیل کا نقشہ بدلے گا تحریر: ایس ہادی ایک دفعہ جنگل میں ریچھ لکڑی کے ٹکڑے پر بیٹھا پنجے ہلا رہا تھا، اسی دوران ایک بڑا سا ہاتھی زمین ہلانے والے قدموں کے ساتھ قریب آیا۔ یہ ملاقات کوئی...
آسام کے ایک گاؤں میں زخمی نر ہاتھی، قریبی امچانگ ریزرو فاریسٹ میں واپس جانے سے قاصر، دن میں کم از کم دو مرتبہ نظر آ رہا ہے، کبھی ٹریفک روک کر اور کبھی دکانوں میں گھس کر کھانے پینے کی چیزیں تلاش کرتا ہے۔ مقامی افراد نے اپنے گھروں اور دکانوں کے گرد اسٹیل کی باڑ اور خاردار تار لگائی ہے تاکہ جانور سے محفوظ رہ سکیں، تاہم وہ ہاتھی کو کھانا اور پانی بھی فراہم کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: تھائی لینڈ: دیوہیکل ہاتھی کا سپر اسٹور پر دھاوا، کیک انڈے کھا کر چلتا بنا جنگلی حیات کے حکام کا کہنا ہے کہ ہاتھی کو دوبارہ جھنڈ میں شامل ہونے کی کوشش کے دوران دوسرے ہاتھیوں کی مزاحمت کا...
بھارت میں ہاتھیوں کو خطرے سے دوچار (Endangered) جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ عظیم جانور کئی خطرات سے دوچار ہیں، جن میں شکاریوں کے ہاتھوں ہلاکت، قدرتی رہائش گاہوں کا خاتمہ اور تجارتی و تفریحی مقاصد کے لیے ظلم و ستم شامل ہیں۔ اکثر انہیں میلوں، سیاحتی مقامات یا سرکس میں استعمال کیا جاتا ہے، جہاں ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھا جاتا ہے۔ تاہم کچھ خوش نصیب ہاتھیوں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ موجود ہے، بھارت کا پہلا باقاعدہ ’ہاتھی اسپتال‘ جو متھرا، اتر پردیش میں قائم ہے۔ یہ اسپتال وائلڈ لائف ایس او ایس (Wildlife SOS) نامی تنظیم کے تحت کام کرتا ہے، جہاں زخمی، بیمار یا تشدد کا شکار ہاتھیوں کا جدید...
تھائی لینڈ میں ایک دل کو چھو لینے والا منظر دنیا بھر کے ناظرین کو حیران اور مسرور کر گیا جہاں ایک ہتھنی نے ایک نغمے پر ایسی محبت بھرے ردعمل دیا کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں نم ہو گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: تھائی لینڈ: دیوہیکل ہاتھی کا سپر اسٹور پر دھاوا، کیک انڈے کھا کر چلتا بنا یہ منظر ہے ’سیو ایلیفینٹ فاؤنڈیشن‘ کی بانی لیک چائلرٹ کا جو نرمی سے اپنی پیاری ہتھنی ’فا مائی‘ کے قریب گیت گا رہی تھیں۔ جیسے ہی ان کی آواز فضا میں بکھرتی ہے فا مائی نے اپنے لمبی، وزنی سونڈ کو چائلرٹ کے گرد نرمی سے لپیٹ لیا اور پھر انہیں گانا مکمل ہونے سے پہلے جانے ہی نہیں دیا۔ لیک چائلرٹ...
جنوبی افریقا کے ایک معروف نجی گیم ریزرو کے مالک ایف سی کونریڈی ہاتھی کے حملے میں ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 39 سالہ ایف سی کونریڈی مغربی کیپ کے علاقے موسل بے میں واقع لگژری گونڈوانا پرائیویٹ گیم ریزرو کے مالک تھے۔ وہ ریزرو میں ایک معمول کے کام میں مصروف تھے کہ اچانک ایک نر ہاتھی نے ان پر حملہ کر دیا۔ ریسکیو ٹیمیں اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئیں اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، لیکن بدقسمتی سے وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ اسپتال میں موجود ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔ واقعے کے بعد حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لوساکا (انٹرنیشنل ڈیسک) زامبیا کے معروف ساؤتھ لوانگوا نیشنل پارک میں مادہ ہاتھی کے حملے میں 2غیر ملکی سیاح خواتین جان کی بازی ہار گئیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ہتھنی کے حملے میں ہلاک ہونے والوں میں برطانوی خاتون 68 سالہ ایسٹن ٹیلر اور نیوزی لینڈ کی 67 سالہ ایلیسن ٹیلر شامل ہیں۔ پولیس چیف رابرٹسن مویمبا کے مطابق دونوں خواتین ایک سیاحتی گروپ کے ساتھ پارک میں پیدل سیر کر رہی تھیں جب ہاتھی ان کو پیچھے سے آکر کچل دیا۔ قریب ہی موجود گائیڈز نے فائرنگ کر کے اسے روکنے کی کوشش کی، تاہم وہ ناکام رہے۔
سٹی42: داخلی سیاست میں اور انڈیا سے باہر اپنے برباد امیج کو بحال کرنے کی بچگانہ کوشش میں بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے حقائق کو توڑ مروڑ کر نیا فیک نیریٹر بنانے کی بچگانہ کوشش کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ 9 مئی کی رات پاکستان بھارت پر بڑا حملہ کرنے کی تیاری کر چکا تھا، خوش قسمتی سے امریکہ کے نائب صدر نے جے ڈی وینس نے بھارتی وزیر اعظم کو پاکستان کی جانب سے ایک بڑے حملے کے حوالے سے خبردار کیا۔ جے شنکر نے پورس کا ہاتھی بن کر اپنے "اب تک دوست" صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پبلک بیانات کو ہی جھٹلا دیا سپریم کورٹ کے حکم پر مخصوص نشستیں بحال، نوٹیفکیشن...
سٹی42: علی امین کے استعفےکےعوامی مطالبے پر علی امین گندا کے ترجمان بیرسٹر سیف نے 'مری واقعے' کی وجہ سے پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز سے استعفیٰ مانگ لیا۔ پی ٹی آئی کے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی بہت زیادہ بدنامی کا سبب بننے والی مری سانحہ عمران خان کی وزارتِ عظمیٰ عثمان بزدار کی وزارت اعلیٰ کے دوران جنوری 2022 میں پیش آیا تھا۔سوات واقعے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفےکے مطالبے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جوابی استعفیٰ مانگتے مانگتے بیرسٹر سیف جنوری 2022 میں پہنچ گئے۔ انارکلی : مکان کی چھت گر نے سےملبےتلےدب کر5افراد زخمی مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے جنوری 2022 میں تحریک انصاف...
بھارتی ریاست احمد آباد میں مذہبی تقریب رتھ یاترا کے دوران ایک ہاتھی اچانک بے پرجوش ہوکر بے قابو ہوگیا، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم ہاتھی کو انجکشن لگا کر قابو میں کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق احمد آباد میں ہونے والی مذہبی تقریب اس وقت شدید بدنظمی کا شکار ہو گئی جب جلوس میں شامل 18 ہاتھیوں میں سے 3 ہاتھی بدک ہو گئے، روایتی انداز میں نکالے گئے اس جلوس میں شامل دیوہیکل ہاتھیوں کی اچانک بپھری ہوئی حرکتوں سے وہاں موجود لوگ اور راہگیروں خوف زدہ ہوگئے. ملک بھر سے سینکڑوں عقیدت مند تہوار میں شرکت کرنے کے لیے جمع ہوئے تھے، واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز...
بھارتی ریاست احمد آباد میں مذہبی تقریب رتھ یاترا کے دوران ایک ہاتھی اچانک بے پرجوش ہوکر بے قابو ہوگیا، جس سے لوگوں میں خوف ہو ہراس پھیل گیا، تاہم ہاتھی کو انجیکش لگا کر قابو میں کرلیا گیا ہے۔ جمعے کی صبح احمد آباد کے علاقے دسائی نی پول کے قریب 18 ہاتھیوں کی ریلی میں شامل واحد نر ہاتھی اچانک بے قابو ہوگیا، جس سے موجودہ شہریوں اور ناظرین میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ بھی پڑھیں: تھائی لینڈ: دیوہیکل ہاتھی کا سپر اسٹور پر دھاوا، کیک انڈے کھا کر چلتا بنا کاملا نیہرو چڑیا گھر کے سپرنٹنڈنٹ آر کے ساہو نے بتایا کہ ایک نر ہاتھی اچانک پرجوش اور بے چین ہوگیا اور مقررہ راستے سے ہٹ...
امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ صہیونی افواج کے غزہ میں انسانی تاریخ کے بدترین مظالم جاری ہیں اور اس کیساتھ ہی اسرائیل نے ایران پر حملہ کرکے پورے خطے میں آگ اور خون کے کھیل کا آغاز کر دیا ہے، اسرائیل بذات خود کچھ بھی نہیں اگر اسے امریکہ کی آشیر باد حاصل نہ ہو، واشنگٹن اسرائیلی دہشتگرد کی مکمل پشت پناہی کر رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اسرائیل کے ایران پر حملہ کو کھلی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے ایران اور ایرانی قوم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جماعت اسلامی اور پوری پاکستانی قوم ان کیساتھ ہے۔ منصورہ لاہور سے جاری ویڈیو پیغام میں امیر جماعت نے کہا کہ اسرائیل...
تھائی لینڈ میں پیش آنے والا ایک انوکھا اور حیرت انگیز واقعہ عوام کی دلچسپی کا مرکز بن گیا، جب 4 ٹن وزنی ایک دیوہیکل ہاتھی اچانک ایک سپر مارکیٹ میں جا گھسا اور میٹھے چاول کے کیکس اور انڈوں کا مزے سے لطف اٹھا کر واپس چلتا بنا۔ تھائی میڈیا کے مطابق ’پلائی بیانگ لیک‘ نامی 25 سالہ نر ہاتھی، چاول کی خوشبو اور انسانی خوراک کی تلاش میں قریبی جنگل سے نکل کر ایک اسٹور میں داخل ہوا۔ دکان کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ ہاتھی قریباً 10 منٹ تک دکان میں گھومتا رہا، اشیائے خور و نوش کی تلاش میں مختلف شیلف کھنگالتا رہا اور بالآخر میٹھے چاول کے کیکس اور مرغی کے...
تھائی لینڈ میں ایک بھوکا ہاتھی جنگل سے نکل کر رہائشی علاقے کی ایک چھوٹی دکان میں اپنا پیٹ بھرنے گھس گیا۔ ہاتھی نے تقریباً 9 پیکٹ میٹھے چاول، ایک سینڈوچ، چپس، بسکٹس اور درجن سے زائد کیلے مزے لے لے کر کھائے اور اس دوران دکاندار اور خریدار دلچسپی سے دیکھتے رہے۔ دکاندار نے ہاتھی کو ہٹانے کے لیے مختلف حربے بھی استعمال کیے لیکن ہاتھی نے ایک نہ سنی اور کھانے میں مگن رہا۔ اپنی نوعیت کا یہ انوکھا واقعہ تھائی لینڈ کے صوبے ناکھون راچا سیما میں پیش آیا، جو کھاؤ یائی نیشنل پارک کے قریب واقع ہے۔ A hungry elephant caused havoc in a grocery store in Thailand, when he strolled in from a nearby park and helped himself...
دنیا میں کچھ ایسے جانور ہیں جو سوتے نہیں ہیں اور ان جانوروں میں ایسے پرندوں سے لے جو بغیر پلک جھپکائے دن بھر اڑتے رہتے ہیں، رات بھر بمشکل جھپکی لینے والی سمندری مخلوقات شامل ہیں۔ تو پھر سوال اٹھتا ہے کہ ایسے جانور نیند کے بغیر کیسے کام کرتے ہیں؟ ذیل میں ان جانوروں کی کچھ مثالیں دی جارہی ہیں۔ 1) مینڈک یہ خیال کیا جاتا تھا کہ بُل مینڈک اپنی پوری زندگی میں کبھی نہیں سوتا۔ 1967 میں کی گئی ایک تحقیق نے اسے ثابت کیا کہ بُلفروگ رات کے ساتھ ساتھ دن میں بھی چوکس رہتا ہے۔ 2) چیونٹیاں فہرست میں چیونٹیاں بھی شامل ہیں جو اپنی نیند کے غیر معمولی انداز کی وجہ سے کبھی نہیں سوتی ہیں۔ چیونٹیاں روایتی معنوں...
دنیا میں ایک ایسی چھوٹی مچھلی پائی جاتی ہے جو ہاتھیوں کی آواز سے بھی زیادہ آواز پیدا کرسکتی ہے۔ اس مچھلی کا نام ڈینیونیلا سیریبرم ہے جو صرف 12 ملی میٹر لمبی ہوتی ہے یعنی سائز میں ایک ناخن کے برابر۔ یہ اتنی چھوٹی مچھلی حیرت انگیز طور پر 140 ڈیسیبل سے زیادہ کی آواز پیدا کر سکتی ہے۔ یہ آواز ایک ہاتھی کی آواز سے بھی زیادہ بلند ہے جو عام طور پر 100 سے 110 ڈیسی بیل کے درمیان ہوتی ہے ۔ آواز پیدا کرنے کا طریقہ ڈینیونیلا سیریبرم کی نر مچھلیوں کے پاس ایک منفرد صوتی نظام ہوتا ہے جس میں شامل ہیں ڈرم کارٹلیج، خصوصی پسلی اور تھکن سے مزاحم پٹھے۔ اس نظام میں ڈرم کارٹلیج 2000 گنا کششِ ثقل کی قوت سے سوئم...
ہاتھی والے WhatsAppFacebookTwitter 0 15 May, 2025 سب نیوز تحریر: ظہور احمد برلاس کہانی بہت پرانی ہے مگر سچی اتنی کہ مالک کائنات نے خود بیان کر کے ابد تک اس کی سچائی پہ مہر ثبت کر دی۔ یہ کہانی اس کے اپنے گھر کی ہے! روئے زمین پر اس کی سب سے محترم نشانی کعبہ پر یمن کے بد دماغ بادشاہ ابرہہ کے حملے کی ہے! یہ کہانی جن لوگوں کو بتائی گئی ان میں سے کسی نے اس پہ شک نہیں کیا کیونکہ جن لوگوں نے سنی اُن میں اُس کے بے شمارعینی شاہد بھی موجود تھے۔ ابرہہ چلا گیا اپنے پیچھے عرب میں نیتن یاہو اور عجم میں مودی چھوڑ گیا۔ ابراہہ نے کعبے کو نیست...
ملائیشیا میں ہاتھی کا بچہ اپنی ماں کے ساتھ سڑک عبور کرنے کی کوشش کے دوران حادثے میں ہلاک ہو گیا جب کہ حادٖثے کے بعد سامنے آنے والی المناک ویڈیو نے لوگوں کے دل موم کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو کو سڑک پر گزرتی ہوئی ایک گاڑی سے ریکارڈ کیا گیا، اس میں دکھایا گیا کہ ہلاک ہاتھی کی ماں نے اپنا سر گاڑی پر ٹکا رکھا ہے جیسا کہ وہ اپنے بے حرکت بچے کو گاڑی کے نیچے سے نکالنے کے لیے زور لگا رہی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثہ ایسٹ ویسٹ ہائی وے پر رات 2 بجے کے قریب پیش آیا، ہاتھی کو ٹکر مارنے والا ٹرک مرغیوں کی نقل و حمل کے لیے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معدوم ہونے والے خوفناک بھیڑیوں (Dire Wolfs) کو دوبارہ زندہ کرنے کے کامیاب منصوبے کے بعد، اب سائنس دان پراعتماد ہیں کہ طویل عرصہ قبل معدوم ہوجانے والے قدیم دور کے برفانی ہاتھی (وولی میمتھ) کو دوبارہ انسانوں کے درمیان لایا جا سکتا ہے۔ وولی میممتھ زمانہ قدیم کے وہ برفانی ہاتھی تھے جن کے جسم پر لمبے لمبے بال ہوتے تھے، جب کی آخری نسل بھی آج سے 4 ہزار سال قبل معدوم ہو گئی تھی۔ ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے برفانی ہاتھی کو واپس لانے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے ، یہ ایک معدوم ہونے والی ہاتھی کی ایک نسل تھی جن کا کبھی زمین پر غلبہ ہوا کرتا تھا۔...
ملک میں پہلا مارشل لا تو سنہ 58 میں لگا لیکن 1953 میں ملک کے پہلے ڈی ایچ اے کی داغ بیل کراچی میں ‘ڈی او سی ایچ سی’ کے نام سے ڈالی جا چکی تھی اور پھر یہ ڈی ایچ اے ایک بدمست ہاتھی کی طرح شہر کو روندتا ایسا چلا ایسا چلا کہ نہ برساتی نالے بخشے گئے، نہ سمندر کی آبی حیاتیات یا تمر کے جنگلات پر رحم کھایا گیا اور نہ ریتیلے ساحل کی افادیت کو سمجھا گیا۔ نتیجہ سب نے دیکھا کہ جب جب کراچی میں کُھل کر مینہ برسا، شہر بھر سے برسات کا پانی جو پہلے برساتی نالوں سے ہوتا ہوا سیدھا سمندر کا رخ کیا کرتا تھا، شہر کی مقامی آبادیوں میں...
امریکی سائنسدانوں نے چوہے میں جینیاتی تبدیلیاں لا کر اونی چوہا پیدا کیا ہے تاہم سائنسدان اب اونی ہاتھی پیدا کرنے کی تگ و دو میں ہیں ۔ کولوسل بائیو سائنس کے مطابق تحقیق کاروں نے میمتھ جیسی خصوصیات والے چوہے پیدا کیے ہیں، جن کے جسم پر گنے اون نما بال ہیں، یہ تحقیق مستقبل میں اون نما ہاتھی پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہوگی جو آکٹک پرمافراست کو پگھلنے سے روکنے میں مدد کرسکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: جاسوس کتوں کے بعد اب ایجنٹ چوہے بھی سراغ رسانی کرنے کے لیے تیار تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ تحقیقی کا مقصد میمتھ جیسی مخلوقات کے ریوڑ پیدا کرنا ہے، جو گھاس کے میدانوں کو پھلنے پھولنے اور پگھلنے والے...
No media source currently available
کولمبو: سری لنکا میں جنگلی حیات کی تاریخ کا ایک المناک واقعہ پیش آیا، جہاں مسافر ٹرین کی ٹکر سے 6 ہاتھی ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ ہبارانا کے وائلڈ لائف ریزرو کے قریب پیش آیا، جب ہاتھی ریلوے ٹریک سے گزر رہے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ٹرین کی بوگی بھی پٹڑی سے اتر گئی، جبکہ ہلاک ہونے والے ہاتھیوں میں 3 بچے بھی شامل تھے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ 2 دیگر ہاتھی شدید زخمی حالت میں جنگل کی طرف بھاگ گئے۔ حکومتی ترجمان کے مطابق ٹرینوں کی رفتار کم کرنے کے تمام سابقہ اقدامات ناکام ہو چکے ہیں، اور اب حکومت جنگلی جانوروں کو ریلوے حادثات سے بچانے کے لیے نئے میکنزم...
سری لنکا : ہاتھیوں سے ٹکرانے والی ٹرین پٹڑی سے اتر گئی ہے کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں تیز رفتار مسافر ٹرین پٹڑ ی پر آنے والے ہاتھیوں سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 6 ہاتھی ہلاک ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ٹرین کا کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا ۔ واضح رہے کہ سری لنکن ہاتھیوں کو قومی خزانہ سمجھا جاتا ہے اور ہاتھیوں کو مارنا یا نقصان پہنچانا جرمہے۔ سری لنکا میں اس وقت 7 ہزار جنگلی ہاتھی موجود ہیں۔
سری لنکا میں ٹرین کی زد میں آکر 6 ہاتھی ہلاک، 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں ٹرین پٹری کراس کرتے ہوئے ہاتھی ٹریل کی زد میں آگئے، جس سے 6 ہاتھی ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ مسافر ٹرین کولمبو کے مشرقی علاقے ہابارانہ میں جنگلی حیات کے لیے مختص علاقے سے گزر رہی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ سری لنکن پولیس کے مطابق زخمی ہاتھیوں کا علاج جاری ہے۔ یاد رہے کہ سری لنکا میں ہاتھیوں کا ٹرین سے ٹکرا کر ہلاک ہونا کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے، اس سے قبل بھی سینکڑوں ہاتھی ٹرین سے ٹکرا کر ہلاک ہوچکے ہیں...
کولمبو: سری لنکا میں مسافر ٹرین پٹری پر آنے والے ہاتھیوں سے ٹکرا گئی، حادثے میں ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اُتر گئیں۔ میڈیا ذرائع کا کہنا تھا کہ حکام کے مطابق حادثے میں کوئی مسافر تو زخمی نہیں ہوا، لیکن 6 ہاتھی مارے گئے جبکہ دو زخمی ہوئے۔ مسافر ٹرین جنگلی حیات کےلیے مختص علاقے سے گزر رہی تھی۔ سری لنکا میں ہاتھیوں کو قومی خزانہ سمجھا جاتا ہے اور ہاتھیوں کو مارنا یا نقصان پہنچانا مجرمانہ اقدام ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت سری لنکا میں 7 ہزار جنگلی ہاتھی موجود ہیں۔
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کے مندر میں ہاتھیوں کے حملے سے بھگڈر مچنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں مندر میں تقریب کے دوران پٹاخے پھاڑے گئے جس سے ہاتھی بدک گئے۔ ہاتھیوں کو مندر میں تہوار کے لیے لایا گیا تھا ۔ پٹاخے پھٹنے سے وہ مشتعل ہو گئے اور قریبی عمارت کی دیوار گرادی،جس کے ملبے تلے دب کر 2خواتین سمیت 3افراد ہلاک ہوئے۔
بھارت کے ایک مندر میں تہوار منایا جا رہا تھا جس کے دوران ہاتھی بے قابو ہوکر انسانوں پر چڑھ دوڑے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں ایک مندر میں تہوار کی خوشی میں پٹاخے پھوڑے جا رہے تھے۔ اس موقع پر شہریوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی اور ہاتھیوں کو بھی پوجا پاٹ میں حصہ لینے کے لیے لایا گیا تھا۔ اس دوران کچھ پٹاخے ہاتھیوں کے قریب گرے جس سے وہ گھبرا گئے اور بھاگنے لگے۔ افراتفری مچ گئی۔ اس بھگدڑ میں ہاتھی مندر کی ایک دیوار سے جا ٹکرائے۔ دیوار گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہاتھیوں کے پیروں تلے روندے جانے اور بھگدڑ میں ایک دوسرے پر گرنے کے...
— فائل فوٹو جہلم میں ٹلہ چوگیاں کے مقام سے ہاتھی کا جبڑا دریافت ہوا ہے۔آرکیولوجی ڈپارٹمنٹ پنجاب یونیورسٹی کے مطابق ہاتھی کا جبڑا صدیوں پرانا ہے۔پروفیسر عابد دمھیال نے کہا ہے کہ 2 سال قبل اسی مقام سے ہاتھی کا دانت بھی ملا تھا۔ اس مقام سے دریائی گھوڑا، گینڈا، بائی سن اور زرافہ کے دانت بھی دریافت ہو چکے ہیں۔واضح رہے کہ ٹل جوگیاں میں پنجاب یونیورسٹی سمیت دیگر یونیورسٹیز کی ٹیمیں ریسرچ کا کام کر رہی ہیں۔
بھارت کی ریاست تامل ناڈو کے جنوبی علاقے میں 77 سالہ جرمن سیاح جنگلی ہاتھی کے حملے میں ہلاک ہو گیا۔ واقعہ گزشتہ روز ٹائیگر ویلی کے جنگلی علاقے میں پیش آیا، جو اپنی قدرتی جنگلی حیات کے لیے مشہور ہے۔ جرمن سیاح ایک کرائے کی اسکوٹر پر پہاڑی جنگلی راستے پر سفر کر رہا تھا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق، سیاح نے دیگر مسافروں کی وارننگز کو نظرانداز کیا، جو پہلے ہی ہاتھی کو دیکھ کر محفوظ فاصلے پر رک چکے تھے، سیاح نے ہاتھی کی موجودگی کے باوجود اسکوٹر پر سفر جاری رکھا اور ہاتھی کو بھگانے کے لیے ہارن بجاتے ہوئے اس کی طرف بڑھا۔ جرمن سیاح کا یہ فیصلہ اس کے لیے جان لیوا ثابت ہوا، ہاتھی...
بھارت میں بپھرے ہوئے جنگلی ہاتھی کے حملے میں جرمن سیاح ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 77 سالہ جرمن شہری موٹرسائیکل پر تامل ناڈو کی ریاست میں ٹائیگر ویلی سے گزر رہا تھا جہاں ہاتھی نے اس پر حملہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں ہاتھی سے دوستی کی کوشش خاتون کو مہنگی پڑ گئی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بپھر ہوئے ہاتھی نے سیاح پر حملہ کرتے ہوئے اسے درختوں میں پھینک دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہاں سے گزرنے والے دیگر افراد نے ہاتھی کو دیکھتے ہوئے اس طرف جانے سے گریز کیا، تاہم جرمن سیاح ہدایت کو نظر انداز کیا اور آگے بڑھ گئے۔ پولیس کے مطابق ہاتھی کے حملے کے بعد جرمن سیاح...
پشاور: خیبرپختونخوا (کے پی کے) کا میگا بی آر ٹی منصوبہ حکومت کے لیے سفید ہاتھی بن چکا ہے، یہ نہ صرف حکومتی خزانے بلکہ عوام کی جیبوں پر بھی بھاری ثابت ہو رہا ہےجبکہ اس کے کئی ذیلی منصوبے حکومت کے لیے درد سر بنے ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بی آر ٹی کے حیات آباد، ڈبگری اور چمکنی ڈپو پر تعمیراتی کام تاحال سست روی کا شکار ہے، اگست 2022 میں بسیں تو چلنا شروع ہو گئی تھیں مگر منصوبے میں شامل تجارتی پلازے 7 سال بعد بھی مکمل نہیں ہو سکے، حکام متعدد بار تکمیل کی تاریخیں دیتے رہے، لیکن ہر بار ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود منصوبہ ادھورا ہے۔ بی آر ٹی ایک منافع بخش...
لاہور(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ آمرانہ دور جنرل ضیاء کا تھا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنرل ضیاء کے دور میں بھٹو کو بھی ہٹا دیا گیا تھا، سپریم کورٹ بھی اس میں استعمال ہوئی، کئی سال بعد سپریم کورٹ نے خود مانا۔ جسٹس اطہر من اللّٰہ کا کہنا ہے کہ لاہور کے شاہی قلعہ میں سیاسی ریلی نکالنے پر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا، جنرل ضیاء نے سری لنکا کی حکومت سے درخواست کی کہ ان کی بیٹی ہاتھی کا بچہ رکھنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک حکومت کی دوسرے ملک کی حکومت کو درخواست...
راجا پورس اور سکندر اعظم کے کرداروں کو دیومالائی مقام حاصل ہے۔دونوں کے درمیان لڑی جانے والی لڑائی کے بارے میں بھی تاریخ میں کئی طرح کی کہانیاں درج ہیں۔مختلف مورخین میں کئی طرح کا اختلاف ہے یہاں تک کہ اس جنگ کے نتیجے پر بھی اختلاف پایا جاتاہے لیکن راجا پورس کے ہاتھیوں والے واقعہ پر سب کا اتفاق ہے۔کہتے ہیں کہ جب کامیابیاں ہاتھ آنا شروع ہوجائیں تو انسان خاموش نہیں بیٹھتا ۔وہ مزید کامیابیوں کا پیچھا کرنے لگتا ہے۔کچھ ایسا ہی حال سکندراعظم کا تھا۔سکندرنے یونان کے قریب کے علاقے فتح کرلیے تو اس پرپوری دنیا فتح کرنے کی دھن نے سواری شروع کردی۔سکندرکا حوصلہ بڑھنے اور پوری دنیا کو فتح کرنے کی لگن کے پیچھے ایک...
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مذہبی تہوار کے دوران ہاتھی نے ایک شخص پر حملہ کر کے اسے ہوا میں اچھال دیا جس سے تہوار میں موجود ہجوم خوفزدہ ہو گیا۔ پولیس نے بتایا کہ متاثرہ شخص شدید زخمی ہوگیاجبکہ بھگدڑ میں 23 دیگر زخمی ہوگئے۔ واقعہ اترپردیش کے ثقافتی دارالحکومت کے مندرکے باہر پیش آیا۔یاد رہے کہ اس سے قبل جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ایک ہندو مذہبی اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے 6افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے تھے۔ گزشتہ برس جولائی میں شمالی ریاست اتر پردیش میں ایک ہندو تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے 121 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
